Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
5 weeks ago
#aryqtv
#abduhuwarasuluh
#rabiulawwal2025
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Molana Imran Bashir
#aryqtv #AbduhuWaRasuluh #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Surah Al-Fatihah
00:30
Surah Al-Fatihah
01:00
Surah Al-Fatihah
01:30
Surah Al-Fatihah
02:00
Surah Al-Fatihah
02:02
Surah Al-Fatihah
02:04
Surah Al-Fatihah
02:06
Surah Al-Fatihah
02:08
Surah Al-Fatihah
02:10
Surah Al-Fatihah
02:12
Surah Al-Fatihah
02:14
Surah Al-Fatihah
02:16
Surah Al-Fatihah
02:18
Surah Al-Fatihah
02:20
Surah Al-Fatihah
02:22
this is why we are
02:25
in this way
02:27
and in this way
02:30
we are out there
02:33
what is your decision
02:36
we have a
02:38
what is your decision
02:40
and where we are
02:42
in this way
02:44
we have got
02:46
this one
02:48
He said to me, I should give it a course, I should give it a protocol.
02:52
All of us would give it a choice and all of us would give it a love.
02:56
All of us would give it a choice.
02:59
When this method of thinking,
03:01
we have been reading the following.
03:04
We must have told this.
03:06
Inna lana aweluhu waukhira.
03:10
Fil haakmi wal adul.
03:13
Alladi la tunkiru.
03:14
کہ
03:16
ہمارے عدل کی ابتداء بھی
03:18
آقا سے
03:20
ہوتی ہے
03:21
ہمارے عدل کی انتہا بھی آقا سے ہوتی ہے
03:24
اور یہ ایسا فیصلہ فرماتے ہیں
03:26
کہ لا تن کی روح
03:27
انکار کی گنجائشی نہیں رہتی
03:29
غیر بھی اس کو تسلیم کر
03:31
اپنے بھی تسلیم کر
03:33
جناب خاجہ ابو طالب جب یہ حجر اسود رکھا گیا
03:35
تو اس وقت یہ
03:36
الفاظ ارشاد فرمائے
03:38
یہ میرے آقا علیہ السلام کی
03:41
شان ہے
03:42
کہ صادق اور امین امانتدار
03:45
عدل پہ چلنے والے
03:47
امانت کی وفاق عوانت کو پورا کرنے والے
03:50
یہ
03:50
مشرقین مکہ بھی اس بات کو
03:52
مان رہے ہیں
03:54
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اس کی تعلیم کو
03:56
ہماری رہنمائی
03:59
فرماتے ہوئے اور تعلیم دیتے ہوئے
04:01
میں فرماتے ہیں
04:01
ہمیشہ عدل پہ قائم رہنا
04:06
انصاف پہ قائم کرنا
04:07
یہ انصاف کرتے ہوئے
04:09
تمہاری جان بھی آڑے آئے گی
04:10
تمہارا نفس بھی آڑے آجینا
04:13
اس کو ہٹا دینا
04:15
اس کو پیشے کر دینا
04:16
عدل کو پیشے نہ کرنا
04:17
والدین آجیں
04:22
تو والدین سے بھی مازد کر لینا
04:24
لیکن عدل سے مازد نہ کرنا
04:26
عدل کو سامنے رکھنا
04:28
عویل اقرب
04:29
قریبی دوست تعلق رشتہ دار
04:31
کوئی بھی آجے
04:33
عدل کے مقابلے میں
04:34
تو عدل کو ترجیح دینا
04:35
این یکن غنیین
04:37
او فقیرا
04:38
فاللہ اولا بہیما
04:40
چاہے کوئی غنی آجے
04:42
چاہے کوئی مالدار آجے
04:43
کوئی بھی کسی حالت میں
04:44
سب حالتوں میں
04:46
عدل کو ترجیح دینا
04:48
اللہ اس کا سب سے زیادہ
04:50
حق رکھتا ہے
04:51
کیونکہ عدل کرنے والا انسان
04:53
اللہ کو اتنا محبوب ہے
04:56
حدیث پاک میں آتا ہے
04:57
بخاری کی روایت ہے
04:58
امام بخاری رحمت نے ذکر کیا ہے
05:00
اِنَّ مِنْ اِجْلَالِ اللَّهِ
05:03
اِقْرَامُ اُزِسْ سُلْطَانِ الْمُقْسِدِ
05:05
کہ جو شخص
05:07
ظلم کر سکتا ہے
05:09
خیانت کر سکتا ہے
05:11
رشوت لے سکتا ہے
05:12
نہیں لیتا
05:13
ایسے بندے کو سلام کرنا
05:15
ایسے ہے جیسے
05:16
اللہ کو سلام کرنا
05:17
ایسے بندے کو سلام کرنا
05:20
ایسے ہے
05:20
جیسے اللہ کو سلام کرنا
05:22
اِنَّ مِنْ اِجْلَالِ اللَّهِ
05:25
اِقْرَامُ اُزِسْ سُلْطَانِ الْمُقْسِدِ
05:27
حدیث پاک میں آتا ہے
05:28
عَدُلُ السَّاعَةٍ خَيْرٌ مِّنْ عِبَادَتِ سِتِّينَ سَنَا
05:32
ساٹھ سال کی عبادت
05:34
ایک طرف
05:34
اور ایک لمحے کا
05:36
جو ایک دسخط کیا جا رہا ہے
05:38
عدل والا
05:39
انصاف والا
05:40
کوئی پریشر نہیں
05:42
کوئی پیسے کی پاور نہیں
05:44
کوئی پریشر کی پاور نہیں
05:50
ایسا آدھا گھنٹہ گزارنے والا نہیں
05:52
چند منٹ گزارنے والا
05:54
رب کعبہ کی قسم
05:55
ساری رات تحجد پڑھنے والا
05:57
سارا دن مسلح پہ رہنے والا
06:00
ساٹھ سال پوری زندگی لگا دے
06:02
اور اس کے چند منٹ
06:04
چند سیکنڈ
06:06
جو عدل کے مبنی
06:08
عدل پر مبنی دسخط کر رہا ہے
06:10
یہ اللہ کو زیادہ محبوب ہے
06:12
اور اگر اس کے خلاف چر رہا ہے
06:14
حدیث پاک میں آتا ہے
06:16
جوٹھی گواہی
06:21
جوٹھا فیصلہ
06:22
عدل کے خلاف کو چیز
06:24
یہ شرک کرنے کے برابر ہے
06:27
اور قرآن پاک کی آیت بھی ہے
06:29
جیسے شرک سے بچنا ضروری ہے
06:35
ایسے ہی جوٹھی گواہی سے
06:37
اور ظلم کی ترتیب سے بچنا بھی ضروری ہے
06:40
ایک اور حدیث میں آتا ہے
06:41
جو ظالم کا ساتھ دیتا ہے
06:50
یہ میرا ووٹر ہے
06:51
یہ میرا سپورٹر ہے
06:51
یہ میرا محسن ہے
06:53
یہ میرا تعلق والا ہے
06:54
اور ہے وہ ظالم
06:55
تو ظالم کا ساتھ دینے والا حضور نے فرمایا
06:57
وہ ظالم کا ساتھی ہے
06:59
اس کا میرے سے
07:00
اور رب کے
07:01
اس اسلام سے جو رب نے اتنا خوبصورت مذہب عطا فرمایا
07:05
اس کا کوئی اس کا تعلق نہیں
07:06
قد خرج من الاسلام
07:08
آئیے جوٹھی عدالتوں سے نکلیں
07:12
جوٹھے فیصلوں سے نکلیں
07:14
حدیث پاک میں آتا ہے
07:15
کہ جب بھی میری قوم کے اندر
07:18
میری امت کے اندر
07:19
وَلَا حَكَمَا قَوْمٌ بِغَيْرِ حَقٍ
07:22
إِلَّا صَفَافِهِ دَمْ
07:25
جب جوٹھے فیصلے شروع ہو جائیں گے
07:27
رشوت کی بنیاد پر فیصلے شروع ہو جائیں گے
07:30
اور پریشر کی بنیاد پر فیصلے شروع ہو جائیں گے
07:33
تو فرمایا پھر قتل و غارت کا انتظار کرنا
07:35
وہ خرابی آئے گی
07:37
وہ تباہی آئے گی
07:38
جس کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے
07:40
اس لیے آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:43
جَوْرُ سَعْتٍ أَشَدُ مِمْ مَعَاسِ سِتِّينَ سَنَا
07:47
سِتِّينَ سَعْتًا
07:49
سِتِّينَ سَنَتًا
07:51
ایک گھڑی چند سیکنڈ میں
07:53
جو ظلم کی مبنی
07:55
ظلم پر مبنی
07:56
یہ ظلم کر رہے ہیں
07:57
اور غلط فیصلہ کو کر رہا ہے
07:58
یا ظلم کر رہا ہے
08:00
کسی بھی اعتبار سے
08:01
تو یہ ساٹھ سال
08:03
ایک آدمی مستقل گناہ کرتا رہے
08:05
اس کو کم گناہ ملے گا
08:07
اور چند لمحے
08:08
جوٹا قلم چلانے والا
08:10
جوٹا اپریٹ کرنے والا
08:12
اور جوٹے مقدمے کرنے والا
08:14
ظلم کرنے والا
08:16
یہ اللہ کے ہاں
08:17
بہت بڑا اس سے
08:18
مجرم بن کر
08:20
ثابت ہوگا
08:21
اس لیے
08:22
سینا عمر فاروق
08:24
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:24
مدینہ منورہ
08:26
کی سر زمین پر بیٹھے ہیں
08:27
زلزل آتا ہے
08:29
یہ نہیں فرمایا
08:31
کہ میرے میں
08:32
رب نے وہ خوبی رکھی ہے
08:34
یہ خوبی رکھی ہے
08:35
کیا فرمایا
08:36
اسکونی
08:36
یا ارض
08:38
انی عادلہ
08:39
اے زمین خموش ہو جا
08:41
کیا عمر
08:42
تیرے اوپر
08:43
عدل نہیں کر رہا
08:45
کیا عمر
08:46
تیرے اوپر
08:47
عدل نہیں کر رہا
08:48
اسکونی
08:49
یا ارض
08:49
انی عادلہ
08:50
کاش کہ ہم جمعہ کے خطبے
08:52
کو سمجھیں
08:52
ہر جمعہ کے خطبے میں
08:54
آخر میں
08:55
امام
08:56
جب اپنا خطبہ
08:57
مکمل فرماتے ہیں
08:58
تو کیا فرماتے ہیں
08:59
ان اللہ
09:01
یأمر بالعدل
09:03
والإحسان
09:04
وعیتائد القرب
09:05
وینہا عن الفحشاء
09:07
والمنکر
09:08
والبغی
09:10
یعزکم
09:11
لعلکم تذکرون
09:13
اللہ تمہیں حکم کرتا
09:14
کہ عدل کرو
09:15
عدل سے
09:16
آگے پیچھے
09:17
اپنا مو نہ موڑنا
09:19
عدل پہ قائم رہنا
09:20
کل قیامت کے دن
09:23
سب سے پہلے
09:25
رب کے عرش کے سائے کے نیچے
09:27
جس کو جگہ ملے گی
09:28
کون شخص ہوگا
09:29
حافظ قرآن
09:30
عالم دین
09:32
نہیں
09:33
تو میں وہ شخص ہوگا
09:36
سبعتن
09:38
یزل لهم اللہ
09:39
فی زلی
09:40
یوم لا ظل
09:42
الا ظل عرش
09:43
رب کے عرش
09:44
کا صرف سائے ہوگا
09:45
سب سے پہلے
09:46
جس کو بلائے جائے گا
09:48
الامام العادل
09:49
جو عدل کرنے والا ہوگا
09:51
جو انصاف پر چلنے والا ہوگا
09:54
سید نعمر بن عبدالعزیز
09:55
دنیا سے پردہ فرمائے لگے
09:57
تو ان کے
09:59
بچوں کے مامو تشریف لائے
10:02
آ کے کہنے لگے
10:03
بچوں کے لئے کچھ نہیں چھوڑ کے جا رہے
10:05
اس وقت
10:05
کئی ہزار درہم پیش کیے
10:09
کہ یہ بچوں کو دے دیں
10:10
فہاں مجھے اٹھا کے بٹھاؤ
10:11
جب اٹھا کے بٹھا گیا
10:14
فہاں مجھے لگے ان کا حق
10:15
میں نے ظلم کر کے کسی کو نہیں دیا
10:17
اور دوسروں پر ظلم کر کے ان کو نہیں دیا
10:19
بات کان کھول کے سب سن لیں
10:22
اگر یہ نیک ہیں
10:23
اگر یہ عدل پہ چلنے والے ہیں
10:26
تو وہو ویتو اللہ الصالحین
10:27
اللہ ان کا خود متولی ہے
10:29
اور اگر یہ برے ہیں
10:31
تو مجھے ایسوں کی کوئی پرواہ نہیں
10:33
وہی ہوا جو ظلم ستم کرنے والے تھے
10:36
لاکھوں کروڑوں
10:37
درہم دنانیر میں
10:39
کھیلنے والے
10:40
ان کے بچے بیک مانگتے ہوئے نظر آئے
10:43
اور صحیح نامر بن عبدالعزیز کے بچے
10:45
مختلف علاقوں کے گورنر بڑھتے ہوئے نظر آئے
10:48
گورنر بنتے ہوئے نظر آئے
10:50
رب نے دنیا بھی میں نوازا
10:52
اور آخرت میں بھی نوازا
10:53
آقا کریم علیہ السلام کی
10:55
مختلف احادیث کا کچھ نچوڑ
10:57
قاضی کے لیے
10:59
جس نے فیصلہ کرنا
11:00
اس کے لیے کچھ احکامات ہیں
11:01
وہ پیش کرنا چاہوں گا
11:03
چاہے وہ
11:04
کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے ہیں
11:07
یہ ضرور نہیں
11:08
کہ عدل کی جب بات آتی ہے
11:09
تو صرف عدلیہ ہی ہو
11:11
لیکن خاص طور پر
11:12
یہاں پر جو عداب پیش کیے جا رہے ہیں
11:15
وہ پولیس کے اعتبار سے بھی
11:17
عدلیہ کے اعتبار سے بھی
11:18
پنچیت کے اعتبار سے بھی
11:20
اپنے تعلق والے کو ترجیح نہ دیں
11:23
اسی چیز نے پکڑ کے ہمیں تباہ کیا ہے
11:25
سید عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:27
جو ایک عدل کا استعارہ بن گئے
11:30
رب نے پوری دنیا میں
11:32
جب عدل کی بات آتی ہے
11:33
تو سید عمر فاروق کا نام آتا ہے
11:35
وہ اپنے قبیلے برادری خاندان کے لیے
11:39
پتہ کیا فیصلہ فرمائے تھا
11:40
کہ بنو عدی عام بندہ غلطی کرے گا
11:43
اس کو سنگل سزا ملے گی
11:45
میرے خاندان والے
11:47
میرے رشتہ دار
11:48
میرے قبیلے والے کوئی سزا کریں گے
11:50
ان کو ڈبل سزا ملے گی
11:51
ایک جرم کی اور ایک میرے تعلق کی پاس ذائنہ رکھنے کی وجہ سے
11:54
اس کا نجائز فیدہ اٹھا لیں
11:55
ایسے جرائم
11:58
کنٹرول ہوتے ہیں
11:59
تو آئیے عداب کی طرف آتے ہیں
12:01
کہ جن عداب کو سامے رکھ کے
12:03
ہمیشہ فیصلہ کرنا ہے
12:05
سب سے پہلی بات فرمائی
12:07
غصے میں کبھی فیصلہ نہیں کرنا
12:09
دوسرے نمبر پہ فرمایا
12:11
کہ بوک اور پیاس کی حالت میں
12:14
کبھی فیصلہ نہیں کرنا
12:15
تیسرے نمبر پہ فرمایا
12:17
فریقین کو سن کر ہمیشہ فیصلہ کرنا ہے
12:20
ایک سائیڈ کا سن کر
12:22
کبھی فیصلہ نہیں کرنا
12:24
اور چوتھے نمبر پہ فرمایا
12:27
نشست اور برخواست میں
12:29
برابری ہونی چاہیے
12:31
ایک کو کھڑا کیا ہوا ہے
12:33
ایک کو بٹھایا ہوا ہے
12:34
ایک کو بڑی عزت کے ساتھ بٹھایا جا رہا ہے
12:36
دوسرے کو ویسے ہی بٹھایا جا رہا ہے
12:38
ایک جیسا
12:40
حضور عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں
12:43
ایک غیر مسلم نے جا کے شکیت لگا دی
12:46
حضور عمر جب عدالت میں پیش ہوئے
12:47
امیر المومنین
12:48
تو قاضی جو تھے وہ ایسے ہی پیش ہے
12:51
جیسے ان کے ساتھ
12:52
یعنی ایک جیسا رویہ
12:53
تو اگر آپ ایسے پیش نہ آتے
12:55
تو میں آپ کو سزا دیتا ہوں
12:56
عدل
12:57
ایک جیسا نشست
12:59
اور برخواست
13:01
اٹھنے بٹھانے میں ایک جیسا معاملہ
13:03
اشارہ کرنے میں ایک جیسا
13:05
یہ نہیں کہ حضرت آپ کیا فرماتے ہیں
13:07
ہاں بھی تم کیا کہتے ہیں
13:08
نہیں ایک جیسا
13:09
جی آپ بلی
13:10
آپ بولی
13:10
ایک جیسا رویہ ہونا چاہیے
13:13
بات میں بھی برابری
13:15
امیر اور غریب میں بھی
13:17
کسی نسبت کو مت دیکھا جائے
13:19
دیکھا جائے
13:20
تو بس ایک چیز کو
13:21
میرے ایک بڑے اچھے محسن دوست تھے
13:23
بائیسویں گریٹ کے آفیسر تھے
13:25
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
13:27
ان کو کسی کا بھی پریشر آتا نا
13:28
کہ یہ کام
13:29
آپ کی میربانی کو فیور
13:31
نجائز فیور کو مانگتا
13:32
تو وہ کہتے مجھے پریشر ہے
13:34
وہ کرتے کرتے
13:35
ساری پروچوں کو
13:36
سب جگہ جب چلے جاتے
13:38
تو کہتے اب کس کا پریشر ہے
13:40
تو کروالی ہے
13:41
یا کوئی فون اوپر سے آ جاتا
13:42
تو کہتے مجھے اوپر سے پریشر
13:44
آپ کے بھی اوپر
13:45
میرے بھی اوپر
13:46
جو رب ہے
13:47
اس کا پریشر ہے
13:48
تو رب کے پریشر کو لے کر چلیں
13:50
جیسے وہ چلے گئے ہیں
13:51
میں نے آپ نے بھی چلے جانا ہے
13:53
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
13:54
عدل کے نظام پر چلنے کی
13:56
توفیق عطا فرمائے
13:57
ایک حدیث طیبہ سننی جی
13:58
آپ نے فرمائے
13:59
سلاس و منجیات
14:00
تین چیزیں تمہیں دنیا آخرت میں
14:02
نجات دیں گی
14:02
اس میں سے ایک چیز
14:03
یہ بھی ہے
14:04
قلیمت العدل
14:05
فی الغضب و الرضا
14:06
غصے میں ہو
14:07
یہ خوشی کی حالت میں
14:08
اپنے بات کرنے کو
14:10
اعتدال میں رکھے
14:11
عدل میں
14:11
یہ تمہیں دنیا آخرت میں
14:13
آپ نے فرمائے
14:14
نجات تلا گی
14:15
ایسے ہی اللہ کا ڈر
14:16
ہر جگہ وہ ہو سامنے
14:17
اور خرچ کرنے میں بھی
14:19
اعتدال اور میانہ روی ہو
14:20
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
14:21
عدل والی صفت
14:22
اعتا فرمائے
14:23
مولا یا صلی
14:30
وسلم دائیمان
14:33
آبادا
14:34
على حبیبکا
14:37
خیر الخلق
14:39
كلهنی
14:41
مولا یا صلی
14:43
وسلم دائیمان
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
16:11
|
Up next
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
15:41
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
32:08
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
13:47
Abduhu Wa Rasuluh - Molana Imran Bashir - 26 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
38:13
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 8 - 2 September 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
32:24
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 1 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
39:19
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
39:13
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
41:42
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 11 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
39:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 27 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
6 weeks ago
16:05
Chand aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 25 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
39:46
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
40:27
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
39:26
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 1 - 26 August 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
37:32
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
43:13
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 weeks ago
19:21
Chand aur Tare - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
38:45
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 5 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
35:54
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 6 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
36:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 9 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
15:44
Chand aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 27 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago
52:45
Mehfil e Sama - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
37:04
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 10 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 weeks ago
36:36
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
1:02:29
Basilsila e Urs Mubarak - Hazrat Kallu Baba Sarkar RA - 7 October 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
2 hours ago
Be the first to comment