00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ
00:03ناظرین اکرام اسلام کی ابتدائی دعوت میں مسلمانوں پر مکہ میں سخت ظلم و ستم ہوا
00:10آج کی قسم میں ہم دیکھیں گے ایک عظیم شخصیت کے اسلام قبول کرنے سے اسلام کو کیسے زبد اصطاقت ملی
00:15جن کا اسلام ایک انقلاب لے آیا
00:17یہ ہیں حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:20اور آج کی ویڈیو میں ہمارا عنوان ہے حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام قبول کرنا
00:24حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ قریش کے بہادر اور طاقتور سردار تھے
00:29اسلام کے شدید ترین مخالفوں میں سے تھے
00:31اور مسلمانوں کو سخت عذیت دیتے تھے
00:34ایک دن اسلام کو ختم کرنے کی ارادہ سے گھر سے نکلے
00:36راستے میں خبر ملی کہ ان کی بہن اور بہنوئی حد فاطمہ بن تغیتاب اور حد سعید بن زید اسلام لے آئے ہیں
00:43حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ غصے سے بہن کے گھر میں پہنچے
00:46دیکھا وہ قرآن پڑھ رہی ہیں
00:48مارپیڑ کے بعد بہن کا خون دیکھ کر ان کے دل میں نرمی آئی
00:52بہن نے کہا اے عمر حق اللہ کا دین ہے
00:55چاہے تم مانو یا نہ مارو
00:57پھر قرآن کی آیات پڑھنے کی اجازت دی
00:59جیسے سنا
01:01سورت آہ کی آیان نمبر فورٹین
01:02عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دل کام اٹھا
01:08سیدہ دار ارکم پہنچے
01:10جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ موجود تھے
01:14اندر جانے کی اجازت ملی
01:15خط حمزہ نے کہا
01:17اگر خیر کی نیت سے آئی ہیں تو خوش آمدید
01:19ورنہ ہم تلوار سے جواب دیں گے
01:21حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
01:24میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
01:26اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
01:29اللہ کے نبی اور رسول ہیں
01:30یہ سنکا صحابہ نے اللہ اکبر کے نعرے بلند کیے
01:33حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام لانے کے بعد
01:36مسلمان پہلی مرتبہ کعبہ میں کھلم کھلا نماز پڑھنے لگے
01:47مہتم سامین
01:48کبھی کبھی اللہ اپنے دین کی حفاظت کیلئے
01:51بڑے دشمن کو بھی اپنا دوست بنا دیتا ہے
01:53قرآن کی طاقت دلوں کو بدل دیتی ہے
01:55اسلام کا غلبہ اللہ کے فیصل سے ہے
01:57کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی
01:59آپ آئیں بتائیے کے کمنٹ سیکشن میں
02:01کہ حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بہن اور بہنوں کی کون تھے
02:04حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
02:06قرآن کی کون سے صورت کی آیات سنی
02:08اور آئے نمبر کیا تھا
02:17فائدہ ہوا
02:17ناظرین اکرام یہ تھی ہے
02:19تو مرے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام قبول کرنے کی قسط
02:22اگلی قسط میں ہم دیکھیں گے
02:24کہ اسلام کا کھلم کھلا اور
02:26مکہ میں سب کے سامنے
02:28اعلان کر کے نماز پڑھتے ہوئے
02:30اور مکہ میں پھر مزید ظلم
02:32محسطم کے جو بھی
02:34آگے کارنامے تھے وہ دیکھیں گے
02:36تب تک یہ ہمیں اجازت دیجئے گا
02:37چینلوں کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
02:39اللہ حافظ
Comments