Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I love Allah for the mercs and the blessings of Allah
00:03Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:05Assalamu alikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:07Mottom Sāmīn
00:08Aaj ki video ka hamarai awanae
00:10Hayrat Yusha alayhi s.a.w.
00:12Ke liye sūrj ka rup jana
00:13Hayrati Ebughurayr r.a.
00:16Anhu firmati hey
00:17Nabi Akram khadamu nabiyyen
00:19Sallallahu alayhi wa ala alihi wa sallam
00:21Nabi yuh minse eek nabi
00:24Nabi niyne dushman ke khalaf jihad
00:26Ka irada kiya
00:27To aepni quam se firmaya
00:28کہ میرے ساتھ ایسا کوئی بھی شخص نہ چلے
00:31جس نے حالی میں شادی کی ہو
00:32اور نہ ہی وہ شخص میرے ساتھ چلے
00:36جو گھر کی تعمیر میں مصروف ہو
00:37اور ابھی تک اس نے گھر کی چھت بھی نہ ڈالی ہو
00:40اور اسی طرح ایسا آدمی بھی میرے ساتھ نہ چلے
00:43کہ جس نے بکریاں خریدی ہوں
00:44یا حاملہ اونٹنیاں خریدی ہوں
00:47جن کے جننے کا اسے انتظار ہو
00:49تو نہ تے یہ ہدایات دے کر
00:51وہ جہاد کے لئے لبانا ہوگے
00:53جب اس بستی کے قریب پہنچے
00:55جس پر لشکر کشی کا ارادہ تھا
00:57تو نماز اثر کا وقت ہو گیا
00:58انہوں نے سورج کو مخاطب کر کے فرمایا
01:02کہ اے سورج
01:03تو بھی حکم کے تابعے ہیں
01:05اور میں بھی حکم کے تابعے ہوں
01:07اے اللہ اس سورج کو ہمارے لئے روکنے
01:09چنانچہ کہا جاتا ہے
01:11کہ وہ سورج روک گیا
01:12یہاں تک کہ اللہ تبارک و تعالی نے
01:14ان کو فتح نصیب فرمائی
01:15تو انہوں نے بہت سا مال غنیمت جمع کیا
01:17پھر اس مال غنیمت کو کھانے کے لئے آ گئی
01:21تو اس آگ نے وہ مال غنیمت نہیں کھایا
01:24انہوں نے فرمایا
01:25کہ تم لوگوں میں ضرور کوئی خیانت کا مرتقب ہوا ہے
01:28اس لئے
01:29ہر قبیلے کا ایک ایک آدمی
01:31میرے ہاتھ پر بیعت کرے
01:32چنانچہ دوران بیعت ایک شخص کا ہاتھ
01:35ان کے ہاتھ سے چمٹ گیا
01:36انہوں نے فرمایا
01:37کہ ضرور تم میں کوئی خائن ہے
01:39خیانت کرنے والا ہے
01:41پس تیرا قبیلہ میرے ہاتھ پر بیعت کرے
01:44جب بیعت کی گئی
01:45تو دو یتین افراد کے ہاتھ
01:47ان کے ہاتھ کے ساتھ چمٹ گئے
01:48انہوں نے فرمایا
01:49کہ تم میں کوئی خیانت کا مرتقب ہوا ہے
01:52چنانچہ وہ لوگ گائے کے سر کے برابر
01:54سونے کا ایک سر لے کر آئے
01:56جب اس کو بھی دوسرے مال غنیمت میں رکھ دیا گیا
01:59تو آ گئی اور اس مال کو کھا گئی
02:01بعد میں اللہ تبارک پہ تعالی نے
02:03ہمارے لئے مال غنیمت کو حلال کر دی دیا
02:06اللہ تبارک پہ تعالی نے
02:07ہماری کمزوری اور عاجزی کو دیکھا
02:09تو ہمارے لئے مال غنیمت کو حلال کر دیا
02:11بہوالہ صحیح بخاری صحیح مسلم
02:14مہتم سامین
02:15اس حدیث مبارکہ سے
02:17معلوم ہوا کہ سابقہ امت عمر بھی
02:19جہاد فرض تھا
02:21اہم کاموں میں اللہ تبارک و تعالی
02:24اپنے بندوں سے وہ کام لیا کرتے تھے
02:26جو کہ ہوشیار بندے ہوتے تھے
02:29جو شخص جہاد کا ارادہ رکھتا ہے
02:30اسے چاہیے کہ اپنے تمام مشاغل سے
02:32یک لخت علیدہ ہو جائیں
02:34دنیا کا معلومتہ دل میں دنیا کی
02:37محبت پیدا کرتا ہے
02:38جمادات بھی اللہ کے حکم کے تابع ہیں
02:41اور اس کے فرما بردار ہیں
02:42سابقہ شریعت میں مال غنیمت حلال نہیں تھا
02:46یہ امت محمدیہ کی خصوصیت ہے
02:47کہ اس کے لئے اللہ تبارک و تعالی
02:49نے مال غنیمت کو حلال کر دیا
02:51اسی طرح پتہ جلا
02:53کہ بنی اسرائیل میں بھی نیک لوگ گزرے ہیں
02:55جو کہ اللہ تبارک و تعالی کی راہ میں
02:56جہاد کو اپنا فریضہ سمجھتے تھے
02:59اور اللہ تبارک و تعالی ان کی نسرت
03:01اور مدد کرنا اپنا فریضہ سمجھتے تھے
03:03مہتم سامین
03:05آج کی ویڈیو ہم یہی پر مکمل کرتے ہیں
03:07ملتے ہیں کسی اور ویڈیو کے ساتھ
03:09اپنا بہت سارا خیال رکھے گا
03:10اللہ تبارک و تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو
03:13آمین
Comments

Recommended