Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Fabiha ko aya gussa ||Mere bahuain||Pak drama review

Disclaimer:
This video is made only for informational and entertainment purposes. All images and scenes shown are used under fair use for review and commentary. We do not own any copyrights of the dramas, actors, or production houses shown. All rights belong to their respective owners.
If you have any concern about this content, please contact us for immediate review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سیر میری بہوں میں آپ نے دیکھا کہ آخر کار آصف اپنے تینوں بیٹوں کی شادیاں کٹھی کر کے بہوں کو گھر لے آتا ہے
00:07اب آصف کہتا ہے کہ تم کہتی تھی نہ ہماری بیٹی کوئی نہیں ہے دیکھو اللہ نے ہمیں تین تین بیٹیاں دی ہیں
00:13اور ساتھ ہی ساتھ بہت زیادہ خوش ہوتی ہے
00:15ساتھ ہی ساتھ انہیں نصیت بھی کرتا ہے کہ اب ہم سب کو کٹھے ملجل کر رہنا ہوگا
00:20ساتھ کہتی ہے کہ میری بیٹیوں کے آنے سے گھر میں کتنی زیادہ رونک ہو گئی ہے
00:24اللہ ہم سب کو ایسے ہی پیار محبت سے رکھے
00:28سارے بیٹے اور بہویں خوش ہوتی ہیں
00:30اب یہاں پر کھیل کھلانے کی رسم ہوتی جیسے ہی علمی فبیہ کو کھیل کھلانے لگتا ہے
00:35فبیہ موں کھولتی ہے تو ایک دم سے چمچ پیچھے کر دیتا ہے
00:39سارے گھر والے ہسنے لگتی ہیں
00:41اب ہستا ہوا سب کو دیکھ کر فبیہ کو بہت زیادہ بورا لگتا ہے
00:45اور غصہ بھی آتا ہے
00:46کیونکہ یہ ہے تینوں میں سے سب سے زیادہ غصے کی تیز
00:49امیر گھر سے جو ہے اس وجہ سے اسے غصہ بھی تھوڑا زیادہ ہی آتا ہے
00:53ساس بھی ہسنے لگتی ہے
00:55اب ایک دم سے علمی کہتا ہے کہ میرے تو مزاق کر رہا تھا
00:58اب فائنلی اس کو کھیل کھلاتا ہے
01:00تو تھوڑا سا اس کا موڈ سیٹ ہوتا ہے
01:02کیونکہ اب ان کے ساتھ اور کیا کیا ہونے والا ہے
01:05کیونکہ ڈراما بہت زیادہ مزیدار انٹرسٹرنگ ہونے والا ہے
01:07ان تین بہوں کی نوک چوک تو جاری رہے گی
01:10فبیہ اب اپنے کمرے میں آتی ہے
01:12علمی اس کو دیکھ رہا ہوتا ہے
01:13اب ایک دم سے کہتی ہے کہ دیکھونا ڈریس کتنا اچھا لگ رہا ہے
01:16جس پر علمی کہتا ہے کہ ہاں ڈریس تو اچھا لگ رہا ہے
01:19فائنلی مجھے میری محبت مل گئی
01:20اب یہ محبت اس کے ساتھ آگے کیا کیا کرنے والی ہے
01:23تو علمی کو آگے جا کر ہی پتا چلے گا
01:26کیونکہ فبیہ کے ساتھ رہنا بہت زیادہ مشکل کام ہے
01:28اس کو ہر بات پر غصہ آتا ہے
01:30اور یہ کسی کا بھی لحاظ کرنے والی نہیں ہے
01:32تو کون کون یہ ڈراما شوک سے دیکھ رہے ہیں
01:34کمرس پر اپنی رائے ضرور دیجئے گا
01:36ویڈیو اچھا لگے ویڈیو کو لائک کرنا
01:37جس پاک ڈراما ریویو کو سبسکرائب کرنا
01:39ملتے ہیں کسی کو نیکس ڈراما کے ریویو کے ساتھ
01:42تو اب تقریب نہیں
01:43اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended