Copyright Disclaimer: The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:
1. Non-commercial
2. Transformative in nature
3. Does not negatively affect the original content
credit:green entertainment
🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.
👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.
00:00السلام علیکم ڈراما سیر شراکت کی نیکسٹ آنے والی اپسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ شفق جو کہ اپنے بیٹے کو اس نے خواب میں دیکھا کہ اس کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے
00:08اب وہ زارہ کو فون کر کے بتاتی ہے کہ میں نے زین کے بارے میں بہت برا خواب دیکھا ہے
00:12کہ اس کی طبیعت خراب ہے کیا میرا بیٹا ٹھیک ہے نا جس پر اب زارہ بھی پریشان ہوتی ہے اور فوراں سے اپنی ماں کے گھر آ جاتی ہے
00:19یہاں آنے کے بعد اسے پتا چلتا ہے کہ سچ میں زین کی طبیعت خراب ہے اپنی ماں کو بتاتی ہے
00:24کہ مجھے شفق نے کال کر کے بتایا کہ اس نے خواب دیکھا ہے کہ زین کی طبیعت خراب ہے
00:29یہاں آ کر پتا چلا کہ زین کی طبیعت تو واقعی میں خراب ہے
00:32اتنے میں زارون بھی آ جاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ تمہیں اس کی باتیں میرے گھر میں کرنے کی کوئی بھی ضرورت نہیں ہے
00:38اپنی بہن پر بھی الٹا غصہ کرتا ہے کہ شفق کی باتیں یہاں مت کیا کرو
00:42شفق جو کہ اپنے آفس میں کام کر رہی ہوتی ہے اگدم سے فون آتا ہے
00:45لگتا ہے کہ راشد نے فون کیا ہوگا اور وہ زین کی وجہ سے پریشان ہے
00:50اور اسے کہتا ہے کہ تم وہاں پر آ جانا میں زین کو لے کر آ جاؤں گا
00:53اب شفق سمجھتی ہے کہ شاید مجھے میرے بیٹے سے ملوانا چاہتا ہے
00:56کیونکہ راشد نے تو پہلے ہی کہاتا کہ وہ بدل چکا ہے
00:59اب زارون کو کیا پتا زارون بھی وہی پر آ گیا جہاں پر راشد اور شفق دونوں موجود تھے
01:05جیسے ہی شفق کو دیکھتا ہے تو گسہ کرتا ہے
01:08اسے کہتا ہے کہ تمہیں یہی سب کچھ کرنا تھا تو پھر راشد سے طلاق کیوں لی
01:12اسی سکھ کے پاس ہی رہنا تھا نا اب ایک دم سے راشد کاغذات پھینکتا ہے
01:16جو کہ زارون اٹھا لیتا ہے
01:18اب جیسے ہی زارون گاڑی میں بیٹھتا ہے تو وہ کاغذات دیکھتا ہے
01:22لگتا ہے راشد نے بھی طلاق کے پیپر بنوائے ہیں شفق کی طرف سے
01:25زارون اب گھر آ جاتا ہے اور اپنی ماں سے کہتا ہے
01:28کہ اگر وہ ہمارے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو آپ بار بار اس کا ذکر کیوں کرتی ہیں
01:32اس کو کھلا چھوڑ دیں
01:34اب وہ ہمارے ساتھ نہیں رہنا چاہتی
01:36مجھ سے طلاق لینا چاہتی ہے لیکن ماں اس کو یہ سچائی نہیں بتاتی
01:39کہ تم پھر سے باپ بننے والے ہو
01:40اور شفق ماں بننے والی ہے
01:42کیونکہ زارون کی ماں نے خود یہ سچائی چھپائی ہے
01:45زارون نے منع کیا تھا کہ ماں ہم بابی کو بتا چلے گا
01:48تو پتہ نہیں وہ کیا کریں گی
01:50زارون جو کہ دن بہ دن
01:52مزید غلط فیمیے میں
01:53علجتا جا رہا ہے
01:54اس کو سمجھ نہیں آرہا کبھی آثر دیتا ہے
01:57طلاق کے پیبر اور کبھی یہ راشد بجواتا ہے
01:59آخر یہ سب کچھ کیا معاملہ ہو رہا ہے
02:01شفق کو ضرور کوئی بولنے کا موقع ہی نہیں دیا
02:04دوسری طرح ماں ہم جو کہ اپنے کمرے میں بیٹھی
02:07ریاکشن کا انتظار کر رہی ہے
02:08کہ کب راشد اسے خوش خبری سنائے گا
02:10اور وہ خوش ہوتی جائے گی
02:12کہ شفق کو طلاق ہوئی گئی
02:13لیکن آخر کار ابھی تک ماں ہم کو بھی نہیں پتتا
02:16کہ شفق دوبارہ سے ماں بننے والی ہے
02:18نہیں تو اس کی تقریفوں میں اور زیادہ اضافہ ہو جاتا
02:21نہیں تو اس کو بیسے بھی صحیح طریقے سے نہیں آتی
02:23اس کی نیندیں اور ہی اڑ جاتی ہیں
02:24زین کو دوائی دیکھ دے کر
02:26اس نے اس کی حالت خراب کر دی ہے
02:28اور یہاں تک کہ اب زین کو ہسپٹل میں جانا پڑے گا
02:31جہاں پر اس کے ٹیسٹ ہوں گے
02:33ٹیسٹوں کے بعد ہی ماں ہم کی سجائی کھل کر سامنے آئے گی
02:35اور ڈاکٹر بتائے گا کہ اس کو دوائیاں دی جا رہی تھی غلط
02:38جس کی وجہ سے زین کی حالت یہ خراب ہوئی ہے
02:41اب کیا ہونے والا ہے آنے والی اپیسوڈ میں
02:43بہت مزیدار انٹریسٹنگ ڈراما ہونے والا
02:45تو چینل پر نیو ہے چینل کو سبسکرائب کر کے رکھی گا
Be the first to comment