Skip to playerSkip to main content
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Dr. Naheed Abrar, Sadia Saeed, Tooba Shoaib, Laraib Urooj Sultan

#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #AzmateRisalatSAWW

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Kabe ki ronak kabe kamanin zar
00:07Kabe ki ronak kabe kamanin zar
00:19Allahu akbar, Allahu akbar
00:33Dekhu to dhe, jau barabar
00:40Dekhu to dhe, jau barabar
00:47Allahu akbar, Allahu akbar
01:02Hamede khuda se terhe zamanin
01:17Kanonon mein ris gulitin ehe zanin
01:29Hamede khuda se terhe zamanin
01:36Hamede khuda se terhe zamanin
01:43Kanonon mein ris gulitin ehe
01:48Azari, bas eek sada ar rahi nhe berabar
01:57Allahu akbar, Allahu akbar, Allahu akbar
02:07Allahu akbar, Allah akbar, Allahu akbar
02:21Oh
02:27Oh
02:33Oh
02:39Oh
02:45Oh
02:47Oh
02:49Oh
02:51Oh
02:53Oh
02:57Oh
02:59Oh
03:01Oh
03:03Oh
03:13Oh
03:15Allahu Akbar
03:32Kabe ki ronak, Kabe ka benzer
03:38Kabe ki ronak, Kabe ka benzer
03:45Allahu Akbar
03:48Allahu Akbar
03:51Allahu Akbar
03:55Allahu Akbar
03:58SubhanAllah, MashaAllah, BarakAllah
04:04Daqabla Allahu Thalik
04:06A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
04:08Bismillahir Rahmanir Raheem
04:10Alhamdulillahilladzih hadana lihada
04:14Wama kunna linahtadiyya lowlaan hadana Allah
04:19Allahumma sfalli ala sayyidina wa maulana muhammadin
04:23Adada ma fi ilmi Allahi
04:26As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
04:32جناب خواتین کی دینی تربیت کیسے ہو
04:38تو آپ کو استفادہ کرنا ہوگا
04:42سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ
04:46وآلہ وسلم سے
04:48حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ
04:51وآلہ وسلم کی تعلیمات
04:54ہر طبقے کے لیے ہیں
04:56دائمی ہیں
04:57عبدی ہیں
04:58اور آپ یہ سمجھ لجائے
05:00کہ دائمی اور عبدی
05:02دستور العمل ہیں
05:03constitution ہیں
05:04rules to follow ہیں
05:06rules for practice ہیں
05:08آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:11جو شریعت لے کے آئے
05:14وہ کامل ہے
05:15اکمل ہے
05:16ہر طبقے کے لیے ہے
05:17مکمل ہے
05:18جامع ہے
05:19احسن ہے
05:20اور سب سے افضل ہے
05:23اللہ تبارک و تعالی
05:25نے اس دین کو پسند کیا ہے
05:28محبوب کیا ہے
05:29اور اب قیامت تک کے لیے
05:31جناب یہی شریعت جو ہے
05:34وہ نافذ العمل ہے
05:35اور بات یہ ہے
05:37کہ ہم جو یہ بیٹھک آپ کے لیے لے کے آئے ہیں
05:40سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:43تو بنیادی جو مقصد موٹو ہے
05:45عظم میں وہ یہی ہے
05:46کہ بہن دین سیکھیں
05:48بہن شریعت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:52سیرت النبی کیا ہے
05:53پہلے سیکھ لیں
05:54پھر جناب اپنے متعلقین کو
05:56اپنے بچوں کو
05:57چھوٹوں کو
05:58زیر اثر زیر تربیت کو بتائیں
06:00اور پھر دیکھئے
06:01دیکھئے
06:02کیسے گھر
06:03جو ہے وہ جنت اماں
06:04اور محول کیسے جنت اماں ہو جائے گا
06:05آج ہم کیا بات کر رہے ہیں
06:07لَقَتْقَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَا
06:10آپ ہی کی زندگی ہم سب کے لیے مکمل نمونہِ حیات ہے
06:15ہم جب واپس میں ملتے ہیں
06:17ہم جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں
06:19تو کہتے ہیں
06:20السلام علیکم
06:21یہ دین سلامتی والا دین ہے
06:23لیٹنگز کا بھی کتنا پیارا طریقہ دین سکھا رہا ہے
06:25یعنی تم پہ سلامتی ہو
06:27میں تو گارنٹی دے رہی ہوں سلام کرنے والے کو
06:29جس کو میں سلام کر رہی ہوں
06:31کہ میری ذات سے تمہیں کوئی عذیت تکلیف نہیں پہنچے گی
06:34آپ جب آپ یہ کہہ بھی رہے ہیں
06:36تو کوشش بھی ایسا کیجئے
06:37کہ آپ کی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے
06:39آج بڑے پیارے ایسپیکٹ سے ہم بات کرنے والے ہیں
06:43سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
06:45اور میرے جو سکولرز ہیں
06:47وہ بھی بہت پیارا بولنے والے ہیں
06:49میرے ساتھ موجود ہیں
06:50ماشاءاللہ
06:51تمہ ماشاءاللہ
06:53پروفیسر ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ
06:55سلام عرض کرتے ہیں
06:56سلام علیکم ورحمت اللہ
06:58وآلیکم اسلام ندا
06:59کیسی ہیں آپ آپ
07:00ندا میری اللہ کا حصان ہے
07:02ماشاءاللہ آپ کو یہ مبارک گھڑیاں
07:05اور آپ بڑی خوشی کے ساتھ مسائلت کے ساتھ میں یہ کہہ رہی ہوں
07:09کہ ہم پندرہ سوہاں ملاد النبی
07:11یعنی حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا
07:15یہ پندرہ سوہاں سال ہے
07:17یعنی it is 15th century
07:19تو ہم یہ سیلیبریٹ بھی کر رہے ہیں
07:21اور ہماری دوسری مہمان نوجوان نسل کی نمائندہ سکولر
07:25اور بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو آپ بھی کرتی ہیں
07:27اور ہم ان کے بھی فین ہو جاتے ہیں
07:29ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:31سادیا سید
07:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:34سادیا آپ کو حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا یہ
07:421500 جو ہم ائر منا رہے ہیں سیلیبریٹ کر رہے ہیں
07:46پندرہ سو سال گزر گئے ہیں ماشاءاللہ
07:49اور یہ پندرہ سوہاں سال ہے ماشاءاللہ
07:51تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو
07:53اور آپ اپنے حلقے میں جو آپ کی نوجوان سکولرز ہیں
07:56ان کے ساتھ جب ڈسکشن کرتی ہیں
07:58اور سیرت پہ بات ہوتی ہے
08:00تو ماشاءاللہ دل خوش ہو جاتا ہے
08:01اللہ آپ کو سلامت رکھے
08:03اور یہ مبارک گھڑیاں
08:04ربیو نور کا مہینہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو
08:07اور جناب یہ دو پیاری پیاری بچیاں
08:10جب نوجوان نسل اتنی عقیدت کے ساتھ
08:14اللہ تبارک و تعالیٰ کے گھر کا
08:16اللہ کی ذات کا ذکر کرے
08:18تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے
08:19ہم ان دونوں کو سلام عرض کرتے ہیں
08:21ہمارے ساتھ ماشاءاللہ لاریب ہیں
08:24اور توبہ شویب ہیں
08:26بڑی خوبی کے ساتھ آغاز کیا
08:27سلام علیکم برحمت اللہ
08:29آپ دونوں خیریت سے ہو
08:30آپ کو بھی ماہِ رب العوال مبارک ہو
08:33سوالات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں آپا
08:35سیرتِ طیبہ کی روشنی میں بتائیے
08:37کہ مسلمانوں
08:39کا آپس میں جو گریٹنگز ہے
08:41ہم جب کسی سے ملتے ہیں ملاقات کرتے ہیں
08:43تو ہمارا بیہیوئر
08:45ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہئے
08:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:55رب الاول کا مقدس مہینہ
08:58ہم پر سائے فگن ہیں
09:00ہم رحمت للعالمین
09:02شفیو المزدمین
09:04خاتم النبیین کی
09:06ولادت و سعادت کا جشن منا رہے ہیں
09:09آپ نبی ایسے
09:11کہ نبوت آپ پر تمام
09:13اور آپ رسول ایسے
09:15کہ رسالت آپ پر تمام
09:17سبحان اللہ
09:18آپ غریبوں کے وارث
09:19یتیموں کے مونس
09:21ٹوٹے دلوں کا سہارا
09:22اور بے قصوں کے والی ہیں
09:24سبحان اللہ
09:25آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:26نے دنیا میں تشریف لاکر
09:28ہم لوگوں کو یہ تعلیم دی
09:30کہ بڑوں کو عدب کرو
09:32چھوٹوں سے شفقت سے پیش آؤ
09:34کسی پر ظلم نہ کرو
09:35کسی کو حقین مت سمجھو
09:37ماف کرو
09:38درگزر سے کام لو
09:40آپس میں صلحہ کرا دو
09:42اور ایک دوسرے سے عدب احترام سے پیش آؤ
09:45یعنی جب آپ ملاقات کریں
09:46تو آپ کا بہت اچھا رویہ ہونے چاہئے
09:49ایک دوسرے سے عزت و احترام سے پیش آؤ
09:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:55کہ لوگوں میں تمہیں ایک بات نہ بتاؤں
09:57جس کی وجہ سے تم لوگ آپس میں محبت کرنے لگو گے
10:01تو لوگوں نے کہا
10:02یا رسول اللہ آپ ہمیں بتائیے
10:05تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے
10:09کہ سلام کو عام کرو
10:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کے ملاقات کرنے جاتے
10:14تو سلام میں پہل کرتے
10:16اس لیے کہ نیدہ صاحبہ
10:18سلام میں پہل کرنے سے قدورتیں ختم ہوتی ہیں
10:21اور محبتوں کے دلوں میں گلستان آبا
10:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:28جب کسی سے مسلمان بھائی سے ملاقات کرتے
10:31تو مسکراتے
10:32کہتے کہ اپنے مسلمان بھائی کو مسکرا کر دیکھنا
10:36اور خندہ پیشانی سے پیشانا بھی صدقہ ہے
10:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:43کہ جب دو مسلمان بھائی آپس میں ملاقات کرتے ہیں
10:47ایک دوسرے کا عزت احترام کرتے ہیں
10:49اچھا رویہ رکھتے ہیں
10:51ہاتھ ملاتے ہیں
10:52ہاتھ چھوڑنے نہیں پاتے
10:54کہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ان پر نازل ہونا شروع ہو جاتی ہیں
10:58اگر ہم دنیا میں ترقی کرنا چاہتے ہیں
11:01اگر ہم چاہتے ہیں
11:02کہ ہم کامیابی کی منزلیں تے کریں
11:04تو ہمیں آقاِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:08کے اخلاقِ کریمانہ کو شامل کرنا ہوگا
11:11اپنے زندگی میں
11:12اور عمل بھی کرنا ہوگا
11:13کہ دنیا کی مشکلات سے خود کو بچا لیا
11:17جس نے حضور آپ کو دل میں بسا لیا
11:21اجاز ہے یہ آپ کی
11:24الفت کا یا نبی
11:26ہر شے کو ہم نے آپ کی چوکھٹ سے پا لیا
11:30واہ سبحان اللہ
11:31انہیں خوبصورت اشار کے ساتھ
11:33ایک بریک شامل کر رہے ہیں
11:34اپنے زبانوں کو درودِ باق سے تر رکھیں
11:36جنت بھی انہی کی ہے
11:39کاؤسر بھی انہی کی ہے
11:42سچ پوچھو تو اللہ کی
11:45رحمت بھی انہی کی ہے
11:48سچ پوچھو تو اللہ کی
11:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:52السلام علیکم ورحمت اللہ
11:54سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:58صدا بہار اور دل آویز موضوع ہے
12:02آپ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
12:07اور آپ کی تعلیمات
12:09ہر طبقے کے لیے راہنما ہیں
12:11طبقہ نسوہ کے لیے یہ خصوصی نشست ہے
12:14بیٹھک ہے پروگرام ہے
12:16جس کا سرنامہ ہے سیرت النبی
12:18اور یہ ذرہ ناچی ہے جس کی
12:20میزباننگ کی سعادت حاصل کر لیے
12:22یہ بارہ پروگرام کی بیسیکلی سیریز ہے
12:24جس میں ہماری کوشش ہے کہ
12:26حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:28کی سیرت مبارکہ
12:30کے مختلف پہلوں پہ
12:32ہر پہلو یعنی ہر گوشہ
12:34روشن ہے منور ہے
12:36درخشہ ہے
12:38تو اب ہم سب نے ان تمام
12:40پہلوں کو سمجھنا بھی ہے اور پھر
12:42اپنی اولاد کو بھی سمجھانا ہے
12:44بات یہ ہے میں آپ کی اسمتاؤں گی
12:46عالمہ سادیہ سعید
12:48اور مجھے یہ بتائیے
12:50کہ اتنا بلند مقام
12:52سارے انسان بھی
12:54حضور جانِ عالم صلی اللہ
12:56علیہ وآلہ وسلم
12:58کی خیرِ کثیر کا مقابلہ
13:00یا احاطہ نہیں کر سکتے
13:02ہر اعتبار سے کثرت سے
13:04خیر والے آپ ہیں اتنا
13:06بلند مقام لیکن تکبر نہیں ہے
13:08آجزی کے ساتھ
13:10اور غریب آئے امیر آئے
13:12کسی بھی طفقے سے کوئی بھی آئے
13:14آپ بڑی نرم خوئی رکھتے ہیں
13:16آپ کے معاملات اللہ اکبر
13:18کس طرح بیان فرمائیں گے
13:20شکریہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
13:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:24مولای صلی وسلم
13:26دائماً ابداعلا حبیبکا
13:28خیر الخلقی کلی ہی میں
13:30ایک ہوائے سرخوشی میں جھومتے ہیں جب نحال
13:34جب عذابن کر چمک اٹھتی ہے آواز بلال
13:38دل پہ جب اس میں محمد سے برستا ہے سرور
13:42محسوس ہوتا ہے کہ کیا ہوں گے حضور
13:44صبحان اللہ
13:46صوت میں جب گونجتی ہے برملا
13:48المضمل
13:50المدسر المبشر کی صدا
13:52اور جب قرآن کی آیات سے اٹھتا ہے نور
13:56تب مجھے محسوس ہوتا ہے
13:58کہ کیا ہوں گے حضور خوش رہو
14:00صبحان اللہ
14:02جنہیں رب کائنات نے جانے کائنات بنا کر
14:05اس عالم رنگوبو میں بھیجا جن کے لئے خود قرآن پاک میں فرمایا
14:09وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَتَ اللِّ الْعَالَمِينَ
14:12کہ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنایا
14:15پھر آپ دیکھیں تو حسنِ ظاہر بھی دیا حسنِ باطن بھی
14:18نبوت بھی رسالت بھی کتاب بھی حکمت بھی حوزِ قوسر بھی
14:22مقامِ محمود بھی اور منصبِ شفاعت سے بھی نوازا
14:26تو آقا علیہ السلام کا مقام و مرتبہ اگر ہم دیکھیں
14:30تو دنیا میں کسی بھی شخص کو کوئی بھی چھوٹا سا عودہ مل جائے
14:33کسی بھی مقام پہ وہ فائز ہو جائے
14:35یا کسی کی بھی سربراہی مل جائے
14:38کوئی بھی ایسا مقام مل جائے تو وہ دوسروں کو اپنے سے کم تر سمجھتا
14:41اس کے اندر غرور و تکبر آ جاتا ہے
14:43لیکن وہ سرور کائنات کے جن کے قدموں تلے ساری کائنات ہیں
14:47جن کا مقام فرشتوں سے بھی بلند ہے
14:49جو افضل و عالی ہیں آپ وہ ہیں جو سردار الانبیاء ہیں
14:54آپ امام الانبیاء ہیں
14:55اور آپ کا یہ مقام
14:57کہ آپ نے کبھی بھی تکبر نہیں فرمایا
15:01ہمیشہ آجزی اختیار کی
15:03اور آقا علیہ السلام کی سیرت مبارکہ سے
15:06اگر ہم چند مثالیں آجزی کی دیکھیں
15:08یوں تو ہم اپنے اس وقت میں سرکار کی سیرت متحرہ کا
15:12کسی ایک گوشے کا ایک ذرہ بھی پورا نہیں کر سکتے
15:16لیکن آقا علیہ السلام کی آجزی
15:18اور ان کے ساری اپنے غلاموں کے ساتھ
15:20حضرت انس رضی اللہ تعالی انہوں بیان کرتے ہیں
15:23کہ میں سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:27خدمت اقدس میں دس سال رہا
15:29کبھی آقا علیہ السلام نے یہ نہیں فرمایا
15:33کہ یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہیں کیا
15:36پھر آقا علیہ السلام اتنے آجزی پسند تھے
15:39کہ آقا علیہ السلام زمین پہ بیٹھ کر
15:42کھانا تناول فرما لیتے اور فرماتے
15:44میں اللہ کا بندہ ہوں
15:45پھر آقا علیہ السلام کی کوئی تعریف کرتا
15:48تو آقا علیہ السلام کو صحابی کہتے
15:50کہ آپ سردار ہیں
15:51آقا علیہ السلام فرماتے
15:53میں محمد بن عبداللہ ہوں
15:55اور میں اللہ کا رسول اور اس کا بندہ ہوں
15:57کیونکہ آقا علیہ السلام کو حدیث پاک کا مفہوم ہے
16:00کہ آپ نبی بادشاہ بننا پسند کریں گے
16:03کہ نبی بندہ تو آپ نے نبی بندہ پسند کیا
16:06کہ اللہ رب العزت کے
16:07آپ ایسے
16:09اشرف المخلوقات
16:11آقا علیہ السلام امام الانبیاء ہیں
16:14اشرف الانبیاء ہیں
16:15یعنی آپ کی جو ذاتِ بابرکات ہیں
16:18یعنی آپ امام ہیں
16:20یعنی ہر نبی کی رحمت
16:23اپنی اپنی امت کے لیے تھی
16:25آقا علیہ السلام کی رحمت
16:27سب کے لیے ہے
16:28کچھ روایات میں آتا ہے
16:29اللہ رب العزت نے لفظ کن سے اٹھارہ ہزار عالم بنائے
16:32ان اٹھارہ ہزار عالمین کے لیے آپ رحمت ہیں
16:35پھر سرقائد علم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:37رحمت اللہ العالمین ہے
16:39امام العالمین ہے
16:40اور پھر حضرت عائشہ صدیقہ صلی اللہ علیہ بیان فرماتی ہیں
16:44کہ آقا علیہ السلام اپنے گھر کے کام کر لیا کرتے تھے
16:47اپنی کبڑوں میں خود پیون لگا لیا کرتے تھے
16:49دودھ دھولیا کرتے تھے بکری کا
16:51یعنی یہ وہ چیزیں ہیں
16:53کہ آقا علیہ السلام نے بتایا
16:55کہ آج جسی جب بندہ
16:57اللہ رب العزت کے آگے
16:59جھک جاتا ہے
16:59اللہ رب العزت اسے بلند کر دیتا ہے
17:01آگے
17:02آقا علیہ السلام کا وہ مقام
17:05آپ کا وہ عصوہ
17:06وہ آپ کی سیرت
17:06کہ اللہ رب العزت
17:07ہمیں ان تمام پہرائیوں پہ چل کر
17:10عصوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
17:12عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
17:14اللہ اکبر
17:15وہ ایک سجدہ جسے تو گرا سمجھتا ہے
17:17ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
17:21آپ ہمیں آپ کی سمت آنگی
17:23اور سبحان اللہ
17:24ماشاءاللہ
17:25بارک اللہ حضور جانے عالم
17:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
17:29انداز تکلم
17:31انداز گفتگو
17:32دیکھیں نیدہ صاحبہ
17:36الفاظ میں انسان کو
17:38اپنا عکس دکھائی دیتا ہے
17:40یہی الفاظ
17:42کسی غمگین دل کے لئے
17:44مرہم ہوتے ہیں
17:45اور یہی الفاظ
17:47کسی کے دل پر
17:48زخم لگا دیتے ہیں
17:49آقا ایدو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
17:53انداز گفتگو میں
17:55عدب کی چاشنی
17:56الفاظ کا حسن
17:58اور لفظوں کی کششتی
18:00آپ یا تو خاموش رہتے
18:02جب آپ گفتگو فرماتے ہیں
18:04تو اتنی پرکشش
18:06اتنے موسر انداز میں
18:07گفتگو فرماتے ہیں
18:09جیسے
18:09جھڑ لڑی سے
18:11موتیاں چھڑ رہی ہوں
18:12آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:15انشاءت فرمایا
18:16کہ گفتگو کرتے وقت
18:18اپنی زبان کو
18:19قابو میں رکھو
18:20زبان کی بے باقیاں
18:23انسان کے
18:23آمال کو
18:24ضائع کر دیتی ہیں
18:26آپ بڑوں سے
18:27چھوٹوں سے
18:28مشفقانہ انداز میں
18:29گفتگو فرماتے
18:30اور بڑوں سے
18:31موت دیبانہ
18:32انداز میں
18:33گفتگو فرماتے
18:34آپ جب
18:35گفتگو فرماتے
18:36یہ کوئی بات
18:37سمجھانا چاہتے
18:38تو تین بار
18:39دہراتے
18:40تاکہ سمجھنے والے
18:41کی
18:41سمجھ میں آ جائے
18:43آپ محبت بھرے انداز میں
18:45گفتگو فرماتے
18:46کسی سے کبھی
18:47تلق رویہ نہیں رکھتے
18:48قرآن پاک میں
18:50اللہ تعالیٰ اشارت
18:51فرماتا ہے
18:52کہ اگر آپ
18:52سخت دل
18:59پرہیز کرتے
19:00جن باتوں میں
19:01کوئی فائدہ نہ ہوتا
19:02آپ خاموش ہو جاتے
19:04اور کہتے
19:05کہ جو شخص
19:05اللہ اور آخرت
19:06پر یقین رکھتا ہے
19:07اسے چاہیے
19:09کہ وہ بھلی بات کرے
19:10ونہ وہ خاموش رہے
19:12آپ گفتگو کرتے وقت
19:14یہ انداز اختیار کرتے
19:15کہ کسی کی دل
19:16آزاری نہ ہوں
19:17بلکہ اس انداز میں
19:19گفتگو فرماتے
19:20کہ سامنے والے
19:22کو عزت محسوس ہو
19:23آپ کی ہر بات میں
19:25دنیا اور آخرت
19:27کی بھلائی تھی
19:28آپ ٹھہر ٹھہر کر
19:30گفتگو فرماتے
19:31اور اس ٹھہراؤں میں
19:32محبت
19:33رحمت
19:34شفقت
19:35علفت کی چاشنی ہوتی
19:36آپ ٹھہر ٹھہر کر
19:38گفتگو فرماتے
19:39اور اس ٹھہراؤں میں
19:40اتنی خوبصورتی
19:42اتنی رانائی
19:43اتنی دل نوازی ہوتی
19:45کہ سننے والا
19:46سن لیتا
19:47اور سمجھنے والا
19:48سمجھ لیتا
19:49حضرت عائشہ صدیقہ
19:51رضی اللہ تعالیٰ
19:52انہاں فرماتی ہیں
19:53کہ نبی کریم
19:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:56اتنا ٹھہر ٹھہر کر
19:58گفتگو فرماتے
19:59کہ پاس بیٹھا شخص
20:01سن بھی لیتا
20:02اور یاد بھی کر لیتا
20:03کوئی گننا چاہتا
20:04تو گن بھی سکتا تھا
20:05گن بھی سکتا تھا
20:06اور آپ با مقصد
20:07اور با معنی گفتگو فرماتے
20:09آپ کے اندازے گفتگو
20:11انتہائی موسر
20:12جامعہ
20:13اور محبت
20:14اور حکمت سے بھرپور تھا
20:15اور آپ کی باتوں میں
20:17سچائی خیر خواہی
20:20اور آجزی کی پرکشش
20:21تاثیر موجود تھی
20:23دیکھیں
20:24جب ہم اندازی گفتگو پر
20:26بات کر رہے ہیں
20:26کس کی گفتگو
20:27سبحان اللہ
20:28جس نے جس کو سمجھانا چاہا
20:30اس کو سمجھا دیا
20:31کہ سن سن کے
20:32صحابہ کی باتیں
20:34کفار مسلمہ ہوتے ہیں
20:37پھر میرے رسول اکرم کی
20:39گفتار کا عالم کیا ہوگا
20:41اللہ اکبر
20:42سبحان اللہ
20:43کیا گفتار
20:44کہ الفاظ گننا چاہو
20:46تو گن لو
20:47وہ آہستگی
20:48وہ آواز کی نرمی
20:49سبحان اللہ
20:50میں آپ کی سمجھتا ہوں گی
20:52اور دونوں
20:53کیا سنکرونائزیشن کے ساتھ
20:55آپ دونوں پڑھے ہو
20:56ماشاءاللہ
20:57بھئی تعریف کرنی ہوگی
20:58میں چاہتی ہوں
20:59کہ ایک کلام شابل کیا جائے
21:00ناتیہ کلام
21:00سرکار تیرے آنے سے
21:06سرکار تیرے آنے سے
21:11کل شن میں بہارے آئی
21:16تیرے نور سے پیارے آقا
21:20تیرے نور سے پیارے آقا
21:25آلہ نی روشن شاہ آئی
21:30سرکار تیرے آنے سے
21:34جب جد وہ پیگن ہوئے آقا
21:40جب جد وہ پیگن ہوئے آقا
21:52سجدے میں جھکا تھا کعبہ
21:57سجدے میں جھکا تھا کعبہ
22:01اے آمنہ کیسی تیری
22:06اے آمنہ کیسی تیری
22:10اسمتی خدا نے بنائی
22:15سرکار تیرے آنے سے
22:19کل شن میں بہارے آئی
22:24تیرے نور سے پیارے آقا
22:28تیرے نور سے پیارے آقا
22:33آلہ نی روشن شاہ آئی
22:38خود رحمت آلہ کہہ کھر
22:55بے جاہ خدا نے یہ رہ بہ
22:59لولا قلمہ کی خاتر
23:08لولا قلمہ کی خاتر
23:13دنیا ہی خدا نے بنائی
23:17سرکار تیرے آرے سے
23:22بل شن شبہ آرے آئی
23:26تیرے نور سے پیارے آقا
23:31تیرے نور سے پیارے آقا
23:35آلہ نی روشن شاہ آئی
23:40سرکار تیرے آرے سے
23:44جلو سے تمہارے آقا
23:49جلو سے تمہارے آقا
23:58پہلی ہے نور کی گرنے
24:02پہلی ہے نور کی گرنے
24:06پھرشی دو کمر میں آتا
24:11پھرشی دو کمر میں آتا
24:15تم سے ہی آرے آئی
24:19سرکار تیرے آرے سے
24:24سرکار تیرے آرے سے
24:28بل شن شبہ بغارے آئی
24:33تیرے نور سے پیارے آقا
24:37تیرے نور سے پیارے آقا
24:42آلہ نی روشن شاہ آئی
24:46سرکار تیرے آرے سے
24:50سرکار تیرے آرے سے
24:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:00السلام علیکم ورحمت اللہ
25:02آپ دیکھ رہے ہیں ذرہ ناچیز کے ساتھ
25:05یہ روحانی ٹرانسمیشن محمد
25:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:09ہمارے اور تپکہ نسوہ
25:11تپکہ خواتین کے لیے
25:13یہ سپیشل سیگمنٹ ہے
25:15بارہ پروگرامز ہیں
25:17بارہ نشستیں ہیں
25:18اور جناب آج ہم دوسری نشست کرنے کی
25:21سعادت حاصل کر رہے ہیں
25:23بات ہو رہی ہے سیرت النبی
25:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
25:28جو یقیناً
25:30جامع ہے ہر لحاظ سے
25:32اور جمعی امور میں
25:33ہمیں آپ کی سیرت سے استفادہ
25:35کرنا ہوگا رجوع کرنا ہوگا
25:37جناب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
25:39اور عالمہ
25:41سادیہ سعید مجھے یہ بتاؤ
25:43کہ اگر
25:45کوئی حضور جانِ عالم
25:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:49سے سوال کرتا
25:51تو پھر کس طرح سے آپ
25:53رہنمائی فرمایا کرتے تھے
25:55بہت شکریہ آقا علیہ السلام
25:57کی سیرت مبارکہ کو دیکھا جائے بھی
25:59آپ نے بھی بہت خوبصورت انداز میں ذکر کیا
26:01کہ آقا علیہ السلام کے گفتگو
26:03کے انداز تکلم کی جب بات ہو رہی تھی
26:05تب ہی آپ نے اتنی خوبصورت بات کی
26:07کہ آقا علیہ السلام کا انداز تکلم ہی
26:09اتنا خوبصورت ہوتا تھا
26:11کہ اتنا ٹھہر ٹھہر کے بولتے کہ گننا چاہیں
26:13تو الفاظوں کو گن بھی لیں
26:15اور سمجھنے والا اس بات کو سمجھ بھی لیتا تھا
26:17تو آقا علیہ السلام کا انداز
26:19گفتگو دیکھیں آقا علیہ السلام سے
26:21کوئی بھی سوال کرتا عرضی پیش کرتا
26:23آقا علیہ السلام چاہے وہ عالم ہوتا
26:25بچہ ہوتا بوڑا ہوتا
26:27جوان ہوتا سب سے نرمی سے گفتگو
26:29فرماتا ہے اور ہر انسان کی سطح پہ آکے
26:31ہر انسان کی لیول پہ آکے
26:32بات کیا گرتے تھے یعنی
26:34سب کا ایک الگ انداز تھا
26:36یعنی ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
26:39نے آقا علیہ السلام سے عرضی پیش کی
26:40رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کب آئے گی
26:43آقا علیہ السلام نے
26:45فرمایا تم نے قیامت کے لیے
26:47کیا تلیاری کی ہے
26:48یعنی آقا علیہ السلام کا اتنا خوبصورت انداز
26:51پھر اگر آقا علیہ السلام سے
26:52سوال کیا گیا کہ
26:53کون سا عمل سب سے بہترین ہے
26:56تو آقا علیہ السلام نے کہیں فرمایا
26:58والدین کے ساتھ اس نے سلوک کہیں فرمایا
27:00اللہ رب العزت پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں
27:03جہاد کرنا یعنی جس کا جو
27:04لیول جس کو جو ضرورت تھی
27:06اس لحاظ سے آقا علیہ السلام نے
27:08رہنمائی فرماتے گا
27:10اور جو جتنا سوال کرتا
27:12یعنی جب صحابی نے سوال کیا نا
27:14کہ کون سا عمل افضل ہے
27:16تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
27:17اللہ رب العزت پر ایمان لانا
27:19اس کی راہ میں جہاد کرنا
27:20تو آگے حاجت نہیں تھی
27:22تو اتنا مختصر جواب دیتے
27:23کہ سمجھ میں بھی آجا
27:25اور کوئی حاجت بھی نہ رہے
27:26کہ بات سمجھ میں نہیں آئی
27:27پھر آقا علیہ السلام کا
27:29انداز اتنا خوبصورت
27:31کہ صحابہ اکرام
27:32یعنی کوئی بھی شخص آئے
27:34وہ کہے
27:34کہ مجھ پہ اتنے زیادہ
27:36چیزیں حاوی ہو گئی ہیں
27:37تو آقا علیہ السلام کو
27:39یہ ایک عمل بتا دیتے
27:40کہ اپنے غصے پر قابل کرو
27:41اللہ رب العزت کی
27:43عطا کرم
27:44اشرف الانبیاء ہیں آپ
27:46کہ آقا علیہ السلام
27:47دلوں کے حال جان لیتے تھے
27:49کہ اس شخص کو
27:49کس چیز کی ضرورت ہے
27:51ایک صحابی نے آکے
27:52جب عرضی پیش کی
27:53تو آقا علیہ السلام نے
27:54ان سے فرمایا
27:55کہ نماز کو
28:02ایک چیز سیٹ کی
28:03کہ وہ پتہ ہو
28:04کہ کس کو کس لیول پہ
28:06اور کہاں تک
28:07کیا چیز سمجھانی ہے
28:08اور یہ عمل
28:09اچھا اور اس کے تشفی ہو جاتی
28:10تشفی ہو جاتی
28:12یعنی آپ کا اندازہ گفتگوئی
28:14اتنا خوبصورت تھا
28:15اندازہ تکلیم
28:16اتنا پیارا تھا
28:17کہ مطلب کوئی
28:18دشمنی کے لیے بھی آئے
28:20تو وہ سر کو چھکا دیتا تھا
28:21یعنی آقا علیہ السلام پر
28:23ایمان لے آتا تھا
28:24اور آقا علیہ السلام کی
28:32ہم یہ واقعہ بارہا سنتے ہیں
28:34کہ طائف کا میدان ہے
28:36آقا علیہ السلام پر سنگباری ہوئی
28:37لیکن آقا علیہ السلام نے
28:39ان کے لیے بدعا نہیں فرمایا
28:40آپ نے فرمایا
28:41میں رحمت اللی العالمین
28:42بنا کے بھیجا گیا ہوں
28:43اور پھر دیکھنے والوں نے دیکھا
28:46کہ ابو جہل کے دل میں
28:47ایمان نہیں تھا
28:48لیکن اس کے بیٹے نے
28:49ایمان قبول کیا
28:50یعنی آقا علیہ السلام کا
28:52ایک انداز ہے
28:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
28:54کوئی بھی کسی بھی طرح کا
28:56سوال لے کر آ جاتا
28:57وہ خالی نہیں جاتا تھا
28:59اور میں اپنی بات کا اختتام
29:00بس یہیں پر کروں گی
29:01کہ محمد مصطفیٰ
29:03محبوب داور سرورِ عالم
29:05وہ جن کے دم سے
29:06مسجودِ ملائک بن گیا آدم
29:08وہ جن کا ذکر ہوتا ہے
29:10زمین و آسمانوں میں
29:12فرشتوں کی صداوں میں
29:14موزن کی ازانوں میں
29:16سبحان اللہ
29:17سبحان اللہ
29:18ڈاکٹر صاحبہ کیا پیغام دیجئے گا
29:21دیکھیں نیدہ صاحبہ
29:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:23کے ایک غلام تھا
29:25جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:26سے بے انتہا محبت کرتا تھا
29:28کہتا ہے
29:29یا رسول اللہ
29:29اگر آپ مجھے نظر نہائیں
29:31تو مجھے نین نہیں آتی
29:32آپ کی یاد میں
29:33زارو قطار روتا ہوں
29:34یا رسول اللہ
29:35آپ تو جنت میں چلے جائیں گے
29:37اور میں رہ جاؤں گا
29:38تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:41نے فرمایا
29:42کہ جو اللہ اور اس کے رسول سے
29:44سچی محبت کرتا ہے
29:45وہ بھی انہی کے ساتھ ہوگا
29:47تو اللہ تعالی ہم سب کو
29:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:51سیرت پر
29:51عمل کرنے کی
29:53توفیق عطا فرما
29:54کہ ہر دور میں رہی ہے
29:56ضرورت رسول کی
29:58سرمایہ حیات ہے
30:00سیرت رسول کی
30:02کچھ اور نہ چاہیے
30:04مجھے
30:05اپنے واسطے
30:06مقصود زندگی ہے
30:08محبت رسول کی
30:10سبحان اللہ
30:11ماشاءاللہ
30:12سادیا
30:12میں یہ میسیج دینے چاہوں گی
30:14کہ دیکھئے
30:15آج کی جو نوجوان نسل ہے
30:17میں یہ کہتی ہوں
30:19کہ اسے دین سے
30:20اتنا جڑنا چاہیے
30:21کہ اسے یہ پتہ ہو
30:22کہ دین اسلام
30:23کیونکہ ہمیں ایک یہ جو دین ہے نا
30:25لوگوں نے بہت مشقتوں سے حاصل کیا
30:28ہمیں تھالی میں رکھ کر ملا ہے
30:29ہمیں وہ قدر نہیں ہے
30:30ہمیں ان چیزوں کا پتہ نہیں ہے
30:32تو ان چیزوں کو پتہ ہونا چاہیے
30:34اور اس کے لیے
30:34ماں کا تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے
30:36کہ وہ اس لیول پر تربیت یافتہ ہوں
30:39کہ اپنے بچوں کو بتا سکیں
30:40کہ سرکار کی محبت در حقیقت ہے
30:43کیا سارے عمل ایک طرف
30:45جو سرکار سے جڑ جاتا ہے
30:46وہ ہر عمل سے جڑ جاتا ہے
30:48ہر نیکی کی راہ سے جڑ جاتا ہے
30:49کیونکہ
30:50مل نہیں سکتا
30:51خدا ان کا وسیلہ چھوڑ کر
30:53غیر ممکن ہے
30:55کہ چڑیے چھت پہ زینہ چھوڑ کر
30:56تو آقا علیہ السلام کی
30:58ذات مبارکہ سے جب جڑ جاتے ہیں
31:00تو رب تک رسائی مل جاتی ہے
31:02کیا بات ہے
31:03سبحان اللہ
31:04ما شاء اللہ
31:04سلامت رہیے
31:05خوش رہیے
31:06میں شکر گزار ہوں
31:08عالمہ سادیہ سعید
31:09آپ کی پروفیسر
31:10ڈاکٹر
31:10ناہی دبرار صاحبہ
31:12آپ کی
31:13اور ما شاء اللہ
31:14ہماری
31:14یہ جو دو چھوٹی چھوٹی
31:16پیاری پیاری بچی
31:16آپ توری بڑی ہو گئی ہیں
31:17لیکن ہمارے ساتھ
31:18چھوٹا ہی کہیں گے نا
31:19تو لاریب
31:20ہمارے ساتھ رہی
31:21بہت اچھا پڑا
31:22توبہ
31:23ما شاء اللہ
31:23توبہ شوئے
31:24اچھا ہمارے ہاں
31:25آپ مستقل جو
31:25محفل دیکھتے ہیں
31:26اس میں بھی آپ دیکھتے ہیں
31:27کہ کورس کی شکل میں
31:28یہ بچیاں بہت اچھا پڑتی ہیں
31:30اور بڑی محنت کرتی ہیں
31:31تو بچوں آپ دونوں
31:32کو مبارک بات
31:33اور آپ دونوں کی بہت تعریف
31:35اللہ آپ کو خوش رکھے
31:36سلامت رکھے
31:37اور مزید برکت اتا فرمائے
31:39جناب آج کے لیے
31:40بس اتنا ہی
31:41میسید صرف یہی ہے
31:42کہ دین اسلام
31:45اسلام جو ہے
31:46وہ سلامتی والا دین ہے
31:48تو ہر معاملے میں
31:49خیر بن جائیے
31:50آسانیاں باٹیے
31:52لوگوں کو خوش دیکھ کے
31:54خوش ہونا سیکھئے
31:56اور لوگوں کی خوشی میں
31:57بھی خوش ہونا سیکھئے
31:58تم میں بہترین وہ ہے
32:00جو دوسروں کے حق میں بہتر ہے
32:02مومن دور
32:03اور مزر نہیں ہوتا
32:04وہ کسی کو نقصان پہنچانے والا
32:06نہیں ہوتا
32:06تم میں بہترین وہ ہے
32:10جو دوسروں کے حق میں
32:12زیادہ نافع ہے
32:13تو نافع بن جائیے
32:14اللہ تبارک و تعالی
32:15اور اس کے حبیب
32:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
32:19رضا اور خوش نودی کے لیے
32:21السلام علیکم ورحمت اللہ
32:22آخر میں کلام شامل کریں گے
32:24بچوں
32:36اللہ اللہ لائے لہا
32:40اللہ اللہ
32:45اللہ جشن عامد رسول
32:52اللہ اللہ
32:54جشن عامد رسول
32:58اللہ اللہ
33:01بھی بھی آمنہ کے پھول
33:04اللہ ہی اللہ
33:06بھی بھی آمنہ کے پھول
33:10اللہ ہی اللہ
33:13لا الہا
33:16اللہ
33:18اللہ
33:22جبکہ سرکار تشریف لانے لگے
33:31ہاں جبکہ سرکار تشریف لانے لگے
33:37موروں علمہ بھی خوشیاں مانانے لگے
33:43ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی
33:49ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی
33:55مصطفیٰ کیا ملے زندگی مل گئی
34:01اے حدیمہ تیری گود میں آگئے
34:07دونوں آدم کے رسول
34:12اللہ نے اللہ
34:14دونوں آدم کے رسول
34:18اللہ نے اللہ
34:20بھی بھی آمنہ کے پھول
34:23اللہ ہی اللہ
34:39چہرہِ مصطفیٰ
34:42جب دیکھایا گیا
34:46چھپ گئی تارے اور چاند شرما گیا
34:53آمنہ دیکھے کر مسکرانے لگی
35:11ہوا مریم بھی خوشیاں مانانے لگی
35:17آمنہ بھی سب سے یہ کہنے لگی
35:24دعا ہو گئی قبول
35:28اللہ ہی اللہ
35:30دعا ہو گئی قبول
35:33اللہ ہی اللہ
35:35بھی بھی آمنہ کے پھول
35:39اللہ ہی اللہ
35:42اللہ
35:43اللہ
35:45اللہ
35:47اللہ
35:49اللہ
35:51اللہ
35:53열심히
35:56چھپ گئی قبول
36:01عرکت
36:02عرق تار کے پھول
36:03اللہ
36:04اللہ
36:05شب
36:07اللہ
36:08اللہ
36:09اللہ
36:10اللہ
36:10اللہ
36:11اللہ
36:12اللہ
36:13عرقunächst
36:14شل
36:16Oh
36:46al-lala al-la al-la al-la al-la al-la al-la al-la
36:55unka sayah zami par na paaya gya
37:01noor se noor dheko jodhana huwa
37:07unka sayah zami par na paaya gya
37:13نور سے نور دیکھو جودہ نہ ہوا
37:19ہم کو عابد نبی پر بڑا ناج ہے
37:25کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے
37:32جس نے رخ پر ملی وہ شفا پا گیا
37:39حق تیبہ تیری دور
37:43اللہ ہی اللہ
37:45حق تیبہ تیری دور
37:49اللہ ہی اللہ
37:51بھی آمنہ کے خور
37:54اللہ ہی اللہ
37:57لا الہ
38:00اللہ
38:02لا الہ
38:05اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended