00:00He has given it.
00:30We will see you next time.
01:00دوسرے چان کی طرف منتقل کیا جانے والا ہو
01:02اور اس کے بعد آپ نے یہ بھی ارشاد فرمایا
01:05شاید ایسا ہو
01:07کہ تم میری اس مسجد
01:09اور میری قبر پر گزرو
01:10یا سن کر حضرت معاذ رضی اللہ عنہ
01:14آپ کے فراق کے صدمے سے رونے لگے
01:18جب رونے لگے ظاہر ہے
01:20کہ یہ گھڑی اور یہ لمحہ
01:24یہ پھر صحابی ہے
01:26جی آج بھی آپ نے دیکھا ہوگا
01:29کہ بعض لوگوں کو بعضوں سے بڑی محبت ہوتی ہے
01:31جب جدائی کی گھڑی ہوتی ہے
01:34الودا کی گھڑی ہوتی ہے
01:35تو وہ کیسی گزرتی
01:37لیکن جو محبت صحابہ نے
01:40اللہ کے نبی سے کی ہے
01:41دنیا میں کائنات میں
01:43کسی نے ایسی محبت
01:46کسی انسان سے نہیں کی
01:47صحابہ تو وہ تھے
01:50کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
01:52وضو کا پانی
01:53جی وہ زمین پہ نہیں گرنے دیتے تھے
01:56اپنے ہاتھوں میں لے لیتے
01:57اپنے چہروں پہ ملیہ کرتے تھے
01:59آپ کا لواب مبارک
02:01جی آپ سے کتنی محبت تھی صحابہ
02:05اب ایک صحابی سے یہ کہا جا رہا ہے
02:08کہ شاید کہ
02:09تم جو ہے
02:11میری بسجت کے پاس سے گزرو
02:13میری قبر کے پاس سے گزرو
02:15تو کیا بیٹی ہوگی حضرت معاص بھی
02:19لیکن جو اگلا جملہ ہے
02:20اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:22نہ صرف حضرت معاص کو تسلی دی
02:25بلکہ اس جواب میں پوری امت کے لیے
02:29تسلی ہے
02:30لیکن آج بھی اس دور میں بھی
02:32کتنے ایسے لوگ ہیں
02:34جی
02:35کہ جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:39پر کسرت سے درود پڑتے ہیں
02:41ہمارے دین پوری شریف
02:43میزرط میعبدالحادی دین پوری رحمہ اللہ
02:46ان کی
02:49ان کے معمولات دوسرے اپنی جگہ بے تھے
02:51لیکن درود شریف کا بھی بعض بزرگوں نے
02:54کئی ہزار
02:55جی
02:56معمولات کا ذکر کیا
02:58کہ کئی ہزار وہ دن میں پڑتے تھے
03:00بعض انہیں
03:00وہ جو بھی صحیح طرح
03:02وہ یاد نہیں ہے
03:03چوبیس ہزار سے زیادہ کا ہے
03:04تو اللہ تعالی بسہ اوقات
03:07بعض لوگوں کی
03:08زندگی میں برکت ڈال دیتی
03:10ہم نے
03:11ان کے بیٹےوں کو دیکھا
03:13بیٹے امیہ سراد احمد صاحب تھے
03:15ابھی امیہ مسعود احمد صاحب ہیں
03:17ان حضرات کا جو معمول ہوتا ہے
03:19جب قرار پاک کی تلابہ شروع کرتے ہیں
03:21یا جو بھی
03:22تو
03:23اب ظاہر ہے
03:24کہ صرف اسی میں دھیان ہوتا ہے ان کا
03:26وہ اپنے معمولات
03:27بڑی عمر ہو جائے
03:28اس عمر میں بھی اپنے معمولات کو ترک نہیں کرتے
03:31اللہ کے کتنے ولی اور نیک لوگ
03:34آج بھی دنیا میں موجود ہیں
03:35جو بہت کسرس سے درود کس لیے پڑتے ہیں
03:38اللہ علف
03:39کہ رسول کی محبت میں
03:40کہ اللہ کے نبی کا وصال نصیب ہو
03:43تو اس جواب میں ان کے لئے تسلی ہے
03:45حضرت معاذ کو آپ نے ارشاد فرمایا
03:48جی
03:49آپ نے یہ فرمایا
03:51اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
03:53نے ان کی طرف سے مو پھیر کے
03:54اور مدینہ کی طرف رخ کر کے فرمایا
03:57مجھ سے زیادہ قریب
03:59اور مجھ سے زیادہ تعلق رکھنے والے
04:01وہ سب بندے ہیں
04:03جو خدا سے ڈرتے ہیں
04:04اور وہ جو بھی ہوں جہاں کہیں بھی ہوں
04:07جو بھی ہوں جہاں کہیں بھی ہوں
04:10اگر ان میں تقویٰ ہے
04:12اللہ سے ڈریں گے
04:13تو وہ میرے قریب ہوں گے
04:15جی
04:16تو کل میں نے آپ کے سامنے
04:18یہ بھی کہا تھا کہ
04:19یعنی بساوقات ایسا ہوتے
04:21درمیان میں فاصلے ہوتے
04:22لیکن محبت ہوتی ہے
04:24جی
04:25سید امین گلانی یہ کہتے ہیں
04:27بجا تم نے کہا
04:29بجا تم نے کہا
04:31وہ گمبد اخضر میں رہتے ہیں
04:33دل میں درود پڑھتے رہیے
04:35صلی اللہ علیہ وسلم
04:36بجا تم نے کہا
04:38وہ گمبد اخضر میں رہتے ہیں
04:41مگر جلوے تو ان کے
04:43میری چشمیں تر میں رہتے ہیں
04:45جہاں ہوں رابط دل کے
04:47وہاں دوری نہیں ہوتی
04:50اگرچہ وہ مدینے میں
04:52ہم اپنے گھر میں رہتے ہیں
04:54شفق میں کہکشا میں
04:56چاند میں
04:57تاروں میں سورج میں
05:04نظر والے یہ کہتے ہیں
05:06وہ ہر منظر میں رہتے ہیں
05:08یقینا جہاں رہتے ہیں آقا
05:12جہاں رہتے ہیں آقا
05:15یقینا باغ جنت ہے
05:17وہ بیوی عائشہ کے
05:19حجر اطہر میں رہتے ہیں
05:21جی
05:22صلی اللہ علیہ وسلم
05:23تو اگرچہ
05:24جسمانی اعتبار سے
05:26بود ہے
05:27مسافت ہے
05:28دوری ہے
05:30لیکن
05:31یہاں رہتے ہوئے
05:32آدمی مدینے والے کا
05:33کام کر لے
05:34تو اس کا مطلب یہ ہے
05:36کہ یہ دوری نہیں ہے
05:37خدا رہ خاصت
05:38آدمی مدینہ میں ہو
05:39اور مدینہ والے کا
05:41کام نہ کرے تو
05:42محرومی ہے
05:43تو یہ نکتہ سمجھ لینا چاہئے
05:45آدمی جتنا بھی دور ہو
05:46لیکن دل میں
05:47اللہ کے نبی کی سنت
05:48اور عمل بھی اس پر ہو
05:50زندگی اسی پہ گزارے
05:52تو انشاء اللہ العزیز
05:54ہمیشہ ہمیشہ
05:55کا ویسال
05:56اللہ کے نبی کا
05:57اس کو نصیب ہوگا
05:58دعا فرمائے
05:59اللہ رب العالمین
06:00اپنے پیارے حبیب
06:01صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:02محبت بھی نصیب فرمائے
06:03آپ کی تیوہ نصیب فرمائے
06:05خوف خدا اور تقوی نصیب فرمائے
06:08رحمتی کے آخر
Comments