00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02الحمد للہ رب العالمين
00:03والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:06ناظرین اکرام پچھلے قسم میں
00:08ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش
00:10اور بچپن کا ذکر کیا
00:11آج ہم دیکھیں گے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:13جوانی کے حالات اور تجارتی زندگی کے حوالے سے
00:16اور یہ ہماری اپیسوڈ نمبر چار ہے
00:18نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:21اپنی جوانی میں مکہ کے دوسرے نوجوانوں
00:23کی جنہ فضول اور گناہ بھرے کاموں میں
00:24حصہ نہیں لیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:27کو اللہ تبارک وطرہ نے شروع سے
00:28پاکستگی عطا فرمائی تھی
00:30لوگ آپ کو اصصادق سچ بولنے والا اور
00:32علمین امانتدار کہہ کر پکارتے تھے
00:34ایک روایت پہ آتا ہے
00:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:39فرمایا تم میں سے کوئی نہیں
00:41جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں
00:42صحابہ نے ارس کیا
00:43یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:44آپ نے بھی
00:45آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:47جی ہاں
00:47میں مکہ کے لوگوں کی بکریاں
00:49چند کے راتوں کے عوض چلائے کرتا تھا
00:51اس سے معلوم ہوتا ہے
00:52کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:54نے محنت مددوری سے ابتدا کی
00:55جوانی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:59نے تجارت کا پیشہ اختیار کیا
01:00سب سے مشہور سفر حضر ختیجہ
01:02رضی اللہ علیہ وسلم
01:03کا مال لے کر شام کا سفر ہے
01:04اس سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:07کی سچائی اور امانداری
01:08نے سب کو متاثر کیا
01:09حضر ختیجہ رضی اللہ علیہ وسلم
01:11کے غلام محسرہ نے
01:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:13کی امانداری کی تعریف کی
01:15پچیس سال کے عمر
01:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوئی
01:17حضر ختیجہ رضی اللہ علیہ وسلم
01:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:19کی صفحہ سے بہت متاثر ہوئی
01:21اور نکاح کی پیشکش کی
01:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ نکاح خوشحال اور سکون بھرہ ثابت ہوا
01:26حضرت خطیجہ تلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ نہ
01:28ہمیشہ مشکل وقت میں آپ کا سہارہ بنی
01:31سچائی اور امانداری انسان کے اصل کامیابی ہے
01:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا
01:36کہ محرت مزدوری اور حلال روزی میں عزت ہے
01:38عزباجی زندگی میں وفاداری اور بہمی اعتماد خوشی کا راز ہے
01:42ناظرین اکرام آپ ہم بتائیے گا
01:45کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگ جوانی میں کن القابات سے یاد کرتے تھے
01:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سب پہلا پیش اختیار کیا
01:53شام کے تجارتی سفر میں کون آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے
01:57نکاح کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امبارہ کتنی تھی
02:00اگر آپ کو ان سارے سوالوں کا جواب آتے ہیں
02:02تو ہمیں کمنٹ سکشن میں ضرور بتائیے گا
02:04ناظرین اکرام یہ تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوانی اور تجارتی زندگی کے حیران کن داستان
02:10اگلی قسم میں ہم بات کریں گے غار اہرا اور نبوت کی پہلی کرن کے حوالے سے
02:14اگر آپ کو یہ قسم پسند آئی ہے تو اسے لائک کریں شیئر کریں
02:17اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
02:19تب تک کلے ہمیں اجارت دیجئے گا
02:21اللہ حافظ
Comments