Skip to playerSkip to main content
Sharakat Episode 57 ||Sharakat drama today episode ||short drama reviews


#trendingdrama #sharakat #pakistanidrama #shortdramareviewsshortdramareviews

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سے شراکت میں آپ نے دیکھا کہ زارون جو کہ اکیلہ بیٹھا ہوتا ہے اور اسی سوچ میں ہوتا ہے کہ شفق کی نے جو کچھ کیا اچھا نہیں کیا
00:08ساری میری ماں کی حالت کی ضمدال یہ شفق کی ہے پھر خود ہی کہتا ہے کہ میں کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گیا تھا
00:13ایک مرد پہ یا سر سے پوچھ لیتا یا اس کے ساتھ جو لڑکا تھا اس سے پوچھ لیتا کہ آخر وہ کون ہے
00:18اور کیا جو شفق کہہ رہی ہے وہ سچ کہہ رہی ہے کہ نہیں ایک دم مہان بھی کھڑی دیکھ لیتی ہے وہ سمجھ جاتی ہے کہ شفق کے بارے میں ہی سوچ رہا ہے
00:25اب یہی کہتی ہے کہ شفق تو یہاں سے چلی گئے لیکن اس کا بھوت اس کے ساتھ سے نہیں اتر رہا اس کے لیے کافی لے کر آتی ہے
00:32اب کافی تو زارون پیتا ہے اس سے کہتی ہے کیا سوچ رہے ہو زارون جو کہ شفق کی طرف کال ملانے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس کا نمبر بند ہوتا ہے
00:40دوسری طرف شفق جو کہ روڈ پر کھڑی ہے اپنی کیپ کا انتظار کر رہی ہوتی ہے نہ ہی اس سے کوئی رکشہ نظر آ رہا ہے نہ ہی کچھ اور نظر آ رہا ہے
00:47صرف اس سے راشد کی گاڑی نظر آ گئی پورے روڈ پر اب ایک دم سے راشد کی بھی نظر جیسے ہی شفق پر پڑتی ہے
00:53پہلے تو گاڑی آگے لے جاتا ہے لیکن جیسے ہی گاڑی کو گماتا ہے شفق ایک دم سے فوراں ایک آٹو میں بیٹھ جاتی ہے
00:59کیونکہ اس نے راشد کو دیکھ لیا اور وہ سمجھ گئی ہے کہ یہ راشد اس کا پیچھا کرے گا اور فوراں سے وہاں سے نکلنے کی کرتی ہے
01:07اب وہ خود حیران ہے کہ یہ راشد یہاں پر کیا کر رہا ہے رکشے والے کو واپس لے جاتی ہے گھر کی طرف
01:12اب راشد ایک دم سے جیسے ہی گاڑی سے کرتا ہے تاکہ آئے شفق کے پاس اور اس سے بات چیت کر سکے تو شفق کو دیکھتا ہے
01:19گاڑی سے اتر کر دھوڑنے کی کوشش کرتا لیکن شفق نہیں ہوتی
01:22شفق جو کہ پہلی ہی رکشے میں بیٹھ کر واپس اپنے گھر کی طرف چلی جاتی ہے
01:26اب وہ نہیں چاہتی کہ راشد سے اس کی دوبارہ سے ملاقات ہو
01:30جارون جو کہ اپنے بچے کے ساتھ کھیل رہا ہوتا ہے
01:32اب ماہم دیکھتی ہے اس کو اور اسے کہتی ہے کہ دیکھو اپنے باپ کے ساتھ کتنا خوش ہے
01:37میں جتنا بھی اس سے پیار کروں لیکن میرے پاس اسے کانٹے چپتے ہیں
01:41اب فوراں سے جارون کے پاس آتی ہے اسے کہتی ہے کہ تم نے آفس نہیں جانا
01:45جس پر وہ کہتا ہے ہاں میں آفس جاؤں گا
01:47میں جاتا ہوں میں تیاری کرتا ہوں تم زین کے ساتھ کھلو
01:50جس پر کہتی ہے کہ تم بے فکر ہو جاؤ
01:51زین میرے ساتھ بہت خوش رہتا ہے ویسے بھی
01:53اور ساتھ کے ساتھ زین کو بھی دیکھ رہی ہوتی ہے
01:56وہ دل میں کہتی ہے کہ کسی نے صحیح کہا ہے
01:58کہ دوسرے کی اولاد کو جتنا بھی سینے سے لگا کر رکھو
02:01لیکن وہ کبھی بھی اس کی اولاد نہیں ہوتی
02:03زارون خوش ہوتا ہے کہ ماہم زین سے کتنی زیادہ محبت کرتی ہے
02:07شفق ایک دم سے بیٹھی ہوتی
02:09اسے کال آتی ہے کہ اس کو کل جاب کیلئے بلایا جارہا
02:11جس پر وہ بہت زیادہ خوش ہوتی ہے
02:13اب دوسری طرف راشد ماہم کو فون کرتا ہے
02:16اور ماہم سے پوچھتا ہے سارا یہ حقیقت کے بارے میں
02:19اب ماہم اسے بتاتی ہے کہ جو کچھ بھی کرنا ہے جلدی کرو
02:21یہ نہ ہو کہ واپس شفق اس گھر میں آ جائے
02:25تمہیں جلدی کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا
02:26راشد کہتا ہے کہ میرے پاس ایڈریس نہیں ہے
02:28ماہم کہتی ہے تو پہلے بتانا تھا نا
02:30میں تم ابھی ایڈریس سینڈ کرتی ہوں
02:32زارون پر اس کی ماں اور بہن کا بہت پریشر ہے
02:34یہ نہ ہو شفق کو دوبارہ واپس لے آئیں
02:36تمہیں جو کچھ بھی کرنا ہوگا جلدی کرنا ہوگا
02:39اب راشد ہوت انتظار کر رہا ہے
02:41کہ کب ایڈریس آئے تو فوراں سے اس کے گھر پہنچ جائے
02:43اور شفق کو اور بہکا سکے
02:45اور اور اسے ڈرا سکے
02:47کیونکہ ماہم اب بلکل تھک چکی ہے
02:49ماہم اب بچے سے محبت تو نہیں کرتی
02:51جان بجھ کر دکھاوا ہی کرتی ہے
02:53دوسری طرف شفق جو کہ خواب میں
02:55ڈر جاتی ہے تو اپنی نکرانی کو فون کرتی ہے
02:57اسے کہتی ہے کہ میں آپ سے بات سکتی ہوں
03:00جس پر وہ کہتی ہے ہاں بات کیجئے
03:01زین کے بارے میں پوچھتی ہے اور کہتی ہے
03:03کہ مجھے زین کے بارے میں بہت فکر ہو رہی ہے
03:05میں بہت برے خواب دیکھ رہی ہوں
03:07زین کے بارے میں کہ زین روتا ہے
03:09اور مجھے یاد کرتا ہے وہ کسی تکلیف میں
03:11جس پر اس کی نکرانی کہتی ہے
03:13کہ نہیں ابھی وہ سوئے ہوئے تھا
03:15اس کو میں ماہم بی بی کے کمرے میں ڈال کر رہی ہوں
03:17اب جس پر شفق خود پریشان ہے
03:19کہ آخر زین کے بارے میں
03:21مجھے سٹرکی کی خواب کیوں آ رہی ہے
03:23اسے کیا پتا کہ ماہم اسے کیا کیا دوائیاں پلا رہی ہے
03:26اب کیا ہونے والے آنے والی اپسوٹ میں
03:28بہت زبردست و مزہدار ہونے والی
03:30تو چینل پر نیو ہے تو چینل پر سبسکرائب کر دینا
03:32ویڈیو اچھی لگی ویڈیو کو ایک لائک کرنا
03:34اب شفق کے لئے خوش خبری ہے
03:35کیونکہ شفق اب پھر سے دوبارہ ماہ بننے والی ہے
03:38اور ساتھ ساتھ دل میں کہتی ہے
03:39کہ اس مرتبہ میں نے زین کو تو دے دیا
03:41لیکن اب میں اپنے اس بچے کو نہیں دوں گی
03:44یہ بچہ صرف صرف میرا ہے
03:45اور میرے ساتھ ہی رہے گا
03:47نکرانی کہتی ہے کہ زارون کو بتا دو جس پر
03:49کہتی ہے نہیں ہے بچے پر ان کا کوئی حق نہیں ہے
03:52ایک بچہ ان کو دے دیا
03:53میں دوبارہ اپنا بچہ اس کو نہیں دوں گی
03:55زارون کو بھی نہیں پتا
03:57تو ویڈیو کو لائک کرنا چینل پر سبسکرائب کرنا
03:59تھانکس فور واشنگ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended