00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ
00:03ناظرین کرام گزرستہ قسمیں ہم نے دیکھا
00:05کہ مکہ میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کیسے ڈھائے گئے
00:08آج کی قسمیں ہم دیکھیں گے
00:09کہ کس طرح ان مظالم سے بچنے کے لئے
00:11مسلمانوں نے پہلی مرتبہ مکہ سے باہر حجت کی
00:14آج کی ہماری ویڈیو کا عنوان ہے
00:15پہلی حجرت حفشہ
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں صحابہ کو مشورہ دیا
00:21اگر تم حفشہ چلے جاؤ تو بہتر ہوگا
00:24وہاں ایک ایسا باشا ہے جس کے ملک میں
00:26کسی پر ظلم نہیں کیا جاتا
00:27ایک عادل انصاف پسند حکمران
00:29نجاشی جس کا سلام اسمہ
00:31اور نجاشی اس کا لقب تھا
00:33یہ باشا حفشہ کا باشا تھا
00:36آج کا ایتوپیا اس وقت
00:37امن انصاف کے سرزمین پر موجود تھا
00:39پانچ نبی کو خواتین مکہ سے نکلے
00:42چار مرد اور گیانہ
00:44سب سے پہلے یہی لوگ تھے جو کہ
00:45مکہ سے نکل کر حفشہ تلنے کے لئے
00:47راضی ہو گئے
00:48ان میں نمائے شخصیت
00:49حتی عثمان بن نفان اور ان کی اہلی
00:51حتی رکیہ رضی اللہ تعالیٰ
00:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی
00:55حتی زبیر بن عوام
00:56حتی عبد الرمان بن نوف
00:57یہ لوگ خفیت دور پر ساحل کتف نکلے
01:00اور حفشہ کے لئے روانہ ہو گئے
01:02ظلم بڑھتا گیا
01:03تو ایک بڑی تعداد نے دوبارہ حجد کی
01:05خواتین حفشہ رہ گئے
01:07اٹھارہ مرد اور تیراسی مرتبہ
01:09ان کی قیادت حجعفر رضی اللہ تعالیٰ
01:11انہوں نے جو کہ حرت علی کے بھائی تھے وہ کر لے تھے
01:13قریش کے سرداروں نے یہ برداشت نہیں کیا
01:16انہوں نے اپنے نمائند عمر بن عراس
01:18کو توفے دے کر حفشہ بھیجا
01:19تاکہ مسلمانوں کو واپس لائے جا سکے
01:22نجاشی نے مسلمانوں کو بلائے
01:24اور پوچھا تمہارا دین کیا ہے
01:25کیوں چھوڑا تم نے اپنے قوم کا مصد
01:27حجعفر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے ایک تاریخی خطاب کیا
01:30اے باشا سلامت
01:31ہم جاہلیت میں تھے
01:33پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے
01:35ہمیں سچائی نماز اور عدل کا حکم دیا
01:37قریش نے ہم پر ظلم کیا
01:39تو ہم یہاں پناہ لینے کے لئے ہیں
01:41اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ ضرور عدل سے کام لیں گے
01:44پھر انہوں نے سورہ مریم کی کچھ آیات علاوہ کی
01:47ان آیات میں
01:48مریم علیہ السلام اور عدل عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر تھا
01:52نجاشی ان آیات کو سن کر رو پڑے اور کہا
01:54یہ کلمات اور عیسیٰ علیہ السلام کی وہی ایک ہی ست چشمہ سی ہیں
01:58میں تمہیں واپس نہیں کروں گا
02:00مسلمانوں کو وہاں مکمل طور پر تحفظ ملا
02:03قریش کی سازش ناکام ہو گئی
02:05اسلام کا پیغام پہلی مرتبہ عرب سے باہر پہنچا
02:08مہتم سامین
02:09ایمان کے ساتھ ظلم برداشت کرنا بھی حجت کا حصہ ہے
02:13اللہ اپنے دین کے ماننے والوں کے لئے
02:15ہمیشہ راستے کھول دیتا ہے
02:16نیک حکمران انصاف کے ذریعے دنیا میں
02:19امن قائم کرتے ہیں
02:20ناظرین ایک نام آپ ہم بتائیں گے
02:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:24صحابہ کو حبشہ کی طرف جانے کا کیوں مشرہ دیا
02:26پہلے حجت میں کون سے صحابی
02:28اپنی اہلی سمیش شامل تھے
02:30نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ
02:32نے کون سے صورت کی تلاوت کی
02:34نجاشی نے مسلمانوں کو واپس کیوں نہیں کیا
02:37یہ تھی پہلے حجت حبشہ کی قسط
02:39اگلی قسط پہ ہم دیکھیں گے
02:41کہ اگر آپ کا ہماری ویڈیو پسند رہی ہے
02:47تو لائک کریں شیئر کریں
02:48اور کہنے ہم کو سبسکرائب کرنا مت بھولے گا
02:51تب تک کے لئے ہمیں اجازت دیجئے گا
02:52اللہ حافظ
Comments