Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 73)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:02La ilaha illallah
00:06La ilaha illallah
00:09Euzubillahiminashaytanirrajim
00:11Bismillahirrahmanirrahim
00:13Alhamdulillahi wachtah
00:16wassalatu wassalamu ala
00:17malla nabiyya ba'da wa ala kulli
00:20man sahibahu wa tabi'ahu
00:21bi ihsanin ba'da
00:23Allahumma salli ala
00:25seyyidina wa maulana
00:27Muhammadin wa ala
00:29alihi wa ashabihi
00:30wa berek wassalim
00:32محترم ناظرین و سامعین
00:34viewers and listeners
00:35السلام علیکم ورحمت اللہ
00:38وبرکاتہ
00:39ناظرین وقت کیا ہے
00:41یہ بھی کہا جاتا ہے کہ
00:43time is period
00:44کہ time ایک period کا نام ہے
00:48یہ بھی کہا جاتا ہے
00:49کہ واقعات کے درمیانی عرصے
00:52کو وقت کہتے ہیں
00:54یہ بھی کہا جاتا ہے
00:55کہ پیدائش کے وقت سے لے کر
00:58پیدائش سے لے کر
00:59موت تک
01:00جو تمہاری زندگی ہے
01:02اسے وقت کہا جاتا ہے
01:04اور یاد رکھیں کہ
01:06sofia یہ فرماتے ہیں
01:09کہ جتنی سانسیں ہیں
01:11یہ تیرا وقت ہے
01:12اور
01:13بعض sofia یہ بھی فرماتے ہیں
01:16کہ جو
01:17تیرا ٹائم
01:19اللہ تعالیٰ کی
01:20یاد میں گزرے
01:22اس کے ساتھ گزرے
01:23اس کی یادوں کے سارے گزرے
01:25وہی وقت ہے
01:26ناظرین وقت کی
01:27بڑی
01:28امپورٹنس ہے
01:29دین اسلام میں
01:31آپ ذرا دیکھئے
01:32کہ پنج وقتہ نماز
01:34وقت میں پڑی جاتی ہے
01:40بے شک نماز
01:41اپنے وقتوں پر فرض ہے
01:43روزہ
01:45پورے سال فرض نہیں ہے
01:47ماہ نمضان میں
01:48ایک مہینہ فرض ہے
01:49زکاة
01:50ہر وقت ادا نہیں کرنی
01:51صاحب نصاب
01:52سال گزرتا ہے
01:53وقت آتا ہے
01:54ادا کرتا ہے
01:55اسی طرح
01:56حج بھی ناظرین
01:58اپنے مہینوں میں
01:59اپنے وقت پر ہوتا ہے
02:01یہ
02:03جتنے پلرز ہیں
02:04نماز
02:04روزہ
02:05حج زکاة
02:06یہ سارے کے سارے
02:07ہمارے دین کے پلرز ہیں
02:09اس میں
02:10وقت کی پابندی کا
02:11انصر شامل ہے
02:14وقت کے بغیر
02:15تو کچھ بھی نہیں ہے
02:16تو اس سے
02:17ہمیں معلوم ہونا چاہیے
02:18کہ یہ
02:19جتنی سانسیں ہیں نا
02:20یہ ہمارا وقت ہے
02:22اسے زائع مت کیجئے
02:23بعض اوقات
02:25بندہ وقت زائع کرتا ہے نا
02:26وقت نکال دیتا ہے
02:28پھر اس کے بعد
02:30پشتاوے کے علاوہ
02:31کچھ نہیں ہوتا
02:31مثال کے طور پر
02:33بعض میڈیسنز
02:35ایسی ہوتی ہیں
02:35کہ بیمار کے لیے
02:37وقت پر لینا
02:38ضروری ہے
02:39اگر وقت گزر جائے
02:41بیماری بڑھ جاتی ہے
02:42پشتاوے کی سوا
02:44کچھ نہیں ہوتا پھر
02:45اسی طریقے سے
02:46ملازمت آپ کرتے ہیں
02:47تو وقت پر جانا ہے
02:49وقت پر نکلنا ہے
02:50اسی طریقے سے
02:52ناظرین
02:53اگر شریعت وار سے دیکھیں
02:54تو
02:55ہمیں بار بار
02:56اپنے وقت کو
02:58مد نظر رکھتے ہوئے
02:59توبہ کرنی چاہیے
03:00جیسے جوانی کی توبہ
03:02جوانی کی عبادت
03:03جب وقت گزر جاتا ہے
03:04تو پھر حمت نہیں رہتے
03:06بہرحل اسی طریقے سے
03:07اگر آپ
03:08کہیں پر جا رہے ہیں
03:10تو
03:10ائرپورٹ پر بھی
03:11آپ وقت پر نہیں پہنچیں گے
03:13تو
03:14فلائٹ
03:14مس ہونے کا
03:15خطرہ رہتا ہے
03:16کئی جگہوں پر
03:18ناظرین
03:19آپ کی وقت کی پابندی
03:21نہ ہونے کی وجہ سے
03:22آپ کا اپنے تو نقصان ہوتا ہے
03:24دوسروں کا بھی نقصان ہوتا ہے
03:26اسی لیے
03:27وقت کی قدر کیجئے
03:29اور
03:31ناظرین
03:32ایک مشہور مفسر ہے
03:34وہ یہ کہتے ہیں کہ
03:37میں نے
03:38ایک برف والے سے
03:39سورہ کوری کی تفسیر جان لی
03:41کہا کیسے
03:43کہا کہ
03:44برف والا
03:45برف کی لادیاں رکھ کر
03:47اپنی ریڈی پر جا رہا تھا
03:48وہ کہہ رہا تھا کہ
03:49دنیا والو
03:50میری برف خرید لو
03:52اگر یہ پگل گئی
03:54تو میری ساری پونجی
03:56ضائع ہو جائے گی
03:58ناظرین و سامعین
03:59یہ وقت بھی
03:59ہماری جمع پونجی ہے
04:01یہ جو
04:02وقت چلا جاتا ہے نا
04:03آپ سب کچھ
04:04خرچ کر کے
04:05وقت کو دوبارہ
04:06لا نہیں سکتے
04:07یہ خرچ ہو گیا
04:08ہو گیا
04:09چلا گیا
04:09چلا گیا
04:10تو لہذا
04:10اپنے وقت کو
04:12اچھے کاموں میں
04:14گزاریئے
04:14اچھی باتوں میں
04:16گزاریئے
04:16اور اپنے وقت کو
04:18صحیح کاموں میں
04:19صرف کیجئے
04:20تو انشاءاللہ
04:21انشاءاللہ
04:22آپ کی زندگی میں
04:23اللہ رب العالمین
04:24آپ کو
04:25کامیابی عطا فرمائے گا
04:26اور عبادات میں
04:27بھی وقت کو
04:28وقت کی پابندی
04:29کو شاملے
04:30ناظرین شامل رکھیں
04:32تو انشاءاللہ
04:33آخرت میں بھی
04:33اللہ رب العالمین
04:34کامیابی ہی
04:35کامیابی عطا فرمائے گا
04:37اللہ تعالیٰ
04:37ہم سب کو
04:38وقت کی پابندی کرنے
04:39کی توفیق نصیب فرمائے
04:41چلتے ہیں ناظرین
04:42آج کے سبق کی جانب
04:43ہمارا جو آج کا
04:44سبق ہے
04:45وہ سورہ
04:47طوحہ
04:48اور سورہ طوحہ کی
04:55فورمائٹ کے مطابق
04:56پڑھیں گے
04:56باوضو ہو جائے
04:58سکرین کے سامنے
04:58موجود ہیں
04:59کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:00آج کا سبق نکالیں
05:01اپنے پاس
05:02نوٹ بک ضرور رکھیں
05:04کوئی بھی
05:04امپورٹنٹ بات ہو
05:05نوٹ ضرور فرمائے لیجئے
05:06آپ کو لیے چلتے ہیں
05:07آج کے اس پرگرام کے
05:08فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:10لغت القرآن
05:11یہ ہمارے اس پرگرام
05:12کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:13آئیے تاوز
05:13سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:14آج کے سبق کو
05:16شروع کرتے ہیں
05:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:53من السحری پڑھیں گے
05:55وفق کی صورت میں
05:56من السحری پڑھا جائے گا
05:59جس کا معنی یہ
06:00کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:02ابقوا دونوں صورتوں میں
06:04چاہے وقف کیا جائے
06:05یا نہ کیا جائے
06:05ابقوا ہی پڑھا جائے گا
06:07آخر میں علامت وقف
06:08اندر سیونٹی تھی لکھا ہوئے
06:10آیت نمبر تہتر
06:11یہاں مکمل ہو رہی ہے
06:12کتنے کلمات ہیں
06:13آئیے دیکھتے ہیں
06:14اِنَّا اِقَلْمَا نَا دُوسرا
06:17آمنَّا تیسرا
06:18بی چوتھا ربی پانچوا
06:20لیا غفروا چھٹا
06:21لَا سَاتْوَا خَطَا يَا آٹھوَا
06:24پھر وَاو نَوَا مَا دَسْوَا
06:27اَقْرَوَحْتَا گیاروَا
06:30عَلَى بَاروَا مِن تیرُوَا
06:31اسِّحْرِ چُوْدُوَا
06:32اسمِ اللَّهِ
06:35پندروا خَيْرٌ سُولُوا
06:38ابقوا ستروا
06:39کل یہاں پر سترہ کلمات موجود ہیں
06:41ہر کلمے کو
06:43علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:45بغور ملاحظہ فرمائے
06:52اوپر مت کی علامت ہے
06:53مدد منفصل کہتے ہیں
06:55مدد جائز بھی کہتے ہیں
06:56منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
06:58کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:00میکزیمم اس کو پانچ سے چی حرکات کی مقدار
07:02کھینچ کر پڑھا جا سکتا ہے
07:07اِنَّا آمَنَّا
07:08بِي عَلَيْدَا رَبِّ عَلَيْدَا
07:10نَا عَلَيْدَا مِلَا کر پڑھیں گے
07:12بِي رَبِّنَا
07:13رَوَا پر زبر ہے
07:14رَوَا قُبْر کر کے پڑھا جائے گا
07:17رَوَا پر زبر
07:18رَوَا قُبْر کر کے پڑھیں گے
07:20لَا نَا
07:21یہ اصل ملی ہے
07:22نَا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
07:23اس کو اللہ پڑھا گیا
07:24لَنَا
07:27خَطَوْيَا نَا
07:28خَطَوْيَا الَغْهِ
07:30نَا الَغْهِ
07:30ملا کر پڑھیں گے
07:32خَطَوْيَا نَا
07:33تَوَا خَدَ زبر تَو
07:34اور تَوَا علِو زبر تَو
07:35اسی طریقے سے
07:36یا خَدَ زبر یا
07:37اور یا علِو زبر یا
07:38دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:40وَا مَا
07:43یہاں پر بھی وہی مدد منفصل ہے
07:44اور اسی طریقے سے اس کو پڑھا جائے گا
07:47جو ہم نے پہلے بتایا
07:48اِن نَا مِن
07:49اَكْ رَوَحْتَنَا
07:52اَكْ رَوَحْتَنَا
07:53رَوَا پر زبر
07:54رَوَا قُبْر کر کے پڑھا جائے گا
08:05عَلَا عَلَيْدَا
08:06اسے اس میں اللہ کی لام کے ساتھ ملائیں گے
08:07درمیان میں اسے
08:08علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:10اسے ہم پڑھیں گے
08:11مِنَ السِّخْرِ
08:12سین حرف شمسیہ ہے
08:13حرف شمسیہ وہ حرف کے جس پر
08:15علی فنی حمزہ ہو
08:16لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
08:18رواہ کی نیچے زیر ہے
08:19رواہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:21مِنَ السِّخْرِ غلط ہے
08:23مِنَ السِّخْرِ
08:24یہاں رکیں گے
08:25مِنَ السِّخْرِ
08:26پڑھا جائے گا
08:30وَاللَّهُ
08:30وَاو پر زبر ہے
08:31اسے اس میں اللہ کی لام کے ساتھ ملائیں گے
08:33درمیان میں سیلی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:35اس میں اللہ کی عرف لام سے پہلے والے حرف پر
08:37وَاو پر زبر ہے
08:38تو اس میں اللہ کی لام کو پر کر کے پڑھیں گے
08:41وَاللَّهُ
08:43خَيْرٌ وَأَبِقَا
08:44خَيْرٌ میں رواہ پر دو پیش کی تنمین پر کر کے پڑھیں گے
08:47تنمین کو وَاو کے ساتھ ملائیں گے
08:49وَاو کی آواز کو ادا کیا جائے گا
08:51یہاں یَلْمَلُون کا قائدہ اپلائے ہوگا
08:53ناظرین وَالسَّامعین اسے یوں پڑھیں گے
08:55خَيْرٌ وَأَبِقَا
08:58بات ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
09:00تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
09:04وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبِقَا
09:06یہاں وقف کریں گے
09:08تو ابقا ہی پڑھا جائے گا
09:10آئے ناظرین چلتے ہیں
09:10کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:13تحقیق و ترجمہ کی جانب
09:15سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
09:18پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:19اسمہ افعال حرف کون سے
09:20ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:22تحقیق و ترجمہ بھی حس کریں گے
09:23قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:25کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:26آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:28اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:29ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:32انا آمنا بربنا
09:42ليغفر لنا
09:54خطایانا
10:03وما اکرهتنا
10:11عليه
10:15من السحر
10:24واللہ
10:30خیر
10:34وابقا
10:42یہ آیت نمبر 73 ہے
10:45اعراب لگاتے ہیں
10:46اننا آمنا
10:49بربنا
10:52لیغفر لنا
10:57خطایانا
10:58وما
10:59اکرهتنا
11:02عليه
11:07من السحر
11:18واللہ
11:20خیر
11:23وابقا
11:25تو ناظرین و سامعین
11:26یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
11:27کہ
11:29یہاں پر ہم سبق جو ہے
11:31وہ لکھ چکے ہیں
11:32اور اب دیکھتے ہیں
11:33کہ اس میں
11:34جو اسماں ہیں
11:35وہ کتنے ہیں
11:37کون کون سے ہیں
11:38تو ناظمیر
11:40پہلا اسم ہے
11:42رب
11:43دوسرا
11:45یہاں پر نمبر ایک آئے گا
11:47یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:49تیسرا خطایا
11:51یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:54چوتھا ما
11:57اور یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:59یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
12:00اور پانچوہ
12:02السحر
12:03چھٹا
12:04اسم اللہ
12:05خیر
12:06ساتھوہ
12:08और अबका आठवा
12:10कुल यहाँ पर आठ असमा है
12:13इन्शाला मज़ीद पोग्रेम को आगे बढ़ाएंगे
12:16लेकिन हमें जाना होगा ब्रेक की जाने
12:17तो आप कहीं जाई का मत मुलकात होगी
12:19मुक्तस से वे वक्फे के बाद
12:23वेलकम एक नाज़ीन वे सामईएं चलते हैं
12:25आज के पोग्रेम की जाने
12:27और हम देखते हैं अफ़ाल कितने हैं
12:30तो पहला फैल है लियागफिरा
12:35पहला फैल है लियागफिरा
12:37दूसरा है अकराहता
12:41तो दो अफ़ाल हैं
12:42Now we see how many words are, which are the same.
