Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04ناظرین اکرام گزشتک قسم میں
00:06ہم نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:08نے کس طرح خفیہ اور پھر
00:10اعلانی طور پر اسلام گداوہ دی
00:11آت کی قسم میں ہم دیکھیں گے کہ اس اعلان کے بعد
00:14مسلمانوں پر کیا مظالم ڈھائے گئے
00:16اور انہوں نے کس طرح صبر اور استقامت
00:18کے عظیم مثالیں قائم کی
00:19آج کی ہماری ویڈیو کا عنوان ہے مکہ میں
00:21مسلمانوں پر ظلم و ستم
00:23جب قریش کو محسوس ہوا کہ اسلام تیزی سے
00:26پھیل رہا ہے تو وہ خوف زدہ ہو گئے
00:28انہوں نے کمزور اور غلام مسلمانوں پر
00:30سخت تشدد شروع کر دیا
00:31طاقتور لوگ اپنے قبیلوں کے تنفس کی وجہ سے
00:34محفوظ رہے لیکن کمزور
00:36طبقہ شدید عذیتوں کا شکار ہوا
00:37حتی بلال حفشی غلام تھے
00:39اور اسلام قبول کرنے کے بعد آپ پر
00:42بے پناہ ظلم ہوا ان کے مالک
00:44امیہ بن خلف نے انہیں جلتی ریت پر
00:45لٹایا اور سینے پر بھاری پتھر بھی
00:47رکھا بلال صرف ایک ہی کلمہ
00:49دوراتے رہے احد احد
00:51اللہ ایک ہے اللہ ایک ہے
00:53حد بلال رضی اللہ عنہ کی مکمل
00:55سیریز بھی ہم نے اپنے چینل پر اپلوڈ کی ہے
00:57اگر آپ کو مزید اس کے بارے میں جان کری چاہیے
00:59تو آپ پلیل اس پر جا کر ان کے بارے میں
01:01مزید جان کری اور معلومات
01:03لے سکتی ہیں
01:04حد یاسر اور ان کی اہلی حد سمیہ غلام تھے
01:08اور ان کے بیٹے حد امار رضی اللہ عنہ بھی
01:10اسلام نے
01:11کفار نے تینوں پر تشدد کیا
01:13حد سمیہ رضی اللہ عنہ کو بوجھال نے
01:15برچی مار کر شہید کر دیا
01:17یہ اسلام کے سب سے پہلی شہید خاتون تھی
01:19حد خباب بن احرد
01:21رضی اللہ عنہ کو دہکتے انگاروں پر لٹایا گیا
01:24حد سعید بن نبی وقاس پر
01:26خاندان کے لوگ سختیاں کرتے
01:27کمزور اور غریم مسلمان مکہ کے
01:30بزاروں اور گلیوں میں ظن سہتے رہے
01:32صحابہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:34کے پاس آ کر ارش کرتے
01:35یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:37آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہمیں کفار سے نجا دے
01:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:42فرماتے تم سے پہلے لوگ
01:44ایسے بھی گزرے ہیں جنہیں ایمان کی وجہ سے
01:46دو حصوں میں کٹا گیا لیکن وہ دین سے
01:48پیچھے نہیں اٹھے اللہ کی قسم
01:50یدین غالب آ کر رہے گا
01:52مطمئن سامین دین کی رام میں مشکلات
01:54اور ازمائش لازمی ہیں
01:55صبر اور استقامت ہی کامیابی کی کنجی ہیں
01:57اسلام کی تاریخ قربانی سے بھری ہوئی ہے
02:00جو ایمان کی عظمت کی دلیل ہے
02:02ناظرین اکرام آمیں بتائیں گے
02:04کہتے بلا رضی اللہ تعالیٰ پر کس نے
02:06ظلم کیا اور وہ کیا الفاظ دھراتے تھے
02:08اسلام کی سب سے پہلی شہید
02:10خاتون کون تھی حضر خباب
02:12بن الارض رضی اللہ تعالیٰ نے کو کس
02:13عذیت کا سامنا کرنا پڑا
02:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:17صحابہ کو صبر کے بارے میں کیا فرمایا
02:19ناظرین اکرام یہ تھی
02:21مکی دور میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے
02:23مظالم کی قسط
02:24اگلی قسط میں انشاءاللہ ہم بات کریں گے
02:26حجت حبشہ اسلام کا پہلا حجت سفر کے بارے میں
02:29تب تک کے لئے ہمیں اجازت دیجئے گا
02:31اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended