Skip to playerSkip to main content
Do kinare ||Episode 59 promo review||short drama reviews

#pakistanidrama #trendingdrama #shortdramareviewsshortdramareviews #dokinare

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سیر دو کناری کی نیکسٹ آنیوالی اپیسوٹ میں آپ دیکھیں گے کہ دوری شوار جو دوسروں کو دھوکہ دیتی آئی ہے
00:06آخر آج اس کے ساتھ اتنا بڑا دھوکہ ہو گیا اس کی اپنی دوست علینا نے اس سے سب کچھ لوٹ لیا
00:11اور اس بہانے کے وہ ولید کے قریب ہو جائے گی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
00:16اب دوری شوار سوچتی ہے کہ کیا کروں ولید کو کال کرتی ہوں
00:19ولید کو کال کرتی ہے اور اسے بتاتی ہے کہ علینا نے میرا سب کچھ مجھ سے چھین لیا ہے
00:24میں برباد ہو گئی ہوں آپ میری کچھ مدد کر دیں
00:27جس پر اب ولید کو پہلے تو اس کا فون نہیں اٹھاتا
00:31لیکن جیسے اس کا فون اٹھاتا ہے تو اسے کہتا ہے کہ کسی اور سے رابطہ کرو
00:35کسی اور کی طرف فون کرو میری طرف فون مت کیا کرو
00:38اب جیسے ہی دوری شوار یہ سنتی ہے تو اسے برا لگتا ہے
00:42ولید ایک دم سے فون بند کر دیتا ہے
00:44دوری شوار اب سوچ رہی ہے اب کیا پلان بنائے کس طریقے سے ولید سے دوبارہ شادی کی جائے
00:50کیونکہ اس کو ماورہ کے ساتھ رہنے بھی نہیں دیتی
00:52اب دوسری طرف ولید جو کہ پریشان ہوتا ہے
00:55ماورہ اس کے پاس آتی ہے اس سے کہتی ہے کہ کیا ہوا
00:57کیا پھر دوری شوار کی کال آئی ہے جس پر اب ولید کہتا ہے کہ تمہیں کیسے پتا چلا
01:02کہ دوری شوار نے مجھے فون کیا تھا
01:04جس پر ماورہ کہتی ہے کہ جب بھی اس کا فون آتا ہے تو آپ پریشان ہو جاتے ہو
01:09اسی وجہ سے میں پوچھ رہی ہوں
01:11اب ولید اسے یہاں پر سب کچھ سچ بتا دیتا ہے
01:13آخر کار ماورہ دوری شوار کے گھر پہنچتی ہے
01:17جیسے ہی دوری شوار اسے دیکھتی ہے تو اسے کہتی کہ تم یہاں پر کیوں آئی ہو
01:21اب ماورہ اسے کہتی ہے کہ تم ولید کا پیچھا چھوڑ کیوں نہیں دیتی ہوا
01:25اور کیوں ہماری زندگیوں سے نہیں نکل جاتی
01:28جس پر اب دوری شوار کہتی ہے کہ ولید صرف میرا ہے
01:31اور وہ صرف آج بھی مجھ سے ہی محبت کرتے ہیں
01:34ماورہ اسے یقین دلانے کی کوشش کرتی ہے کہ ولید تم سے کوئی محبت نہیں کرتا
01:39بلکہ محبت کرتے تھے
01:41لیکن دوری شوار اس کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے
01:44آخر اب یہ ولید کیا کرے گا
01:46کیا پھر اسے دوری شوار کے پیچھے چلا جائے گا
01:49اس کی مدد کیلئے یا تو پھر اسے اگنور ہی کرتا رہے گا
01:52یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے
01:54ویڈیو اچھی لگے ویڈیو کو لائک کرنا
01:56چینل پڑھنی ہوئے چینل کو سبسکرائب کرنا
01:58تھنکس پور واشنگ
01:59اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended