- 11 months ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 79)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30viewers and listeners
00:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36program Quran
00:37سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:40آپ کا محسبان
00:42محمد سحیل رضا
00:44امچدی آپ کی خدمت
00:46میں حاصل ہے
00:47ناظرین آج ہم بات کریں گے
00:50حضور نبی کریم صلی اللہ
00:52علیہ وسلم کی
00:53وجود اقدس کے
00:55کہ آپ سے جو خشبو
00:58آتی تھی آپ کی جلد مبارک
01:00کیا کہنا ہے
01:01آپ کی جلد مبارک
01:04نرم تھی
01:05ایک وصف ذاتی حضور میں یہ تھا
01:08کہ خشبو
01:10لگائے بغیر
01:11آپ سے ایسی خشبو آتی تھی
01:14کہ کوئی خشبو
01:15اس تک نہ پہنچ سکتی تھی
01:17آپ کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں
01:20رضی اللہ عنہ
01:22کہ جب آپ تشریف لائے
01:24تو میں نے غور سے آپ کی طرف
01:26نگاہ کی کیا دیکھتی ہوں
01:28کہ اب چودویں رات کے
01:30چاند کی مانند ہے
01:32اور آپ علیہ السلام سے
01:34تیز خشبو
01:36کسطوری کی خشبو آ رہی ہے
01:39حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
01:42فرماتے ہیں
01:43کہ میں نے کسی کسطوری
01:46یا کسی خشبو کو
01:48حضور نبی کریم علیہ السلام
01:51کے وجود اقدس کی خشبو سے
01:53بہتر نہیں پایا
01:55حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ
01:58روایت کرتے ہیں
01:59کہ ایک شخص
02:00اللہ کے نبی علیہ السلام کی
02:02خدمت میں آیا
02:03عرض کی
02:04یا رسول اللہ
02:05میں نے اپنی بیٹی کا نکاح کر دیا ہے
02:07میں اسے
02:09اس کے خوان کے گھر
02:10بیجنا چاہتا ہوں
02:11میرے پاس کوئی خشبو نہیں
02:13آپ مجھے کچھ انعیت فرمائے
02:15آپ علیہ السلام نے فرمایا
02:17کہ میرے پاس موجود نہیں
02:20مگر کل صبح
02:20ایک چوڑے مو والی شیشی
02:23اور کسی درک کے لکڑی
02:24میرے پاس لے آنا
02:26دوسرے دن وہ شخص
02:28ایک شیشی اور لکڑی لے کر
02:30حاضر خدمت ہوا
02:31آپ نے اپنے دونوں بازوں سے
02:34اپنا پرسینہ
02:35اس میں ڈالنا شروع فرمایا
02:37یہاں تک کہ وہ بھر گئی
02:40پھر فرمایا کہ اسے لے جا
02:42اپنی بیٹی سے کہہ دے
02:44کہ اس لکڑی کو شیشی میں
02:46تر کر کے مل لیا کرے
02:48پس جب وہ آپ علیہ السلام
02:50کے پسینہ اقدس کو لگاتی
02:52تمام اہل مدینہ کو
02:55اس کی خشبو پہنچتی
02:56یہاں تک کہ ان کے گھر کا نام
02:58بیت المتیبین رکھا گیا
03:01خشبو والوں کا گھر
03:03اور یہ گھر
03:05پورے مدینہ میں
03:06مشہور ہو گیا
03:07حضور نبی کریم علیہ السلام
03:09کے خادم حضرت انس فرماتے ہیں
03:13کہ آپ علیہ السلام
03:14ہمارے پاس تشریف لے
03:15کہلولہ فرمایا حالت خواب میں
03:17آپ کو پسینہ آیا
03:18میری ماں ام سلیم نے شیشی لی
03:21اور آپ کا پسینہ مبارک
03:23اس میں ڈالنے لگی
03:25آپ جاک اٹھے فرمانے لگے
03:27ام سلیم یہ کیا کرتی ہے
03:29اس نے ارس کی
03:30یا رسول اللہ یہ آپ کا پسینہ ہے
03:31ہم اس کو اپنے خشبو میں ڈالتے ہیں
03:33اور وہ سب خشبو سے خشبودار بن جاتی ہے
03:36دوسری روایت مسلم میں ہے
03:38ام سلیم نے یوں ارس کیا
03:40یا رسول اللہ
03:41یا رسول اللہ
03:47ہم اپنے
03:48بچوں کے لیے
03:50آپ کے پسینہ مبارک کی
03:53برکت کے امیدوار ہیں
03:54اللہ اکبر
03:56آپ علیہ السلام نے فرمایا
03:57ام سلیم
03:59تو نے سچ کہا
04:00اس سے معلوم یہ ہوا
04:01کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
04:04کے ارک مبارک کو
04:05یعنی پسینہ مبارک کو
04:07بچوں کے چہرے اور بدن پر مل دیا کرتے تھے
04:10اور وہ تمام بلاؤں سے
04:12محفوظ رہا کرتے تھے
04:13اللہ اکبر
04:14کیا بات ہے ناظرین
04:16جہاں سے آپ گزرتے
04:17گزر جاتے
04:19پیچھے آنے والا سمجھ جاتا
04:22کہ یہاں سے میرے مصطفیٰ گزرے ہیں
04:24ارسا ہوا تیبہ کی
04:26گلیوں سے یہ گزرے تھے
04:29اس وقت بھی گلیوں میں
04:30خشبو ہے پسینے کی
04:32کیا بات ہے ناظرین
04:34لیکن ایمان ہونا چاہیے
04:36محبت مصطفیٰ ہونی چاہیے
04:38عشق مصطفیٰ ہونا چاہیے
04:40اللہ تعالی ہم سب کو
04:41سچی محبت
04:42اور سچا عشق مصطفیٰ نصیب فرمائے
04:45اور ہمیں آپ علیہ السلام کی
04:47حقیقی اتباع نصیب فرمائے
04:49چلتے ہیں ناظرین
04:50آج کے سبق کی جانب
04:52ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:54وہ سورہ کحف
04:56اور سورہ کحف کی آیت نمبر اٹھارہ ایٹین ہے
04:59جو مکمل آیت کریمہ آج کے سبق میں
05:02بلکہ آیت نمبر سیونٹی نائن ہے
05:04چلتے ہیں ناظرین
05:06آج کے سبق کی جانب
05:07ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:09وہ سورہ کحف کی آیت نمبر سیونٹی نائن ہے
05:12آیت نمبر سیونٹی نائن
05:13مکمل آج کے سبق میں شامل ہے
05:16فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:17باوضو ہو جائیں
05:18سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:20کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:21آج کا سبق نکالیں
05:22آپ کے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:24کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہون
05:25اور ضرور فرما لیجئے
05:26اور آپ کو لیے چلتے ہیں
05:29آج کے اس پرگرام کے
05:30جو ہے وہ فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:32لغت القرآن
05:34یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:35پہلا سیگمنٹ ہے
05:37اور آئیے تعاوض تصمیع پڑھتے ہوئے
05:39آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:52اعمل السفینة فکانت لمساکین
05:59يعملون في البحر فاردت ان اعیبها
06:05فَأَرَدْتُ أَنْ أَعِيبَهَا وَكَانَ وَرَاءَهُمْ مَلِقٌ
06:14يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ
06:17كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا
06:21ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں غصبہ
06:24غصبان پڑھیں گے
06:25وفقی صورت میں غصبہ پڑھا جائے گا
06:27اور آخر میں علامت وقف اندر سیبنٹی نائن
06:30لکھا ہے آیت نمبر سیبنٹی نائن
06:32یہاں مکمل ہو رہی ہے
06:34کتنے کلمات ہیں دیکھئے ذرا
06:36اما ایک کلمہ السفینت دوسرا فاتیسرا
06:40کانت چوتھا لی پانچوہ مساکینہ چھٹا
06:43یعملون ساتوہ فی آٹوہ البحری نواف
06:47اردت دسوہ ان گیاروہ آعیبہ باروہ
06:51اور اس کے بعد ہا زمی تیروہ
06:54پھر اس کے بعد واو ہے
06:56واو چودوہ کانا پندروہ وراء سولوہ
06:59ملک ستروہ یا اخذو اٹھاروہ
07:03اور کلہ انیس وان سفینت
07:06گزر چکا ہے غزبہ بیس وان
07:09کل یہاں پر بیس کلمات ہیں
07:10ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
07:13بغور ملائزہ فرمائے
07:14امم
07:16اس سفینتو
07:18امم میں میم پر زبر ہے
07:20اسے اس سفینتو کے سین کے ساتھ ملائیں گے
07:22درمیان میں سے
07:23علیف انی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:26سین حرف شمسیہ ہے
07:27حرف شمسیہ وہ حرف جس پر علیف لام ہو
07:29لیکن لام کو پڑھانا چاہے
07:31امم السفینتو غلط ہے
07:34امم السفینتو
07:36فا علیدہ کانت علیدہ
07:38ملا کر پڑھیں گے
07:38فا کانت لی علیدہ مساکینہ علیدہ
07:41ملا کر پڑھیں گے
07:42لی مساکینہ
07:43یعملون فی البحری
07:46اچھا مساکینہ میں
07:48سین کھڑا زبر سا اور سین علیف زبر سا
07:51ناظرین دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:53فی البحری
07:55فا کے لیچے زیر ہے
07:56اسے البحری کی لام ساکین کے ساتھ ملائیں گے درمیان میں سے
07:59علیف نی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:01بحری میں روہ کے لیچے زیر ہے
08:03روہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:05فی البحری
08:06فا علیدہ
08:07ملا کر پڑھیں گے
08:09فا علیدہ
08:10روہ پر زبر ہے
08:11روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:13اور اس کے بعد دال اور تا ہے
08:15لیکن یہاں پر تا کا جو ساؤنڈ ہے
08:17وہ ادا کیا جائے گا
08:18فا علیدہ
08:19ملا کر پڑھیں گے
08:26ان میں نونساکین ہے
08:29اس کے بعد حرف علقی
08:30حمزہ آ رہا ہے
08:31تو نونساکین کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:33غنہ یا اخفہ نہیں کیا جائے گا
08:35ان اعیبہ
08:36وکانا
08:38وراؤہم
08:40وراؤہ میں آپ دیکھیں
08:41علیف مدہ کے اوپر مد کی علامت ہے
08:43مد متصل کہتے ہیں
08:45مد واجب بھی کہا جائے گا
08:46مد لازم بھی کہتے ہیں
08:48اور منیمم اس کو
08:49تین سے چار حرکات کے مقدار کھینش کر پڑھنا ضروری ہے
08:54اور میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کے مقدار کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
08:57وکانا وراؤہم
09:00ملکن یا خضو
09:03وراؤہم میں میم ساکین ہے
09:05اس کے بعد ملکن کی میم ہے
09:06میم ساکین کو میم کے ساتھ ملا کر
09:08میم کی آواز کو ہنے کے ساتھ ادا کریں گے
09:10ملکن مکاف پر دو پیش کی تنمیریں
09:12اسے یا خضو کی یا کے ساتھ ملائیں گے
09:14یہاں کی آباز کو ہنے کے ساتھ ادا کریں گے
09:16یہاں یرمرن کا جو قائدہ وہ اپلائے ہوگا
09:19وراؤہم ملکن یا خضو
09:24کل سفینہ تن غصبن
09:28سفینہ تن میں تا کے نیچے دو زیر کی تنمیر
09:30اس کے بعد حرف علقی غین آ رہا ہے
09:32تو تنمیر کو یہاں اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
09:34غنہ یا اخفاء نہیں کریں گے
09:36سفینہ تن غصبن
09:38یہاں وقف کریں گے
09:40تو غصبہ پڑھا جائے گا
09:41آئے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
09:45تحقیق و تجمع کی جانب
09:46سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
09:48پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:49اسماع افعال حرف کون سے ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:52تحقیق و تجمع بیست کریں گے
09:54قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:56کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:58اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
10:00ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:03اما السفینة
10:05فكانت
10:16لمساکین
10:20يعملون
10:26في البحر
10:32وَكَانَ فَأَرَدْتُ
10:43أَنْ أَعِيبَهَا
10:46وَكَانَ
10:58وَرَاءَهُمْ
11:02مَلِكُنْ يَأْخُذُ
11:14قُلَّ سَفِينَتِ
11:18قُلَّ سَفِينَتِ
11:18خَذْبَا
11:24اب اعراب لگاتے ہیں
11:33اَمَّا السَّفِينَتُ
11:39فَكَانَتْ لِمَسَاكِينَ
11:45يَعْمَلُونَ
11:48فِي الْبَحْرِ
11:51فَأَرَدْتُ
11:54أَنْ أَعِيبَهَا
11:59وَكَانَ
12:02وَرَاءَهُمْ
12:05مَلِكُنْ يَأْخُذُ
12:12قُلَّ سَفِينَتِ
12:18خَذْبَا
12:20انشاءاللہ مزید پوریم کو آگے بڑھائیں گے
12:23لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:24ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:26وَلْكَمْ بیک ناظرین وَسَّامِعِينَ
12:29چلتے ہیں آج کے پوریم کی جانب
12:31اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسما
12:33اسما یہاں پر کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:36تو پہلا اسم ہے
12:37سفینَتُ
12:39اور دوسرا ہے مساکین
12:44تیسرا ہے البحر
12:48اور چوتھا
12:52ہاں زمید
12:54پانچوا وَرَوْعَا
12:58یہاں نمبر چار آئے گا
13:00چھٹا مَلِكُن
13:02ساتھوہ
13:04قُلَّ
13:05سفینہ گزر چکا ہے نمبر ایک میں
13:08اور آٹھوہ
13:09غزبہ
13:18آٹھ اسما ہے
13:20پہلا
13:22السفینہ
13:24دوسرا مساکین
13:34تیسرا البحر
13:45اور چوتھا ہاں زمید اور ہم زمید
13:55پانچوا وَرَوْعَا
14:05چھٹا مَلِكُن
14:15اور ساتھوہ
14:24ساتھوہ
14:24قُلَّ
14:25آٹھوہ
14:32غزبہ
14:33ناظرین کل آٹھ اسما ہیں
14:41اور اب ہم دیکھتے ہیں
14:43افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:45تو پہلا فعل ہے کانت
14:47دوسرا ہے
14:50یعملون
14:51تیسرا عرطو
14:53چوتھا ععیبہ
14:55اور پانچوا کانا
14:58چھٹا یا خضو
15:01تو کل ملا کر چھے افعال ہیں
15:04نمبر ایک
15:05کانت
15:10نمبر دو
15:15یعملون
15:16نمبر تین
15:25ارطو
15:26نمبر چار
15:34نمبر پانچ
15:42کانا
15:42نمبر چھے
15:48یا خضو
15:49ناظرین اس کے بعد
15:59اب ہم دیکھتے ہیں
16:00کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
16:03تو یہاں پر
16:06پہلا حرف امم
16:08دوسرا فا
16:13تیسرا لی
16:16چوتھا فی
16:18فا گزر چکا ہے
16:20نمبر دو میں
16:22پانچوا ان
16:24چھٹا واو
16:27تو کل یہاں پر چھے ناظرین
16:31حروف ہیں
16:33امم
16:34دوسرا فا
16:38تیسرا لی
16:42چوتھا ان
16:49چوتھا فی
16:51پانچوا ان
16:56چھٹا واو
17:02ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
17:05کہ آٹھ
17:06اسما
17:07اور چھے
17:08حروف
17:09چھے افعال
17:10آٹھ اور چھے چودہ
17:11اور چھے حروف ہیں
17:13تو کل ملا کر
17:14بیس کلمات ہیں
17:16کل ملا کر
17:17بیس کلمات ہیں
17:18تو سب سے پہلے ناظرین آجائیے
17:25اسما کی جانب
17:26پہلا اسم ہے
17:27سفی نتو
17:28اس کا معنی ہے کشتی
17:29اور اس کی جمع تین آتی ہیں
17:31سفین
17:32سفن
17:33اور سفائن
17:35سفین
17:36سفن
17:37اور سفائن
17:39سفینہ کشتی
17:40سفین
17:41سفن
17:42یا سفائن
17:43اس کا معنی
17:44بہت سی کشتی ہیں
17:45اس کے بعد
17:48مساکین
17:49مسکین کی جمع ہے
17:51مسکین
17:52ایک مسکین
17:53مساکین
17:53بہت سے مسکین
17:55اور ناظرین
17:56مسکین اسے کہتے ہیں
17:57کہ
17:58جس کے پاس
17:58ایک وقت کھانا
17:59اگر ہو
18:00تو دوسرے وقت کھانا
18:01اس کے پاس
18:01موجود نہ ہو
18:02یعنی کھانے پینے
18:03کہ اس کو
18:04یوں سمجھ لیں
18:05کہ لالے پڑے ہوئے ہوں
18:06تو اسے عام طور پر
18:08مسکین
18:08کہتے ہیں
18:09یعنی ایک وقت
18:10اگر کھانا ہے
18:11تو دوسرے وقت
18:11اس کے پاس
18:12نہ ہو
18:12مسکین
18:13اور مساکین
18:14یہ دونوں کے دونوں
18:15ہم اردو میں
18:15استعمال کرتے ہیں
18:17اس کے باتے
18:25باہر
18:26باہر کا معنی دریا
18:27یا سمندر
18:28بحار
18:30بحور
18:31ابحار
18:32اور ابحر
18:33یہ اس کی جماعتی ہیں
18:35چار جماعتی ہیں
18:36باہر
18:37سمندر
18:38یا
18:39ناظرین
18:40دریا
18:40تو
18:41بحار
18:42بحور
18:43ابحار
18:44ابحور
18:44اس کا معنی ہے
18:45بہت سے دریا
18:46بہت سے سمندر
18:47بحرو بر
18:49تو
18:50تری اور خشکی
18:51تو بحر ہم
18:51عام طور پر
18:52اردو میں بھی
18:53استعمال کرتے ہیں
18:54اس کے بعد
18:56ہا
18:56واحد
18:57مونس غیب کی
18:57زمین ہے
18:58واحد
18:58مونس غیب کی
18:59زمین متصل ہو
19:00تو ہا کی شکل میں
19:00منفصل ہو
19:01تو ہیہ کی شکل میں
19:02ہا یا ہیہ
19:03اس کا معنی ہے
19:03وہ
19:03اس ہم
19:04جمع مذکر غیب کی
19:06زمین ہے جمع مذکر غائب کی زمین متصل ہو تو ہم اور ہم دونوں شکلوں
19:10میں ہوتی ہے منفصل ہو تو ہم کی شکل میں ہوگی ہم یا ہم اس کا معنی
19:14ہوگا وہ سب ان سب انہیں وراء کا معنی ہے پیچھے ملکن بادشاہ ملوک
19:20اس کی جماعتی ہے ملکن ایک بادشاہ ملوک بہت سے بادشاہ اور ناظرین
19:24اس میں لام پر زبر لے ہیں ملکن تو اس کا معنی ہوگا فرشتہ اس کی
19:29جماعتی ملائکہ کل کا معنی تمام بھی آتا ہے کل کا معنی ہر ایک
19:33بھی آتا ہے اور کل کا معنی جو ہے وہ کل بھی آتا ہے تو یہاں
19:38پر ہر کے معنی میں ہے ٹھیک ہے نا ہر ایک کے معنی میں اور کل عام
19:41طور پر اردو میں بھی ہم استعمال کرتے ہیں غزبہ غزبہ کسے کہتے ہیں
19:48اس کا معنی زبدستی آپ نے فلان کے مال کو غزب کیا یعنی زبدستی
19:53لے لیا تو یہ عام طور پر اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں اب آئیے
19:59ناظرین افعال کی طرف کانت فل ماضی معروف کے وزن پر سیغہ واحد
20:03موننس غائب اس کا معنی وہ تھا یا وہ تھی یا وہ ہے اور یہ
20:08کانا فعل ناکسہ ہے فعل ناکسہ وہ فعل کے جس میں فعل کی تمام
20:11خصوصیات نہیں پہی جاتی کچھ اسم کی بھی خصوصیات پہی جاتی ہیں
20:14جیسے اسم مبتدار خبر بنتا ہے تو فعل بھی اپنے اسم اور خبر
20:18کو چاہتا ہے پانچ میں نمبر پر آپ دیکھیں کانا یہ بھی فعل ناکسہ
20:21ہے فعل ماضی معروف کے وزن پر سیغہ واحد مذکر غائب اس کا معنی
20:25وہ ہے یا وہ تھا ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:28اور اس کا معنی ہے وہ کام کرتے ہیں یا وہ کام کریں گے اور یہاں
20:35پر کانت ناظرین یہاں پر جو کانت ہے یہ چونکہ یہاں پر اس کے بعد
20:46یعملونا آ رہا ہے تو یعملونا کا معنی یہاں پر کیا ہوگا کہ وہ کام
20:49کرتے ہیں یا وہ کام کرتے تھے ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:53عمل is کا مظہر ہے جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:58عمل
20:58اس کا معنی ہے کام
21:00اس کے بعد
21:02اس کا معنی ہے میں نے ارادہ کیا
21:07اس کا مظہر آتا ہے ارادہ
21:10یہ عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے
21:12عائبہ
21:13عائبو تھا فیل مزار معروف سیغا واحد متقلم
21:17اس کا معنی ہے کہ میں عیب لگاتا ہوں یا میں عیب لگاؤں گا
21:20اب یہاں پر ان داخلے ان فیل مزارے کے آخر کو نصب دیتا ہے
21:24ان عائبہ ہوا
21:25اور فیل مزارے کو معنی مزدر کے گھرتا ہے
21:28ان عائبہ یہ کہ میں عیب لگاؤں
21:29یا خضو فیل مزارے معروف سیغا واحد مذکر غائب
21:33اس کا معنی ہے کہ وہ پکڑتا ہے وہ پکڑے گا
21:35اور یا معنی ہوگا وہ پکڑ لیتا ہے
21:37چلتے ہیں حروف کی جانب امہ
21:39امہ کا معنی ہے بہرحال یا رہا
21:43بہرحال یا رہا
21:45دونوں معنی میں سے کوئی بھی کر سکتے ہیں
21:47فا کا معنی پس یا تو ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
21:50لیے علت کے لیے واسطے کیلئے آتا ہے
21:52لیے واسطے فی کا معنی میں
21:54ان کا معنی یہ کہ
21:55اس کا استعمال ہم ہم کو بتا چکے ہیں
21:57واؤ کا معنی ہے اور قل بیس کلمات ہیں
21:59بیس کلمات میں چھے کلمات ایسے ہیں
22:01جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
22:04نمبر ایک مسکین اور مساکین
22:05نمبر دو بہر نمبر تین کل
22:07number 4
22:08number 5
22:10number 6
22:11number 6
22:37. . .
23:07. . .
23:37. . .
23:43. .
23:44بسم الله الرحمن الرحيم
23:51أما السفينة فكانت لمساكئنا يعملون في البحر
24:12يعملون في البحر فأردت أن أعيبها وكان وراءهم
24:29وكان وراءهم ملک يأخذ كل سفينة غصبا
24:46اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
24:49جسے نماز تلاوی میں آپ سنتے ہیں
24:51یا پڑھتے ہیں
24:52أما السفينة فكانت لمساكئنا يعملون في البحر
25:01فأردت أن أعيبها وكان وراءهم
25:08وكان وراءهم ملک يأخذ كل سفينة غصبا
25:18اب ہم پڑھیں گے تدبیر کے ساتھ
25:21جس طرح فرض نمازوں میں
25:22آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:24أما السفينة فكانت لمساكئنا يعملون في البحر
25:33فأردت أن أعيبها وكان وراءهم
25:43وكان وراءهم ملک يأخذ كل سفينة غصبا
25:50آمنت بالله صدق الله العظيم
25:53تلاوت مکمل ہوئی
25:55اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
25:57ہی ہمارے اس برغرام کا
25:58فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
26:00سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
26:01تفعیم القرآن
26:02یہ ہمارے اس برغرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
26:05سب سے پہلے آپ کو لیچلتے ہیں
26:07حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
26:09أما بہرحال
26:11السفينة کشتی فاپس کانت وطھی
26:14لی واسطے مساکینہ مسکینو
26:17يعملون وہ کام کرتے تھے
26:19فی میں البحری دریا فاپس اردتو
26:22مینے چاہا ان یہ کے عیبہ میں عبدار کر دوں
26:26ہاں اسے یعنی کشتی کو
26:27وا اور کانا تھا وراعا پیچھے ہم
26:31ان کے ملکن ایک بادشاہ یا خودو
26:33وہ پکڑ لیتا تھا
26:34کلہ ہر سفینة کشتی غزبہ زبردستی
26:39آئیے ناظرین چلتے ہیں
26:40آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
26:43اَمَّا السَّفِينَةُ فَكَانَتْ لِمَسَاكِينَ يَعْمَلُونَ فِي الْبَحْرِ فَأَرَدْتُ أَنْ أَعِيبَهَا
26:55أَنْ أَعِيبَهَا وَكَانَ وَرَاءَهُمْ مَلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا
27:06رہی وہ کشتی تو وہ چند مسکین لوگوں کی تھی جو سمندر میں کام کرتے تھے
27:14اس لیے میں نے چاہا کہ اس میں عیب ڈال دوں
27:17کیونکہ ان کے آگے ایک ظالم بادشاہ تھا
27:21جو ہر صحیح و سالم کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا
27:26ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
27:30اب آئیے چلتے ہیں تفصیل کی جانب
27:33اور تفصیل ناظرین ہم آئیت نمبر سیونٹی ایٹ
27:37اور اس کے بعد سیونٹی نائن کی تفصیل آپ کی خدمت میں ارز کر رہے ہیں
27:41اچھا اب یہاں پر ناظرین سیونٹی ایٹ میں
27:44یہاں پر جو فرمایا اس میں
27:48کہ ہادا فراقو بینی و بینک
27:52کہ اب میرے اور آپ کے درمیان فراق ہیں
27:54سَعُنَبِّئُكَ بِتَعْوِيرِ مَالَمْ تَسْتَتِ عَلَيْهِ سَبْرَا
27:58اب میں آپ کو ان کاموں کی حقیقت بتاتا ہوں
28:01جن پر آپ سبر نہ کر سکے تھے
28:03اب اس کے بعد ناظرین آپ نے بتانا شروع کیا
28:07کہ رہا رہی وہ کشتی وہ چند مسکین لوگوں کی تھی
28:12جو سمندر میں کام کرتے تھے
28:14امام ابن جوزی جن کی وفات فائف نائن سیون سنہ ہجری میں ہوئی
28:18ان کی مسکینے کے متعلق دو اقوال نکل کرتے ہیں
28:22ایک قول یہ ہے کہ وہ کام نہیں کر سکتے تھے
28:25دوسرا قول یہ ہے کہ ان کے بدنوں میں زعف تھا
28:28حضرت کعب نے کہا کہ وہ دس بھائی تھے
28:30پانچ اپاہش تھے اور پانچ سمندر میں کام کرتے تھے
28:34علامہ کرتو بھی جن کی وفات چھ سو ارسر سنہ ہجری میں ہوئی
28:39کہتے ہیں کہ ان دس بھائیوں کے دوف اور امراض کی
28:42بہت تفصیل علمانے بیان کی ہیں
28:45لیکن ان کا ماخص صرف اسرائیلی روایات ہیں
28:48دیگر ذرائع سے ان روایات کی تصدیق نہیں ہو سکی
28:52امام رازی جن کی وفات چھ سو چھ سنہ ہجری میں ہوئی وہ لکھتے ہیں
28:56یہ کشتی چند محتاج لوگوں کی تھی
29:00جو سمندر میں کام کرتے تھے
29:02اللہ تعالی نے ان کو مساکین فرمایا
29:04اور امام شافعی رحمت اللہ تعالی علیہ
29:07اس احض سے یہ استدلال فرماتے ہیں
29:09کہ فقیر میں مسکین کی بنسبت زیادہ ضرر اور احتیاج ہوتی ہے
29:15کیونکہ مسکینوں کے متعلق تو فرمایا
29:17کہ ان کی کشتی تھی اور وہ سمندر میں کام کرتے تھے
29:20اور کشتی کے مالک تھے اور فقیر کسی مال کا مالک نہیں ہوتا
29:24امام ابو حنیفہ کا استدلال اس احض سے ہے
29:27او مسکین ان ذا مطربہ
29:29سورہ برد کی آیت نمبر سولہ
29:31یا خاک میں پڑے ہوئے مسکین کو
29:34زیادہ نقصان سے بچنے کے لیے کم نقصان برداش کرنا
29:38خضر علیہ السلام کا اس کلام سے مقصود یہ تھا
29:42کہ اس کشتی کا تختہ اکھارنے سے میری غز یہ نہیں تھی
29:45کہ اس میں بیٹھنے والوں کو میں غرق کر دوں
29:49بلکہ اس سے میرا مقصد یہ تھا
29:51کہ جس راستے پر جا رہے ہیں
29:52اس میں آگے چل کر ایک ظالم بادشاہ آتا ہے
29:55جو ہر صحیح کشتی کو چھین لیتا ہے
29:57جو بے عیب ہو
29:58اس لیے میں نے اس کشتی کو عیب دار بنا دیئے
30:01تاکہ یہ کشتی اس ظالم کے چھیننے سے محفوظ رہے
30:04اب ناظرین
30:07حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ انہا بھی فرماتی ہیں
30:10کہ جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:13کا دو چیزوں کے درمیان اختیار دیا گیا
30:15تو آپ نے اس پر عمل کیا
30:17جو زیادہ آسان تھی بشرتے
30:19کہ وہ گناہ نہ ہو
30:20اگر وہ گناہ ہو
30:21تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
30:23لوگوں کی بنسبت
30:24اس سے بہت زیادہ دور رہنے والے تھے
30:27اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:29نے کبھی اپنی ذات کا انتقام نہیں لیا
30:31ماں سوہ اس کے
30:32کہ جو اللہ کی حرمت کو پامال کرے
30:35اسی صورت میں آپ اللہ کے لیے
30:37اس سے انتقام لیتے تھے
30:39اس حدیث سے یہ معلوم ہوا
30:40جب کسی معاملے میں دو عمر جائز ہوں
30:42مشکل اور آسان
30:43تو مشکل کام کو ترک کر کے
30:45آسان کام کو اختیار کرنا چاہیے
30:47جیسے قسم کے کفارے میں اختیار ہے
30:49دس مساکین کو کھانا کھلا
30:50یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنائے
30:52تو دس مسکینوں کو کھانا کھلانا
30:54کپڑے پہنانے کی بنسبت آسان ہے
30:56اس طرح کفارے زہار میں
30:57اور روزے کے کفارے میں
30:59ساٹھ مساکین کو کھانا کھلا
31:01یا ساٹھ دن کے مسلسل روزے رکھے
31:03اور ساٹھ دن مسلسل روزے رکھنے کی
31:05بنسبت ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا آسان ہے
31:08تو اس پر عمل
31:09ظاہرے کے فقہ اکرام نے کہا
31:11کہ جب ساٹھ دن روزے نہیں رکھ سکتا
31:13اور اس کے لیے بہت مشکل ہے
31:16بلکل کمزوری ہے
31:18تو پھر ساٹھ مساکین کو کھانا کھلا دے
31:20نبی علیہ السلام نے فرمایا
31:22کہ آسانی کرو اور مشکل میں نڑالو
31:24بشارت دو اور متنفر نہ کرو
31:27خلاصہ یہ ہے
31:28کہ زیادہ نقصان سے بچنے کے لیے
31:30کم نقصان کو برداشت کر لینا بہتر ہے
31:32زیادہ تکلیف اور مشکل سے بچنے کے لیے
31:35کم تکلیف اور کم مشکل کو برداشت کرنا آسان ہے
31:38ناظرین و سامعین جیسا کہ یہ آپ دیکھیں
31:41کہ اگر وہ کشتی عبدار نہ بنائی جاتی
31:44تو مکمل باشا کے قبضے میں آ جاتی
31:46تو اب زیادہ بہتر یہ تھا
31:48کہ عبدار بنانا بھی ظاہر ہے کہ وہ اچھا نہیں ہے
31:50تو زیادہ بہتر یہ تھا کہ کم مشکل کو اختیار کیا جائے
31:53تاکہ زیادہ مشکل سے بچا جائے
31:55کم مشکل یہ تھی
31:56کہ اس کشتی کو عبدار بنا دیا
31:59تاکہ بادشاہ کے ظلم سے
32:01وہ کشتی محفوظ رہے سکے
32:03اور مساکین کا جو معاملہ ہے
32:05وہ چلتا رہا ہے
32:06ناظرین و سامعین
32:07اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
32:09سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
32:10چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:13قرآن سب کے لیے
32:15یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:16دنیا بر سے
32:17آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:19اس کین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
32:20آپ کا تعلق پاکستان
32:21پاکستان سے بعد
32:22دنیا کے کسی خطے کسی ملسے ہو
32:24اٹھائیے اپنے فون
32:25سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:26جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
32:27دیکھتے ہیں
32:28اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:31السلام علیکم
32:32جی وآلیکم اسلام
32:34جی کہاں سے
32:35سلیہ
32:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:46اما السفینة فکانت لمساکین
32:51يعملون في البحر
32:53فأردت أن أعیبها
32:56فأردت أن أعیبها
32:59وكان وراءهم ملق يأخذ
33:04ملق يأخذ
33:06كل سفینة رضا
33:09جزاق اللہ خیر
33:11السلام علیکم
33:13وآلیکم السلام
33:15جی سنائیے
33:17جی
33:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:26اما السفینة فکانت لمساکین
33:31يعملون في البحر
33:34فأردت أن أعیبها
33:37وكان وراءهم ملق يأخذ
33:45كل سفینة وصبا
33:48جزاق اللہ خیر
33:51السلام علیکم
33:53وآلیکم السلام
33:54جی کانا سے
33:55میں کشف بات کریں
33:56اسلام آباد
33:57جی سنائیے
33:57اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:07اما السفینة فکانت لمساکین
34:13يعملون في البحر
34:15فالبحر فراب
34:17فأردت أن
34:19فأردت أن أعیبها
34:23فالبحر فأردت أن أبیئها
34:28أعیبها
34:29أعیبها
34:31أعیبها
34:33أعیبها
34:35وكان وراءهم ملق يأخذ
34:40ملق يأخذ
34:44كل سفینة وصبا
34:47جزاق اللہ خیر
34:48السلام علیکم
34:50السلام علیکم
34:51جی کہاں سے
34:52سنائیے
34:55سنائیے
34:55اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:05اما السفینة فکانت لمساکین
35:11يعملون البحر
35:13يعملون في البحر
35:18يعملون في البحر
35:20فأردت أن أعیبها
35:23وكان وراءهم ملق
35:27وكان وراءهم ملق
35:30يأخذ
35:31كل سفینة وصبا
35:35جزاق اللہ خیر
35:37ناظرین وصبا
35:37اس کے ساتھ ہی
35:39ہمارا اس بغرہم کا وقت
35:40اپنے اختدام کو پہنچا
35:42یہ بغرہم جسے آپ روزانہ
35:44علاوہ ہفتے اور اتوار
35:45کے اسے پہل چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
35:48اور صبح ساتھ بجے سے
35:49ریپیٹ ٹیلی کاس میں
35:50یہ بغرہم پیش کیا جاتا ہے
35:52اور ناظرین
35:53آپ ہمیں فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
35:57www.aryqtv.tv پر
36:00آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:02اور یوٹیوب پر
36:04آپ یہ بغرہم دیکھنا چاہیں
36:05تو اس بغرہم کے نام کے ساتھ
36:06ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:08اس بغرہم سے مستفیز ہوں
36:09اور اوروں کو بھی ترقیب دیجئے
36:11زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:12اگلے پرگرام میں
36:13سیم ٹائم
36:14آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:16اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
36:18پرگرام قرآن سنئے
36:20اور سنگیے کہ
36:21میں اسپان محمد سحیل رضا امجدی
36:23اور اے آر وائی کیو ٹی وی کی
36:25پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
36:26اس دعا کے ساتھ
36:28کہ اللہ رب العالمین
36:29آپ کا
36:29ہم سب کا
36:30حامی و ناصر رہے
36:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments