Skip to playerSkip to main content
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Rees Ahmed

Guest: Qari Younas Qadri

#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00A.R.Y.Q.TV
00:30کی خدمات کے حوالے سے
00:31اچیومنٹس کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
00:33چونکہ یہ وہ شخصیات ہیں
00:35جنہیں آپ بارہا
00:36A.R.Y.Q.TV کی سکرین پر دیکھتے ہیں
00:38لیکن ان کے بارے میں
00:39اتنی جانکاری نہیں رکھتے
00:41اس قدر ان کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے
00:44تو کوشش یہی کی گئی ہے
00:46کہ ان حضرات کو خراج تحسین پیش کیا جائے
00:48پہلے تو بلا کر مبارک بات دی جائے
00:51اور یہ کہ ان کی شخصیت کے بارے میں
00:54اور ان کے سفر کے بارے میں
00:56ان سے باتشیت کی جائے
00:57A.R.Y.Q.TV کا وہ نام
00:59کہ جو لاہور اسٹڈیوز سے جب ہماری
01:02ما شاءاللہ نشریات کا آغاز ہوا
01:04اس کے بعد سے یہ نام
01:06بطور اینکر پرسن
01:08بطور عالمی دین
01:09ما شاءاللہ جانے پہچانے گئے
01:11پہلے بھی شعبہ نقابت میں
01:14آپ کا ایک نام تھا
01:15اور بطور عالمی دین
01:16لوگ آپ کو جانتے تھے
01:17لیکن A.R.Y.Q.TV پر آنے کے بعد
01:20پھر ایک دنیا نے
01:21آپ کو مانا
01:23اور آپ کا تعرف پوری دنیا میں پہنچا
01:26میری مراد
01:27الہاج قاری محمد
01:29یونس قادری صحیح
01:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:32وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:34جناب آپ کا خیر مقدم ہے
01:35اور جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک بات
01:38اس پر بہت شکریہ
01:40میں آپ کا اور A.R.Y.Q.TV کا شکریہ ادا کرتا ہوں
01:43اور ربی نور کی بابر کا ساتھیں ہیں
01:45تو میں ابتدان ایک شیر پیش کرنا چاہتا ہوں
01:47کہ حضرت حنیف نازش علیہ الرحمت فرماتے ہیں
01:50کہ خوبی قسمت
01:51یعنی ہم کس نبی کا ملاد منا رہے ہیں
01:54کہ خوبی قسمت
01:55کہ ہم کو وہ نبی بکشے گئے
01:57کہ انبیاء بھی جس نبی کی آرزو کرتے رہے
02:00کیا کہنے ہے صحیح
02:01بلکل ہماری خوشبختی ہے یہ
02:03کہ اللہ نے ہمیں اپنے پیارے حبیب علیہ السلام کی
02:06امت میں پیدا فرمایا
02:07بے شک بے شک
02:08قریصہ آپ کا تعرف ظاہر ہے
02:09بطور اینکر پرسن بطور عالم دین تو ہے ہی
02:12لیکن ہم آپ کی ذاتی زندگی کے حوالے سے جاننا چاہیں گے
02:16ولادت کس شہر کی ہے آپ کی پاکستان کے
02:18قبلہ رئیس بھئی
02:20ولادت جو میری ہے شرپوش شریف میاں
02:22اچھا اچھا
02:23عالی حضرت شیر محمد رحمت اللہ تعالیٰ
02:26شہر نور جو ہے شرپوش شریف
02:28وہاں پہ دو میل
02:29کے فاصلے پر ایک گاؤں ہے
02:31ساجو وال
02:32ساجو وال
02:33تو اس گاؤں میں میری پیدایش ہوئی تھی
02:35تو ابتدائی جو تعلیم ہے وہ اسی شہر کی ہے
02:39یا پھر شرپوش شریف سے آپ
02:40لاہور آ گیا اور لاہور میں بقیا
02:42نہیں تقریباً لاہور ہم فوراں آگے تھے جی
02:45فوراں آگے تھے
02:45میری ولادت کے بعد پھر میں نے سارا سلسلہ
02:47تعلیمی سلسلہ جو ہے
02:49وہ میں نے لاہور کے اندر ہی
02:50سب سے پہلے تو میں مارڈلائی سکول مارڈل ٹون میں داخل ہوا
02:54اچھا
02:54اور ابتدائی کلاسیں وہاں پھر میں نے لیں
02:56اور پھر اس کے بعد پھر میں نے
02:58آپ مارڈل شخصیت تھے تو مارڈل اسکول نہیں پڑھنا تھا
03:00آپ کی محبت
03:02پھر اصری علوم کے ساتھ
03:05میرے والدے گرامی رحمت اللہ
03:07آج کے رسول مولی محمد رفیق
03:10رحمت اللہ بہت بڑی شخصیت تھے
03:12اور انہوں نے ستر سال
03:14مسجد میں ازان دی ہے
03:15ستر سال
03:17اور پچاس سال صدر بھی تھے
03:19اور صفائی بھی کرتے تھے
03:20تو میرے والدے گرامی کی پہلی جو زوجہ تھی
03:24میری والدہ ماجدہ
03:25تو اللہ پاک نے بیٹی عطا فرمائی
03:27تو پھر اللہ پاک کے کرم سے
03:29میری والدہ ماجدہ جو دوسری شادی ہوئی
03:31تو پھر بیٹی ہوئی
03:32تو ابو جان فرماتے ہیں
03:34کہ میں نے داتا صاحب جا کے دعا کی
03:35کہ یا اللہ مجھے بیٹا عطا فرمائے
03:37اس کو حافظ قرآن بناوں گا
03:38تو اللہ پاک نے یکے بعد دیگرے
03:41پانچ بیٹے عطا فرمائے
03:42اور میں سینٹر میں آتا ہوں
03:43دو بڑے بھائی ہیں دو چھوٹے ہیں
03:45تو پھر میں نے مجھے حفظ پر ڈالا
03:47پھر میں نے دار القرآن
03:48برکت مارکیٹ کے اندر
03:50زینت القرآن کے بلاکاری غلام رسول
03:52رحمت اللہ تعالیٰ کے مدرستہ میں
03:54میں نے قیرات پڑھی
03:55وہیں میں نے حفظ کیا
03:56پھر وہاں سے پھر میں بیرہ شریف چلا گیا
03:59پھر بیرہ شریف ابتدائی تعلیم
04:01میں نے حاصل کی
04:02اور حضور زیادر امت
04:03پیر محمد کرم شاہ لازری کی بارگاہ میں
04:05میں پڑھتا رہا
04:06اور وہاں بھی بزم بنی
04:08بزم میں میں نکابت کرتا تھا
04:11جنرل سیکرٹی تھا
04:12پھر وہاں سے میں منحاج القرآن آیا
04:14پھر منحاج القرآن کی بزمی منحاج کے اندر
04:16بھی میں جنرل سیکرٹی رہا
04:18پھر میں جامعہ نائمیہ چلا گیا
04:19فاضل میں جامعہ نائمیہ سے ہوں
04:21تو جامعہ نائمیہ کی بزمی نائمیہ کے اندر بھی جنرل سیکرٹی رہا
04:25جس سے وہ نکابت کا میرا سلسلہ شروع
04:26بہت اچھی بات بتائی
04:28آپ نے حفظ قرآن کتنی عمر میں کیا
04:30میں نے
04:32ساتھویں کلاس میں تھا مرلہ سکول میں
04:34تو میرے والدے گرامی نے
04:36مجھے حفظ کی شعبے میں داخل فرمایا
04:38تو قبلہ کاری صاحب کی بارگاہ میں
04:40پہلے محلہ کے قبلہ صاحب تھے
04:42میں نے ان سے پڑھا کاری مونیر صاحب قبلہ سے
04:44پھر اس کے بعد دارو قرآن میں داخل ہوا
04:46تو ساتھویں کلاس کے بعد
04:48میں نے تین سال کے اندر حفظ قرآن کیا
04:50تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں
04:52کہ آپ
04:53ابتدائی طور سے یہ نقابت کی شعبے میں
04:58مزے کی بات یہ ہے
05:00کہ دارو قرآن میں ایک بزم ہوتی تھے
05:01بزم قرآ
05:02اچھا
05:03اچھا اس کا بانی بھی میں تھا اور اس کا جنرل سیکرٹری بھی میں تھا
05:08تو کوئی کتنی ایک تنظیمیں
05:10بنائیں آپ نے اپنی زندگی میں
05:11جو ابتدائی عرصہ بتا رہے ہیں
05:13اس میں چھ ساتھ کا تو نام لے لیا آپ نے
05:15الحمدلہ میں جس ادارے میں مرکز میں گیا
05:18مجھے جنرل سیکرٹری بنا دیتے تھے
05:19تو جنرل سیکرٹری کا کام نظامت کا ہوتا ہے
05:22تو اصل میں
05:23اور پھر خاص بات یہ ہے
05:24کہ منحاج القرآن کے قریب سے بھی کوئی گزر جائے نا
05:27وہ تقریر کرنا اس کو اللہ پاک اطاف فرما دیتا ہے
05:31تو منحاج القرآن میں خاص طور پر بزمی منحاج کا میں جنرل سیکرٹری رہا
05:34تو اللہ پاک نے بزمی عدب ہوتا تھا
05:36پرورم ہوتا تھا
05:37تو یہ نقابت کا اللہ پاک نے وہیں سے نور اطاف فرمایا
05:40تو نوجوانی کے ادوار کی بات ہوتا ہے
05:43کچھ کھیل کود سے کوئی شغف رہا
05:45چونکہ آج بھی ہم آپ کو دیکھتے ہیں
05:47ایک سمارٹ نظر آتے ہیں
05:48ماشاءاللہ
05:48اور فیزیکلی ایکٹیو نظر آتے ہیں
05:51اس پر بھی آگے بات کریں گے
05:52کھیل کود کے حوالے سے بتا ہے
05:53مشاغل کیا رہے ہیں
05:54رشت بھئی مارڈل ہائی سکول کے اندر
05:56میں فوٹبال ٹیم کے اندر
05:59الحمدلہ بڑا ایکٹیو تھا
06:01اور میں نے
06:02مارڈل ہائی سکول کے بعد بھی جہاں جہاں گیا
06:05فوٹبال میں نے نہیں چھوڑا
06:06اچھا اچھا
06:06وہ اب زہر ہے
06:07چند سال ہوگی میں نے چھوڑ دی ہے
06:09اب آپ اگر کھیل رہے ہیں تو
06:10فوٹبال کی کون ہے آپ
06:11یہ نہیں پھر سکے گے
06:13ظاہر ہے
06:14تو بہرحل وہ ایک ہے
06:15ماشاءاللہ
06:16فیزیکل ایکٹیویٹی نظر آتی ہے
06:17قاری صاحب کی
06:18بہت ایکٹیو ہے ماشاءاللہ
06:19حاضر جواب ہے
06:20حاضر دماغ شخصیت ہے
06:22تو یہ بتائیں
06:24قاری صاحب کے
06:25قاری محمد یونس
06:27تو باقاعدہ تجوید کے ساتھ
06:30آپ نے پڑھا
06:31سبا قرآت میں آپ پڑھنا جانتے ہیں
06:33یا
06:34کیا میرے حال سلسلہ
06:35اس کے حوالے سے ہی بتائیں
06:36پہلے حفظ کیا
06:37میں نے جو اس کے بعد
06:38میں نے قرآت پڑھی
06:39اور جزری تک
06:40میں نے قرآت کے اندر بھی پڑھا ہے
06:42تو پھر اس کے بعد
06:43میں نے درس انظامی کی
06:44الحمدللہ
06:45میں حفظ کرنے کے بعد
06:46قرآت کے مدان
06:47حافظ بھی ہیں
06:48آپ قاری بھی ہیں
06:48عالم بھی ہیں
06:49یہ بڑا عزاز ہے
06:51بلکہ یہ تینوں
06:52بڑے عزازات
06:53آپ طالب علم ہیں
06:55یا آپ نہیں
06:55طالب علم تو انسان
06:56ساری زندگی رہتا ہے
06:57لیکن ظاہر ہے
06:58اچھا پھر یہ بتائیں
07:00کہ یہ ناتخوانی کی
07:01محافظ جو ہے
07:02یہ وہ تو آپ نے
07:02ایک تنظیمی اپنی
07:04ذمہ داریاں بتائیں
07:05کہیں جنرل سیکریٹری
07:06رہے
07:06کہیں کچھ
07:07تو جو
07:09محافظ کی طرف آنا ہوا
07:11وہ کس دور سے آنا ہوا
07:12اصل میں
07:14رئیس بھی ہوا یوں
07:15کہ منحاج القرآن میں
07:16میں پڑھتا تھا
07:17اور بزمی عدب کا
07:18سارا پروگرام
07:19میں چلاتا تھا
07:19بزمی منحاج کا
07:20تو سب سے پہلے
07:22فروق آباد میں
07:22ایک پروگرام ہوا
07:23فاروق آباد
07:24ایک بہت بڑی شخصیت ہے
07:26علامہ انوار المصطفہ
07:27حمد امی
07:28یوکے میں ہوتے ہیں
07:29بچھلے دنوں
07:29یوکے میں گیا
07:30تو ان سے ملاقاتیں رہیں
07:31تو ان کی ایک جگہ
07:33نکابت تھی
07:33تو پہلی مرضبہ
07:34فروق آباز
07:35سچا سعودہ
07:36تو وہاں پہ
07:37بہت بڑی محفل تھی
07:38حافظ محمد سین
07:40قصوبال صاحب تھے
07:41نظیر سین نظامی صاحب تھے
07:43حافظ طاہر بجلی صاحب تھے
07:45سید فسید انصوروردی صاحب تھے
07:47اور قبلہ میمن صاحب تھے
07:48تو یہ پہلی میری نکابت تھی
07:50اور الحمدللہ
07:51پہلی نکابت میں نے کی
07:52تو الحمدللہ
07:53اسی محفل کے اختتام پر
07:55مجھے تقریباً
07:56سات کے آٹھ ڈیٹے مل چکی تھی
07:58تو وہ میرا آغاز ہوا
07:59کمال آغاز
08:00الحمدللہ
08:01پہلی گیند پہ چھکا لگا دی
08:02الحمدللہ
08:03سرکار کی کرم رازی ہو
08:04یہ تو بہت بڑی ایچیومنٹ ہے
08:06ماشاءاللہ
08:06پہلی نظامت اور پہلی نظامت میں
08:09ماشاءاللہ
08:09زیادہ پذیرائی
08:11یہ بھی بہت بڑی پذیرائی ہے
08:12اچھا پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
08:14کہ آپ کے نظامت کے انداز کو
08:18پسند بھی کیا گیا
08:19اور آپ نے
08:19اس پر کتب بھی تحریر کی
08:21اور میں
08:22اس پر یہ آپ سے ارز کروں
08:24کہ پاکستان کی ہسٹری میں
08:25میں بتا رہا ہوں
08:26پاکستان کی تاریخ میں
08:28پہلی نکابت پہ
08:29جو کتاب ہے وہ میں نے لکھی
08:31وہ میں نے دیکھی
08:31بلشن نکابت کے نام تھے
08:32اور الحمدللہ
08:34میں امان گیا
08:34تو ایک صفید داڑی والے
08:36بابا جان تھے
08:37مزرگ تھے
08:38تو میں محفل میں ان ہوا
08:39تو انہوں نے بلد نواز سے
08:41نعرے لگانے شروع کر دیا
08:42کہا جی میری استاد محترم تشریف لے آئے
08:44تو میں حیران ہوا
08:45یار یہ بابا تو میں نے کبھی دیکھا نہیں
08:47اور یہ نعرے لگا
08:48اور کہہ رہا ہے
08:49میرے استاد محترم آگئے
08:50تو میں نے بعد میں اختتام پوچھا
08:52بابا جی آپ نے شروع میں فرمایا
08:54کہ میرے استاد آگئے
08:55تو میں نے تو زیارت ہی
08:56آپ کی پہلے مرتبہ کی ہے
08:57تو وہ کہنے لگا
08:58جی داتا صاحب کے ساتھ
08:59ایک مرتبہ تھا
09:00کرما مالا شاہب
09:02تو وہاں سے میں نے
09:03آپ کی نکابت کی کتاب لے کیا
09:04تو وہاں سے نکابت کی کتاب لے کے آیا
09:08اور کہنے لگا
09:08جی میں نے آپ کی نکابت کی
09:10گلشن نکابت کتاب جو ہے
09:12اس کا میں حافظ ہوں
09:13اچھا اچھا
09:14والحمدللہ اس کے ذریعے
09:15اس کے ذریعے بھی آپ کو
09:17لوگوں نے فالو کیا
09:18اور آپ نے
09:18ایک لائن آف ڈائریکشن دی
09:20کہ اس طرح اچھی
09:21کٹیشنز میں منتخب اشار ہیں
09:24اور گلشن نکابت میری بھی نظر سے گزری ہے
09:26تو مجھے اچھا لگا
09:27کہ ہمارے شعبے کے
09:28کسی فرد نے
09:30یہ بھی ایک
09:30طریقہ اختیار کیا سکھانے کا
09:32کہ جو بہت سارے لوگ جو چاہتے ہیں
09:35وہ اس طریقے سے بھی
09:36سیکھ سکتے ہیں
09:37اچھا کاری صاحب
09:37پھر جیسے کہ آپ نے
09:39اچھا ایک
09:40حوالہ ہو گیا آپ کا نکابت کا
09:42اب بطور عالم دین
09:43آپ کی جو خدمات ہیں
09:45بطور خطیب
09:46وہ اس کا آغاز کب سے ہو جا
09:48آپ نے مساجد جوائن کی ظاہر ہے
09:50بطور امام مسجد
09:52اور خطیب کے طور پر
09:53یہ سفر کیسے آغاز ہوا
09:58تو وہاں پہ بغدار ٹاؤن
10:02جو ٹاؤنشپ ہے
10:02تو وہ جو بہت بڑا مرکز ہے
10:04جہاں حضور قدوط العلیہ
10:05میرے سیدی و مرشدی
10:06حضور پی سکینا
10:07طاہر العودین
10:08القادری
10:09الگلانی
10:09البغدادی
10:10رحمت اللہ تعالی
10:11روزہ نور ہے
10:12تو وہ جو مسجد المنحاج ہے
10:15تو میں منحاج القرآن میں
10:17بطور متعالیم تھا
10:19تو وہاں پہ اللہ پاک نے
10:20مجھے امامت عطا فرما دی
10:21سب سے پہلے
10:23منحاج القرآن کی
10:24مرکز کا امام میں ہوں
10:25اور سب سے پہلے
10:27وہاں نماز تراوی پڑھنے والا
10:29میں ہوں
10:29اور میرے لئے ذات یہ ہے
10:31کہ میں امامت کرتا تھا
10:32اور حضور شیخ علیہ السلام
10:34پروفیسر ڈاکٹر
10:34محمد طہل القادری صاحب
10:36وہاں خطاب فرماتے تھے
10:37تو آغاز میں نے
10:38منحاج القرآن سے کیا
10:39بز میں منحاج سے چلا
10:41اور منحاج القرآن کی
10:43مرکزی مسجد کے اندر
10:44پہلا پانچ علماء امام رہا
10:45یہ آج سے تقریباً
10:47کوئی تیتیس سال پرانی بات ہے
10:49تیتیس سال پرانی بات
10:50اللہ اکبر
10:50آپ اتنے پرانے لگتے نہیں
10:52اللہ اکبر
10:52لیکن ماشاءاللہ
10:53وہ میں آپ کو
10:54ایک بڑی مزے کی بات بتاؤں
10:55میں داتا صاحب کے عرص سے
10:57نکابت کر کے
10:58اس سے فارغ ہوا
10:59تو مجھے ایک بزرگ ملے
11:00کہنے لگے
11:02کاری صاحب بتائیں
11:03آپ کاری یونس ہیں
11:04ان کے بیٹے ہیں
11:05یا بھائی ہیں
11:14ذکر مصطفیٰ کی برکتیں
11:15بے شک
11:15بے شک
11:16اچھا آپ نے تراوی کا بھی ذکر کیا
11:18تو تراوی پڑھائی آپ نے
11:20تو مسلح کتنے عرصے
11:22کتنے سال آپ نے تراوی پڑھائی ہے
11:24رشب بھائی
11:24اب بارہ سال مبارک میں
11:26ہم نے دیکھا ہے
11:26کہ آپ مصروف ہوتے ہیں
11:27جہرے ٹرانسمیشن ہوتی ہے
11:29یا ٹیلیوزن کی مصروفیات
11:30یا دیگر
11:31تو کیا اب بھی اس حصے جاری ہے
11:33یا پڑھائی کتنے عرصے تک
11:34بڑا ہم سوال آپ نے کیا
11:36کہ بارہ سال
11:36میں نے مسلسل نماز تراوی میں
11:38پورا قرآن سنایا
11:39ماشاءاللہ
11:40اس کے بعد ہوا یوں
11:41کہ تقریباً
11:42چودہ سال
11:43مسلسل میں
11:44مسلسل نبوی شریف میں
11:46اتقا بیٹھا
11:46ماشاءاللہ
11:48کوئی غیر آذری نہیں
11:48چودہ سال
11:50پھر میں نے مسلح نہیں سنایا
11:52تو میرے والدے گرامی
11:53وہ فرمانے لگے
11:54کہ تو مسلح نہیں سنا رہا
11:55تو چلا جاتا مدینہ پاک
11:57تو قرآن بھول جائے گا
11:58اور حقیقت یہ ہے
11:59کہ میں وہاں
12:00کس طرح سے قرآن پاک پڑتا تھا
12:01میرا وظیفہ یہ قرآن ہے
12:03ماشاءاللہ
12:03اور مشہور تھا مدینہ پاک میں
12:04کہ کاری یونس کے آدمیں
12:05چھوٹا سا قرآن پاک ہوتا ہے
12:06اور میں پڑتا رہتا تھا
12:08اور میں آپ کو مزے کی بات بتاؤں
12:10کہ میں نے
12:11ایک مرتبہ
12:12مجھے حافظ عبدالوحی صاحب
12:14انہوں نے عمرے کا ٹکٹ دیا
12:15تو مجھے کہنے لگے
12:16گجرمالہ میں ہے
12:17اچھا عمرے کی ٹکٹ تو آپ کو بہت ملے
12:19مجھے تقریباً
12:19الحمدللہ
12:20ایٹی ایٹ عمرے کی ٹکٹ ملے
12:21ماشاءاللہ
12:22اس میں سے کیے کتنے عمرے
12:24کیے کتنے عمرے
12:25ٹکٹ تو ایٹی اٹی اٹ
12:26ہم وہ بتا رہا ہوں
12:27دیکھیں چودہ سال
12:28تو مستلسل میں
12:29اتقا بیٹھا
12:30اور سال میں
12:31ایک ایک دفعہ
12:32نہیں
12:32زہر ٹکٹ مجھے ملتا
12:34میں افساد فیملی کو لے جاتا
12:35میری بیٹے چلے جاتے
12:37والدین
12:37ایک کدموں کے ساتھ
12:38چمڑ کے چلا جاتا تھا
12:39جنت کو لے کے
12:40جنت کی بارگاہ
12:41میری عزل جنہ میں
12:42چلا جاتا
12:42تو مجھے
12:43ایک عمرے کا ٹکٹ دیا
12:45مجھے کہنے لگے
12:46کاری صاحب ایک وعدہ کریں
12:47میری والدہ معایدہ کے لیے
12:49آپ نے قرآن پاک پڑنا ہے
12:50تو میں نے رئیس بھئی
12:52بڑی خوبصورت بات ہے
12:53اور میرے یہ زندگی کا
12:54بہت بڑی ایک رات
12:55جو آپ کو بتانے لگا
12:56پہلی مرتبہ
12:56بتائی بتائی بتائی
12:57کہ مجھے
12:58افساد نے کہا
12:58مجھے ہرمین شریفین کی
13:00فضاؤں میں قرآن پڑنا ہے
13:01تو میں
13:02خادمین میں چلا گیا
13:03خادمین میں پہلی مرتبہ گیا
13:05چھے ماہ کے لیے
13:06تو مدینہ پاک میں
13:08خادمین میں رہا
13:09اور ریاض الجنہ
13:10کے ساتھ میری ڈوٹی لگی
13:11آبیس رمزم پہ
13:12اللہ اللہ اللہ
13:13تو میں نے سوچا
13:13چلو
13:14حافظ صاحب سے
13:15وعدہ کیا ہوا ہے
13:15تو جب ہم عمرہ کے لیے
13:16گئے نا مکہ پاک
13:17تو میرے ہاتھ میں
13:18چھوٹا قرآن پاک تھا
13:19تو میں نے کہا
13:20چلو حافظ صاحب کا
13:20وعدہ پورا
13:21چھے ماہ آپ
13:22مستقل وہاں
13:23مستقل خادمین میں
13:24دو دفعہ گیا ہوں
13:25دو دفعہ مدینہ پاک خادمین رہا
13:27ایک دفعہ مکہ پاک خادمین
13:28چھے مہینہ
13:29ریاض الجنہ
13:30بے آپ کی ڈوٹی
13:31تو میں نے کہا
13:33چلو وعدہ پورا کرتے ہیں
13:34حافظ عبدالوحیصہ قبلہ کا
13:36تو میں نے
13:37تواف کرتے کرتے
13:38جیب سے
13:39قرآن پاک نکالا
13:40اور میں نے
13:41قرآن پڑنا شروع کر دیا
13:42تو رئیس بھی
13:43میں نے سولہ تواف کی
13:44ایک تواف میں
13:45ساتھ چکر ہوتے ہیں
13:46سولہ تواف کی
13:48اور میں نے
13:48سولہ توافوں میں
13:50پورا قرآن پاک ختم کر دیا
13:51یہ زندگی کا
13:53میرا ایک بہت بڑا حساب ہے
13:54ایک ہمارے
13:55الوی صاحب تھے
13:56وہ فوت ہوئے
13:56انہوں نے کہا
13:57جب میں فوت ہو جہوں
13:58قرآن پاک پڑنا ہے
13:59تو وہ بچارے فوت ہوئے
14:01ایکسیڈنٹ ہوا
14:01تو ان کی بیٹیاں
14:03پنڈی سے آنی تھی
14:04شیف لانا تھا انہوں نے
14:05تو ساری رات
14:06وہ پڑے رہے
14:07تو میں نے وہیں
14:08عشاء کی نماز کے بعد
14:09قرآن پاک پکڑا
14:10اور فجر کی ازان پر
14:12میں نے قرآن پاک ختم کر دیا
14:13تیسرا قرآن
14:14میں نے ایک ہی جگہ پہ
14:16حضور قدوط الولیاء
14:17میرے آقا و مولا
14:22میرے آقا انعمت
14:22میرے مرشد کریم
14:23ان کا جب مزار نور کی
14:26سنگے بنیاد رکھا جانا تھا
14:28تو مجھے حضور سیدی
14:29و مرشدی عبدالقادر
14:30جمال الدین
14:31القادری
14:31الگلانی
14:32البغدادی
14:32آپ نے فرمایا
14:34کہ آپ نے
14:35بنیاد میں بیٹھ کے
14:36قرآن پڑنا ہے
14:37تو میں نے اوپر صرف ڈال کے
14:39تو پورا قرآن
14:40وہاں بیٹھ کے پڑھا
14:41تین جگہ پہ میں نے
14:42الحمدللہ
14:43ایک ہی جگہ پہ بیٹھ کے
14:44قرآن پاک پڑھا
14:44سبحان اللہ
14:45سبحان اللہ
14:46یہ میرے لئے بڑی سعادت کی بات ہے
14:47الحمدلللہ
14:48بہت بڑی سعادت ہے
14:49کہ قرآن کے ساتھ
14:50آپ کا ربط ہے
14:51صاحب قرآن سے
14:52آپ محبت کرتے ہیں
14:53میں بتا رہا تھا
14:54کہ میرے والدے گرامی نے
14:55کہا کہ اب آپ نے
14:56مدینہ پاک نہیں جانا
14:57پہلے قرآن سنانا ہے
14:58پہلے قرآن سنانا
14:59تو پھر میں قرآن
14:59تقریباً
15:00بہت کچھا ہو گیا تھا
15:01تو پہلے میں نے
15:02پندرہ سبارے سنائے
15:03پچھلے سال پھر میں نے
15:05اور زیادہ کیے
15:06اس سال بھی میں نے
15:07ترابی پڑھائی
15:08پھر دوبارہ شروع کر دیا
15:08صلی اللہ
15:09اب دوبارہ سے صلی اللہ
15:10شروع ہو گیا
15:10ماشاءاللہ
15:11اب ہر رمضان میں
15:12ماشاءاللہ ترانی پڑھا
15:13حضور کا کرم ہے
15:14خطابت کے حوالے سے بتائیے
15:16کہ کیسا تجربہ رہا چکے
15:18ظاہر ہے
15:19خطیب کے لئے
15:19بہت سارے لوازمات ہوتے ہیں
15:21بہت
15:21کانٹینٹ اس کے پاس
15:23چاہیے ہوتا ہے
15:23اسری مسائل ہوتے ہیں
15:25کہیں سے کوئی سوال
15:26اٹھ جاتا ہے
15:27تو
15:27اور ماشاءاللہ
15:28ایک نہیں
15:29بلکہ دو مساجد میں
15:30آپ کی
15:30اٹھ اٹھ ٹائم
15:31حطابت جو ایک جگہ کرتے ہیں
15:33پھر دوسری جگہ جاتے ہیں
15:34آپ
15:34یہ جو ایک
15:35یہ بھی ایک آپ کا تفرد ہے
15:36کہ اس میں ہم کہا سکتے ہیں
15:38کہ یہ بھی کوئی
15:39نقیب محفل
15:40یا کوئی ناتخواہ
15:41اس طرح کا نہیں ہے
15:42کہ جو
15:42اس طرح کا بھی
15:43کوئی کام ہو
15:44جس کا یہ بھی
15:45یہ رئیس پہ بہت بڑا عزاز ہے
15:46کہ میں
15:47جامعہ مسجد بزرگ شاہ
15:50آزم کلاہت مارکیٹ میں
15:51محفل
15:51اچھا وہاں پہ
15:53میں نے پہلا سال
15:54تو میں نے
15:55جس طرح
15:56ہر تہوار آتا
15:58تو میں
15:58تقریر کرتا
15:59موضوع کی مطابق
16:00تو مجھے وہاں کے
16:01صدر محترم حاجی طاہر صاحب
16:03فرمانے لگے
16:03کہ کاری صاحب
16:04آبنا تفسیر شروع کریں
16:05اچھا
16:05تو انتیس سال سے
16:07میں جامعہ مسجد بزرگ شاہ کے اندر
16:09آزم کلاہت مارکیٹ میں
16:10میں نے
16:11بیان القرآن تفسیر پکڑی
16:12اور بھی تفسیریں تھی ساتھ
16:14جو معاون تھی میرے ساتھ
16:15تو میں نے انتیس سال
16:17صاحب کی
16:17ہاں جی
16:18حضور قلعہ سعیدی صاحب کی
16:19بلاہ
16:20تو میں نے
16:21الحمدللہ انتیس سال سے
16:23پہلے تیس پرہ
16:24میں نے تفسیر کی
16:25جمعہ کے ختمہ میں بھی
16:27ترتیب
16:27ترتیب کے ساتھ
16:28میں نے قرآن پاک شروع کیا
16:29اب الحمدللہ
16:30میں تیسے سوارے پہ پہنچ گیا ہوں
16:32انتیس سال کے اندر
16:33تیسے سال کے اندر
16:33تیسے سال کے اندر
16:34جمعہ کے خطبہ میں
16:35الحمدللہ
16:36میں قرآن پاک کی
16:38تفسیر بیان کر رہا ہوں جائے
16:39بہت بڑی بات
16:39بہت
16:40تو دوسری جہاں خطاب کرتے ہیں
16:42وہاں پھر موضوعات
16:43کا تنبوہ ہوتا ہوگا
16:44یا کیا آپ کا
16:45کبھی کبھی
16:45میں اس تفسیر کو لے لیتا ہوں
16:47ایک تقریر ہی
16:48بہت وہ جاتی
16:49پھر ہر جمعہ
16:50کو دو تقریر
16:51آپ کے لیے تو
16:52بہت وہ جاتا ہوگا
16:53پھر وہ
16:53مسئل بزرگ شاہ سے
16:54میں نکلتا ہوں
16:55پھر میں گلبرگ تھڑ کے اندر
16:57جہاں میری رہش ہے
16:57بہابڑا
16:58کی سرزمین جو ہے
17:00بہابڑا فروزپور روڈ پہ
17:01کذاف اسٹیڈیم کے ساتھ ہے
17:02تو وہاں پھر میں
17:04دوسرا جو میں پڑھا دوں
17:15کموں بیش
17:15عالمہ فاضلہ کر رہی ہیں
17:17بھابی صاحبہ کا
17:18ذوق تھا
17:20کہ بھئی جناب
17:20ہم بنات کے لیے
17:21کوئی مدرسہ بنائیں گے
17:23یا آپ کے ذہن میں
17:23یہ بات تھی
17:24کہ قوم کی بیٹیوں
17:25بچیوں کے لیے
17:26کوئی بنات کا
17:27مدرسہ تعمیر کریں
17:28یا اس میں تعلیم
17:29دیں
17:30کیا تھا
17:30اس کے پس منظر میں
17:31کچھ بتائیے
17:32اس میں جو اصل بات ہے
17:34وہ میری والدہ
17:34ماجدہ کے قدموں کی خیرات ہے
17:36میری امی جان
17:37بچیوں کو
17:38قرآن پاک پڑھاتی تھی
17:39تو
17:40پور اہل محلہ کی بچیاں
17:43قرآن پاک امی جان سے پڑھتی ہیں
17:44جب بھی کسی کی شادی ہوتی
17:45سوٹ لے کے آتی ہیں
17:46تو یہ آغاز
17:48جو ہے نا مدرسے کا
17:49وہ میری والدہ ماجدہ نے کیا ہے
17:50تو وہ
17:51اسی کو لے کے پھر آگے بڑھا ہوں
17:52میرے والدہ گرامی کا جو
17:54محبت تھی
17:55مصد کے ساتھ
17:56اور میری امی جان
17:57پور اہل محلہ کی بیٹیوں سے پڑھتی تھی
18:07پیر و سید محمد زیاؤ الدین
18:09القادری الگلانی البغدادی
18:10انہوں نے مدینہ پاک میں
18:12اس کا نام رکھا
18:13اور انہوں نے ہی سنگی بنیاد کیا
18:15شہزادہ قدوط الولیاء
18:17اور جگر گوشہ قدوط الولیاء
18:19شہزادہ قدوط الولیاء
18:20بڑی نسبت ہے حاصل آپ کو
18:21اچھا آپ اپنے معاصرین میں
18:23بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں
18:24ٹیلیوزن پہ بھی
18:25معافل میں بھی
18:26نقابت کر رہے ہیں
18:27کیا سمجھتے ہیں
18:28کن کو بہتر سمجھتے ہیں
18:30کہ یہ لوگ بہتر کام کر رہے ہیں
18:31اس حوالے سے کچھ بتائیے گا
18:33میری نظر میں
18:34جتنے
18:35نظامت کے حوالے سے لوگ ہیں
18:37وہ سارے مجھ سے بہتر ہیں
18:38اور ہر پھول کے اپنی خوشبو ہے
18:40اور اپنا رنگ ہے
18:41اور خاص طور پر میں نے
18:43جن کے ساتھ بہت زیادہ نقابت کی
18:45بارہ سال مسلسل
18:47نات کے میٹی چونگی
18:48مرسدوں میں ایک محفل ہوتی تھی
18:49بہت بڑی
18:50تو وہاں میں نے
18:51بارہ سال مسلسل نقابت کی ہے
18:53حضور قبلہ
18:54الہاج
18:55اختر حسین صدیدی صاحب کے ساتھ
18:57پھر قبلہ شہریر قدوسی صاحب کے قدموں میں بیٹھے رہے ہیں
19:00ان کے ساتھ بھی میں نے
19:01کمپیرنگ کی محفل وزیر خان کے اندر
19:03تو الحمدللہ
19:05وہ بڑے لوگ تھے
19:06ان کے قدموں سے میں نے خیرات لی
19:08لیکن جو میرا انداز ہے
19:09وہ میرا اپنا ہے
19:10قبلہ صدیدی صاحب میرے بارے میں
19:12ایک جملہ کہا کرتے تھے
19:13وہ کہتے تھے کہ
19:14یہ نقابت کرتا ہے
19:16اس کی نصر کی گفتگو ہوتی ہے
19:19لیکن لوگ نظم کا مزا لیتے ہیں
19:21اور یہ جو مجھے
19:22ایٹی ایٹ عمرے کے ٹکٹ ملے
19:24یہ نقابت میں ملے ہیں
19:25پھر میں گلدستہ پڑا کرتا تھا
19:27یا رسول اللہ کا
19:28سرکار کے ناموں کا
19:28تو اس پہ کرموال حمدللہ
19:30وہ بھی آپ کو ظاہر ہے
19:31لوگوں نے اس حوالے سے بھی پہچا رہا
19:33پہچانا بیٹھ گئی
19:33اچھا پھر یہ بھی
19:34ہم جاننا چاہیں گے آپ سے
19:36کہ پاکستان بھر میں
19:37آپ نے ماشاءاللہ
19:38محفل کی
19:39پاکستان سے باہر بھی
19:41اسفار کے حوالے سے بتائیے گا
19:42آپ نے مدینہ شریف کا
19:43تو ذکر بڑے بھرپور انداز میں کر دیا
19:45وہ بڑے کمال انداز میں
19:46تو اور دیگر ممالک میں
19:48کہاں کہاں جانا ہوا
19:49اور کس طرح کی محفل
19:50سب سے پہلے جو میرا
19:51باہر کا سفر ہوا تھا
19:52وہ قویت کا ہوا تھا
19:53تو اس کے بعد پھر میں
19:55امان تقریباً ساتھ مرتبہ گیا ہوں جی
19:57تو امان کے بعد بہرین
19:59پھر یوکے میں دو دفعہ گیا ہوں جی
20:01تو اصل میں جو سب سے اہم سفر ہے
20:05وہ تو مدینہ پاک گئی ہے
20:06حضور کی بارگاہ کا ہے
20:07الہمدلہ
20:08کیا بات ہے
20:09اصل میں تو سفر واقعیتاً وہی ہے
20:11واقعی تو سب ٹھیک ہے
20:13لیکن جو سفر ہے اجاز کا
20:15مکہ مکرمہ اور انورہ کا ہے
20:17سفر وہی ہے
20:18یادیں وہی رہ جاتی ہیں
20:20جو سرکار کے قدموں میں گزر گئی ہیں
20:22سبحان اللہ
20:23پروفیسر حفیظ طائب صاحب نے فرمایا تھا نا
20:26کہ وہی ساتھیں تھی سرور کی
20:28وہی دن تھے
20:30حاصل زندگی
20:31حضور شافہ امتان
20:34میری جن دنوں طلبی رہی
20:36رہی عمر بھر جو انیس سجا
20:38اچھا جناب
20:39قاری صاحب ہم یہ بھی آپ سے جانا چاہیں گے
20:41اس حوالے سے
20:42کہ اب جو لوگ نقابت کے شعبے میں آ رہے ہیں
20:45خواہ وہ آپ کو دیکھ کر آ رہے ہیں
20:47یا تسلیم صابری صاحب ہیں
20:48اور دیگر پڑھنے والے
20:49تو کیا ان کے لئے کہیں گے
20:53کہ ان کو کن خطوط پر اپنی تربیت کرنی چاہیے
20:56چونکہ آپ نے تو بہت بڑا سفر بتایا
20:58یہ معمولی بات نہیں ہے
20:59کہ آپ حافظ قرآن بھی ہیں
21:01قاری قرآن بھی ہیں
21:02عالم دین بھی ہیں
21:03خطیب بھی ہیں
21:04ماشاءاللہ
21:05نقیب بھی ہیں
21:06سب کچھ
21:06مطلب آپ نے تو بہت بڑا سفر طے کیا
21:08آج تو ایک شخص ہے
21:10وہ اس کی خواہش ہوتی ہے
21:11ٹی وی پہ دیکھا کسی کو
21:12مجھے ایسے بننا ہے
21:14اب اس نے چار شیر یاد کیا
21:15اور اس نے جا کے محفل میں
21:16شہنشائے
21:17نقابت کی طور پر بیٹھ گیا
21:19کیا کہیے گا
21:20کیا کرنا چاہیے ایسے لوگوں کو
21:22محترم رئیس بھی
21:23میں نے دیکھا ہے
21:25آج کل کی دور کے اندر
21:26بہت بہت چھے لوگ ہیں
21:27مجھ سے بہت بہتر ہیں
21:28لیکن کچھ لوگوں کے بابت یہ ہے
21:30کہ وہ صرف اشعار پر تکیہ کرتے ہیں
21:32تو میں یہ چاہتا ہوں
21:34کہ اگر وہ چاہتے ہیں
21:35اس میدان میں آئیں
21:36آگے بڑھیں
21:36انہیں چاہیے کہ وہ درس انظامی کریں
21:38اگر درس انظامی نہیں کر سکتے
21:40تو کسی عالم دین کے پاس ضرور بیٹھیں
21:43جہاں وہ اشعار یاد کرتے ہیں
21:45لوگوں سے دادو تحسین وصول کرتے ہیں
21:47انہیں چاہیے کہ
21:48ہر محفل کے اندر
21:49کوئی نہ کوئی حدیث پاک
21:50اس کا مطن بیان کریں
21:52خالی حدیث کا ترجمہ نہیں
21:53یا اس کا مفہوم نہیں
21:55بلکہ اس کا مطن بیان کریں
21:57قرآن پاک کی کوئی نہ کوئی آیت
21:58انہیں یاد ہونی چاہیے
21:59تو اصل میں اکثر محفل کے اندر
22:02اب علمیہ یہ ہے
22:03کہ لوگ خطیب احباب کو بہت کم مولاتے ہیں
22:06تو نقیب محفل کو بار بار موقع ملتا ہے
22:08بار بار اس کے پاس ہی چانس ہوتا ہے
22:10یہ وقت ہوتا ہے
22:11کہ وہ کچھ نہ کیوں ڈیلیور کر دے
22:12اب کچھ ہوگا تو دے گا نا
22:14اس کے پاس جیسے جملے ہوں گے
22:16وہ انہی شکستہ جملوں کے ساتھ
22:19لوگوں میں بیٹھا رہے گا
22:21اور اگر علم ہوگا
22:21تو وہ علم ٹرانسفر کرے گا ظاہر ہے
22:23میں تو نقابہ سے ارز کروں گا
22:25کہ وہ کسی نہ کسی مستند
22:26عالم دین کی بارگاہ میں جا کے
22:28زانوی تلمز ضرور تہہ کریں
22:30بہت اچھی بار
22:30یہ بڑا ضروری ہے
22:31یہ بہت ضروری ہے
22:32اور اس کی کمی محسوس ہوتی ہے آج ہمارے
22:33بہت زیادہ کمی محسوس ہوتی ہے
22:36ناظرین ایک وقفہ ہے
22:37وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
22:38ہمارے ساتھ رہیے گا
22:39خیر مقدم ہے آپ کا پاڈکاسٹ ہے
22:51آئیے چلتے ہیں ان کی جانب
22:52اچھا ایک چیز اور بھی
22:53ہم یہ آپ سے جاننا چاہیں گے
22:55ماشاءاللہ آپ نے
22:55بے شمار کتابوں کا مطالعہ کیا ہوگا
22:58تو ناتیہ کتب میں
23:00ناتیہ شہرہ میں آپ کو
23:01کن شہرہ نے متاثر کیا
23:03اس حوالے سے وہ کچھ بتائیے
23:04اصل میں جو میری صحبت رہی
23:06وہ حضور قبلہ مظفر وارسی صاحب کے قدموں میں
23:08اچھا ماشاءاللہ
23:09وہ شاعر انقلاب ہوتے تھے ایک دور میں
23:11کیا بات
23:11ان کی نظمیں اور ان کی
23:13منحاج القرآن میں ہم تھے
23:14تو ان کی صحبت اختیار رہی
23:16پھر میں حضرت حفیظ طائب رحمت اللہ
23:18حیدل کی بارگاہ میں
23:19واب واب واب
23:20انسانوی تلمز ہم نے
23:21ان کی مجالس
23:22میں پڑا تو نہیں ہوں سے
23:23لیکن ان کی مجلس میں
23:24بہت زیادہ میں بیٹھتا تھا
23:25چھا چھا چھا
23:25بہت نفیس انسان تھے
23:27بہت
23:27میں کہتا ہوں جی
23:28یوں سمجھے کہ
23:29اللہ نے زمین پہ فرشتہ اتارا ہوا تھا
23:31بہت نفیس انسان
23:33بڑے نرم مزاج
23:34بڑی نرم گفتگو
23:36اللہ تعالیٰ ان پر
23:37کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے
23:38یہ قبر پر
23:39بڑی شائستہ شخصیت تھی
23:42ان کا بھی ذکر کیا آپ نے
23:43اچھا اب ہم یہ بھی جاننا چاہیں گے
23:45ماشاءاللہ آپ علماء
23:46آپ خود عالم ہیں
23:47علماء حضرات کے ساتھ بیٹھتے ہیں
23:49گفتگو کرتے ہیں
23:51تو آپ نے
23:52اینکر پرسن کے طور پر
23:54جب ایر وائی کیو ٹی وی کو جوائن کیا
23:56تو اس کو وہ کونسیسن کی بات ہے
23:58اور ادرانہ کس طرح ہوا
23:59اس کے ابھی کچھ بتائیے گا
24:00اصل میں میں جب شعبہ حفظ میں تھا
24:03تو میں نے بزمہ قررہ کا آغاز کیا
24:05دار القرآن میں
24:06جی جی
24:06اور یہ ساتھویں کلاس کے بعد
24:08میں ادھر داخل ہو گیا تھا
24:10تو بزمہ قررہ کے اندر
24:12جو بزمہ عدب ہوتی تھی
24:13میں اس کا جنرل سیکٹری تھا
24:15اچھا
24:15تو وہیں سے میں نے آغاز کر دیا
24:17تو الحمدللہ
24:18یہ میرے لئے عزاز یہ ہے
24:20میں جس جامعہ کے اندر گیا
24:22بیرہ شریف میں میں پڑا
24:23بیرہ شریف کے اندر
24:24جو بتایا آپ نے
24:25اور بیرہ شریف میں
24:26بزم کا میں جنرل سیکٹری رہا
24:28تو وہاں ایک مقابلہ ہوا تھا
24:30اسوائی حسنہ
24:31اچھا
24:31تو مجھے تقریر لے کے دی تھی
24:33بڑی پیاری شخصیت
24:36بڑا پیارا نام
24:37بہت بڑی شخصیت
24:39بہت پیاری شخصیت تھی
24:40علامہ رضا الدین صدیقی صاحب
24:42انہوں نے مجھے آج تک
24:44وہ الفاظ یاد ہیں
24:45تو مقابلہ ہوا
24:46تو میں نے پہلی پوزیشن لی
24:48اور زیاؤن نبی کا سیٹ
24:49حضور قبلہ پیر محمد کرم شاہ صاحب
24:51علازری
24:52انہوں نے اپنے دست مبارک سے
24:53مجھے اطا کیا
24:54اور وہ الفاظ
24:55اس وقت مجھے آج بھی یاد ہیں
24:57جو انہوں نے تقریر لے کے دی تھی
24:58کہ خاکدانے گیتی پر
25:00جب کبھی جہالت کے سائے
25:01مرنانے لگے
25:02تو کوئی نہ کوئی روشنی کا مینار طلوع ہوا
25:04جس نے ہدایت کا صویرہ کر دیا
25:06لیکن بساوقات باطن نے ایسی یورش کی
25:09کہ اس نے افکی عالم پر
25:10تاریخوں کے بادل بکھیر دیئے
25:12یعنی وہ الفاظ آج بھی مجھے ازبر ہیں
25:14تو یہ میں نے آغاز وہاں سے کیا
25:16اور جس جامعہ کے اندر میں گیا ہوں
25:18تقریر مقابلہ کے اندر
25:20جہاں مجھے پتا چلتا
25:22کہ تقریر مقابلہ ہو رہا ہے
25:23پہنچ جاتے
25:24گورن میڈل بھی میں نے حاصل کیا
25:28سرکار نے بڑی انامات عطا فرم
25:29بہت اچھی بات
25:30یہ انامات تو سرکار کی سناو توصیف کا
25:32ایک ایسا انام ہے
25:34کہ جو ہر ایک کے دامن میں نظر آتا ہے
25:37اس میں کوئی شک نہیں
25:38اچھا قریص صاحب ایک چیز اور بھی
25:40کہ جب آپ نے انکر پرسن کے طور پر
25:43اپنے آپ کو وہ کیا
25:44پھر ہم گزشتہ پانس سال سے
25:46ہم یہ دیکھ رہے ہیں
25:47کہ آپ بطور عالم دین بھی
25:49ایر وائی کیو ٹی وی پر
25:50مختلف پروڈرامز بنظر آتے ہیں
25:51آپ کی طرف سوالات آتے ہیں
25:53یہ جو سفر ہے
25:54میزبانی سے
25:56ایک اس
25:57نشست پر بیٹھنا جہاں سے
26:00جوابات دی جاتے ہیں
26:01یہ سفر کیسا آپ کو لگا
26:03رئیس وی میں سمجھتا ہوں
26:04اس میں
26:05ایر وائی کیو ٹی وی کا بہت بڑا آت ہے
26:07کہ جنہوں نے ہمیں پالش کیا
26:09بلکل ہے
26:10اور جنہوں نے ہمیں اس مقام پر لا کھڑا کیا
26:12ہمیں کوئی نہیں جانتا تھا
26:14پوری دنیا کے اندر
26:15جو ہماری پہچان ہے
26:17وہ ایر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے
26:18بلکل ہے
26:18صحیح
26:19اور ظہر ہے
26:19میں اس وقت
26:20ایر وائی کیو ٹی وی پر
26:21میں چار پانچ پروگرام کر رہا ہوں
26:23ایک تو میرا پروگرام
26:25حیاتے صحابہ ہے
26:26حضرت علامہ مفتی محمد طحرد
26:28حسن صاحب کے ساتھ
26:29وہ بڑا پرانہ چل رہا ہے
26:30پھر اسی طرح
26:31ترتیر القرآن
26:32اب مجھے عطا ہوا ہے
26:33حضرت علامہ شہزاد
26:34مجدی صاحب میرے ساتھ ہوتے ہیں
26:35اور ہر دفعہ
26:36ہم کاری نیاں لے کے آتے ہیں
26:37اسی طرح
26:38قبلہ پی سیدر
26:40یاوسنی شاہ صاحب کے ساتھ
26:41میرا پروگرام چلتا رہا
26:43حکمت قرآن
26:43اور پھر
26:44ایک لائی پروگرام میرا چلتا ہے
26:47قبلہ الحاج
26:48پروفیسر عبدالروف رفیس صاحب کے ساتھ
26:49سونے میری سننے صدامہ
26:51اس کے علاوہ جو بھی پروگرام آتے ہیں
26:53اچھا حیات صاحبہ بھی آپ نے شروع کیا
26:55الحمدللہ
26:55جس کو ریپیٹ ٹرانسفیشن میں
26:56ابھی بھی پیش ہی ہے
26:57جاتے کیا جا رہا ہے
26:58وہ بھی بہت عرصے سے
27:00چل رہا ہے
27:00اور میں سمجھتا ہوں
27:02کہ پاکستان کی ہسٹری میں
27:04یہ جملہ میں بڑا خاص پیش کر رہا ہوں
27:06ناظرین کے لئے
27:07پاکستان کی ہسٹری میں
27:08اور الحمدللہ
27:10یہ آج تک پندرہ سال ہو گئے
27:13الحمدللہ
27:13حضور کا کرم ہے
27:14کہ یہ ہمارا مسلسل پرورم چل رہا ہے
27:16ماشاءاللہ
27:17یہ بڑی کامیابی ہے
27:18یہ بہت بڑی کامیابی ہے
27:18بہت بڑی کامیابی ہے
27:19اور ظاہر ہے
27:20وقت کی ضرورت بھی ہے
27:21کہ حضور علیہ السلام سے
27:23منسلک تمام صحابہ
27:24کرام رضواناللہ
27:25علیہ مجمعین کا ذکر کیا جائے
27:27ان کی صیرت اور ان کے کردار
27:29کو قوم کے سامنے
27:30مسلم اممہ کے سامنے
27:31پیش کیا جائے
27:32اور ان کے عدب اور تعظیم کی
27:34حوالے سے پیغامات دیے جائیں
27:36اچھا یہ تو آپ نے بتایا
27:37اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ
27:38جو آپ کا سفر ہے
27:39وہ آپ نے ایک اس انداز میں
27:40اب ہم آپ کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
27:42ماشاءاللہ
27:43کتنی شادی ہیں
27:44چونکہ علماء حضرات کے لیے پتہ
27:46لوگوں کے ذہن میں ہوتا ہے
27:47کہ دو چار سے تو کم ہوں گی نہیں
27:49آپ کا کیا احوالے سے
27:50ارشت بھئی
27:51کیونکہ مسجدیں دو ہیں
27:52مسجدیں دو ہیں
27:53شادیاں بھی میرے دو ہیں
27:54اچھے شادیاں بھی دو ہیں
27:55ماشاءاللہ
27:56آپ پہلے آدمی ٹکرائے ہیں
27:58مجھے جس نے واقعی حضر
27:59سچ بول
27:59سچ تو ساری بولنا لیکن
28:00آپ نے بھی کھرا سچ بولا
28:02تو ماشاءاللہ
28:03ہماری دونوں بابیوں سے
28:04کتنے اولاد ہیں آپ کی
28:06جو بڑی ہیں
28:07جن کے پاس سارا مدرسے کا نظام ہے
28:09اس سیٹ سے دو بیٹے ہیں
28:11اچھا ماشاءاللہ
28:12اور ایک میرا بیٹا
28:13محمد احمد ہے
28:14اور چھوٹا بیٹا محمد علی ہے
28:16اور میں جتنے ناظرین ہیں
28:17آپ کے توصل سے
28:18میں سب سے ہاتھ باندھ کے
28:20غزارش کروں گا
28:20اس کے لئے دعا کریں
28:21اللہ پاکہ اسے شفائی کامنا
28:22عطا فرمائے
28:23دوسری جانب دو بیٹی ہیں
28:25ماشاءاللہ
28:26ماشاءاللہ
28:26تو دونوں جگہ
28:27ماشاءاللہ
28:27یہ بہاریں
28:28اللہ تعالی نے آپ کو عطا فرمائی ہے
28:30اور اللہ تعالی
28:31آپ کے مزید خوشیاں
28:33عطا فرمائے زندگی میں
28:34چونکہ ظاہر ہے
28:35آپ نے بڑے نیک نیتی کے ساتھ
28:37اپنا سفر طے کیا ہے
28:38اور
28:39بڑے اخلاص کے ساتھ
28:40میں نے دیکھا ہے
28:41لوگوں کو اچھے
28:42مشورے دیتے ہیں
28:43ہمیشہ
28:44ان کا دسترخان
28:45میں نے دیکھا ہے
28:46کہ وہ
28:46کشادہ نظر آتا ہے
28:47دوستوں کے لئے
28:48میرانہ جب بھی ہوتا ہے
28:50لاہور
28:50یا جب بھی ملاقات ہوتا ہے
28:51قاری صاحب
28:52ضرور کھانے پر مدعو کرتے ہیں
28:54کہتے ہیں
28:55وقت کی کمی کے سبب
28:56اگر وہ مکمل نہیں ہو پاتا
28:57وہ الگ بات ہے
28:58سلسلہ
28:58لیکن یہ اپنے طور پر
29:00ضرور اس کی
29:00اچھا
29:01لباس کے حوالے سے بھی بتائیے
29:02کہ کوئی خاص تمام
29:03ہوتا ہے
29:03ویسکورٹ صاحب کی
29:04بڑی زبردست
29:06مطلب الگ
29:06سٹائل کے کچھ نظر آتی ہیں
29:08اور
29:08اس میں بڑا کام
29:10لباس میں بھی بڑا اچھا
29:11ایک انتخاب نظر آتا ہے
29:12کیا یہ کوئی تمام
29:13دونوں بھابیاں
29:15مل کر کرتی ہیں
29:15یا آپ تنہ تنہا
29:16یہ بوجھ اٹھائے
29:18پھر رہے ہیں
29:18یہ دونوں کا حصہ نہیں ہے
29:20اچھا دونوں کا حصہ نہیں ہے
29:21میں نے تیسری باپیا کا انتظار
29:23نہیں نہیں
29:23یہ میرے بیڑے بیٹے کا حصہ ہے
29:25محمد احمد کا
29:26محمد احمد کا
29:27اچھا میں نے جب بھی نکلنا ہوتا ہے
29:29وہ مجھے فون کرتا ہے
29:30پاپا آج کیا پہننا ہے
29:31آج کیا پہننا ہے
29:31آج فلاں ویسکورٹ پہنی ہے
29:33فلاں ٹوپی پہنی ہے
29:34وہ ساری میری
29:36منجمنٹ وہ کرتا ہے
29:37اچھا کپنوں کی کلیکشن
29:38ساری ان کی ہے
29:39الحمدللہ
29:40اچھا کھانے میں بتائیں
29:41قاری صاحب ماشاءاللہ
29:42آپ کے ساتھ
29:42ہم نے
29:43ہمارا لذت کام و دہن
29:45کا سسلہ رہا ہے
29:46آپ خود ذاتی طور پر
29:48گھر میں کیا بنواتے ہیں
29:49بابی صاحبہ کے پاس جائیں
29:51تو وہ تو
29:52ظاہر ہے ہماری
29:53جو بڑی بابی صاحبہ
29:54وہ تو مدرسہ کی طرف
29:55ان کا زیادہ وہ ہے
29:56تو کیا پکواتے ہیں
29:58اپنے گھر کے
29:59کھانے کے لیے
29:59کہ بھئی آج مجھے یہ کھانا ہے
30:01اچھا رئی صاحب یہ بھی
30:02میرا بات سن کے
30:03بڑا حیران ہوں گے
30:04میں نے زندگی میں
30:05کبھی اپنے گھر والوں سے
30:07یہ نہیں کہا
30:08پوری لائی میں
30:09میں کہہ رہا ہوں
30:09اچھا اچھا
30:10میں نے یہ نہیں کہا
30:11یہ بکائیں
30:11جو پکے میں نے کھا دی
30:14جو پکے میں نے کھا دی
30:16کسی سخت جواب کا
30:17آپ کو انتظار رہتا ہے
30:18کہ ایسا نہ ہو
30:19کہ کوئی سخت جواب مل جائے
30:21جو مل رہا ہے بھائی کھا لو
30:22چکا گرگوچ کی حدیت
30:23نہیں نہیں
30:25رزق کے حوالے سے
30:26میں اس حوالے سے
30:28دیکھیں
30:28کریم آقا علیہ السلام
30:30نے فرمایا
30:31جو رزق ہے نا رزق
30:32وہ بڑی نمار
30:33اس کا عدب کیا
30:35احترام کیا
30:36اللہ پاک اسے جنت دطا فرما دے
30:37جنت دطا فرمایا
30:38برشت
30:38تو رزق کے حوالے سے
30:40میں نے امام اصر مجتبہ
30:41رضی اللہ تعالی
30:42ان کے بڑا پیارا ایک عمل
30:43میں نے سنا
30:44پڑا میں نے
30:45کہ آپ نے
30:46ایک چھوٹا سا ٹکڑا دیکھا
30:47وہ نالی میں پڑا ہوا تھا
30:49نالی میں
30:50آپ نے اسے صاف کیا
30:52اور اپنے غلام کو اتا کیا
30:53فرمایا کہ
30:54جب میں وضو کرلوں
30:55تو یہ مجھے دینا
30:56میں اس کو تناول کروں گا
30:57اللہ
30:58وہ آپ کے غلام
30:58نے اس کو تناول کر لیا
31:00کہ یہ میرے آقا کھائیں گے
31:01یہ تو انہوں نے
31:02نالی سے اٹھایا ہے
31:03تو جب آپ نے بوچھا
31:04وہ کدھر ہے
31:05تو آپ نے کہا
31:07جی وہ تو میں نے تناول کر لیا ہے
31:08فرمایا کہ
31:10جس نے اللہ کے رزق کا
31:11عدب کیا ہے
31:12اللہ پاک انہوں سے
31:13جنت اتا فرمائی ہے
31:14کیونکہ
31:14تو جنتی ہے
31:15اب تو غلام نہیں رہ سکتا
31:16اب تو ازاد ہو گیا
31:17ازاد ہو گیا
31:18یہ چیز ہونی چاہیے
31:20دیکھیں میں نے یہ دیکھا ہے
31:21قاری صاحب
31:22آپ کے مودے کی بات نہیں ہے
31:23جتنے ہمارے لوگ آتے ہیں
31:25جو دینی تعلیمات سے
31:27آراستہ و پیراستہ ہوتے ہیں
31:28ان کے گھرے لو زندگی
31:30ان کی جو ہے
31:31وہ بڑی بیلنس ہوتی ہے
31:32چونکہ ان کی نظر میں
31:33حضور علیہ السلام کا
31:35اس وقت مبارکہ ہوتا ہے
31:36الحمدللہ
31:36اور ان کی نظر میں
31:37قرآن و حدیث کی تعلیمات ہوتی ہیں
31:39وہ ڈرتے اس بات سے
31:41خوفِ الٰہی
31:42خشیتِ الٰہی
31:43ان کے پیش نظر ہوتا ہے
31:44کہ اگر ہم نے یہ کر لیا
31:45تو یہ ہو جائے گا
31:46بڑے قدم بھی
31:47پھونک پھونک کر رکھتے ہیں
31:48کہ جناب اس طرح زندگی گزار نہیں
31:50اور ایسے
31:51یہ ایک بڑے قرم کی بات ہے
31:52کہ ہم دینی ماحول سے
31:53وابست ہیں
31:54اور اللہ تعالی نے
31:55ہم پر یہ باتیں
31:56ظاہر فرما دیئیں
31:57کہ جناب ایسے کریں گے
31:58تو اس طرح
31:58ورنہ لوگ لاعلمی میں
31:59زندگی گزار دیتے ہیں
32:00عمر کے آخر میں
32:01پتا چل جاتا
32:02ہم سے تو یہ ہو گیا
32:03ہم تو ساری زندگی
32:04ظلم کرتے رہے گھر والوں پر
32:06خیرن ناسی بھین فہن ناس
32:07حضور نے فرمایا
32:08تم میں بہتر ہوں
32:09دوسروں کے لئے
32:10جو زیادہ وہ ہے
32:11اور خیرکم
32:13خیرکم لی اہلی
32:13وانا خیرکم لی اہلی
32:15بے شک
32:15تو تم میں وہ بہتر ہے
32:17جو اپنے گھر والوں کے لئے
32:18بہتر ہے
32:19اور میں اپنے گھر والوں کے لئے
32:20زیادہ بہتر ہوں
32:21حضور کی حدیث مبارک ہے
32:23تو اس اعتبار سے
32:24یہ تعلیمات ہمیں ملتی ہیں
32:25اچھا قاری صاحب
32:26کیا پیغام دیجئے گا
32:28پندرہ سو سالہ
32:29جشن عید ملہد
32:30نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:32منایا جا رہا ہے
32:32اور یہ قم قمیں
32:33یہ روشنی آپ
32:34صرف ہمارے سیٹ پر نہیں
32:36بلکہ پاکستان کیا
32:37پوری دنیا میں
32:38پوری دنیا میں
32:38حضور کے جہاں جہاں
32:40وفادار الشاق موجود ہے
32:41وہاں وہاں حضور کی
32:42ولادت کا جشن
32:44اور جھنڈے لہر آ رہے ہیں
32:45جشن منایا جا رہا ہے
32:47کیا پیغام دیجئے گا
32:48رئیس بھئی
32:49پیغام میں حدیث مصطفیٰ کی
32:50صورت میں دیتا ہوں
32:51بڑا پیارا پیغام ہے
32:52اللہ پاک نے
32:53ہمیں کیسا عظیم نبی
32:54عطا فرمائے
32:54تو
32:55قرآن پاک کے اندر
32:57عرب کائنات نے
32:58فرمایا
32:59میں بڑی خوبصورت بات
33:03اپنی ناظرین کی
33:04خدمت میں پیش کرنا چاہ رہا ہوں
33:05کہ سجدہ عیسیٰ علیہ السلام
33:07جو کلمت اللہ ہے
33:08روح اللہ ہے
33:09انہوں نے
33:10اپنے ہواریوں کو بلایا
33:12تو آپ نے فرمایا
33:13کہ کاش ایسے ہوتا
33:15کاش ایسے ہوتا
33:16تو انہوں نے کہا
33:17جی آپ روح اللہ ہے
33:19اس سے آگے کیا ہے
33:19تو پھر کہنے لگے
33:21نہیں کاش ایسے ہوتا
33:23آپ نے کہا
33:23جی آپ کلمت اللہ ہیں
33:24آئے
33:25اس سے آگے کیا ہے
33:26فرمایا
33:26نہیں کاش ایسے ہوتا
33:28کہا جی کیا ہوتا
33:28میں بتائیں
33:29تو اسے کیا ہوتا
33:30فرماتے ہیں
33:31کاش ایسے ہوتا
33:32میں امام الانبیاء کا
33:34امتی ہوتا
33:35اور ان کے جوتوں کے
33:37تسمیں باندھ رہا ہوتا
33:38اللہ
33:39Allah Pâk نے ہمیں ایسا نبی عطا فرمایا ہے
33:41کہ
33:42ہر امتی اپنے نبی کا عاشق ہے
33:46رب نے ہمیں ایسا نبی دیا ہے
33:48جو نبی اپنی امت کا عاشق ہے
33:49یہ ہمارے لئے بہت بڑا عزاز ہے
33:52جتنے جشن منائیں کم ہیں
33:53اور کائنات کی ہر خوشی سے بڑھ کر
33:56میرے آقا کی ولادت کی خوشی ہے
33:58بہت بڑی خوشی ہے
33:59اور دیکھیں نا
34:00ابو لہب
34:01اس نے خوشی کا اظہار کیا
34:03آپ کے سامنے ہیں
34:03معروف علماء سے ہم سنتے ہیں
34:06شبہ ولادت میں سب کو سلمان کرے نہ کیوں
34:09جانو مال قربہ
34:10ابو لہب جیسے سخت کافر خوشی میں
34:12جب فیض پا رہے ہیں
34:13قریصہ صاحب میں آپ کی آمد کا بہت شکریہ دا کروں گا
34:16آپ تشکیف لائے بہت اچھا لگا
34:17آپ کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
34:19اور ظاہر ہے
34:20یہ بڑی پیاری شخصیات ہیں
34:22ان کے بارے میں آپ جاننا چاہتے ہیں
34:24جناب ایر وائی کیو ٹی وی نے اعتمام کیا
34:26کہ حضور کی ولادت کا جشن ہے
34:28تو غلاموں کو بلائے جائے
34:29مبارک بادے دی جائے
34:30دادو تحسین کی جائے
34:31اور ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
34:33ان کے دل میں بھی یہ بات ہوتی ہے
34:35کہ جناب ہم سے بھی تو کوئی پوچھے
34:36ہم کون ہیں
34:37ہم نے کیا کیا
34:38ہمارے ساتھ کون ہیں
34:39اور ہم نے کس طرح سفر طے کیا
34:41تو جناب یہ سلسلہ جاری ساری ہے
34:43اللہ تعالیٰ آپ سب کو
34:44جشن عید بلاد نبی
34:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:47کی خوشیاں نصیب فرمائے
34:48اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
34:50محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended