Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت صوبیہ رضی اللہ عنہ
00:02حضرت صوبہ پہلے ان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو لہب کی لونڈی تھی
00:10جنہیں ابو لہب نے اپنے یتیم بھتیجے کی ولادت کی خوشی میں آزاد کر دیا تھا
00:17حضرت صوبہ نے ہی پہلے حضرت حمزہ کو بھی دودھ پلایا تھا
00:22اور اس طرح اب کے حقیقی چچا حضرت حمزہ اب کے رضائی بھائی بھی تھے
00:27حضرت صوبہ کی چند دن کی اس خدمت کو ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کبھی نہیں بھولے
00:36اور ان کی ساری زندگی اب ان کی مدد فرماتے رہے
00:40انہیں پوشاک بھیجوایا کرتے اور ان کی وفات کے بعد ان کے اقارب کی خیریت دریافت فرمایا کرتے تھے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended