Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Governor of Sindh Kamran Khan Tessori
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Governor of Sindh Kamran Khan Tessori
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:30. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:00Vahitalaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:30I want to say that when I want to
02:32I want to give you love for your love
02:36What do I want to give you?
02:39But if I don't want to
02:42I want to give you love for your love
02:48I want to give you love for your love
02:49So when you have my love for your love
02:53I want to relate to that
02:55That God has told me
02:57When I am a servant
03:00I want to give you love for your love
03:02I want to give you love for your love
03:04I want to give you love for your love
03:06But our viewers
03:08The world of our viewers
03:09Are you going to see that?
03:11So your family
03:12Where are you?
03:12Where are you?
03:15Yes, I am in the village of Kerači
03:17I am in the village of Kerači
03:19And my family is in Kerači
03:22Kharadar
03:23My family is in Kerači
03:26My family is in Kerači
03:29My family is in Kerači
03:31New World Market
03:32My family is in Kerači
03:34My family is in Kerači
03:35My family is in Kerači
03:37My family is in Kerači
03:39uh krifton
03:40زمزمہ میں shift ہو گئے
03:42میرے والد صاحب کو heart attack ہوا
03:4487 میں
03:4688 میں ہم چھوٹے چھوٹے سے تھے
03:48پھر ہم زمزمہ میں
03:50آ کر shift ہوئے
03:52ابتدائی تعلیم بھی کھارا درست ہے
03:53پہلا جو میرا school ہے
03:55وہ سندھ مدرس الاسلام
03:57جس میں قائد اعظم محمد علی جنہ نے پڑھا
03:59تاریخی شخصیت کی درستگاہ بھی تاریخی ہے
04:01اس میں بھی پڑھا اور کچھ دن
04:03میں نے کے میں
04:04جو میمن
04:05کتیانہ والوں کا school ہے
04:08اس میں بھی میں نے بچپن میں kg 1 kg 2
04:11پھر میں نے
04:12سن پیٹس کالیج سے اپنی
04:15graduation کی
04:16لیکن بچپن میرا جو ہے
04:19ان گلیوں میں گزرا ہے
04:22اور جو آج بھی مجھے یاد آتا ہے
04:23جب ہم ککری گرونڈ میں جا کر
04:25وہ بڑے لوگ ہوتے ہیں جو کسی منصب پر
04:28آ کر بھی ماضی نہیں بولتے
04:29ان میں سے آپ
04:30اچھا یہ بھی ہم جاننا چاہیں گے
04:33کامران نام ہے آپ کا
04:34والدین نے جب نام رکھا ہوگا
04:37تو والدین اللہ کی بارگاہ میں
04:38ہاتھوں کو اٹھا کر دعا کی ہوگی
04:40یا اللہ میرے بیٹے کو کامیاب
04:41کامران کر دینا
04:42تو وہ دعائیں پوری ہوتی ہوئی
04:44نظر آئی ہیں آپ کو زندگی میں
04:45الحمدللہ
04:47جب میری پیدائش ہوئی
04:50تو میرے دادا نے میرا نام
04:54فتح محمد رکھنے کیلئے کہا
04:56اچھا اچھا اچھا
04:58تو اب ظاہر فتح محمد
05:00نام اس وقت
05:02کچھ جو ایجٹ لوگ ہوتے تھے ان کا ہوتا تھا
05:05تو میری والدہ نے کہا کہ میں
05:08کامران رکھنا چاہتی ہوں
05:09مجھے یاد ہے پھر میری
05:12یاد نہیں میری فیملی نے مجھے بتایا
05:14کہ میرے دادا نے رات کہا
05:16کہ دونوں کے مطلب ایک ہی ہے
05:18ایک ہی ہے بلکل
05:18تو
05:19محمد کامران خان
05:22الحمدللہ میرا نام ہے
05:24اور
05:25ٹیسوری جو ہے وہ ہمارا
05:29بزنس نیم ہے
05:30لیکن اب اس شہر میں
05:32اس ملک میں جو پہچان ہے
05:34وہ جب محمد کامران خان ٹیسوری
05:37جب کمپلیٹ ہوتا ہے
05:39تو لوگوں کو پتا چلتا ہے
05:40کہ یہ وہ کامران ہے
05:41کیا بات ہے
05:42اچھا نوجوانی میں کھیل کود
05:45اور گیمز کی طرف
05:46کوئی ایسا رجحان رہا
05:48اس کے حوالے سے میں کچھ بتائیے
05:49میں اپنے جس بیلڈنگ میں ہم رہتے تھے
05:51وہ ہمارے دادا نے خریدی تھی
05:54شام تک
05:56اس کی چھت پر
05:58پتنگ اڑانے کا مجھے بہت شوار تھا
06:00زبردست
06:00یعنی اڑان کی طرف یہ ہے زینب کا
06:03مطبع میرا بچپن کا
06:04اگر کوئی ایک شوک آپ پوچھیں گے
06:06تو وہ پتنگ اڑانا تھا
06:07پتنگ اڑانا
06:07کیا بات
06:08اچھا ہم آگے بڑھتے ہیں
06:10یہ ہے کہ ہم نے یہ دیکھا
06:11کہ ماشاءاللہ
06:12جیسے کہ میں نے انٹرو میں بھی ارز کیا
06:13کہ بارہ ربیل اول کو آپ نے اوتھ لیا
06:15گورنر کا
06:16تو ان
06:17یہ سارا جو
06:19حضور کی کرم نوازی کا
06:20مجھے ایک مظہر نظر آتا ہے
06:21کہ
06:22ربیل اول ہو
06:23تو اس میں محفل
06:24رمضان ہو
06:25تو اس میں ناتے ہو رہی ہیں
06:26یہاں پر
06:27تو یہ کیا ایک نات کے ساتھ
06:28حضور کی ناتخوانی کے ساتھ
06:30کوئی آپ کا کوئی تعلق
06:31کب سے ہے
06:32اور
06:32کس انداز کا ہے
06:34دیکھیں
06:35چلیں آج آپ نے یہ ذکر کی ہے
06:38تو میں آپ کی ویورز کے لیے بتا دوں
06:39کہ
06:40میں نے کوئی پینتالی سے زیادہ عمرے کیے
06:44ماشاءاللہ
06:45اور
06:46تین حج کیے
06:47ماشاءاللہ
06:47اور
06:48دو دفعہ میں
06:50خانے کعبہ کے اندر گئے ہوں
06:51اندر بھی گئے
06:52اللہ
06:52اور ایک دفعہ میں
06:54مذہر نووی کا جو دروازہ ہے
06:56اچھا اچھا
06:57قبر مبارک کا
06:58اس کے اندر بھی گئے ہوں
06:59ماشاءاللہ
07:00اور
07:01میرے خیال سے
07:03جب بائیس سال
07:06یا تئیس سال کی
07:07عمر کے بعد
07:08بیس سال
07:09جب بھی میں
07:10مدینہ شریف گیا
07:11تو میں نے
07:12ائرپورٹ سے لے کے
07:13اور واپسی تک
07:14چپل نہیں پہنی
07:15اللہ
07:16کیا بات
07:17یہ
07:18وہ ٹائم بھی
07:19میں نے دیکھا ہے
07:20جب وہ جو
07:21سہن کا
07:22جو فرش ہے
07:23جب وہ بہت زیادہ
07:24گرم تپش والا ہوتا تھا
07:26اس دوران پہ بھی
07:27میں عمرے میں گیا
07:28تو میرے نیچے پیر
07:29کی کھال پھٹ گئی تھی
07:31اس میں سے خون آنا شروع
07:32پہلی آزری کی سن میں ہوئی
07:34اور کیا کیفیت تھی
07:35اس وقت میں چاہتا ہوں
07:36ہماری ناظرین کو
07:36دیکھیں
07:37میں
07:38اللہ تعالیٰ نے مجھے
07:40بہت ینگ ایج میں
07:41میں
07:41پائیس سال کا تھا
07:43تو میں
07:43اپنی ایسوسییشن
07:45جیمس ان جولری کا
07:46چیئرمن بن گیا تھا
07:47چوبیس سال کی ایج میں
07:49میں فیڈریشن
07:50چیمبر آف کامرس
07:51ان انڈسٹی کا
07:52مینیجنگ کمیٹی کا
07:53میمبر تھا
07:53اور پچیس سال کی عمر میں
07:55اللہ تعالیٰ نے مجھے
07:57چیئرمن
07:57اوورسیز انویسمنٹ
07:59بنایا
07:59زبردست ماشا
08:00اور
08:01اس وقت کے
08:02پریزیڈنٹ
08:03ہمارے
08:04جنرل مشرف صاحب نے
08:06مجھے
08:07تین دفعہ
08:08سوشل ان
08:09ویل فیر پہ
08:10بزنسمن
08:11آف دی ائر کا
08:12ریکارڈ دیا
08:12ایوارڈ دیا
08:14اور
08:15میرے خال سے
08:18ہمیں نو دفعہ
08:20ایکسپورٹ ٹروفی ایوارڈ
08:21ملا ہے
08:22اور انہوں نے
08:23مجھے
08:23ہائیس فورن ایکچینج
08:25لانے پر
08:25گولڈن سن آف پاکستان کا
08:27گولڈن سن آف پاکستان
08:29یہ افیشل
08:30یعنی سب کے سامنے
08:31یہ تو ایک عزاز
08:32ہمارے
08:32ایوارڈ کیو ٹیوی کے ذریعے
08:34بھی آپ
08:34اللہ تعالیٰ نے
08:35مجھے
08:35یہ جب میری عمر
08:36چوبیس سال تھی
08:37زبردست
08:38میں کبھی کبھی
08:39دوستوں پہ ہستا ہوں
08:40جو وہ نیچے
08:41کومنٹس لکھ رہے ہوتے ہیں
08:42کہ
08:43اللہ تعالیٰ نے
08:44جس شخص کو
08:45اس وقت
08:46یہ عزت دی ہو
08:47جس کو
08:50اللہ تعالیٰ نے
08:52مجھے کیا
08:52اسی دوران
08:53بیس بائیس سال کی
08:54میری عیش تھی
08:56جب سے میں نے
08:56عمرے پہ جانا شروع کیا
08:58پیسے تو
08:59سولہ سترہ سال کی
09:00عمر بھی میں
09:00میں گیا تھا
09:01لیکن
09:02بائیس کے بعد
09:03تو ریگولر
09:03جو ہے وہ میرے
09:06مدینہ شریف میں
09:07حاضری رہی ہے
09:08چپل میں نہیں
09:09پہنتا تھا
09:11اور ایک دن میں
09:12جس ہوتل میں
09:13ٹھہرا ہوتا تھا
09:13اس سے حرم
09:14ویو نظر آتا تھا
09:16تو میں نے دیکھا
09:18کہ اس وقت
09:18رات
09:19دس بجے عشاء کے بعد
09:21دروازے بند ہو جاتے تھے
09:23بلکل بند ہو جاتے تھے
09:23اور پھر تحجد پہ کھلتے تھے
09:25جی بلکل ہے صحیح
09:25ابھی تو بیچ میں
09:27پوری پوری
09:27دن بھی
09:28رات بھی کھلا رہتا ہے
09:29جی کھلا رہتا تھا
09:30تو
09:30بہت رشت تھا
09:32رمضان المبارک کے دن تھے
09:33تو میں نے دیکھا
09:36کہ
09:37حرم کو میں دیکھ رہا تھا
09:38کروٹ پہ
09:39تو میں نے دیکھا
09:40کہ دروازہ کھلا ہے
09:42اور عام درف شروع ہوئی ہے
09:44تو میں نے دیکھا
09:45دہلان پورا خالی ہے
09:46کیونکہ بھر جاتا تھا
09:48تو میں نے کہا
09:49اٹھا میں واشنوں میں
09:50بھاگ
09:51جلی سے وضوح کیا
09:52چانہ ماز اٹھائی
09:53ریس
09:53بھاگتے ہوئے
09:54جب میں دروازے پہ پہنچا
09:57تو
09:58میں اندر گز گیا
10:00تو وہاں جو
10:02لوگ
10:03ڈیوٹی پہ معمور تھے
10:04انہوں نے مجھ سے پوچھا
10:05کہ آپ کون ہیں
10:06اللہ
10:07تو میں نے کہا
10:08کہ
10:08تو یہاں
10:10آیا وہاں
10:11پاکستان سے
10:12اس نے کہا نہیں
10:13یہ ہم نے
10:14ترک
10:15ایک شاہی فیملی ہے
10:16اچھا
10:17اس کے لیے
10:18دروازہ کھولا ہے
10:19اور انہی کی صرف
10:20فیملی اندر جائے گی
10:21اچھا
10:22اس کے بعد
10:22جب لوگ پورے کمپلیٹ ہوگئے
10:24دروازہ بند کر دیا
10:25میں نے
10:26اسی دروازے کے باہر
10:27دو رکعت پڑھ کے
10:30اور روتے ہوئے
10:31روتے ہوئے
10:33یہ کہا
10:33کہ یہ شاہی مہمان ہے
10:35یہ اندر چلے گئے
10:38اور
10:39میں بھی آپ کا مہمان ہوں
10:41اللہ
10:42اور مجھے انہوں نے روک دیا ہے
10:43اور میں
10:44واقعی سجدے میں بلک کے رویا
10:46وہ کیفیت عجیبی ہوگی
10:47اور آپ یقین کریں بھائی
10:50چھ مہینے کے اندر اندر
10:52چھ مہینے نہیں گزرے
10:54مجھے اللہ تعالیٰ نے
10:56سب سے پہلے خانے کعبہ میں بلائے
10:58ماشاءاللہ
10:59جب غسل کعبہ کی تقریب ہوئی
11:01تو اس میں میں اندر گیا
11:02اور چھ مہینے کے
11:05اندر ہی اندر
11:06مجھے مذہت نوابی میں
11:07سبحان اللہ
11:08یہ اعزاز حاصل ہوا
11:09واہ
11:09کہ
11:10ہمیں اندر بلائیا گیا
11:13ماشاءاللہ
11:14اور ایک سے ڈیڑھ گھنٹا
11:15ہم
11:16جہاں
11:17ہم ترستے دو رکعت پڑھنے کے لئے
11:20ایک سے ڈیڑھ گھنٹا
11:21ایک سے ڈیڑھ گھنٹا
11:23میں اور کچھ لوگ ساتھ تھے
11:25ہم ایک سے ڈیڑھ گھنٹا اندر رہے
11:27اور مذہدار بات یہ
11:28جو بتانے والی ہے
11:30کہ اسی دروازے سے
11:33اسی طرح وہ
11:34گولف کارڈ میں آکی میں
11:36اترا
11:36اور وہ دروازہ کھلا ہوا تھا
11:38اور حمد صلی اللہ
11:39میں بار بار
11:40پلٹ کے دیکھ رہا تھا
11:42اور اس جگہ کو
11:42کہ میں نے یہی دور اکار پڑھا
11:44اور
11:46اللہ تعالیٰ نے
11:48اور میں نے
11:50میری عمر دس سال کی تھی
11:52گیارہ سال کی والدہ بتاتی
11:54جب سے میں نے
11:55پیروں میں کبھی
11:57کالے موزے
11:58اور کالے شوز نہیں پہنے
12:00یہ آج بھی جو میں پہنتا ہوں
12:03یہ ڈارک
12:03کلے ہیں
12:04اور بلو موزے پہنتا ہوں
12:06پیر میں نہیں ڈالتا
12:07کیونکہ میری
12:08اعترامن یہ
12:10وہ ہے کہ
12:12حضور کالی کملی
12:13کندے پہ رکھتے تھے
12:15خانے کعبہ
12:16کا غلاب
12:17کا رنگ سیاہ ہے
12:18تو خیر بہت ساری چیزوں میں
12:20ہم سچ باتیں نہیں بھی کر پاتے
12:21یہ تو عقیدت کی بات ہے
12:22لیکن جہاں جہاں
12:23کوشش ہوتی ہے
12:24کہ اس چیز کو پیر میں نہ ڈالا جائے
12:27باقی تو دیکھیں
12:28یہ شرک نہیں ہے
12:30بلکہ ایک احترام ہے
12:31ایک پیار ہے
12:32ننگے پیر چلنا
12:33اور جو آپ نے بات پوچھی
12:35کہ آپ دیکھیں
12:36اچھا پھر پچھلے
12:37کوئی دس
12:38بیس سالوں میں
12:39ہم
12:40بارہ ربی اول کو
12:42بڑے احترام سے مناتے ہیں
12:43بہت زیادہ
12:44اور
12:46میں اپنے گھر کے ساتھ
12:49والے پلوٹ پہ
12:51ایک
12:51گائیں
12:52یا بیل کٹوا کر
12:53بریانی بنواتا تھا
12:54پشلے پندرہ سالوں سے
12:56ہر بارہ ربی اول
12:57کیا بہت
12:57اور اپنے
12:58ہلوہ بنوا کے
12:59اور گھر پورا سجاتا
13:01حضور کیامد کی خوشی میں
13:02ہاں
13:02گھر سجاتا
13:02کیا بہت
13:03اور شجاعت
13:04میرا جہاں میں گھر رہتا تھا
13:06آج اب اگر آپ
13:07وہاں کسی محلے والے سے
13:09پمپ والے سے پوچھیں گے
13:10تو وہ آپ کو بتائے گا
13:12کہ جی
13:13یہاں کامران ٹیسوری کا
13:14یہ گھر تھا
13:15اور یہ
13:16ان کے آمنے سامنے والے بھی
13:17جو گھر تھے
13:18فیملی کے
13:18وہ سب
13:19سجے ہوتے تھے
13:20کیا بہت
13:21اور پورے محلے میں
13:22پیٹر بمپ پہ
13:23ہمریانی
13:23کیا بہت
13:25تو اور دس سالوں میں
13:26ہم نے
13:27باغے جنہ میں
13:29ہمارے آمیر
13:30پیازی بھائی
13:31یہاں بیٹھیں
13:32وہاں بتائیں گے آپ کو
13:33جی بلکہ
13:34کہ کون سے سن میں
13:35پورے باغے جنہ
13:36کو خوبصورت انداز سے
13:37سجا کر
13:38اس ٹائم پر
13:39ہمارے جتنے بڑے
13:40ناتخوانے
13:41ان کا ملاد
13:43ہم نے
13:44کرایا
13:44اور تقریباً
13:45پانچ ہزار لوگوں کو
13:47کھانے پہ مدو کیا تھا
13:48اور یہ میں
13:49بات بتا رہا ہوں
13:50آپ کو
13:502001 اور 2002 کی
13:54جب سے
13:55پھر
13:57پی ایف میوزیم میں
13:59ہر سال
14:00وسیم بادامی بھائی
14:01آتے تھے
14:02کمپیرنگ کرنے
14:02باقی سارے ناتخانہ
14:04تو میرا
14:06جب یہ گورنرشپ
14:07کا ہو رہا تھا
14:08تو
14:09مجھے
14:10اسلامباد میں
14:11میں موجود تھا
14:12تو انہوں نے کہا
14:13کہ جی منڈے کو
14:14نوٹیفیکیشن ہوگا
14:16تو آپ ابھی
14:18یہی رہیں
14:18کوئی ضرورت ہوگی
14:20کوئی ڈاکومنٹ
14:21چاہیے ہوگا
14:21تو آپ سے لے لیں گے
14:22میں نے اپنی
14:24مسیس کو فون کیا
14:25تو انہوں نے کہا
14:26آپ کو پتا ہے
14:26اتوار کو بھارہ ربی ہوگا ہے
14:27اور ہم کئی سالوں سے
14:30گائیں بیل کٹتا ہے
14:32بریانی بنتی ہے
14:33تو میں نے کہا
14:34میں اس وجہ سے
14:34انہوں نے کہا
14:35چھوڑیں اللہ تعالیٰ نے
14:36آپ کو بنانا ہوگا
14:37تو آپ بنیں گے
14:37کیا بات
14:38اور آپ چھوڑیں
14:40بس یہ آجائیں
14:40بری کو بھی سلام ہے
14:41صبح جائیے
14:42اور آپ یقین کریں
14:44میں آگیا
14:45ہفتے کی رات کو
14:46سنڈے کو
14:46ہم نے وہی
14:47بریانی بنوائی
14:48اور صبح
14:49گیارہ بجے
14:50مجھے کسی نے
14:50فون کیا
14:51ہفتے نے کہا
14:51ٹی وی کھولیں
14:52اتوار کا دن
14:53بارہ ربی اول
14:54اور اس دن
14:55اللہ تعالیٰ نے
14:56میرا نوٹیفیکیشن
14:57کرا دیا
14:57مجھے دوبارہ
14:58اس کام کے لئے
14:59وہاں نہیں جانا پڑا
15:00تو یہ سرکار کی
15:02محبت
15:02میرے ساتھ میں
15:03محسوس کرتا ہوں
15:04اور میں تو
15:06ہمیشہ سے
15:07کہتا ہوں
15:07کہ میں ایک
15:08عاشق رسول ہوں
15:10الحمدللہ
15:11ایک غلام ہوں
15:13اپنے
15:13پیارے نبی کریم
15:15صلی اللہ علیہ وسلم
15:16کا
15:16اور
15:17درود بھی پڑھتے ہیں
15:20اور ملاد بھی
15:21محفل بھی
15:23ہر سال
15:24سجانے کی
15:25کوشش کرتے ہیں
15:26اور آج
15:27اسی لئے
15:27گورنر ہاؤس میں
15:28پہلی
15:29ربی اول سے
15:30اور بارہ
15:32ربی اول تک
15:33مرد حضرات کا
15:34اے آر وائی
15:35کیو ٹی وی
15:35کے استراک سے
15:36اور بارہ سے
15:38لے کے
15:38تیس تک
15:40خواتین کا
15:40ملاد
15:41یہاں ہوگا
15:42پورا مہینہ
15:43پورے مہینے
15:45محفل ہوگی
15:46کیونکہ
15:47یہ محفل
15:48یہ
15:49جشن
15:50کسی
15:53ایسی شخصیت
15:54کا نہیں ہے
15:55یہ وہ جشن ہے
15:57جو اللہ تعالیٰ نے
15:59پوری کائنات
16:00کے لیے
16:00بے شک
16:01اپنے پیارے
16:03محبوب
16:03صلی اللہ علیہ وسلم
16:04پیالے
16:04نبی پیغمبر
16:06ہمارے
16:07بھیجے
16:09صرف مسلمانوں
16:10کے لیے نہیں تھے وہ
16:11عالمین کے لیے
16:12بالکل
16:13جس طرح اللہ تعالیٰ نے
16:14قرآن میں کہا
16:15کہ میں
16:16رب العالمین
16:16ہوں
16:17اسی طرح
16:18اس نے
16:19اپنے رسول کو
16:20پیارے نبی کریم
16:21صلی اللہ علیہ وسلم
16:22کو پورے
16:22عالم کے لیے
16:23بھیجا
16:23رحمت اللہ
16:24العالمین
16:24بنا
16:25بے شک
16:26بے شک
16:26بے شک
16:27اور آج
16:27دنیا میں
16:29جو بڑے بڑے
16:30تعلیمی ادارے ہیں
16:32آکسپورٹ کے
16:33بڑے بڑے
16:34اس میں
16:34انسانی
16:35حقوق
16:37حقوق
16:38لبات کے
16:38دنیا میں
16:39بہترین
16:40زندگی
16:41گزارنے کے
16:42جو
16:43اصول ہیں
16:44اس میں
16:45لکھا ہے
16:45کہ وہ
16:45پیارے نبی کریم
16:46نے
16:47صلی اللہ علیہ وسلم
16:47نے بتا ہے
16:48ہمارے
16:49پروفٹ کا
16:50نام
16:50لکھا ہوا ہے
16:50اور
16:51اللہ تعالیٰ نے
16:52ان کو
16:53سب کے لیے
16:54بنایا
16:55اور آج
16:56اگر ہم ان کی
16:57سیرت
16:58بصیرت
16:58و تعلیمات
16:59کو غور سے
17:00پڑے
17:00تو وہ
17:01پورے عالم
17:02اسلام کے لیے
17:02وہ اصول
17:03مرتب کی ہیں
17:04جس میں آپ
17:05سیاست بھی
17:06بہترین
17:07کر سکتے ہیں
17:07اگر ان کے
17:09اصولوں پہ چلیں
17:09اگر سمجھ میں آئے
17:11تو بہترین
17:11سیاست
17:12کو سمجھا گئے ہیں
17:13ہمیں
17:14حقوق
17:15العباد
17:15ہو
17:15عورتوں کے حقوق
17:17ہو
17:17بیٹیوں کے حقوق
17:19ہو
17:19بیوی کے حقوق
17:20ہو
17:20خاندان
17:21ماں باپ
17:22بہن بھائی
17:23کاروبار
17:24امانت
17:25دیانت
17:26یہ ساری چیزیں
17:28موجود ہیں
17:29جو آج
17:29ہم
17:30چودہ سو سال
17:31پہلے
17:32وہ بتا کر
17:33گئے ہیں
17:34آج بھی
17:35دنیا
17:35اگر ان کی
17:37ریسرچ کرے
17:38تو ایسا
17:40لگتا ہے
17:40کہ انہوں نے
17:41آج کے دن
17:41کے لیے
17:42بات کی ہے
17:42آج دن تک
17:45ہم
17:47ان
17:48اصولوں پر
17:49بات کر رہے ہیں
17:50ان کی
17:51سیرت
17:51اور بصیرت
17:52پر بات کر رہے ہیں
17:53چودہ سو سال
17:54پہلے
17:54اگر میں پوچھوں
17:55کہ آپ کے
17:57پردادہ
17:58کے پردادہ
17:58کا نام کیا تھا
18:00تو آپ کو نہیں
18:00بتا ہو
18:00تین سو سال والا
18:02بھی نہیں
18:02بتا
18:03دو سو سال والا
18:04بھی نہیں
18:04بتا
18:04لیکن
18:06میرے پیارے
18:08نبی کریم
18:09کی ایک
18:10سنت
18:11وضو سے
18:13لے کر
18:13نماز
18:14پڑھنے
18:14تک
18:14ہر چیز
18:16زندہ ہے
18:16ہر چیز
18:17پر ہم
18:18بات کر رہے ہیں
18:19اور ایسا
18:19لگتا ہے
18:20کہ یہ
18:20ہمارا
18:21آنکھوں دیکھا
18:21واقعہ ہے
18:22یہ ہے
18:23حضور کی سیرت
18:24کا ہر گوشہ
18:25محفوظ ہے
18:25اور اللہ نے
18:26اس کو وہ
18:27برکت عطا کی ہے
18:28اور میں سمجھتا ہوں
18:29کہ ان کی
18:30ہر سنت
18:30کو زندہ
18:31رکھا ہے
18:31بے شک
18:32رکھا ہے
18:32ورنہ
18:33جو چیز
18:34مردہ ہو
18:34وہ تو
18:36بھول جایا
18:36کرتی ہے
18:37جب ہم اپنے
18:37سگے رشداروں
18:38کو بھول چکے ہیں
18:39بلکل
18:39لیکن حضور کی
18:41ہر سنت
18:41یاد رکھنا
18:42یہ بھی
18:43اللہ کا
18:43ایک ایسا
18:44انام ہے
18:45اور میں سمجھتا ہوں
18:47کہ ہم
18:47ایک سچے
18:48نبی کی
18:49امت ہیں
18:56اس
18:57نبی
18:58اور اس
18:59رسول
18:59اور
19:00اللہ کے
19:01اس پیارے
19:02محبوب
19:02کی امتی ہیں
19:03جسے
19:04اللہ تعالیٰ نے
19:05ہمیں
19:06یہ بتایا ہے
19:07کہ میں نے
19:08اپنے نام
19:09کے ساتھ
19:10تمہیں دیئے
19:11گئے
19:11کلمے کے ساتھ
19:12اس کا نام
19:12کیا بات ہے
19:13سبحان اللہ
19:14یعنی ہم لا الہہ
19:15الا اللہ
19:16محمد الرسول
19:17ساتھ جوڑا ہے
19:19اللہ نے
19:21ہمیں بتا دیا
19:21کہ مجھے
19:22ان سے
19:22اتنی محبت ہے
19:24تو اس کا
19:25اظہار
19:25ہم نہ کریں
19:26یہ کیسے
19:27ہو سکتا ہے
19:28تو وہ
19:28اظہار کرنے
19:29کی ہم نے
19:30کوشش کی ہے
19:31اور میرے لئے
19:32خوش نظیبی ہے
19:33کہ آج
19:33آپ
19:34اے آر وائی
19:35کیو ٹی وی
19:36کے لئے
19:36میرا
19:37پاڈکاسٹ
19:38کر رہے ہیں
19:38اور آج
19:40دوپیر میں ہی
19:41میرے پاس
19:41سن
19:43جوڈیشل
19:43اکیڈمی
19:44کے جج سائیبان
19:45جن میں خواتین
19:47بھی تھی
19:47مرد حضرات
19:48بھی تھے
19:49پچاس سے
19:50زائد
19:51ججز آئے
19:52تھے
19:52اور انہیں
19:53مجھے کہا
19:54کہ یہ پہلا
19:54ہماری اکیڈمی
19:55کا کوئی
19:56ایسا دھورہ ہے
19:57جو ہم
19:57گورنر ہاؤس آ رہے ہیں
19:58اور یہ
20:00ہمارے تمام
20:00یہ ججز سائیبان
20:02کی ریکویس تھی
20:02کہ ہم نے
20:03گورنر سے
20:03اور گورنر ہاؤس
20:04کو ملنا ہے
20:05کیا بات
20:05وزٹ کرنا ہے
20:06اور گورنر سے
20:06ملنا ہے
20:07تو میں نے
20:08ان کو
20:09یہ کہا
20:10وہ الفاظ میں
20:10آپ کو دھرا دیتا ہوں
20:11آپ کے
20:12میں نے ان سے
20:14کہا
20:14کہ دیکھیں
20:15اللہ تعالیٰ نے
20:15آپ کو
20:17اس ملک میں
20:18قاضی کے طور پہ
20:20چنا ہے
20:20جسٹس
20:21اور میں نے
20:23کہا
20:23اسلام
20:24کی تاریخ
20:26انصاف
20:28پر مبنی
20:28فیصلوں پر ہے
20:29اور میں نے
20:31ان کو کہا
20:31کہ حضرت
20:32علی کرم اللہ
20:33وجہ جب
20:34ایک
20:35قاضی کی
20:36عدالت میں
20:37پیش ہوئے
20:37ان پر کسی
20:38یہودی نے
20:39کیس کر دیا تھا
20:40تو
20:43قاضی نے
20:44ان سے پوچھا
20:45کہ آپ
20:46اپنی صفائی میں
20:46کیا کہیں
20:47کس کو پیش کریں گے
20:48تو انہوں نے
20:49کہا
20:50میں
20:50امام حسین
20:52اور امام حسن
20:53کو پیش کروں
20:53تو قاضی نے
20:55کہا
20:56کہ
20:56وہ تو
20:57آپ کے
20:58بیٹے ہیں
20:59ان کی تو
20:59گوائی نہیں
20:59گوائی نہیں
21:00میں ایکسپ
21:01کرتا
21:02تو
21:04ان کے خلاف
21:04فیصلہ دے دی
21:05لیکن
21:06اسی عدالت میں
21:07موجود
21:08اس یہودی نے
21:09حضرت علی کے
21:11قدموں میں
21:11گر گیا
21:12اور اس نے
21:14کہا
21:14کہ میں
21:14معافی مانگتا ہوں
21:15میں نے آپ پہ
21:17غلط کیس کیا تھا
21:18لیکن میں
21:19اس قاضی کے
21:20اس انصاف
21:22کے عدل
21:23کو دیکھ رہا ہوں
21:23جو اسلام
21:25نے اس کو دیا
21:26کیا بات
21:26کہ اس نے
21:27گوائی کو
21:29ایکسپ نہیں کیا
21:29تو وہ
21:30مسلمان ہو گیا
21:31کیا کہنے گوائی صاحب
21:32بڑی اچھی نالیج
21:33آپ کی تو
21:33تو میں یہ
21:34سمجھتا ہوں
21:35کہ
21:35ہمارے مذہب
21:37نے
21:37ہمیں
21:38ہر موقع پر
21:39انصاف
21:40اور
21:42لوگوں
21:42کے
21:44ساتھ
21:45حسن اخلاق
21:46سے پیش آنا
21:46اس کی
21:47ترغیب
21:48دی ہے
21:48تو میں نے
21:48ان کو یہ کہا
21:49کہ اللہ تعالیٰ نے
21:50آپ کو
21:51یہ
21:52مرتبہ دیا ہے
21:54کہ آپ
21:54چاہیں تو
21:55کسی کو
21:55زندگی دے دیتے ہیں
21:56چاہیں تو
21:57فانسی دے دیتے ہیں
21:57تو فیصلہ
21:59انصاف پر
22:00مبنی ہونا چاہیے
22:01کیونکہ جتنا اختیار
22:03آپ کو دیا گیا ہے
22:04اتنی پکڑ بھی
22:05آپ کی اوپر ہوگی
22:06تو اب
22:07جزا اور سزا کا
22:08فرق
22:08انصاف پر
22:09مبنی رکھنا ہے
22:10گورنر صاحب
22:11اگر آپ اجازت دیں
22:11مختصر سا وقفہ لیتے ہیں
22:13وقفے کے بعد
22:13لوٹیں گے
22:14بہت دلچسپ
22:15سوالات بھی
22:15میرے پاس موجود
22:16چونکہ آپ کی
22:17نالیج
22:17ما شاء اللہ
22:18اتنی زبردست ہے
22:19کہ اس کی
22:20بہت سی روشنی
22:21ہمیں بھی ملی ہے
22:22اور آپ تک پہنچ رہی ہے
22:22حاضر رہتے ہیں
22:23وقفے کے بعد
22:24ہمارے ساتھ رہیے گا
22:24جی ناظرین آپ کا
22:25خیر مقدم ہے
22:26یہ سب تمہارا
22:27کرم ہے
22:28آقا
22:29کے بات
22:29اب تک بنی ہوئی ہے
22:30جس شخصیت سے
22:31ہم بات کر رہے ہیں
22:32محمد کامران
22:34خان ٹی سوری صاحب
22:35ان کے لیے تو
22:36یہ شیر
22:36صادق آتا ہے
22:37کہ مخالفت کی
22:38یہ تند آندھی
22:39دیا نہ میرا
22:41بجھا سکے گی
22:42مخالفت کی
22:51بنا ہوا ہے
22:51رسول میرا
22:53کریم میرا
22:54محافظ
22:55اس کا بنا ہوا ہے
22:56میں نے ابتدا میں
22:57یہ عرض کیا تھا
22:58کہ چند آنکھوں میں
22:58کھٹکتے لیکن
22:59ہزاروں لوگوں کی
23:00دلوں میں
23:01دھڑکنے والی شخصیت
23:02ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:03جو ما شاء اللہ
23:04اچھا
23:04آپ کا وقت
23:06بہت قیمتی ہے
23:06مجھے اندازہ ہے
23:07آج بھی آپ
23:08صبح سے
23:09مختلف ڈیلیگیشنز
23:10کو آپ
23:10ریسیو کر رہے ہیں
23:11ان سے بات اور
23:12یہ آپ کا بڑا پنہ ہے
23:13کہ آپ سب کو وقت دیتے ہیں
23:14ہمیں بھی وقت
23:15انہیت فرمایا
23:15میں ایروائی کیو ٹی وی
23:16کے جانب سے
23:16آپ کا شکریہ بیدہ کرتا ہوں
23:18اور اس جانب آتا ہوں
23:19جب آپ نے
23:20بینگا ہیڈ آف سٹیٹ
23:21آپ نے جب منصب سنبھالا
23:23تو یہ کیا ذہن میں آیا
23:24کہ آپ کے
23:24تمام دروازے کھول دیا جائیں
23:26لوگوں کے لیے
23:27بیل لگائی جائے
23:28یہاں سے
23:28راشن تقسیم کیا جائے
23:30یہاں بچوں کو
23:31تعلیم دی جائے
23:32کمپیوٹر کی
23:32یہاں سے
23:33فلاح و بہبود کے کام کیے جائیں
23:35کیسا ایک ویجنری گورنر
23:37ہمیں نصیب ہوا ہے
23:38ورنہ
23:39اور بھی گورنر ہیں
23:40یہ میں سمجھتا ہوں
23:42کہ واحد گورنر آؤس ہے
23:43جہاں بارہ محفل ہو رہی ہیں
23:44حالانکہ اس سے پہلے
23:45سردار سلیم حیدر خان صاحب
23:47جو آپ کے دوست ہے
23:47گورنر آف پنجاب
23:48ہم نے ساتھ ستمبر
23:50دوہزار چوبیس محفل کی
23:51بڑے خوبصورت پیمانے پر
23:53لیکن کامران
23:54ٹیسوری صاحب کا کام
23:55تو ماشاءاللہ
23:56بارہ محفل نہیں
23:57بلکہ تیس محفل تک کا
23:58ایک ویجن ہے ان کا
23:59تو میرے یہ سارے سوالات ہیں
24:01آپ نے میرے بہت سارے سوالات
24:02کے جوابات دیئے بھی ہیں
24:03ان کے بھی تھوڑے تھوڑے جوابات دیئے
24:04جی اس میں
24:05جب مجھے اللہ تعالی نے
24:07بارہ ربی اول کو
24:09اس منصف پر بٹھایا
24:10اور اس کے بعد جب
24:12رمضان المبارک کا مہینہ آیا
24:14تو ہم نے
24:15کیونکہ پچھلے پندرہ سالوں سے
24:17جہاں میں رہتا تھا
24:18خیابان شجاعت پر
24:19مہاں دسترخان لگتا تھا
24:21سہری اور افطار دونوں کا
24:23ماشاءاللہ
24:23اور وہی خیابان شجاعت
24:25اس بات کے لئے مشہور تھی
24:27کہ ہزاروں لوگ
24:28افطار ڈینر کرتے تھے
24:29ماشاءاللہ
24:29تو ہم نے پھر سوچا
24:31کہ ہم گورنر ہاؤس کے دروازے
24:32عوام کے لئے کھول دیں
24:34اور افطار اور ڈینر
24:36جو ہے وہ
24:37لوگوں کو
24:38اسی طرح سے کرایا جائے
24:40جیسے ہم اپنے
24:41گھر پہ کراتے تھے
24:42تو جب میں
24:44لوگوں کے درمیان
24:45ان کو ریسیف کر رہا تھا
24:46تو ہر آدمی
24:47کوئی نہ کوئی
24:48مجھے اپلیکیشن پکڑا رہا تھا
24:49کیونکہ ان کی
24:50ہوتا تھا کہ
24:51ہمارے یہ کام ہے
24:52ہمارے یہ کام
24:52تو چار پانچ دن
24:56جب میں ان کو
24:58اپلیکیشن لیتا تھا
24:59تو اپنے سٹاف کو کہتا تھا
25:00ان کو بلا لیں
25:01ان سے مل لیں
25:01تو کیونکہ
25:03روزانہ افطار ہو رہی تھی
25:04جی جی بالکل
25:04تو وہ ساتھ اٹھ دن بعد
25:05پھر مجھے کوئی ٹکر جائے
25:06وہ کہے جی آپ نے کہا تھا
25:08انہوں نے تو
25:08مجھے نہیں بلایا
25:08کسی نے کہا
25:10جی میں آیا تھا
25:11وہ موٹر سائیکل
25:12کھڑی کشن نہیں تھی
25:12بھار دروازے پہ
25:14جی جی
25:15تو مختلف باتیں میں
25:16سنتا رہا سنتا رہا
25:17اس کے بعد جب یہ
25:17رمضان المبارک کا
25:18مہینہ ختم ہوا
25:30تو انہوں نے کہا
25:32سب وہ تو نہیں ہے
25:33ہمارے پاس
25:33سب سے پوچھا
25:36کسی نے کہا
25:36کسی پاس بھی نہیں
25:37پھر ایک سوئی پر نے بتایا
25:39کہ سر یہاں ایک روم ہے
25:40جس میں یہ ساری
25:41اپلیکیشنیں
25:41ڈال دی جاتی ہیں
25:42اب تک جو گورنر آئے
25:43ان کی بھی
25:44اور آپ کی بھی
25:45جب میں نے اس کو جا کے کھولا
25:46تو وہ زمین سے چھت تک
25:49بھرا پڑا تھا
25:49اللہ اکبر
25:50سٹ آؤٹ کروا ہے پھر اس میں
25:52میں نے اس میں سے نکلوائی
25:53پورے سٹاف کی ڈیوٹی لگائی
25:55ایٹی پرسنٹ
25:58جو اپلیکیشنز تھی
25:59وہ نوکنی کے حوالے سے تھے
26:00اس کے بعد
26:01کسی کو باہر جانا تھا
26:03اسکولرشپ
26:04علاج
26:05معالجہ
26:06بجلی کے بل
26:07فلانا نے مکانا
26:09میں نے بیٹھ کی
26:11یہ سوچا کہ
26:11آج کے دور میں
26:14انرجی کرائشز ہے ملک میں
26:15انڈسٹریز لگنی رہی
26:16بہت ساری چیزیں
26:17لیکن ایک چیز ایسی ہے
26:19جس کا
26:21ہمارے پڑوسی ملک
26:22بھارت کا ایکسپورڈ بھی
26:23ایک سو پچاس
26:23بلین ڈالر ہے
26:24بلکل بلین ڈالر
26:25بلکل
26:25اور دنیا اس طرف
26:27کنورڈ ہو رہی ہے
26:28وہ ہے
26:28انفرمیشن ٹیکنالوجی
26:29ان اے آئی
26:30ہم بلکل
26:30ہم نے اس کا ٹیسٹ لیا
26:32ساڑھے پانچ لاکھ
26:34لوگوں نے آکھے ٹیسٹ دیئے
26:35اور پچاس ہزار بچے
26:37آج دو سالوں سے پڑھ رہے ہیں
26:39پچاس ہزار
26:40پچاس ہزار کے بیچ آتے جاتے ہیں
26:41وہ آتے ہیں پڑھتے ہیں
26:44بارہ سو پندرہ سو
26:45ڈالر فری لانسر
26:46کتاب پہ کماتے ہیں
26:47اور ہم ان کو پالش کیے جا رہے ہیں
26:49اسی طرح سے ہم نے کہا
26:51کہ جو دوسری بات تھی
26:52وہ یہ تھی
26:53کہ جی میں نے پوچھا ان سے
26:54کہ جب کوئی ملنے آتا ہے
26:55تو یہ آپ کتنے
26:56توریٹ زونیں سارا
26:57کوئی موٹر سائیکل
26:58ہی نہیں کھڑی کر سکتا
26:59تو گورن آؤس کے باس
27:00اگر کھڑی نہیں کر سکتا
27:01تو کہاں کھڑی کر کے آئے گا
27:03تو میں نے یہ جو
27:04بیل او بھوپ لگائی
27:05اس جگہ کو میں نے کہا
27:06یہ عوام کے لیے
27:08ڈیکلیئر نوٹیفائٹ کر رہا ہوں
27:09ادھر موٹر سائیکل بھی کھڑیں گے
27:11رکشہ بھی کھڑا ہوگا
27:12بس بھی کھڑی ہوگی
27:13اور جو آئے گا
27:15وہ آکے گیٹ والا
27:16ان کو ریسیف کر رہے
27:16جس کی بات یہ نہ مانے
27:18یہ بیل بچاتے
27:18اس میں وہ لگا ہوا ہے
27:21جو اندر آواز بیجتا ہے
27:23اسی طرح سے
27:26دس پرسنڈ وہ
27:28اپلیکیشن دیں
27:29جس میں
27:30خواتین کی طرف سیکھیں
27:31ہمارے میاں بے روزگار ہیں
27:33چار بچے ہیں
27:35راشن کا تو انتظام کر دیں
27:37اس بات کو دیکھتے ہوئے
27:40ہم نے راشن شروع کیا
27:41اور اللہ تعالیٰ نے آج دن تک
27:42ہم سے دس لاک باکسز بٹوا ہے
27:44بہت بڑی تعداد ہے
27:47پھر اسی طرح سے
27:50اللہ تعالیٰ نے ہمیں موقع دیا
27:51تو ہم نے روزگار اس کی میں
27:53لیپ ٹاپ کی تقسیم
27:54فروٹ کے ٹھیلے
27:55پاپکون کی مشینے
27:57رکشے
27:57عمرہ
27:58حج
27:59سکولرشپ
28:00بچوں کی بہار ملکوں میں
28:01یہ سارے ہمارے انیشیٹیوز ہیں
28:03ہم فری بریکفاس بجواتے ہیں
28:05اسکولوں میں
28:06جس میں ایک انڈا ہے
28:08ایک فروٹ ہے
28:09ایک
28:09تھوٹ کا ڈبا ہے
28:11یہ کتنی تعداد میں ہے
28:12یہ تقریباً تین ہزار پڑڈے
28:13اور یہ ہمارے ساتھ
28:15سلانی جو ہے
28:16وہ کرتا ہے
28:18پہلے دس ملین
28:19میں نے خود اپنی جیب سے جالے
28:20پھر
28:21جیسے میں نے بتایا
28:23کہ پہلا رمضان المبارک
28:25جب ہم نے کیا
28:25تو اس میں بریانی
28:27میرنرل وارٹر
28:28صبر دس انتظام
28:29میں وٹنس ہوں
28:30میں خود آیا ہوں
28:30تو اس کا بل
28:31ایک دن کا
28:32لاکھوں میں تھا
28:33تو گورنر ہاؤس والوں نے کہا
28:35میں نے کہا
28:35آپ سے تو لینے بھی نہیں
28:36یہ کھانا سپنڈنگ ہوتی ہے
28:37تو میری وائف نے
28:39جو میں نے اس کو شادی کے بعد
28:41پلوٹ دیا تھا
28:42اچھا اچھا
28:42دیفنس خیواز الفکار
28:44اس سریٹ پہ
28:44وہ پورا پلوٹ بیچ کے
28:46اوہو
28:47وہ سارے پیسے
28:48سیری اور افطار میں دیں
28:49کمال ہے
28:49کمال ہے جناب کمال ہے
28:51اور
28:52اللہ تعالیٰ نے
28:53اس کے بعد دیکھیں
28:54اس شہر کے بزنس مینوں
28:55کو بھی دالا دل میں
28:56بلکل
28:57کہ جب انہوں نے دیکھا
28:58کہ انہوں نے آکے
28:59سارے کام دیئے ہیں
29:00جب آپ خود سرپرستی کر رہے ہیں
29:01آپ کی دھر سے
29:01رحمت اللہ
29:02پوری کاروباری
29:03برادری
29:03مجھ پہ اعتماد کرتی ہے
29:05بلکل کرتی ہے
29:05ہمارے جو بھی
29:06انیشیٹیف سے ہوں
29:07اس میں ہاتھ بٹواتی ہے
29:08میں خود بھی جیب سے کرتا ہوں
29:09ہم نے آسپیٹلز میں
29:10بچوں کے ونٹی لیٹرز لگوائیں
29:12زبردست
29:13میری میسیز نے
29:14اپنے پاس سے
29:15اپنے پیسوں سے
29:15بہت بڑی بات
29:16اور ہائی ٹیک قسم کے
29:17جو باہر سے
29:18امپورٹ ہوتے ہیں
29:19جو یہاں
29:19available نہیں
29:20یعنی جیسا کہ
29:20آپ کا ذہن ہے
29:21ویسی آپ کو
29:22اللہ نے ہم سفر بھی دیا ہے
29:23بیٹا بھی
29:23بیٹی بھی
29:24ماشاء اللہ
29:25اپنے ان کی جو
29:26بیٹی میرا
29:27انہ کے
29:29ابھی تو اس کی
29:29عیج بہت کم ہے
29:30لیکن وہ
29:31کپڑے بناتی ہے
29:33گارمنٹس کا
29:35آرڈر لیتی ہے
29:36اور جتنے پیسے آتے ہیں
29:37وہ سارے کے سارے
29:38چیریٹی میں جالتے ہیں
29:39کیا بات
29:40اسی طرح بیٹا یوٹیوبر ہے
29:41اس کو لوگ
29:42سپانسرشپ دیتے ہیں
29:43جتنے پیسے آتے ہیں
29:45سارے چیریٹی میں جالتے ہیں
29:46کمال ہے
29:46اور آج کی تاریخ میں
29:48میرا جو بزنسز ہیں
29:50ان سے میرے بچوں کے
29:52اور میرے خرچے
29:53نکالنے کے بعد
29:53جتنے پیسے بچتے ہیں
29:55وہ ہم سارا چیریٹی میں دیتے ہیں
29:57کوئی پیسے جمع نہیں کر رہے ہیں
29:58تین سال میں
29:59ایک روپے ہم نے سیونگ نہیں کی
30:01کمال ہو گیا
30:02کمال ہے
30:03جو اللہ تعالیٰ دیتا ہے
30:04ہم اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
30:06تو یہ ہے
30:06اور
30:07ہے بھی اللہ تعالیٰ
30:08ہم اس کے مالک تو نہیں ہیں
30:09مالک تو ہماری جائدادوں کا
30:12اللہ تعالیٰ
30:12اولادوں کا
30:13ہمارے پیسوں کا
30:15ہماری زندگیوں کا
30:16صرف اللہ تعالیٰ ہے
30:16حاج عبدالروف صاحب سے
30:18ایک آپ کا فیملی
30:19ایک ٹرامز ہے
30:20پچاس سال
30:21اس سے پہلے بھی
30:22میری آپ سے بات ہوئی ہے
30:23اروائی پہ ہم نے
30:23جب پروگرام کی
30:25آپ تشریف لائے
30:25مربعہ مصطفیٰ کے فائنل میں
30:26اس میں بڑی ڈیٹیل سے
30:28آپ نے بتایا
30:28تو وہی ایک سبب ہے
30:30کہ آپ میں بھی
30:31جذبہ خدمت ہے
30:32حضور کی محبت ہے
30:34اس فیملی میں بھی
30:35ہم یہ دیکھتے ہیں
30:35تو
30:36اور یہ بارہ روزہ
30:37محافل جو ہے
30:38مردانہ اور پھر
30:39اس کے بعد خواتین
30:40یہ بھی اسی کا پیش قیمہ ہے
30:41کہ آپ اور
30:42ای آر وائی کیو ٹیوی
30:43مل کر
30:43ماشاءاللہ
30:44یہ محافل پیش کر رہے ہیں
30:45دیکھیں ہم تو بہت
30:55ان کی پوری فیملی
30:57اور حاجی
30:57روزہ
30:58جو کیو ٹیوی والا
31:00کام کر رہے ہیں
31:01اس پر تو میں
31:02یہ کہہ سکتا ہوں
31:03کہ
31:04یہ کارے خیر کا کام ہے
31:06ویسے بھی ان کا پورا خاندان
31:08خدمت خلق میں انوال ہے
31:09آج سے نہیں
31:10پچاس سالوں سے
31:11اور
31:12بہترین کام کر رہے ہیں
31:14اور حاجی روزہ
31:15جو کام کر رہے ہیں
31:16کیا بار
31:16وہ تو
31:17تعریفوں کا ہی نہیں
31:20ہر چیز کا مستحق ہے
31:22کہ جس طرح
31:23ایک اسلامی جمہوریہ
31:25پاکستان میں
31:26کیو ٹی وی نے
31:27دنیا بھر میں
31:29اس بات کو
31:31اسلام کی
31:32میں سمجھتا ہوں
31:32آپ لوگ تبلیغ کر رہے ہیں
31:33الحمدللہ
31:34الحمدللہ
31:34تو یہی
31:35تو چیز تھی
31:36جو ہمارے ذمہ ہے
31:37کہ اب کوئی پیغمبر نہیں آئے گا
31:39بلکہ ہم نے ہی
31:40اسلام کی تبلیغ کو آگے بڑھانا ہے
31:42خدمت کو آگے بڑھانا ہے
31:43تو میں سمجھتا ہوں
31:44اس میں
31:45کیو ٹی وی کا
31:46حاجی عبدالروہ صاحب کا
31:48کیو ٹی وی کی تمام
31:49ٹیم کا
31:50آمیر فیاضی
31:51آمیر فیاضی بھائی
31:52تو بہت بڑا ذریعہ ہے
31:53ہمارے سارے چیزوں کا
31:54یہ سب لوگ
31:56ایک
31:56وہ جو کہتے ہیں نا
31:58علاور
31:58دستہ جو ہوتا ہے
32:00ہراول دستہ
32:02ہراول دستہ ہے
32:03اس چیز کو پھیلانے کا
32:05تبلیغ کا
32:06اس
32:08ملاد کی
32:09محفلوں کا
32:10یہ ثبوت ہیں
32:12ان لوگوں کے لیے
32:14جو عاشق رسول ہیں
32:15وہ ان کی تمام چیزوں کو دیکھ کر
32:17میں سمجھتا ہوں کہ
32:19اس کا عجر تو
32:20حاجی روف صاحب کو
32:21اللہ تعالیٰ دے گا
32:21اے آر وائی کی ٹیم کو
32:24اللہ تعالیٰ اس کا عجر دے گا
32:25دنیا میں بھی دے گا
32:27اور آخرت میں بھی دے گا
32:27بلکل
32:28اچھا
32:28کون سی نات زیادہ
32:30آپ کے ذہن میں
32:31بار بار آتی ہے
32:32تو دوہر آتے ہیں
32:32کس ناتخوں کو
32:33زیادہ پسند کرتے ہیں
32:34اس کے حوالے سے بھی بتائیے
32:35دیکھیں ویسے تو
32:37آمیر فیاضی بھائی
32:39سامنے بیٹھیں
32:40ان کا نام لینا چاہیے
32:41اور ماشاءاللہ بہت پیاری
32:43بہت اچھا پڑتے ہیں
32:45لیکن ہمارے
32:49نات
32:49پڑھنے والوں کو
32:51میں نہیں دیکھتا
32:52میں دیکھتا ہوں
32:53کس کے لیے پڑھی جاری ہے
32:55کیا بات ہے
32:55اور جس کے عشق میں
32:57پڑھی جاری ہے نا
32:57سب ایک دوسرے سے بڑھ کر
32:59کیا بات ہے
32:59کیونکہ نات
33:01تو جن کے لیے
33:02پڑھی جاری ہے نا
33:03اس میں ہم ترازو میں
33:04تول ہی نہیں سکتے
33:05نہیں تول سکتے
33:05کیونکہ جس کے لیے
33:06پڑھی جاری ہے
33:07اس کے لیے
33:08وزن نہ کم ہو سکتا ہے
33:10نہ زیادہ
33:10تو میرا چھوٹے سے چھوٹا
33:12نات خواں
33:13کیا بات ہے
33:13اور بڑے سے بڑا نات خواں
33:15کیا بات ہے
33:15میرے لیے تو سارے
33:16اس لیے ہیں
33:17کیا بات
33:17کیونکہ وہ جس کی
33:18نات اور حمد کر رہے ہیں
33:19وہ ذات
33:21وہ جس کے ہم سب عاشق ہیں
33:23کیا بات
33:23تو اس میں میں
33:24میں نمبر نہیں دیتا ہوں
33:25کیا بات
33:26میں تو ہر
33:27نات پڑھنے والے کو
33:29جو
33:29گنگناہ بھی دے
33:31موں سے الفاظ
33:32نکال دے
33:33اور حمد
33:34وہ والی جس سے
33:35میرے نبی کا
33:37میرے پیارے محبوب کا
33:38نام موں سے نکل رہا ہوں
33:39خصوص پیافرین ہے
33:40سبحان اللہ
33:41سبحان اللہ
33:41کیا کہنا
33:42آپ نے بہت خوبصورت
33:43گفتگو فرمائی ہے
33:44اور دل نہیں چاہ رہا ہے
33:45کیونکہ پاڈکاسٹ کا
33:45ایک مخصوص وقت ہوتا
33:47اور کورنر صاحب کی
33:48مصروفیات اتنی ہیں
33:49کہ ہم نے
33:50ریکویسٹ کی
33:51اور آپ
33:52نے وقتی نایت فرمایا
33:53میں آپ کا بہت شکریہ
33:54ادا کروں گا سر
33:55کہ آپ نے وقتی نایت فرمایا
33:56ایئر وائی کیو ٹی وی کی جانب سے
33:57حاجی عبدالروف صاحب کی جانب سے
33:59علیہ حاج محمد عامی رفیانزی صاحب کی جانب سے
34:01آپ نے بہت خوبصورت
34:02گفتگو فرمائی
34:03ناظرین محترم یہ وہ شخصیت ہیں
34:05کہ جنہوں نے
34:05ما شاء اللہ
34:06اپنی زندگی میں
34:07وہ کامیابیاں جو حاصل کی ہیں
34:09اس کا ثبوت یہ دیا ہے
34:10کہ اللہ سے محبت
34:11اللہ کے رسول سے محبت
34:13لوگوں کی خدمت
34:14اصل میں دین کا ہمارے پیغام بھی یہی ہے
34:17کہ ہم اسی انداز میں
34:18جیسے آپ نے پہلے ہی فرمائے
34:19کہ حضور کی صیرت سے
34:20کہ پہلو سے
34:21ہمیں ہر پہلو سے پیغام ملتا ہے
34:23کہ جس پہلو سے چاہے
34:25ہم جیسے کہ سیاست کے حوالے سے بتایا
34:27تو اس چیز کو پیش نظر رکھنا چاہیے
34:28کہ جب ہیڈ آف دی سٹیٹ
34:30اس طرح کا ویجن رکھتا ہے
34:32تو ہم سب عوام کو بھی
34:34اس طرح کا ویجن رکھنا چاہیے
34:35کہ اپنی بسات بھر
34:36جتنی کوشش کریں
34:37لوگوں کی خدمت کریں
34:39لوگوں کے کام آئیں
34:40حضور کی محبت کو عام کریں
34:41رمضان میں افطار کرائیں
34:43سہر کرائیں
34:44اچھے لوگوں کے ساتھ
34:46گیدرنگ کریں
34:47جیسے کہ گورنر ہاؤس میں
34:48سال کے بارہ مہینے ہم دیکھتے ہیں
34:50کہ سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے
34:52دعا ہے
34:53کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کی
34:54حفاظت فرمائے
34:56ان کو مزید ترقیان
34:57برکتیں عطا فرمائے
34:58اور ان کی فیملی کو
34:59اس کا عجر عظیم عطا فرمائے
35:00میں تو بھابی کے لیے بھی دعا کروں گا
35:02ان کے بچوں کے لیے
35:02کہ اللہ تعالیٰ انہیں بھی شاد و آباد رکھے
35:04کہ وہ اتنا بڑا جذبہ رکھتے ہیں
35:06خدمت کا
35:07کہ جو آج مثال بھی
35:08جس کی ہم نہیں دے سکتے
35:10دیگر معاشرے میں دیکھ کر
35:11تو سر آپ کا
35:12بہت شکریہ
35:13اس کے ساتھ ہی
35:14اپنے میز بان
35:15محمد رئی سحمد کو اجازت دیجئے
35:16اللہ حافظ