Skip to playerSkip to main content
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Allama Meer Muhammad Asif Akbar Qadri, Mufti Khalil Ahmed Qadri, Muhammad Faisal Ahmad Naqshbandi

#NabieRehmat #RabiulAwwal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02wa sallallahu ta'ala
00:03ala nabiyyid al-karim
00:04wa ala alayhi taahirin
00:05wa sahbihi ajmain
00:06Mustafa jani rahmat pe laakhoon salam
00:10Shemme baza me
00:11Hidaayet pe laakhoon salam
00:13Jis suhani ghari
00:15Chumka taibha ka chand
00:16Us dil afrooz
00:17Saad pe laakhoon salam
00:19Nazirin imakram
00:20Assalamualaikum
00:21Khossoosi talk show
00:23Nabi rahmat ke saad
00:24Rabiyu Nour ki mubarek saadat hoon
00:26Daata ki nagri lahor
00:27Se A.R.Y.Q. TV
00:28Haadar khidmat hai
00:31Hemari khushbakti hai
00:33Ke Allah Rabu Al-Azzat
00:34Ne
00:34Umar-i-aziz ke in lemhau mein
00:36Hamei ek dfah phir
00:37Rabiyu Nour ki
00:38In azali abadi
00:40Baharun se rooshnaas kera ya
00:42Rabiyu Nour ki
00:43Ye babarakat lemhye
00:44Hamei apne zindagy binasib huwai
00:46Ye khossoosi fضel hai
00:47Allah Rabu Al-Azzat ka
00:48Uska karim hai
00:50Uski benda nabazi hai
00:51Uske shani karimhi ka
00:52Eksodqa aur izhariya hai
00:54Ye
00:55Rabiyu Al-Avol
00:57Jho 1447
00:58Hjri ka Rabiyu Al-Avol
00:59Nazirin Mokram
01:00Ye
01:01Apeni anndar
01:02Eks
01:02Eks
01:03Eks
01:03Eks
01:03Eks
01:03Eks
01:04Eks
01:04Eks
01:04Eks
01:04Eks
01:05Eks
01:06Huzur rahmaty al-am
01:06Sallallallahu al-Azzat
01:07Sallallallahu al-Azzat
01:07Sallallahu al-Azzat
01:07Sallallahu al-Azzat
01:08Sallallahu al-Azzat
01:09Jashna
01:21And this is a very important part of our community.
01:51Thank you
02:21Al-Lama Mir Aasif Akbar Qadri Sahab
02:24Assalamualaikum
02:25Wa Alaykum As-Salam
02:26Wa Rahmatullahi Wabarak
02:27Kibla خوش آمدید
02:28اور بہت شکریہ
02:29مجھے بڑی خوشی ہے
02:30آج پروگرام میں تشریف لائے
02:31اور مجھے شرف
02:32بہت نمازش
02:32آپ کے ساتھ تشریف فرمائیں
02:35داتا کی نگری لاہور سے ہی
02:36بہت خوبصورت لہجے کے سکولر ہیں
02:38بڑے متین لہجے میں
02:40بڑے مستند انداز میں
02:42ہمیشہ
02:42اپنے پروگرامز میں
02:43ہمیں انہیں گفتگو کرتے پایا ہے
02:45میری مراد ہے
02:46محترم مفتی خلیل
02:47احمد قادری صاحب سے
02:48السلام علیکم
02:49وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:51مفتی صاحب خوش آمدید
02:52جزاک اللہ
02:53اجشنہ بلادت کی بہت ساری مبارک بات
02:54خیر مبارک
02:55میرے تیسرے مہمان بھی
02:57کسی تعرف کے محتاج نہیں
02:58سناخانی کی دنیا میں
02:59اللہ نے انہیں
03:00ان کے بھائی کو
03:01خانوادے کو
03:01بڑی عزتوں کا امین چھرائیا ہے
03:03داتا کی نگری سے
03:04اللہ رب العزت نے
03:06انہیں پوری دنیا میں
03:07حضور علیہ السلام کی
03:08سناخانی کے ساتھ کے
03:09حضور فیض عالم کی
03:10مناقب کے ساتھ کے
03:11عزتوں سے نوازہ
03:12میری مراد ہے
03:12جناب فیصل احمد نقشبندی سے
03:15سلام علیکم
03:15فیصل بھائی خوش آمدید
03:17حضور علیہ السلام کے
03:19پندرہ سوویں
03:19جشنہ بلادت کی
03:20مبارک بات کے ساتھ
03:21جشنہ بلادت کا
03:22کوئی ذکر چھیڑیے
03:23کوئی نغمہ چھیڑیے
03:33دو جہاں کو
03:37سرور آئے ہیں
03:43دو جہاں کو
03:47سرور آئے ہیں
03:53ہو مبارک حضور آئے ہیں
03:59ہو مبارک مبارک
04:03ہو مبارک حضور آئے ہیں
04:10اب چراہوں کی کیا
04:15ضرورت ہے
04:18اب چراہوں کی کیا
04:25ضرورت ہے
04:29میرے گھر میں
04:32حضور آئے ہیں
04:37ہو مبارک
04:47مبارک
04:48ہو مبارک
04:50حضور آئے ہیں
04:54اور نور مانا
04:57جنہوں نے آقا کو
05:05نور مانا
05:09نور مانا
05:15جنہوں نے آقا کو
05:20ان کے چہروں پہ نور آئے ہیں
05:28ان کے چہروں پہ نور آئے ہیں
05:42ان کے چہروں پہ نور آئے ہیں
05:49ہو مبارک
05:50اور در پہ آسی کھڑے
06:02کتاروں میں
06:06در پہ آسی کھڑے
06:15بخشوانے
06:18کسور آئے ہیں
06:24بخشوانے
06:26کسور آئے ہیں
06:29ہو مبارک
06:31ہو مبارک
06:33مبارک
06:34ہو مبارک
06:36حضور آئے ہیں
06:40ہے غنی
06:42ہے غنی
06:43زوک و شوک
06:45میں ہے
06:47فلم
06:48ہے غنی
06:52زوک و شوک
06:55میں ہے
06:56فلم
06:57آج آقا
07:01ضرور
07:02آئے ہیں
07:05ہو مبارک
07:08مبارک
07:08مبارک
07:09ہو مبارک
07:11حضور
07:14آئے ہیں
07:17ہے
07:18ماشاءاللہ
07:24فیصل بھائی
07:24سبحان اللہ
07:25سبحان اللہ
07:25کیا خوبصورت
07:26بابرک
07:26آغاز فرمائے ہیں
07:27اور کیا جیشن
07:28کا محول ہے
07:29آپ کے اس نغمہ
07:30ملاد میں
07:31اللہ آپ کو
07:31بہت خوش رکھے ہیں
07:32ناظرین مکرم
07:33آج پانچوں
07:34اپیسوڈ ہے
07:35پروگرام
07:35نبی رحمت کا
07:36اور حضور علیہ السلام
07:37کی رحمت کے
07:38جو گوشے
07:39جو کونے
07:39اور جن سے
07:40روشنی لے کر
07:40ہم پوری دنیا میں
07:41پہنچانے کی
07:42سائی میں
07:43مصروف ہیں
07:44آئیے آج
07:45چند اور گوشے
07:46تلاش کرتے ہیں
07:46کہ جن کی
07:47رحمت نے
07:48ہم سمیت
07:49بہت سارے
07:49فقیروں کو
07:49ڈھامپ رکھا ہے
07:50گفتگو
07:51کو آغاز کرتے ہیں
07:52مکرم و محتشم
07:53جناب امیر
07:54آصف اکبر
07:54قادری صاحب سے
07:55امیر صاحب قبلہ
07:56خواتین کے ساتھ
07:57حسن سنوک کے
07:58حوالے سے
07:59حضور علیہ السلام
08:00کے جو
08:00ارشادات ہیں
08:01اور جو
08:01بندہ نوازیاں ہیں
08:02اور خواتین
08:03کو حقوق کی
08:04چادر میں
08:04جس طرح
08:05آپ نے
08:05ڈھامپا ہے
08:06اس کا
08:06کچھ
08:07ارشاد فرمائی
08:07بسم اللہ
08:09الرحمن الرحیم
08:10سب سے پہلے
08:11آپ کا
08:12اے آر و ایک
08:13کیو ٹی وی کا
08:14اور آپ کی
08:14پوری ٹیم کا
08:15بہت شکریہ
08:16بڑی نوازش
08:17ملاب نبی
08:18صلی اللہ علیہ وسلم
08:19کی اس خوبصورت
08:20موقع کی اوپر
08:21حضور علیہ
08:22صلی اللہ علیہ وسلم
08:23کی
08:24خواتین سے
08:25مطلقہ
08:26جو تعلیمات ہیں
08:27اور ان کی حقوق
08:28کے بارے میں
08:28حضور تائیدار
08:29کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
08:30نے جو فرمایا
08:31یہ موضوع
08:33بڑا امپورٹنٹ ہے
08:33اور اس کی
08:34اس وقت
08:34بہت زیادہ
08:35ضرورت ہے
08:35بلکل صحیح
08:36کوئی شبہ نہیں
08:37آپ کی بات
08:37کیونکہ
08:38اسلام دشمن
08:39مغربی
08:39تاغوتی
08:40طاقتیں
08:41ہمیشہ
08:42ایک یہ
08:42تاثر دینے
08:43کی کوشش کرتی ہیں
08:44کہ اس وقت
08:45اسلام میں
08:46عورت کے ساتھ
08:47ظلم اور زیادتی
08:49اور
08:50نائنصافی
08:51جی ہے
08:52ازادی میسر نہیں ہے
08:53حقوق کی برابری
08:54میسر نہیں ہے
08:55ایسے موقع
08:55بہت ضروری ہے
08:56کہ ہم
08:57اپنی نوجوان
08:58نسل کو
08:58اسلام کی
08:59حقیقی
08:59تعلیمات سے
09:00روشنا
09:00دیکھیں
09:03حضورت آئیدار
09:03کائنات
09:04صلی اللہ علیہ وسلم
09:05نے
09:05عورتوں کے ساتھ
09:07حسن سلوک
09:08کو
09:08اسلام کا
09:09بنیادی جز
09:10قرار دیا
09:11اللہ اکبر
09:11اور آپ
09:12صلی اللہ علیہ وسلم
09:13ہی ہیں
09:13جنہوں نے
09:14عورتوں کو
09:15معاشرے میں
09:16عزت دی
09:17احترام دیا
09:18متفق
09:19اور
09:20ان کے بنیادی
09:21حقوق دیے
09:22اور ان کو
09:23سب سے بڑا
09:24جو احترام
09:25کا مقام
09:25ہے وہ دیا
09:26وہ مختلف
09:27اعتبار سے
09:29احترام ہے
09:30اور وہ احترام
09:31اسلام کے علاوہ
09:32کسی اور
09:33مذہب نے نہیں دیا
09:34صحیح فرمایا
09:35اور پھر حضور
09:36علیہ السلام
09:36تو تسلیم
09:37کا فرمان
09:37عالی شان ہے
09:38خیرکم
09:39لے اہلہی
09:41فرمایا
09:42تم میں سے
09:42بہتر وہ ہے
09:43کہ جو
09:44اپنے
09:45خاندان کے لیے
09:46بہتر ہے
09:46لے اہلہی
09:47اپنے گھر والوں
09:48کے لیے
09:48وانا خیرکم
09:50لے اہلی
09:50اور فرمایا
09:51کہ میں اپنے
09:52گھر والوں
09:52کے لیے
09:53سب سے اچھا
09:53ایک اچھائی
09:55کا میار
09:56حضور تعاید
09:56آرے کائناس
09:57صلی اللہ علیہ وسلم
09:58نے بیان فرمایا
09:59کہ باہر
10:00لوگ آپ کو
10:01سو اچھا کہیں
10:01آپ کا برطاؤ
10:03بڑا اچھا ہے
10:04لوگوں کے ساتھ
10:05ملنسار ہیں
10:05معامن ہیں
10:06مددگار ہیں
10:07لیکن اگر
10:08آپ کے گھر والے
10:10آپ کی اچھائی
10:10کی تصدیق
10:11نہ کریں
10:12ان کے ساتھ
10:13آپ کا حسن سلوک
10:14اچھا نہ ہو
10:14تو اللہ اور
10:15اس کے رسول کے
10:16نزدیک آپ اچھے
10:17نہیں ہو سکے
10:18اور فرمایا
10:20کہ
10:20انا خیرکم
10:21لے اہلی
10:22اور میں اپنے
10:22گھر والوں کے لیے
10:23سب سے اچھا ہوں
10:24یہ برطاؤ تھا
10:26حضور تعایدار
10:27کائناس
10:27صلی اللہ علیہ وسلم
10:28کا اپنی
10:29ازواج کے ساتھ
10:31اور اپنے
10:31آل کے ساتھ
10:33اور یہ
10:34بیسک
10:35بنیادی
10:35تعلیم ہے
10:36ایک پورے
10:37معاشرے کے لیے
10:38ایک خاندان کے لیے
10:39خاندان کے
10:40ہر افراد کے لیے
10:41حضور علیہ
10:42صلی اللہ علیہ وسلم
10:42کی جب ہم
10:43خاندانی زندگی
10:44کو دیکھتے ہیں
10:45تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:46ازواج متحرات کے ساتھ
10:48بڑے بے تکلف تھے
10:49اللہ اکبر
10:50اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:51بڑی خوبصورت
10:52زندگی گزارتے تھے
10:53ان کے معامل بھی تھے
10:54اور
10:55ہر طرح کے
10:56مددگار بھی تھے
10:57اور
10:58میربان بھی تھے
10:59درست
11:00ہر اعتبار سے
11:00اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:02ان کے مختلف
11:04گھر کے جو
11:04معاملات ہوتے ہیں
11:06ان میں بھی
11:06ان کے ساتھ
11:07معاملت کیا کرتے تھے
11:08آپ
11:09اللہ کے رسول تھے
11:11اور آپ
11:11سردار
11:12الانبیاء ہیں
11:13لیکن
11:13اس کے باوجود
11:14آپ نے
11:15ان کے ساتھ
11:16گھر کے کام
11:17کاج کے اندر
11:18جو معاملت کی
11:18وہ
11:19آپ نے یہ سمجھا دیا
11:21کہ عیب نہیں ہے
11:22بڑی اچھی بات
11:23بلکہ آپ کی فضیلت ہے
11:24آپ کی برطری ہے
11:25بلکل صحیح
11:26اور پھر اسی طرح
11:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:29ہی ہیں
11:30جنہوں نے
11:30عورت کو
11:32احترام دیا
11:32اور وہ احترام
11:34بطور ماں
11:35بطور بہن
11:36بطور بیٹی
11:38اور بطور بیوی
11:40آپ دیکھئے
11:41اس وقت جب ہم
11:42اپنی سوسائیٹی میں دیکھتے
11:44کہ مغربی دنیا
11:45کہتی ہے
11:46کہ ہم نے عورت
11:47کو کچھ حقوق دیئے
11:48لیکن وہ
11:49اس کی اصل
11:50جو حقیقی
11:51صورت ہے
11:51اس میں نہیں دیتے
11:52جب وہ مزدور بن جاتی ہے
11:54اپنی اصل حالت
11:56کو کھو دیتی ہے
11:57تو پھر وہ
11:57اس وقت
11:58اس کو حقوق دیتے ہیں
11:59اللہ اکبر
12:00اس کی حقیقی صورت میں
12:01اس کو نہیں دیتے
12:02تو اسلام
12:03ایک ایسا مذہب ہے
12:04کہ وہ
12:05بطور ماں
12:06بطور بہن
12:06بطور بیٹی
12:07اور معاشرے کی
12:09ایک رکن کی حیثیت سے
12:11اس کو
12:11وہ تمام حقوق دیتا ہے
12:13جو کوئی دوسرا مذہب نہیں دیتا
12:14بہت خوبصورت
12:15اور پھر یہی حضور تائیدار
12:16کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
12:17کا حسن سلوک
12:18کا فرمان ہے
12:19کہ
12:19آپ اپنے گھر میں
12:21عورتوں کی اندر
12:23اگر کوئی خامی دیکھو
12:24تو اسے کم تر نہ سمجھو
12:26اللہ
12:27بلکہ
12:28عیب کے بجائے
12:29اس کی کوئی خوبی تلاش کرو
12:31اور خوبی کی بنیاد پر
12:33اس سے محبت کرو
12:34واہ
12:35اس کو عزت دو
12:36اس کو تقریم دو
12:37یہ نہیں
12:38کہ کوئی ایک اگر خامی ہو
12:40تو اس کی بنیاد کی اوپر
12:41اور اسے کم تر سمجھ لیں
12:42اللہ
12:43اور اسے اگنور کرنا شروع کر دیں
12:45فرمایا کہ
12:46اگر ایک خامی ہے
12:47تو اس کے اندر
12:49اس سے زیادہ خوبیاں بھی ہوں گی
12:51بڑی خوبصورت بات
12:51خامی کو اگنور کر دو
12:53اور خوبی کو
12:54ایک نالج کرو
12:55بہت شکریہ امیر صاحب
12:56سبحان اللہ
12:57سبحان اللہ
12:58کیا ہی خوبصورت بات
12:59خلاصہ اقلام کے طور پر
13:00نشر کی ہے
13:01میر آسف اکبر قادری صاحب نے
13:03ہماری طرز زندگی کا
13:04ایک سانحہ ہی اسے سمجھ لیں
13:06اور اسے
13:07علمیہ ہی کہنا شاہیے
13:08کہ ہم بندوں کی
13:09نوے خوبیوں کو
13:10نظرانداز کر دیتے ہیں
13:11اور دس کمیوں کو
13:12سامنے رکھ کر
13:13پوری زندگی جو ہے
13:14وہ چیرہ دستی کا
13:15ثبوت دیتے رہتے ہیں
13:16اللہ کرے
13:17کہ ہمیں خوبیوں کو
13:18ایک نالج کرنے کی
13:19توفیق اللہ دے
13:20ہمیں یہ حسنے
13:22ظرف بھی دے
13:23نگاہ بھی دے
13:23کہ خوبیوں پہ دھیان رکھے
13:25اور کمیوں
13:26کتاہیوں کو
13:27سرف نظر کرنے کی
13:28اللہ ہمیں توفیق بھی دے
13:29اور بصیرت بھی دے
13:30یہی خاندانی زندگی کا
13:32اور آئیلی زندگی
13:33کامیابی کا
13:34ایک راز بھی ہے
13:35اور یہ نسخہ ہے
13:36اور یہ نسخہ
13:37کائنات کے سب سے بڑے حکیم
13:38حضرت محمد مصطفیٰ
13:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:42نے ہی ارشاد فرمایا ہے
13:43ایک مختصر سا وقت
13:44ویلکم بیک ناظرین اکرام
13:46آپ کا خیر مقدم
13:46داتا کی نگری لاہور سے
13:48ایئر وائکوی ٹی وی پر
13:49پروگرام نبی رحمت
13:50ربیع نور کی مبارک
13:51رفت محاب ساتھوں میں
13:53آج یہ پانچویں اپیسوڈ ہے
13:55جو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
13:56میر آصف اکبر قادری صاحب
13:57نے بڑی خوبصورت بنیاد رکھی
13:59اور خلاصہ کلام کے طور پر
14:01بھی بہت قیمتی کلمات نشر کیے
14:02مجھے بڑھنا ہے
14:03مفتی خلیل احمد قادری صاحب کی جانرے
14:05مفتی صاحب کی بلا
14:05زمانہ جاہلیت کو اگر ہم دیکھتے ہیں
14:07تو خواتین کے ساتھ
14:08ظلم کا استحصال کا
14:10ایک پورا بازار گرم نظر آتا ہے
14:13لیکن اس پر آشعوب دور میں بھی
14:16حضر علیہ السلام نے جو مثالیں قائم کی ہیں
14:18خواتین کے ساتھ
14:19حسن سلوک کی عزت کی احترام کی
14:22توکیر کی تاریخ کا دامن
14:24آج بھی اس سے بہت سر سبز ہے
14:25کیا فرمائیے کہ اس پارے ہیں
14:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:28اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا
14:30محمد النبی الامی والا آلہی و صحابہی و سلیم تسلیمہ
14:34محترم جناب
14:36یہ جو بات
14:38عورتوں کی حقوق کی حوالے سے ہوئی ہے
14:40اور زمانہ جاہلیت میں
14:42جو عورتوں کے ساتھ
14:43ایک استحصال کا ایک مزار گرم تھا
14:45میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
14:47قرآن کریف فرقار حمید میں فرمایا گیا
14:48وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَتًا لِلْعَلَمِينَ
14:51بے شک
14:52تمام جہانوں کی لیے جو حضور کو رحمت بنایا گیا
14:55اگر دیکھا جائے تو میں یہ سمجھتا ہوں
14:57کہ عورت کے معاملے میں
14:58حضور کی شان رحمت اللی العالمینی
15:01جو سامنے آئی ہے
15:01یہ قینات کی سب سے بڑی حضور کی رحمت کا ایک مظہر ہے
15:05یہ کلام کرنا
15:05بلکل صحیح
15:06اور وہ آج بھی اس سے صنف نازک کے دور پر
15:10لفظ بولا جاتا ہے اور سنا جاتا ہے
15:13عورت کے لیے
15:13ایک کمزور اور سابقہ دور کے اندر دیکھا جائے
15:17تو قرآن کریب فرقان حمید نے خود گوائی دی ہے
15:19کہ قیامت کا دن ہوگا
15:20صورت تقویر میں فرمایا گیا
15:22کہ جس کو زندہ دفن کیا گیا خاتون بچی
15:29اس سے قیامت کا دن اللہ پوچھے گا
15:31کہ تجھے کس جرم میں قتل کیا گیا
15:33یعنی اس دور میں
15:35جب بیٹیاں گھر میں پیدا ہونے کو
15:37لوگ آر سمجھتے تھے
15:38میرے قریم حقیق صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:40اس دور میں عورتوں کو
15:41مردوں کے سامنے حقوق دلوائے
15:43اور حقوق دلوائے کی اپنے لئے بیٹی کو
15:45بطور فخر بنایا
15:46اور اپنے لئے رحمت قرار دیا
15:47تو سرکار کے اپنے دامن میں
15:49اللہ پاک نے بیٹیاں عطا کی
15:50پھر بیٹیوں کو یا عورت کو
15:52میرے قریم حقیق صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:54درجہ بندیاں دی
15:56ماں کے طور پر حقوق الگ بیان کیے
15:58بیٹی کے طور پر الگ بیان کیے
16:01ہمشیرہ کے طور پر الگ بیان کیے
16:03خاندان کے باقی رشتوں کو سامنے رکھ کر
16:05اور حقوق بیان کیے
16:06قریم حقیق صلی اللہ علیہ وسلم کی آنے سے پہلے
16:08عورت کو نہ تو کوئی معاشی حق حاصل تھا
16:11نہ معاشرتی حق حاصل تھا
16:13نہ اس کو کوئی جداد میں حصہ دیا جاتا تھا
16:16خدا نہ خاصتہ کسی کا خامد فوت ہو جاتا
16:18تو اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
16:20اس خامد کی جداد میں سے
16:22اس عورت کو کچھ مل جائے
16:23یہ تو بڑی دور کی باتیں
16:25اس خامد کے گھر میں رہنا بھی اس کے لئے دشوار تھا
16:28اور وہ اپنے بچوں کی ماں بن کے نہیں رہ سکتی تھی
16:30جہاں میرے قریم حقوق دلوائے
16:32اور بقیادہ فرمایا کہ
16:34قرآن پاک نے فرمایا کہ
16:38حقوق ان کے بھی ہیں
16:39معاشی طور پر بھی ان کو مضبوط کیا جائے گا
16:42اتنا ضرور ہے کہ لڑکے کا حصہ ڈبل ہے
16:44تو لڑکی کا اس سے سنگل ہے
16:45لیکن دو عورتوں کے برابر
16:48ایک مرد کا حصہ رکھا گیا
16:49اس دور میں جس دور میں
16:51گھر میں رہنا بھی ممکن نہیں تھا
16:53تو یہ اللہ پاک نے نسبتی عطا کی
16:55پھر ماں کے طور پر بھی قرآن کریف فرقان حمید نے
16:58معاشی جب حق دیا
16:58تو ماں باپ کو چھٹے حق سے نوازا
17:00بیوی کے طور پر دیا
17:02تو اگر خامد صحب اولاد ہے
17:04تو اس کو آٹھمہ حصہ دیا
17:05اور صحب اولاد نہیں ہے
17:06تو چوتھا حصہ دیا
17:08یہ معاشی طور پر ہم دیکھتے ہیں
17:09پھر معاشی طور پر دیکھتے ہیں
17:11تو قریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو درجہ بندیاں دیں
17:13اب حضور کی بارگرہ میں پوچھا گیا
17:15کہ من احقو بھی حسن صحابتی
17:18اللہ کے نبی میرے حسن سلوک کا سب سے بڑا حق دار کون ہے
17:21حضور نے فرمایا امک تیری ماں ہے
17:24دوبارہ پوچھا تو پھر فرمایا امک تیری ماں ہے
17:26تیسری بار پوچھا تو پھر فرمایا تیری ماں ہے
17:28چوتھی بار پوچھا تو فرمایا سمہ ابو کا
17:31اب تیرا باپ ہے
17:32اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ باپ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
17:34مطلب یہ ہے کہ اس معاشرے کے اندر
17:37جو وہم و گمان میں ماں کو حصہ ملتا ہی نہیں تھا
17:40اللہ کرسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:41اس ماں کا اس وقت مقام بیان کیا ہے
17:43اور پھر ماں صرف نہیں
17:45ماں کی بہنوں کے ساتھ اس نے سلوک کا حکم بھی دیا گیا
17:47جیسے کہ حدیث پاک میں آتا ہے کہ ایک شخص نے کہا
17:50کہ یسول اللہ اختا تو ضم بن کبیرہ
17:52میں ایک بہت بڑا گناہ کر کیا چکا ہوں
17:54اور میں اب توبہ کرنا چاہتا ہوں
17:56حضور نے فرمایا تیری ماں حیات ہے
17:57کہ حیات نہیں ہے
17:58حضور نے فرمایا حل من خالتن کیا تیری ماں کی ہمشیرہ
18:02تیری خالہ مجود ہے
18:03عرض کی خالہ تو مجود ہے فرمایا
18:05اس کے ساتھ جا کے بھلائی کر
18:07اللہ تعالیٰ اس بھلائی کی نسبت سے
18:10تیرے گناہوں کو معاف فرما دیں گا
18:11بیٹی کے طور پر حضور نے فرمایا
18:13جس کی تین بیٹیاں ہوں
18:15اور عدبہ ہنہ اس نے ان کو عدب سکھایا
18:17تربیت کی اور پھر فرمایا اللہ تعالیٰ
18:19کہ اللہ تعالیٰ اس کو
18:21اور اس کے مابین جو ہے صرف اور صرف اس کی موت ہے
18:23جو ہی مرے گا اللہ جنت میں داخل کرے گا
18:26سبحان اللہ
18:27سبحان اللہ
18:28امیر صاحب قبلہ خباتین کے حقوق کا ذکر کیا
18:32تو اگر ہم حقوق کو بولٹس کی صورت میں
18:34نکات کی صورت میں دیکھیں
18:35تو خباتین کے کون کون سے حقوق جو ہیں
18:38وہ خود تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
18:40نے ریجسٹر فرمائے
18:41اس کی تاقیر فرمائی کہ یہ یہ حق ہیں خباتین کے
18:43باقیوں پر
18:49عورت کو جائدات میں
18:51حصہ دار بنایا یہ پہلا حق تھا
18:53بلکل ٹھیک
18:54عورت کو حق مہر
18:56دلوایا
18:57بلکل صحیح
18:59تاکہ اس کی معاشی بہتری ہو
19:01معاشی طور پر وہ سٹرونگ ہو
19:03پھر اس کے ساتھ
19:05عورت کو
19:06جو نکاح کے اندر
19:09اس کی رائے
19:12کا احترام کیا گیا
19:13یہ بھی اس کو حق دیا گیا
19:14اطلاق کے اندر بھی پھر اس کو یہ کہا گیا
19:18کہ اگر کوئی شخص عورت کے ساتھ
19:20ناروہ سلوک کرتا ہے
19:22وہ تورے بیوی اس کی حقوق پورے نہیں کر رہا
19:25تو اس کو خلا کا حق دیا گیا
19:27تو یہ بھی ایک بنیادی حق ہے
19:29جو اسلام نے عورت کو دیا
19:31جبکہ اس سے پہلے عورت کو یہ حق حاصل
19:33نہیں تھا
19:34اس کے ساتھ عورت کو تعلیم حاصل کرنے کا
19:37جو سب سے بڑا حق ہے
19:38بہت قیمتی ترین بات
19:40اور پھر اس کے ساتھ عورت کو
19:42معاشی خوشحالی کے لیے کاروبار کرنے کا حق دیا گیا
19:46اور پھر عورت کے اپنے دفاع کا
19:51جو حق ہے وہ بھی اسلام نے اسے دیا
19:53یو این او کے چارٹر کے مطابق
19:55جو اب بات کی جا رہی ہے
19:56یہ حضورت آئیدار کائنات نے
19:57آئی سے چودہ سو سال پہلے بیان کر دیا
20:01اتفہ اجت الویدعہ کی اندر بقائدہ ہے
20:03اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:05تفصیل کے ساتھ بیان کیا تھا
20:06اب دیکھئے اس میں
20:08عورت کو جائداد میں
20:10جو حیثہ دار بنایا گیا
20:13اب اس کے ساتھ یہ ہے کہ
20:14آج اگر ہمارے معاشرے کے اندر
20:16عورت کو کوئی مقام ہے
20:18تو وہ حضورت آئیدار کائنات
20:21صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عطا کیا
20:23ورنہ اس سے پہلے وہی عورت تھی
20:25کہ جو کام کائی تو کیا کرتی تھی
20:27لیکن اپنی اجرت
20:29اپنے مردوں کے پاس لے آکے جمع کرواتی تھی
20:31اس کو یہ حق نہیں حاصل ہوتا تھا
20:34کہ اس میں سے وہ خرش کرے
20:35حضرت عبداللہ بن مسوج کی
20:38زوجہ جو
20:39دستکاری کیا کرتی تھی
20:42تو حضور علیہ السلام
20:44تو تسلیم جب وہاں تشریف لے گئے
20:46تو آپ فرمانے لگی
20:47کہ میں اپنے ہاتھ سے کام کرتی ہوں
20:49اور اسے مارکیڑ میں جا کے
20:50باہر فروخت کرتی ہوں
20:52تو اس سے جو آمدن ہوتی ہے
20:53اس سے گھر کے اخراجات پورے کرتی ہوں
20:56اللہ حکم
20:56کہ میں گھر کے اخراجات کو
20:59پورا کرتی ہوں
21:00یا چلا رہی ہوں
21:01تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:02نے فرمایا
21:03کہ اللہ رب العزت
21:04آپ کو عجر عظیم بتا کرے
21:05سبحان اللہ
21:06گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:08نے اس کی اجازت دی
21:09اور حضرت حدیجہ تلکبرہ
21:11سبحان اللہ علیہ وسلم
21:12کی طرف دیکھئے
21:13کہ آپ خود مکہ کی
21:14ایک بڑی تاجر تھی
21:15اور آپ تجارت کیا کرتی تھی
21:18حضور تعایدار کائنات
21:19آپ کا
21:20مال تجارت لے کے جایا کرتے تھے
21:22بلکل ایسے
21:23اور پھر آپ نے
21:24اس کے بعد
21:24ان سے نکاح بھی کیا
21:26گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:28نے تجارت کی حقوق
21:29اس وقت دیئے
21:30جب انسان تصور بھی نہیں کر سکتا تھا
21:32وہ رومن معاشرہ ہو
21:34وہ یونانی معاشرہ ہو
21:35وہ یورپ کا معاشرہ ہو
21:37وہ برے سہیر پاک
21:38ایران کا معاشرہ ہو
21:40کسی معاشرے نے
21:41عورت کو کوئی بھی حق نہیں دیا
21:43اگر یہ حق کسی نے
21:45عورت کو دیا
21:46تو یہ اسلام ہے
21:47اور اسلام نے
21:48جہاں ان کو
21:50یہ کاروبار کی اجازت دی
21:51اسی طرح تعلیم اور تربیت کی اجازت دی
21:54اور عورتیں
21:56جب ہمارے معاشرے میں پڑی
21:57تو حضرت معاشرہ صدیقہ
21:59ایک محدثہ تھی
22:00سلام اللہ
22:01اور یہ بڑے صحابہ اکرام
22:02ان کے شگر تھی
22:03اور ان کے درس حدیث میں شریک ہوا کر دی
22:05اور اسی طرح
22:06حضرت فاطمہ تو
22:08ظہرہ صلی اللہ علیہ
22:09ایک محدثہ تھی
22:11اور دیکھئے
22:12حضور علیہ السلام
22:13تو تسلیم نے
22:14ان کو
22:15ایک بیٹی
22:17کے روپ کی اندر
22:19جو مقام
22:20جو مرتبہ
22:20جو عزت
22:21اور تقریم لی
22:22وہ ایک پیغام تھا
22:23ایک بہت بڑا حق تھا
22:25پورے معاشرے کی بچیوں کے لیے
22:26بیٹیوں کے لیے
22:27عورتوں کے لیے
22:28کہ یہ عورت کا مقام ہے
22:31وہ جب تشریف لاتی
22:32تو حضور علیہ السلام
22:33ان کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں
22:35بہت خوبصورت میرے
22:35اسلام آپ کے آنے سے پہلے
22:38جو زمانہ جاہلیت تھا
22:39یہ احترام
22:40یہ وقار
22:41یہ عزت
22:42یہ تقریم عورت کے لیے نہیں تھی
22:43پھر اسلام نے
22:45معاشرے کے
22:46ہر شعبے کے اندر
22:47وہ معاشی ہو
22:48معاشرتی ہو
22:49سیاسی ہو
22:50تعلیمی ہو
22:50اخلاقی ہو
22:51ہر شعبے کے اندر
22:53عورت کو حقوق دیئے
22:54اور
22:55جتنے بھی اس وقت
22:56عورت کے پاس حقوق ہیں
22:57اگر ہم یہ کہیں
22:59کہ وہ سارے کے سارے
23:00اسلام دیئے
23:00تو کوئی مبالگار آئی لیے
23:01کیا کہنے ہیں
23:02بہت خوبصورت
23:03مفتی صاحب قبلہ
23:04اب
23:05جب ہم نے
23:06کسی کو رول موڈل دیکھنا ہو
23:08اس کو بنانا ہو
23:09اپنا آئیڈیل بنانا ہو
23:10تو ہم ان کے ذاتی رویہوں کو دیکھتے ہیں
23:12کہ کسی بھی کام میں
23:13ان کا ذاتی رویہ
23:14جو وہ کیسا ہے
23:15حضور علیہ السلام کا
23:16ہمارے کریم آقا
23:17خواتین کے ساتھ
23:18جو اپنا رول ہے
23:19جو آپ کا ذاتی رویہ ہے
23:21اس کی کچھ مثالیں
23:22ارشاد فرمائیں
23:23تاکہ موضوع اور کھلیں
23:24اور آگاہی کا سفر
23:26اور آسان ہو جائیں
23:26سبحان اللہ
23:27یہ جو بات
23:28آپ نے ارشاد فرمائی ہے
23:29مہترم محسن صفدر صاحب
23:31یہ بہت کمال کی بات ہے
23:32اب دیکھیں نا
23:33حضور کی ذات
23:33اقدس میں جیسا
23:34حدیث پر پیش کی
23:35انا خیرکم لے اہلی
23:36میں تمہیں
23:37سب سے زیادہ
23:38اپنے اہل خانہ کے ساتھ
23:39بہتر ہوں
23:40جب سرکار نے
23:41نبوت کا اعلان فرمانے
23:42کا وقت آیا
23:42میرے کریم آقا
23:43صلی اللہ کے ذات کے لیے
23:44اور پہلی واہ یوتری
23:45اندازہ فرمائی ہے
23:46کہ سب سے پہلے
23:47حضور پر ایمان لانے والا
23:48کون ہے
23:48اور وہ آپ کی
23:50اپنی زوجہ ہے
23:50حالکہ گھر کے معاملات میں
23:52انسان کے کیا
23:53تعلقات ہوتی ہیں
23:54اور سب سے بڑی گوائی
23:55وہ ہوتی ہے
23:55جو اپنے گھر سے ملے
23:56اور جب سرکار کی ذات اقزست
23:58پر وہ ایک خوف
23:59اور داشت کی
23:59قیفیت تاری ہوئی
24:00وہ بارے نبوت کو
24:01سامنے دیکھ کر
24:02کہ قیامت تک
24:03اس کو چلانا ہے
24:03اور لوگوں کا
24:04سارا نظام
24:06اور عرب کا
24:07معاشرہ حضور کے سامنے تھا
24:08اور سرکار
24:09چادر کے برے فرمزمی لونی
24:10چادر اڑا دو
24:11اور پوچھا گیا
24:12تو بی بی کیا کہہ رہی ہے
24:14اللہ کے نبی آپ
24:17تو سب سے زیادہ
24:18رشتوں کو جوڑنے والی ہستی ہیں
24:19اور آپ سب سے زیادہ
24:21مہمان نوازیہ
24:21فرمانے والی ہستی ہیں
24:22آپ بے قصوں کا سہارا ہیں
24:25بے وعورتوں کی
24:26رخوالی فرمانے والے ہیں
24:27اللہ تبارک وطالعہ
24:29کبھی آپ کو
24:30تنہا نہیں چھوڑے گا
24:31یہ سرکار کے گھر کی گوائی ہے
24:33اور حضور کی گھر میں ہے
24:34اور سیدہ
24:35عمر ممرین
24:36عیشہ صدیقہ
24:36سلام اللہ علیہ
24:37آپ حضور کے فضائل
24:39اور اصاف جو بیان کرتی ہیں
24:40اب کسی نے اگر آ کر
24:42حضور کی برگاہ میں
24:42آپ کی برگاہ میں پوچھا
24:44کہ اللہ کے نبی کی
24:45اخلاق کے بارے بیان کی دیئے
24:46تو آپ نے کیا خوبصورت جواب دیا
24:48کہ پورا قرآن پڑھیں
24:51بسم اللہ صریف سے لے کر
24:52ونناس تک
24:52ہر ہر آیت
24:53حضور کی اخلاق کو بیان کرتی ہے
24:55اس طرح کے گوائی سرکار کے
24:56گھر سے آ رہی ہے
24:57تو حضور نے
24:58نہ صرف یہ کہ
24:59لوگوں کو حکم دیا
24:59بلکہ قریم عقیق صلی اللہ علیہ وسلم
25:01خود جب گھر میں
25:02تشریف فرما ہوتے
25:03اور مسلم شریف کی
25:04حدیث پاک کے سیدہ
25:05عشق صدیقہ فرماتی ہیں
25:06کہ حضور اپنے کپڑوں میں
25:07کسی جگہ پہ پیواند کاری
25:09کرنی ہوتی تو
25:09خود پیواند لگا لیتے
25:10اللہ اللہ
25:11اپنے لباس مبالک کو
25:12خود دھو لیتے
25:13اپنے پینے کے لیے
25:14اور نہانے کے لیے
25:15پانے کا انتظام خود فرماتے
25:17اور پھر سرکار
25:18ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرماتے
25:19بساوقات
25:20آٹھا گندنے میں
25:21سرکار ہماری معاونت فرماتے
25:22پانی بھرکی ہمیں دے دیتے
25:23صرف یہ نہیں کہ
25:24لوگوں کے سامنے
25:25آپ نے یہ معاشرہ پیش کیا
25:26بلکہ قریم عقیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
25:27نے خود اپنے عمل کے ساتھ
25:29اور اس میں حسنہ کے ساتھ
25:30لوگوں کے سامنے
25:30یہ مثالیں پیش کی ہیں
25:31اس کے علاوہ
25:32اگر حدیث تیبات کے اندر دیکھا جائے
25:34میرے قریم عقیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:36جب عورتوں کے بارے میں
25:38کوئی بھی بات ہوتی
25:38معاشرے کے اندر
25:39تو سرکار
25:40یہی ارشاد فرماتے ہیں
25:42کہ عورت کو ترجیح دو
25:43جیسے حدیث پاک کے صحیح
25:44مسلم شریف کی
25:44ایک صحابی حضور کی بارگاہ میں
25:46حاضر ہوئے
25:46عرض کی
25:47آقا جہاد میں جانے کے لیے
25:48میرا نام لکھا گیا ہے
25:49مگر میری زوجہ حج پہ جا رہی ہے
25:51آپ میرے بارے کیا فرماتے ہیں
25:53جہاد کو ترق کر دو
25:55اور اپنی زوجہ کے ساتھ
25:56حج کے لیے جاؤ
25:56اس کے محرم بن کے جاؤ
25:58یعنی جہاد جیسی فضیلت
26:00اگر کوئی شخص جہاد میں شہید ہو جائے
26:02تو اللہ کا فرمانے
26:03اللہ کے نبی کا ارشاد ہے
26:05کہ خون کا قطرہ
26:06زمین پر گرنے سے پہلے
26:07اللہ پاک اس کو دیدارہ سے لو جاتا ہے
26:09اور قیامت کو
26:10اللہ شہدہ سے خود ملاقات فرمائے گا
26:11اتنے بڑے درجہ
26:13سامنے مجود ہے
26:14لیکن حضور فرماتی ہیں
26:15کہ اس وقت جہاد کو ترق کر دو
26:17اور اپنی بیوی کے ساتھ
26:18حج پہ چلے جاؤ
26:18یہ سرکار
26:19اور جب میرے قریم اکسل نے حج فرمایا
26:21اور اس سے پہلے
26:22حدیبیہ کے مقام پر
26:23قربانی دینے کا وقت آتا
26:25تو سرکار خود
26:26اس انداز سے فرماتے
26:27یہ قربانی
26:27عاشد صدیقہ کی طرف سے ہے
26:29یہ سیدہ خدیجہ کی طرف سے ہے
26:30اور جب سرکار
26:31گھر میں بقری زبا فرماتے
26:33عاشد صدیقہ فرماتی ہیں
26:34کہ آپ فرماتے
26:35حضرت خودجہ
26:40کی جو دوست
26:42تھی ان کی
26:43필نز تھی
26:44ان کی سہیلیاں تھی
26:45ان کے طرف پہلے بھیجو
26:46یہ سرکار کے گھر سے
26:48اپنی سنت ہے
26:48ان کے طرف پہلے بھیجو
26:50allies
27:18Ghot both would have always got a hard time.
27:23And they would have had the responsibility of their reputation.
27:26He chose taking a good friends and family,
27:29and that's how he knows with everybody.
27:32They will have a good wife.
27:34They will have a good wife.
27:36They will have a good wife and friends.
27:37You can see a good wife.
27:38She will have been a good wife to take a daughter.
27:42They will have a good wife.
27:46We'll be back.
28:16We'll be back.
28:46We'll be back.
29:16We'll be back.
29:46We'll be back.
30:16We'll be back.
30:46We'll be back.
31:16We'll be back.
31:46We'll be back.
32:16We'll be back.
32:46We'll be back.
33:16We'll be back.
33:46We'll be back.
34:16We'll be back.
34:46We'll be back.
35:16We'll be back.
35:46We'll be back.
36:16We'll be back.
36:46We'll be back.
37:16We'll be back.
37:46We'll be back.
38:16We'll be back.
38:46We'll be back.
39:16We'll be back.
39:46We'll be back.
39:48We'll be back.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended