Skip to playerSkip to main content
Sharakat episode 79 review ||Sharakat drama latest episode ||short drama review

#trendingdrama
#trendingdrama
#pakistanidrama
#sharakatsharakat


Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سے شراکت میں آپ نے دیکھا کہ راشد اپنی ماں کے پاس آتا ہے اور خوشی وشی کہتا ہے کہ پیسے آگئے ہیں
00:05ماں کہتی ہے بتاؤ تو صحیح دیکھو اور پھر کہتی ہے دیکھا میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ یہ لڑکی ویسی نہیں ہے
00:12یہ امیر گھر کی لگتی ہے جس پر اب راشد کہتا ہے کہ ٹھیک کہا آپ نے آپ تو ویسی اس پر شک کرتی تھی
00:18اب راشد کی ماں کہتی ہے کہ بیٹا زندگی میں اتنے دھوکے کھائے ہیں اس لیے کسی پر یقین کرنا تھوڑا مشکل ہے
00:25اب راشد تو بہت زیادہ خوش ہے کہ آخر اس لڑکی نے جو پانچ لاکھ کا چیک دیا تھا وہ کیش تو ہو چکا
00:31ماں آپ کہتی ہے کہ آگے کا کیا پروگرام ہے
00:34راشد کہتا ہے ایک آگ کا دریا ہے ڈوب کے جانا ہے
00:38ماں کہتی ہے میں تمہاری بات سمجھ چکی ہوں تمہاری بات میں نہیں سمجھوں گی تو اور کوئی سمجھ گا
00:43میں تمہاری اور اس دعا کے ساتھ شادی کی تیاری جلدی ہی شروع کروا دوں گی
00:47اب جس سے ہمارے پاس اور پیسہ آ جائے گا
00:50راشد اور اس کی ماں کو کیا پتا تھا کہ یہ دعا مل کر انہی کے ساتھ ہی فراد اور دھوکہ کرنے والی ہے
00:56کیونکہ ان دونوں ماں بیٹے نے ہمیشہ سب کے ساتھ برا ہی سوچا
01:01ان کی لالچ نے ان کو یہاں تک پہنچا دیا
01:03کہ ان کے ساتھ ہمیشہ ہی برا ہوتا آ رہا ہے
01:06دوسری طرف زارون کی ماں اسے فون کرتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ
01:10ہمار ہم شفق کا آج پہلا دن ہے آفس میں
01:13اس وجہ سے زین بچے اکیلے ہوں گے
01:16شریفہ تو ہے ان کے پاس لیکن مجھے پھر بھی ان کی فکر ہوگی
01:19تم آتے ہوئے ان سے ملتے ہوئے آنا اور میری طرف سے پیار دینا
01:22جس پر زارون کہتا ہے کہ آپ نے شفق کو بتا دیا تھا
01:26جس پر اس کی ماں کہتی ہے ہاں بیٹا میں نے بتا دیا تھا
01:29میں چاہتی ہوں تم اور شفق پھر سے ایک ہو جاؤ
01:31اور یہ میرا گھر پھر سے آباد ہو جائے
01:34زارون کی ماں کو نہیں پتا شفق جو کہ
01:37ماہم جو کہ پیچھے کھڑی یہ ساری باتیں سن رہی ہوتی ہے
01:41ماہ شفق اور زارون کی لمبی امبر کی دعائیں مانگ رہی ہوتی ہے
01:45ایک دم سے ماہم آتی ہے اور کہتی ہے کہ آپ کیوں زارون کو
01:48بار بار اس شفق کے پاس بھیج دیتے ہیں
01:50جب وہ اسے چھوڑ ہی چکا ہے تو کیوں آپ میری زندگی برباد کرنے میں
01:54تلیو ہیں جس پر اب ایک دم سے اس کی ساس مرتی ہے
01:57اور اسے کہتی ہے کہ تم نے اپنی زندگی خود ہی خراب کی ہے
02:01زارون تم سے نفرت کرتا ہے
02:03جس پر اب ماہ پھر سے شوہر شرابہ شروع کرتی ہے
02:06اور کہتی ہے کہ وہ مجھ سے نفرت نہیں کرتا
02:08بلکہ وہ تو مجھ سے محبت کرتا ہے
02:11آپ بار بار اسے شفق کے پاس بھیج دیتی ہیں
02:13آپ آخر آپ کیوں نہیں مجھ سے خوش ہوتی
02:15جس پر وہ کہتی ہے کہ آپ نے ہی میرے ساتھ غلط کیا ہے
02:19شفق کو آپ زندگی میں لے کر آئی ہیں زارون کی
02:22میں بانچ ہونا اسی لیے کیونکہ یہ سب کچھ تو کچھ تو اللہ کی طرف سے ہے
02:26میں نے تو خود کچھ بھی نہیں کیا
02:29اب یہاں پر ماہم رونے لگتی ہے
02:31لیکن اس کے ساتھ اس کی کسی بھی بات کا جواب دیئے
02:34بغیر ہی وہاں سے چلی جاتی ہے
02:36ماہم کہتی ہے کہ زارون میری کل کائنات ہے
02:39اور میں اس کو کسی اور کا ہونے نہیں دوں گی
02:42آپ جو سازش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
02:45ویسا کچھ بھی ہونے والا نہیں ہے
02:47زارون صرف اور صرف میرا ہے
02:49اور اسے میں کبھی بھی شفق کی زندگی میں واپس آنے نہیں دوں گی
02:53اور اس کیلئے مجھے جو کچھ بھی کرنا پڑے گا میں کروں گی
02:56سازش تو وہاں سے چلی جاتی ہے
02:58اب ماہم بچائری پوٹ پوٹ کا رونے لگتی ہے
03:00اب کیا ہونے والا آنی والی اپسوٹ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
03:03تھینکس فار واشنگ
03:03اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended