00:00اکثر creators کو youtube کی طرف سے warning یا strike آ جاتی ہے ویڈیو پر
00:05وجہ کیا ہوتی ہے کہ آپ نے community guideline کی خلاف ورزی کی ہوتی ہے
00:10ایسے میں بہت سارے creator گھبرا جاتے ہیں لیکن youtube آپ کو خود دو option دے رہا ہے
00:17کہ یا تو آپ اپنی اس ویڈیو پر جہاں پر آپ کو warning یا strike آئی ہے
00:22اپیل کرنے یا پھر ہم سے training لے لیں
00:25وہ option آپ کی ویڈیو پر آ رہا ہوتا ہے تو سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے
00:30اپیل کریں گے یا training لیں گے
00:32better option ہے کہ آپ اس پر training لے لیں
00:3590 days وہ آپ کی ویڈیو انڈر ویو رہتی ہے
00:38اور پھر youtube چاہے تو اس warning کو یا strike کو ختم گار دے
00:43لیکن بہت سارے creator الٹی سی دی اپیل کر دیتے ہیں
00:47اور وہ اپیل مسترات ہو جاتی ہے اور ان کے لیے مزید پریشانیاں کھڑی ہو جاتی ہیں
00:52تو اس ویڈیو میں solution میں نے آپ کو بتا دیا ہے
Comments