- 5 months ago
- #aryqtv
- #seeratunnabisaww
- #rabiulawwal2025
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadaf Fatima, Sadia Uzair Kazmi
#aryqtv #SeeratunNabiSAWW #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadaf Fatima, Sadia Uzair Kazmi
#aryqtv #SeeratunNabiSAWW #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00is
00:27Oh
00:29Oh
00:31Oh
00:33Oh
00:39Oh
00:41Oh
00:43Oh
00:47Oh
00:51Oh
00:53हर एक शे से आया है मगर नहां भी वोई
01:05हर एक शे से आया है मगर नहां भी वोई
01:17जहूर जिसका का हर एक शे से आया हर जगा मौझूद
01:33जहूर जिसका का हर एक शे आया हर जगा मौझूद
01:45उसी के अर्श पे जल्वे मकीन जाबी वोई
01:58उसी के अर्श पे जल्वे मकीन जाबी वोई
02:11वसलो नक्षबंदी साहब का मकता है
02:16वजूद जिसन दिया बे वजूद सर्वर को
02:30हरी करेगा पसे मलक शाख जाबी वोई
02:40हरी करेगा पसे मलक शाख जाबी वोई
02:53हरी करेगा पसे मलक शाख जाबी वोई
03:05निशात माँ उसी निशात माँ उसी के पे निशात भी वोई
03:23माशा आल्ला सुभान ला बारक ला तकबल ला हुदा झालिक
03:42اللہم اسفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
03:48اسفلاتاً دائمتم بدبام ملک اللہ
03:51السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:55جناب قواتین کی تربیت
03:59کیونکہ ان کے ذمہ ہے افراد سازی بچوں کی تربیت
04:03تو سیکھنا پڑے گا حضور جانِ عالم
04:06صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا انداز تربیت
04:12کیونکہ جس نے بھی اپنے کردار کو سوارنا ہے
04:16صدارنا ہے جو چمکنا چاہتا ہے
04:19جو نکھرنا چاہتا ہے
04:21اسے بارگاہ رسالت ماب
04:23صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رجوع کرنا ہوگا
04:28کیونکہ ساری عزتیں اسی دہلیس سے عطا ہوتی ہیں
04:31وہاں سے اشارہ ہوتا ہے بندہ سورنا شروع ہو جاتا ہے
04:35جناب آج
04:37اللہ تبارک و تعالی کے اس ارشاد سے
04:39آغاز کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہوں
04:42کہ لقد من اللہ علیہ وآلہ مؤمنین
04:44کے بے شک تحقیق مسلمانوں پہ
04:47یا مؤمنین پہ
04:49اللہ کا احسان ہوا
04:50یہ جو من کا لفظ ہے
04:51یہ عربی میں احسان کے لیے آتا ہے
04:53ہم سب حضور جانِ عالم
04:56صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
04:59زیرے بارے احسان ہیں
05:02وہ عرب کا معاشرہ وہ تباہی کے دہانے پہ کھڑا ہوا
05:06وہ بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جانا
05:10وہ کسی کا اپنی بیوی کی بیٹی کی بچی کی بہن کی عزت نہ کرنا
05:16وہ حضور کا تشریف لانا
05:18وہ معاشرے کا صدر جانا
05:20وہ ماں کے قدموں تل جنت کا آ جانا
05:22وہ بیٹی کی تقریم کا بڑھ جانا
05:25وہ بہنوں کی عزت کا بڑھ جانا
05:26یہ سب حضور جانِ عالم
05:28صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد
05:31کا فیض ہے
05:32برکت ہے
05:33اور آج ہم اسی کو سیلیبریٹ بھی کر رہے ہیں
05:36اور آپ کو قراجِ تحسین پیش کرنے کی سعادت
05:38حاصل کر رہے ہیں
05:39طبقہِ نسوہ کی جماعت
05:41اللہم جعلنا من النساء
05:43اس سوالحات
05:44حضور جانِ عالم
05:45ویسے تو محسنِ کائنات ہیں
05:47محسنِ انسانیت ہیں
05:48لیکن طبقہِ خواتین پر آپ کے خاص احسانات ہیں
05:52آج یہی موضوع بھی ہے
05:53پروگرام سیرت النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:57جس خوبصورت آواز سے ہم نے آغاز کیا ہے
06:00یہ بہت قابلِ احترام ہیں
06:02اور یوں تو بہت حوالے ہیں
06:03اور بڑے جامع حوالے ہیں
06:05لیکن جب بات ہوتی ہے
06:07کہ آپ حمد و سنہ پیش کرنے والی ہیں
06:10اور بڑی خوبی کے ساتھ
06:11کلام کا انتخاب
06:13اور تمام معاملات میں
06:14یعنی آپ کو جو چھناو اور انتخاب ہے نا
06:16میں اس کی فین ہوں
06:17میں آپ کی بھی فین ہوں
06:18ہم انہیں سلام عرض کرتے ہیں
06:20ہمارے ساتھ محترمہ
06:21تابندہ لاری صاحبہ تشریف فرمائے
06:23سلام علیکم
06:24علیکم
06:24ماشاءاللہ
06:26اور میں میشہ کہتی ہوں کہ
06:27جو ہم پڑھنے والے نا
06:29اگر شاعر بات نہ وہ کہے
06:31دل سے لگنے والی
06:32ہمارے پڑھنے کی کوئی بات نہیں ہے
06:34جبان اللہ
06:35نقشبندی نے بہت خوبصورت
06:37ڈاک صاحب نے بہت پیارا کلام کہا ہے
06:39میں نے کوشش کی
06:40ماشاءاللہ
06:41میں آپ کی اسم تاؤں گی
06:42ہمارے جو سکولرز ہیں
06:44ماشاءاللہ
06:44ہمارے پینلسٹ
06:45میری پہلی مہمان
06:47سکولر
06:47کیو ٹی وی
06:48کی جانی پہ جانی شخصیت
06:50آپ سب کی پسندیدہ
06:51ہماری پسندیدہ
06:52ڈاکٹر
06:53امتیاز
06:54جعوید خاکبی صاحبہ
06:55سلام علیکم ورحمت اللہ
06:57وعلیکم السلام
06:58ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:59صاحبہ کیسی ہیں
07:00الحمدلیلہ
07:01ماشاءاللہ
07:02ہم پندرہ سو سالہ
07:04جشن بلادت
07:05منا رہے ہیں
07:06آپ کو بہت بہت مبارک
07:07آپ کو بھی دیکھنے والوں
07:09کو بھی بہت شکریہ
07:10خیر مبارک
07:11ہماری دوسری
07:11مہمان سکولر
07:13ماشاءاللہ
07:13نوجوان نسل کی
07:14نمائندہ سکولر
07:16اور بڑی خوبی کے ساتھ
07:17فکری اور
07:18صلاحی گفتگو
07:19آپ کا خاصہ ہے
07:20ہم سلام عرض کر رہے ہیں
07:22زرمینہ ناصر
07:23خاکبی صاحبہ کو
07:24سلام علیکم ورحمت اللہ
07:25وعلیکم السلام
07:26ورحمت اللہ
07:26زرمینہ آپ کو بھی
07:27خوش آمدید
07:28اور
07:28ماہِ
07:29ربی
07:30اول کی مبارک ساتھ
07:31آپ کو بھی بہت بہت
07:32خیر مبارک
07:33بہت شکریہ
07:34خوش رہیے
07:34ہم سوالات کا سلسلہ
07:36شروع کرتے ہیں
07:37اور ڈاکٹر صاحبہ
07:38مجھے یہ بتائیے
07:39کہ ہم
07:39سبھی حضور کے زیرے بارے
07:41احسان ہیں
07:42لیکن طبقہ خواتین
07:43اب بھی
07:43یعنی لیڈی
07:45ہمیں
07:45ہمیں کرنا چاہیے
07:46نا اس بات کو
07:47ایک نالیج
07:47خواتین کے ساتھ
07:48حضور کا
07:49برطاو
07:50شکریہ ندا
07:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:53النبی و اولہ
07:54بالمؤمنین
07:55امین انفوس
07:56صدق اللہ
07:57مولانا لزیم
07:58دیکھیں
07:59نبی کریم
08:00علیہ السلام کی
08:01آمد سے
08:01قبل جو
08:02طبقات
08:03بہت زیادہ
08:03محرومیوں کا شکار تھے
08:05ان میں سر فہرست
08:06خواتین
08:07غلام
08:07اور یتیم
08:08بچے نظر آتے ہیں
08:09آپ
08:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:11موسن انسانیت ہیں
08:13اور آپ
08:13ان میں سے
08:14ہر طبقے کے لیے
08:15بھی
08:16آپ موسن ہے
08:17کہ آپ نے
08:18اسے پستیوں سے
08:19اٹھایا
08:19عزت و تقریم کی
08:21بلندیوں پر
08:22لاکر کھڑا کر دیا
08:23تو خاص طور پر
08:25آج ہم
08:25خواتین کے حوالے سے
08:26چونکہ بات کر رہے ہیں
08:27تو وہ بیٹیاں
08:29جنہیں
08:29زندہ درگور
08:30کر دیا جاتا تھا
08:31اور جن کی
08:32کوئی عزت نہیں تھی
08:33جنہیں
08:34حکیر
08:35کمزور
08:36اور
08:36مملوک
08:37سمجھا جاتا تھا
08:38آپ
08:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:40نے
08:40عزت
08:41اترام
08:42اور ملکیت
08:42کے
08:43اس درجے پر
08:44فائز کیا
08:44کہ اس کے
08:45ہر روپ میں
08:46مردوں کو
08:47کفیل بنایا
08:48ان کو
08:49قانونن پابند کیا
08:51کہ اس خادون کی
08:52عزت بھی کرنی ہے
08:53اترام بھی کرنی ہے
08:54اور اس کی
08:54کفالت بھی کرنی ہے
08:55اور اگر وہ
08:56کفالت نہیں کرے گا
08:58تو اللہ کی بارگاہ
08:59ہمیں وہ گناہگار ہوگا
09:00اور اسے جواب دینا ہوگا
09:01کیوٹی لگا دی
09:02کیوٹی لگا دی
09:03کہ ہم کیوں نہ
09:04ہم فخر کریں
09:05کہ ہم ایمان والے ہیں
09:07اور سرکار دول
09:08مضیر علیہ السلام
09:09کے امتی ہیں
09:10ہم یہ کیوں کہیں
09:11کہ بھئی
09:11اللہ نے سردار بنایا ہے
09:12حکمیت دی
09:13کیونکہ
09:14نیوٹی بھی تو لگ گئی
09:15گھر کی ملکہ بنا دیا
09:17گھر کا مالک بنا دیا
09:19اور ملکیت کا حق دیا
09:20اسے عزت کا حق دیا
09:22رازداری کا حق دیا
09:23اسے کفالت کا حق دیا
09:25اور پھر آپ دیکھیں
09:26تو ہر شعبے میں
09:27بیٹی ہے
09:28تو اسے
09:29جینے کا حق دیا
09:30پہلے تو اسے
09:31زندگی کا حق دیا
09:32تعلیم کا حق دیا
09:33تربیت کا حق دیا
09:35اسے
09:35حق کے وراثت دیا
09:37جو پہلے نہیں تھا
09:38کبھی بھی
09:39اس کو ملکیت نہیں دی گئی تھی
09:40وہ بیوی بن کر آئی
09:42اس شوہر کے گھر میں
09:43تو اس شوہر کی طرف سے
09:44اسے حق مہر دیا
09:46نکاح میں بھی
09:46اس کی مرضی
09:47کا جاننا
09:48پوچھنا
09:49لازم کرا دیا
09:50اس کی مرضی کے بغیر
09:51نکاح نہیں ہو سکتا
09:52پہلے ایسا نہیں تھا
09:54پہلے ایسا نہیں تھا
09:55پہلے تو
09:55عجیب
09:56صورتحال تھی
09:57میں چاہوں گی
09:59کہ زرمینہ
09:59جب اپنی باری پر
10:00بتائیں گی
10:01کیا صورتحال تھی
10:02تو اب واپس آتے ہیں
10:03دیکھیں ایک تو ہے
10:04کہ ہر روپ میں
10:05اسے عصد دی
10:05بیٹی کے لیے
10:06آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:08کا کتنی بار
10:09ہم نے بیان کی
10:09سیدہ
10:10ایک کائنات کے
10:11بے شمار
10:13مثالیں ہیں
10:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:15ان کے لیے
10:16کھڑے ہوتے ہیں
10:17ان کا بوسہ لیتے ہیں
10:18ان کے گھر
10:19تشریف لے جاتے ہیں
10:20سفر پر جانے سے پہلے
10:21ادھر جاتے ہیں
10:22سفر سے تشریف لاتے ہیں
10:24تو پھر جاتے ہیں
10:25گویاں آپ کا
10:25چل کر جانا
10:26بیٹی کے گھر
10:27سنت بن گیا
10:28عبادت بن گیا
10:29آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:31ازواج کے ساتھ
10:33کتنے حسن سلوک سے پیش آتے ہیں
10:34پھر ہم آئیں
10:35معاشرے کی طرف
10:36دیکھیں کتنے واقعات
10:37موجود ہیں
10:37ایک بڑی دیوانی عورت ہے
10:39اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42جا نماز پر کھڑے ہیں
10:43امامت کے مسلح پر ہیں
10:45وہ آ کر آواز دیتی ہے
10:47اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:49وہ مسلح چھوڑ دیتے ہیں
10:50وہ دیوانی عورت
10:51آپ کا ہاتھ پکڑتی ہے
10:52مدینہ پاک کی گلیوں میں
10:54آپ کو لے کر پھرتی ہے
10:55اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:57اس کی بات سنتے ہیں
11:05بڑی دیوانوں کی بھی سنی جاتی ہے وہاں
11:07اسی طرح آپ دیکھیں تو
11:09قرآن مجید میں آتا ہے
11:11قدسہ میں اللہ کا
11:12اللہ تی تجاہ دے لوگا
11:13وہ ایک خاتون آتی ہے
11:15وہ آ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
11:17اپنے زوج کے بارے میں بات کرتی ہیں
11:19تو اللہ نے ان کی بات سنی
11:21آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس
11:23گویا خواتین آتی ہیں
11:25اپنے مسائل بھی بتاتی ہیں
11:28اپنی حاجتیں بھی بیان کرتی ہیں
11:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
11:31رانمائی بھی لیتی ہیں
11:32ایک دن مقرر ہے
11:34جب آپ انہیں بقاعدہ
11:35ان کی تربیت فرماتے ہیں
11:37وہ مسجد جو اللہ کا گھر ہے
11:39اس کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
11:41عید پر حکم ہوتا ہے
11:42کہ اگر ایک چادر ہے
11:43تو دونوں اڑ کر آ جاؤ
11:44تو اس طرح ایک خواتین کو
11:46اس مین سٹریم میں جگہ دی
11:48عزت اور اعترام کے ساتھ
11:50سبحان اللہ
11:51اسم وعقیب
11:52رحمت بھی انی کی ہے
11:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:56السلام علیکم
11:57ورحمت اللہ
11:58وبرکاتہ
11:59جناب پروگرام
12:00سیرت النبی
12:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:03آپ دیکھ رہے ہیں
12:04اس ذرہ ناچیز کے ساتھ
12:07اور میں بڑے فخر سے
12:08بڑے گرور سے
12:09یہ بات کہہ رہی ہوں
12:10کہ حضور جانِ عالم
12:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:15کہ تو ہر طبقے پہ ہی
12:17احسانات ہیں
12:18لیکن ہم بہت زیادہ
12:19آپ کے زیرے بارے احسان ہیں
12:21کیونکہ ہم طبقہ خواتین سے
12:23تعلق رکھتے ہیں
12:24اور خاتون کو جو تقریم ملی ہے
12:26وہ آپ کی آمت سے ملی ہے
12:28اور اسی حوالے سے آج ہم
12:29کلام بھی کر رہے ہیں
12:31ہمارے ساتھ سکولرز موجود ہیں
12:32ہماری
12:32تو آپ اندہ آپا تشریف فرمائیں
12:34خواتین سے
12:35حسن سلوک کی
12:37تعقید
12:38یعنی تعقیدی اسلوب میں
12:40اختیار فرما رہے ہیں
12:40حسن سلوک سے پیشہ ہو
12:42نازک آپ گینے ہیں
12:43ٹھیس نہ لگ جائے
12:44کیا کہیے گا
12:45شکریہ ندا
12:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:47بہت پیارا پروگرام
12:48اور بہت ہی امدہ موضوع
12:50في زمانہ اس موضوع پر
12:51گفتگو کرنے کی
12:52بہت زیادہ ضرورت
12:53اس لیے بھی ہے
12:53تاکہ دیکھنے والی
12:55اور ہم سب ہی
12:56خواتین کو یہ اندازہ ہو سکے
12:58کہ ہم پر
12:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:00کے کتنے احسان عظیم ہیں
13:02اللہ تعالی نے ہم پر
13:03کتنا کرم فرمایا
13:04ہمارے حقوق
13:05متعین فرمائے گئے
13:06تاکہ خواتین
13:07جان سکے
13:08اور پھر خوش اسلوبی کے ساتھ
13:10بہت ست ماہ بہن بیٹی
13:11معاشرے میں
13:11اپنا پارٹیسپیشن دے سکے
13:13کیونکہ انہوں نے
13:13سیرت سازی کرنی ہے
13:15افراد سازی کرنی ہے
13:16ذہن سازی کرنی ہے
13:18اور کردار سازی
13:18کے عمل کو
13:19انجام دینا ہے
13:20اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:22کا پیارا ذکر ہے
13:23کیونکہ
13:23بے شک
13:24آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:25کا ہونا
13:26زندگی کے ہر شعبے
13:28کو
13:28زندگی بخشتا ہے
13:30اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:32سے محبت
13:32ہماری عمالے
13:33صالح سے بنی عمارت
13:34کو روشنی مہیا کرتی ہے
13:36تو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:37نے خواتین کے حقوق
13:38بھی متعین فرمائے
13:39بڑی رحمدلی کے ساتھ
13:40محبت کے ساتھ
13:42ان کے ساتھ
13:42حسنِ صلوکتی
13:43تعقید بھی فرمائی
13:44قرآن پاک میں
13:45سورہ آلِ عمران
13:46کے اندر ہمیں
13:47آقا علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:48جو تشریف لائے
13:49اس احسانِ عظیم کا ذکر بھی ملتا ہے
13:50اس آیہ مبارکہ کے اندر
13:51یعنی
14:03ایج آف اگنورنس کا بھی
14:05امتیاز باجی نے ذکر کیا
14:06کہ اس وقت کیا صورتحال تھی
14:08تو پھر حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:10جب تشریف لائے
14:11آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
14:12عدل کے پھول کھلائے
14:14صدق کی خوشبو پھیلائی
14:15اجڑے ہوئے دلوں کو بسایا
14:17ایمان اور حق کا چراغ زلایا
14:19یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھا
14:22خواتین کو
14:23عزتِ رفتِ مراتب عطا ہوئے
14:25ان کے مدارج میں بلندی عطا ہوئی
14:28اور رسپیکٹ سے ان کو نواز آگئے
14:29اب آتے ہیں زانب کے حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:31نے جو ہدایات عطا فرمائی
14:33اور جو تاقیدی ارشادات عطا فرمائے
14:35کہ بہنسیت ماں بہن بیٹی
14:37ایک خاتون کو رسپیکٹ دی جانی چاہیے
14:39ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:41کی بارگاہے اقدس میں
14:43جب حاضر ہوتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:45اس کو فرماتے ہیں یہاں میں اختصار کے ساتھ
14:46کوٹ کروں گی کہ تم پر سب سے زیادہ
14:49حق تمہاری ماں کا ہے
14:50تین بار تاقیدی ارشاد فرمایا گیا
14:52یعنی ماں کے ساتھ اس نے سلوک سے پیش آنا ہے
14:54اوف تک نہیں کہنا جھڑکنا نہیں ہے
14:56ان کی خدمت کرنی ہے ان کی نیٹس کا خیال رکھنا ہے
14:59ان کے لئے اپنے بازوں کو بچھا دینا ہے
15:01ان کا عدب و احترام کرنا ہے
15:02گویا ان کی دعائیں بھی سمیٹ لینی ہے
15:04اور ہم جانتے ہیں کہ جب کسی کی ماں
15:06اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے
15:07تو خالہ کے ساتھ اس نے سلوک کی بھی تاقید فرمائی گیا
15:10یہ خود حضور علیہ وآلہ وسلم
15:12اپنی رضائی معلومت سادیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لئے
15:15چادر مبارک بچھا دیا کرتے
15:17ان کا اکرام فرمایا کرتے تھے
15:19اور ایک شخص حاضر ہوا کہ میں جہاد پر جانا چاہتا ہوں
15:22تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:23کہ تمہاری ماں زندہ ہیں
15:25تم ان کی خدمت کرو تو اللہ تعالیٰ تم میں اس کاجرو
15:27ثواب عطا فرمائے گا
15:28پھر بیٹی کے کردار کو کس طرح سے اپ لفٹ کیا گیا
15:31کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے
15:33کہ بیٹیوں کے ساتھ اس نے سلوک سے پیش آؤ
15:35اور جس نے تین بیٹیوں کی امدہ طریقے سے پرورش کی
15:38ان کے حقے کفالت کو ادا کیا
15:40اور ان کا نکاح کر دیا
15:41تو وہ جنت میں میرے ساتھ
15:42بروز قیامت میرے ساتھ اس طرح سے ہوگا
15:44جیسے دو مبارک انگلیاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:47نے جوائن کر کے دکھائیں
15:48تو صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
15:51عرض کرتے ہیں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:53جس کی دو بیٹیاں ہوں
15:54تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:56اس کے لئے بھی یہی ہے
15:56اور صحابہ اکرام فرماتے ہیں
15:58کہ اکرام ایک بیٹی کا پوچھتے
15:59تو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہی ارشاد فرماتے ہیں
16:02پھر حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو لاسٹ ایڈرس ہے
16:04خطبہ جتوالویدا کے موقع پر
16:06And that's what he said, that's what he said.
16:36He has a crystal of people with a crystal.
16:41To handle them with care.
16:43When the fish was a strong ant,
16:47He has a strong ant.
16:50He has a strong ant.
16:55This way, He has a strong ant.
16:58He has a strong ant.
17:01ڈس میں خواتین آئی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس تقریباً
17:05ستر خواتین تشریف لائیں انہوں نے اپنے شہروں کے ناروہ سلوک کی جب بات
17:09وہاں پہ کی اور شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں
17:13تشریف لے جاتے ہیں فوراً سب کو وہاں جمع فرماتے ہیں یعنی کتنی
17:16تاقید فرماتے ہیں کہ خواتین کے ساتھ اس نے سلوک سے پیش آؤ ان کو
17:20اچھا کھانا کھلاو ان کو اچھا پہناو جیسا تم خود پہنتے ہو ان کے
17:24ساتھ اس نے سلوک سے پیش آؤ ترش رویہ اختیار کرنے سے ٹانٹنگ آمیز
17:28رویہ اختیار کرنے سے منع کیا گیا ان کے ساتھ محبت سے پیش آنے کا
17:31درس دیا گیا پھر بہت ساری کسی روایات ہیں جن کا ہمیں تذکرہ ملتا ہے
17:35لیکن یہاں میں یہ ضرور بتانا چاہوں گی کہ بیوہ خواتین کے ساتھ
17:38اس نے سلوک کرنے والے کو مجاہد کا درجہ دیا گیا اور جو بیوہ
17:42خواتین کا اکرام کرتا ہے ان کا خیال کرتا ہے اس کو اللہ کی
17:45راہ میں جہاد کرنے والے کے برابر ثواب ملتا ہے یعنی آپ صلی اللہ
17:49علیہ وآلہ وسلم نے ہر لحاظ سے خواتین کو بے حیثیت ماں بہن
17:52بیٹی ہے وہ کسی بھی رشتے سے منسلے کے رسپیکٹ دینے کی
17:55تعقید فرمائی کہ بے شک وہ نبیوں میں رحمت لکب پانے والا
17:59مراد غریبوں کی بر لانے والا مصیبت مغیروں کے کام آنے والا
18:04وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا خطاکار سے در گزر کرنے والا
18:09وہ بدندیش کے دل میں گھر کرنے والا اتر کر حرا سے سوے قوم آیا
18:14اور ایک نسخہ کیمیا ساتھ لایا
18:17سبحان اللہ بارک اللہ راک صاحبہ میں آپ کی اسمت ہوں گی اور
18:21ازواج متحرات کے ساتھ حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:28کا سلوک کیسا تھا
18:29شکریہ ندا
18:31قرآن مجید میں آتا
18:32یا نسان نبیوں لستنہ کا خدم من النسان
18:35سبحان
18:35یہ جو ازواج متحرات ہیں
18:38یہ جو امہات المومنین ہیں
18:40یہ عام خواتین نہیں ہیں
18:42اللہ نے انہیں چنا ہے
18:45آپ سپیشل پروٹوکول دیا جائے
18:47ایکسیکٹلی
18:48یہ وہ لوگ ہیں
18:49عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں
18:50عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں
18:52جنہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
18:55زوج بنایا گیا ہے
18:57ان کے لئے لفظ بھی استعمال ہوتا ہے
18:59ازواج متحرات
19:00امہات المومنین
19:02سبحان اللہ
19:03تمہاری جانے قربان ہوں
19:04آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
19:06آپ کے آیال پر
19:08آپ کے آل پر
19:09تو سب سے پہلے جنہیں یہ اعزاز عطا ہوا
19:12ام المومنین
19:13خاتون اول
19:14سیدہ خدیجہ تلکبرا
19:16رضی اللہ تعالی عنہ
19:17آپ نے پچیس سال رفاقت کے گزارے
19:20محبت ہو گئے یہ عالم
19:22ان کی بھی محبت ہے
19:23کہ اپنا مال جان
19:24سب نچاور کرنے کو
19:26ہر گھڑی تیار رہتی ہیں
19:27اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:30بھی اس قدر محبت فرماتے ہیں
19:31کہ بعد میں
19:32ان کی بہن کی آواز آتی ہے
19:35تو آپ فرماتے ہیں
19:35کہ یہ تو حالہ محسوس ہوتی ہے
19:37ان کی آواز
19:39اتنی مشابہت رکھتی ہے
19:40تو
19:41حضرت خدیجہ تلکبرا
19:43رضی اللہ تعالی عنہ
19:44کی جو خدمات ہیں
19:45وہ اپنی جگہ ہیں
19:46کہ اتنے
19:47خادم موجود ہیں گھر میں
19:49مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:51کا ہر کام
19:52وہ اپنے ہاتھ سے کرتی ہیں
19:53تو ایک محبت کا دورہ تعلق
19:55پھر آپ دیکھیں
19:56تو ام المومنین
19:57سیدہ حضرت آئیشہ صدی کر
19:59عزیز تعالی عنہ
19:59آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:01کی محبوب
20:02زوجہ ہیں
20:02آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:04وہ فرماتی ہیں
20:06کہ گھر کے کاموں میں
20:07ہاتھ بٹاتے ہیں
20:08دودھ دو لیتے ہیں
20:10اپنے کپڑے سی لیتے ہیں
20:12ہر طرح سے
20:13ایک ان کے لیے
20:14ہیلپنگ ہو جاتے ہیں
20:16پھر ایک محبت کا
20:17ایسا تعلق ہے
20:18کہ حبشی آتے ہیں
20:20مسجد میں
20:20وہ نیزوں سے کھیلتے ہیں
20:22تو وہ ارز کرتی ہیں
20:23کہ میں دیکھنا چاہتی ہوں
20:24تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:25دروازے میں
20:26کھڑے ہو جاتے ہیں
20:28امام الانبیاء
20:29جن کا منصب
20:30جن کی
20:31اتنی ذمہ داری ہیں
20:32مگر اپنی
20:33اس زوج کے لیے
20:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:36اس وقت تک کھڑے رہتے ہیں
20:37جب تک وہ خود تک نہیں جاتی
20:39وہ گڑیوں کے ساتھ کھیلتی ہیں
20:41ان کی سہلیاں چھپ جاتی ہیں
20:42تو آپ انہیں بلا لیتے ہیں
20:44تو یہ ایک محبت کا تعلق ہے
20:46اسی طرح حضرت سعودہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:48اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:50نے ایک مرتبہ حلوہ بنایا
20:52تو ان کے موہ پر مل دیا
20:53انہیں کہا کہ آپ کھائیں
20:54تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:56مسکراتے رہے
20:57اور ان سے پوچھا
20:58تو حضرت سعودہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:00سے کہتے ہیں
21:00کہ آپ بھی مل دیں
21:01تو دونوں میں ایک تقرار ہو رہی ہے
21:03تو انہوں نے اٹھایا
21:04اور دونوں کے چیروں پر
21:05ایک بے تکلفی کی فضاء
21:07پیار کی فضاء
21:08محبت کی
21:09حالانکہ آپ کے اندر ایک سنجیدگی ہے
21:11لیکن آپ نے اس گھر کی فضاء
21:13کو اتنا خوش گوار بنایا ہوا ہے
21:15تاکہ قیامت تک کے لیے
21:17سب کے لیے ایک مثال بن سکے
21:26میرے چچا موسیٰ
21:28اور میرے شہر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
21:30تم میں سے کون میرے برابر ہو سکتے
21:33تو ان کا دل خوش ہو گیا
21:34تزواج کی دل جو ہی فرماتے ہیں
21:36ان کی لیے محبت پیار کے
21:39وہ بازو ایک واہ کیے رکھتے ہیں
21:41ہر گڑی
21:41سبحان اللہ
21:42ماشاءاللہ
21:43بارک اللہ
21:44ہم تابندہ آپ کی سمتائیں گے
21:47اور ایک کلام شامل کریں گے
21:49سبا اکبر عبادی صاحب کا یہ کلام ہے
21:51مجھے یہ سبق
21:55مصطفیٰ نے دیا ہے
22:01مجھے یہ سبق
22:04مصطفیٰ نے دیا ہے
22:10جو میرا خدا ہے
22:14وہ سب کا خدا ہے
22:18جو میرا خدا ہے
22:22وہ سب کا خدا ہے
22:27زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
22:38زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
22:47میں کیسے کہوں کے زمانہ برا ہے
22:56زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
23:04زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
23:10زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
23:17زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
23:19زمانے میں ذکر حبیب خدا ہے
23:25میں کیسے کہوں کے زمانہ برا ہے
23:31میں کیسے کہوں کے زمانہ برا ہے
23:40کیے جاؤں اس نے محمد کی باتیں
23:52کیے جاؤں اس نے محمد کی باتیں
24:01زمانہ بہت روشنی چاہتا ہے
24:10زمانہ بہت روشنی چاہتا ہے
24:19زمانہ بہت روشنی چاہتا ہے
24:34یقین ہو گیا ہے
24:38یہ قرآن سن کر
24:43یقین ہو گیا ہے
24:49قرآن سن کر
24:53لبِ مصطفیٰ سے خدا بولتا ہے
25:02جو میرا خدا ہے
25:15وہ سب کا خدا ہے
25:19جو میرا خدا ہے
25:23وہ سب کا خدا ہے
25:27مجھے
25:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:32السلام علیکم ورحمت اللہ
25:33آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام
25:35سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:39اور آج ہم بات کر رہے ہیں
25:41حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:45بحیثیتِ محسنِ نصمہ
25:48طبقہِ خواتین پر
25:50حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:54نے وہ وہ احسان کیے ہیں
25:57کہ تاریخِ عالم میں
25:59نہ کوئی مثال ہے
26:00نہ اس کی نظیر ہے
26:02مجھے یہ بتائیے
26:03کہ وہ کون کون سی پابندیاں تھی
26:06کہ جو خواتین پر تھی
26:09اور حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:13کے طرزِ عمل سے
26:15وہ پابندیاں جو تھی
26:17ختم ہو گئی
26:18خاتمہ کیا حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:20بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:22دیکھیں ایج آف اگنورنس کا جیسے میں نے پہلے بھی ذکر کیا دورِ جہالت کا
26:26کہ اس دور میں کفر و شرک کا دور دورہ تھا
26:29انسانیت کا استحصال اپنے اروج پر تھا
26:31خواتین کا شمار ان محکوم طبقات کے اندر ہوتا تھا
26:34جن کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا تھا
26:36ظلم و ستم کا رویہ روا رکھا جاتا
26:38ان کا استحصال کیا جاتا
26:40تحقیر آمیز رویہ اختیار کیا جاتا
26:42شوہر ایک ایک وقت میں کئی بیویاں رکھتا تھا
26:45دو بہنوں کو بیعک وقت اپنے نکاح میں رکھتا
26:48اور وہ لوگ آپس میں بیویاں ایکسچینج بھی کر لیا کرتے تھے
26:52اس قدر آپ سوچیں امیجن کریں
26:54کہ وہ کیا تحقیر آمیز مقام تھا
26:57اور وہ دور تھا
26:58پھر ماں کی کوئی رسپیکٹ نہیں تھی
27:00عورت کی بحیثیت ماں بہن بیٹی
27:02بہن بیٹی کسی رشتے کے اندر کوئی توقید نہیں تھی
27:05کوئی مرتبہ نہیں تھا کوئی عزت نہیں تھی
27:07جب ایک خاتون کا شوہر انتقال کر جاتا
27:10اس پر کپڑا ڈال دیا جاتا
27:11اور کوئی بھی اس کو اپنی ملکیت
27:12کنسیڈر کر لیتا
27:13اور اگر کپڑا نہ ڈالا جاتا
27:15ملکیت کوئی کنسیڈر نہ کرتا
27:16تو کال کوٹری کے اندر بند کر دیا جاتا
27:18جہاں وہ زلت آمیز تحقیر آمیز زندگی گزار دی تھی
27:22بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا تھا
27:25ان کی پیدائش کو باعث آر سمجھا جاتا تھا
27:28حضور علیہ السلام کی بیست کے زمانہ قریب میں
27:30جب بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا
27:33تو ہم یہ دیکھتے ہیں
27:34مطالعہ کرتے ہیں
27:35کہ قرآن پاک میں ذکر بھی ہے
27:36کہ اس بیٹی سے پوچھا جائے گا
27:38کہ تمہیں کس جرم میں زمین میں زندہ گار دیا گیا تھا
27:41پھر ایک عورت کی جب طلاق ہو جاتی تھی
27:44یا بیوہ ہو جاتی تھی
27:45تو اس کی عدد کا دورانیاں بہت طویل ہوتا تھا
27:48عورتوں کو کوئی حق وراست حاصل نہیں تھا
27:51حق کے کفالت حاصل نہیں تھا
27:52نانفقے کی ذمہ دالی
27:54کہ کوئی اصول اس معاشرے کے اندر نہیں تھے
27:56جنگ کے دوران جو خواتین لائی جاتی
27:58کنیزیں اور باندیاں بنا کر
27:59ان کے ساتھ ڈس رسپیکٹرل رویہ اختیار کیا جاتا تھا
28:02شائری میں گیمبلنگ میں
28:04جوے میں خواتین کو استعمال کیا جاتا تھا
28:06یعنی ہر لحاظ سے عورت کو گویا
28:08جینے کا حق ہی حاصل نہیں تھا
28:10پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے
28:13آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
28:14کفر و شرک کے اس محول کے اندر
28:16حق اور ایمان کی کندیلیں روشن فرما کر
28:19انسانیت کو عوجے کمال عطا فرمایا
28:22خواتین کے حقوق متعین فرمائے
28:24ان کے تمام رشتوں کے اندر تقدس کی پہچان کروائی
28:28ان تمام کبی رسومات کا خاتمہ فرمایا
28:30جو ایک عورت کے عزت و وقار کے
28:32منافی تھی
28:34اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے
28:36جب بیسط کے بعد ہم دیکھتے ہیں
28:37تو ماں کے قدموں تلے جنت
28:39بیٹی کو رحمت قرار دیا گیا
28:41ماں کے ساتھ
28:42بلکہ عورت کے ساتھ
28:43ہر رشتے کے اندر
28:44اس نے سلوک اختیار کرنے کا
28:46کرنے کا حکم دیا گیا
28:48کہ ماں ہے
28:49تو اس کو گھر کی
28:50جو خاتون ہے نا
28:51بیوی
28:52بینگ آ وائف
28:52اس کو گھر کی منتظمیں
28:54آلہ بنا دیا گیا
28:55گھر کی انچارج
28:56بنا دیا گیا
28:56انٹائر میٹرز
28:58اس کے سپورٹ کر دی گئے
28:59کہ اس نے
29:00اسلامی کلچرز کی روشنی میں
29:01اپنے بچوں کی تربیت کرنی ہے
29:03ماں کے قدموں تلے جنت تو ہے
29:04لیکن اچھی تربیت کر کے
29:06اکارڈنگ تو
29:06دو ٹیچنگز آف اسلام
29:07وہ اپنے بچوں کو
29:08جنتی بھی بنا سکتی ہے
29:10آج جب ہم آپ
29:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:12کو یاد کرتے ہیں
29:13بحیثیت محسن نسوان
29:15تو ہماری آنکھوں سے
29:16چلکتے عشق
29:17اس بات کے غماز
29:18اور آئینہ دار ہیں
29:19کہ حضور علیہ السلام
29:20نے جو تہذیب
29:21جو فکر ہمیں عطا فرمائی
29:23وہ ہمارے لیے
29:24ارتکا ہی ارتکا ہے
29:25اور تعمیر ہی تعمیر ہے
29:26پھر بیٹیوں کی
29:27پیدائش پہ جو پہلے
29:29ان کو زندہ درگور
29:30کر دیا جاتا تھا
29:31یا باعث سے آر کنسلر
29:32کیا جاتا تھا
29:32بیٹیوں کے نان نفکے کی
29:33ذمہ داری بھی
29:34والدین کے سپورت
29:36والد کے سپورت کی گئی
29:37حق کے وراثت ملا
29:38عورت کو حق کے کفالت ملا
29:39اور طلاق کا دورانیاں
29:40مختصر ہوا
29:41سوری عدد کا دورانیاں
29:43مختصر ہوا
29:43اور اس کے بعد
29:44اس کو اختیار دیا گیا
29:46کہ ایک بیوہ عورت
29:47نکاح کر سکتی
29:47اور معاشرے میں
29:48ایک آسودہ زندگی
29:49ایک عزتدار زندگی
29:50گزار سکتی ہے
29:51پھر بیٹیوں کے ساتھ
29:52اس معاشرے کے اندر
29:54سوسائیٹی کے اندر
30:03سلام اللہ علیہ
30:05میرے جگر کا ٹکڑا ہے
30:06کہ اپنے تو تھے اپنے
30:08غیروں سے نبھاتے تھے رسول
30:09میں رحمت ہر ایک کو
30:11بھر بھر کے پلاتے تھے رسول
30:13عزت تو سب کو ملی
30:15اس در سے محمود
30:16عدب زہرہ میں مگر
30:17کھڑے ہو جاتے تھے رسول
30:19تو آج ہمیں جو حقوق ملے ہیں
30:21آقا علیہ السلام کی بدولت
30:23ہمیں آج صیرت و کردار پر
30:25آقا علیہ السلام کی صیرت متحرہ
30:27کے ذریعے سے اچھا
30:28امپیکٹ لے کے آنا ہے
30:29اور بینگا ماں بہن بیٹی
30:31اپنا کردار خوش اسلوبی سے
30:32معاشرے میں ادا کرنا ہے
30:34کیونکہ گھر ایک جب ایک دین
30:35گھر کے فرد تک آتا ہے
30:37نہ مرد تک
30:38تو وہ ایک فرد تک ہی رہتا ہے
30:40لیکن جب گھر کی عورت تک آ جاتا ہے
30:42تو نسلوں تک منتقل ہو جاتا ہے
30:44احسان دانش نے کیا خوبصورت بات کیا
30:47کہ نفس نفس پہ رحمتیں
30:49قدم قدم پہ برکتیں
30:51وہ شفیع آسیاں
30:52جہاں جہاں سے گزر گئے
30:54جہاں نظر نہیں پڑی
30:57وہاں ہے رات آج تک
30:59وہاں وہاں سہر ہوئی
31:01جہاں سے وہ گزر گئے
31:03سبحان اللہ
31:04سبحان اللہ
31:05میں چاہوں گی آپا
31:07کہ ایک میسیش شامل کیا جائے
31:09لیدہ آج کے دور میں
31:10ہاں ہماری خواتین
31:11مغربی تحجیب سے بہت متاثر ہو رہی ہیں
31:13وہ جس روشنی کو
31:15بڑی وہ چیز سمجھ رہی ہیں
31:16اس کے اندر تاریخیاں ہیں
31:18اندھیریں ہیں
31:18ظلمتیں ہیں
31:19عورت کو شمع محفل بنانا
31:22یا اس سے اپنی پروڈکشن کے لیے
31:23استعمال کرنا
31:24یہ ایک انتہائی تحجیب
31:26کو گرا دینے والی چیزیں ہیں
31:28ان سے بچنا چاہیے
31:30آپ دیکھیں تو
31:31یہ وہ تحجیب ہے
31:32جس نے اٹھارویں انیسویں صدی تک
31:34عورت کو ووٹ کا بھی حق نہیں دیا تھا
31:36تبکہ رسول اکرم
31:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:39سورہ ممتہینہ میں آتا ہے
31:41کہ پہلے دن عورتوں سے بیعت لی جا رہی ہے
31:43یہ بیعت کیا ہے
31:45یہ ایک ووٹ کا حق ہے
31:46اسے بطور سٹیزن تسلیم کیا جا رہا ہے
31:49اور یہاں تک کہ اسے پارلیمنٹ کا حصہ
31:52بنایا جا رہا ہے
31:52حضرت عمر کے دور میں
31:54وہ ایک عورت کھڑی ہو جاتی ہے
31:55تو قانون بدل جاتا ہے
31:57یہ نبی کریم علیہ السلام کی تربیت ہے
31:59حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:01حضرت عمیہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:02وہ کسی کو پناہ دے دیتی ہیں
32:05تو دیکھیں پناہ دینا
32:06کسی کو ایک ڈیفنسیب سے
32:08اس سے تعلق رکھتا ہے
32:09کسی ریاست کی
32:10اس پناہ کو قبول کیا جاتا ہے
32:12یہ ایک عورت کو عزت و تقریم کے
32:15اس بلندی پر لاکر کھڑا کیا
32:17کہ وہ برابری کی بنیادوں پر
32:19اور پھر آپ دیکھیں تو
32:21کسی عورت کسی مرد کے نیک عمل کو
32:23ضائع نہیں کیا جائے گا
32:25اسے اس کا عجر ملے گا
32:27مرد ہو یا عورت ہو
32:32جو نیکی کرے گا
32:33وہی اللہ کے نزدیک
32:35زیادہ فضیلت والا
32:36زیادہ عزتوں والا ہوگا
32:37راک صاحبہ میں شکر گزار ہوں
32:39آپ کی
32:40ماشاءاللہ
32:41بڑے خوب گفتگو
32:42آپ کی جناب سے
32:43as always as usual
32:45رہی
32:45میں شکریہ دا کرنا چاہتی ہوں
32:47زمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
32:49آپ کا اور آپ نے بھی
32:50ماشاءاللہ
32:51بڑے خوبی کے ساتھ
32:52اور جو بہنوں تک
32:53پیغام پہنچنے چاہیے
32:55آپ نے کوشش کی
32:56اور وہ اللہ کرے کے
32:57میری بہنوں تک پہنچیں
32:58میں سپاس گزار ہوں
33:00محترمہ تابندہ لاری صاحبہ
33:02آپ کی
33:03آپ کا انتخاب کلام
33:05اور جتنی عقیدت کے ساتھ
33:07آپ پڑھتی ہیں
33:08میں دعا گو ہوں آپ کے لیے
33:10اور آخر میں ایک اور کلام
33:12آپ کی خوبصورت آواز میں
33:14ہم شامل کرنا چاہیں گے
33:16اور آج کے لیے
33:17بس اتنا ہی
33:18قرآن کہتا ہے
33:18وَعَاشُرُهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ
33:20اور اللہ کے نبی
33:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:24حسبِ ارشادِ
33:26الہی
33:27انسانیت کے لیے
33:29تمام انسانوں کے لیے
33:30واجب تقلید ہیں
33:31جو سورنا چاہتا ہے
33:33سرکار کی بارگاہ سے
33:34روشنی لے لیں
33:34السلام علیکم
33:35برحمت اللہ
33:36گلنار آفری صاحبہ
33:38ہماری اساتذر
33:39شاعرات میں شمار ہوتی ہیں
33:41ان کا یہ کلام ہے
33:43جلوی
33:44آیاں ہوتے
33:48اگر آیاں نہ ہوتے
33:53جلوے نہ آیاں ہوتے
33:59اگر آپ نہ ہوتے
34:04سب سب وہمو گھوما ہوتے
34:11اگر آپ نہ ہوتے
34:17سب سب وہمو گھوما ہوتے
34:22اگر آپ نہ ہوتے
34:28جھکتی نہ درے کعبہ پے
34:34پیشانی آلم
34:38جھکتی نہ درے کعبہ پے
34:45پیشانی آلم
34:49یہ سجدے کہاں ہوتے
34:56اگر آپ نہ ہوتے
35:03یہ سجدے کہاں ہوتے
35:07اگر آپ نہ ہوتے
35:13تقدیسِ بشر عظمتِ
35:19انسان کے فسانے
35:23تقدیسِ بشر عظمتِ
35:29انسان کے فسانے
35:34کس طرح بیان ہوتے
35:40اگر آپ نہ ہوتے
35:44کس طرح بیان ہوتے
35:51اگر آپ نہ ہوتے
35:57ہم آپ کے صدقے کے بنے
36:05زمزم عشق
36:11ہم آپ کے صدقے کے بنے
36:17زمزم عشق
36:22سہرا کی آزان ہوتے
36:27اگر آپ نہ ہوتے
36:32سہرا کی آزان ہوتے
36:38اگر آپ نہ ہوتے
36:43سب سب ہم ہم ہوتے
36:49اگر آپ نہ ہوتے
Comments