Skip to playerSkip to main content
Sher drama last episode review||sher drama review ||short drama review

#trendingdrama #pakistanidrama #shortdramareviewsshortdramareviews #shersher


Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:geo entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سیرے شیئر کی لاشٹ اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ تاج بی بی جس نے سب کو پریشان کر رکھا تھا آخر کوئی ہے جو تاج بی بی سے شادی کرنا چاہتا ہے کیونکہ دونوں کی زندگی میں ہی محرومی ہے جس کی وجہ سے اب وہ چاہتا ہے کہ ہم دونوں کی زندگی میں محرومی ہے میری زندگی میں بی بی کی کمی اور مجھے گھر میں ایک عورت بھی چاہیے تاج بی بی دل ہی دل میں خوش ہو رہی ہے کہ کوئی تو ہے جو مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے تاج
00:30خجر کا باپ جو کہ اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ ڈاکٹر ریاض کی خدمت میں کوئی بھی کمی نہیں ہونی چاہیے جس پر اب وہ کہتی ہے کہ کوئی بھی کمی نہیں ہوگی جیسے آپ اپنی بیان کی محبت میں کبھی کوئی کمی نہیں کی ویسے میں بھی نہیں کروں گی اس سے تو میرا بیٹی کا بسا بسایا گھر بھی نہیں دیکھا گیا اب جس پر اس کا شہر کہتا ہے کہ کیا تم خوش نہیں ہو کہ وہ اپنی زندگی میں آگے بڑھ رہی ہے اور اس کو خوشیاں مل رہی ہیں لیکن اب بچاری یہ کیا کر س
01:00اب فجر جو کہ شیر سے کہتی ہے کہ میری فلائٹ ہے تم پریشان ہو رہے تھے نا کہ میں وہاں پر اکیلی کیسے رہوں گی لیکن اب پریشانی کی کوئی بات نہیں ممی بھی میرے ساتھ جائیں گی اب ایک دم سے شیر اس کی طرف دیکھتا ہے اب کیا ہونے والا ہے آنے والی اپیسوٹ میں کہ کیا فجر شیر کے ساتھ خوش رہ پائے گی یا تو پھر اسے چھوڑ کر چلی جائے گی یہ تو لاشٹ اپیسوٹ سے ہی پتہ چلے گا تو آئی ہو ویڈیو کو اچھی لگی گی ویڈیو
01:30کمچ کے اپنی رائی کا اظہار ضرور دیجئے گا تینک فور واشنگ اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended