Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
5 weeks ago
#aryqtv
#abduhuwarasuluh
#rabiulawwal2025
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Molana Imran Bashir
#aryqtv #AbduhuWaRasuluh #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:30
التاجر الصدوق الامین معلم بیاء والصدقین والشہداء والصالحین
00:37
او کما قال علیہ الصلاة والسلام
00:39
میرے انتہائی قابل اترام خواتین و حضرات
00:42
آقا کریم علیہ الصلاة والسلام بحیثیت تاجر
00:45
میرے آپ کے آقا علیہ الصلاة والسلام نے تجارت خود بھی کی
00:50
اور تجارت کی فضیلت اور حمیت کو بھی خوب بیان فرمایا
00:53
پانچ سفر
00:55
ہمارے آقا علیہ الصلاة والسلام نے پانچ سفر تجارت کی نیت سے فرمائے
01:00
دو سفر شام کی طرف تشریف لے گئے
01:04
بارہ سال کے عمر میں اور پتچیس سال کے عمر میں
01:06
اور دو سفر امام الانبیاء نے
01:10
یمن کی طرف کیے
01:13
اور ایک سفر بحرین کی طرف کیا
01:16
یہاں پر بعد میں جب لوگ مسلمان ہونے کے لیے آئے
01:22
تو وہاں کی ایک ایک چیز کی جب رہنمائی آپ نے فرمائی
01:26
تو بڑا حیران ہوئے
01:27
تو آپ نے فرمائے میں تجارت کی نیت سے وہاں گیا تھا
01:30
اور یہ ساری چیزیں میں اس وقت وہاں دیکھ کر آیا
01:32
دعوت کی جب باری آئی تو یہاں پر اپنے خادموں کو
01:37
صحبہ اکرام کو بیجا
01:39
تجارت کی نیت سے یہاں خود تشریف لے گئے
01:42
اور اس کے علاوہ بقیہ جو غزوات ہوئے وہاں تشریف لے گئے
01:47
تجارت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے
01:52
کہ تجارت کتنا ضروری ہے
01:54
کہ میرے آپ کے آقا صلی اللہ علیہ وسلم خود تجارت فرما رہے ہیں
01:58
عشرہ مبشرہ تجارت فرما رہے ہیں
02:01
اور ان تاجروں کی برکت سے
02:04
ایسی امانتداری اور سچائی اور خوبصورت انداز میں
02:09
صحبہ اکرام نے آقا کریم سے
02:11
تجارت کو سیکھا
02:12
کہ پورے پورے علاقے ان کی برکت سے
02:15
مسلمان ہو رہے ہیں
02:16
چنانچہ آقا کریم علیہ السلام
02:19
نے جن کے ساتھ تجارت فرمای
02:23
دو پارٹنر کا ذکر میں کرنا چاہوں گا
02:27
تجارت کی بات ہو
02:29
اور ان حسنیوں کا تذکران آئے
02:32
تو تجارت کا باپ پورا نہیں ہوتا
02:34
جو امام الانبیاء کے شریک تجارت ہوں
02:37
پارٹنر ہوں
02:37
حضرت سائی بن سائی مخزومی
02:39
رضی اللہ تعالیٰ نو
02:40
وہ فرماتے ہیں کہ
02:42
کانہ حادہ شریکی
02:43
یہ میرے کاروبار میں شریک تھے
02:46
فما نازعانی ولا خالفانی
02:49
پورے اتنے عرصے میں ہم اکٹھے رہے
02:53
نہ کبھی نرازگی کا اظہار فرمایا
02:56
اور نہ کبھی مخالفت فرمائی
02:59
اور فرماتے ہیں کہ
03:03
لقد عرفت محمدن
03:06
قبلہ یبعث
03:08
میں آقا کریم علیہ السلام کو
03:10
نبوت کا اعلان کرنے سے پہلے جاندہ تھا
03:13
کانہ خیرہ شریک
03:14
ان سے اچھا شریک تجارت کوئی نہیں ہو سکتا
03:18
پارٹنر کی ہو سکتا
03:20
و اصدق تاجرن
03:21
اور ان سے بڑا سچا کوئی نہیں ہو سکتا
03:24
و اوفا امین
03:26
اور ان سے بڑا وعدہ پورا کرنے والا نہیں ہو سکتا
03:30
یہ تو ہیں حضرت سائب
03:32
ابن سائب المخزومی
03:34
رضی اللہ عنہ کے تاثرات
03:36
ایسی عبداللہ ابن ابی سرح
03:38
رضی اللہ عنہ
03:39
یہ دوسرے پارٹنر ہیں
03:41
ان کے کہتا سرات ہیں
03:43
کہ آقا کریم علیہ السلام
03:47
جب تجارت کے لیے بزار میں
03:50
ہم کئی دفعہ گئے
03:52
میں نے ایک مرتبہ بھی
03:54
آواز اونچی
03:56
نہیں سنی
03:58
ایک مرتبہ
03:59
نمبر دو
04:02
ولا یجادل بالباطل
04:04
کبھی کسی کے ساتھ جگڑا نہیں کیا
04:06
سفر شام پر
04:09
جو تجار ملے وہاں پر
04:12
ان کے کیا تاثرات ہیں
04:14
وہ فرماتے ہیں
04:16
کہ ما رأینا غلاما استق حدیثا
04:18
ایسا خوبصورت
04:19
سچا انسان
04:20
ہم نے آج تک اپنی زندگی میں نہیں دیکھا
04:22
ان ابوہ سے پہلے کی باتیں ہو رہی ہیں
04:24
ما رأینا غلاما استق حدیثا
04:28
ولا اعظم امانتا
04:30
اس سے بڑا امانتدار
04:33
اور وعدے کو پورا کرنے والا
04:35
ہم نے نہیں دیکھا
04:36
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ انہا
04:41
امجان کے غلامت مئسرہ
04:43
رأیتو فیہی صدقا فی الحدیث
04:45
کہ میں نے آقا کریم میں
04:47
جب بھی بات کرتے دیکھا
04:49
تو سچائی کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا
04:52
و امانتا فی تعامل
04:54
معاملات میں پوری امانتداری کے ساتھ
04:57
و اخلاقا اور اچھے اخلاق کے ساتھ
05:00
لم عرامس لہا
05:01
بڑی دیر میں نے تجارت کی ہے
05:03
ساری زندگی
05:04
لیکن ان جیسی شخصیت میں نے نہیں دیکھی
05:07
اور وہاں پر راسے میں نصرانی راہب تھے
05:11
ان کا یہ کہنا تھا
05:14
کہ ما ناظر تحت حاضی شجرہ تھی
05:17
اللہ نبی
05:17
اس درخت کے نیچے امام الانبیاء کے بیٹھے ہیں
05:21
یہاں پر ہمیشہ نبیہی آ کے بیٹھے ہیں
05:24
اور وہ اکرام کے پہلے وہاں کے لوگ
05:28
ان کو پوچھنے والا نہ تھا
05:29
جو کافلے آتے جاتے تھے
05:30
اور امام الانبیاء کے صدقے سے
05:32
سب کا اکرام ہو رہا ہے
05:34
سب کو کھلایا پلائے جا رہا ہے
05:35
فاقہ کریم علیہ السلام نے
05:38
اس انداز میں تجارت کی
05:39
ایک مرتبہ
05:41
نبوت ملنے کے بعد
05:44
اور حتیٰ کہ مدینہ منورہ حجد فرما چکے ہیں
05:46
ایک اونٹ خریدا
05:47
اونٹ خرید رہے ہیں اور گفتگو فرما رہے ہیں
05:51
اور وہاں سے جب اونٹ لے کر
05:53
نکلے
05:55
تو کہا جی پیسے میں اپنے غلام کے ہاتھ بیج دیتا ہوں
05:58
وہ نیا کافلہ تھا
06:01
جن کی پہلے ملاقات نہیں ہوئی تھی
06:03
تو آپس میں باتیں کرنا شروع ہو گئے
06:06
کہنے لگے کہ
06:08
ہم نے اپنا مال
06:10
کہیں خطرے میں تو نہیں ڈال دیا
06:12
ایسے تو نہیں ہو گیا
06:13
پیسے کہیں نہ ملیں یہ ہو جائے
06:15
وہ اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں
06:16
تو وہاں ایک خاتون تھی
06:18
امام الانبیاء جو سرخ اونٹ
06:21
وہاں سے لے کر گئے
06:22
تو ایک خاتون کہنے لگی
06:24
کہ یہ اتنی خوبصورت باتیں کرنے والے
06:28
اتنا نورانی چہرہ
06:29
یہ کبھی جھوٹا نہیں ہو سکتا
06:32
یہ سچا چہرہ ہے
06:33
اور اگر تمہیں
06:36
اس بات پہ اعتماد نہیں ہو رہا
06:39
سمجھ نہیں آرہی
06:40
تو تم پریشان نہ ہو
06:41
میں گرنٹی دیتی ہوں
06:43
وہ عورت جانتی بھی نہیں یہ کون ہے
06:46
میں گرنٹی دیتی ہوں
06:47
کہ یہ سچا چہرہ ہے
06:50
یہ کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتا
06:53
اگر انہوں نے پیسے نہ دیئے
06:54
تو میں تمہیں پریشان نہ ہو
06:55
اللہ کی شان
06:58
تھوڑے اور کے بعد جب پیسے وصول ہو گئے
07:02
ان کو دعوت کے لیے
07:04
مدو کیا گیا
07:06
جب مسئل نبی تشریف لائے
07:08
تو وہاں امام الانبیاء
07:10
ایک حدیث پیش کر رہے ہیں
07:12
اور وہ حدیث سن رہے ہیں
07:16
اور دلوں کو منور کرتی جاری یہ حدیث
07:18
کہ جنت میں ایسی کوٹھی ہیں
07:36
جن کو جنت علیہ دیکھ کے بھی رش کریں گے
07:38
پوچھا کہ اللہ کے رسول یہ کس کو ملیں گی
07:40
آپ فرمائے جس میں چار خوبیاں ہوں گی
07:43
بات کرے تو موٹی بکھیرے
07:45
اپنا یہ سے بات کرے
07:46
اور ہر ایک کو سلام کرے
07:49
جو ملے اس کو جانتا ہو
07:51
یا نہ جانتا ہو
07:52
سلام پیش کرے
07:53
ہر ایک کو کھلائے پلائے
07:55
جو ہاں موقع ملجے
07:56
خوب اکرام کرے لوگوں کا
07:58
اور چوتھے نمبر فرمائے جب لوگ سو رہے ہوں
08:01
یہ راتوں کو اٹھ کے رو رہا ہو
08:03
یہ چار خوبیاں
08:05
تو انہوں نے عمل بھی دیکھا
08:06
کردار بھی دیکھا
08:08
گفتار بھی سب کے سب مسلمان ہوگے
08:10
آپ علیہ السلام نے فرمایا
08:12
سچائی اور امانتداری سے تجارت کرنے والا
08:23
یہ اللہ تعالی اس کو کل قیامت کے دن
08:25
انبیاء صدیقین شہداء صلحہ کے ساتھ
08:29
اللہ پاک ان کا حشر فرمائیں گے
08:31
القاسب حبیب اللہ
08:34
ایک صحابی تھے
08:35
اپنے ہاتھ سے کھیتی بڑی کا کام کرتے تھے
08:37
تو اس سے ان کے ہاتھ
08:38
جیسے وہ چلیاں
08:41
کیا کہیں گے اس کو
08:42
ہاتھ پر زخم سے ہو گئے تھے
08:45
اور
08:45
ہاتھ سخت ہو چکے تھے
08:48
تو آپ نے ان ہاتھوں کو لیا
08:50
اور ہاتھوں کو چوما
08:52
فرمایا
08:53
القاسب حبیب اللہ
08:55
رزق حلال کا مانے والا
08:58
اللہ کا دوست ہے
08:59
اور ایک شخص سارا دن مسلح پرے
09:02
اور دوسرا روزہ رکھے
09:03
تحجد میں ساری رات گزارے
09:05
اور دوسرا شخص بیوی بچوں کے لیے
09:07
گھر والوں کے لیے
09:07
رزق حلال کے لیے نکلے
09:09
اور تھکا ہوا گھر میں آئے
09:10
اللہ اس کو زیادہ محبت کی نگاست دیکھتے
09:13
اس لیے
09:14
تاجروں کی خوچ خوبیاں بیان فرمائیں
09:16
وہ سماعت فرمالی جئے
09:18
حدیث پاک میں آتا ہے
09:19
من طلب الدنیا حلالا
09:20
رزق حلال کمانا ہے
09:22
شرط یہ ہے
09:23
نیت کیا ہے
09:24
دو طرح کے لوگ ہیں
09:25
رزق حلال کمانے والے بھی
09:27
نمبر ایک
09:28
استعفافا عن المسئلہ
09:31
سب سے پہلی یہ نیت ہونی چاہیے
09:33
دو طرح کے لوگ ہیں
09:34
ایک یہ
09:35
من طلب الدنیا حلالا
09:37
مرائیا
09:38
مفاخرا
09:39
مکاسرا
09:40
ریاکاری
09:41
مال کی کسرت
09:42
اور تکبر عجب
09:43
ان برے جذبوں کے ساتھ
09:46
کہ میں سب سے بڑا امیر ہو جاؤں کیسے
09:48
ان کیفیات کے ساتھ جو
09:50
پیسہ کمائے گا
09:52
فرمائے اس کا
09:53
کل قیامت میں یہ معاملہ ہوگا
09:55
کہ اللہ اس کو دیکھنا بھی پسند نہیں فرمائیں گے
09:57
اس کے مقابلے میں
09:58
ہم نے نیت کرنی کیا ہے
09:59
حلال کمانا ہے
10:01
روزانہ نکلیں
10:01
اللہ کے فضل کو تلاش کرنے کے لئے
10:03
من طلب الدنیا حلالا
10:05
استعفافا عن المسئلہ
10:07
وسعیا
10:08
تین نیتیں کر کے نکلیں
10:13
کہ میں سوال کرنے سے بجھوں
10:14
میں اپنے پڑوسیوں پہ
10:16
خرچ کرنے والا دائیں بائیں
10:18
جو اللہ نے ذمہ دا لگائیں
10:19
اس پہ خرچ کرنے والا بانجھوں
10:21
اور تیسے نمبر پہ فرمایا
10:23
کہ میں
10:24
اپنے گھر والوں کے
10:26
حقوق ادا کرنے والا بانجھوں
10:28
کل قیامت کی دن
10:29
جب یہ شخص
10:30
جب اللہ سے ملے گا
10:32
تو فرمائے
10:35
اس کا چیرہ یوں چمک رہا ہوگا
10:37
جگ مکر رہا ہوگا
10:38
جیسے چوتھویں کا چاند ہوتا ہے
10:40
یہ اللہ رتبہ اور مقامت
10:41
آفرمائیں گے
10:42
جو رزقی حلال
10:43
اللہ کو رازی کرنے کے لیے
10:45
سوال سے بچنے کے لیے
10:46
بیوی بچوں کا
10:47
حقوق ادا کرنے کے لیے
10:49
اور پڑوسیوں کے حقوق
10:50
ادا کرنے کے لیے کمائے گا
10:51
ایک اور حدیث میں
10:52
آقا کریم علیہ السلام
10:53
نے فرمایا
10:54
اربعن
10:56
اذا کن نفی کا
10:58
چار خوبیاں
11:00
اگر تمہارے اندر آجیں
11:01
فلا علی کا ما فاتھکا
11:03
من الدنیا
11:04
اور کچھ بھی نہ ہو
11:05
یہ چار نسبتیں
11:06
اگر تمہیں مل جائے
11:07
تو سب کچھ مل گیا
11:08
سب سے پہلی چیز
11:10
فرمای حفظ امانت
11:11
امانت دار
11:12
امانت داری کی صفت
11:15
تمہارے اندر آجائے
11:16
دوسرے نمبر پہ
11:17
صدق و حدیث
11:18
سچ بولنے کی صفت
11:20
اور تیسے نمبر پہ
11:21
حسن و خلیقت
11:22
اچھے اخلاق
11:24
وعفت
11:24
فی طعمت
11:25
تعام جو تمہارا ہو
11:27
وہ عفت والا
11:29
پاک
11:29
صاف
11:30
حلال ہو
11:31
برکت والا
11:32
یہ چار خوبیاں
11:33
جس کو مل گئے
11:34
اس کو سب کچھ مل گیا
11:35
اس کو
11:37
کیسے بہتر سے بہتر کرنا ہے
11:40
آقا علیہ السلام نے
11:41
ایک اور حدیث میں
11:43
اس کو یوں وضاحت فرمائی
11:44
ان اتیبل
11:45
قسم کسم التجار
11:47
سب سے بہترین
11:49
کمائی
11:50
پاکیزہ کمائی
11:52
جو وہ ہے
11:52
جو تجارت کے ذریعے سے
11:53
حاصل کی جائے
11:54
اور تاجر کون سے
11:56
ان کی خوبیاں کیا ہوں
11:57
النمبر ایک
11:58
اللذین اذا حدسو
12:00
لم یکزبو
12:01
بات کریں
12:03
تو سچی بات کریں
12:04
و اذا تمینو
12:05
لم یخونو
12:06
ان کے پاس
12:06
کوئی امانہ رکھوائے جائے
12:07
اس میں
12:08
ڈنڈی نہ ماریں
12:09
تیسے نمبر پہ
12:10
و اذا وعدو
12:11
لم یخونو
12:12
وعدے کی وفا کریں
12:14
اور چوتھے نمبر پہ
12:15
و اذا اشترہو
12:16
لم یزمو
12:16
جب کچھ چیز لے رہے ہوں
12:18
تو اس کی مضمتیں
12:19
خام خاکی نہ کریں
12:20
تاکہ ریٹ
12:21
ڈون کر کے لیا جائے
12:22
کم کر کے لیا جائے
12:24
یہ بیماری نہ ہو
12:25
اور پانچوے نمبر پہ فرما
12:27
و اذا باعو
12:28
لم یمدہو
12:29
اپنی چیز کو
12:31
اتنا بڑھا چڑھا کرنا پیش کریں
12:33
کہ بھئی جیسے پوری دنیا میں
12:34
آپ کے پاس یہ
12:36
نعمت ہے
12:37
اور آپ کے پاس یہ چیز ہے
12:39
ایسے مت کریں
12:40
اور آخر میں دو خوبی ہیں
12:41
یہ بیان فرمائیں
12:42
و اذا کانا علیہم
12:44
لم یمتلو
12:45
جب کسی کے پیسے دینے ہوں
12:48
تو ٹال مٹول نہ کریں
12:50
اپنا بوجھ فوراں اتارے
12:52
و اذا کانا لہم
12:54
لم یعصیرو
12:55
اور جب
12:56
لوگوں سے لینے ہوں
12:58
تو ان کو آسانیہ دیں
12:59
تو یہ خوبی ہیں
13:00
ذرا دوبارہ سن لیں
13:01
سب سے پہلی خوبی فرمائیں
13:03
اذا حدسو
13:04
لم یکزبو
13:05
نمبر ایک
13:05
ہمیشہ سچ بولے
13:06
نمبر دو
13:07
امانت میں خیانت نہ کرے
13:09
نمبر تین
13:10
جو وعدہ کرے
13:11
اس کی وفا کرے
13:12
نمبر پانچ
13:13
جب کوئی چیز
13:14
بیچنے
13:16
خریدنے کے لئے جائے
13:18
تو مضمت نہ کرے
13:20
بیماریاں
13:20
خامیاں
13:21
کیڑے نہ نکالے
13:22
خام ہا کے
13:22
اور
13:23
جب خرید رہا ہو
13:25
جب بیچ رہا ہو
13:27
جب بیچ رہا ہو
13:30
تو خام ہا کے
13:31
طریفوں کے پل نہ باندے
13:32
پانچ چیزیں ہوگی
13:33
چھٹے نمبر پہ فرمایا
13:35
کہ وَإِذَا كَانَ عَلِيْهِمْ لَمْ يَمْتُلُو
13:37
جب لوگوں سے
13:39
لوگوں کے اس نے پیسے دینے ہوں
13:42
تو ٹال مٹول نہ کرے
13:43
اپنا کرز اتارے
13:44
اور جب لوگوں سے لینے ہوں
13:46
جتنی سہولت دے سکتا ہے
13:48
لوگوں کو سہولت دے
13:50
یہ خوبیوں کے ساتھ
13:52
تجارت کرنے والا
13:53
اور جب نماز کا وقت آجے
13:55
دکانے بند
13:56
کاروبار بند
13:57
نکلتے ہیں
13:58
کامیابی کو تلاش کرنے کے لئے
14:01
کہ کامیابی
14:02
کہاں سے ملے گی
14:03
اور موزن دار دے رہا ہے
14:04
حی علی الفلا
14:06
آجو فلا
14:07
اور کامیابی
14:08
ادھر ہے
14:08
جب نماز کا وقت آجے
14:10
رجال اللہ تلہیہم
14:12
تجارتن
14:13
وَلَا بِعُنْ
14:14
عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَا
14:16
وَإِتَا اِذَّكَا
14:17
يَخَافُونَ يَوْمًا
14:19
تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْسَارِ
14:22
تحجیر تو وہ ہیں
14:23
کہ جن کی تجارتیں
14:32
کہ نماز کے وقت میں
14:33
یوں بند ہو
14:34
جیسے راتوں کو
14:35
اور چھٹی کے دن
14:36
بزار بند ہوتے ہیں
14:37
اللہ تعالی ہم سب کو
14:38
وہ تاجر بنائے
14:39
جو صحابہ اکرام
14:40
عشرہ مبشرہ
14:42
جیسے تاجر تھے
14:43
اور فرمایا
14:44
ایک آخری بات
14:44
ارز کرتا چلا جاؤں
14:45
اللہ تعالی نے
14:47
برکت کے دس حصے نازل فرمائے
14:48
نو حصے تجارت میں ہیں
14:51
ایک حصہ
14:52
بقیہ ساری چیزوں میں
14:53
ملازمتوں میں
14:54
اور ساری چیزوں میں
14:55
کوشش کریں
14:56
کہ کچھ نہ کچھ
14:57
کچھ نہ کچھ
14:58
ضرور بزنس کریں
14:59
اور بزنس میں بھی
15:00
کم از کم
15:01
دو اہیڈ ضرور بنائیں
15:02
حضر عثمانی غنی
15:04
رضی اللہ تعالی عنہ
15:04
اتنے بڑے تاجر
15:05
اجعل
15:06
رأسی
15:07
رأسین
15:09
تو میں دو حصوں میں
15:10
ایک یہ بزنس
15:11
اور دوسرا یہ
15:12
اور جب چیز آجے
15:14
سٹاک نہیں کرتے تھے
15:15
نکال
15:15
تھوڑا سا پرافیڈر
15:16
نکال دیا
15:17
اور خامحا کی تحریفیں نہیں
15:19
اور دوسرے سے لینا ہے
15:21
تو اس کی خامیاں نہیں
15:22
نکالی جاری خامحا
15:23
کی جو ہے
15:23
وہ کیا جائے
15:24
اللہ تعالی ہم سب کو
15:25
اچھا تاجر بنائے
15:26
مولا یا صلی و سلی دائما
15:36
آبادا
15:37
على حبیبکا
15:40
خیر الخلق
15:42
كله نی
15:44
مولا یا صلی و سلی دائما
15:49
آبادا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
15:19
|
Up next
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 8 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
16:11
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
15:41
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
41:32
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 30 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
39:19
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 8 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
42:41
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 31 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
43:29
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
32:25
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
4 weeks ago
41:39
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 8 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
34:52
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 10 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
13:41
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
14:47
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
30:55
Mehfil e Sama - Rabi ul Awwal Special - 13 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 weeks ago
32:24
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 1 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
35:01
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
39:23
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 29 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
6 weeks ago
42:02
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
13:47
Abduhu Wa Rasuluh - Molana Imran Bashir - 26 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
39:17
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | ARY Qty
ARY QTV
3 weeks ago
38:33
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
40:08
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
39:55
Mehfil e Sama - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
37:32
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
35:22
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 6 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
4 weeks ago
36:54
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
Be the first to comment