- 6 months ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Baqarah
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:29Surah Al-Fatihah
01:59Allahi wa Rasulihi
02:06Fa'ilam ta'wanu
02:16Fa'anu biharbi
02:22Min Allahi wa Rasulihi
02:30Wa'in ta'udum
02:34Fa'lakum r'uus an'waalikum
02:43La thalimun ala tualimun
03:01Fa'ilam ta'wanu
03:11Fa'anu biharbi
03:15Min Allahi wa Rasulihi
03:23Wa'in ta'udum
03:29Fa'lakum r'uus an'waalikum
03:35Wa'in ta'udum
03:45La tualimun
03:49Wa la tualimun
03:51Wa la tualimun
03:57La tualimun
04:09Wa la tualimun
04:15La tualimun
04:23Wa la tualimun
04:29Fa'ilam ta'udum
04:37Fa' troublesome
04:39La tualimun
04:41Wa'in ta'udum
04:43Ba'al bearings
04:47Wa 옛ja
04:49Ill'atum
04:50Ta'udum
04:51Fa'lakum r'uus an'waalikum
04:53Wa l'a tahulimun
04:55Wa la tualimun
04:57وا 음악
04:58Tualimun
04:59Wa la tualimun
05:01Wa la tahulimun
05:03Oh
05:11But in
05:13Down
05:15Oh
05:17Oh
05:19Me
05:21Oh
05:23Oh
05:25Oh
05:27Oh
05:29Oh
05:31Oh
05:33Surah Al-Fatihah
06:03سامین محترم درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں
06:15قاری صاحب نے حسب معمول بڑی خوبصورت آواز میں سورہ بقرہ کی آیت 289 کی تلاوت کی اس کا ترجمہ دیکھتے ہیں
06:26پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
06:28کہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
06:30پس اگر تم ایسا نہ کرو تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ سن لو
06:37اور اگر تم توبہ کر لو تو تمہارے اصل مال تمہارا حق ہیں
06:43نہ تم ظلم کرو اور نہ تم ظلم کیے جاؤ گے
06:49سامین محترم اس سے پہلے آیات میں آپ جانتے ہیں کہ اللہ پاک نے جو سود کی حرمت ہے
06:57اور جو سود کی شدت ہے
07:00اس کو بیان کیا کہ قیامت کے دن وہ کس طریقے سے اٹھے گا
07:04سود کھانے والا بدحواس ہو پاگل ہو کر
07:08پھر اس میں اللہ پاک نے یہ بھی بتایا کہ
07:11انسان جو ہے وہ سود سے رک جائے
07:15اس سے اللہ پاک نے باقاعدہ ممانعت کی ہے
07:19اور پھر یہ بھی فرمایا کہ
07:20اللہ پاک نے بے کو حلال کیا ہے
07:23اور سود کو اللہ پاک نے حرام کیا ہے
07:27اور پھر اللہ پاک نے یہ بھی بتایا کہ
07:29بہت سارے لوگ جو ہے
07:31جو غلط فہمی پیدا کرتے ہیں
07:35اور کاروبار کو اور سود کو ایکول کر دیتے ہیں
07:39اور کہتے ہیں کہ یہ ایکول ہیں برابر ہیں
07:41اللہ پاک نے فرمایا کہ ایسا نہیں ہے
07:43سود کی دنیا الگ ہے
07:45کاروبار کی دنیا الگ ہے
07:47یہ ساری چیزیں اس سے پہلے
07:48اللہ پاک نے بیان فرمائی
07:50اب جب ہم پہنچے ہیں
07:51اس میں آیت نمبر دو سو اناسی میں
07:53تو فرمایا فَإِلَّمْ تَفْعَالُ
07:55یہ جتنا کچھ تمہیں سمجھایا گیا
07:58جتنا کچھ تمہیں بتایا گیا
08:00اور جتنا تمہیں روکا گیا
08:01اگر تم اس سے نہ رکے
08:03تم باز نہیں آئے
08:06اور تم نے کہا کہ ہم نے سود کھانا ہی کھانا ہے
08:09تو پھر کیا ہوگا
08:10تو پھر آخری جو اللہ پاک نے
08:13ایک آپ اس کو دھمکی کہلیں
08:15وعید کہلیں
08:16سزا کہلیں
08:17وہ اللہ پاک نے بیان کر دی
08:19فرمایا فَأَذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِ
08:23تو پھر اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے
08:26اعلان جنگ سنگ لو
08:27اگر تم کہتے ہو میں سود کھاتا رہوں گا
08:30تو پھر خدا کی تم سے جنگ ہے
08:32رسول کی تم سے جنگ ہے
08:35تم باز نہیں آتے
08:37تو ہم تم سے اعلان جنگ کرتے ہیں
08:40یہ وہ انداز ہے
08:42اور یہ وہ وعید ہے
08:44اور یہ وہ دھمکی ہے
08:46کہ جو کسی اور گناہ کے لیے
08:49قرآن و حدیث میں موجود نہیں
08:50کم از کم قرآن کریم کی آیات کے اندر
08:54یہ انداز کسی چیز کے حوالے سے
08:57نہیں اپنایا گیا ہے
08:58ہو سکتا ہے
08:59احادیث میں کسی چیز کے لیے ممکن ہے
09:01مگر قرآن کریم میں
09:02اگر آپ متعلق کریں گے
09:04تو اللہ رسول سے جو اعلان جنگ ہے
09:06وہ سود کے حوالے سے
09:08اللہ پاک نے بیان فرمایا ہے
09:09تو گناہوں میں یہ شدید ترین ہے
09:12گناہوں میں یہ بدترین ہے
09:14اچھا آپ اگر اس انداز کو یہاں پر دیکھیں
09:19اور آپ اسی انداز کو
09:23زبان رسالت سے بھی اگر محسوس کرنا چاہیں
09:26تو حجت الودا کے موقع پر
09:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:31جس طریقے سے اس کو بیان کی ہے
09:33وہ بلکل میچ ہوتا ہوا نظر آتا ہے
09:36تو بہت ممکن ہے کہ یہ آیت اسی موقع پر نازل ہوئی ہو
09:40کہ جہاں حضور علیہ السلام نے بھی اس کو شدت سے بیان کیا
09:44اور قرآن کریم نے بھی اس کو شدت سے بیان کیا
09:47بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث تو اس پر بڑی واضح ہیں
09:53کہ آپ نے اس کو بڑی برائی کے طور پر شدت کے ساتھ
09:57آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا
09:58بعض لوگ ان احادیث کو لے کر کہتے ہیں
10:01کہ پتہ نہیں یہ احادیث صحیح ہیں بھی یا نہیں ہیں
10:04بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ احادیث سے کون سا سود مراد ہے
10:09اتنی شدت اس پر کی گئی ہے
10:10بھئی آپ قرآن میں تو دیکھو
10:12کیا قرآن میں شدت نہیں کی گئی ہے
10:15اللہ نے اس کو پاگل قرار دی ہے
10:17قیامت کے دن پاگل ہو کے اٹھے گا
10:20اور یہ جو دھمکی جس انداز میں دی گئی ہے
10:24کسی اور گناہ پر نہیں ہے
10:26تو کیا اللہ نے اس پر شدت نہیں کی ہے
10:28کہ آپ کو صرف احادیث میں شدت نظر آتی ہے
10:30فَأَذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ
10:35اللہ اور اس کا رسول تم سے اعلان جنگ کرتا ہے
10:39اس مرحلے پر میں چند احادیثِ طیبہ بھی
10:42آپ کے سامنے جو ہے
10:43وہ پڑھ کر سناتا ہوں
10:45اور مطن میں اپنے سامنے رکھتا ہوں
10:48کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ بیان کرتے ہیں
10:50کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
10:53سات ہلاک کرنے والی باتوں سے دور رہو
10:57لوگوں نے پوچھا
10:58یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:00وہ کون سی باتیں
11:02فرمایا
11:02اللہ کے ساتھ شرک کرنا
11:04جادو کرنا
11:06اور اس جان کو ناحق مارنا
11:09جس کو اللہ نے حرام کیا ہے
11:11اور سود کھانا
11:12اور یتیم کا مال کھانا
11:15اور جہاد سے فرار
11:17یعنی بھاگنا
11:18اور پاک دامن بھولی بھالی
11:21مومن عورتوں پر
11:22زنا کی تحمت لگانا
11:25اس میں سود شامل ہے
11:26یہ سات چیزیں ایسی ہیں
11:29جو انسان کو ہلاک کر دیتی
11:31برباد کر دیتی
11:33حضرت عبداللہ ابن مسود
11:36رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
11:38کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:39نے فرمایا
11:39کہ جب
11:40کسی بستی میں
11:42زنا اور سود پھیل جائے
11:45کسی بستی میں
11:47سود اور زنا پھیل جائے
11:49تو اللہ تعالیٰ
11:50اس بستی والوں کو
11:52ہلاک کرنے کی
11:53اجازت دے دیتا ہے
11:55اللہ ہو
11:57کتاب القبائر لزہبی
12:00اس کا حوالہ ہے
12:02اچھا
12:04سود سے پاگل پن پھیلتا ہے
12:06جیسا کہ آیت کریم
12:08ابھی اس سے پہلے پڑی گئی تھی
12:09پچھلے درسوں میں
12:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:12جس قوم میں
12:13سود پھیل جاتا ہے
12:15اس قوم میں پاگل پن پھیل جاتا ہے
12:18اسی طرح
12:20حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:23فرماتے ہیں
12:23کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:25نے فرمایا
12:25کہ شبہ میراج
12:26جب مجھے سیر کرائی گئی
12:29میں ایک جماعت کے پاس سے گزرا
12:31جس کے پیٹ کمروں کے مانند تھے
12:35اور ان میں بہت سے سامپ
12:37پیٹوں کے باہر سے دکھائی دے رہے تھے
12:40اللہ علیہ وسلم
12:42میں نے کہا جبریل یہ کون لوگ ہیں
12:45فرمایا یہ سود خور ہیں
12:47یہ سود خور ہیں
12:50کہ جن کے پیٹوں میں
12:51سامپ گردش کر رہے ہیں
12:53اور جو پیٹ ہیں وہ کمروں کی مانند ہیں
12:56سنا نے ابن ماجہ کی یہ حدیث ہے
12:59حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے
13:03کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:05کہ سود میں ستر گناہ ہیں
13:08سب سے ہلکا گناہ ایسے ہے
13:10جیسے مرد اپنی ماں سے زنا کرے
13:12یہ ایک بدترین وعید ہے
13:15جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی
13:19حضرت عبداللہ ابن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے
13:22کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
13:26کہ سود کھانے والے
13:27کھلانے والے
13:28اس کی گواہی دینے والے
13:30اور اس کا معاملہ لکھنے والے
13:31سب پر اللہ پاک نے لانت فرمائی
13:34جو اس میں شریک ہوگا
13:36سب پر جو ہے وہ
13:37یہ
13:38جو ہے
13:40اس کی لانت کے اندر جو ہے
13:43سارے لوگ شامل ہو جائیں گے
13:44اب آپ دیکھیں اس آیت کریمہ کے تحت
13:46میں نے یہ احادیث آپ کے سامنے رکھی ہیں
13:48حدیث سے اس آیت کریمہ کی تشریح کی ہے
13:51کہ اللہ کا جو لہجہ ہے
13:54اس مقام پر وہ بھی کتنا شدید ہے
13:56اور اللہ کے رسول کا لہجہ بھی کتنا شدید ہے
14:00اس موقع پر
14:00فَأَذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرْرَسُولِ
14:03تو معاشرے کے اندر
14:05نئے نئے ناموں سے
14:06نئے نئے لیبل سے
14:08کہ بھئی یہ فلانی اسکیم ہے
14:10یہ فلانی اسکیم ہے
14:12وہ سب جو ہے
14:13انسان کو اس سے اپنی آخرت کو
14:16یاد رکھنا چاہیے
14:17اپنی آخرت کو انسان کو برباد نہیں کرنا چاہیے
14:21اور ہیلوں بہانوں سے
14:23سود کو پروان نہیں چڑھانا چاہیے
14:25پھر ساتھی فرمایا
14:26وَإِنْ تُبْتُمْ
14:28اگر تم توبہ کرلو
14:29ایک تو ہے کہ تم باز نہ آؤ
14:31تو پھر اعلان جنگ ہے
14:32اور فرمایا
14:35وَإِنْ تُبْتُمْ
14:36اور اگر تم توبہ کرلو
14:37فَلَكُمْ رُؤُسُ أَمْوَالِكُمْ
14:39تو پھر تمہارے لیے تمہارے اموال کی اصل ہے
14:43ایک انسان نے کسی کو
14:46قرض دیا
14:48اور قرض پر اس نے سود متعین کر دیا
14:52اب یہ اس موقع پر
14:54سود کی حرمت کی آیت نازل ہو گئی
14:57اب موجودہ جو کرنٹ سیچویشن ہے
15:00اس میں کیا کیا جائے
15:01دھائرہ لین دن تو ہوا
15:03وہ سود کی بیس پہ
15:04تو اس کا بتا دیا
15:06کہ آج تم کہتے ہو
15:08کہ میں سود سے توبہ کرتا ہوں
15:09اس مرحلے کے لیے
15:10یہ آیتِ قریمہ نازل ہوئی تھی
15:12تو اب آپ یہ کریں گے
15:14ان لوگوں کو بتایا گیا
15:16کہ جو قرض آپ نے دیا تھا
15:18وہ ہے رأس المال
15:20اصل مال
15:21جو آپ نے اپنے پیسے دیئے تھے
15:24تو وہ آپ واپس لے سکتے
15:27وَإِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُؤُسُ أَمْوَالِكُمْ
15:31تمہارے مالوں کی جو اصل ہے
15:33وہ تو تمہاری ہے
15:34باقی جو اضافی چارجز
15:36آپ نے لگائے ہوئے ہیں
15:37سود جو ہوتا ہی وہ ہے
15:39جو کسی عقد کے وقت
15:40وہ مال جو عوض کے بغیر ہوتا ہے
15:43اس کا کوئی عوض نہیں ہوتا
15:44اور آپ وہ وصول کر رہے ہوتے ہیں
15:46تو وہ جو قرض کے اوپر
15:48قرض کی رقم آپ واپس لیں گے
15:50وہ تو اس کا عوض ہوا سمجھیں
15:51ایک طرح
15:51لیکن وہ جو آپ اضافی چارجز
15:53لگائے بیٹھے ہیں
15:54وہ ہے سود
15:55تو آپ اس کو منع کر دیں
15:57کہ وہ اضافی پیسے میں نہیں لوں گا
16:00اور یہ جو میری اصل رقم ہے
16:01یہ مجھے لوٹا دی جائے
16:03یہ اتنا حکیمانہ حکم تھا
16:07قرآن کریم کا
16:08کہ ساتھ ہی اللہ نے کیا فرمایا
16:10لا تظلمون
16:11ولا تظلمون
16:12نہ تم ظلم کرو
16:14نہ تمہارے ساتھ ظلم کیا جائے
16:18اب ایک مہاجن ہے
16:19جس نے قرض دیا گا
16:20ایک قرض دار ہے
16:22جس نے وہ
16:22پیسے لیے ہوئے ہیں
16:24اب دونوں کو
16:25بیلنس کرنا بھی بڑا ضروری ہے
16:27کیوں؟
16:28اس لیے کہ
16:28جب بھی دنیا میں کوئی
16:30اصلاح کا وقت آتا ہے نا
16:32کہ بھئی اب معاشرے میں
16:34اس معاملے میں اصلاح کی جائے
16:35تو اصلاح کے نام پہ
16:37جب پابندیاں لگائی جاتی ہیں
16:39نئے آرڈرز جاری کیے جاتے ہیں
16:41تو ایک طبقہ
16:43کوئی ایسا ہوتا ہے
16:44جو پسکے رہ جاتا ہے
16:45اس کے ساتھ ظلم ہو جاتا ہے
16:47دنیا کی جتنی
16:48اصلاح پسند تنظیمیں تھی
16:50جنہوں نے دنیا میں کوئی
16:53نئی چیز جاری کی
16:54معاشرے میں نئی
16:55اصلاح لانے کی کوشش کی
16:56تو آپ پورے زمانے کی
16:58ہسٹری اٹھا کر دیکھیں گے
17:00جو اس پر گواہ ہے
17:01کہ وہ اصلاح کے نام پہ
17:02جو ایک طبقہ وہاں پہ
17:04برباد ہوا
17:05اس معاشرے کا
17:06وہ لوگوں کے سامنے ہے تاریخ میں
17:08لیکن قرآن کریم نے
17:09جب اس کو نافذ کیا
17:10کتنی بڑی بات تھی
17:12ہر آدمی کسی نہ کسی چیز میں
17:14جھوڑا ہوا ہے
17:14ان کے لیندین کو درست کرنا
17:16تو اب ایسا نہیں ہے
17:18کہ ایک شخص نے کرز دیا
17:19آپ اس کو بولو
17:20اب تیرا کرز بھی
17:21تجھے واپس نہیں ملے گا
17:22تو زیرو ہو گیا
17:23اس کے ساتھ ایسا بھی نہیں کیا
17:25اور جو کرز دینے والا ہے
17:27واپس اس کو کہا
17:28کہ اضافی اب تمہیں کچھ نہیں دینا
17:30تم صرف اس کا کرز کی
17:31جو اصل رقم تھی
17:32وہ واپس لوٹا دو
17:33تو یوں کر کے
17:34اللہ پاک نے اس کو
17:35بیلنس کیا
17:36اور اسی وجہ سے
17:37اسی وجہ سے
17:39آپ تاریخ اٹھا کے دیکھیں گے
17:41کہ وہاں پہ
17:42جب یہ تیہ ہوئی چیز
17:44یہ نیا حکم آیا
17:45تو کسی بڑی مشکل کے بغیر
17:48لوگوں کے مسائل حل ہو گئے
17:50کیونکہ کسی پر نہ ظلم کیا گیا
17:52اور نہ کسی کو
17:53ظلم کرنے کی اجازت دی گئی
17:55یہ ہے قرآن کریم کا وہ اجاز
17:59اور اس کے احکامات کا وہ اجاز
18:02جن کو وہ بڑی خوبصورتی سے بیان کرتا ہے
18:05اور ساتھ ہی فرمایا
18:06لا تظلمون و لا تظلمون
18:09یہ جملہ نچوڑ ہے
18:10پورے معاشرے کی اصلاح کا
18:14کہ آپ جب ٹھیک کرنے کے لئے آئیں
18:17تو ایسا نہیں ہے
18:17کہ ایک کو بالکل مار دیں
18:19اور ایک کو بالکل اٹھا دیں
18:20لا تظلمون و لا تظلمون
18:22یہ ہر معاملے میں
18:23وہ جملہ ہے جو
18:25سونے سے لکھے جانے کے قابل ہے
18:28کہ یہ معاشرے کی بہتری کے لئے
18:31جو ہے نا ایک جان کی حیثیت رکھتا ہے
18:33اور ایک بیس کی حیثیت رکھتا ہے
18:35تو یہ تھا جو اللہ پاک نے
18:38آیت نمبر دو سو اناسی میں فرمایا
18:40کہ سود کھانے والے سے
18:42اعلان جنگ ہے
18:44اور توبہ کر لو تو پھر
18:47اور یہ اس وقت کے لئے تھا
18:48کہ توبہ کر لو تو اصل مال تمہارے ہیں
18:50یہ آج کے لئے نہیں ہے
18:52کہنے کا مطلب یہ ہے
18:53کہ اب یہ نہیں ہے کہ آپ سود دے کے
18:55کوئی چاہت تو سود ہی منع ہے
18:57آج کا حکم تو یہ ہے نا
18:58سود ہی منع اور حرام ہے
19:00لیکن جو ہے وہ
19:01اس موقع کے لئے یہ آیت کریمہ نازل کی گئی
19:05اور اس کی تفسیر بھی مکمل ہوئی
19:07اور وقفے کا بھی وقت ہوا
19:09ایک وقفے کی طرف ہم بڑھیں گے
19:11آپ ہمارے ساتھ رہیں
19:12اعوو باللہین الشیطان الرجیم
19:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:35وَیَنْ كَانَ لُعُسْرَتِ
19:49فَنَظِرَتُ
19:56اِلَا مَسْرَتِ
19:58اِلَا مَسْرَتِ
20:02وَیَنْ كَانَ لُعُسْرَتِ
20:14اِلَا مَسْرَتِ
20:18فَنَظِرَتُ
20:22اِلَا مَسْرَتِ
20:28وَأَنْ تَصَدَكُمُ خَيْرٌ لَكُمْ
20:42اِلَا مَسْرَتِ
20:48اِلَا مَسْرَتِ
21:02Atul ya'luma turjaun fihi ila Allah
21:24Surah Al-Fatihah
21:54Surah Al-Fatihah
22:24Surah Al-Fatihah
22:54Surah Al-Fatihah
23:24Surah Al-Fatihah
23:54Surah Al-Fatihah
24:24Surah Al-Fatihah
24:54Surah Al-Fatihah
25:24Surah Al-Fatihah
25:54Surah Al-Fatihah
26:24Surah Al-Fatihah
26:26Surah Al-Fatihah
26:28Surah Al-Fatihah
26:30Surah Al-Fatihah
26:32Surah Al-Fatihah
26:34Surah Al-Fatihah
26:36Surah Al-Fatihah
26:38In the previous segment we have a verse 289 from verse 279
26:46I think that when we think that when someone is scored on it
26:52It's hard for us to make a sense of our munitions
26:58Therefore, today, in the morning you have original a name of the actual
27:05And that's why we don't have the charge at all.
27:10And the card is being said that we could have the actual value
27:24But in verse 2, the pak has not been updated
27:31upgrade
27:32apostle
27:33group
27:34people
27:35for
27:36more
27:36of
27:37all
27:37all
27:37all
27:38all
27:39all
27:39all
27:40all
27:41all
27:45all
27:45all
27:51all
27:51all
27:51all
27:51all
27:52all
27:53all
27:54all
27:55all
27:57all
28:00all
28:01all
28:01and if it is a time for you if it is a time for you
28:16this time is the actual problem that you have to do
28:21timing
28:23timing
28:25then
28:27then
28:29and
28:31and
28:33and
28:35and
28:39and
28:41and
28:43and
28:45and
28:47and
28:49and
28:50and
29:00and
29:14and
29:16and
29:18and
29:19and if you can do this time
29:22time to be able to do it
29:24that you can forgive and you can do it
29:27so this is your best for you
29:29if you can do this
29:31if you can do this
29:33that you can do it
29:35that you can do it
29:37so this is a very important thing
29:39Quran Kereem
29:41that the most important thing is
29:43that the first thing is
29:45that the first thing is
29:47that the first thing is
30:06that the second option is
30:10that you can do it
30:12which is the first thing
30:13which is the second option
30:43which is the second option
31:13which is the second option
31:43which is the second option
31:45which is the second option
31:47which is the second option
31:49which is the second option
31:53which is the second option
31:57which is the second option
31:59which is the second option
32:01which is the second option
32:03which is the second option
32:07which is the second option
32:09which is the second option
32:11which is the second option
32:13which is the second option
32:15which is the second option
32:17which is the second option
32:19سود تھا بس یہ اس کو منع کیا گیا
32:22باقی آج کل یہ جو کاروباری سود ہو رہے ہیں
32:27یا بڑے بڑے لیندین ہو رہے ہیں
32:29جس کے اندر یہ معاملہ نہیں ہوتا
32:30یہ تو قرآنِ کریم نے منع نہیں کیا
32:32یہ دھوکہ ہے
32:34کوئی قرآنِ کریم نے ایسی تقسیم نہیں کیا
32:37اور نہ ہی آپ یہ تیع کر سکتے ہیں
32:40کہ اس دور کے اندر
32:41صرف وہ جو ایک مشکل میں فسے ہوئے
32:44غریب ترین شخص کو جو قرض دیا جاتا تھا
32:47اس پر جو سود لیا جاتا تھا
32:48اس سے منع کیا گیا ہے
32:50اور خوشحال لوگوں کے درمیان
32:52کوئی کرز کی صورت نہیں ہوتی تھی
32:53یا سود کی صورت نہیں ہوتی تھی
32:55یہ آپ نے کیسے کہہ دیا
32:56اس آیت سے یہ واضح اشارہ ملتا ہے
33:00کہ مالدار لوگ بھی
33:02سود لیا کرتے تھے
33:04اور سود دیا کرتے تھے
33:06قرآن قریب نے اس کو بھی منع کیا
33:08اور اس کا اشارہ کیسے ملتا ہے
33:11فرمایا
33:11وَإِن كَانَزُوا اُسْرَتِن
33:14اگر وہ کرز لینے والا کرزدار
33:18جس نے سود بھرنا ہے
33:19اگر وہ تنگ دست ہو
33:21تو اگر کا مطلب ہوتا ہے
33:25شاز و نادر
33:26کبھی ایسا ہوا اگر
33:27ہمیشہ نہیں ہوگا
33:30اگر ہمیشہ ہوتا
33:31تو پھر یہ پیٹرن کیوں اپنایا جاتا ہے
33:33اس کا مطلب یہ ہوا
33:35کہ اگر وہ مشکل میں ہے
33:36اگر وہ غریب ہے
33:38اگر وہ نادار ہے
33:39تو ہو سکتا ہے
33:41کہ اگر والی صورت کا جو اپوزیٹ ہے
33:43وہ یہ کہ
33:43وہ نہیں ہے وہ
33:45نادار نہیں ہے
33:47خوشحال ہے وہ
33:49تو بھی اس کا یہی حکم ہے
33:50تو یہ بڑے واضح طور پہ
33:53اس تقسیم کو مٹانے والی آیت ہے
33:55کہ فَنَذِرَتُنِلَا مَيْسَرَا
33:58اس میں بھی اشارہ ہے
33:59مَيْسَرَا کہتے ہیں
34:00جس کے پاس خوشحالی ہو
34:02تو خوشحالی تک
34:03جو ہے وہ آپ اس کو ٹائم دے دیں
34:05تو یہ بھی اس میں اشارہ ہے
34:07کہ جو مہاجنی سود ہے وہ
34:10اور جو بڑی بڑی جو اسکیمیں ہوتی ہیں اور بڑے بڑے تجارتی سود ہوتے ہیں وہ دونوں ٹکڑوں سے دونوں طرف آپ کو اشارہ مل رہا ہے
34:21تو اس لئے آج بھی اس کی یہ تقسیم جو ہے نا وہ جائز نہیں ہے
34:24اور آپ جو ہے وہ سود جو ہے وہ کسی بھی شکل میں ہو
34:28کسی بھی صورت میں ہو
34:29اس سے بچنا چاہیے
34:31لوگوں نے ہیلے بہانے کر کے
34:32اور اتنا اس کو معاشرے میں عام کر دیا ہے
34:36کہ ظاہر ہے ورلڈ بینک سے لے کے
34:38سٹیٹ بینک تک اور ہر جگہ اس کی جو ہے نا وہ
34:41سرات اس کے موجود ہیں
34:43اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:46آج سے ڈیڑھ ہزار سال پہلے
34:48مدینہ کی بستی میں بیٹھ کے
34:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کچھ فرمایا ہے
34:54جو قیامت تک واقع ہونے والا تھا
34:56کیونکہ وہ نبی تھے
34:58اللہ نے ان کے سامنے سے پردے اٹھا دیئے تھے
35:01اور وہ سب کچھ دیکھ رہے تھے
35:02آپ نے فرمایا تھا
35:04کہ ایک وقت ایسا آئے گا
35:06کہ ہر آدمی کو کم از کم سود کا غبار ضرور پہنچے گا
35:10آج دیکھیں وہ صورتحال ہے
35:12کہ کوئی آدمی اس سے جتنا بھی بچنا چاہے
35:15کہیں نہ کہیں سے اس نے تنخواہ لینی ہے
35:17کچھ کرنا ہے
35:18ہر طرف اس کا چلن ہو گیا رواج ہو گیا
35:21یہ مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ بھی ہے
35:24یعنی اس کی چھوٹ نہیں دی جاری
35:26لمحہ فکریہ ہے
35:27کہ آپ کو کم از کم اس سرکل میں
35:30کہ جب ہر طرف سود کا غبار ہے
35:32آپ کو وہاں پر
35:35جو ہے وہ
35:36حلال مال کا جو غبار ہے
35:39جو حلال مال کی جو تقسیم ہے
35:41اور جو حلال مال کی جو برکت ہے
35:43وہ آپ کی ذمہ داری ہے
35:44آپ کا گھر ہے
35:46آپ کی کمپنی ہے
35:47آپ کی فیکٹری ہے
35:48آپ کا کارخانہ ہے
35:50آپ کا کاروبار ہے
35:51آپ کا دفتر ہے
35:52آپ کی دکان ہے
35:54کسی چیز پر بھی آپ بیٹھے ہو
35:56آپ کوشش کرو
35:57معاشرے میں سود کا رواج نہ ہو
35:59حلال کاروبار
36:01اور صدقہ
36:03قرآن بلکل اپوزٹ بات کرتا ہے
36:06سود کی
36:06سود میں خون چوسا جاتا ہے
36:09اور صدقے میں خون
36:11ڈالا جاتا ہے
36:12طاقت دی جاتی ہے لوگوں کو
36:14بس اللہ پر ایمان لانے کی بات ہے
36:17میرے بھائیوں اور میری بہنوں
36:19اللہ پر یقین کرنے کی بات ہے
36:21کہ وہ بندوں کو کہتا ہے
36:22تم لوگوں پر خرچ کرنا شروع کرو
36:25تو اور آئے گا
36:26لوگ اس پر یقین نہیں کرتے
36:27اگر اللہ کی باتوں پر
36:30بندے یقین کرنا شروع کر دیں
36:31اور پریکٹیکل اس میں داخل ہو جائیں
36:33تو حیران رہ جائیں گے
36:36اور اہد صحابہ میں
36:37اور جو
36:39اس کے قریب ترین جو عدوار تھے
36:41جو حضرت عمر بن عبدالعزیز کا زمانہ ہے
36:45جس طرح انہوں نے
36:46ظلم اور ستم کو مٹایا تھا
36:49اور عدل و انصاف قائم کیا تھا
36:51لوگوں کو ان کے حق دیئے تھے
36:53ان کی زمینیں دی تھی
36:55سودھ ختم کرائے تھے
36:57معاشرے کے ایکنومکس کو بہتر کیا تھا
37:00تو آپ کو یاد ہوگا
37:01آپ نے تاریخ میں پڑا ہوگا
37:02کہ کوئی زکاة لینے والا بھی نہیں تھا
37:05مختلف صوبوں سے خط خطوط آتے تھے
37:09کہ صوبے میں اتنی رقم جمع ہے
37:11اس کا کیا کریں
37:12کسی فقیر کو دے دو
37:15فقیر نہیں ہے لینے والا
37:17کوئی کرزدار ہے
37:20اس کا کرز اتار دو
37:21وہ بھی اتار دیئے
37:22ابھی بھی پیسے بچے ہوئے ہیں
37:24شادیاں کرا دو
37:27جو کمارے بیٹھیں
37:28ان کے اوپر
37:30بولا وہ بھی کر دیا
37:31پھر بھی پیسے بچے ہوئے
37:33یعنی صوبوں میں
37:34عمر بن عبدالعزیز کے دور میں
37:36پیسے ختم نہیں ہوتے تھے
37:37وہ خط لکھ لکھ کے کہتے تھے
37:39کہ کیا کرے ہیں
37:40انہوں نے کہا
37:41اور زمینیں آباد کرو
37:42زمینیں
37:44خریدو اس مال سے
37:46اس کے اوپر کاشت کاری کرو
37:47بولا وہ بھی کر دیا ہے
37:48پھر بھی پیسہ بچا
37:49یعنی اس قدر جو ہے
37:52وہ برکت ہو جاتی تھی
37:53مال کے اندر
37:54صرف کیا ہے
37:55آپ
37:55جو غریب کا حق ہے نا
37:57وہ اس کو دو
37:57آپ اس کے ساتھ احسان کرو
38:00بھلا ہی کرو
38:01آپ کے ملازمین ہیں
38:03آپ ایک تاجر ہیں
38:04حضور نے تو فرمایا تھا
38:07ملازم کو
38:08ملازم پر بھی
38:09فرض ہیں
38:10کچھ چیزیں
38:11کہ وہ اپنے مالک کے ساتھ
38:13کام کے اندر
38:14سستی غفلت نہ کرے
38:15اس کو نقصان نہ پہنچائے
38:16اور مالک کو بھی کہا گیا ہے
38:18جو تم کھاتے اس کو کھلاو
38:19جو تم پہنتے اس کو پہناو
38:21اس کا کیا مطلب ہے
38:22یار کم از کم ملازم کی
38:24جو
38:27فیکٹرییاں ہیں وہ نہ بنی ہو
38:29بینک ایکاؤنٹ اس کے نہ کھلے ہو
38:31لیکن کم از کم وہ کھانے اور پہننے میں
38:33تو تمہارے جیسا دیکھے
38:35اتنا تو خوشحال کرو
38:37اس کو وہ اچھا پہن سکے
38:38اچھا کھا سکے
38:39اور آج آپ دیکھ لیں
38:42مزدوروں کی صورتحال
38:44تو ہم جب ظلم کرتے ہیں
38:46دیکھا سود اسی لئے تو منائے
38:49کہ وہ خون چوستا ہے
38:51تو ہم سود سے خون چوسیں
38:53ہم کسی اور چیز سے خون چوسیں
38:56وہ تو پھر وہی
38:57جو سود کی حلاکت ہے
38:58اسی سے وہی حلاکت آئے گی
39:00یہ ظلم کرنا
39:01غبن کرنا
39:02چوری کرنا
39:03لوگوں کا حق کھا جانا
39:05کسی صورت میں
39:05ملاوٹیں کرنا
39:07لوگوں کو نقصان پہنچانا
39:08ان سب کا وہی اثر آتا ہے
39:10جو سود کا اثر آتا ہے
39:12اصل نظر تو مقصود پہ ہونی چاہیے نا
39:14تو اس لئے جو ہے وہ فرمایا
39:16وَانْ تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَكُمْ
39:18اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَبُونَ
39:19پھر ساتھ فرمایا
39:20وَتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ
39:23اِلَى اللَّهِ
39:24اس دن سے ڈرو
39:26کہ جس میں تم
39:27اللہ کی طرف لٹائے جاؤ گے
39:28اب آپ یاد کریں
39:30وہ آیتیں
39:31اس سے پہلے جو گزری ہیں
39:33وَتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ
39:35عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا
39:36وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعًا
39:38وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ
39:40وَلَا هُمْ يُنْسَرُونَ
39:41اور دوسرے مقام پہ فرمایا
39:43اس سے ملتے جلتی
39:44وَتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ
39:46عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا
39:48وَلَا يُقْبَلُوا مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا تَنْفَعُوهَا شَفَاعَتٌ وَلَا هُمْ يُنْسَرُونَ
39:53وَتَّقُوا يَوْمًا اس دن سے ڈروا
39:55دیکھیں وہی جملہ یہ ہے
39:57وَتَّقُوا يَوْمًا اس دن سے ڈروا
39:59وہاں کہا تھا اس دن سے ڈروا
40:01جس دن کافروں کو سفارشیں نہیں ملیں گی
40:05سودخوروں کی سفارشیں اور شفاعتیں نہیں ہوں گی
40:09نہ کوئی تعلقات کام آئیں گے
40:12نہ وہاں پہ کوئی دوست تمہارے کام آسکے گا
40:16وَتَّقُوا يَوْمًا اور ڈروا اس دن سے
40:19جس میں تم اللہ کے سامنے لا کے کھڑے کر دیے جاؤ گے
40:23کوئی جواب نہیں ہوگا تمہارے پاس
40:26ثُمَّتْ وَفَّا قُلُّ نَفْسِ مَا قَسَبَتْ
40:29پھر ہر نفس کو ہر انسان کو بدلہ دیا جائے گا
40:33پورا پورا مکمل
40:35مَا قَسَبَتْ جو اس نے کمایا
40:38اس نے جو کیا
40:40اس کا بدلہ اس کو لینا ہے
40:43وَهُمْ لَا يُزْلَمُونَ
40:45اور وہاں لوگوں کے ساتھ ظلم نہیں کیا جائے گا
40:49تو کن
40:50کن
40:51سوچوں میں آپ پڑے ہوئے
40:54کہ میں ایسے بخشا جاؤں گا
40:56میں ایسے بچ جاؤں گا
40:58میں یہ کر لوں گا میں وہ کر لوں گا
41:00جہاں سب لوگ ہوں گے میرا بھی کچھ ہو جائے گا
41:02یہ کل کی کل دیکھی جائے گی
41:04یہ سب وہ باتیں ہیں جو شیطان نے
41:07ایک سکیم کے تحت
41:08ہمارے ذہنوں میں پختہ کر دی
41:10تاکہ فکر آخرت ختم ہو جائے
41:12فکر آخرت ایمان کی جڑھ ہے
41:15بنیاد ہے
41:16اس کے بغیر ایمان خطرے میں پڑ جاتا ہے
41:19کہ انسان آخرت پر یقین
41:21ہلکا ہو جاتا ہے تو ایمان خطرے میں چلا جاتا ہے
41:24کیونکہ جب کوئی آپ کو جواب دے ہی
41:26کہ پھر آپ کچھ بھی کرتے رہے دنیا میں
41:28تو اس لئے یہ فرمایا
41:30وَتَّقُوا يَوْمًا بھئی
41:31ڈرو اس دن سے
41:32تُرْجَعُونَ فِيهِ الٰلَّهِ
41:35یہ سود کے متعلق جو آیات تھی
41:42یہ اپنے اختتام کو پہنچی ہیں
41:45اور یہ رکو بھی اپنے اختتام کو پہنچا ہے
41:47نئے پروگرام میں ہم پھر
41:49نئی آیتیں جو قرض کے حوالے سے
41:51اب آگے شروع ہوں گی
41:53ٹو ایٹی ٹو سے
41:55تو پھر ہم اس پر نئے پروگرام میں بات کریں گے
41:58اور دعا کرتے ہیں
42:00کہ اللہ پاک ان آیات پر
42:02ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے
42:03آپ اپنا خیال رکھیے گا
42:05اللہ حافظ و ناصر
Be the first to comment