Piya lae sanwal k liye mithae ||sanwal yaar piya ||short drama review
Copyright Disclaimer: The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:
1. Non-commercial
2. Transformative in nature
3. Does not negatively affect the original content
credit:geo entertainment
🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.
👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.
00:00السلام علیکم ڈراما سیرس ساول یار پیا میں آپ نے دیکھا ساول جو کہ بیٹھا اپنے ہی کاموں میں مگن ہوتا ہے ساتھ ہی ساتھ اس نے ایک گانہ لگایا ہوتا ہے اور ساتھ چیز سوچ بچار میں مصروف ہوتا ہے
00:11اسے کیا پتا تھا کہ پیا اب اس کی اس گھر میں آنے والی ہے جہاں صرف اور صرف دعا ہی ہے
00:16اب چونکہ پیا مٹھائی دینے ساول کے گھر آتی ہے راستے میں اس کو ٹیبو نظر آتا ہے
00:22اب ٹیبو کو بلاتی ہے اور اس سے کہتی ہے کہ ساول گھر پر ہے ٹیبو کو تو سمجھ آ چکا ہے کہ اندر تو سارا دھوائی ہے
00:30یہاں پر جا کر استانی جی کو کیسا محسوس ہوگا جس پر اب وہ کہتا ہے کہ میں بلالاتا ہوں ساول بھائی کو
00:37پیا کہتی ہے کہ نہیں میں خود چلی جاؤں گی جیسی ہی پیا ایک دم سے مٹھائی لے کر اندر جاتی ہے
00:44تو دیکھتی ہے کہ ہر طرف دھوائی ہی دھوائی اب پیا کو وہاں پر خانسی لگ جاتی ہے
00:49خانسی کی آواز سنتے ہی ساول کی نظر ایک دم سے پیا پر پڑتی ہے
00:54اب وہ فوراں سے پیا کا تو سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے
00:59پیا ایک دم سے اب باہر آ جاتی ہے کہ ساول خود ہی باہر آ جائے گا
01:03ساول کی جیسی ہی نظر پڑتی ہے تو فوراں سے اپنے سگرٹ جیسی ہی باہر جاتا ہے تو پیا کھڑی ہوتی ہے
01:09پیا اب اسے دیکھ کر کہتی ہے کہ سگرٹ کم پھوکا کرو اور یہ تم نے کیا حال بنا رکھا ہے
01:15تھوڑے پیسے شیسے لگاؤ صفائی وغیرہ کرایا کرو اور اپنے لڑکوں کو بھی منع کیا کرو
01:20کہ وہ کیسا کام کر رہے ہیں جس پر اب ساول کہتا ہے آپ یہاں پر کیا کر رہی ہیں
01:26اب پیا کہتی ہے کہ کیا میں یہاں پر نہیں آ سکتی
01:29ساول کہتا ہے کیوں نہیں آ سکتی آپ آ سکتی ہیں لیکن آپ مجھے حکم کر دیتی
01:34میں خود آپ کے پاس آ جاتا
01:35اب جس پر وہ پیا کہتی ہے کہ میں آپ کے لیے مٹھائیں لے کر آئی ہوں
01:39ساول کہتا ہے کس بات کی مٹھائیں بیہ کہتی ہے وہ جو اپنے بچے پیچے تھے ٹوئشن کے لیے
01:44اسی کی پیہ آگئی ہے
01:45اسی کی مٹھائیں ہیں
01:46جس پر اب ساول ٹیپو کو بلاتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ یہ مٹھائیں بانٹ لو
01:52پیا اگدم سے بولتی ہے اور کہتی ہے کہ آپ نے تو کھایا ہی نہیں ہے
01:56جس پر ساول بھی اب ایک مٹھائیں لیتا ہے اور کھاتا ہے کہتا ہے بہت مذرگ کی ہے بیہ جی
02:00جس پر اب پیا کہتی ہے کہ میں نے نہیں بنائی بزار کی ہیں
02:03پیپو تو یہی چاہتا ہے کہ ساول بھائی اور استانی جی کی آپس میں سین ہو جائے
02:08لیکن پتہ نہیں کہ آنے والی اپیسوڈ میں کیا ہونے والا ہے
02:12کیا آلیار اور اس پیا کی شادی ہو جائے گی
02:15یا تو پھر اس ساول کی شادی ہوگی پیا سے
02:18یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں ہی پتہ چلے گا
02:21پھر سے جاتے جاتے ساول کو کہتی ہے کہ اپنی لڑکوں کو بھی منع کیا کرو
02:25سگرٹ زیادہ نہ پیا کرو کینسر ہو جائے گا
02:28اور وہاں سے چلی جاتی ہے
02:30اب ساول بچائرہ کھڑا دیکھتا رہتا ہے
02:33کیا ہونے والے آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
02:35ویڈیو کو لائک کرنا چاہتے ہیں پڑھنے والا چانل کو سبسکرائب کرنا
Be the first to comment