Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Sharakat episode 61 teaser review||Sharakat drama||Short drama


Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما شریف شراکت کی نیکس ٹانویلی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ زارون جس کو شک ہو گیا ہے زین کی کنڈیشن کے بارے میں
00:06اب وہ ماہم سے کہتا ہے کہ زین بہت سست سست لگ رہا ہے اس کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا جس پر اب ماہم بانہ بناتی ہے ہاں زین تو بالکل ٹھیک ہے
00:13اب زارون کو کیا پتا یہ کون سی دوائیاں ماہم اسے پلائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے وہ اتنا زیادہ سست ہو گیا ہے
00:19اور بس ہر وقت سوتا ہی رہتا ہے جب زارون کو پتا چلے گا ماہم کی اس حرکت کے بارے میں وہ تو اسے کھڑے کھڑے ہی طلاق دے دے گا
00:27لیکن ابھی تک ماہم کے مزے ہیں ابھی اس کو کچھ کچھ بھی نہیں کہہ سکتا
00:31اب دوسری طرف زارون کی ماہ جو کہ شفق کے پاس جانے کا کہتی ہے زارون اپنی ماہ کی ہاتھوں مجبور ہے
00:37دوسری طرف راشد جس نے شفق کو تنگ کر رکھا ہے اب پھر سے دروازہ کھٹکٹ آتا ہے
00:42تو اب شفق دروازہ کھولتی ہے تو ایک دم سے اندر ہی گھس آتا ہے
00:45شفق اسے منع کرنے کی کوشش کرتا ہے اتنے میں وہاں پر زارون بھی آ جاتا ہے
00:50جو کہ شفق سے ملنے آتا ہے لیکن جیسے ہی راشد کو دیکھتا ہے وہ بھی پھر وہاں سے اسے ملے بغیر ہی چلا جائے گا
00:56اب راشد ہاتھ جڑتا ہے اسے کہتا ہے مجھے ایک موقع دو
00:59اب پتہ نہیں اسے یہاں پر کیا بات چیت کرنا چاہتا ہے
01:02زارون جیسے ہی گھر واپس آتا ہے اس کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے
01:05کہ آخر یہ سب کچھ کیا ہوا
01:07اب دوسری طرف ماہم کو راشد ساری رپورٹ دیتا ہے کہ زارون بھی آ گیا تھا تو خوش ہوتی ہے
01:12اور کہتی ہے کہ تم مجھے بہت جلدی خوشخبری اچھی سی سنا دو
01:15اتنے میں اس کی ماں جو کہ اسے ملنے آئی ہوتی ہے ساری باتیں سن لیتی ہے
01:19شفق جو کہ دوسری طرف اسے بھی طبیعت خراب ہوتی
01:22اسے بھی چکر آ رہے ہوتے ہیں
01:23زارون تو یہی سمجھ رہا ہے کہ شفق بے وفا ہے
01:26آخر اس شفق کی حقیقت کب کھلے گی
01:28رمیز تو پہلی شک تھا اپنی بہن پہ
01:30اس نے تو اپنی ماں سے پہلے ہی کہہ دیا تھا
01:32کہ یہ سب کچھ بازی تو نے تو نہیں کروایا
01:35لیکن اس کی ماں ماننے کو تیار نہیں تھی
01:37کہ وہ تمہاری بہن ہے
01:38وہ تمہارے ساتھ ایسا کیسے کر سکتی ہے
01:41لیکن آخر کار اس
01:42رمیز کی ماں کو بھی پورا شک ہے
01:45کہ ان سب کے پیچھے
01:47ماں کا ہی ہاتھ ہے لیکن ماں ماننے کو
01:49تیار نہیں ہے وہ تو اسے کہتی ہے
01:51کہ میں نے کچھ بھی نہیں کیا
01:52اب جب ماں کی ماں یہ ساری باتیں سن لے گی
01:55کیا وہ اپنی اس بیٹی کو سمجھا سکے گی
01:58کہ نہیں یہ تو آنے والی ایپیسور میں
01:59آپ کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے
02:01تو کون کون اس ماں کی
02:02اینڈ کا انتظار کر رہا ہے
02:04کمرس میں لازمی بتائیے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended