Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Rees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari

#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:26یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:32پندرہ سو سالہ جشنِ ولادتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر
00:38اے آر وائی کیو ٹی وی یہ خوبصورت پروژیم خوبصورت پاڈکاسٹ پیش کر رہا ہے
00:43جس کا ٹائٹل ہی ایسا ہے کہ حضور علیہ السلام کا ہر وہ وفادار امتی
00:48جسے اللہ کی توحید پر یقین ہے رسالت ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرتا ہو
00:55اور اسے دنیا اور آخرت میں آپ علیہ السلام کی تعلیمات پر کامل بھروسہ ہو
01:01کہ یہی وہ تعلیمات ہیں جو مجھے دنیا اور آخرت میں سرخرو کر سکتی ہیں
01:05اس کے لئے تحدیثِ نعمت کے طور پر یہ مصرہ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
01:12یہ بالکل اس کی زندگی پر صادق آتا ہے
01:14الحمدللہ حضور علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر یہ سلسلہ جاری ساری ہے
01:19مقتدر شخصیات کو ہم مدو کرتے ہیں وہ شخصیات جنہیں آپ اے آر وائی کیو ٹی وی پر دیکھتے ہیں
01:26جو دینی خدمات انجام دے رہے ہیں جن کے اسفار ہیں
01:29ان کی جو ذاتی زندگی ہے اس کے بارے میں لوگ جاننا چاہتے ہیں
01:34سمجھنا چاہتے ہیں اور یہ اس بات پر عمل کرنا چاہتے ہیں
01:38اپنے بچوں کو یہ موٹیویشن دینا چاہتے ہیں
01:41موٹیویٹ کرنا چاہتے ہیں کہ دیکھیں ایسے عالم بنیں
01:44ایسے مدرس قرآن بنیں
01:47بنیں تاکہ پوری دنیا میں آپ کو جانا پہچھانا جائے
01:50تو جناب ایک اے آر وائی کیو ٹی وی کی بہت قداور شخصیت
01:55اور قداور اس اعتبار سے علمی اعتبار سے بھی
01:58اور ما شاء اللہ ویسے بھی جو اللہ تعالی نے آپ کو دیا ہے
02:02ما شاء اللہ کمال اور جمال اس اعتبار سے
02:05اور بہت ہی خوبصورت شخصیت
02:07بڑی زندگی ہے آپ کی گفتگو میں
02:09آپ کی شخصیت میں بڑا توازو ہے
02:11میں نے یہ دیکھا ہے کہ چھوٹوں کے ساتھ جس طرح شفقت فرماتے ہیں
02:15بڑوں کا جس طرح اعترام فرماتے ہیں
02:17جس طرح میرے ساتھ تو الحمدللہ
02:19بہت سالوں سے آپ کے مختلف پروگرامز ہو رہے ہیں
02:22اور اس کے علاوہ بھی جو آپ کے مونولوگز ہیں
02:25جو آپ کے سولو پروگرامز ہیں
02:26اس کی بھی تفصیلات انشاءاللہ آپ تک ضرور پہنچائیں گے
02:30حضرت علامہ لیاقت حسین
02:32عظری صاحب ممتاز
02:34مدرس قرآن ہے
02:35مبلغ اسلام ہے
02:36تشیف فرمائے
02:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:39علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:41جشن عید میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بہت مبارک بات ہے
02:45بہت مبارک ہو
02:46عالم اسلام کو بہت مبارک ہو
02:48اور بہت ہی بسرط اور شادمانی کا موقع ہے
02:51کہ اللہ تعالیٰ نے
02:52زندگی میں ہمیں ایک بار تبارہ یہ مبارک مہین آتا
02:55یہ ان علماء دین میں شمار کی جاتے ہیں
03:00جن کے ساتھ میں پرگرام کر کے خوشی محسوس کرتا ہوں
03:03سیکھنے کا بھی موقع دیتے ہیں
03:05کہ آپ سیکھیں
03:06قرآن کریم کی آیات کے اتنے حوالے دے دیں گے
03:10ایک ہی جواب میں
03:11کہ سننے والے کو سوچنا پڑتا ہے
03:13کہ جواب ایک تھا
03:15حوالے آپ نے امبار لگا دی
03:17قرآن کریم کی آیات کے
03:18احادیث کے تاریخ اسلام سے
03:20تو یہ الحمدللہ
03:22اسادزہ کی مہربانی ہے
03:23یقیناً ان سے سیکھا انہوں نے
03:24اور موذب انداز میں سیکھا
03:26اس کے حوالے سے ہی بات کریں گے
03:27حضرت اللہم علیہ عقد حسین عظری صاحب کی
03:29ولادت پیدائش کہاں کی ہے
03:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:34رئیس بھائی میرا تعلق کشمیر سے ہے
03:36کشمیر سے اچھا
03:37اور کشمیر کا ایک بہت بڑا زلا ہے
03:40اور ڈسٹرک ہے قدیم
03:41زلا پنچ
03:42پنچ اچھا
03:43اور پنچ کی ایک تحصیل
03:45تحصیل حویلی ہے
03:46اور جس وقت پنچ ڈیوائیڈ ہوا
03:49سنتالیس کے اندر
03:51تو حویلی بھی تقسیم ہو گئی
03:53اور پنچ بھی تقسیم ہو گیا
03:54آدھا پنچ پار رہ گیا
03:56اور آدھا پنچ ادھر
03:57اور تحصیل اس کی جو حویلی تھی
03:59وہ بھی آدھی پار رہ گئی
04:00آدھی ادھر رہ گئی
04:02میری جو آزاد کشمیر کے اندر حصہ ہے
04:05جو قدیم زلا پنچ اور تحصیل حویلی تھی
04:08وہاں کی پیدائش ہے میری
04:09ہمارے ایک ذمہ دار خاندان سے تعلق ہے
04:13اچھا
04:13ذمہ دارہ ہمارے آبا وجداد کا ہے
04:16اور والد صاحب میرے سر پنچ پیتے
04:18اپنے گاؤں کے ابھی ان کا دو سال پہلے
04:20وصال ہوا
04:21اور اصل جو ہمارا کام ہے
04:23وہ ذمہ دارہ کا ہے
04:25ذمہ دار ہیں ہم آن کے
04:26ابتدائی حالات زندگی تعلیم کا کیا احوال ہے
04:30ہمارے ناظرین کے لیے کیا آپ کے احوالے سے بتانا چاہیں گے
04:33اصل میرے رئیس پہ ایسا ہوا کہ
04:35میرا خاندان سارا دادے حال پار ہی رہ گیا
04:38نانے حال اور میری والدہ اور
04:41ہمارے نانے حال ادھر آزاد کشمیر میں تھے
04:44تو میں پیدا ہوا ہوں
04:45تو میری پیدائش کے پانچ روز بعد میری والدہ کا انتقال ہو گیا
04:49تو میں والدہ کو نہیں دیکھ سکا
04:52والد صاحب ہمارے مقبوضہ کشمیر رہ گئے
04:55اور والد صاحب کو بھی میں نہیں دیکھ سکا
04:57نہ میرا کوئی بھائی تھا
04:59نہ میری کوئی بہن تھی
05:00اکلوتے آپ
05:01اکلوتا تھا میں
05:02پہلا ہی بیٹا تھا ماں باپ کا
05:04تو پھر اس کے بعد
05:06ہماری نانی نے دس برس تک مجھے پالا
05:09ہماری خالہ تھی اللہ
05:11ان کی بھی مغفرت فرمائے
05:12نانی کی بھی
05:13ان کے گھر پہ ہم رہتے تھے
05:15اور وہیں یہ
05:16حویلی ہے
05:17اور حویلی کا ایک گاؤں ہے
05:19ٹھولانگڑ
05:20ہوتر
05:21خرشیدہ باد
05:22اس کے بیچ میں ٹھولانگڑ گاؤں ہیں
05:24وہاں میری زندگی کے دس سال گزرے
05:26وہیں پھر میں نے سکول پڑھا
05:28اس کے بعد جو ہے وہ
05:29لاہور آ گیا میں
05:31کچھ سال بیچ میں
05:32اور لاہور میں
05:34کوئی تھا نہیں
05:35جو کہ سرپرست
05:36نانی بھی فوت ہو گئی
05:37نانا بھی فوت ہو گئے
05:38تو مزدوری کرتا رہا
05:40میں مزدوروں کے ساتھ
05:41اللہ
05:41کیا مزدوری کیا
05:42آپ نے کی کوئی ایسی بات نہیں ہے
05:44حضور نے فرمایا
05:45القاسب حبیب اللہ
05:46کیا فرمایے گا
05:47مزدوری یہ تھی
05:48کہ سبزی منڈی وغیرہ سے
05:50سامان وغیرہ
05:51اٹھا کے لے کر آنا
05:52اور سامان کی سپلائی کرنا
05:55اور جو کام مل جاتا
05:57مزدوری کا
05:57اللہ
05:58کام میں کیا کرتا تھا
05:59عمر میری چھوٹی تھی
06:01دس سال عمر تھی
06:02اور لاہور میں
06:03ہمارے ہاں کشمیر سے یہ ہوتا تھا
06:05کہ برباری ہو جاتی تھی
06:06تو لوگ مزدوری کرنے کے لیے
06:07لاہور آیا کرتے تھے
06:09تو میں ان مزدوروں کے ساتھ
06:10مزدوری کرنے کے لیے آ گیا
06:11پھر ہمارے ایک عزیز ہیں
06:13یہاں کراچی میں
06:14محمد دین فیضی صاحب
06:16اللہ ان کو لمبی زندگی دے
06:17وہ اچانک آئے
06:19لاہور تو کنے لگے
06:20کہ یا رب
06:20اتنے ذہین فتین
06:21تیز بچے ہو
06:22آپ مزدوری کر رہے ہو
06:24آپ پڑھتے کیوں نہیں
06:25آپ کی جو تعلیم کا سلسلہ
06:28منقطع ہو گیا
06:28تو میں نے کہا
06:29کہ میرے پاس تو نہ کتاب
06:30وہاں سے زندگی کا
06:31ٹرننگ پائنٹ آتا ہے آپ کے
06:32میں نے کہا میرے پاس
06:33نہ کتابیں ہیں
06:34نہ بستہ ہیں
06:35مجھے کوئی پیلے سکول
06:37کے اندر داخل کر آتا ہے
06:38میں اس کے لیے بھی تیار ہوں
06:40لیکن مجھے کوئی کرے تو صحیح
06:42یہ ذوق علم آپ کا
06:43اللہ اکدار اللہ
06:44تو بس وہ کراچی لے کر آ گئے
06:46میری جیب کے اندر
06:47ٹرین کا ٹکٹ بھی نہیں تھا
06:48ٹکٹ بھی رئیس بارون نے دیا
06:50اور ہم گرین ٹاؤن اترے
06:53گرین ٹاؤن ہمارے عزیز رہتے تھے
06:55انہی کے ہاں اترے
06:56اور وہاں سے پھر
06:57سال کی عمر ہے آپ کی بھی
06:58سال کی میری عمر ہے
06:59اور وہاں سے
07:01گرین ٹاؤن سے پیدل چل
07:02کی عظیم پورا
07:02عظیم پورا سے ملہ ٹاؤن
07:04اور گلفشان کے اندر
07:05ایک سکول تھا
07:06وہاں مجھے داخل کر دیا گیا
07:07وہاں میں سکول پڑھتا رہا
07:09میری پرائمری مکمل ہو گئی
07:11پھر وہ زمانہ تھا
07:12ایٹی فائف کا الیکشن
07:13میں نے گرین ٹاؤن میں دیکھا ہے
07:14اچھا اچھا
07:15ایٹی فائف کا الیکشن
07:17سیونٹی ٹو
07:19سیونٹی تھری کی میری پیدائش ہے
07:20شاندی کارڈ پاسپورٹ پر
07:23سیونٹی تھری لکھی ہوئی ہے
07:24لیکن بعض روایات یہ
07:26کہ سیونٹی ٹو کی ہے
07:27اور آپ یہ سمجھیں
07:29کہ ایٹی فور کے اندر آیا ہے
07:31تو یہی دس بارہ سال
07:32میری عمر تھی
07:33لاہور جو دو سار گزرے
07:34ایٹی فائف کا الیکشن
07:36میں نے دیکھا ہے
07:36گرین ٹاؤن کے اندر
07:37مجھے یاد ہے اچھی طریقے سے
07:39پھر اس وقت
07:41ایٹی فائف کا الیکشن جب ہوا
07:42تو کراچی سے بڑے بڑے علماء
07:44جو جیتے
07:44علماء عبد المصطفیٰ عزری صاحب
07:46عبد المصطفیٰ عزری صاحب
07:47ماشاہ
07:47اور بڑے بڑے لوگ جیتے
07:48تو ہمارے وہی عزیز جو ہیں
07:49ان کا عثمان خان نوری صاحب سے
07:51تعلق تھا
07:51اچھا اچھا
07:52تو انہوں نے عثمان خان نوری صاحب
07:53کے لیٹر پر مجھے
07:55دارلوم امجدیہ کے اندر
07:56داخل کرایا
07:57دارلوم امجدیہ کے اندر میں
07:59داخل ہو گیا
08:00وہاں اس وقت
08:00علماء محمد حسن
08:02آپ کی فراغت
08:03امجدیہ سے ہی ہے
08:04امجدیہ سے بری فراغت
08:05امجدیہ کے اندر میں
08:06داخل ہو گیا
08:07اور وہاں اس وقت
08:09نائم محتویم تھے
08:09علماء محمد حسن
08:10حقان نوری صاحب نے
08:13یہاں گلشن اقبال میں
08:14مدنی مسجد کے اندر
08:16صرف ایک حفظ کی کلاس تھی
08:17اور اس میں بھی بڑے
08:19سلیکٹڈ چنیدہ بچے
08:20اور شہر کے
08:22ٹیلنٹڈ بچے ہوتے تھے
08:23تو بس ان کی
08:25مربانی تھی شفقت تھی
08:26انہوں نے مجھے اٹھایا
08:27اور مدنی مسجد
08:28مجھے لے کر آگئے
08:29پھر میں نے مدنی مسجد
08:31میں رہ کر حفظ کیا
08:32ذکران کیا
08:33ماشاءاللہ
08:33اتنے عرصے میں کیا
08:35تقریباً
08:37سوا دو سال لگے
08:38اللہ
08:38اللہ
08:39بچپن ایکٹیو تھا میرا
08:41اور حقان نوری صاحب نے
08:43ہمارے اس بچپن کو
08:44اور ایکٹیو کیا
08:44ہمیں اثر کی نماز کے بعد
08:47تاقید تھی
08:48کہ آپ باہر جا کے
08:49کھیلیں گے بیٹھیں گے نہیں
08:50جمرات کو یہاں
08:52وارٹر پم پر ایک
08:53آج ہی کا سویمنگ پول ہوتا تھا
08:54وہاں سویمنگ کرنے کے لیے
08:55ہم آیا کرتے تھے
08:56تو سویمنگ اور
08:58ہم یہ کہہ سکتے ہیں
08:59قطع کلامی کی محضرت
09:00اللہ حسن اقانی صاحب
09:01یہ آپ کے والد
09:02اور استاد
09:03اور ان کی زوجہ محترمہ
09:05آپ کی والدہ
09:05یہ آپ کا مطلب
09:06ایک وہ بنتا ہے
09:08انہوں نے بالکل
09:08ہمیں بچوں کی طرح پالا
09:10اور ہمیں حضور جاتی تھی
09:12لانڈی کورنگی کے اندر
09:14ان کا میکہ تھا
09:15تو کہتی تھی
09:15کہ لیاقت میرے ساتھ جائے گا
09:17اور یہی وجہ تھی
09:18کہ جب ان کا انتقال ہوا
09:19تو پھر انہوں نے فرمایا
09:20کہ میرا جنازہ بھی لیاقت پڑھا
09:22اللہ
09:23بڑے علماء موجود تھے
09:25اور
09:25بڑا عزاز ہے آپ کے لئے
09:27جی ہاں
09:28تو یہ ان کی شفقت و محبت تھی
09:30اور الحمدللہ
09:32حقانی صاحب کے پردہ فرمانے کے بعد
09:33پر ان کے خاندان کی جتنی
09:35نکاح کی تقریبات ہوتی ہیں
09:37وہ سب
09:38ان کے سارے پوتے
09:41ان کے آگے
09:42بچوں کی طرح رہے
09:44حفظ بھی کیا آپ نے
09:45درس نظامی کا کیا حوال رہا
09:47حفظ کیا میں نے
09:48اور حفظ کرنے کے بعد
09:49ایسا ہوا کہ
09:49حقانی صاحب فرمانے لگے
09:50کہ میرا شوق ہے
09:51کہ تجوید پڑھو آپ
09:52اچھا
09:53تو پھر حقانی صاحب نے
09:54مجھے امجدیا
09:55کہ اندر دوبارہ بیجا
09:56تجوید پڑھو آپ قرآن
09:56بہت اچھا پڑھتے ہیں
09:57ماشاءاللہ
09:58یہ بات تو میں
09:59میں جب حضرت کا قرآن سنا
10:01جو قرآن پڑھتے ہیں
10:03اللہ
10:03بہت خوبصورت پڑھتا ہے
10:05یہ حقانی صاحب کا
10:06ذوق و شوق تھا
10:07تو انہوں نے
10:08وہی پر مدنی مسجد میں
10:09رکھ کے مجھے
10:09امجدیا میں روز آنا جانا تھا
10:11اور تجوید پڑھی میں نے
10:12جب میں نے تجوید پڑھ لی
10:14پھر تجوید مکمل ہو گئی
10:15ایک سال تجوید کے لیے
10:16اور میں خانے وال گیا
10:18مفتی محمد اشفاق صاحب
10:20رزوی رحمت اللہ تعالی کے
10:21مدرسے کے اندر
10:23اور وہاں جب میں گیا ہوں
10:25تو وہاں ایک دوست ملے
10:26انہوں نے
10:27جامع نظامیہ کا تعرف کرایا
10:29لاہور
10:30لاہور کا
10:30تو واپس میں حقانی صاحب کے پاس آیا
10:32تو میں نے کہا
10:33حضور میں جامع نظامیہ جانا چاہتا ہوں
10:34اس وقت انوار القرآن قائم ہو چکا تھا
10:37تو ان سے میں نے گزارش کی
10:38تو پھر انہوں نے
10:39جامع نظامیہ کے
10:41اسادزہ کرام کے لیے
10:42یہ بھی ریکارڈ پہ آجے گی بات
10:43انوار القرآن کا قیام کس سن میں ہوا
10:45انوار القرآن کا قیام
10:48مجھے یاد جو پڑھتا ہے
10:50یہ
10:50نائنٹی ٹو
10:51نائنٹی ٹری کے اندر ہوا ہے
10:53پہلے حفظ کی مختصر کلاس تھی
10:54اس کے بعد انوار القرآن کا
10:56علامہ حقانی صاحب نے
10:57نائنٹی ٹری یا نائنٹی ٹو
11:01ایسے کچھ ہوا ہے
11:02اور اسی زمانے کے اندر میں
11:04پڑھنے کے لیے
11:05جامع نظامیہ گیا درس نظامیہ
11:07انہوں نے پھر
11:08اساتذہ کے لیے خط لکھا
11:10علامہ عبدالحقیم شرف قادری صاحب
11:11رحمت اللہ تعالی
11:12قبلہ حافظ عبدالستار سیدی صاحب
11:15جو شیخ اللہ دیس ہیں
11:16مارے استاد ہیں ان کے لیے
11:18مولانا سیدی کے زاروی صاحب کے لیے
11:19زاروی صاحب رحمت اللہ
11:20اور قادری صاحب نے خط لکھا
11:22اور کہا کہ یہ میرا بچہ ہے
11:23اور اس کا بڑا شوق ہے
11:24تو آپ اس کو داخل آتا فرمائے
11:26وہاں میں پہنچا ہوں جامع نظامیہ میں
11:28رئیس بھائی تو جامع نظامیہ
11:30ایک بڑا ادارہ
11:31بہت بڑا ادارہ
11:31داخلے ہو چکے تھے
11:32انہوں نے کہا کہ بھئی داخلے
11:33تب ختم ہو چکے ہوئے
11:34لیکن اتنے بڑے عالم دین
11:37کا خط آیا ہے
11:38تو داخلہ تو ہم آپ کو دیں گے
11:39دیں گے
11:40قبلہ حافظ صاحب نے فرمایا
11:41کہ داخلہ تو ہم آپ کو دیں گے
11:43لیکن ہمارے پورے ادارے کے اندر
11:46کسی کمرے میں
11:47کسی گیلری میں
11:48کسی ہال میں
11:49جگہ نہیں ہے
11:49بہت کسیر تعداد ہوتی ہے
11:52بہت کسیر تعداد تھی
11:54تو داخلہ میرا ہو گیا
11:56راحت کا ٹائم ہوا
11:57تو رئیس بھائی میں
11:58بستر لے کے گھوم رہا تھا
12:00مجھے کئی بستر بشانے کی جگہ نہیں
12:01اچھا یہاں کراچی کے اندر
12:04تو اداروں میں بڑی سولیات تھی
12:05حکانی صاحب کے تمہیں
12:07گھر میں
12:07بچوں کی طرح
12:09بڑی سولیات تھی
12:11بڑی آسانیاں تھی
12:12اور یہ عادت بھی بن گئی ہوگی
12:13حکانی صاحب نے
12:14تو میں ایسے رکھا
12:15اگرچہ مزاج جن سخت تھے وہ
12:17لیکن اندر سے بڑے نرم تھے
12:18ظاہر ہوتے
12:19حکانی صاحب اندر سے بہت نرم تھے
12:20میں آپ کو بتاؤں
12:20بہت انسان دوست
12:21اور بڑے شفیق آدمی تھے
12:23یہ ان کا ایک
12:24ایڈمنسٹریٹر کا انداز تھا
12:26ایڈمنسٹریشن ان کی بڑی زبط
12:27ایڈمنسٹریشن ان کی بڑی مضبوط تھی
12:28اور اس کی وجہ سے
12:30وہ یہ سارا کچھ کرتے تھے
12:31لیکن اندر سے جو ہے نا
12:32وہ بڑے ہی نرم انسان تھے
12:35اور رخیق اور قلبات بھی تھے
12:37تو حکانی صاحب کے ساتھ
12:38چونکہ ہم رہے تھے
12:39تو وہاں تو بڑی مشکل ہو گئی
12:40پھر وہاں بستر لے کے گھوم رہے ہیں
12:41آپ پھر کیا آیا ہوں
12:42بستر لے کے گھوم رہا ہوں گھوم رہا ہوں
12:43گھوم رہا ہوں جگہ ہی نہیں مل رہی
12:44پھر ایک بڑی مشکل سے
12:45ایک ہال کے اندر جگہ ملی
12:46وہاں رات کو میں نے بستر بچھایا
12:48پھر حکانی صاحب کا خط آیا
12:49کہ میں اپنی بیٹی سے ملنے کے لیے
12:51ان کی بڑی سابزادی شاید آباجی
12:54وہاں راول پرنڈی میں تھی
12:55ان کے جو شوہر تھے وہ
12:57آرمی کے اندر تھے انجینرنگ کور کے اندر
12:59تو ان سے ملنے کے لیے جا رہے تھے
13:01تو فرما لگے میں تمہارے پاس رکوں گا
13:03پھر تشریف لائے تو پوچھنے لگے
13:06کہ بھائی کیا ہوا کیا صورتحال ہے
13:08تو میں نے کہا کہ
13:09اتنی شفقت
13:10مشکلات تو ہیں بہت زیادہ
13:15اور
13:15پرابلم ہیں لیکن یہ ہے کہ
13:17انشاءاللہ پڑھوں گا میں
13:18ان مشکلات کو برداشت کروں گا اور میں پڑھوں گا
13:22رئیس بھائی اس زمانے کے اندر ایک صرف جملہ
13:24کہوں گا کہ جب ہم گرین ٹاؤن کے اندر
13:25پڑھتے تھے اور مجھے
13:27دو سال کے گیپ کے بعد دوبارہ پڑھنے کا موقع
13:30ملا تو راستے کے اندر
13:32مجھے کوئی صاف پیپر مل جاتا تھا
13:34میں اس کو اٹھا لیتا تھا
13:36اور اس پر میں اپنی رائٹنگ
13:38درست کرتا تھا
13:39میں اپنی رائٹنگ اچھی کروں میری رائٹنگ اچھی ہو جائے
13:42پیپر خرید نہیں سکتے تھے بہت سارے
13:43پیپر خریدنے کے پیسے نہیں تھے
13:46ان پیپرز کو اٹھا کے میں راستے میں سے
13:48صاف کو پرچہ مل جاتا
13:49سچی باتیں کر رہے ہیں آپ جو کہ
13:51بیان کرنا ہم مطلب گوارہ نہیں کرتے
13:54یا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں
13:55لیکن آپ کی توازو ہے کہ آپ اس تمام سفر
13:58کو ہمارے ناظرین کے لیے پیچ کر رہے ہیں
13:59جس سفر سے آپ گزر کر
14:01الحمدللہ اللہ نے آپ کو یہ مقام دیا
14:02جن سفر سے گزر کیا ہے
14:04تو وہاں حقانی صاحب نے پھر یہ کیا
14:06کہ شرف صاحب قبلہ رحمت اللہ تعالی
14:08ان سے کہہ کے تو
14:09لوہری گیٹ کے اندر جامع مسجد صدیق اکبر
14:12وہاں پر جو ہے مجھے جگہ مل گئی
14:15مجھے وہاں ازان بھی دینی تھی
14:17وہاں نماز بھی پڑھانی تھی
14:19اور تین سو روپے تنخواہ تھی
14:2193 کے اندر تین سو روپے تنخواہ تھی
14:25اور ہم خوش تھے اس پر
14:27ہیپی تھے ہم اس پر
14:29اور پھر اسی مسجد کے اندر
14:31ہم سب رہتے تھے
14:32پھر بعد میں ہمارے حضرت علامہ
14:34مفتی غلام غوث پغدادی صاحب
14:36مفتی اکمل صاحب
14:37یہ سارے آباب آئے
14:38تو ہم سب وہی پر پھر ساتھ
14:39اکمل صاحب بھی وہی آگئے
14:40وہی آئے
14:41وہی بھی ہمارے کیو ٹی وی کا بڑا نام ہے
14:43اسی مسجد کے اندر ہم سب رہتے تھے
14:46اور ہم سب جامع نظامیہ
14:47جو ہے نا وہ پڑھنے کے لیے جائے کرتے تھے
14:49وہاں سے لوہاری سے پیدل چلتے چلتے چلتے
14:51بھاٹی سے پیدل چلتے چلتے لوہاری آئے کرتے تھے
14:54پھر اسی دوران جو ہے وہ
14:56یہ تعلیم کا سلسلہ جاری
14:58اس سارے راتوں پانچ سال میں نے
15:00جامع نظامیہ کے اندر پڑا
15:02اسی دوران جو ہے درجہ ثانیہ کے اندر تھا
15:04میں درجہ اولا جو ہے
15:06ہم حضور امیر المجاہدین سے
15:08بڑا ان سے سر پڑی ہے
15:11ہم نے اور انہوں نے
15:12بڑا احسان فرمایا
15:14ہماری کلاس کے اندر تقریبا
15:16ایک سو بیس طالب علم تھے
15:18ایک سو بیس
15:19تو
15:21جو ہے وہ پہلا پہلا سے ماہی امتحان ہوا
15:25الحمدللہ اس میں میں نے ٹاپ کیا
15:28یہاں سے کراچی سے پڑھنے کے لیے گیا
15:29بڑے اچھے سے لائک لڑکے ساتھی تھے ہمارے
15:32تو شیخ العدیس صاحب
15:34ڈاکٹر فضل حنان صاحب اس وقت بھی شیخ العدیس سے
15:36وہ امتحان کے لیے
15:39سمائی کہ میں امتحان دینے گیا
15:40تو مجھے کہنے لگے کہ
15:41بھائی امتحان لیا اور انہوں نے
15:42کہنے لگے کہ
15:43بھائی آپ اس کتاب کا امتحان دینے آئے
15:45یہ میزان ہے کتاب چھوٹی سی
15:47لیکن میں نے کچھ سوالات آپ سے
15:49منشایب کی بھی پوچھے ہیں
15:50ایک اس کے بعد کی کتاب تھی
15:51تو آپ تو میزان کا امتحان دینے آیا تھے
15:54یہ منشایب کے کیسے جوابات آپ نے دیئے
15:56میں نے کہا جی بات یہ ہے
15:58کہ میں کسی میزان کو نہیں جانتا ہوں
16:00کسی منشایب کو نہیں جانتا ہوں
16:02میرے استاد کا بلیک بورڈ میرے لیے
16:04میزان ہے اور منشایب
16:05میرے استاد جو پڑھاتے ہیں
16:08میں اس کو دل میں اتار لیتا ہوں
16:09بس وہی ہے میرا سب کچھ
16:12فضل انان صاحب
16:14بیس اکیس سال میری عمر تھی
16:15بڑے خوش ہوئے کہ
16:17بچہ بڑا بولڈ ہے بالکل ایک دم
16:19مدار اس کے طلبات تھوڑے سے سہمیں ہوتے ہیں
16:22درے ہوتے وہ بھی امتحان
16:23زمانہ امتحان
16:26زمانہ امتحان تو ویسے انسان
16:28ایک ٹینس ہوتا ہے کہ
16:30یار خامخہ کوئی الٹا بلٹا نہ بول دو
16:31انہوں نے پھر حضور امیر المجاہدین
16:36کو یہ بات بتائی وہ آپس میں ساتھی تھے
16:38کلاس فیلو تھے تو وہ
16:40کہنے لگے کہ پنجابی میں کہنے لگے کہ
16:41اے منڈا ایسی امتحان دین تھے اے تے بڑا
16:44فلانا تو استاد صاحب پھر
16:46مجھے بتایا انہوں نے مجھے بتایا
16:47تو فرمالا کی کیا فضل انان صاحب نوں
16:49میں کہے جناب ہے کیا
16:50بڑے خوش بڑے خوش ہوئے
16:53تو یہ اچھے یہ بھی
16:55رئیس بھائی میں آپ کو بتاؤں یہ جو بولنس دی ہے
16:57ایک تو انسان کے اندر اللہ تعالیٰ کی طرف سے
17:00کرم نوازی ہوتی ہے لیکن
17:01اس کو جو نکھا رہا ہے یہ حقانی صاحب نے نکھا
17:03یہ اسادزہ کا کام
17:05اور میں ان کو دیکھتا تھا
17:07وہ آپ نے بچپن دیکھا
17:09اس کے پیچھے لکھا ہوتا تھا
17:11ٹیکسی کے پیچھے کہ میں بڑی ہو کے بس بنوں گی
17:13ہم بڑی ہو کے بس بنوں گی
17:15تو ہم اپنے من میں کہتے تھے کہ میں بڑے ہو کے حقانی بنوں گا
17:18حقانی بنوں گا
17:18آئیڈیال آپ نے اتنا عالا بنایا
17:21دوسرا رئیس بھائی
17:24حقانی صاحب نے جو سبق سکھایا
17:25اور پھر حضور امیر المجاہدین نے جو سبق سکھایا
17:28پھر علامہ عبدالحکیم شرف قادری صاحب کی بارگاہ کے اندر گئے
17:31مفتی عبدالقیم حضاروی صاحب رحمت اللہ تعالی
17:34آپ نے نام ہی ترے بڑے بڑے لے
17:35مولانا محمد رشید نقشبندی
17:36جو حضور امیر المجاہدین کے بھی استاد ہے
17:39حضور امیر المجاہدین فرماتے ہیں
17:41کہ میرے اندر جو تحریک پیدا ہوئی ہے
17:44یہ مولانا محمد رشید نقشبندی رحمت اللہ تعالی سے پیدا ہوئی ہے
17:48یہ اس وقت وہاں مسلم شریف پڑھا رہے تھے
17:50اور یہ جو گلہار شریف ہے ہمارے
17:52تو یہ استادوں کے بھی استاد تھے حضور امیر المجاہدین کے اور ہمارے بھی استاد تھے
18:07ہم جب ان سے پڑھنے کے لیے گئے ہیں
18:09ان سے پڑھنے کے لیے شعر تیزیب گئے ہیں
18:12ہم ان سے پڑھنے کے لیے ہدایہ ولین ہم نے ان سے پڑھا
18:15حسامی ان سے پڑھا
18:16تو میں باہر باٹی سے ان کے لیے وقفے میں چائے لے کر آئے کرتا تھا
18:21اچھا اس وقت ہمارے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے
18:25روپیہ دو روپے کے چائے کا کپ ہوتا تھا
18:27تو میں شوق میں جا کے ان کے لیے
18:29تو مجھے ایک دن پوچھنے لگے
18:31کہ لگے یہ چائے تم مجھے کیوں پلاتے ہو
18:33تم نے کیا کروانا ہے
18:34کیا کروانا ہے
18:35کروانا کیا مجھ سے
18:36تم یہ چائے پلا رہے ہوتے ہو
18:38کیا کروانا ہے
18:39تو میں نے کہا حضرت کچھ بھی نہیں کروانا ہے
18:41دعائے لینے
18:42پڑھاتے ہیں اتنا اچھا ہیں
18:43وہ خود فرماتے تھے
18:45کہ میں منطق کو جو ہے نا
18:47استاد عطام بن علی صاحب سے پڑھا ہوا تھا
18:49کہا کہ لوگ منطق کو مشکل سمجھتے ہیں
18:50میں منطق کو ایسے گھول کے پلاتا ہوں
18:53یہ استاد
18:55دوسرا
18:57بلکل
18:58تو دوسرا جو ہے
19:01تحریک اور تنظیم کا ان کا بڑا ذوق و شوق تھا
19:04اخبارات تھا
19:05اس وقت بھی ہم پڑھا کرتے تھے
19:07میں کولم پڑھا کرتا تھا سارے کے سارے
19:08تو ایک دن ہم کلاس میں بیٹھے ہوئے تھے
19:10تو ان کے ایک دوست آئے
19:11تو کہنے لگے یہ
19:13بدرسے کے طالبلم بچہرے
19:14اتنے فارغ البال ہوتے ہیں
19:16ان کو دنیا کا کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا ہے
19:18اب یہ بچے آپ کے پڑھ رہے ہیں
19:20بچہرے پڑھ رہے ہیں
19:21کچھ بھی نہیں
19:21ان کو اگر میں آج پوچھوں
19:23کہ چلو صدر کو چھوڑو
19:24وزیراعظم کو چھوڑو
19:25یہ بتاؤ کہ سینٹ کا چیئرمن کون ہے
19:27تو یہ ان کو پتہ ہی نہیں ہوگا
19:29کون ہے سینٹ کا چیئرمن
19:30اچھا مجھے بڑا غصہ چڑھا
19:31آپ کو طبیعت میری پتہ ہے
19:33آپ کو سارا کچھ پڑھ بیٹھیں
19:34تو میں نے استادوں سے بات کر رہے تھے
19:37استاد چپ کر کے بیٹھے ہوئے تھے
19:38میں نے کہا بزرگو میری بات سنیں
19:40سینٹ کے چیئرمن یہ ہے
19:42سینٹ کے چیئرمن وسیم سجد
19:44کیا ہوگا آپ اتنی ٹنشن کیوں لے رہے ہیں
19:45اچھا بندہ چپ ہو گئے
19:47پوری کلاس بیٹھی ہوئی تھی
19:48بندہ چپ ہو گئے
19:49کہ بھئی بندہ ٹھیک
19:50نہیں
19:51استاد بڑے خوش ہوئے بعد میں
19:53استاد محمد الرشید صاحب
19:55اتنا رحمت اللہ تعالی
19:57اتنا خوش ہوئے
19:58فرمایا بہت چنگا کام کیتے ہیں
20:00سوڑا جنعہالہ مردہالہ کام کیتے ہیں
20:03تو یہ اس خدا کا شکر تھا
20:06ہم چکے
20:07اس پر ایک سوال کرنا مجھے
20:08لیکن ایک وقفہ ہے
20:09وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
20:10ہمارے ساتھ رہیے گا
20:10بڑی دلچسپ گفتگو ہو رہی ہے
20:12اور علامہ صاحب اپنا سفر بیان کر رہے ہیں
20:14ہمارے ساتھ رہیے
20:15جی جناب آپ کا خیر مقدم ہے
20:16اور بہت دلچسپ انداز میں
20:18علامہ لیاقت حسین عزری صاحب
20:20آپ کے اور ہمارے
20:20ہردی لذیذ
20:21ایک ایسے عالم دین
20:22جن سے ہم سیکھتے بھی ہیں
20:24اور ان کی گفتگو سنی بھی جاتی ہے
20:26اپنے سفر کا بیان فرما رہے ہیں
20:29کہ تعلیمی سفر کیسے
20:30اوہ کتنی قداور شخصیات سے
20:33آپ نے
20:33آپ نے فرمایا کہ
20:34کانفیڈنس لیول بہت بڑا تھا
20:36اچھا حضرت
20:36آپ ماشاءاللہ
20:37قد و قامت بھی بڑی
20:38ماشاءاللہ
20:39زبردست ہے
20:39تو
20:40معاصرین کے لیے بھی
20:41آپ کا وجود جو تھا
20:43ایک بڑا وہ ہوتا ہوگا
20:44کہ حضرت آ رہے ہیں
20:45کسی کو
20:45آپ نے لگا دی دھمکی
20:47تو وہ تو بیچارہ پسینہ آ جاتا ہوگا
20:48اس کو
20:48اللہ میں لیاقت کی صدا آگئی ہم تک
20:51کیا کہیے گا
20:52اس کا بھی تو
20:53بس بچپن ہے
20:56بچپن میں معاملات تو ہوتے رہتے ہیں
20:57میرے کلاس فیلوز بھی
20:58ہائٹنگ ہائٹنگ ہوئی
20:59بچپن کے دوست بھی دیکھ رہے ہوں گے
21:01کلاس فیلوز بھی دیکھ رہے ہوں گے
21:03ہاں کر سکتا ہوں
21:05نہ نہ کر سکتا ہوں
21:06نہ اگلنے کے
21:07نہ نگلنے کے
21:08بس یہ ہے کہ
21:10بچپن الحمدللہ
21:11ایکٹیو گزرا
21:12پہاڑ کے رینے والے تھے ہم
21:14رئیس میں بات یہ تھی
21:15کہ ہمارے پاس سے
21:16مادیت نام کی کوئی چیز نہیں تھی
21:18ہم نے بچپن کے اندر
21:19بہت غربت دیکھی
21:20اور
21:21ماں باپ کا سایہ نہیں تھا سر پر
21:23کوئی
21:24آپ یہ سمجھیں
21:25یعنی ایک تو غربت ہوتی ہے
21:26غربت کے بعد پھر ماں باپ کا سایہ بھی نہ ہو
21:28پھر انسان
21:29اس سے بڑی گھربت کیا ہوگی
21:30اس سے بڑی گھربت کیا ہوگی
21:32کہ والدین
21:33یہ میرے رب کا کرم تھا
21:34کہ آپ پر اللہ کا خاص فضل رہا
21:36کہ کھاتے کھاتے کھاتے
21:36والدین کے نہ ہونے پر
21:38اسادزہ اللہ نے آپ کو ایسے دی
21:39وہ آپ کا اخلاص تھا
21:40اور طلب علم کی
21:42جو اخلاص تھا نا
21:43اللہ نے اس میں برکت دی
21:44آپ حفظ قرآن بھی کیا
21:45آپ نے درس نظامی بھی کیا
21:47اب ہم آگے بڑھتے ہیں
21:48کراچی کا آپ نے بتایا
21:49میں آگیا
21:50یہاں پر آپ نے بہت اچھا اسادزہ ملے
21:52لاہور نظامی آگیا
21:53وہاں سے پڑھا
21:54اے آر وائی کیو ٹی وی جو آنا ہوا
21:56وہ اس کا کیا پس منظر ہے
21:58اے آر وائی کیو ٹی وی کے اندر
22:00ایسا ہوا کہ
22:01دوست مجھے دعوت دیتے رہتے تھے
22:03کہ بھئے ٹی وی پر آئیں ٹی وی پر آئیں
22:05میں نے کہا
22:06ٹی وی تو بڑی مشکل چیز ہے
22:08یہ تو اتنے سارے لوگ سوالات کریں گے
22:11پوچھیں گے
22:11یہ بندہ کیسے ایک دم جواب دیتا ہے
22:13یار ایک دم کیسے کرتا ہے
22:14تو میں برطانیہ گیا
22:16ایک علماء کے مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے
22:18تو ایک بڑے عالم دین ہیں
22:20شاہ صاحب ہیں سید ہیں
22:21وہ مجھے کہنے لگے کہ
22:23آپ کو ٹی وی پر آنا چاہیے
22:25اور میں نے کہا
22:27شاہ جی ہے تو بڑا اکھا کام ہے
22:28اکھا کام ہے گا
22:29کہلے کہ نہیں نہیں نہیں
22:30میرا دل کہتا ہے کہ آپ کریں
22:31انہوں نے ہمت دی مجھے
22:33مجھے کچھ کیا
22:34میں واپس آیا اور
22:35میں نے کرنا شروع کر دیا
22:36تو میں پہلے مختلف چینلز پر آیا کرتا تھا
22:39تقریباً سارے چینلز پر کیا
22:40پی ٹی وی بھی کیا کرتا تھا
22:42پھر اچانک یہاں
22:44کیو ٹی وی پر مجھے چانس ملا
22:45اور اسی طرح چھٹی شریف کام پورام کر رہے تھے
22:47تو قاسم جلالی صاحب
22:49اس وقت ہیڈ آف کیوں تھے
22:50اور وہ کھڑے ہو کر دیکھ رہے تھے پورام
22:53پورام انہوں نے کھڑے ہو کر دیکھا
22:55اور دیکھ کے پھر
22:56واپس کمرے میں مجھے بلایا پورام کے بعد
22:58تو ان کا بڑا فری سٹائل ہوتا تھا
23:02ربہ ڈببہ میں پورے آ رہے ہو
23:03یہ ڈببہ میں نے چالیس سال پی لیا ہے
23:05ڈببہ
23:05ڈببہ چالیس سال ہوگے پی لیا ہے ڈببہ ہم نے
23:09ڈببہ میں بھورے ہو بالکل
23:11تو پھر کہنے لگے مجھے کہ
23:14مانگو کیا مانگتے ہو
23:15مجھے پھر قاسم جلالی صاحب لے کر آئے تھے
23:16اور دوسرا قاسم جلالی صاحب کا بہت
23:19ایک شفقت کا انداز تھا
23:21ہمارے دنیا کے اندر تو یہ ہوتا ہے
23:23کہ جو سامنے ہیں تو وہی سب کچھ ہے
23:24جو چلا گیا تو وہ چلا گیا
23:25اللہ تعالیٰ ان کا ساہی سلامت رکھے
23:27انہوں نے ہماری تربیت کی
23:28انہوں نے میڈیا
23:29ہوت نہیں
23:29حصلافزائی بہت کی
23:31حصلافزائی کرتے تھے
23:31تو مجھے کہنے لگے کہ
23:33بھئی پوراں مانگو کیا مانگتے ہو
23:35انہوں نے پھر جو ہے
23:36فرمانِ الٰہی کے پیٹرن پر
23:38نورِ الٰہی میرے درستے قرآن کا پوراں شروع کیا
23:41انوار الحدیث میرے حدیث پاک
23:43بہت چلا ہے ماشاء اللہ
23:45اور نورِ الٰہی شروع کیا
23:47اس کے بعد نزولِ قرآن کے نام سے
23:49انہوں نے مجھے جو ہے نا وہ
23:50پوراں دیا رمضان کا
23:51اس کو میں نہیں کر سکا ہوں
23:53اپنی مجبوری کے بنیاد پر
23:54خیر ہے آپ مسجد کی مصروفیات ہوئی
23:56یا مسجد کی مصروفیات
23:57پھر اس کے بعد میں نے
23:58جلالی صاحب کے جانے کے بعد بھی
23:59چونکہ میں جو پوراں کیے
24:01میں نے آج تک کیو ٹی وی کے اندر
24:02وہ رئیس پر قرآن پر کیا
24:04جیسے نورِ الٰہی کیا ہے
24:06منشورِ قرآن کیا ہے
24:08آج کر قرآنی ہدایت پر کر رہا ہوں
24:19یار کرتا تھا
24:20اپنے اسادزہ سے مشورہ کرتا
24:21کوئی بھی چیز ہوتی
24:23کبھی میں نے رئیس بھائی زندگی کے اندر
24:25کسی اپنے استاد کو فون کرتے ہوئے
24:27ججک میں سوچ نہیں کیا
24:29ہم علامت الدہر ہو گئے ہیں
24:30یہ بڑی بات ہے
24:31نہیں یار ابھی کیا زورت ہے
24:33کسی کو فون
24:34حضور اللہ مغلام رسول سعیدی صاحب
24:35رحمت اللہ تعالی نے
24:36حضور امیر البجائدین کو
24:38شیخ العدیس صاحب
24:39ہمارے امجدیہ کے
24:39حضور مفتی عظم پاکستان سے
24:42ایک بڑا
24:42گہرہ میرا تعلق
24:43بہت گہرہ تعلق
24:44چیزیں ڈسکس کیا کرتا تھا
24:45تو ایک چیز کرنی ہی آپ نے
24:47رئیس بھائی
24:48اس کو آپ اتنا پرفیکٹ کریں
24:50اور اتنا مضبوط طریقے سے
24:51quality wise
24:52اس کے اندر کوئی جھول نہ ہو
24:53بہت اچھی بات
24:54quality پہ compromise نہیں ہے
24:55تو الحمدللہ تقریباً
24:57پندرہ سال کا یہ
24:58کیو ٹی وی کا سفر ہے
25:00آجی صاحب کی شفقتیں بھی تو رہی ہیں
25:02آپ کے ساتھ بہت
25:02آجی عبدالرود صاحب نے
25:03بڑی شفقت فرمائی
25:04بڑی محبت فرمائی
25:06اور چونکہ ادارے میں
25:07ہم بیٹھے ہوئے ہیں
25:07تو میں بہت زیادہ تو
25:08نہیں بول سکوں گا
25:10لیکن یہ ہے کہ
25:11انہوں نے بھی ہمیں
25:12میں سمجھتا ہوں
25:12کہ ایک بچوں کی طرح
25:13شفقت فرمائی
25:14باپ کی طرح شفقت فرمائی
25:16کئی مرتبہ ایسا ہوا
25:18اور آجی صاحب
25:19پاک پتن بھی
25:20ساتھ لے کے
25:21کہ نہیں میرے بچوں کی طرح
25:22میرے ساتھ جاؤ گے
25:23وہاں سے بھی پھر
25:24مابو بھائی کے ساتھ
25:25مجھے بیجا
25:26بڑی محبتوں کے ساتھ
25:28اور بھی کبھی
25:28گھر میں نے
25:29نے لیا تو
25:30میں نے بلایا
25:31تو جیسے گھر کے اندر
25:32چڑے ہیں
25:33اور چڑھتے ساتھ
25:35جو ہے
25:35بہت خوبصورت
25:36خوشی کا اظہار کیا
25:37یہ ایک بڑی بات ہوتی ہے
25:39بڑوں کا بڑا پن ہوتا ہے
25:40ایک بڑی بات ہوتی ہے
25:41کہ آپ اپنے کارکنوں کو
25:43اپنے ساتھیوں کو
25:44پھلتا پھلتا ہوا دیکھیں
25:45تو خوش ہوں
25:46خوش ہوں
25:46یہ بڑی بات ہوتی ہے
25:47ایسا آپ نے کبھی
25:48زندگی کے اندر نہیں کہا
25:49کہ یار تم لوگ جو ہے
25:50پوری دنیا کے اندر جا رہے ہو
25:52اور یہ گھر بنا رہے ہو
25:53گاڑیاں بنا رہے ہو
25:55تم لوگ
25:55ایک ہوتا ہے نا
25:56تنزن
25:57خوش ہوئے
25:57خوش ہوئے
25:58اللہ نے تمہیں برکتیں آتا
25:59ایلی زندگی پر آجائیں آپ کی
26:11ان کے لئے
26:12شادی میں صرف ایک جملہ
26:14کہوں گا
26:14شادی میری چھوٹی عمر میں
26:15اکیس سال کے عمر میں شادی ہوئی
26:17اکیس سال کے عمر
26:17میری کزن میری ماموں کے بیٹی ہیں
26:20ان کے ساتھ میری شادی ہوئی
26:21اور الحمدللہ رب العالمین
26:23اللہ پاک نے جہاں
26:24آپ نے فرمایا رئیس بھائی
26:26کہ اللہ تعالی نے آپ کو
26:27اساتذہ عطا فرمایا
26:29جب مام باپ چلے گئے
26:30اسی طرح اللہ نے مجھے
26:32بیوی بی میں سمجھتا ہوں
26:33کہ ایسی عطا فرمائی
26:35رب تعالیٰ کا کرم
26:37اور فضل پاکیزہ خاتون
26:38رب تعالیٰ نے میری زندگی
26:39کے اندر عطا فرمائی
26:40آگے ان سے اولاد ہوئی
26:41ماشاءاللہ
26:42تین بیٹے ہیں میرے
26:43اور دو بیٹیاں ہیں
26:44بڑا بیٹا کراچی ایروسٹری سے
26:46انہوں نے ماشاءاللہ
26:47بلال نے ایمفل کر لیا
26:49اور اب ماسٹر کرنے لگیں
26:50اور کراچی ایروسٹری کے اندر
26:51جو ہے وہ
26:52وزیٹنگ لیکچرار بھی
26:53آپ اس کے بعد
26:54حافظ حمایت ہیں
26:56یہ دونوں حافظ قرآن بھی ہیں
26:58اور یہ دونوں بزنس کر رہے ہیں
27:00ایک پروپٹی کا بزنس کر رہے ہیں
27:01اور ایک گاڑی کا بزنس
27:03اور وہ بھی
27:05چھوٹا بارے گاڑی کا بزنس کر رہے ہیں
27:06اور بیٹی جو ہے
27:08اس نے ماشاءاللہ
27:09بیری ایروسٹری سے
27:10جو ہے وہ گریجوئٹ کی ہے
27:11بزنس منیجمنٹ کے اندر
27:14ایک چھوٹی بیٹی ہے
27:15وہ ابھی سکول کی تعلیم حاصل کر رہی ہے
27:17My family got a lot of time.
27:20You've been visiting your community.
27:23There's a public interaction.
27:25So, you've been traveling with a family.
27:27Do you want shopping?
27:29Now, I'm just little bit of a little.
27:31Before you get into little old, I got a lot of time.
27:34I got to play.
27:35I got to play.
27:36I got to play every Saturday night.
27:38I got to go to get to a park.
27:40I got to go to the park, I got to give time.
27:42I got to do some.
27:44Now, I got to go to a big school.
27:45I got to have to play.
27:47they have their own own
27:49their own own
27:51their own system
27:51but in the middle of this
27:55this is very much
27:56the same
27:58your energy
28:00and spark
28:01do you see
28:03what do you think
28:06that you see
28:06legacy
28:07in case
28:08in
28:09in
28:10in
28:10in
28:10in
28:11in
28:12in
28:13in
28:14in
28:14in
28:15in
28:16All those people, all children and all
28:19All those people
28:21I want them to look for them
28:24I want them to see when I go and see them
28:26Because they were not
28:28or they were not
28:30We want them to
28:32Its power to get the
28:32they were
28:33And they were
28:35They were
28:36We came to
28:37And we came here
28:38Allah Almighty
28:40And you are
28:42And you are
28:44ڈانو دیکھیں جی ہمارے ساتھ کوئی لقناؤ کا بیٹھا ہوا ہے کوئی دیلی
28:48کا بیٹھا ہوا ہے کوئی آگرہ کا بیٹھا ہوا ہے کوئی کہاں کا بیٹھا
28:51ہوا ہے لیکن ایک فائدہ ہوا رئیس میں چونکہ ہم نے پڑھا ہے آگرہ
28:55والوں سے پڑھا ہے آزمگڑھ والوں سے پڑھا ہے اہل زبان سے پڑھا ہے
29:00آپ کی شائستہ اور شستہ اور دنیا میں بھی کہیں جاتا ہوں مثال
29:04کہ تو روپے برطانیہ میں جانا شروع ہوا دوہزار چھے سے
29:07تو میں جہاں بھی سپیچ کرتا تھا کسی بندے نے مجھے یہ نہیں کہا
29:11کہ تم کشمیری ہو کشمیری ہو کراچی سے آئے ہیں اچھا ایک جگہ تو
29:16باقاعدہ ایک بابا جی مجھے کہنے لگے کبنظم آزمی صاحب کیا میں گیا
29:19ہوں تو کہنے لگے کہ آپ آزمگڑھ سے آئیں اللہ کہ آزمگڑھ سے
29:24تشریف لائیں میں نے کہا نہیں میں کشمیر سے کراچی آیا میں کراچی
29:29تو یہ ان اسادزہ سے چونکہ جو اہل زبان تھے ان کی زبان اتنی
29:37صافی تھی اور بچپن ان کے ساتھ گزرا تو اس کی وجہ سے جو ہے بہت
29:41اچھا ہوا پرانوی صاحب ستھرا پڑھیں اور جو سپیچ کریں وہ بھی
29:44آپ کے صاحب ستھری ہونی چاہیے اور آپ کا جو ہے نا دوسرا میں ایک
29:47گزارش کریں اچھا میں اسفار پر آ جاؤں چونکہ وقت بہت تیزی سے
29:51جا رہا ہے اور آپ کے ساتھ گفتگو اگر تین گھنٹے کی بھی ہوگی
29:53تو یہ علامہ لیاقت صاحب ہیں معلوم نہیں ہوگا بلکل ہمیں پتہ ہی
29:57نہیں چلے گا تین گھنٹے گزر جائیں گے اسفار کے حوالے سے آپ
30:00نے ماشاءاللہ ابتدان مختصر بتایا میں چاہوں گا کن کن ملکوں میں
30:04جانا ہوا اور آپ نے ماشاءاللہ اسفار جو ہے تبلیغ کے حوالے سے
30:07سارے کے سارے ہوئے دوہزار چھے سے الحمدللہ بسلسل برطانیہ
30:11جا رہا ہوں اور دوہزار بارہ سے امریکہ جا رہا ہوں کیرڈا
30:14جا رہا ہوں افریقہ گیا ہوں جونس بر گیا ہوں افریقہ کے شہر
30:17میں اور میڈلس کے اندر گیا ہوں اور سب جگہوں پر الحمدللہ
30:22رب العالمین اسفار ہوئے لیکن ریس بھائی میں آپ کو بڑی عجیب و
30:25غریب قسم کی بات بتا ہوں پندرہ برس ہوگئے مجھے سفر کرتے
30:28ہوئے لیکن کبھی پندرہ برس کے اندر مجھے یہ شوق نہیں ہوا
30:31کہ یار یہ فلان جگہ تفریح کرنے جائیں فلان مال کے اندر جائیں
30:36فلان اس کے دیکھیں ہم علماء ہیں
30:38ٹھیک کہ تفریح کرنے بھی جائیں لیکن ہمیں اپنے سٹیٹس کا
30:42اپنے وقار کا اپنے اس کا خیال رکھیں
30:44دوسرا یہ ہے کہ یہ اللہ کے دین ہیں
30:47آپ نے ایک بات بڑی پیاری کہی تھی سوری بات کٹ رہا ہے
30:50آپ نے کہا تھا ہمیں اللہ نے اس دین سے عزت دی ہے
30:54مجھے روشنی پروڈرام کر رہے تھے ہم
30:56اس وقت ایسے علامہ صاحب نے گفتگو
30:58ہمیں اللہ نے دین کی وجہ سے عزت دی ہے
31:01اس کا ہمیں پاس رکھنا ہے
31:02جی آپ کچھ فرما رہے ہیں
31:04رئیس میں دیکھیں ایک جملہ میں کہوں گا
31:05بہت احتیاط کے ساتھ
31:06ہمیں اللہ نے دین کی وجہ سے عزت دی ہے
31:10اور سب کچھ دین کی وجہ سے دی ہے
31:11اور پاکستان میں دنیا بھر کے اندر
31:16جہاں بھی کبھی میں گیا ہوں
31:17میں نے کبھی یہ نہیں کہا ہے
31:19کہ اتنے پیسے دو گے
31:20تو میں اللہ کا دین بیان کروں گا
31:22ورنہ میں بیان نہیں کروں گا
31:24زندگی ہے ضروریات ہیں
31:26ٹکٹنگ ہے سب چیزیں ہیں
31:31اور اتنا زیادہ کنڈیشنل کرنا
31:33چاہے کوئی عالم ہو
31:34چاہے کوئی ناتخان ہو
31:35چاہے کوئی ہوسٹ ہو
31:36چاہے کوئی بھی ہو
31:37لا ہو اکبر
31:38ہمیں یہ سوچنا چاہیے
31:39کہ ہمارے
31:40کوئی ڈائریکٹ آگئے ہیں
31:40نہیں نہیں ہمارے میں سے بات کر رہا ہوں
31:42ساری برادری ہے
31:43یہ سب کس ہے
31:44یہ آل آور برادری ہے ہماری
31:46متلقن سب کی
31:47متلقن سارے کے ساتھ
31:48تو ایک میں یہ گزارش کروں گا
31:51دوسرا یہ ہے
31:52کہ آج کا زمانہ
31:53رئیس بھائی
31:54ایک مشکل ترین دور ہے
31:55آپ اپنے کانٹنٹ کو
31:57بہت زیادہ مضبوط کریں
31:58آپ کا کانٹنٹ
31:59قرآن سے ہونا چاہیے
32:00حدیث پاک سے ہونا چاہیے
32:02آپ کوئی چیز بھی بیان کریں
32:04تو آج وہ زمانہ نہیں رہا ہے
32:05کہ آپ مثالکتر پر کچھ بھی بیان کر لیں
32:08لوگ سر نیچے کر کے
32:09تو بہت
32:09تو دا پوائنٹ
32:10تو دا پوائنٹ
32:11اور کانٹنٹ
32:12آپ کا بالکل پرفیکٹ ہونا چاہیے
32:14آپ کا کوئی مخالف بھی بیٹھا ہونا
32:16جو آپ کو نہیں مانتا ہے
32:17آپ کا مخالف ہے
32:18تو بھی کہے پرگرام یہ کرتا ہے
32:19اولا یار یہ پرگرام کے اندر
32:20جو کانٹنٹ دیا ہے
32:21وہ کانٹنٹ پکا دیا ہے
32:22بندہ ٹھیک نہیں ہے
32:23بڑی گڑ بڑ کرتا ہے
32:24فلاں یہ کر جاتا ہے
32:25پچاس قسم کے لئے
32:27یہ ساتھوں زندگی کے اندر
32:29یہ سفر کے اندر
32:30یہ بھی ایک بڑا لمبا سفر ہے
32:31اس کو سنانے میں بیٹھ جاؤں گا
32:32اس سفر کے اندر
32:34کتنے کانٹے آئے
32:36کتنے بچھو آئے
32:37کتنے سامپ آئے
32:38کتنے کیا ہوا
32:39رئیس بھائی
32:40وہ اگر میں سنانا شروع کر دوں گا
32:42یہ بہت لمبی ہو جائے گی
32:42اور ہم متحمل بھی نہیں ہو سکے گی
32:46ہم آگے بڑھتے ہیں
32:47آگے بڑھتے ہیں
32:47وہ کونسی بات
32:49خوشی ہے
32:50شادی کے علاوہ بات کر رہا ہوں
32:51جو آپ کو نصیب ہوئی
32:52جس پر اب بھی خوش ہو جاتے ہیں
32:54کہ یار
32:54اللہ نے بڑا کرم فرمایا
32:56شادی کے علاوہ
32:57میرے جیسے بندے کے لیے
32:59تو ہر لحظہ خوشی ہے
33:00اللہ
33:01مجھے دین کا علم دیا
33:02دین کے خادم بنایا
33:04اللہ نے مجھے اتنی اچھی
33:05پارسہ نیک زوجہ دی
33:07اللہ نے بچوں سے نوازا
33:09بچوں سے نوازا
33:10آپ یقین کریں
33:11اسادزہ اتنے مہارت والے
33:13اتنی شفقت والے
33:15حقانی صاحب سے لے کر
33:16مفتی عبدالکرم
33:17ہزاروی رحمت اللہ
33:18اساد محمد رشید صاحب
33:21عبدالحقیم شرف قادری صاحب
33:22بٹھا کے ہمیں سمجھائے کرتے تھے
33:24بچوں کی طرح
33:25حضور امیر المجاہدین کے ساتھ
33:27ہمارا پہلے
33:28اسادز شاکرد کا تعلق تھا
33:29پھر ہمارا دوستانہ تظن
33:30آپ کے استاز کی بھی استاز
33:33ان کے ساتھ آپ کا یہ معاملہ
33:35حضور امیر المجاہدین کے ساتھ
33:37ان سے تو پڑھا ہے ہم نے
33:38اسادزہ جو ملے ہیں
33:41یہ بھی اللہ کی نعمت
33:42جتنے دوست ملے ہیں
33:43اور میں سمجھتا ہوں
33:45کہ یہ ساری زندگی
33:47اگر پیچھے مڑ کے دیکھے نہ
33:48تو رئیس بھئی
33:49ہر لمحہ خوشی کا ہے
33:51اچھا ایک سوال میں آپ کی اجازت سے
33:53رب نے مہربانی فرمایا
33:54روم نے فرمایا تھا
33:55کہ مولوی ہرگز نشد مولا روم
33:58تا غلام شمس طبرزی نشد
34:01تو بحیثیت عالم دین
34:03کیا آپ نے روحانیت کی بھی
34:07طلب کو محسوس کرتے ہوئے
34:09کوئی سفر کیا
34:09کسی کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے
34:11میں چاہتا ہوں اس کے حوالے سے بھی
34:13ہمارے ناظرین نے کچھ بتائیے
34:14یہ بڑا اچھا سوال پوچھا آپ نے
34:15جب میں امجدیہ سے فارغ کو تحصیل ہوا
34:17تو امجدیہ کے اندر
34:18ہمارے صدر المدرسین تھے
34:20جو نشتر پارک کے سانے کے اندر شہید ہوئے
34:23مرنہ مختار احمد قادری صاحب
34:24رحمت اللہ ہے چالہ رہی
34:26تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا
34:27اور ہاتھ پکڑ کے مجھے فرمانے لگے
34:29بھائی کتابوں کا علم
34:41اور اگا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات ہوئی
34:45اس کے بعد ان کے بھائی کبھلا
34:46اگا فضل ربی صاحب سے ملاقات ہوئی
34:48اور حضرت سے پھر میں نے اجازات لی
34:50خطب خواجگان کی اجازت لی
34:51سورہ خوریش کی اجازت لی
34:52ربی بقاعدہ آپ حاضر ہوتے ہیں
34:53بلکل اور حضب الباہر شریف کی اجازت لی
34:55تو میں سمجھتا ہوں کہ ایک عالم کے لیے
34:58یہ بھی بہت ضروری ہے
34:59بہت ضروری ہے
35:00دوسرا میں نے ذکر کیا
35:02کہ ہمارے علاقے کے اندر
35:03کشمیر کے اندر
35:04گلہار شریف سسلہ نقص بندیہ
35:06کا بہت بڑا آستانہ ہے
35:07اور حضرت خواجہ
35:08محمد صادق صاحب رحمت اللہ تعالی
35:10بہت بڑے بزرگ
35:11ان کی زندگی کے اندر میں جاتا رہا ہوں
35:12ان کے سابزادے
35:13قبلہ حافظ محمد زائد صاحب
35:15ہمارے دوست بھی ہیں
35:16اور وہاں سے بھی مجھے
35:18بہت روحانی فیض بلا
35:19لیکن جو اجازات ہیں
35:21اور جو سمجھیں کہ
35:23روحانیت کے طرف
35:24یہ تو نہیں کہہ سکتے
35:25ہم منزل تیکی ہے
35:26یہ تو بہت بڑا جملہ ہو جائے گا
35:27کوئی قدم اٹھایا ہے
35:29یہ قبلہ
35:30آغا فضل ربی
35:31مجددی اولاد مجدد پاک سے
35:33بڑی برکتیں اور رحمتیں
35:35مزید برکتیں نازل فرمایا
35:36آپ پر
35:36بہت اچھے
35:37اچھا آپ نے اس سے پہلے بھی
35:39جتنے ہم نے پروگرام کیا
35:40آپ کے ساتھ
35:40فقی نویت کے
35:41مسائل پر
35:42دینی مسائل اور
35:43اچھے مسائل پر
35:44آج پوڈکاسٹ ہوا
35:46آج آپ نے اپنی زندگی
35:47کیا وہ احوال بتایا
35:48واقعیتاں جو
35:49مجھے بھی نہیں معلوم تھا
35:50کیسا لگا آپ کو
35:51بہت اچھا لگا
35:53میں سمجھتا ہوں
35:54کہ یہ ہماری
35:54نیو جنریشن کے لیے بھی
35:56اور ہمارے بچوں کے لیے بھی
35:58ایک
35:58ان کے لیے ایک
36:00تاثر اور انسپائر
36:01کا سبب ہے
36:02جو یہ سمجھتے ہیں
36:03کہ ہمارے پاس
36:04وسائل
36:04جیسے بچوں کو آج بولیں
36:13نہ کوئی انویسمنٹ تھی
36:15نہ کوئی دست شفقت
36:16رکھنے والا تھا
36:17اور نہ کچھ تھا
36:19لیکن اس مالی کو
36:20مولا نے کرم کیا
36:21یہ بھی رب کا کرم ہوتا ہے
36:22کہ دل کے اندر
36:23وہ جذبہ پیدا کرتا ہے
36:24تو بچوں سے میں یہی کہوں گا
36:26یہ اس کے ذریعے
36:27جو آپ کا اصل مقصد تھا
36:28آپ نے آغاز کے اندر ذکر کیا
36:29کہ ہم نیو جنریشن کو بتائیں
36:31ایک تو یہ سفر
36:33آسان نہیں
36:34یہ شہادت گہے
36:36الفتح میں قدم رکھنا ہے
36:37لوگ آسان سمجھتے ہیں
36:39مسلمہ ہونا
36:41مبلغ اسلام ہونا
36:42مدرس قرآن ہونا
36:44یہ بڑی سفر
36:45اور بڑی جد و جوہت کے بعد
36:47انسان پہنچتا ہے
36:48دوسرا یہ ہے
36:49کہ انسان کو
36:50ہمت نہیں ہارنی چاہیے
36:51آپ یقین کرے رہے
36:53اس وقت ہم بات کر رہے
36:54اس وقت بھی ہم
36:56ایک جستجو کے اندر ہیں
36:57اس وقت بھی ہم
36:59اپنے آپ کو بہتر
37:00کبھی میں نے پندرہ برس ہو گئے
37:02ایروائی کے اندر
37:03کبھی میں نے پورام میں آتے ہوئے
37:05کبھی یہ اپنے ذہن کے اندر
37:06مفتی عامر صاحب
37:06ہمارے کانٹینٹ ڈائریکٹر
37:07کبھی ہم نے یہ نہیں کہا
37:09کہ نیار
37:09ہمیں ضرورت نہیں ہے
37:12ایسا نہیں
37:12اس کا تو میں بھی شاہد ہوں
37:14ہر لحظہ ضرورت ہے
37:15ہر لمحہ ضرورت ہے
37:17اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کریں
37:18اور حالات اور زمانے کے مطابق
37:20اپنے آپ کو اپ گریڈ کریں
37:22بہت امدہ
37:22جب تک آپ یہ نہیں کریں گے
37:24آپ نہیں چل سکتے ہیں
37:33اور سہری کے پورام کیے ہیں
37:35روشنی کیے ہیں
37:36بہت لمبی سیریز کی آپ کے ساتھ
37:38اور بڑا زندگی کا لمبا ایک سفر ہے
37:40آپ سے بھی بہت متاثر ہوں
37:42آپ کی طبیعت
37:43آپ کا تحمل
37:44آپ کے بردباری
37:45میرا اللہ آپ کو بھی بہت برکت ہے
37:47ناظرین محترم
37:48آج ہم نے
37:49علامہ لیاقت حسین عزری صاحب کی
37:51زندگی کے وہ گوشے آپ کے سامنے رکھے
37:54کہ جو ان کے سینے میں محفوظ تھے
37:56اور ظاہر ہے
37:57یہ وہ علماء دین ہے
37:59جن کو ہم سنتے ہیں
38:00جن سے دین لیتے ہیں
38:01جن سے قرآن و حدیث کی تعلیمات لیتے ہیں
38:03اور ان شخصیات کو دیکھیں
38:06جنہیں اللہ نے اتنا
38:07عروج عطا فرمایا
38:08ان کی ابتدائی زندگی
38:09کتنے مسائل
38:10کتنے مشکلات
38:11کتنے تجربات سے گزریے
38:13تو آج ہمیں بھی چاہیے
38:14کہ ہم
38:15اگر خدا نہ خواستہ وسائل موجود نہیں ہے
38:17تو ہمت نہ ہاریں
38:18کانفیڈنس پیدا کریں
38:19اور اپنے اس کانفیڈنس کی مدد
38:22اور اللہ کی
38:23دی ہوئی عطا سے
38:24آپ آگے بڑھیں
38:26اور اپنے مستقبل کو روشن کریں
38:27یہ نوجوانوں کے لیے بھی پیغام ہے
38:29اور ان تمام کے لیے
38:30کہ جو مایوس ہو جاتے ہیں لوگ
38:31کہ جناب ہم کیا کر سکتے ہیں
38:33ہمارے پاس تو کچھ نہیں ہے
38:33تو دیکھیں
38:34کیسی شخصیات
38:35ہمارے درمیان موجود ہیں
38:36جن کی زندگی
38:37مسلسل
38:38جد و جہد کے ساتھ گزری ہے
38:40میں اللہم صاحب کا بہت شکر گزار ہوں
38:42یہ سب تمہارا کرم ہے
38:43اس کے ساتھ ہی اپنے مزبان
38:53محمد رئیس احمد کی اجازت دیجئے
38:55اللہ حافظ
39:13سب تمہارا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended