Skip to playerSkip to main content
English Description:
In this first episode of the Seerat Series, we explore the conditions of Arabia before the arrival of Islam. What was life like in the Arabian Peninsula before Prophet Muhammad ﷺ?
👉 We discuss social, cultural, and religious conditions, the dominance of idols, injustice, tribal wars, and moral decline that prepared the ground for the greatest revolution in human history — Islam.
Stay connected for more episodes on the life of Prophet Muhammad ﷺ.
#SeeratSeries #LifeBeforeIslam #SeerahDocumentary #IslamicHistory #ProphetMuhammad
________________________________________
📝 Urdu Description:
اس پہلی قسط میں ہم اسلام سے پہلے عرب کے حالات پر روشنی ڈالیں گے۔ نبی اکرم ﷺ کی بعثت سے پہلے عرب کی معاشرت، مذہب، رسم و رواج، اور زندگی کیسی تھی؟
👉 ہم بتائیں گے کہ کس طرح بت پرستی، ظلم، جاہلیت اور اخلاقی پستی عام تھی، اور کیوں انسانیت کو ایک نجات دہندہ کی ضرورت تھی۔ یہ سیریز آپ کو لے جائے گی سیرت النبی ﷺ کے سنہری سفر پر۔
مزید قسطوں کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
#سیرت_النبی #اسلام_سے_پہلے_عرب #SeeratSeries #اسلامی_تاریخ
________________________________________
✅ Tags (English & Urdu Mix):
Seerat series episode 1
Life in Arabia before Islam
Arab before Prophet Muhammad
Seerah documentary
Seerat un Nabi history
Conditions of Arabia before Islam
Pre-Islamic Arabia
Islamic history videos
عرب کا حال اسلام سے پہلے
سیرت سیریز قسط 1
سیرت النبی کی سیریز
________________________________________

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ
00:04الحمدللہ رب العالمين
00:06والصلاة والسلام وانا سید الانبیاء والمرسلین
00:09محمد وعلا آلہ وصحاب اجمائین
00:12ناظرین کرام آج ہم اپنی صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیریز کے پہلے کی شروع کر رہے ہیں
00:18کسی بھی عظیم شخصیت کے زندگی کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے
00:21کہ ہم اس دور اور ماحول کو جاننے جس میں وہ پیدا ہوئے
00:25اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کو سمجھنے کے لئے جاننا بھی ضروری ہے
00:30کہ بیسے سے پہلے عرب کا حال کیا تھا
00:33آج کے ہماری ویڈیو کا عنوان ہے
00:35عرب کا جغرافیائی پس منظر
00:37عرب کا خطہ دنیا کے تین بڑے برعازموں
00:41ایشیا، افریقہ اور یورپ کے سنگم پر واقع ہے
00:43یہی وجہ تھی کہ یہاں تجارتی کافلے گزرتے
00:46اور عرب کے لوگ معاشی طور پر کچھ نہ کچھ فعال رہتے
00:49لیکن روحانی، فکری اور تحذیب اعتبار سے یہ خطہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا
00:55عرب معاشرہ شرک اور بط پرستی میں ڈوبا ہوا تھا
00:58خانہ کعبہ جہت ابراہیم علیہ السلام نے توحید کے لئے بنائے تھا
01:02سیکڑ بطوں سے بڑا ہوا تھا
01:04ہر قبیلے کا الگ الگ بط تھا جنہیں وہ مشکل وقت میں پوکارتے تھے
01:09کچھ لوگ آسمانی ادیان کے پیروکار بھی تھے
01:12جیسے یہودیت اور عیسائیت
01:14لیکن وہ بھی اصل تعلیمات سے ہٹ کر بیدات و تحریف میں پڑے ہوئے تھے
01:18قرآن کریم میں اللہ تبارک وطن نے فرمایا
01:21وَمَا يُمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشِرِكُونَ
01:24سورہ یوسف آیہ نمبر ایک سو چھے
01:26یعنی ان میں اکثر اللہ با ایمان رکھتے ہیں مگر شرک کے ساتھ
01:30ظلم و قتل غالت عام تھی
01:32قبیلوں کے درمیان معمولی بات پر طویل جنگیں چھڑ جاتی تھی
01:36لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا عزت سمجھا جاتا تھا
01:39شراب نوشی جوا اور بے حیائی معاشرے کی روایت بن چکی تھی
01:42قرآن مجید ملہ نے فرمایا
01:44وَإِذَا الْمَوْعُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّزَمْ بِنْ قُتِلَتْ
01:48سورہ تقویر آئین نمبر نو اور آٹھ
01:51یعنی زندہ دفن کی گئی بچی سے پوچھا جائے گا
01:53کہ کس گناہ پر اسے قتل کیا گیا
01:55یہ بھی حقیقت ہے کہ عرب معاشرے میں کچھ اچھائیاں بھی موجود تھی
01:59جیسے وہ مہمان نواز، بہادری اور شجاعت، فساد و بلاغت کی عظیم صلاحیت، وعدے کی پاسداری
02:06یہی وہ خصوصیتیں جنہیں اسلام نے درست سمجھ دیا اور ایک سال معاشرہ بنا دیا
02:10اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ تبارک مطلعہ نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے معاشرے میں ہی کیوں بھیجا
02:18اس کی وجہ یہ تھی کہ جب اندھیرے اپنی انتہا کو پہنچ جائیں
02:22تو روشنی کی قدر سب سے زیادہ محسوس ہوتی ہے
02:24اسی طرح جب معاشرہ ظلمتوں میں ڈوبا ہوا تھا
02:28اللہ تبارک مطلعہ نے اپنے آخر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
02:31تاکہ وہ جہالت کی رات کو ایمان کی روشنی سے بدل دیں
02:34قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا
02:36مہتم سامین اگر اسلام نہ آتا تو آپ بتائیے کہ عرب معاشرے کا انجام کیا ہوتا
02:51کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آج کے دور میں بھی وہی برائیاں دوبارہ زندہ ہو گئی ہیں
02:55جو جاہلیت کے زمانے میں تھی
02:57ناظرین اکرام یہ تھا عرب کے حالات بحثت سے پہلے کا ایک مختصص سجائزہ
03:02اگلی ویڈیو میں انشاءاللہ ہم بات کریں گے
03:04قریش اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کے بارے میں
03:08اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو اسے لائک کریں شیئر کریں
03:11اور مزید اقصاد کیلئے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
03:14اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended