Skip to playerSkip to main content
Sharakat episode 82 teaser ||sharaakat drama ||short drama review

#trendingdrama #pakistanidrama #shortdramareviewsshortdramareviews #sharakatsharakat

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مصر شراکت کی نیکسٹ آنے والی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ رمیز جو کہ زارہ کو ہی یاد کر رہا ہوتا ہے کیونکہ زارہ اسے چھوڑ کر چلی گئی ہے
00:06اب منانے تو گیا ہے لیکن زارہ نہیں مانی دوسری طرف
00:10اس محلے میں وہ لڑکا جو کہ شفر کے گھر آ جاتا ہے اسے کہتا ہے میں تم سے محبت کرتا ہوں
00:15اسے تنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے جس پر زارون بھی وہاں پر آ جاتا ہے
00:18اب زارون اس کو دھکے دے کر گھر سے باہر نکالتا ہے اور شفر کو ڈانٹا ہے
00:22اور اسے کہتا ہے کہ میں نے تمہیں کتنی بار سمجھایا تھا
00:24کہ یہ محلہ تمہارے رہنے کے قابل نہیں ہے لیکن تم تو اپنی زد پر ہی قائم ہو
00:29تمہیں کسی کی بات ماننی ہی کب ہوتی ہے
00:31آخر کار اب شفر کو اور اپنے بچوں کو یہاں سے لے کر چلا جاتا ہے
00:34اور یہ فیصلہ کرتا ہے کہ اب تم وہی پر ہی رہو گی
00:38دوسری طرف راشد جو کہ اپنی ماں سے کہتا ہے
00:41اس کی ماں کو آخر کار شفر سمجھ آ ہی چکی ہے
00:43اس کی ماں سے کہتی ہے کہ شفر سے اگر آج تمہاری شادی ہو جاتی
00:47اس وقت ہم بدنیتی نہ کرتے
00:49تو آج تم بھی اپنی زنگی خوشکوار گزار رہے ہوتے
00:53آخر کار اب راشد کو بھی سمجھ آ چکی ہے
00:55کیونکہ اس کی رمارک کی بدلنے پر راشد کی سوچ بھی بدل چکی ہے
00:59ماں نے تو صاف صاف کہہ دیا کہ اپنے لئے کوئی غریب گھر کی لڑکی ہی دونڈ لو
01:02جو کہ خوبصیرت ہو
01:04آخر اب اسے مالدار لڑکیاں دیکھ دیکھ کر سمجھ آ چکی ہے
01:08کہ کس طریقے سے انہوں نے اس کو لوٹا ہے
01:10دوسری طرف
01:11ماں جو کہ اپنے گھر آتی ہے اور خوش ہوتی ہے
01:13اور اپنے بھائی سے کہتی ہے کہ تم نے تو میرا بدلہ لے دیا
01:16کمال کر دیا
01:17اب تو ان کی اکر ٹھکانے آ گئی
01:19ایسے ہوتے ہیں بھائی جو کہ اپنی بہنوں کا ساتھ دیتے ہیں
01:22ماں اسے سمجھانے کی کوشش کرتی ہے
01:24چھپ کرواتی ہے لیکن ماں کسی کی بات سننے والی کب ہے
01:26اب آخر فائنلی جب ماں اپنے گھر آتی ہے
01:29تو زین اور اس کے بھائی کو دیکھ کر بہت زیادہ حیران ہو جاتی ہے
01:33اب سمجھ چکی ہے کہ شفق دوبارہ سے اس گھر میں آ چکی ہے
01:36اب ماں اور کیا چالیں چلنے والی ہے
01:38یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں ہی پتا چلے گا
01:40کہ اب وہ کیا طریقہ اپنائے گی
01:42کہ کس طریقے سے شفق زارون کی زندگی سے بلکل ہی نکل جائی ہے
01:45تو آنے والی اپسوڈ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:47تو ویڈیو کے ایسے لگی ویڈیو کو لائک کرنا
01:49چینل پڑھنی ہو ہے چینل کو سبسکرائب کرنا
01:51ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں تو تک لیت نہیں ہے
01:53اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended