Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
________________________________________
📌 Title (English + Urdu):
Seerat Series Ep 06 | Prophet Muhammad ﷺ Ki Dawat Ka Aaghaz | سیرت النبی ﷺ – دعوت کا آغاز
________________________________________
📌 Description (English):
In this episode of the Seerat Series, we explore the beginning of Prophet Muhammad’s ﷺ mission of spreading the message of Islam. From the first secret invitations to the open call towards Allah’s guidance, this episode sheds light on the wisdom, patience, and courage of the Prophet ﷺ during the early days of Dawah.
📖 Join us on this journey to learn the sacrifices, challenges, and lessons from the Prophet’s ﷺ struggle to spread Islam.
________________________________________
📌 Description (Urdu):
اس قسط میں ہم دیکھیں گے کہ نبی کریم ﷺ نے کس طرح اسلام کی دعوت کا آغاز کیا۔ پہلے خفیہ دعوت، پھر کھلے عام اعلان، اور اس دوران پیش آنے والی مشکلات و قربانیوں کا تذکرہ ہوگا۔ یہ وہ وقت تھا جب صبر، حکمت اور حوصلے کے ساتھ نبی ﷺ نے اسلام کا پیغام پہنچایا۔
📖 آئیں سیرتِ نبوی ﷺ کے ان سنہری واقعات سے ایمان افروز اسباق حاصل کریں۔
________________________________________
📌 Tags (English):
Seerat Series, Prophet Muhammad Dawah, Beginning of Islam, Early Islam, Prophet Muhammad biography, Islamic history, Dawah in Makkah, Prophet Muhammad life
📌 Tags (Urdu):
سیرت النبی, نبی کریم ﷺ, دعوتِ اسلام, اسلام کا آغاز, مکہ کی دعوت, سیرت سیریز, نبی کی زندگی, ابتدائی اسلام
________________________________________

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:01Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:03Nاظرین اکرام پچھلے قسم میں
00:05ہم نے وحی کے نزول اور نبوت کے آغاز کے واقعے کو بڑھا
00:08آج کی قسم میں
00:10ہم دیکھیں گے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:12نے کس طرح اسلام کی دعوت کا آغاز
00:14کیا اور اس راستے میں
00:15کون سے مشکلات آپ کو درپیش ہوئیں
00:17آج کے ماری ویڈیو کا عنوان ہے دعوت اسلام
00:19کا آغاز خفیہ اور اعلانی دور
00:21وحی کے بعد
00:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:26نے سب سے پہلے اپنے قریبی لوگوں کو
00:27اسلام کی دعوت دی
00:28سب سے پہلے ایمان لنی وری شخصیت
00:31خطیعت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ تھی
00:33پھر حد ابوبکہ صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
00:35حد ای رضی اللہ تعالی عنہ جو اس وقت نوجوان تھے
00:38اور حد زید بن حرسہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:40نے اسلام قبول کیا
00:41حد ابوبکہ صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
00:43It's a very good thing.
01:13وآلہ وسلم نے قریش کو کوہ صفائی پہا پر جمع کیا اور فرمایا
01:18کہ اگر میں تم سے کہوں کہ اس پہاڑ کے بیچے دشمن فوج ہے
01:21تو کیا تم میری بات مانو گے
01:22سب نے کہا ہاں ہم نے ہمیشہ آپ کو سچا پایا
01:25پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:28میں تمہیں اللہ کے عذاب سے ڈراتا ہوں
01:31اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
01:33لیکن سب نے مخالفت کی
01:35خاص طور پر ابو لہب نے کہا
01:37تباہ لکا حلاق ہو تو
01:39کیا تُو نے اسی لئے ہمیں جمع کیا تھا
01:41اس پر سورہ المدسر یعنی سورہ لہب ناظر ہوئی
01:44جس میں ابو لہب کی علاقت کی خبر دی گئی
01:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:48اسلام کی دعوت دن داد جاری لکھی
01:50مکہ کے طاقت و لوگ سخت مخالفت کرنے لگے
01:53مسلمانوں کو ظلم و صدم برداشت کرنے پڑے
01:56لیکن اسلام کی روشنی دن بہ دن پھیلتی گئی
01:59دین کی دعوت پہلے قریب ترین لوگوں سے شروع کرنی چاہیے
02:02دعوت کا اصل طریقہ حکمت اور صبر کے ساتھ ہے
02:05حق کی دعوت ہمیشہ مخالفت کے بغیر نہیں ہوتی
02:08مگر آخر کار اللہ کی مدد شامحال رہتی ہے
02:10موتم سامین آپ ہمیں بتائیے گا
02:13کہ سب سے پہلے ایمان لانیم علی شخصیت کون تھی
02:15مردوں میں سے اور اردوں میں سے
02:17آپ ہمیں یہ بھی بتائیے گا
02:18کہ اسلام کی دعوت خفیہ طور پر کتنے سال تک دی گئی
02:21اس کے بعد اللہ تبارک و طلعہ کا حکم کیا نازل ہوا
02:24کوئے صفا پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اعلان کیا
02:29ابو اللہ حب کی مخالفت پر کون سے صورت نازل ہوئی
02:32ناظرین اکرام یہ تھی اسلام کی دعوت کے آغاز کی قسط
02:35اگلی قسط میں ہم بات کریں گے
02:37مسلمانوں پر مکی دور کے ظلم و ستم اور صبر کی مثالوں کے بارے میں
02:40اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو لائک کریں شیئر کریں
02:43اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا
02:45تب تک کے لئے ہمیں اجاز دیجئے گا
02:47اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended