Skip to playerSkip to main content
Sher Episode 28 drama review ||Sher drama review ||Short drama review

#trendingdrama #pakistanidrama #shortdramareviewsshortdramareviewsshortdramareviewsshortdramareviews

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


khansheroz0968@gmail.com

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سیر شیر میں آپ نے دیکھا کہ شیر کی بہنیں جو کس کے نکاح کی تیاریہ کر رہی ہوتی ہے فجر وہاں سے گزرتی ہے تو ایک دم سے ان کو کہتی ہے کہ کوئی بھی نکاح نہیں ہونے والا اور وہاں سے چلی جاتی ہے جبکہ سارے گھر والے حیران ہیں کہ آخر یہ فجر کیا کہہ رہی ہے سارے محلے میں بانٹ دیئے ہیں کارڈ ہر جگہ رشتہ دار آنے کو تیار ہیں اور یہ کیا باتیں کر رہی ہے اب ایک دم سے فجر باہر آتی ہے شیر بھی اس کے پیچھے پیچھے
00:30اور نراز ہو جائیں گے اب شیر اپنے کچھ باڈی گارڈ کو بھی پیچھے بھیج دیتا ہے جیسے ہی گھر آتا ہے تو گھر میں کلخانی کا ختم ہوتا ہے فجر یہ دے کر حیران رہ جاتی ہے کہ آخر کون مرا ہے اب جیسے ہی اپنے باپ کو پکارتی ہے تو باپ غصے سے اس کی طرف دیکھتا ہے اور اٹھ کر کھڑا ہو جاتا ہے سارے محلے والی عورتیں بھی وہاں پر بیٹھی ہوتی ہیں ماں جیسی اپنی بیٹی کو دیکھتی ہے تو خوش ہو جاتی ہے اب ایک دم سے کھ
01:00جس پر اب فجر کہتی ہے کہ کون مرا ہے آپ کس کے لیے یہ ختم پڑایا جا رہا ہے جس پر اس کا باپ کہتا ہے کہ تمہاری موت ہوئی ہے تمہارے لیے یہ کلخانی کا ختم پڑایا جا رہا ہے اب یہ ایک دم سے فجر یہ سنتی ہے تو حیران رہ جاتی ہے کہ اپنی زندہ بیٹی کے لیے باپ کیسے یہ سب کچھ کر سکتا ہے باپ سے معافی مانگتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ میں نے جو کچھ بھی کیا آپ کی محبت میں کیا میں آپ کو دھوکہ نہیں دینا چاہتی تھی لیکن باپ اس کی بات نہیں
01:30دیتا ہے تو ایک دم سے شیر جو کہ باہر ہی کھڑا ہوتا ہے ایک دم سے فجر کو پکڑ لیتا ہے اب اس کا باپ تو یہی سمجھتا ہے کہ فجر شیر کے ساتھ آئی ہے فجر جو کہ شیر کے ساتھ نکاح بھی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ اپنے باپ کی نرازگی کی وجہ سے لیکن ماں اب چہری روتی ہے تو اس کو کہتا ہے کہ تمہیں بھی اس کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکال دوں گا اور فجر کو دھکا مارتا ہے شیر اسی ٹائم فجر کو پکڑ لیتا ہے فجر ایک دم سے اس
02:00فجر یہ آسے ہمارے لیے مر گئی ہے اور دروازہ بند کر دیتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہا لیلہ و انہا لیہی راجعون بھی پڑتا ہے جس پر فجر اور زیادہ پریشان ہو جاتی ہے کہ آخر یہ باپ اس سے اتنی نفرت کیوں کرتا ہے آخر میں نے ایسا کیا کیا جو رب اپنا سارا غصہ شیر پر نکالنے لگتی ہے اسے کہتی ہے میں تمہیں منع کیا تھا کہ میرے پیچھے مات آؤ تو کس لیے آئے بابا نے تمہیں میرے ساتھ دیکھا ہوگا تو اور زیادہ پریشان ہو
02:30بند کر دیتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ چل ماں بچیری جو کہ رونے لگتی ہے ماں کچھ کار نہیں سکتی کیونکہ فجر کے باپ کے آگے اس کی بھی نہیں چلتی نہ ہی وہ اس کی بات سننے والا ہے اب فجر بچیری وہی پر رونے لگتی ہے اب شیر اسے لے کر گھر آتا ہے تو اسے کہتی ہے کہ اپنا موبائل فون دو اب شیر بھی حران ہے کہ یہ فون کیوں مانگ رہی ہے اب اسے فون دیتا ہے تو ہسپٹر میں کال کرتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ مجھے ہسپٹر میں اکومیڈیشن مل سکتا
03:00شہادی کرنا چاہتا ہے کہ نکاح کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا لیکن یہ فجر اپنے باپ کی مرضی کے بغیر شہادی نہیں کرنا چاہتی اب شیر اسے کہتا ہے کہ یہ تم کیا کر رہی ہے جس پر وہ غصہ آتا ہے اور کہتی ہے کہ کاش کہ تم فاد ہوتے اور میں تمہیں مار کر اپنے باپ کی سامنے پیش کر دیتی اب شیر کہتا ہے کہ کیا تمہیں مجھے بچا کر پچھتا رہی ہو جس پر فجر کوئی بھی جواب نہیں دیتی کیونکہ اگر فاہد ہوتا تو فجر اس کے ساتھ بہت ب
03:30کی کوشش کرتا ہے اور فجر وہاں سے چلی جاتی ہے کہتی ہے کہ مجھے کا روم مل جائے گا اور میں یہاں سے چلی جاؤں گی نکاح کا پھر کہتا ہے لیکن وہ کہتی ہے کہ میں تم سے نکاح نہیں کروں گی اور دوبارہ ایسا کچھ بھی مت کہنا تو بہت زبردست ڈراما انٹریسٹنگ مزیدار ہونے والا ہے تو اگر چینل پر نیو ہے تو سبسکرائب کر کے رکھئے گا اور ساتھ میں بنے بیل کے ایکن کو لازمی پریس کیجئے گا تینک فور واشنگ اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended