Skip to playerSkip to main content
Dua ne kia rashid k sath fraud🤣||Sharakat drama||short drama review

#trendingdrama #sharakat #pakistanidrama #sharakatsharakatsharakatsharakat

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سے شراکف میں آپ نے دیکھا کہ دعا جو کہ ان کو بے وقوف بنانے کے لیے اس گھر میں آئی ہے
00:05اب ایک دم سے آتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ میرا بریسلٹ ہے
00:08اس بریسلٹ سے مجھے میرے پاپا کی خوشبو آتی ہے کیونکہ یہ بریسلٹ انہوں نے مجھے دیا تھا
00:13آپ اس کو اپنے پاس رکھنے میں باہر جاتی ہو یہ نہ ہوگی کہ چوری ہو جائے
00:16جس پر آپ راشت کی ماں کہتی ہے کہ تم ٹھیک کہہ رہی ہو پہلے راشت کا موبائل بھی چوری ہو گیا
00:22آپ دعا کہتی ہے اگر آپ کو یہ پسند ہے تو آپ رکھ لیجی جس پر وہ کہتی نہیں نہیں تمہارے پاپا کی نشانی ہے تم رکھ لو
00:28لیکن دعا کے سرار کرنے پر رکھ دیتی ہے اب اسے بتا دی ہے کہ میں نے راشت کی شادی کے لیے کچھ جلوری بھی بنا کر رکھی ہے
00:35چلو آؤ تمہیں چل کر دکھاتی ہوں
00:37اب راشت کی ماہ ہوت کو بہت سمجھدار اور چلاک سمجھتی ہے لیکن آخر کار اس دعا سے بھی دھوکہ کھا جائے گی
00:43دعا کو جو ساری جلوری کھول کھول کر دکھا رہی ہوتی ہے اسے کیا پتا تھا کہ یہی دعا یہ ساری جلوری لے کر فرار ہو جائے گی
00:51راشت کی ماہ تو اس دعا کو اپنی بہو بنانے کے چکروں میں تھی کہ ایک اور امیر لڑکی فسا لے گی
00:57لیکن اسے کیا پتا کہ یہی امیر دکھنے والی لڑکی اسی کے ساتھ ہی فراڈ کر لے گی
01:02دوسری طرح شریفہ جو کہ کچن میں بیٹھی رو رہی ہوتی ہے ایک دم سے شفق آتی ہے اسے کہتی ہے کہ کیا ہوا آپ کیوں رو رہی ہیں کس کف ہونا ہے تھا
01:10اب شریفہ بتاتی ہے کہ اس کی ایک بہن بمار ہے اور شریفہ سے کہتی ہے کہ آپ کو اس وقت اپنی بہن کے ساتھ ہونا چاہیے
01:17چلی میں آپ کی پیکنگ کروا دیتی ہوں آپ کو میری فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
01:21اب میں واپس اپنے ہی گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ وہیں پر رہوں گی
01:25وہاں پر پورے محلے والے مجھے جانتے ہیں اور ایک دوسرے کی دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہوتے ہیں
01:30اب کیا ہونے والا آنے والی اپیسوڈ میں کیا شفق پھر سے اپنے گھر میں شفت ہو جائے گی
01:35اور آشد اس کو پھر سے تنس کرنا سٹارٹ کرے گا کہ نہیں
01:38یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے
01:41اگر ویڈیو اچھے لگے ویڈیو کو لائک کرنا چینل بڑھیں ہونا چینل کو جلتے سے سبسکرائب کرنا
01:44ملتے کسی ہو نیکسٹ ویڈیو میں تب تک ایتنا ہی
01:47اللہ حافظ
Comments

Recommended