Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Sharakat Episode 62 promo||Sharakat drama||Short drama reviews

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سیریز شراکت کی نیکسٹ آنے والی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ زارون جو کہ اپنے کمرے میں آتا ہے
00:05ماہم دوائی لے کر کھڑی ہوتی ہے زین کو پلانے کے لیے
00:08اب فورا سے زارون اس کے ہاتھ سے دوائی لیتا ہے اور اسے پوچھتا ہے کہ یہ کس چیز کی دوائی تم اسے پلا رہی ہو
00:14لیکن ماہم یہاں پر پھر سے جھوٹ بول دے گی
00:16وہ دوائی لے کر چلا جاتا ہے کیونکہ اس نے چیک کروانی ہے کہ آخری کس قسم کی دوائی ماہم اسے پلا رہی ہے
00:22ماہم نے تو یہی کہا کہ وہ ڈاکٹر نے دی ہے
00:25زارون جیسے ہی ڈاکٹر کے پاس جائے گا تو ماہم پہلے ہی فون کر کے اسے بتا دے گی کہ اس نے کیا کہنا ہے
00:30کیونکہ یہ تو نہیں چاہتی کہ اس کا جھوٹ پکڑا جائے لیکن زارون کو اب کچھ نہ کچھ شک ہو رہا ہے
00:36زارون اب دل میں سوچتا ہے کہ ماہم سے میں جتنی محبت کرتا تھا
00:40اب وہ محبت دھندلی پڑتی جا رہی ہے شاہد اسے ماہم پر شک ہو گیا ہے کیونکہ ماہم کی حرکتیں ہی ایسی ہیں
00:48ان کی حقیقت اب زارون کے سامنے کھل کر آ رہی ہے دوسری طرف کشف جو کہ خواب میں ڈر جاتی ہے اپنے بیٹے کو دیکھ کر
00:54آخر اسے ہی خواب آ رہی ہیں کیونکہ ماہ کا دل جانتا ہے کہ اس کا بیٹا کسی تکلیف میں نہ ہو
01:00جو کہ زین کے ساتھ باہر سے آتی ہے جس پر اب اس کی ساتھ پوچھتی ہے زین کے بارے میں
01:05تو ماہم بتاتی ہے کہ یہ بالکل ٹھیک ہے ڈاکٹر نے کہا ہے پرشانی کی کوئی بات نہیں
01:10لیکن ماہم کی آس کو تو ویسے بھی اس پر شک ہی ہے
01:13اب دوسری طرح ماہم اپنے کمرے میں آتی ہے اور سوچتی ہے کہ شکر ہے ڈاکٹر نے وہ کچھ ہی کہا جو کچھ میں نے اس سے بتایا تھا
01:20اب زارہ جو کہ شفق کے گھر آ جاتی ہے
01:23پہلے بھی زارہ آ چکی ہے لیکن شفق نے دروازہ نہیں کھولا اب ایک دم سے زارہ اندر آتی ہے تو شفق سے باتیں شروع کرتی ہے
01:29اب زارہ کہتی ہے کہ تم کیوں نہیں زارون بھائی کی زندگی میں واپس آری گھر کیوں نہیں واپس آری جس پر اب شفق کہتی ہے کہ میں اس گھر میں آ کر کیا کروں
01:38کہ زارون کو مجھ پر بھروسہ ہی نہیں ہے
01:41زارہ نے تو زارون سے بھی کہہ دیا کہ میں بات کی حقیقت تک جاؤں گی کہ آخر یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے اور کس نے یہ کھیل کھیلا ہے
01:47زارون تو صرف سوچتا ہی ہے لیکن کرتا کچھ بھی نہیں
01:51زارہ جو کہ کب سے شفق سے ملنا چاہتی تھی اب ایک دم سے وہاں پر شفق کی طبیعت خراب ہونے رکھتی ہے
01:56تو زارہ سے پوچھتی ہے کہ کیا ہوا نوکرانی بتا دیتی ہے
02:00جس پر اب زارہ خوش بھی ہوتی ہے کہ ایک مرتبہ میں پھر سے پھوپو بننے والی ہوں
02:05اب یہ بات زارون کو نہ ہی کسی گھر والوں کو پتا ہے
02:08جس پر زارہ تو خوش ہوتی ہے کیونکہ گھر میں پھوپو بھی اس کا انتظار کر رہی ہوتی ہے
02:13شفق کو اچھے طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرتی ہے
02:16کہ اس طریقے سے اپنا گھر بھرواد مت کرو اپنے گھر میں واپس آ جاؤ گھر تمہارا ہے تمہارا بیٹا ہے
02:21لیکن شفق پھر بھی ماننے کو ابھی فلال تیار نہیں ہے
02:25جب شفق پوچھتی ہے زارہ سے اس کے بچے کے بارے میں تو ایک دم سے زارہ اس کی گلے لگ جاتی ہے
02:30رونے لگتی ہے شفق کو سمجھ جاتی ہے
02:32شفق بھی پوچھتی ہے کہ یہ سب کچھ کیسے ہوا
02:35اب وہ زارہ سے یہاں پہ سب کچھ بتا دے گی
02:37دوسری طرف زارہ گھر آتی ہے تو اپنی ماں کو بتاتی ہے کہ آپ ایک میں پھر سے دادی بننے والی ہیں
02:42جیسے ہی دادی یہ خبر سنتی ہے تو بہت ہی زیادہ خوش ہوتی ہے
02:46زارون جیسے ہی گھر آتا ہے اپنی ماں کو خوش دے کر پوچھتا ہے
02:49آت تو ہمیں بہت زیادہ خوش لگ رہی ہیں کیا ہوا
02:52جس پر اب زارہ بتا دے گی کہ آپ پاپا بننے والے ہیں
02:55اب یہاں پہ زارون کا دل پھر نرم ہو جائے گا
02:57ہم جس کو یہ بھی پتا چل چکا ہے
02:59اب وہ کہتی ہے کہ یہ خوشی تو غیر معمولی ہے
03:02اب وہ یہی انتظار کر رہے ہیں کہ کب زارون شفق کو اپنی زندگی سے باہر نکالے ہو
03:07زارون صرف اسی کہی ہو جائے
03:09اب کیا ہونے والا ہے آنے والی اپیسوٹ میں
03:11زارون کو ماہم کو چھوڑ دینا چاہیے ہی کیا نہیں
03:14کمرس میں اپنی رائی ضرور دیجئے گا
03:16ویڈیو اچھی لیکی تو ویڈیو کو ایک لائک ضرور کرنا
03:18اور ایک پیار اصا کمنٹ کرنا
03:21تھانکس وار واشنگ
03:22اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended