Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Jinki shadi unki shadi ||Episode 21 promo ||pak drama review

Jin Ki Shadi Un Ki Shadi Episode 21 Teaser | hum tvl Drama | Latest Drama Teaser 2025

Jin Ki Shadi Un Ki Shadi Episode 21,
Jin Ki Shadi Un Ki Shadi Teaser,
Jin Ki Shadi Un Ki Shadi Ep 21 Teaser,
Jin Ki Shadi Un Ki Shadi Drama,
ARY Digital Drama,
Pakistani Drama 2025,
Latest Pakistani Drama,
Romantic Comedy Drama,
Drama Teaser Today,
Drama Updates,
Jin Ki Shadi Un Ki Shadi New Episode,
Jin Ki Shadi Un Ki Shadi Promo,
Best Pakistani Dramas,
Urdu Drama Teaser,
Pakistani Drama 2025 Teaser,
Jin Ki Shadi Un Ki Shadi hum tv

Get ready for the next twist in "Jin Ki Shadi Un Ki Shadi" Episode 21 Teaser! 💍
The story takes an exciting turn as relationships, misunderstandings, and emotions reach a whole new level. Don’t miss the fun, drama, and heartfelt moments in this latest teaser.

👉 Watch now and share your thoughts in the comments!
📺 Drama: Jin Ki Shadi Un Ki Shadi
🎬 Episode: 21 Teaser
📅 Release Date: Coming Soon on hum tv
⭐ Cast: [wahaj ali and sehar khan]
💞 Genre: Family • Romance • Comedy


---

⚠️ Disclaimer:

This video is made for entertainment and review purposes only.
All footage and images belong to their respective owners (hum tv.
No copyright infringement intended.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سیرہ جن کی شادی ان کی شادی کی نیکسٹ آنیول پیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ علی جو کہ اپنے بھائی کے مخالفت کر رہا ہے کیونکہ وہ خوشی کے ساتھ شادی کرنا چاہتا لیکن اس کا بھائی مان نہیں رہا
00:10جس پر زارہ اور اسد دونوں اس سے منانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن علی ان سے نراز ہو کر خوشی کو لے کر کہیں آ جاتا ہے
00:17اب یہاں پر زارہ کو پتا چلتا ہے کہ فریدہ آنٹی نے تو اس کے ساتھ جھوٹ بولا تھا
00:23اب وہ پوچھتی ہے کہ آپ کو مجھے بتانا چاہیے تھا کہ آپ آذر کے بارے میں مجھ سے کہہ رہی ہیں کہ اس کو اجازہ دینی ہے گھر میں آنے کی آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
00:31جس پر فریدہ پھر سے اس کے سامنے رونا دھونا کرتی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کیلئے سب کچھ کرنا چاہ رہی ہے اس کی بیٹی اس کیلئے سب کچھ ہے
00:39آخر میں نے آخر نادیا کی ہر خوش پوری کیا تو علی بھی اس کی خوش ہے میں اس کی بھی یہ خوش پوری کرنا چاہتی ہوں
00:45اب دوسری طرف علی جو کہ خوشی کے ساتھ بہت خوش ہے خوشی اسے کہتی ہے کہ آج رات کو میں تتلی بن کر سوں گی جس پر اب علی اسے کہتا ہے تم ایسا کرو تم بلی بن کر یہیں سو جاؤ
00:54اب جس پر خوشی بھی مسکرانے رکھتی ہے کیا اب ان دونوں کی شادی ہو جائے گی یا نہیں دوسری طرف علی جو کہ سو رہا ہوتا ہے رات کو اکر کوئی اس کی تاویز کو کٹ لگا دیتا ہے
01:04اب کیا پتا یہ نادیا ہے یا کون ہے اب دوسری طرف اگلی صبح جیسے ہی علی اٹھتا ہے تو ایک دم سے خوشی کو پتا چل جاتا ہے خوشی کہتی ہے کہ آجر بھائی نے اسد بھائی پر حملہ کر دیا ہے
01:15اب اسد اپنے بھائی کو بچانے کی حب ممکن کوشش کرے گا اور فوراں سے اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور اب اپنے بھائی کے پاس جائے گا اور آجر کے چنگل سے اپنے بھائی کو بچائے گا
01:25اب کیا ہونے والے آنے والی اپیسوڈ میں کیا خوشی اس کی مدد کرے گی یا نہیں یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:31کیا پھر خوشی کے لیے بھی کوئی نہ کوئی مسئلہ آجر ضرور کھڑا کرے گا یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں پتا چلے گا
01:36آپ کس بارے میں کیا رائے ہیں آپ کو یہ ڈراما کیسا لگتا ہے کمنٹس میں اپنی رائے کا ظہار ضرور دیجئے گا
01:41ویڈیو چلے گے ویڈیو کو لائک کرنا چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کے بٹن کو لازمی پریس کر دینا
01:45تھانکس فور واشنگ اللہ حافظ
Comments
1
Add your comment

Recommended