- 5 months ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Baqarah
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Bismillahirrahmanirrahim
01:00Bismillahirrahmanirrahim
01:02Bismillahirrahmanirrahim
01:04Bismillahirrahmanirrahim
01:06Bismillahirrahmanirrahim
01:08Bismillahirrahmanirrahim
01:10Bismillahirrahmanirrahim
01:12Bismillahirrahmanirrahim
01:14Bismillahirrahmanirrahim
01:16Bismillahirrahmanirrahim
01:18Bismillahirrahmanirrahim
01:20Bismillahirrahmanirrahim
01:22Bismillahirrahmanirrahim
01:24Bismillahirrahmanirrahim
01:26If Allah is not afraid of us,
01:49He is coming from the earth and not in the sky.
02:19He is coming from the earth and not in the sky.
02:40Bismillahirrahmanirrahim.
02:50Bismillahirrahmanirrahim.
03:02Bismillahirrahmanirrahim.
03:10Bismillahirrahmanirrahim.
03:14Al-Fatihah
03:44Oh
03:51Oh
03:54Oh
03:59Oh
04:02Oh
04:05Oh
04:08Oh
04:11Oh
04:14Al-Waithi yusawirukun bil arhami
04:25Kayf yashay
04:44Surah Al-Fatihah
05:14Surah Al-Fatihah
05:44Surah Al-Fatihah
06:14Surah Al-Fatihah
06:16Surah Al-Fatihah
06:18Surah Al-Fatihah
06:20Surah Al-Fatihah
06:26Surah Al-Fatihah
06:32Surah Al-Fatihah
06:38Surah Al-Fatihah
06:46Surah Al-Fatihah
06:48Surah Al-Fatihah
06:52Surah Al-Fatihah
06:54Surah Al-Fatihah
06:56Surah Al-Fatihah
06:58Surah Al-Fatihah
07:00Surah Al-Fatihah
07:04Surah Al-Fatihah
07:06Surah Al-Fatihah
07:08Surah Al-Fatihah
07:10Surah Al-Fatihah
07:12Surah Al-Fatihah
07:14Al-Fatihah
07:44اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
07:47بے شک اللہ پر کوئی چیز مخفی نہیں ہے
07:51زمین میں اور نہ آسمان میں
07:53وہی ہے جو ماں کے پیٹ میں جس طرح چاہتا ہے
07:58تمہاری صورتیں بناتا ہے
08:01اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں
08:04وہ بہت غالب بڑی حکمت والا ہے
08:07سامن موترہ ہم سورہ آل عمران کی ابتدائی آیات کی تفسیر کر رہے ہیں
08:12پچھلی آیات کی تفسیر کا خلاصہ آپ کے اگر ذہن میں ہوگا
08:16تو اس سے یہ ربط اور اس میں جو تعلق ہے
08:20وہ قائم کرنے میں بڑی آسانی ہو جائے گی
08:23کہ اس سے پہلے اللہ پاک نے
08:24جو اپنی صفتیں ذکر فرمائی تھیں
08:28حی اور قیوم کی
08:29پھر اس کے بعد قرآن کریم کو نازل کرنے کی
08:32پھر قرآن کریم کے نزول کے بعد
08:34اللہ پاک نے یہ بیان فرمایا تھا
08:36کہ کچھ لوگ جو ہے وہ
08:38اس کا انکار کرتے ہیں
08:40تو اللہ پاک ان سے انتقام لے گا
08:43واللہو عزیزن ذنتقام
08:45یہ آیت نمبر چار تک ہم نے پڑھا تھا
08:48اب ظاہر ہے کہ وہاں تک
08:50تو اللہ پاک نے اپنا
08:51اپنی رحمت بھی ذکر فرمائی
08:53اپنا عدل بھی ذکر فرمایا
08:55کہ اگر وہ رحمت کرتا ہے
08:56تو وہ ذنتقام بھی ہے
08:58ذنتقام کے معنی ہے
08:59عدل کرنے والا
09:00ایسا نہیں ہے کہ وہ
09:02اپنی رحمت کی وجہ سے
09:03کسی ایک کو جو ہے
09:05وہ اس کے حق سے محروم کر دے
09:08یا کسی کے ساتھ نائنصافی ہو جائے
09:10ایسا یہ مطلب رحمت کا نہیں ہے
09:12وہ رحمہ رحیم کے ساتھ ساتھ
09:14عادل بھی ہے
09:15وہ عدل کرنے والا بھی ہے
09:16وہ بدلہ لینے والا بھی ہے
09:18وہ ایک پہ اگر رحمت کرے گا
09:20تو دوسرے کے ساتھ
09:22جو ہے اس کی رحمت یہ ہوگی
09:23کہ وہ اسے انتقام لے
09:26اب یہ ذہن میں آتا ہے
09:28کہ جو انتقام لینے والی ذات ہے
09:30وہ کیسی ہونی چاہیے
09:32ظاہر ہے ہر انسان
09:33ہر کوئی انتقام تو نہیں لے سکتا
09:36انتقام لینے کے لیے بھی
09:38تو ایک پاور چاہیے
09:39تو سب سے پہلے
09:42تو یہ کہ
09:42زمین میں کیا ہو رہا ہے
09:44کون مان رہا ہے
09:46کون نہیں مان رہا
09:47کیا اس کی خبر بھی
09:50اس کو ہے یا نہیں
09:50پہلا تو علم آ گیا
09:52کہ علم بھی ہونا چاہیے
09:54انتقام کے لیے
09:55اور دوسری بات یہ
09:57کہ انتقام کے لیے
09:58طاقت بھی ہونی چاہیے
10:00تو اب جو ہے وہ اللہ پاک
10:02نے ان آیات کے اندر
10:04اپنی طاقت کا
10:05اپنے علم کا
10:07اظہار فرمایا ہے
10:09یہی ان دو آیتوں کی
10:10تفسیر کا خلاصہ ہے
10:12اب اس نے
10:13اپنی علم کا
10:14اظہار کیسے فرمایا
10:15اِنَّ اللَّهَ لَا يَخْفَ عَلَيْهِ شَيْءٌ
10:19فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ
10:21زمین میں
10:23کوئی چیز ایسی نہیں ہے
10:26جو اس پر مخفی ہو سکے
10:27کوئی چیز
10:29اس کے علم سے باہر نہیں ہے
10:32اس کے علم نے
10:33وَأَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا
10:36اس کے علم نے
10:37ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے
10:39زمین میں جو
10:42ایک پتہ بھی زمین پر گرتا ہے
10:46مِنْ وَرَقَتٍ
10:48لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُو
10:51ایک پتہ بھی جو زمین پر گرتا ہے نا
10:55اللہ اس پتے کو بھی جانتا ہے
10:58لَا يَخْفَ عَلَيْهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي
11:01اور یہ اللہ ہی کی شان ہے
11:03اللہ کے علاوہ یہ کسی کی شان نہیں ہے
11:06کہ اس قدر تفصیلی علم
11:09کہ اگر زمین پر ایک ذرہ موجود ہے
11:12وہ ذرہ ابھی کہاں ہے
11:14دس منٹ پہلے کہاں تھا
11:19گھنٹہ پہلے کہاں تھا
11:22دو گھنٹے پہلے کہاں تھا
11:25کب وہ سمندر کی گہرائیوں کا حصہ تھا
11:29کب وہ ہوا و فضا کا حصہ تھا
11:32کب وہ زمین کا حصہ ہے
11:34کب وہ کیا ہو جائے گا
11:36ایک ایک ذرہ کے بارے میں
11:40جو تفصیلی علم ہے
11:42وہ اللہ ہی کی شان ہے
11:44اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا
11:47اور دوسرا اس کی شان یہ ہے
11:50کہ یہ وہ خود جانتا ہے
11:52اس کو کسی کی مہتاجی نہیں ہے
11:56کہ کوئی اس کو انفارم کرے گا
11:59کوئی اس کو خبر کرے گا
12:01تو اس کو پتا چلے گا
12:02فرشتے آ کر بتائیں گے
12:04تو پتا چلے گا
12:05نا نا نا
12:07وہ خود جانتا ہے
12:08یہ فرشتوں کا نظام
12:11یہ نظام عالم
12:12تو اس نے ایک انتظام
12:14تمہارے لیے کیا ہوا ہے
12:16تم پر غجت قائم کرنے کے لیے کیا ہوا ہے
12:19کہ دیکھو یہ ہمارے فرشتے
12:21نے لکھ رکھا ہے تمہارے لیے
12:22یہ سب ہمارے لیے
12:23اس کے لیے کچھ نہیں ہے
12:25نبیوں کے پاس جتنا علم ہے
12:31وہ اس کے علم کا ذرہ بھی نہیں ہے
12:33یعنی نبیوں کا اپنا علم بہت زیادہ ہے
12:36جو اللہ پاک نے ہمارے نبی کو علم دیا
12:38دیکھیں نا پوری کتاب
12:40ان کے سینے پہ نازل کی
12:41جذب کر دی اندر جذب
12:44کتنا علم ہوگا ہمارے نبی کے پاس
12:46مگر اس سارے علم کے باوجود
12:48وہ علم اللہ کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے
12:51اللہ اللہ ہے
12:53وہ خالق ہے
12:55وہ علام الغیوب ہے
12:58اور نبیوں کے پاس
12:59اتنا ہی علم ہے
13:01جتنا اس نے عطا فرمایا ہے
13:04باقی علم
13:06تفصیلی ہر ہر ذرے کا علم
13:08یہ اسی کی شان ہے
13:09نبیوں میں وہ جس کو جتنا عطا کر دے
13:12وہ ان کے پاس
13:14اور نبیوں کے علم پر جو ہم علم غیب
13:16کا اطلاق کرتے ہیں
13:18کہ نبیوں کے پاس علم غیب ہے
13:20تو وہ مخلوق کے اعتبار سے غیب ہے
13:23کہ مطلب
13:24عام لوگوں کو وہ چیزیں پتا نہیں ہوتی ہیں
13:27وہ جو نبیوں کو عطا کر دیتا ہے
13:29وہ جو نبیوں کو بتا دیتا ہے
13:31تو یہ ذہن میں رہنا چاہیے
13:34کہ اللہ کی جو شانِ علم ہے
13:35اس کا کوئی مقابل نہیں ہے
13:38اس کا مخلوق کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے
13:41اور یہ کیوں بتایا
13:46کیونکہ اس سے پہلے وہ کہہ چکا ہے
13:48کہ وہ عدل والا ہے
13:49انتقام والا ہے
13:50تو انتقام وہ لیتا ہے
13:53جس کو خبر بھی ہوتی ہے
13:54تو اس نے کہا
13:55ہاں مجھے خبر ہے
13:56اس کے بعد جو ہے
14:02وہ آیت نمبر چھے میں
14:04اللہ پاک اپنی علم کے بعد
14:06اپنی طاقت کا اظہار فرماتا ہے
14:08اپنی قدرت کا اظہار فرماتا ہے
14:10اور وہ کیا ہے
14:11ماؤں کے پیٹ میں
14:18وہ تمہاری صورت گری کرتا ہے
14:20تمہاری تصویر بناتا ہے
14:23تمہاری صورت بناتا ہے
14:25تم تو اس کے بھی محتاج ہو
14:28کہ تمہاری صورت کیسی ہو
14:30تمہارے نین نقش کیسے ہو
14:33تمہارا رنگ روپ کیسا ہو
14:36تمہارا حسن کیسا ہو
14:38یہ بھی اسی کے مرون منت ہے
14:41وہ نہیں جانتا
14:45اس نے کس کو پیدا کیا ہے
14:47کیا پیدا کیا
14:48اپنی تخلیق کو وہ نہیں جانتا
14:50تو وہ ایسا قادر ہے
14:52حضور نے فرمایا
14:53ایک چالیس دن خلقت کو وہ
14:56ماں کے رحم میں جمع کرتا ہے
14:58پھر اس کو جو ہے وہ
15:00خون کا لوتھڑا بناتا ہے
15:02پھر اس کو جو ہے وہ
15:04ڈھانچا دیتا ہے
15:05پھر اس میں جو ہے وہ
15:07فرشتہ آتا ہے
15:08جو اس کا رزق لکھ دیتا ہے
15:10اس کی مدت حیات لکھ دیتا ہے
15:13اور یہ ساری چیزیں
15:15فرشتہ جو ہے وہ لکھ دیتا ہے
15:16تو اللہ پاک اپنی قدرت کا
15:18اظہار فرما رہا ہے
15:19جیسا وہ چاہتا ہے
15:24چاہت اسی کی ہے
15:26اسی کی مرضی ہے
15:29وہ تجھے کیسا پیدا کرے
15:30لا الہ الا ہو
15:33الازیز الحکیم
15:35الازیز ہے وہ
15:37بڑا غالب ہے
15:38انتقام لے سکتا ہے
15:40وہ غالب ہے
15:41الحکیم اور بڑی حکمت والا ہے
15:44ہاں
15:45غلبے کے ساتھ
15:47طاقت کے ساتھ
15:48حکمت بھی بڑی ضروری ہے
15:49وہ کہیں ڈھیل دیتا ہے
15:52کہیں معاف کرتا ہے
15:53کہیں پکڑ کرتا ہے
15:54اس نے کیا کرنا ہے
15:55یہ وہ جانتا ہے
15:57تو یہ بڑی خوبصورت دو آیات ہیں
16:00آیت نمبر
16:01آل عمران کی پانچ اور چھے
16:03جس میں اللہ پاک نے
16:04اپنے شانِ علم اور شانِ قدرت
16:06کو بیان کیا ہے
16:07اور انسان کس طرح
16:09اللہ کے سامنے محتاج ہے
16:10یہ بات بھی اس نے بیان کر دیئے
16:13ان آیات کی مختصر سی تفسیر
16:15آپ تک پہنچی
16:16اب ہم ایک وقفے کی طرف بڑھ رہے ہیں
16:19اگلی آیت کی تلاوت
16:21تو تفسیر کے ساتھ
16:22ہم دوبارہ آپ کے پاس لوٹیں گے
16:23آپ نے ہمارے ساتھ رہنا
16:25اعو باللہ من الشیطان الرجیم
16:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:44وَالَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
16:50وَالَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
17:06وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
17:20وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
17:36وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
17:50وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:04وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:06وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:08وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:12وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:14وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:20وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:26وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
18:36وَمَا يَعَلَمُ تَأْوِيلَهُ
18:50وَاللَّذِی اَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
19:00Surah Al-Fatihah
19:30Surah Al-Fatihah
20:00Surah Al-Fatihah
20:30Surah Al-Fatihah
20:32Surah Al-Fatihah
20:34Surah Al-Fatihah
20:36Surah Al-Fatihah
20:46This paragraph ہاں史ی ترجمہ ہم پہلے دیکھ لیتے ہیں
20:48پھر اس آیت کی تفسیر کی طرف amb Islands
20:50ہیں pela کتاب
20:52کہ وہی اللہ ہ Peru
20:54جس نے آپ پر یہ کتاب نازل کی
20:57اس کتاب کی بعض
20:58آیات واضح ہم imperialist
20:59عیدی burner
21:01اور اس کے بعض آیات متشابے ہیں
21:04جن لوگوں کے دل میں کجی ہے
21:06وہ فتنہ جوئی کے لیے اور متشابے
21:08کا محمل نکالنے کے لیے
21:09آیت متشابے کے درپے رہتے ہیں
21:12حالانکہ متشابے کے محمل
21:14کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
21:16اور ماہر علماء یہ کہتے ہیں
21:18کہ ہم اس پر ایمان لائے
21:19سب ہمارے رب کی طرف سے ہے
21:21اور صرف عقل والے ہی نصیحت قبول کرتے ہیں
21:24سامین محترم اس سے پہلے کی آیات کی جو تفسیر ہے
21:29وہ آپ کے سامنے آ چکی ہے
21:30اور اس سے پہلے جو مفہوم چل رہا تھا
21:34اور مفہوم جو بیان کیا جا رہا تھا
21:37وہ یہ تھا
21:38کہ اللہ پاک جو ہے
21:39وہ اپنی قرآن کا انکار کرنے والوں کو سزا دے گا
21:44وہ اس کے ان کے بارے میں علم بھی رکھتا ہے
21:46ان کو پکڑنے کی طاقت بھی رکھتا ہے
21:48اب یہاں پر اس آیتِ کریمہ میں
21:51اسی سے ربط اور اسی سے تعلق قائم ہے
21:54اب اس آیت میں یہ بتایا جا رہا ہے
21:56کہ قرآن کا انکار کرنے کی صورتیں کیا ہوتی ہیں
22:00اور قرآنِ کریم کا انکار کرنے کا طریقہ کیا ہوتا ہے
22:04لوگ اس کو کس طرح فتنہ جوئی کا محمل بناتے ہیں
22:09کس طرح فتنہ انگیزی کرتے ہیں
22:11وہ انداز اللہ پاک نے یہاں پر بیان فرما دیا
22:14اور اس کا خلاصہ یہ ہے
22:17کہ اللہ پاک نے اس میں بتایا
22:19کہ ہم جو قرآن نازل کرتے ہیں
22:21جو قرآنِ کریم ہے
22:22اس کی آیات دو طرح کی ہیں
22:25ایک آیات ہیں آیاتِ محکمات
22:28اور ایک آیات ہیں آیاتِ متشابہات
22:32محکمات کے معنی ہیں
22:35محکم واضح اور غیر مبہم
22:39تو بعض آیتیں قرآنِ کریم کی بلکل واضح ہیں
22:44محکمات میں سے ہیں
22:45یعنی اگر وہ آپ کے سامنے پڑی جائیں
22:49تو اس میں کوئی کسی قسم کا تشابہ پیدا نہیں ہوگا
22:53کوئی سمجھنے کے اندر مشکل پیدا نہیں ہوگی
22:56اور کوئی اس کے اندر مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
23:01یہ کون سی آیات ہیں
23:03جن آیات کے اندر اللہ پاک نے اس کائنات میں
23:07ہماری آنکھوں کے سامنے یہ جو موجود آفاق و انفس ہیں
23:11یہ سب اللہ پاک نے نشانی اپنی بیان کی ہے
23:14یا وہ آیات کے جس میں اللہ پاک نے احکامات کو ذکر کیا ہے
23:18جس میں آپ کو شریعت کا کوئی واضح حکم دیا ہے
23:23وہ آیات متشابہات میں سے نہیں ہیں
23:26وہ آپ کے لئے بڑے واضح انداز میں اللہ نے بیان کر دی
23:29نماز قائم کرو
23:35یہ متشابہ نہیں ہے
23:36بلکل واضح ہے
23:37محکم آیت ہے
23:38تجارت حلال ہے
23:43سود حرام ہے
23:44بلکل واضح ہے
23:50کہ سود مت کھاؤ
23:51وَلَا تَقْرَبُ الزِّنَا اِنَّهُ كَانَ فَاحِشَا
23:55بدکاری کے قریب بھی مت جاؤ
23:57یہ بہت گندی چیز ہے
23:59وساء سبیلہ
24:00اور بہت برا راستہ ہے
24:01وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانَا
24:05والدین کے ساتھ بھلائی کرو
24:06یہ سب اس طرح کی جو احکامات پر مبنی آیات ہیں
24:11یہ محکم آیات ہوتی ہیں
24:12ہر ایک اس کو بڑے آسانی سے سمجھ لیتا ہے
24:15دوسری آیات قرآن کریم میں وہ ہیں
24:19جو متشابہات کہلاتی
24:21متشابہات کا معنی یہ ہے
24:24کہ یا تو اس میں کوئی اخروی حقیقت بیان کی گئی ہے
24:28کچھ اس کی تفصیل دے دی گئی ہے
24:32یا کوئی بھی بات
24:34اللہ پاک نے مثال کے انداز میں بیان کی ہے
24:38اس مثال کو آپ جس حد تک سمجھ سکیں کافی ہے
24:43اس سے آگے اس کے اندر کوئی ایسی چیز تلاش کرنا
24:48کہ جو حدود سے باہر نکل جائے
24:51یا جس میں انسان کی اپنی جو منمانی تفسیر ہے
24:57وہ عویل ہے وہ اس میں داخل ہو جائے
24:59اور یا متشابہات سے وہ بھی جو ہے آیات مراد ہیں
25:05کہ جیسے اس میں اللہ پاک کی صفات کا ذکر ہے
25:09اب اللہ پاک نے کہیں پر اپنے لیے ہاتھ کا لفظ استعمال کیا ہے
25:14ہم اتنا کہہ سکتے ہیں جی دست قدرت جیسے اس کی شان ہے
25:20بس اتنا
25:23اب ہم جو ہے وہ اللہ کے ہاتھ کے پیچھے لگ جائیں
25:26کہ اس نے ہاتھ فرمایا تو ہاتھ کیسا ہوگا کیا ہوگا
25:30اس کے پیچھے لگ جانا
25:32اللہ نے اپنے چہرے کا ذکر کیا ہے
25:34تو اب یہ ہمیں اللہ پاک نے جو آیت دی ہے
25:37یہ متشابہات میں سے
25:39ہم اس کے پیچھے نہیں لگ سکتے
25:40کہ اللہ کا چہرہ کیسا ہوگا کیا ہوگا
25:43بس آپ اس کا ترجمہ کر لیں
25:46اور حقیقت حال اللہ ہی جانتا ہے
25:49حقیقی مفہوم اس کا
25:51وَمَا يَعْلَمُ تَعْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهُ
25:54تعویل کا لفظ آیا ہے
25:55جو اس کی حقیقی وضاحت ہے
25:57وہ اللہ ہی جانتا ہے
25:59یہ تعویل کا لفظ جو ہے
26:00حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعے میں
26:03خواب کی تعبیر کے لیے بھی آیا ہے
26:05کہ حَذَا تَعْوِيلُ رُعِيَا بِنْ قَبْلِ
26:10اسی معنی میں یہاں بھی استعمال ہوا ہے
26:12کہ وہ اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں
26:15تعویل کے حالانکہ اس کی حقیقت حال
26:17جو ہے وہ اللہ ہی جانتا ہے
26:19تو خلاصہ یہ نکلا
26:20کہ بعض آیات اس کے اندر
26:23قرآن میں محکمات ہیں
26:24بعض متشابہات ہیں
26:26یہ جو فتنہ گر ہوتے ہیں
26:28جو قرآن کا انکار کرتے ہیں
26:31یا لوگوں کو قرآن سے دور کرتے ہیں
26:33ان کی ایک طریقہ واردات یہ ہے
26:36کہ یہ آیات متشابہات کے پیچھے لگ جاتے ہیں
26:39تو قرآن کریم کو
26:43اپنے جو نکتہ
26:45مارنے کے جو ایک
26:48انسان کے اندر شوق ہونا
26:51کہ یار میں نے یہ نکتہ بیان کیا ہے
26:53یہ نکتہ میں نے بیان کیا ہے
26:54تو قرآن کا اپنا ایک ذوق ہے
26:57اپنے اس کے اندر ایک
26:59جو ہے وہ
27:00حکمتوں کی کنجی ہے
27:03اور اس کے اندر نکات کی بھرمار ہے
27:05مگر اس پر آپ
27:07اپنی طبع آزمائی نہیں کر سکتے
27:09ایک لیمٹ ہے
27:11کسی مفہوم کو بیان کرنے میں
27:13نکتہ آرائی میں
27:14ایک لیمٹ ہے
27:15اس کا مطلب یہ نہیں ہے
27:17کہ آپ جو کچھ ہوگا
27:18اس کے اوپر آپ
27:18تھوپنا شروع کر دیں گے
27:20کہ میں نے صحیح نکالا
27:21میں نے صحیح نکالا
27:22یہ قرآن کریم کے بارے میں جائز نہیں ہے
27:25ایک حد ہے اس کی
27:26کوئی نکتہ بیان کرنے کی
27:28کوئی چیز اس سے حاصل کرنے کی
27:30ٹھیک ہے نا
27:31تو اس میں جو چیز
27:32آپ کی فہم سے بالا ہو
27:34اس کو آپ چھوڑ دیں
27:35یعنی جو متشابہات میں سے ہیں
27:37ان پر آپ نکتہ آزمائی مت کریں
27:39اس کو اللہ کے سپرد کریں
27:41اس کو آپ اللہ کے حوالے کر دیں
27:44تو یہ
27:44اللہ پاک نے اس آیتِ کریمہ میں
27:46بیان کر دیا ہے
27:47کہ قرآن کو جھٹلانے والے
27:49یا قرآن سے فتنہ کرنے والے
27:51قرآن کے ذریعے ہی
27:53وہ اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں
27:55تو فرمایا کہ
27:56ہُوَ اللَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
28:01وہی اللہ ہے
28:02جس نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے
28:05مِنْهُ آیَاتُمْ مُحْكَمَاتِ
28:08اس میں بعض آیتیں جو ہیں
28:09وہ محکمات ہیں
28:11جس میں احکامات بیان ہوئے
28:13ہُنَّ اُمُّ الْكِتَابِ
28:15یہ جو احکامات ہیں نا
28:17یہ اُمُّ الْكِتَابِ ہیں
28:18اُم کے معنی ہے اصل
28:20اُمُّ الْكِتَابِ
28:22کتاب کی اصل احکامات ہیں
28:24کتاب کی اصل متشابہات نہیں ہیں
28:29اس میں نکتہ آزمائی کرنا
28:32یہ اس کی اصل نہیں ہے
28:33اُمُّ الْكِتَابِ
28:35اس کی احکامات والی آیات ہیں
28:37کہ اللہ نے تمہیں حکم کس چیز کا دیا
28:40ایک بندہ نماز نہیں پڑتا ہے
28:44ایک بندہ حرام سے نہیں بچتا ہے
28:46ایک بندہ بدکاری میں لگا ہوا ہے
28:48اور باتیں کرتا ہے قرآن کے نکتوں کی
28:50یہ کیا ہے
28:53ہُنَّ اُمُّ الْكِتَابِ
28:55اصل جو کتاب کا حصہ ہے
28:57یعنی جو تمہارے لئے اصل ہے
29:00وہ کون سا ہے
29:00وہ احکامات والی آیات ہیں
29:03کہ بھئی جو اللہ نے کہہ دیا
29:05اس کو عملی زندگی کے اندر نافذ کر دو
29:07یہ اس قرآن کا اصل مقصد ہے
29:09ہُنَّ اُمُّ الْكِتَابِ
29:11اصل کتاب یہ ہے
29:12تمہارے لئے
29:13تمہارے
29:14عمل کے لئے
29:16تمہاری پریکٹیکل لائف کے لئے
29:17تمہارے نظام کے لئے
29:19تمہارے سوشل ورک کے لئے
29:21تمہارے گھر کے لئے
29:22تمہارے کاروبار کے لئے
29:23تمہارے نظام حکومت کے لئے
29:25تمہارے اخلاقیات کے لئے
29:27جو بنیادی آیات ہیں وہ محکمات ہیں
29:29اس کو اپنی زندگی میں نافذ کرو
29:31اور شامل کرو
29:32جو کہا جائے اس کو اپناو
29:34جس سے روکا جائے اس سے رک جاؤ
29:36هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ
29:38یہ کتاب کی اصل چیز ہے
29:40یہ کتاب کا اصل حصہ ہے
29:41اصل حصہ سے مراد یہ ہے
29:44بندے کے لئے جس کو فوکس کرنا ہے وہ
29:47وَأُخَرُ مُتَشَابِحَاتِ
29:49دوسری وہ آیات ہیں جو متشابِحَات ہیں
29:52جو میں نے آپ کے سامنے ذکر کی
29:54فَأَمَّ الَّذِينَ
29:55جیسے متشابِحَات سے آپ
29:57جو ہے وہ قرآنِ کریم کے اندر
29:59جو ہے وہ
30:00آپ دیکھیں گے کہ بہت ساری
30:02اِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي أَنْ يَضْرِبَ مَسَلَمَّا بَعُودَةً
30:06فَمَا فَوْقَهَا
30:07کہ اللہ پاک حیاء نہیں فرماتا
30:09اس سے کہ وہ
30:10کوئی مچھر کی مثال بیان کرے
30:13تو یہ آیاتِ متشابِحَات میں سے ہے
30:15بس جو آپ کو سمجھ آگیا بس ٹھیک ہے
30:17آپ اس کی زیادہ ڈیٹیل میں نہ جائیں
30:19پھر اسی طرح
30:20يَدُ اللَّهِ فَوْقَ عَيْدِيهِمْ
30:22اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے
30:24یہ متشابِحَات میں سے ہے
30:26ٹھیک ہے نا
30:27تو اس طرح کی جو آیات ہیں
30:28وہ متشابِحَات میں آتی ہیں
30:30فَأَمَّا اللَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ
30:32زَيْغٌ جِن کے دل میں کجی ہوتی ہے
30:34قرآن سمجھنا مقصد نہیں ہوتا
30:37کجی ہوتی ہے
30:38ان کے دل میں ٹیڑا پن ہوتا ہے
30:40فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَحَا
30:42وہ متشابِحَ کے پیچھے لگ جاتے ہیں
30:45مِنْ هُبْتِغَا الفِتْنَة
30:47فِتْنَة تلاش کرنے کے لئے
30:48وَبْتِغَا تَعْوِيلِ
30:51اور اپنی نکتہ آزمائی کے لئے
30:52اپنے نکتے مارنے کے لئے
30:54وَمَا يَعْلَمُ تَعْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهِ
30:57حالانکہ اس کی جو حقیقتِ حال
30:59اس کا جو معنہ و مفہوم ہے
31:00وہ اللہ ہی جانتا ہے
31:01وَالْرَاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ
31:05وہ جو علم میں راسخ ہیں
31:07پکے ہیں
31:08خوفِ خدا رکھنے والے ہیں
31:10جو دنیا کی
31:13لالچ سے
31:15اور دنیا کی
31:16جو کمزوری ہیں
31:18ان میں پڑھنے سے جو اپنے آپ کو بچا لیتے ہیں
31:20قرآن کے جو حقیقی وارث ہوتے ہیں
31:22جن کا علم پختہ ہو جاتا ہے
31:24وَالْرَاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ
31:25وہ کیا کہتے ہیں
31:26يَقُولُونَ آمَنَّا بِي
31:28کہتے ہیں ہم اس پہ ایمان لائے
31:30كُلُّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا
31:32وہ کہتے ہیں خلاصہ یہ ہے
31:34کہ ہمیں جتنا سمجھ میں آگیا کافی ہے
31:36اتنا ہم ایمان لاتے ہیں
31:38کہ یہ ہے ہمارے رب کی طرف سے
31:40بس
31:41قرآن سارا ہمارے رب کی طرف سے ہے
31:43اس کی کوئی بھی آیت ہے
31:45میں کہوں یار یہ سمجھ نہیں آتی
31:47یہ قرآن میں کیسے آگئی
31:48نَا كُلُّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا
31:50تجھے سمجھ میں نہیں آتی تو کیا ہوا
31:52یہ قرآن
31:54ہر ایک کے
31:55احاطے میں آ بھی نہیں سکتا
31:57اس کے نکتے اس کا علم
32:00تمہاری جتنی لیمٹ ہے
32:04احسا یہ ہے کُلُّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا
32:06میں ایمان لاتا ہوں
32:07کہ یہ سارا کلام میرے رب کی طرف سے
32:09وَمَا يَذَكَّرُ إِلَّا عُلُّ الْعَلْبَابِ
32:12آخر میں فرمایا
32:13نصیت وہی حاصل کرتے ہیں جو اقل مند ہیں
32:16اقل مندی اسی میں ہے
32:18جو بتا دی گئی
32:19کہ آپ سب پر ایمان لائیں
32:21محکم آیات کو آپ
32:23بحث کے انداز میں بھی بھلے لیں
32:26اس کو سمجھنے کے لیے
32:27اس کو کھولیں آپ بھلے
32:28لیکن متشابہات آیات کے پردے کھولنے کی
32:31یا اس کے پیچھے پڑھنے کی
32:32آپ کوئی اجازت نہیں ہے
32:34تو اللہ پاک سے دعا ہے
32:36کہ وہ اس آیت کی تفسیر کو
32:37ہمیں سمجھنے کی
32:38عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
32:40قرآن کریم کو عمل کے لیے
32:42استعمال کرنے کی
32:43اللہ توفیق دے
32:44اور کجی کرنے والوں
32:46فتنہ بپا کرنے والوں
32:47قرآن کا نام لے کر
32:49اللہ ان کے شر سے
32:50اس زمانے کو محفوظ فرمائے
32:52ہم اس آیت کی
32:54تفسیر کے اختتام پر پہنچے
32:56پروگرام کا بھی اختتام ہوا
32:58وقت ختم ہو چکا ہے
32:59انشاءاللہ
33:00نئے پروگرام کے ساتھ
33:02نئی آیات کی تفسیر کے ساتھ
33:03دوبارہ آپ کے سامنے حاضر ہوں گے
33:05اس امید کے ساتھ
33:06کہ آپ ہر پروگرام میں
33:08ہمارے ساتھ جڑے رہیں گے
33:09اللہ آپ کا حافظ و ناصر ہو
33:11وما علینا
33:13اللہ بلا
33:13ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
Be the first to comment