Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 109)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La Ilahe illallah
00:02La Ilahe illallah
00:30Al-A'alaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Allah تعالیٰ عنہ کے دور کا ایک عجیب و غریب واقعہ
01:04کہ ایک شخص امام صاحب کے خدمت میں حاضر ہوا
01:07اور اس نے عرض کی
01:09کہ حضور میں نے کچھ روپے کچھ مال ایک جگہ چھپا کر رکھ دیئے تھے
01:15اب وہ جگہ مجھے یاد نہیں آ رہی
01:18میں کیا کروں
01:19امام صاحب علی رحمہ نے فرمایا
01:22کہ کوئی فقہ مسئلہ تو ہے نہیں
01:25جو تم مجھ سے پوچھنے آئے ہو
01:28پھر جب اس شخص نے زیادہ اسرار کیا
01:31تو امام صاحب نے کہا
01:33کہ آج تمام رات مکمل رات
01:36تم نماز پڑھو یعنی نوافل پڑھو
01:39انشاءوہ عزوجلہ کوئی صورت پیدا ہو جائے گی
01:45چنانچہ اس شخص نے رات کو نماز پڑھنا شروع کیا ہی تھا
01:49کہ اسے یاد آ گیا
01:52کہ اس نے اپنا مال کہاں پر چھپا کر رکھا تھا
01:55اور وہ اس نے جیسے تیسے نماز مکمل کی
01:59نوافل مکمل کی ہے
02:01یعنی دو رکعت پڑھ رہا تھا
02:04تو بس وہ دو رکعت مکمل کی
02:06اور نماز چھوڑ کر فوراً
02:09اپنا دفینہ نکالنے باگ کھڑا ہوا
02:12یعنی جو خزانہ جو مال اس کا چھپا کر رکھا تھا
02:16اسے یاد آیا
02:17تو وہ پھر اپنا دفینہ نکالنے کے لیے
02:19وہاں سے باگ کھڑا ہوا
02:20صبح کو وہ بھاگتا ہوا امام صاحب کے پاس آیا
02:24اور تمام واقعہ اس نے سنایا
02:27تو امام صاحب نے بڑی عجیب و غریب بات فرمائی
02:30فرمایا کہ ہاں شیطان کیسے برداشت کرتا
02:34کہ تم ساری رات اللہ کی بارگاہ میں جھکے رہو
02:38اللہ کی بارگاہ میں نماز پڑھتے رہو
02:40اور دیکھا
02:42اس نائے نماز میں
02:43اس نے تمہیں یاد دلا دیا
02:45اور تم نے نماز چھوڑ دی
02:47بہتر یہ تھا کہ تم شکرانے میں پوری رات نماز پڑھتے رہتے
02:52ناظرین و سامعین
02:54قربان جائیے
02:55امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ کی بصیرت پر
02:59کہ آپ کو علم تھا کہ شیطان اسے نماز نہیں پڑھنے دے گا
03:02اور اسے دفینہ یاد کروا دے گا
03:05اور یہ نماز چھوڑ کر چلا گیا
03:07اور دفینہ نکالا اس نے
03:10اور اس کے بعد اس نے پھر مکمل رات نماز نہیں پڑھی
03:13تو ناظرین و سامعین کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے
03:16کہ شیطان ہمیں نیک کام مکمل نہیں کرنے دیتا
03:20ہم نوافل پڑھ رہے ہیں
03:22یا کوئی بھی نیک کام کر رہے ہیں
03:23تو ناظرین اگر ہم استقامت کے ساتھ
03:27اس کام کا آغاز کر دیں
03:28تو اس کام کو درمیان میں چھوڑوا دیتا ہے
03:31کچھ نہ کچھ کام یاد دلوا دیتا ہے
03:33چاہے کچھ بھی ہو جائے
03:34ناظرین جو آپ نے نیت کی ہے
03:36اچھے کام کی
03:38چاہے نوافل کی صورت میں
03:39صدقات خیرات کی صورت میں
03:41اچھے نیک کاموں کی صورت میں
03:43اسے پورا کیجئے
03:44چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
03:47ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:49وہ سورہ کحف
03:50اور سورہ کحف کی جو آیت نمبر ہے
03:53آیت نمبر ہے
03:54109
03:56مکمل آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہیں
03:59فورمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:01باوضو ہو جائیں
04:02اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:03کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:05آج کا سبق نکالیں
04:06اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:08کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:10نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:11آپ کو لیے چلتے ہیں
04:12آج کے اس پورگرام کے
04:13فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:15لغت القرآن
04:17یہ ہمارے اس پورگرام کا
04:18پہلا سیگمنٹ ہے
04:19اور آئیت آوست تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:21آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:34قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي
04:43لَنَفِذَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي
04:50وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا
04:58مددن پڑھیں گے
05:00وفقی صورت میں مددہ پڑھا جائے گا
05:02آخر میں علامت وقف اندر آپ دیکھیں
05:04109 لکھا ہے
05:06آیت 109 یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:09کتنے کلمات ہیں
05:10دیکھتے ہیں ناظرین
05:11قُلْ ایک کلمہ لَوْ دُوسرا
05:14کَانَ تِسْرَا الْبَحْرُ
05:16چوتھا مِدَادًا
05:17پانچوہ لی چھٹا کلمات ساتوہ رب آٹھوہ
05:22اور یا زمیر نوہ
05:24لا دسوہ نفیدہ
05:26گیاروہ البحر گزر چکا ہے
05:29قبلہ باروہ ان تیروہ تنفدہ
05:32چودوہ کلمات گزر چکا ہے
05:34رب بھی گزر چکا ہے
05:35واؤ پندروہ لو گزر چکا ہے
05:39جئنا سولوہ بیس ستروہ
05:42مثلی اٹھاروہ مددہ انیسوہ
05:45قل یہاں پر انیس کلمات موجود ہیں
05:48ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:50بغور ملاحظہ فرمائیں
05:52قل لو
05:53لام ساکن کو لو کی لام کے ساتھ ملائیں گے
05:57اور ناظرین قل لو پڑھیں گے
05:59لام مشدد ہے جمع کے ساتھ ادا کیا جائے گا
06:03کانا البحر
06:05کانا میں نون پر زبر ہے
06:06اس سے البحر کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:09درمیان میں سے
06:09علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:12بحر میں روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:15قل لو
06:16کانا البحر
06:18مدادا لی
06:20کلماتی
06:22مدادا میں دال پر دو زبر کی تنمین ہے
06:24اس سے لی کلماتی کی لام کے ساتھ ملائیں گے
06:27اور یہاں پر یرنبلون کا قائدہ
06:29اپلائے ہوگا لام کی آواز کو
06:30ادا کیا جائے گا
06:31مدادا لی نہیں
06:34مدادا لی کلماتی
06:37لی علیدہ کلماتی
06:38لی علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:39لی کلماتی
06:40میم پھڑا زبر ما
06:41اور میم علی و زبر ما
06:43دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:45رواب علیدہ یا علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:47رواب بھی روا پر زبر ہے
06:48روا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:50لا علیدہ ہے
06:50نفیدہ علیدہ البحر علیدہ
06:52نفیدہ میں دال پر زبر
06:54اس لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:56درمیان میں سے
06:56علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:58بحر میں روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھیں گے
07:01لانا فیدہ البحر قابلہ
07:04بعض ساکن ہیں لیکن حرف قلقلہ ہے
07:06تو ادائیگی کے وقت
07:08آواز لوٹتی بھی
07:10محسوس ہونی چاہیے
07:11قابلہ
07:12قابلہ
07:12ان تن فیدہ
07:15ان میں نون ساکن
07:16اس کے بعد تا حرف اخفا
07:18تن فدا میں نون ساکن
07:20اس کے بعد فا حرف اخفا
07:22تو دونوں مقامات پر نون ساکن
07:24کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
07:25اخفا کہتے ہیں
07:26ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
07:27ان تن فیدہ
07:30کلیمات ربی
07:33کلیمات ربی
07:35ناظرین میم تخرا زبرمہ
07:37اور میم علیو زبرمہ
07:38دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:39روا پر زبر روا کپور کر کے پڑھیں گے
07:41با مشدد جمع کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:44وَلَوْ جِئْنَا
07:46وَلَوْ جِئْنَا
07:47حمزہ ساکن
07:48اسے جھٹکے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:50جِئْنَا
07:51بِي عَلَيْدَا
07:52مِثْلِ عَلَيْدَا
07:53ہی عَلَيْدَا
07:53مِلَا
07:53مِلَا
07:54پڑھیں گے
07:54بِي مِثْلِ
07:55ہی مَدَدًا
07:56یہاں وقف کریں گے
07:57تو مَدَدًا
07:58پڑھیں گے
07:58یہ ناظرین چلتے ہیں
07:59کلمات کی لغت اور گرامر
08:02کے اعتبار سے
08:02تحقیق و تجمع کی جانے
08:04سب سے پہلے
08:04آج کا سبق ہم لکھیں گے
08:06پھر جو کلمات ہیں
08:07اسمہ
08:07افعال حروف کون سے ہیں
08:09ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:11تحقیق و تجمع بھی
08:12احس کریں گے
08:12قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:14کہ وہ کلمات جو
08:15عام طور پر آپ
08:16قرآن میں پڑھتے ہیں
08:17اردو میں بھی
08:18یوس کی جاتے ہیں
08:18ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:22قُل لَو كَانَ الْبَحْرُ
08:26مِدَادَ
08:34مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّ
08:52مِدَادًا لَنَفِدَ الْبَحْرُ
09:08قَبْلَ
09:15مِدَادًا لَنْتَنْفَدَ
09:19قَلِمَاتِ رَبِّ
09:27وَلَوْ جِئْنَا
09:35بِمِثْلِهِ
09:45مَدَادًا
09:47یہ آیت نمبر ناظرین
09:48ون زیرو نائن ہے
09:50اراب لگاتے ہیں
09:54قُل لَوْ كَانَ الْبَحْرُ
10:01مِدَادًا لِكَلِمَاتِ
10:07رَبِّ
10:12لَنَفِدَ الْبَحْرُ
10:18قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ
10:23كَلِمَاتِ رَبِّ
10:27وَلَوْ جِئْنَا
10:31بِمِثْلِهِ
10:33مَدَادًا
10:36ناظرین یہ آج کا سبق ہے
10:39سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:41کہ یہاں پر اسماں کتنے ہیں
10:43کون کون سے ہیں
10:44تو پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں
10:46البحر
10:47دوسرا ہے مِدَادًا
10:50تیسرا ہے کلیماتی
10:53چوتھا عرب
10:55پانچوہ یا زمیر
10:58البحر
11:00نمبر ایک میں گزر چکا ہے
11:01چھٹا قَبْلَ
11:03کلیمات نمبر تین میں گزر چکا ہے
11:06عرب نمبر چار میں گزر چکا ہے
11:08نمبر پانچ
11:09یا زمیر نمبر پانچ آئے گا
11:12اور نمبر ساتھ ہے
11:13مِثْلِ
11:14اور یہاں زمیر ہے
11:16تو یہاں پر نمبر پانچ ہم لائیں گے
11:18اور اس کے بعد ہے مددہ
11:21یہ نمبر آٹھ ہے
11:25تو کل یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
11:28کہ آٹھ اسماں ہیں
11:31اس کو ہم لکھ لیتے ہیں
11:33نمبر ایک
11:34البحر
11:35نمبر دو مِدَادًا
11:43نمبر تین کلیماتی
11:50نمبر چار رب
11:58نمبر پانچ
12:03یا زمیر اور ہی زمیر
12:04اور نمبر چھے قبلہ
12:12اور نمبر ساتھ ہے مِثْلِ
12:20اور نمبر آٹھ ہے مددہ
12:36ناظرین آٹھ اسماں ہیں
12:43اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں
12:45لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:48ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:50ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:52چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
12:54اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
12:56پہلا فعل ہے کل
12:58دوسرا ہے کانہ
13:00اور تیسرا ہے نفیدہ
13:03چوتھا ہے تنفدہ
13:06اور پانچوہ ہے جئنا
13:10تو کل یہاں پر پانچ افعال موجود ہیں
13:13آئیم لکھتے ہیں اس سے ناظرین
13:15نمبر ایک قل
13:19نمبر ایک قل ہو گیا
13:22نمبر دو کانہ
13:23نمبر تین نفیدہ
13:29نمبر چار تنفدہ
13:37نمبر پانچ
13:44جئنا
13:46ناظرین کل پانچ افعال ہیں
13:54اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:57تو پہلا حرف لو
13:58دوسرا ہے لی
14:02تیسرا ہے لا
14:05چوتھا ہے ان
14:08پانچوہ ہے واو
14:12لو گزر چکا ہے نمبر ایک میں چھٹا ہے بی
14:16کل یہاں پر چھے حروف ہیں
14:18نمبر ایک لو
14:20نمبر دو لی
14:25نمبر تین لا
14:30نمبر چار
14:35ان
14:36نمبر پانچ واو
14:40نمبر چھے بی
14:46آٹھ اسمہ پانچ افعال
14:52آٹھ اور پانچ تیرہ
14:53اور چھے حروف
14:55تو کل ملا کر ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ انیس کلمات ہیں
14:59کل ملا کر انیس کلمات ہیں
15:01سب سے پہلے ناظرین چلتے ہیں اسمہ کی جانب
15:14باہر کہتے ہیں سمندر کو اور دریا کو
15:17دونوں کو باہر کہا جاتا ہے بحور اس کی جمع ہے
15:21بحر ایک سمندر
15:23یا ایک دریا
15:26اور بحور بہت سے دریا
15:29بہت سے سمندر
15:30مدادن
15:31مدادن کسے کہتے ہیں
15:33مدادن کہتے ہیں سیاہی
15:34مدادن اس کا معنی ہے سیاہی
15:37کلمات کلمے کی جمع ہے
15:39کلمہ وہ لفظ جو ایک معنی کو بتائے
15:42اور کلمات بہت سے
15:43یعنی کلمہ ایک کلمہ
15:45اور کلمات بہت سے کلمات
15:47کلمہ اور کلمات
15:49یہ عام طور پر ہم
15:50ناظرین اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:53اس کے بعد
15:55رب کا معنی ہے
15:57پرورش کرنے والا
15:58پالنے والا
15:59اور یہ بھی عام طور پر اردو میں
16:01استعمال کیے جاتا ہے
16:02ہم کہتے ہیں نا
16:03یا رب میری حاجت کو پورا فرما
16:05یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
16:07واحد متقلم کی ضمیر متصل ہو
16:10تو یا کی شکل میں
16:11منفصل ہو
16:12تو انا کی شکل میں
16:13یا یا انا
16:14اس کا معنی ہوگا
16:15میں میرا میری ہی
16:16واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:19واحد مذکر غائب کی ضمیر
16:20متصل ہو
16:21تو ہو کی شکل میں
16:23بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:25منفصل ہو
16:26تو ہوا کی شکل میں ہوگی
16:27ہوا ہو یا ہی
16:28اس کا معنی ہوگا
16:29وہ اس اس
16:30جب ہم کہتے ہیں ہو
16:31تو پیش الٹا پیش
16:33جب ہم کہتے ہیں ہی
16:34تو زیر کھڑی زیر
16:35Like that, I know that first
16:38We can practice this
16:40before this
16:41that you would pase
16:42before
16:43than as far as
16:44this object
16:46then in Audience
16:47can do it
16:49you understand
16:51and
16:52you know
16:55when you start
16:56we have used
16:59to do it
17:00with the
17:00material
17:02called
17:03which
17:05مددہ
17:08مددہ
17:08مددہ
17:08مددہ
17:08مددہ
17:09مددہ
17:09مددہ
17:10مددہ
17:11یعنی
17:11یہاں پر
17:12یوں سمجھ لیں
17:13کہ مددہ
17:14اگر اس کو
17:15دو زبر کی تنمین
17:16ہٹا دے تو
17:16مدد ہو جائے گا
17:17مددن
17:18مددن
17:19مددن
17:19تو وہ تو
17:20عامل پر
17:21depend کرتے
17:22تو مدد
17:23اگر اس کو
17:23ساکن پڑھیں
17:24تو مدد
17:24تو یہ بھی
17:25عام طور پر
17:26ہم اردو میں
17:26استعمال کرتے ہیں
17:27اس کے بعد آجائیے
17:34ناظرین افعال کی جانب
17:36کل فیل عمر
17:37حاضر معروف
17:38سیغہ واحد
17:38مذکر حاضر
17:39فیل عمر
17:40وہ فیل
17:40جس میں کسی کام
17:41کی کرنے کا حکم
17:42دیا جائے
17:43اس کا مانا
17:44تو کہہ
17:44لیکن چونکہ
17:45حضور نبی کریم
17:46علیہ السلام سے
17:46خطاب ہے
17:47تو اس کا مانا
17:48ہوگا
17:48آپ کہیے
17:49یا آپ فرمائیے
17:50کانا فیل ناکس ہے
17:51فیل ماضی معروف
17:53کے وزن پر
17:53سیغہ واحد
17:54مذکر غائب
17:55ناظرین
17:55اس کا مانا
17:56وہ تھا
17:57یا وہ ہے
17:57فیل ناکس
17:58وہ فیل ہوتا ہے
17:58جس میں فیل کی
17:59تمام خصوصیات
18:00نہیں پائی جاتی
18:01کچھ اسم کی بھی
18:02خصوصیات پائی جاتی
18:03جسے اسم
18:03مبتدہ اور خبر
18:04بنتا ہے
18:04تو یہ فیل بھی
18:05اپنے اسم
18:06اور خبر کو
18:07چاہتا ہے
18:08اور اس کے بعد
18:09آپ دیکھئے
18:09نفیدہ
18:10نفیدہ کا
18:11مانا کیا ہے
18:12نفیدہ
18:12فیل ماضی معروف
18:14سیغہ واحد
18:15مذکر غائب
18:16اس کا مانا ہے
18:16وہ ختم ہو گیا
18:18لیکن چونکہ
18:19پیچھے سے
18:19قرینہ چلا آ رہا ہے
18:20اور لام
18:21یہاں
18:21تاقید کا
18:22موجود ہے
18:23تو اس لئے
18:25ناظرین
18:25لنفیدہ
18:26اس کا مانا کیا ہوگا
18:27ضرور ختم ہو جائے گا
18:29یا البتہ
18:30ختم ہو جائے گا
18:32تو
18:32یعنی
18:32مستقبل کا مانا
18:33یہاں پر کیا جائے گا
18:35پھر اس کے بعد
18:36ناظرین
18:36کیونکہ یہاں پر
18:37پہلے آپ دیکھیں
18:39کہ کل آ رہا ہے
18:40فیل امر
18:40تو یہ جواب
18:41جواب امر ہوگا
18:43تو
18:43جس کی وجہ سے
18:44اس کا مانا
18:45مستقبل کا
18:45کیا جائے گا
18:46لنفیدہ
18:47ضرور
18:48یعنی
18:48البتہ ختم
18:49ہو جائے گا
18:50تنفدہ
18:51فیل ماضی معروف
18:53سیغہ
18:54واحد
18:54مؤنس غائب
18:56اس کا مانا ہے
18:57کہ وہ ختم ہوتی ہے
18:58یا وہ ختم ہوگی
18:59یا وہ ختم ہوتا ہے
19:01یا وہ ختم ہوگا
19:01ان
19:02فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
19:04اور
19:05آخر کو نصب دیتا ہے
19:07تنفدو تھا
19:08تو دال پر زبر آ گیا
19:09تنفدہ ہو گیا
19:10اور دوسرا یہ
19:11کہ فیل مزارے کو
19:12بمانا مزدر کے کر دیتا ہے
19:14ان تنفدہ کا مانا کیا ہوگا
19:15کہ یہ کہ وہ ختم ہوں
19:17یہ کہ وہ ختم ہوں
19:18جئنا
19:19فیل ماضی معروف
19:20سیغہ
19:21جمع متقلم
19:23اس کا مانا ہے
19:23کہ ہم لائے
19:25ہم لائے
19:26اچھا جی
19:27اب یہاں پر لو ہے
19:28لو یہاں پر
19:30شرط کے لیے ہے
19:33شرط کہتے ہیں
19:34جو کسی نہ کسی شئے پر معلق ہو
19:35جس پر معلق ہو
19:36اسے جذا بھی کہتے ہیں
19:38جواب شرط بھی
19:39کہا جاتا ہے
19:40لو کا مانا ہے
19:40اگر
19:41لو جئنا
19:42اگر ہم لے آئیں
19:43لو جئنا
19:45اگر ہم لے آئیں
19:46اچھا جی
19:47اس کے بعد
19:48آپ آجائیے
19:49حروف کی
19:49یعنی لو
19:50اس کا مانا ہے
19:51اگر
19:51لی علت کے لیے
19:52واسطے کی لیات
19:53اس کا مانا کے لیے
19:54لیے واسطے لا
19:55تاقید کے لیے
19:56اس کا مانا
19:57البتہ یا ضرور
19:58ان
19:58اس کا استعمال
20:00اور مانا ہم آپ کو بتا چکے ہیں
20:01اس کا مانا یہ کہ
20:02واو کا مانا اور ہے
20:03اور بی
20:04سات مدد تعاون
20:05ایوز کے مانا میں ہوتا ہے
20:06بعض اوقات
20:07کاکوکی کے مانا میں آتا ہے
20:08اور بعض اوقات
20:09کسی مانا میں نہیں آتا
20:10کہ صرف
20:11تحسین کلام کے لیے آتا ہے
20:13یہاں پر
20:13تحسین کلام کے لیے ہے
20:15یہاں پر اس کا مانا
20:16کچھ بھی نہیں ہے
20:17تو ناظرین
20:18آٹھ اسما
20:19پانچ افعال
20:20اور چھے حروف
20:21کل ملا کر
20:22انیس کلمات ہوئے
20:23انیس کلمات میں
20:24کل پانچ کلمات
20:25ایسے ہیں
20:26بلکہ چھے کلمات
20:27ایسے ہیں
20:27جو عام طور پر
20:28ہم اردو میں
20:29استعمال کیا کرتے ہیں
20:31وہ کون کون سے ہیں
20:32ناظرین
20:32نمبر ایک کلمہ
20:34اور کلمات
20:35نمبر دو رب
20:36نمبر تین قبل
20:37نمبر چار مثل
20:38نمبر پانچ مدد
20:40نمبر چھے
20:41کلمے قول
20:42آئیے
20:42حروف کو آپس میں ملا کر
20:44کلمہ
20:44کلمات کو آپس میں ملا کر
20:46جملہ کلام
20:47یا آیت کیسے
20:48بنا کرتے ہیں
20:48تو آئیے
20:49ملاحظہ فرمائے
21:19پیشرو لنا فی دل بحرو
21:21قاف بازبر قابل
21:22لام زب اللہ
21:23قابلہ
21:24حمزہ نون زبر
21:24انتا نون زبر تن
21:25فا زبر فا
21:26دال زبر دا
21:27انتا نفدہ
21:29قاف زبر کا
21:29لام زلی
21:30میم خرزبر ما
21:31یمیم علیو زبر ما
21:32تا پیشتو
21:33روا بازبر
21:33وابا یا زربی
21:34کلمات ربی
21:35واغ زبر وا
21:36لام واغ زبر لو
21:37جیم حمزر جی
21:38نون علیو زبرنا
21:39ولو جینا
21:40بازر بی
21:40میم ثادر مث
21:41لام زلی
21:42حاکھڑی زر ہی
21:43بیمخلی ہی
21:44میم زبر ما
21:44دال زبر دا
21:45دال دو زبر دن
21:46مددن
21:46یہاں وقف کریں گے
21:47تو مددہ پڑیں گے
21:48آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:50تلاوت کی جانب
21:51اور سب سے پہلے
21:52ہم تلاوت کریں گے
21:53ترتیل کے ساتھ
21:54سماعت فرمائے
21:55اعوذ باللہ
22:00من الشیطان الرجیم
22:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:11قُل لَكَ آمَا الْبَحْرُ
22:21مِدَادًا لِكَلِمَاتِ
22:26ربی لَمَا فِدَى الْبَحْرُ
22:32لَنَا فِدَى الْبَحْرُ
22:35قَبْلَ أَنْتَئِ
22:38فَدَى كَلِمَاتُ
22:42ربی وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْنِ
22:48مَدَادًا
22:51اب ہم پڑھیں گے ناظرین
22:53حضر کے ساتھ جیسے نماز تراوی میں
22:55آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:57قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ
23:00مِدَادًا لِكَلِمَاتِ
23:02قُلْ لَوْ كَلِمَاتِ
23:04رَبِّي لَنَا فِدَى الْبَحْرُ
23:06قَبْلَ أَنْتَ
23:08فَدَى كَلِمَاتُ
23:10رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْنِ
23:14مَدَادًا
23:16اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
23:18جس طرح فرض نماز میں
23:19آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:21قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ
23:24مِدَادًا
23:26تلاوت کے مکملونے کے ساتھ
23:50ہمارا اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوئے
23:52انشاءاللہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے
23:54لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
23:56ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:58ویلکم بیک ناظرین
24:00و سامعین چلتے ہیں آج کے
24:02پرگرام کی جانب اور
24:04ہمارا جو فرسٹ سیگمنٹ
24:06وہ کمپیٹ ہو چکا ہے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:08سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
24:10تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ
24:12ہے اور سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:14حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
24:16قُلْ آپ فرما دیجئے
24:18لَوْ اَگَرْ قَانَا ہو
24:20الْبَحْرُ دَرْيَا مِدَادًا سِيَاہِ لَا لِي
24:24کے لیے کلمات و باتیں
24:26ربی رب
24:28رب یا میرے ربی میرے رب
24:30لَنَا فِدَا
24:32الْبَتَّا ختم ہو جائے گا
24:33الْبَحْرُ دَرْيَا قَبْلَا
24:35پہلے انتنفدہ
24:38یہ کہ ختم ہو کلمات و باتیں
24:40ربی میرے رب کی
24:42وَا اور لَوْ اگر
24:43اگرچے
24:45ناظرین جو پہلا لَو ہے یہ شرط کے لیے ہے
24:47اور یہاں جو دوسرا لَو ہے اس کا مانا ہے اگرچے
24:50لَوْ اگرچے جئنا
24:52ہم لے آئیں
24:53بھی کا مانا یہاں کچھ نہیں
24:56مثلی جیسا ہی
24:58اس کے مددہ مدد کو
24:59ناظرین و سامعین یہ حرف بہ حرف
25:02لذب بلوف تجمع
25:02اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم با محابرہ تجمع کی جانب
25:06قُلْ لَوْ كَالَ الْبَحْرُ مِدَادًا
25:12لِكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ
25:17اَن تَعْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا
25:22بِمِثْلِهِ مَدَادًا
25:27آپ کہیں یہ
25:28اگر میرے رب کی کلمات کو لکھنے کے لیے
25:31سمندر سیاہی بن جائے
25:33تو میرے رب کی کلمات ختم ہونے سے پہلے
25:36ضرور سمندر ختم ہو جائے گا
25:39خواہ ہم اس کی مدد کے لیے
25:41اتنا ہی سمندر اور لے آئیں
25:43ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
25:46با محابرہ تجمع
25:47اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:50اور تفسیر میں ناظرین جو ہم ارس کر رہے تھے
25:53آیت نمبر ایک سو پانچ کی
25:56جس میں فرمایا تھا کہ ہم قیامت کے دن
25:59اس کے لیے کوئی وزن قائم نہیں کریں گے
26:01اسی کی زمن میں ہم نے ایک حدیث پاک بیان کی تھی
26:04یہ قیامت کے دن ایک بہت بڑا موٹا شخص آئے گا
26:07اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس کا وزن
26:09ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہوگا
26:11اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:14یہ آیت کریمہ پڑھی
26:16جو آیت نمبر ایک سو پانچ ہے
26:18اور سورہ کحف ہے
26:20اچھا اب اس میں ہم نے پھر ایک حدیث پاک
26:22اور بھی بیان کی تھی
26:23کہ بسیار خوری جو ہے
26:26وہ جسم کو فاسد کرتی ہے
26:31تو فرمایا تم کھانے پینے میں درمیان روی اختیار کرو
26:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:37ایک موٹے آدمی کی طرف دیکھا
26:39تو اس کے پیٹ کی طرف اشارہ کر کے
26:41فرمایا کہ یہ کھانا
26:42اس پیٹ کے علاوہ کسی اور چیز میں ہوتا
26:45تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر تھا
26:47اور یہ بھی فرمایا نبی علیہ السلام نے
26:50کہ تم میں سب سے بہتر لوگ وہ ہیں
26:52جو میرے قرن یعنی زمانہ یا صدی میں ہیں
26:55پھر وہ لوگ جو ان کے قریب ہیں
26:57عمران نے فرمایا کہ مجھے پتہ نہیں
26:59آپ نے اپنے بعد دو قرن ذکر فرمائے
27:02یا تین
27:02پھر تمہارے بعد ایک ایسی قوم آئے گی
27:05جو شہادت دے گی
27:06اس کی شہادت قبول نہیں کی جائے گی
27:08وہ خیانت کرے گی
27:09اس کو امین نہیں سمجھا جائے گا
27:11وہ نظر مانیں گے
27:13نظر کو پورا نہیں کریں گے
27:14اور ان میں موٹاپا ظاہر ہوگا
27:17ناظرین و سامعین یہاں پر یاد رکھیں
27:20کہ کوئی یہ سمجھے کہ
27:22میں موٹے لوگوں پر تانو تشنی کر رہا ہوں
27:25ایسا ہرگز نہیں ہے
27:26بعض اوقات کوئی زیادہ کھاتا پیتا بھی نہیں ہے
27:29لیکن ناظرین
27:31وہ موٹاپی کی طرف مائل ہو جاتا ہے
27:34تو میں ان کی بات نہیں کر رہا
27:36کہ جو بیچارے
27:37کسی مرض میں مبتلا ہے
27:39یا باوجود اس کے کہ زیادہ کھاتے پیتے نہیں ہیں
27:42لیکن اس کے باوجود وہ موٹاپا ظاہر ہو چکا ہے
27:44اچھا زیادہ کھانا پینا ناظرین
27:46یہ بھی برحال کوئی ایسی بات نہیں ہے
27:48کسی نے پیڑ بر کے کھانا کھایا
27:49لیکن یہاں بات ہو رہی ہے
27:51کہ بہت زیادہ کھانا
27:52اور اس کے بعد پھر ناظرین
27:54اس کے بعد جو اس کی بے برکتی ہیں
27:57ظاہر ہوتی ہیں
27:58جیسے میں نے حدیث پاک آپ کی خدمت میں عرض کی
28:01کہ جسم کو فاسد کرتی ہے
28:02بزدلی پیدا کرتی ہے
28:03نماز میں سستی پیدا کرتی ہے
28:05کھانے پینے میں
28:06فرمایا کہ درمیانہ روی اختیار کرو
28:08ہم دیکھتے ہیں
28:09کہ عام طور پر جو بہت زیادہ کھاتا پیتے ہیں
28:11اب کھانے کے بعد اس کو سستی تاری ہو جاتی ہے
28:13اب نماز بھی بعض اوقات لے جاتی ہے
28:15اچھا ماہ رمضان میں آپ نے دیکھا ہوگا
28:17کہ افطار میں ساری پیلوانی کرتے ہیں
28:20یوں سمجھ لیجئے
28:21کہ مار دھال کرتے ہیں کھانے پینے میں
28:23اور اس کے بعد کیا ہوتا ہے
28:24کہ تراویے میں نماز اشہ میں سستی پیدا ہو جاتی ہے
28:27تو برحال یہ بات ہو
28:28یہ کھانا پینا زیادہ سستی پیدا کرتا ہے
28:31اور یہ بھی فرمایا نا
28:32کہ کھانے کے تین حصے کیا کرو
28:34ایک حصہ پانی کے لیے
28:36ایک ہصہ ہوا کے لیے
28:37اور ایک حصہ کھانے کے لیے
28:38اور ہم کیا کرتے ہیں
28:39کہ کھانے کے تین حصے نہیں کرتے ہیں
28:41بلکہ سارا کھانے کی کھانا سمھو دیتے ہیں
28:45سارا کھانے سے پیٹ بھر لیتے ہیں
28:48یہاں تک جب تک ہم کھاتے نہیں ہمیں
28:49چین نہیں آتا
28:50اور اس کے بعد پھر سستی بیماریاں
28:53پھر کاہلی
28:53یہ ساری چیزیں موجود ہوتی ہیں
29:01a person who has said that he has a good idea to be able to drink
29:05to be able to drink
29:07that he has said that he has a good idea
29:09because those people who will eat more than the same
29:12they will eat more than the day
29:15so eat a good idea is not good
29:18but if you have a good idea
29:20then you can't eat a good idea
29:22it's good, good, good
29:23then now science proof is
29:26that there are more diseases that have been found
29:28so it's perfect and not
29:29is. You can see that B.P. high
29:31is high. You can see that low
29:33is. You can see that heart
29:36is so much bigger. Sugar
29:38is so much bigger. I have
29:41read that 40 percent
29:4340 percent
29:44in the world. That's what sugar
29:46patient is. So we don't know
29:48about the time. So,
29:49doctors, doctors, doctors, doctors
29:51have been saying that they can
29:52eat and eat and eat. So,
29:54doctors, doctors, doctors,
29:59doctors, doctors, doctors,
30:29któber hi nahy hata
30:30aurus ke ihwad mutabbe ki taR maail hoghtae
30:33nя na patshindidae nha
30:34کہ خدا nakhashtah kokoye bimari ki wajay se
30:36ya kooye family mein eisa problem hota
30:38maitabbe ki taR maail hoghtae
30:40zyada khaate pite nahi hain
30:41hunki baat nahi huho rai
30:43nazirin wa samiya inًshallah
30:44اب Jinnat arf ar Pulls ka maqam kya hai
30:46Jinnat ke fضail kya hai
30:47ispa inshallah arz karen kye
30:49eki nhajka liitna hi kafi
30:50ndhikhe sats hiyo emar is program ka
30:51second segment compleet hoa
30:53Today we will be the third and last segment of the Quran.
30:55For this segment, we will be the third and last segment of the Quran.
30:57This segment is your segment.
30:58We will be the second segment of the country.
31:01Our Patreon is the second segment of Pakistan.
31:02This segment will be the next segment of the country since the world.
31:04You will be the next segment of our phone.
31:06We will join our program.
31:07We will see the next segment of our lives.
31:10Peace be upon you.
31:11Peace be upon you.
31:13Where are you from?
31:14Sahihwaal.
31:15Listen.
31:16In the name of Allah, I will be the host of the radio.
31:19Surah Al-Fatihah
31:49Surah Al-Fatihah
32:19Surah Al-Fatihah
32:49Surah Al-Fatihah
33:19Oh
33:25I
33:27I
33:29I
33:31I
33:33I
33:35I
33:37I
33:39I
33:41I
33:43I
33:45I
33:47I
33:49I
33:51I
33:53I
33:55I
33:57I
33:59I
34:01I
34:03I
34:05I
34:07I
34:09I
34:11I
34:13I
34:15I
34:17I
34:19I
34:21I
34:23I
34:25I
34:27I
34:29I
34:31I
34:33I
34:35I
34:37I
34:39I
34:41I
34:43I
34:45I
34:47I
34:49I
34:51I
34:53I
34:55I
34:57I
34:59I
35:01I
35:03I
35:05I
35:07I
35:09I
35:11I
35:13I
35:15I
35:17I
35:19I
35:21I
35:23I
35:25I
35:27I
35:29I
35:31I
35:33I
35:35I
35:37I
35:39I
35:41I
35:43I
35:45I
35:47I
35:49I
35:51I
35:53I
35:55I
35:57I
35:59I
36:01I
36:03I
36:05I
36:07I
36:09I
36:19Quran
36:20Que Malik
36:22Guzarish
36:24Hai Tujh Se
36:26Mere Dil
36:28Mere
36:29Quran
36:30Bosa
36:31Mere
36:32Mola
Recommended
38:40
|
Up next
Be the first to comment