12:47Inna, first, the words.
12:51Here, viewers, we put this number three.
12:55Aamanna.
13:00We put this right so that...
13:06First, this is the word.
13:09it's changed
13:10the second one
13:11has changed
13:11and the third one
13:15is changed
13:16okay, now we can see
13:19the letters
13:21so, the first one
13:22is
13:23the second one
13:27is the third
13:27is the fourth
13:29is the third one
13:29is the fifth
13:34the fourth one
13:36the fourth one
13:38the fourth one
13:39and the fourth one
13:42now we'll take the letters
13:45first
13:46first
13:47the first one
13:48the names
13:48the names
13:51the names
13:51we all have in there
14:00because one one
14:06The second part is the enemy.
14:07The second part is the Arab.
14:12The third part is the failure.
14:23The fourth part is the mother.
14:30The fifth part is the name of Allah.
14:43The fourth part is the name of Allah.
14:55The seventh part is the name of Allah.
15:04The eighth part is the name of Allah.
15:18The eighth part is the name of Allah.
15:22The eighth part is the name of Allah.
15:32The fourth part is the name of Allah.
15:43The fourth part is the name of Allah.
15:45The fourth part is the name of Allah.
16:03The fourth part is the name of Allah.
16:05The fourth part is the name of Allah.
16:17The fourth part is the name of Allah.
16:18The fourth part is the name of Allah.
16:19The fourth part is the name of Allah.
16:21The fourth part is the name of Allah.
16:22The third one is Li
16:24The fourth one is Vao
16:33The fourth one is Vao
16:37The fifth one is Ala
16:41The fourth one is Min
16:51Eight Asmah, three of them and six of them
16:55The fourth one is 17 of them
16:57The fourth one is Min
17:07The fourth one is Min
17:08The fourth one is Min
17:11The fourth one is Min
17:41The fourth one is Min
17:46The fourth one is Min
18:11خطایا بہت سی غلطیاں
18:13خطایا بہت سی غلطیاں
18:15تو ناظرین خطا کرنا
18:17خطا ہم عام طور پر
18:18اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:26اچھا جی
18:27اس کے بعد ماں ہے
18:28تو ماں جو ہے وہ
18:30بطور اسم موصول
18:33ناظرین یہاں پر
18:34یوز ہوا ہے اور اسم موصول
18:37اسے کہتے ہیں موصول کا
18:38معنی ہوتا ہے ملا ہوا ہوتا ہے
18:40because it's been a law and law by the law.
18:42It's a reason why it's got escuched.
18:44It's got official sex to get it.
18:46It's got cultural and human being.
18:47This music can be used by which it could possible.
18:51This is called journaling.
18:53This is called juatoo.
18:54This also We are used in Urdu.
18:58This is called Allah or Allah.
19:00This Allah is Allah Allah's authority to care of,
19:01Allah's authority to care of,
19:02this can not be used for.
19:04This also can be used in Urdu.
19:06We are used in Urdu.
19:07Our Allah is God Allah.
19:08We are not using Allah.
19:10it's good to use.
19:12It's good.
19:14It's better.
19:15This is good in the world.
19:18It's good in the world.
19:19It's good in the world.
19:20The thing is,
19:25the abqa.
19:26The abqa is a superlative form.
19:29It's a form of a form.
19:30It's a form of a form which is the form of other than the meaning of the meaning.
19:35It's the form of the other.
19:38is the best.
19:40is the best.
19:42is the best.
19:43is the best.
19:44is the best.
19:48now let's go to the answer.
19:50Amen.
19:53we have already known.
19:56we have all faith.
19:59we all faith.
19:59Amen.
20:01faith.
20:04we have used in Urdu.
20:06we use to call it
20:10as a child.者.
20:11After this
20:13data, we flew
20:14the one day. and it
20:20broke out a sense. he saw
20:22it or his
20:23father. he said
20:25it was the pan first. He said
20:25it's the blood I have. through this
20:26data. he said
20:34it.
20:35Then this is the one who has this meaning to give a influencer so that that he will give you
20:43a blessing.
20:44This is one that's happy from one side.
20:49This is the meaning that you have to give.
20:51Aungsraha could give this meaning.
20:57It's to give this meaning.
21:00Aungsraha could give this meaning.
21:03Aungsraha could give this meaning.
21:04Yeah I needed to talk about the question
21:06That I have to tell that I have to tell that I have to tell the question
21:09But I have to tell you
21:11This is helping me
21:14It's a way to talk about the talks
21:15Then I will say
21:15Inna harf-e-tahquake
21:17This is nothing
21:18The talk can be mistaken
21:20This could be a situation
21:22This could be a situation
21:23This could be a situation
21:24Then I will tell you
21:26B
21:267
21:27Medda-towun
21:28Ava-z
21:28We'll tell you
21:29Sub up
21:29This could be a question
21:31Yet
21:31It is a question
21:32It comes with respect
21:34ماں کے لئے لیے واسطے واؤ کا معنی اور ہے
21:36الا استعلا بلندی کے لئے آتا ہے
21:38اس کا معنی ہوتا ہے پر یا اوپر
21:40من کا معنی ہے سے
21:42اور عام طور پر من وان
21:45اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
21:47من وان
21:53ناظرین و سامعین
21:54یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
21:55کہ آٹھ حسمات تین افعال
21:57چھ حروف سترہ کلمات ہوئے
21:59سترہ کلمات میں کل سات کلمات ہیں
22:01جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
22:03number one, number one, number two, number three, number four, Allah, name Allah, number five, خیر, number six, آمنہ میں
22:12ایمان, number seven, من میں من وعن
22:14آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے بنا
22:21کرتے ہیں ملاحظہ فرمائے
23:08ملاحظہ فرمائے
23:24I'll see you next time.
23:44بسم الله الرحمن الرحيم
24:00إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا
24:17لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا
24:22وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ
24:33وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَا
24:37اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جیسے نمازی طرح بھی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
24:45إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا
24:53وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ
24:59وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَا
25:03اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:11إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا
25:20وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ
25:25وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَا
25:32آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقُ اللَّهُ الْعَظِيمُ
25:34تلاوت مکمل ہے انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے ملاقات ہوگی مختصر
25:39سے بریک کے بعد
25:41وَلْكَمْ بیک ناظرین وَالسَّمعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانے
25:45اور ناظرین تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارا اس پرغیم کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
25:50پولی چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
25:53تفہیم القرآن یہ ہمارا اس پرغیم کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
25:57سب سے پہلے حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
26:00ہم انشاءاللہ بتاتے ہیں آپ اسے بغور ملاحظہ فرمائے
26:03اِنَّا تَحْقِيقْ نَا هَمْ
26:07آمَنَّا ہمْ ایمان لائے
26:09بیش ساتھ
26:10اور یہاں یہ پر کے معنی میں
26:12رَبِّ رَبْ نَا اپنے لِيَغْفِرَا
26:16تاکہ وہ بخش دے
26:18لا واسطے نہ ہمارے خطایا
26:21گناہ نہ ہمارے
26:22وَا اور مَا وہ جو اکراحتا
26:24تُو نے مشبور کیا نہ ہمیں
26:26علا پر ہی اس
26:28من سے السحری جادو
26:30وَا اور اسمِ اللَّهِ
26:33اس سے مراز ذاتِ باری طالع ہے
26:34خیرن بہتر ہے وَا اور
26:36ابقا سب سے زیادہ باقی
26:39رہنے والا ہے آئیے ناظرین
26:40چلتے ہیں آسان فہم
26:42با محاورہ ترجمہ کی جانے
26:47اِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَایَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ
27:01وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبِقَا
27:05بے شک ہم اپنے
27:07رب پر ایمان لا چکے ہیں
27:09تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو
27:11بخش دے اور ہمارے جادو کرنے
27:13کے اس گناہ کو بھی جس پر
27:15تو نے ہمیں مشبور کیا تھا
27:17اور اللہ بہت بہتر
27:19ہے اور ہمیشہ باقی
27:21رہنے والا
27:22ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
27:24با محاورہ ترجمہ
27:26اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانے
27:28اور تفسیر میں ناظرین ہم جو
27:31ارس کر رہے تھے آیت نمبر
27:32سیونٹی ٹو کہ فَأُلْكِيَ
27:34السَّحَوَةُ السُجَّدًا قَالُوا
27:36آمَنَّا بِرَبِّ حَارُونَ وَمُوسَى
27:38کہ تمام جادوگر زمین
27:41پر سجدے میں گر پڑے
27:42اور انہوں نے سب نے یک زبان ہو کر
27:44کہا کہ ہم حارون
27:46اور موسیٰ علیہِ علیہِم السلام
27:48کے رب پر ایمان لائے
27:50پھر ناظرین یہ ساری اس میں کافی
27:52ڈیٹیل ہم آپ کو بتا چکے ہیں
27:54اور اس میں ایک یہ تھا
27:57کہ انہوں نے
27:58رب حارون و موسیٰ کیوں کہا
28:01تو اس کی ایک وجہ یہ بتائی
28:02ہم نے
28:04کہ چونکہ موسیٰ علیہِ السلام
28:06اور حارون علیہِ السلام کی کوششوں سے
28:08ان کی معجزات کی وجہ سے ایمان لائے
28:10اس لیے انہوں نے
28:12موسیٰ علیہِ السلام
28:13اور حارون علیہِم السلام کی طرف نسبت کی
28:16اور اسی طرح ناظرین ایک توجہ یہ بھی ہے
28:18کہ
28:19حارون علیہِ السلام کے ذکر کو
28:22موسیٰ علیہ السلام کے ذکر پر
28:24مقدم کیا کیونکہ
28:25موسیٰ علیہ السلام کی پرورش
28:27اسی کی گھر پر ہوئی تھی تو کہہ سکتا تھا
28:30کہ میں ان کا پالنے والا ہوں میں ان کا رب ہوں
28:32تو اپنی طرف نسبت کر سکتا تھا
28:34اسی لئے پہلے حارون کا نام لیا
28:36پھر موسیٰ کا نام لیا علیہ السلام
28:38اس کی تیسری وجہ یہ ہے
28:40کہ انہوں نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو
28:41بہت سی خصوصیات سے نوازا ہے
28:44اور ان کو بہت عظیم
28:46موجزات عطا فرمائے اس لئے کہا
28:47کہ ہم حارون اور موسیٰ کے رب پر
28:49ایمان لائے اور چوتھی وجہ یہ ہے
28:52کہ اس قول سے انہوں نے یہ تنبیہ
28:54کی ہے کہ ہمارے ایمان لانے
28:55کا باعث اور محرک
28:57موسیٰ اور حارون علیہ السلام
28:59ہے اور ہماری عقیدت اور محبت
29:02کا مرکز حارون اور موسیٰ
29:03علیہ السلام ہے اور اس میں یہ
29:06نقطہ بھی ہے کہ اللہ کی جناب
29:08میں اس کا ذکر اس وقت مقبول
29:10ہوتا ہے جب اس کے ساتھ اس کے
29:11نبی کا ذکر بھی کیا جائے
29:13اور اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا
29:15اسی وقت اعتبار ہوتا ہے جب
29:17اس کے ساتھ اس کے نبی پر بھی ایمان
29:19لائے جائے جیسا کہ ہمارے کلمے میں بھی
29:21ہے لا الہ الا اللہ
29:23محمد الرسول اللہ
29:25اب آئیے ناظرین اگلی آیت کی طرف
29:29جو آیت
29:30نمبر جو ہے وہ
29:31سیونٹی ون ہے
29:32قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ آذَنَ لَكُمْ
29:36إِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّرِ
29:39فَلَأُقَطِّ عَنَّا أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافِهُ وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ فِي جُدُوعِ النَّخْلِ
29:45وَلَتَعْلَمُنَّا أَيُّنَا أَشَدُّ عَذَابًا وَأَبْقَوْا
29:50اب ناظرین یہاں پر یہ کہا
29:51اس نے
29:52کہ فیرون نے کہا
29:53تم میری اجازت سے پہلے اس پر ایمان لے آئے
29:56بے شک یہی تمہارا بزرگ ہے
29:57جس سے تم کو جادو سکھایا
29:58سو میں ضرور تمہارے ہاتھ پاؤں مخالف جانب سے کاٹوں گا
30:01تم کو ضرور خجور کے تنوں پر سوری چھڑھاؤں گا
30:05اور تم ضرور جان لوگے
30:07کہ ہم میں سے کس کا عذاب زیادہ سخت اور زیادہ دیر پا ہے
30:10فیرون نے یہ کہا
30:12کہ تم میری اجازت دینے سے پہلے اس پر ایمان لائے
30:14اس کلام کا منشاہ یہ تھا
30:16کہ تم سرسری طور پر بغیر بصیرت کے ایمان لے آئے
30:20اور وہ لوگوں کو یہ تاثر دینا چاہتا تھا
30:22کہ ان کے ایمان لانے کی وجہ سے
30:25تم کسی دھوکے میں نہ آنا
30:26اس کے بعد اس نے کہا
30:27کہ بے شک یہی تمہارا بڑا بزرگ ہے
30:29جس سے تم نے جادو سکھا
30:31اس کا منشاہ یہ تھا
30:32کہ یہ جادوگر جو حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
30:35مقابلہ کرنے کے لئے آئے تھے
30:36دراصل موسیٰ علیہ السلام کے شاگر تھے
30:39اور یہ صرف دکھاوے کا مقابلہ تھا
30:41در حقیقت یہ نورہ کشتی تھی
30:43اور ان کے درمیان
30:44اور ان کے درمیان پہلے سے
30:46تیش شدہ معاہدے کے مطابق
30:48نتیجہ برامد ہوا
30:49اس لئے ان کے
30:51حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
30:53ایمان لانے سے
30:53تم دھوکا نہ کھانا
30:55اور یہ کلام بھی فرعون نے
30:56لوگوں سے سنانے کے لئے
30:59کیا تھا
30:59کہ ان جادوگروں کی ایمان لانے سے
31:02لوگ فرعون کے ساتھ
31:04اپنی وابستگی کو ختم نہ کریں
31:06حالانکہ فرعون خود بھی جانتا تھا
31:08کہ یہ بات جھوٹ ہے
31:09وہ جادوگر تو موسیٰ علیہ السلام کی آمد سے پہلے
31:13جادو سیکھ چکے تھے
31:14پھر فرعون نے کہا
31:15سو میں تمہارے
31:16ضرور تمہارے ہاتھ پاؤں مخالف جانب سے کٹوں گا
31:20اور تم کو ضرور خجور کے تنوں پر سولی چڑھاؤں گا
31:23اور تم ضرور جان لوگے
31:24کہ ہم میں سے کس کا عذاب سخت ہے
31:27کس کا کیا ہے
31:28تو زیادہ دیر پا ہے
31:30امام ابن جریر نے
31:31ابن عباس صدی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے
31:34کہ پھر فرعون نے ان کی ہاتھ پاؤں کارڈ ڈالے
31:37اور ان کو قتل کر دیا
31:38اور اس وقت انہوں نے یہ دعا کی تھی
31:40ربنا افرق علینا صبر
31:43وتوفنا مسلمین
31:45سورہ عراف
31:46اور آیت نمبر
31:48126
31:49اے ہمارے رب
31:50ہم پر صبر انڈیل دے
31:52اور حالت اسلام میں ہماری روح
31:54قبض فرما
31:55ناظرین والسامعین
31:57ایک آیت کریمہ سورہ بقرہ میں بھی ہے
31:59کہ جو کہ جالوس سے
32:01جو حضرت تالوت کا مقابلہ ہوا تھا
32:04اور شمعیل علیہ السلام
32:06اللہ کے نبی تھے
32:07اس وقت
32:08اور پھر
32:08دعود علیہ السلام بھی
32:10اس لشکر میں تھے
32:12اور جس کے بعد
32:13پھر کامیابی کے بعد
32:14اللہ رب العالمین نے
32:16دعود علیہ السلام کو
32:17نبی تو وہ
32:18ذائرہ کے نوبوت کا اعلان بھی فرمایا
32:20انہوں نے
32:20اور پھر اس کے بعد
32:21انہیں بادشاہت بھی عطا ہوئی
32:23لیکن وہ جو
32:24معاملہ تھا ناظرین
32:25اس میں ایک دعا ہے
32:26چونکہ میں آپ کی خدمت میں اس کر دوں
32:28یہ آیت نبر دو سو پچاس ہے
32:31اور سورہ بقرہ
32:33ربنا افرق علینا صبر
32:35وثبت اقدامنا
32:36وانصرنا علی القوم الكافرین
32:39یہ ہمارے رب
32:40ہم پر صبر انڈیل دیں
32:41ہمارے پاؤں جمع رکھ
32:43کافر لوگوں پر
32:44ہماری مدد فرما
32:45جب کوئی ظالم
32:47آپ کو نہ چھوڑ رہا ہو
32:48یا پھر خدا نہ خاستہ
32:50کوئی ایسا معاملہ ہو
32:52کہ آپ کو در خوف ہو
32:53دشمنوں سے
32:54تو ناظرین یہ آیت کریمہ
32:56جو ہے وہ
32:57آپ پڑھ لیا کریں
32:58اللہ رب العالمین
32:59انشاءاللہ
33:00ظالم پر
33:00آپ کی حیبت فرمائے گا
33:02یہ میں دوبارہ
33:03ارس کر دیتا ہوں آپ کو
33:04کہ سورہ بقرہ
33:06اور سورہ بقرہ میں
33:07یہ دوسرے پارے کے
33:09آخری صفحے پر
33:10یہ آیت کریمہ
33:12موجود ہے ناظرین
33:13آیت نمبر دو سو پچاس
33:15ٹو ففٹی
33:16اور اس کو پڑھنا ہے
33:17ربنا سے
33:18ربنا افرق علینا
33:19صبر و ثبت اقدامنا
33:21و انسننا
33:22علی القوم القافرین
33:23نماز کی پابندی رکھیں
33:24اور یہ آیت کریمہ
33:25ایک تعداد متعین کر کے
33:27آپ آگے پیشے
33:29یعنی
33:29اول آخر
33:30دروشریف پڑھ لیں
33:32کوئی بھی مختصر سا
33:33اور یہ پڑھتے رہیں
33:34انشاءاللہ
33:34انشاءاللہ
33:35اللہ تعالیز ظالموں سے
33:36دشمنوں سے آپ کو
33:37نجات عطا فرمائے گا
33:39اور آپ کو غالب فرمائے گا
33:40اگر ناظرین
33:41یہ
33:43یہ جو انہوں نے کہا
33:44یہ دعا پڑی
33:45کہ ہمارے رب
33:45ہم پر صبر انڈیل دے
33:46اور حالت اسلام
33:47ہماری روک خفص فرمائے
33:48ابن عباس نے فرمائے
33:50کہ وہ دن کے
33:50اول وقت میں
33:51کافر جادوگر تھے
33:53اور دن کے
33:53آخری وقت میں
33:55مسلمان شہدہ تھے
33:56اگر یہ اعتراض
33:57کیا جائے
33:58کہ فرون نے
33:58بہت قریب سے دیکھا تھا
33:59موسیٰ علیہ السلام
34:00کا ازدہ بن گیا
34:02اور فرون سمیت
34:03اس کے پورے محل کے
34:04کو نگلنے لگا تھا
34:05حتیٰ کہ فرون نے
34:06موسیٰ علیہ السلام سے
34:07فریاد کی
34:08کہ اس کو
34:08اس اجدہے سے بچائیں
34:09اور وہ خود کو
34:10اس اجدہے سے بچانے سے
34:11آجز اور قاسر تھا
34:13جب فرون
34:14حضرت موسیٰ علیہ السلام
34:15اور ان کے اجدہے سے
34:17اس قدر مرعوب
34:18اور خوزدہ تھا
34:19تو پھر یہ بات
34:20کس طرح معقول ہے
34:21کہ اس نے ان جادوگر کو
34:21دھمگیاں دی
34:22جو موسیٰ علیہ السلام پر
34:23ایمان لے آئے تھے
34:24موسیٰ علیہ السلام کی
34:25شان میں بھی
34:26حتک آمیس کلام کیا
34:27اس کا جواب یہ
34:28کہ جب انسان
34:29بہت زیادہ خوزدہ ہوتا ہے
34:30تو اپنی عزت کو
34:31بچانے کے لیے
34:32اپنے گرتے وے
34:33اقتدار کو سہارا دینے کے لیے
34:35اس طرح کی بڑک مارتا ہے
34:36دھمکے دیتا ہے
34:37اور فرعون کی بھی
34:38یہ بڑک تھی
34:39اس کا منشاہ یہ تھا
34:40اس کی ساکھ قائم رہے
34:41لوگوں کا
34:42اس پر اعتماد قائم رہے
34:43جسے کوئی
34:44دھیٹ شخص کشتی میں
34:45دھیٹ شخص ہوتا ہے نا
34:46وہ کشتی میں
34:47ہار کر بھی
34:48ڈنگیں مارنے
34:49اور شیخی بگارنے سے
34:50باز نہیں آتا
34:51تو اس طرح یہ
34:51معاملہ تھا
34:52اللہ تعالی ہم سب کو
34:53ایمان پر استقامت
34:54نصیب فرمائے
34:56ناظرین اس کے ساتھ
34:56ہی ہمارے اس پرگرام کا
34:57سیکنڈ سیگمنٹ
34:58کمپلیٹ ہوا
35:00چلتے ہیں
35:00تھرڈ اور لاسٹ
35:01سیگمنٹ کی جانب
35:02قرآن سب کے لیے
35:03یہ سیگمنٹ
35:04آپ کا سیگمنٹ ہے
35:05دنیا بھر سے
35:05آپ ہمیں
35:06کالز کر سکتے ہیں
35:07اسکین پر نمبرز
35:08ڈسپلے ہیں
35:08آپ کا تعلق پاکستان
35:09پاکستان سے بعد
35:10دنیا کے کسی خطے
35:11کسی مل سے ہو
35:12اٹھائیے اپنے فون
35:13سٹائل کیجئے نمبرز کو
35:14جوائن کیجئے
35:15ہمارے اس پرگرام کو
35:15دیکھتے ہیں
35:16اس وقت لائن پر
35:17ہمارے ساتھ کون ہے
35:18السلام علیکم
35:20وآلیکم السلام
35:21جی کہاں سے
35:22انکرزیب دیستان
35:25جی سنیه
35:26جی
35:28اعوذ باللہ من الشیطان
35:31الرحیم
35:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:37انہ آماننا بربنا
35:43لئی اغفر لنا خطایئنا
35:46وما اکردنا
35:49اقلی من اسکت
35:56جزاکاللہ خیر
35:58السلام علیکم
35:59وآلیکم السلام
36:01جی کہاں سے
36:04جی سنیه بیٹا
36:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:36جزاکاللہ خیر
36:38السلام علیکم
36:40وآلیکم السلام
36:41جی کہاں سے
36:43جی کئی ناس مندری سے
36:46جی سنیه
36:47جی
36:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:57انہ آماننا بربنا
37:02لی اغفر لنا خطایئنا
37:06وما اتوہتنا
37:08وما اتوہتنا
37:11علیہ من اسکت
37:19جزاکاللہ خیر
37:20ناظرین و سامعین
37:21اس کے ساتھ ہی
37:22ہمارے اس پروگرام کا وقت
37:23اپنے اختتام کو پہنچا
37:25یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
37:26علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
37:29چار بجے سے دیکھتے ہیں
37:30اور رات ایک بجے سے
37:33ریپیٹ ٹیلیکاس میں
37:34یہ پروگرام پیش کی جاتا ہے
37:36اور فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
37:38www.aryqtv.tv پر
37:42آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:44اور ناظرین یہ پروگرام
37:46اگر یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:47تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
37:49ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:51اس پروگرام سے مستفیز ہوں
37:52اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:54یہ زندگی رہی
37:54تو انشاءاللہ
37:55کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:58اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:00پروگرام قرآن سنیے
38:02اور سنائیے کے محصبان
38:03محمد سحیل رضی اللہ علیہ وسلم
38:05اور اے آر و اے کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
38:07دیجئے اجازت
38:09اس دعا کے ساتھ
38:11کہ اللہ رب العالمین آپ کا
38:12ہم سب کا حامیوں ناصر رہے
38:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:18محمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہے
38:26کڑوڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہے
38:33اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
38:41میرے دل میں قرآن بسا میرے مولا
Comments

Recommended