00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09امام بیمتی رحمہ اللہ نے شعب العیبان میں ایک روایت نقل کی ہے
00:17حضرت حسن بسری رحمہ اللہ سے روایت ہے
00:20کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے
00:24کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:33اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے دیکھنے والے پر
00:36اور اس پر جس کو دیکھا جائے
00:39یہ حدیثیں جو آج کل بیان ہو رہی ہے
00:44انتہائی توجہ کے ساتھ سننے کی بھی ضرورت ہے
00:47یاد کرنے کی بھی ضرورت ہے
00:50اور پھر اس کو ٹھائلانے کی بھی ضرورت
00:55حبیر و حدیث آپ کے سامنے پڑی ہے
00:57حضرت حسن بسری سے روایت ہے فرماتے ہیں
01:01مجھے یہ بات پہنچی ہے
01:03کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:07اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے دیکھنے والے پر
01:11اور اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے اس پر جس کو دیکھا جائے
01:16مطلب کیا اس حدیث شریف کا
01:20اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کوئی کسی نامہرم عورت کو
01:26یا کسی کے سطر کو جس کا دیکھنا حرام ہے
01:31وہ رشتہ دروس میں سطر کے متعلق کچھ باتیں آپ کے سامنے ذکر ہو چکی ہیں
01:38تو اگر کوئی آدمی کسی نامہرم عورت کو دیکھے
01:42یا کسی کے سطر کو دیکھے
01:45تو اس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے لعنت ہے
01:49یعنی رحمت سے محرومی کا فیصلہ ہے
01:53لعنت کا مطلب
01:54اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محرومی
01:59اسی طرح وہ شخص بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم ہے
02:05جس نے قصدر دیکھنے والے کو دیکھنے کا موقع دیا اور دکھائیا
02:13آج کے اس معاشرے میں
02:16ہم ذرا نظر ڈالیں
02:18کہ یہ
02:22نامہرم پہ نظر ڈالنا
02:25جیس سطر کی طرف دیکھنا
02:27اللہ معاف فرمائے
02:29اس سے کتنے نوٹ بچے ہوئے
02:32بلکہ آج تو وہ
02:35مادرن اور جدی
02:38ماحول
02:38میں تو یہ فیشم مند چکا
02:42اگر کوئی آدمی اپنی نظریں جھکاتا ہے
02:46تو اس کو عجیب سمجھا جاتا ہے
02:48اس کو عجیب نظروں سے دیکھا جاتا ہے
02:51وہ اس ماحول میں آپ کو اجنبی اور پردیسی
02:57اور انجام محسوس کرتا ہے
03:00آپ نے پیارے آقا حضرت محمد
03:03یعنی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک وردیس ضرور سنی ہوگی
03:07جس کا مفہوم یہ ہے
03:09کہ اسلام کا آغاہ اس حال میں ہوا کہ یہ اجنبی تھا
03:15پردیسی تھا
03:16اور انطریب پھر یہ اجنبی اور پردیسی ہو جائے گا
03:21فرطوبان الغرابہ
03:24تو اجنبی اور پردیسی لوگوں کے لیے خوش خبری
03:27یعنی مسلمانوں کے گھروں میں ہی اسلام حجیبی اور پردیسی ہو گیا
03:34آج بھی اللہ کا ولی
03:36نیک اور صالح
03:37اس معاشرے میں جس کو ہم مسلمانوں کا معاشرہ کہتے ہیں
03:42اس شہر میں جس کو ہم مسلمانوں کا شہر کہتے ہیں
03:46یہ مارکیٹیں اور یہ بازاج
03:48جو اور اس کے تاجر
03:51دکاندار
03:52خریدار
03:53گاڑ
03:53سب تلمہ پڑھنے والے مسلمان
03:56اب یہاں اگر ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:00ان ہدایات پر حمل کرے
04:03اور لوگ اس خفیس نظروں سے دیکھتے ہیں
04:05یہ سب کچھ آپ کے سامنے
04:07مجھے مطانے کی ضبورت نہیں
04:08آگے کوئی ردیس سنیے
04:11مسلم شدید کی روایت ہے
04:14حضرت جریر ابن عبداللہ
04:16رضی اللہ مہمہ سے روایت ہے
04:19فرماتے ہیں
04:20کہ سارج رسول اللہ
04:22صلی اللہ علیہ وسلم
04:24ان مطل الفجارہ
04:27میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
04:30اچانک نظر پڑھ جانے کے بارے میں دریانت کیا
04:34کہ اگر اچانک
04:35کسی نامحرم پر
04:37کسی نامحرم غورت پر
04:41یا کسی کے صدر پر نظر پڑھ جائے
04:43تو مجھے کیا کرنا چاہیے
04:46مجھے کیا کرنا چاہیے
04:50تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:53فعمرنی
04:54ان اسری فقصری
04:55اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:58مجھے حکم دیا
04:59کہ میں خودر سے نگاہ گیر لوں
05:04آج ہم نے آپ کے سامنے دو حدیثیں رکھی ہیں
05:07انشاءاللہ اللہ نے کل موطہ دیا
05:09تو امیر مجھے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت ہے
05:16اس لطنے میں
05:17اور اسی طریقے سے حضرت ابو قغامہ سے بھی ایک روایت ہے
05:22وہ کل کے جس میں انشاءاللہ آپ کے سامنے ان کا مفروط بیان کریں گے
05:28اور یہی ارادہ کر کے آج یہاں سے اٹھیں
05:31کہ ان حدیثوں پہ ہم عمل کریں گے
05:34اپنی نظروں کی حفاظت کریں گے
05:36اور اپنے بچوں کے بھی تربیت یعید کریں گے
05:39دعا برمالہ رب العالمین
05:41ان سنتوں کو معاشرے میں زندہ کرنے کی صحفیل یصیفہ
05:47صلی اللہ علیہ وسلم