Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00sallallahu alayhi wa sallam
00:01من رسول الله
00:04sallallahu alayhi wa sallam
00:08سے سنا
00:08يقول
00:10آب الشاد فرماتے تھے
00:13تدنی الشمس يوم القیامة
00:16تدنی الشمس يوم القیامة من القلق
00:22حتى تكون منهم
00:24كمقدار ميل
00:26فيكون الناس
00:28على قدر اعمالهم
00:29آپ sallallahu alayhi wa sallam
00:33ارشاد فرماتے تھے
00:34کہ قیامت کے دن سورج
00:36مخلوق سے بہت قریب ہو جائے گا
00:39بہت قریب ہو جائے گا
00:42یہ سورج
00:43مخلوق کے بہت قریب ہو جائے گا
00:47یہاں تک کہ
00:48ان سے صرف
00:50ایک میل کے بقدر رہ جائے گا
00:53ایک میل
00:55اور
00:57لوگ
00:59اپنے اعمال کی بقدر
01:02پسینہ پسینہ ہو جائے گا
01:04یعنی مطلب یہ ہے کہ
01:06جس کے اعمال جتنے برے ہوں گے
01:09اسی قدر اس کو پسینہ بھی زیادہ چھوٹے گا
01:13بعض لوگ وہ ہوں گے
01:16جن کا پسینہ ان کے ٹکنوں تک آئے گا
01:20بعض ایسے ہوں گے کہ ان کا پسینہ ان کے گھٹنوں تک ہو گا
01:26بعض کا پسینہ ان کے پولوں کے اوپر تک یعنی کمر تک
01:32اور بعض وہ ہوں گے جن کا پسینہ ان کے موں میں جا رہا ہو گا
01:38اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:43اپنے دہن مبارک
01:46یعنی اپنے مبارک موں کی طرف
01:49حاصل سے اشارہ کر کے دکھایا
01:51کہ یہاں تک
01:53یعنی پسینہ ان کا پہنچ رہا ہو گا
01:56قیامت اور آخرت میں پیش آنے والے
02:00یہ جو واقعات
02:02جن کا تذکرہ
02:05قرآن و حدیث میں کیا گیا
02:08ابھی جو حدیث ہم نے آپ کے سامنے پڑی
02:12یہ تو
02:14اس کی حقیقت کا صحیح اندازہ
02:18وہ تو قیامت کے دن ہی ہو سکتا ہے
02:21یہ سورج جو آج
02:25کتنا دور ہے انسان سے
02:29لیکن جب گرمی پڑتی ہے
02:32گرمی کے موسم میں
02:34ہم تپش اور حرارت
02:37اس سورج کی پرداشت نہیں کر سکتے
02:40یہاں دنیا میں رہتے ہوئے
02:43جبکہ اتنا دور ہے
02:46اور قیامت کے دن
02:48جب یہ ایک میل کے حاصلے پر ہوگا
02:52تو ذرا تصور تو کیجئے
02:55کہ اس وقت کی گرمی اور حرارت
02:58اور اس وقت
03:01یعنی سختی کا کیا عالم ہوگا
03:04تو اس دو احادیث مبارکہ میں
03:07جو ہم اس طرح کی باتیں پڑھتے ہیں
03:10سنتے ہیں
03:11اس کا صحیح اندازہ
03:13اور اس کا پورا انکشاف تو اس وقت ہوگا
03:17جب یہ حقائق سامنے آئیں
03:19لیکن اگر آدمی ایمان کی حالت میں ہو
03:22جی اعمال سالحہ کا
03:25زخیرہ لے کر جائے
03:27تو وہ قیامت والا دن
03:31وہ اہل ایمان کے لیے
03:34امن والا دن ہوگا
03:36گھبرات کا دن نہیں ہوگا
03:39گھبرات کا دن نہیں ہوگا
03:42گھبرات کا دن قیامت والا یہ ان لوگوں کے حق میں ہوگا
03:47جو دنیا میں امن والی زندگی بسر کرتے تھے
03:50حلال و حرام کا
03:51کوئی فرق نہیں کرتے تھے
03:54یہاں عیاشیاں کرتے رہتے تھے
03:57چاہتے تھے کہ دنیا کی زندگی
03:59ایش والی ہو
04:00مزے والی ہو
04:01یہ زندگی ہمیں جوائے کریں
04:04یہ موسم ہمیں جوائے کریں
04:07اللہ کے بعض بندے ایزے بھی ہیں
04:09کہ بجائے عبرت حاصل ہونے کے
04:12مزید مستیوں میں پڑ جاتے ہیں
04:15گناہوں میں پڑ جاتے ہیں
04:17اور اللہ تعالیٰ کو
04:18اللہ تعالیٰ کو ناراض کرتے ہیں
04:21نافرمانی اکر کر کے
04:22تو جو دنیا کی زندگی میں
04:24اس طرح وقت گزارے گا
04:26تو کل قیامت کے دن اس کے لیے گھبرات ہی گھبرات
04:29لیکن جو اللہ کے نیک بندہ
04:32اس دنیا میں گھبرائے گا
04:34خوف والی زندگی
04:36گھبرات والی زندگی
04:37یعنی اس کو یہ در لگا ہوگا
04:40یہ کھٹکا لگا ہوگا
04:41کہ اگر میں یہ نماز نہیں پڑوں گا
04:44تو کل قیامت کے دن اس سے پوچھا جائے گا
04:48جی مغرب کی ازان ہو رہی ہے
04:50سارے کام چھوڑ کے مجھے بسجد میں جانا ہے
04:53عشاء کی ازان ہو رہی ہے
04:55سارے کام چھوڑ کے بسجد میں جانا ہے
04:57پجر کی ازان ہو رہی ہے
04:59سارے کام اپنی محبوب نین
05:01محبوب بستر
05:03محبوب آرام چھوڑ کر
05:05مسجد میں جانا ہے
05:07تو یہ گھبرات والا انسان
05:09جو دنیا میں
05:11دنیا میں گھبرائے گا
05:14گناہوں سے
05:14کہ کہ یہ ایسا نہ ہو
05:16مجھ سے اگر یہ غلطی ہو گئی
05:17یہ گناہ ہو گیا
05:19تو میں پکڑ میں نہ آ جاؤں
05:21اگر اس سے بشری تقاضے سے
05:24کوئی غلطی ہو بھی جاتی ہے
05:27گناہ ہو بھی جاتا ہے
05:28تو اس وقت تک اس کو چین نہیں ملتا
05:31جب تک کہ وہ صدق دل کے ساتھ
05:34توبہ اور استغفار نہ کر لیں
05:36تو ایسے اللہ کے نیک اور صالح بندے
05:39جو دنیا کی زندگی میں خوف والی زندگی
05:42خوف الہی والی زندگی
05:44بسر کریں گے
05:45کل قیامت کے دن
05:46وہ گھبراتوں سے پریشانیوں سے
05:49وہ دور رہیں گے
05:50خود قرآن پاک میں موجود ہے
05:52وَهُمْ مِنْ فَزَعِيَوْمَيْزِنْ حَامِنُونَ
05:55کہ اس دن یہ جو مومن ہیں
05:59متقی لوگ ہیں
06:00یہ گھبرات سے امن میں ہوں گے
06:02تو ہمیں تو کوشش کرنی چاہیے
06:04جب اس طرح کی حدیثیں سنیں
06:06تو کوشش کرنی چاہیے
06:08کہ وہ آمال اور وہ زخیرہ
06:10اور توشہ لے کر جائیں
06:12کہ اللہ تعالیٰ
06:13قیامت کی اس ہولاکی سے
06:15ہم سب کی افادت فرمائے
06:17وَا فَرْمَنَا رَبُّ الْعَالَمِينَ
06:19آخرت کی بھرپور طریقے سے
06:20تیاری کرنے کی
06:22اور اس کی فکر کرنے کی توفیق
06:23رصیب فرمائے
06:24رحمت اللہ کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended