Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm a virgin I'm a virgin I'm a virgin I'm a virgin I'm a virgin a virgin
00:05and I'm a virgin I'm a virgin I'm a virgin
00:08When I'm so happy now I'm here today's video of manual is
00:10حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:14کے بستر مبارک کے مبارک واقعات
00:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:20کا بستر مبارک ایک ٹارڈ کا تھا
00:22جو رات کو دہرا کر دیا جاتا تھا
00:25مثلاً اس کو فولڈ کر دیا جاتا تھا
00:27اور دن میں سیدھا کر دیا جاتا تھا
00:28حضرت حفظہ ام المؤمنین رضی اللہ تعالی عنہ نے
00:32ایک رات اس کی ایک تہہ اور لگا دی
00:35کہ بستر ذرا نرم ہو گیا
00:37تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:41اے حفظہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:42میرے بستر کے ساتھ آپ نے کیا کیا
00:45آپ فرمانے لگی
00:46یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
00:50یہ وہی ہے
00:51بس میں نے اس کی ایک اور تہہ لگا دی ہے
00:54تاکہ ذرا نرم ہو جائے
00:55آپ صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:59اے حفظہ رضی اللہ تعالی عنہ
01:01میں تو اپنی اللہ کے سامنے رات گزارنے والا بندہ ہوں
01:05اس بستر کی نرمی مجھے رات کو اٹھنے سے روک دے گی
01:09اس لیے یہ جیسا تھا
01:11اسے ویسا ہی کر دیا جائے
01:12مجھے نرم و نازک بستر نہیں چاہیے
01:15مہتم سامین
01:16آپ اندازہ کریں کہ ہماری نبی قلیم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
01:21رات کو جس بستر پر سویا کرتے تھے
01:24وہ بھی آپ نرم استعمال کرنا پسند نہیں فرمایا کرتے تھے
01:29کہ اس کی وجہ سے
01:30مجھے اللہ تعالیٰ کے سامنے
01:32رات کو اٹھنے سے سوچتی نہ پڑ دے
01:34ہمارے لئے بھی
01:36ہمارے نبی قریم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
01:39کی ذات مبارکہ بلکل ہی ایسی ہے
01:41کہ ہم نے بھی
01:42آپ صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
01:45کی صیرت مبارکہ پر عمل کرنا ہے
01:47تاکہ ہماری بھی دنیا اور آخرت
01:49بہتر ہو جائے اور
01:51اللہ تعالیٰ کی رضا ہم سب کو
01:53حاصل ہو جائیں آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended