Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Hasnain Mazhari
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Hasnain Mazhari
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:06کے بات
00:07اب تک بنی ہوئی ہے
00:09حضور علیہ السلام کے
00:12پندرہ سو سالہ جشن
00:14ولادت پاک کے موقع پر
00:16اے آر وائی کیو ٹی وی یہ خوبصورت
00:18پاڈکاست پیش کر رہا ہے
00:19جس میں ہم مقتدر شخصیات کو
00:22مدعو کر رہے ہیں جن سے آپ کی ملاقات
00:24کراتے ہیں جن کی ذاتی زندگی سے متعلق
00:26اہم معلومات آپ تک پہنچتی ہے
00:28یقیناً ان شخصیات کو آپ دیکھتے ہیں
00:31لیکن ان کے شعبے کے حوالے سے دیکھتے ہیں
00:33خواہ نادخواہ ہو
00:34خواہ عالم دین ہو
00:36چاہے وہ کوئی
00:37نادگو ہو
00:39یا جو بھی محقق ہو
00:41لیکن ہمارے اس پاڈکاست میں ہم کوشش کرتے ہیں
00:43کہ ان کی ذاتی زندگی سے متعلق
00:45ان کی اچیومنٹ کے حوالے سے
00:47اور ان کی جو خدمات ہے اور جو ان کے
00:49عزائم ہیں مستقبل کے ان کے حوالے سے
00:51بات کی جائے تو آج جو میرے
00:53مہمان ہیں
00:54وہ ایک ایسے آئیڈیل ہیں نوجوانوں کے لیے
00:58کہ جنہوں نے
00:59ایک ایسا اپنا تعرف پیش کیا ہے
01:02ابتدان
01:02کہ لوگ ان کو فالو کر رہے ہیں
01:04پاکستان میں بھی
01:05پاکستان سے باہر بھی
01:06بڑی فالنگ بڑھ رہی ہے آپ کی
01:08اور ان کا نام جو ہے
01:11غلام حسنین
01:12اور عدبی نام کہا جائے تو
01:15حسنین مظہری
01:17ہمارے ساتھ آج موجود ہیں وہ سنہ خان
01:19وہ نادگو وہ نادخوان
01:21اور وہ شائر و عدیب کے جنہوں نے
01:23یعنی کہ
01:24اسادزہ کے انداز کو اپنایا
01:26اور
01:27صوفیانہ جو ناد
01:29کا انداز ہے
01:30اسے اپنایا
01:31لکھنے کے اعتبار سے بھی
01:33اس کو پیش کرنے کے حوالے سے بھی
01:35اور
01:35ماشاءاللہ اللہ نے بڑی صلاحیتوں سے
01:37آپ کو نواز آئے
01:38اور یہ بھی
01:39اس مجلے ای آر وائی کیو ٹی وی
01:41کا ہمیشہ سے
01:42ایک طریقہ کار رہا ہے
01:43کہ جو باصلہیت نوجوان ہو
01:45جہاں ہو
01:46جس شعبے میں ہو
01:47اسے متعرف کرائی جائے
01:49اور دنیا میں پہچان کرائی جائے
01:51کہ ہمارے ملک کے
01:52نوجوان کتنے باصلہیت ہیں
01:54اور کتنی سکلز رکھتے ہیں
01:56تو آئیے ملتے ہیں
01:57ہم حسنین مظہری سے
01:59اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:01مبالیکم
02:01اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:02جشن عید بالعدم نبی آپ کو بہت مبارک
02:04خیر مبارک
02:05آپ کو بھی بہت مبارک
02:06جناب آپ کو بہت مبارک
02:08اچھا
02:08غلام حسنین سے
02:11حسنین مظہری تک کا سفر
02:13ہم آپ سے بعد میں پوچھیں گے
02:15پہلے ہم آپ سے یہ پوچھنے چاہتے ہیں
02:17کہ آپ کی ولادت
02:18کب اور کہاں کی
02:19جی میری پیدائش جو ہے وہ
02:22باعث جنوری
02:24باعث جنوری کو ہوئی
02:26شہرِ قصور میں
02:27بابا بللشاہ صاحب کی خیر
02:30بابا جب اللہ شاہ رحمت اللہ
02:31اللہ علیہ وبرکاتہ
02:31حضور خاجہ دائم علی حضوری قصوری
02:34آپ کی جو وہ دھرتی ہے وہاں پر
02:37الحمدلہ
02:37واب واب واب
02:39تو بھی ماشاءاللہ
02:40یہ ہے کہ زندگی کی کتنی بہاریں
02:42اللہ نے آپ کو دکھا دی ہیں
02:43اور ماشاءاللہ
02:44چونکہ آپ
02:45اپنے چہرے سے
02:47اپنی شخصیت سے
02:48ایک وہ نوجوان جمع سال
02:50شاعر نظر آ رہے ہیں مجھے
02:51کہ جسے بھی بہت طویل سفر تہہ کرنا ہے
02:54الحمدلہ
02:55میں چوبیس آہی کا ہوئے ہوں
02:57ماشاءاللہ
02:58only 24 years old
02:59تو تعلیمی اقتدائی سفر
03:04وہ میں چاہوں گا
03:05ہمارے ناظرین کے لیے بتائیں
03:06کہ کس طرح اس کا وہ
03:07جی سب سے پہلے تو
03:09یعنی جو پانچوی تک تعلیم تھی
03:11وہ تو ایک پرائیوٹ سکول سے
03:13ہاں سے
03:13یعنی بہت ہی اچھا اور
03:15مصنع سکول تھا
03:16اس میں
03:17اور اس کے بعد پھر
03:19ابوزان نے گورنمنٹ سکول میں
03:20مجھے
03:21میرا ایڈمیشن کروایا
03:22تو
03:23وہاں میں نے اپنی پڑھائی کا آغاز کیا
03:26تو وہاں
03:27بہت زیادہ
03:27کمپیٹیشنز ون کیا
03:29مجھے بہت سی اپورشنٹیز میری
03:30یعنی
03:31وہ
03:32حالانکہ میرا
03:33جو ہے
03:34تعلق اور میرا جو
03:35دلی کیفیت کے ساتھ
03:37مسئلہ کرتا ہے
03:38اب جو تعلق ہے
03:39وہ علاقہ
03:39آپ کا ماضی میں
03:40ہم وہی جاننا چاہتے ہیں
03:41جی جی
03:41یعنی
03:42تلاوت سے بھی رہا
03:43تقریب سے بھی نات سے
03:45قومی ترانے سے بھی رہا ہوگا
03:46ملی نقموں سے بھی رہا ہوگا
03:47کلام اقبال سے بھی رہا ہوگا
03:48یہ سب میں نے بھی کیے
03:50آپ بھی بتا دیں
03:51اس کی وجہ یہ ہے کہ
03:52جو بھی کمپیٹیشن ہاتا تھا
03:54تو
03:54اساتحظہ ظاہر ہے
03:55وہ پہچانتے تھے
03:56کہ ہاں
03:56بیٹا یہ آپ کر لوگے
03:58یہ آپ کر لوگے
03:58تو یہ جو حوصلہ تھا
03:59اس بہی
04:00کہ آپ کر لوگے
04:01you can do it
04:03تو
04:03میں نے
04:05بالکل
04:06بھولینا سامانا
04:07اور میں نے کہنا
04:07کہ انشاءاللہ میں کر لوں گا
04:09ابھی جان سے مشورہ کرنا
04:11کہ
04:12جو ہے وہ
04:13استادی گرامی نے یہ کہایا
04:14کہ اس مرتبہ آپ نے
04:15نات میں نہیں
04:16تلاوت میں جو پارٹی سپیٹ کرنا ہے
04:18تلاوت میں نہیں نات میں کرنا ہے
04:20تو وہ میں
04:20جس بھی میدان میں جاتا تھا
04:22بحمد اللہ ہی تعالی واؤنی ہی
04:24بتوفیق اللہ
04:25الحمدللہ
04:26اللہ نے
04:26ہمیشہ حضور کے نات کے تصدق سے
04:28عزت رکھی ہے
04:30ہمیشہ
04:30سمہ الحمدللہ
04:31تو میرا میٹرک تک وہیں تعلیم ہے
04:33پھر میں نے جو
04:34اپنے
04:35جو ہے وہ
04:36ایف اے
04:36جو کیا ہے
04:37ایف ایسی
04:38وہ
04:38گنمنٹ اسلامی
04:40اگریجویٹ کالج
04:41قصور سے کیا
04:42پھر
04:43میں نے
04:44لاہور کا سفر
04:45جو ہے وہ
04:46تیہ کر کے
04:47گنمنٹ کالج
04:48انورسٹی لاہور میں
04:49یعنی پنجاب کی
04:50کپٹل میں آ گیا
04:51جی جی
04:51اور جب میں یہ دیکھا کرتا تھا
04:53رئیس بھائی
04:54داتا دربار میں
04:55سیدہ حضویر کے دربار میں
04:57جب میٹروس پر بیٹھ کر
04:58میں
04:58سلام مرض کرنے کے لیے آتا تھا
05:00تو جی سی انورسٹی کا وہ
05:02فلک بوس مینار
05:03مجھے بڑا کھینچتا تھا
05:05کہ یار یہ
05:06میں بھی ایسا ہوں گا
05:07کہ میں
05:08اتنی خوبصورت
05:09جگہ پر پڑھوں گا
05:10کہ جہاں
05:12اقبال نے
05:12تعلیم پائی ہے
05:13جی جی
05:15جہاں اقبال نے
05:16تعلیم پائی ہے
05:17جہاں پر
05:17کتنے ہی
05:18بڑے ناموں نے
05:19تعلیم پائی ہے
05:20تو میں
05:21ہمیشہ سے
05:21میں بہت خوش تقدیر
05:23رہا ہوں
05:23نات ہی
05:24کے کرم کے تو فیل
05:25کہ میں نے
05:26جو ارادہ کیا ہے
05:27تو خدا بزرگو برتر نے
05:29نات کے
05:31تصدق سے
05:32توسط سے
05:33اس وسیلے سے
05:33وہ میری تقدیر میں
05:34رکھ دیا
05:35یعنی
05:37میری حیثیت
05:38جو ہے
05:39وہ نات کے علاوہ
05:40کچھ بھی نہیں ہے
05:42کیا با
05:42حضور کی نات کا
05:43جو انسلاک ہے
05:45جو ارتباط ہے
05:46حضور نبی علیہ السلام
05:46کی نات کا
05:47گویا وہ آپ کو
05:49بے ذر سے
05:50بوزر کرتا ہے
05:51ایسا ہی ہے
05:52جی
05:52تو بس یہی ہے
05:53کہ نات نہیں ہے
05:54ہر زگہ پر
05:55جی سی نویسی میں
05:57تو ابھی الحمدللہ
05:59میرا بی ایس اردو لٹریچر
06:00ساتھ میں کچھ
06:01عربی سے تعلق ہے
06:02کچھ ہندی زبان
06:04اچھا والدین کا
06:05کیا وہ رہا
06:06طرز عمل
06:07یعنی کہ
06:07حوصلہ افضائی کرتے رہے
06:08آپ کی صلاحیتوں پر
06:09میں
06:10کریکلم ایکٹیویٹیز
06:12کی حوالے سے
06:13بات کر رہا ہوں
06:13اور
06:14ہم نسابی سرگرمیاں
06:15بیوٹیوں
06:16اور آپ کی
06:17تعلیم بھی
06:17تو ان تمام کے حوالے سے
06:19والدین کا کیا کردار
06:20حوصلہ افضائی کرتے رہے
06:21پڑھائی پر فوکس کرو
06:22بھائی
06:23ہسنائنز زیادہ
06:24آپ کوئی در در جانے کی ضرورت نہیں
06:25اس طرح کا
06:26کیا کہیے
06:27اس والدین
06:27میں ارز کرتا ہوں
06:28رئیس بھئی
06:29کچھ لوگ ہوتے ہیں
06:30اپنی ڈگر پر
06:31چلتے رہتے ہیں
06:32انا ہم میں
06:34سب بہن بھائیوں میں
06:35تھوڑا سا
06:36سٹیڈی کمپیٹیشن
06:37بہت تھا
06:38اچھا اچھا
06:38یہ گھر میں ہی کمپیٹیشن
06:39تھا
06:39جی
06:40کزنز میں
06:40یعنی جب پتا چلنا
06:44کہ فلان کزن نے
06:46فلان کامیابی حاصل کر گیا ہے
06:48تو اس کا مطلب تھا
06:50اپنے والدین کو
06:50یہ کیا لاتا ہے
06:51ہیلڈی کمپیٹیشن
06:52والدین کو
06:53رازی کرنے کے لیے
06:55پھر آپ مجھے
06:55کسی
06:56نئی کامیابی
06:57کے حصول
06:59کی طلب کرنی چاہیے
07:00جو سجو کرنی چاہیے
07:02تو میں
07:02اللہ کی توفیق سے
07:04قدم اٹھاتا تھا
07:05اور اللہ بری طالعہ
07:06راستے عطا فرماتا تھا
07:08پھر کم از کم
07:09میں نے
07:09بہت سے کمپیٹیشن
07:10ون کیے
07:10پھر اس کے پچمنظر میں
07:12اگر دیکھا جائے
07:12ظاہر ہے
07:13وہ بنیاد
07:14والد گرامی نے
07:15رکھی
07:16اور یہ بھی
07:17میں بتاتا چلوں
07:18کہ ظاہر ہے
07:18کہ بنیاد
07:20گزاروں کا نام
07:21نہ لیا جائے
07:21تو ہمارت
07:22جو ہے نا وہ
07:23اور یہ جنیٹکلی
07:24یہ چیزیں
07:24آپ کو موروسی طور پر
07:26ملکہ کرتے ہیں
07:27جی بلکہ
07:27درست فرمارے ہیں
07:28تو
07:29حسان پاکستان
07:31حلاج محمد علی
07:31زہوری
07:32قصوری
07:32رحمت اللہ
07:33تعالی علیہ
07:34آپ کی
07:36جو ہے وہ
07:37تلمز دیکھ
07:38کیا
07:38والد گرامی نے
07:39اچھا اچھا
07:40بہت ہی خوبصورت
07:42اور
07:42یعنی
07:43استاذ المدہین
07:44انہیں کہتے ہیں
07:45فخر قصور بھی
07:46کہتے ہیں
07:47والد گرامی
07:48اللہ وسایہ مظہری
07:49آشاءاللہ
07:50انہوں نے
07:51پچیس سال
07:52قبلہ
07:52زہوری صاحب کے
07:53وہ صحبت میں
07:54گزارے
07:55گھر کا
07:55ان کا کام بھی
07:56کرنا
07:56پھر ان کے ساتھ
07:57محفلوں پہ بھی
07:58جانا
07:58پھر ان سے
07:59تربیت پائی
08:00وہی
08:01تو ابو جان
08:02نے مجھے کہا
08:02بیٹا
08:03کہ آپ نے
08:03کبھی بھی یہ نہیں
08:04کہا کہ آپ نے
08:05کوئی کسی محفل کی
08:06طلب
08:06یا کسی طریقے
08:08صرف یہ کہا ہے
08:09کہ بیٹا
08:09یا رسول اللہ
08:10کہنے سے بھی
08:11نات ہو جاتی ہے
08:12یہ نہیں ہوتا
08:14کہ بہت زیادہ
08:14آواز لگا کے
08:15اور بہت زیادہ
08:17آپ نے کوئی
08:17اپنی دھاک
08:18بٹھانے کے لیے
08:19نات پڑھنی ہے
08:20تو نات کو
08:21جب بھی پڑھنا ہے
08:22جو ہے وہ
08:23اپنی وحشت
08:25دور کرنے کے لیے
08:25پڑھنا ہے
08:26واہ واہ
08:26کیا بات
08:28کہ آپ
08:29وحشت سے
08:29لطیف ہو جائیں
08:30لطیف ہو جائیں
08:31کیونکہ نات
08:32سر بس سر
08:33لطافت ہے
08:33اس کا تصور
08:34لطافت ہے
08:35اس کا پڑھت
08:36لطافت ہے
08:37سمات لطافت ہے
08:38ابھی ہم آپ کی
08:39اکیڈیمک سائٹ پر یہ
08:40تو اس دوران
08:42ظاہر ہے
08:42بڑے مشاغل ہوتے ہیں
08:43انسان
08:43کوئی کرکن کی طرف
08:44ہوتا ہے
08:45کوئی بیڈ بینٹن
08:46کھیلتا ہے
08:46کوئی ہاکی
08:47فوٹبال
08:47سمتھنگ ایلس
08:48آپ کی زندگی میں
08:50کون سے مشاغل
08:52رہے ان میں سے
08:53یا اس کے علاوہ
08:54کوئی بتائیے
08:55مجھے
08:56شروع دن سے
08:59میں اپنی مشغلوں
09:01کی طور پر
09:01اگر آرز کروں
09:02تو مجھے شیر کہنا
09:03میرا مشغلہ
09:04تھا
09:04شیر کہنا ہی
09:05مشغلہ
09:05یعنی
09:05پہلا شیر کس عمر میں
09:06کہا تھا
09:07چودہ سال کے عمر میں
09:08چودہ سال کے عمر میں
09:09غزل کا شیر تھا
09:10نہیں
09:10نات کا شیر تھا
09:11جی
09:11حضرت امام حسین
09:12حضرت امام حسین
09:14رضی اللہ تعالی
09:15جب انقبت
09:15منقبت کا شیر تھا
09:17اور جب میں نے
09:18پہلی دفعہ
09:19شیر کہا
09:20اور میں
09:20جیسے کہتے ہیں
09:22نا کہ
09:22بالکل
09:23آپے سے باہر
09:25اور امی جان سے
09:26میں نے ارز کیا
09:27کہ امی جان
09:27میں نے شیر کہہ دیا
09:28امی جان نے
09:30نانی جان کو
09:30کال کی
09:31کہ آپ کے
09:32جو ہے
09:32نواسے نے
09:34شیر کا ہے
09:34نانی جان بہت
09:36چونکہ وہ
09:36اہلِ بیت کی
09:37بہت ماننے والی
09:38نانی جان
09:39ہمارا گھرانا
09:40کون سے شیر تھا
09:40اب تم سننا چاہیں گے
09:41آپ سے
09:41جی
09:43وہ
09:43تھا شیر کے
09:45یعنی وہ
09:47اس دور
09:47اس زمانے میں
09:49یا اس دور میں
09:49بچمن کے دور میں
09:50آپ کو نہیں پتا ہوتا
09:51کہ آپ نے
09:52کیا کہنا
09:53کیا نہیں کہنا
09:54تو میں نے وہ
09:55کہا تھا شیر کے
09:55یعنی نانی دی دین
09:57واسطے
09:58اچھا
09:58قربان ہو گیا
10:00آشق میرے
10:01حسین کا
10:02رحمان ہو گیا
10:04اچھا
10:04یعنی
10:05بلکل سادہ سا شیر
10:06تھا اس وقت میں
10:07بلکل
10:08پھر یہی سفر
10:09چلتا چلتا
10:10ابو جان نے
10:10پھر مجھے
10:11کہا کہ فلان
10:12استاد
10:14جانتے ہیں
10:15علمِ عروض کو
10:16پھر میں نے
10:17پندرہ سال
10:18سولہ سال کے عمر میں
10:19علمِ عروض پڑھ لیا
10:20مختلف بہور میں
10:22مدید میں
10:23جمین میں
10:23حضر میں
10:24رجس میں
10:25مزارے میں
10:25خفیف میں
10:26وافر میں
10:27کامل میں
10:29یہ تمام بہور پڑھیں
10:30ان میں
10:31کاوش کی
10:31اس میں
10:32اسادزہ میں کون رہے
10:33آپ کے شیر
10:34شیر و عدب کی حوالے سے
10:35آپ نے
10:36ایک کے پوری
10:37شیر و عدب کی حوالے سے
10:38جو اس کے رموز و عقاف ہوتے ہیں
10:40جو
10:41صحیح معنوں میں
10:42ایک شاعر کو جاننا ضروری
10:43آج تو کسی نے
10:44مصرہ کہہ دیا
10:45وہ ہی شاعر ہو گیا
10:45اسے غیر مردف کا نہیں پتا
10:47کہ غیر مردف
10:48کون سا کلام ہوتا ہے
10:50اسے بہت ساری چیز
10:51نزاکتوں کا نہیں پتا
10:52تو اس حوالے سے
10:53کس نے رنمائی کیا ہے
10:54جی میں
10:55ارز کرتا ہوں
10:56شروع دن سے تو میں
10:57بہت سے غیبانہ طور پر
10:59بہت سے لوگوں کو پسند کرتا تھا
11:01پڑھتا تھا میں
11:01میر کو بہت پڑھتا تھا میں
11:04اچھا اچھا
11:04یعنی کلاسک سے
11:06جب تک آپ کی بھیسک
11:07پیر تو شاعروں کے پیر ہے
11:08جی جی بالکل ایسا ہے
11:09تو ان کو پڑھا
11:12داک کو بہت پڑھا
11:13داک کو بہت پڑھا
11:15فسیح الملکہ
11:16جی جی بالکل
11:16داک کو میں نے پڑھا
11:18پھر ان سے ہوتا ہوا
11:20پھر مجھے سب سے پہلی دفعہ
11:21سکول میں میرے
11:22ایک استاد گرامی تھے
11:23عابد حسین سلیمی صاحب
11:24پھر سر عابد سعید صاحب
11:27ان میرے
11:29اساتیزہ نے میری رہنمائی فرمائی
11:32پہلے انہوں نے یقین نہیں کیا
11:33بیٹا آپ نے کہا شعر
11:34آپ نے کہا
11:36نہیں بیٹا
11:37آپ نے نہیں کہا
11:38کس کا ہے یہ شعر
11:39ان کو بلا
11:39میں نے ان کو بلا
11:40جنہوں نے شعر گیا
11:42ہونا یہی تھا
11:44کہ میں باہر گیا
11:45دوبارہ آگیا
11:45دوبارہ آگیا
11:46میں نے کہا
11:47تو یہ تھا
11:48کہ بڑے ہی خوش ہوئے
11:49پھر وہ
11:50ہیڈ ماسٹر سب کے پاس لے گئے
11:51انہوں نے پھر نات بھی سنی
11:54اور کہا
11:54جو آپ نے کہا
11:55وہ بھی سنائے
11:56تو وہ انہوں نے
11:57بڑا ہی اپریشیٹ کیا
11:58پھر کمپیٹیشنز
11:59وغیرہ جب وہاں ہوتے تھے
12:00تو وہاں ججمنٹ
12:01کے لیے بھی مجھے
12:01ریکمنٹ کیا جاتا
12:03تو وہ
12:03اس کے بعد پھر جب
12:05کالیج میں میں گیا
12:06تو پروفیسر لطیف اشار صاحب
12:08اچھا
12:08دوکٹر پروفیسر لطیف اشار صاحب
12:10بڑے خوبصور شاعر
12:11معروف نام ہے
12:12جی خوبصور شاعر ہے
12:13انچے بھی میں نے
12:14جو ہے وہ
12:15چیزیں سیکھیں
12:15اب بات سوچ صاحب
12:16اچھے سیکھیں
12:17پروفیسر منورغنی
12:18صاحب سے سیکھیں
12:19بچ یہ چیزیں ہوتی ہوئیں
12:20بہت اچھا
12:21پھر جو میرے
12:22یعنی جن پر آنکھ
12:24بند ہو جاتی ہے آکے
12:26کہ
12:26میرے لیے تو
12:28حرف آخر
12:29اور اکلے کل
12:30استاد جو میرے تھے
12:31وہ بڑے صغیر کے
12:32سب سے بڑے
12:33عربی دان ہیں
12:34پروفیسر ڈاکٹر
12:36خرشید الحسن
12:37نات ان کی سوچیے
12:40اور سوچ میں
12:42کھو جائیے
12:43شان ان کی سوچیے
12:45اور سوچ میں
12:46کھو جائیے
12:47نات کا دل میں
12:48خیال آئے
12:49تو چپ
12:50چپ ہو جائیے
12:51کیا بات
12:52جی
12:52تو
12:52اور سب تو
12:53آج کل پاکستان میں
12:54نہیں
12:54اور بڑی شخصیت ہے
12:56جی بلکل
12:57بڑی شخصیت ہے
12:57کیا کہنے
12:59ایسی شخصیات
13:00کم ہیں
13:00ہمارے
13:01اور اس میں
13:02میں یہ ضرور
13:03بتاؤں گا
13:04کہ میں
13:04اگر اپنے آپ پر
13:05کوئی ضبط
13:07کا کوئی
13:07ایک آت
13:08جو ہے
13:09وہ انسر دیکھتا ہوں
13:10یا کوئی جھلک دیکھتا ہوں
13:11اللہ کی توفیق سے
13:13وہ میری والدہ کی
13:14راتوں کی تربیت ہے
13:15شاید میں
13:18اس میں کوئی
13:19بڑا کلمہ نہیں ہے
13:21کہ میں
13:22میرے پاس
13:24میرے موبائل میں
13:25آڈیوز میں
13:26سب سے زیادہ
13:27میری والدہ کی
13:28ریکارڈنگز ہیں
13:28یعنی میں
13:30جب بھی ان کے پاس بیٹھا
13:31تو میں
13:32ریکارڈنگز وان کر دیں
13:33تاکہ کہ
13:35ہم جب ان کی زندگی میں
13:36ان کی آوازوں کو
13:37محفوظ کر لیں گے
13:38بہت اچھے
13:39ان کے چہروں کو
13:40محفوظ کر لیں گے
13:41اچھے بہت
13:41تو بات میں اگر
13:43اللہ بری تعالیٰ
13:44انہیں زندگی دے
13:45اللہ بری تعالیٰ
13:46اس سے تھی ثابت ہو رہا ہے
13:47کہ آپ بڑے
13:47سعادت مند بیٹے بھی ہیں
13:48ماشاء اللہ
13:49سمہ الحمدلہ اللہ
13:50اچھے شاگرد ہیں
13:50سعادت مند بیٹے ہیں
13:52سمہ الحمدلہ اللہ
13:52اچھے یہ سعادت مند بیٹا
13:54جو ہے
13:55ہم بات کریں آپ کی
13:56تو
13:57آپ کی
13:58اصری تعلیم کے حوالے سے
13:59آپ نے تفصیلات
14:00مختصرا بتائی
14:00دینی تعلیم کے حوالے سے
14:02بھی کوئی رجعان
14:03انہیں درس نظامی کی طرف
14:04رجعان ہوا
14:05یہ اس طرف بھی معلان ہے
14:06اور کرنا چاہ رہے ہیں
14:07یا کر رہے ہیں کیا ہے
14:08جی میں ارز کرتا ہوں
14:09میں نے
14:10دوزار اٹھارہ میں
14:11نات ہی کے تصدق سے
14:13نبی علیہ السلام کے در پر
14:14جانا نصیب ہوا
14:15یعنی یہ جو نات ہے
14:17حضور علیہ السلام کے
14:18آج کل لوگ پڑتے ہیں
14:19یہ وہیں کی
14:21جو دیکھی بھالی چیزیں ہیں
14:22جو میں نے دیکھی
14:23کیا ہونا چاہیے تھا
14:24کیا نہیں ہونا چاہیے
14:26ہماری طرف سے
14:27تو وہ چیزوں کو دیکھا
14:28تو وہی آنکھوں دیکھا
14:29جو چیزیں تھیں
14:30وہ میں نے
14:31اس کی تنظیم کی
14:32تو
14:33میں نے وہاں ارادہ کیا
14:34کہ یا رب العالمین
14:36کہ اگر تو
14:37مجھ سے راضی ہے
14:37تو کوئی ایسا کام
14:38لے لے مجھ سے
14:39تو میں جب واپس آیا
14:41تو
14:41مجھے پھر
14:43امی جان نے فرمایا
14:44کہ بھٹا آپ درس نظامی
14:45کی طرف
14:45جو ہے نا
14:46راغب ہوں
14:47بہت اچھا
14:47یہی دین
14:48کہ اللہ جب بھلائی
14:49کا ارادہ کرتا ہے
14:50تو دین کی سمجھ
14:51اتا کرنا شروع کر دیتا ہے
14:53تو میں نے کہا
14:54امی جان نے کہا
14:55کہ بھٹا اگر اپنی پوزیشن
14:56جو
14:56اپنی دنیوی
14:58تعلیم میں
14:59آپ نے برقرار رکھی ہے
15:00تو دینی تعلیم میں
15:01بھی ویسے برقرار رکھیں
15:02تو پھر میں نے
15:03نائمیہ میں
15:04جامعہ
15:05نائمیہ میں
15:05چھچ چھچ
15:06میں چونکہ ان کرنا
15:07میرے لئے فرض ہے
15:08کہ وہ میری
15:09اسحادثہ
15:09اور میرا مادر
15:10میری
15:10تو ماشاءاللہ
15:11وہاں سے
15:11ابھی کون سے درجہ میں
15:12میں نے
15:13جو ہے وہ
15:14اپنی
15:15عربی
15:16سروناو
15:17وغیرہ
15:17وہیں سے پڑھی ساری
15:18ابھی تو میں
15:20موقوف علیہ میں ہوں
15:21آخری سال رہ گیا
15:22آخری سال
15:22دینی تعلیم یہ ہے
15:25اس کے بعد
15:25پھر عربی
15:26لٹریچر سے
15:27تعلق ہے
15:27اس پر بھی
15:28ہم آئیں گے
15:28ضرور
15:29اچھا ایک چیز
15:30میں جاننا چاہتا ہوں
15:31اور کیسا لگتا
15:32اس حوالے سے
15:33کہ ناظرین بھی
15:34اس بات کو
15:34ضرور
15:35انڈورز کریں گے
15:36کہ حضرت مظفر وارسی
15:38رحمت اللہ علیہ
15:38نات کی
15:39دنیا کا
15:40بہت بڑا نام
15:40مستند نام
15:41ان کا لہن
15:42حضرت بہزاد لکھنوی
15:44رحمت اللہ علیہ
15:44کرم بلائے کرم
15:45اور متعدد
15:47ان کے کتب
15:48اور ان کے کلام
15:49جو خود پڑا کرتے تھے
15:50وہ ایک لہن
15:51اچھا
15:52سید سبی الدین
15:52سبی رحمانی
15:53وہ بھی ایک لہن ہے
15:54ظاہر ان کا
15:55ایک انداز ایڈکشن ہے
15:56اور بہت سے دیگر
15:58شورہ نات کے ہیں
15:59جو ناتگو ہیں
16:00اچھا
16:01اسی قبیل
16:03اور اسی مزاج کی
16:04ایک شخصیت
16:05ہمیں آپ نظر آ رہے ہیں
16:06آپ کی
16:06نوجوانوں میں
16:07جنہوں نے
16:08اس عدب کی روایت
16:11کو بھی برقرار
16:11رکھا ہوا ہے
16:12اور پڑت میں بھی
16:14وہ صوفیانہ
16:14رنگ نظر آتا ہے
16:15کیونکہ آپ کی
16:17جو کلام ہے
16:17کہ
16:18ہر اداسی
16:20کا حل مدینہ ہے
16:21یہ مصرہ ہی بہت ہے
16:22یہ مصرہ
16:23از خود ایک نات ہے
16:24ہر اداسی
16:25کا حل مدینہ ہے
16:26آج کا نوجوان
16:27بھی وہ پڑھ رہا ہے
16:28آج کے بڑے
16:29سناخہ بھی وہ پڑھ رہے ہیں
16:31سیکڑوں نہیں
16:33ہزاروں نہیں
16:33لاکھوں ویوز پر
16:35مختلف
16:35ہم اس کے پر دیکھتے ہیں
16:37ماشاءاللہ
16:37ہم نظر آتے ہیں
16:38اور اس پر کمنٹس
16:39نظر آتے ہیں
16:39کیسا یہ
16:41یہ کیوں انتخاب کیا
16:42آپ نے
16:43اس آپ
16:43حالانکہ
16:44عام فہم بھی
16:45کہہ سکتے تھے
16:45اور آپ
16:47بہت آسان
16:48طرز کا انتخاب
16:48بھی کر سکتے تھے
16:49تو یہ خیال
16:50کیسے ذہن میں آئے
16:51کہ جناب
16:52مجھے
16:52اس انداز کا
16:53شیئر کہنا ہے
16:54اور اس انداز پیش کرنا ہے
16:55قبلہ جانی
16:58اگر میں بات کروں
16:59کہ میں یہ سمجھتا ہوں
17:01کہ
17:03نات
17:05کی پڑھت کے آغاز سے پہلے
17:08اگر آپ کا ارادہ
17:09یہ نہیں
17:10کہ صاحب نات سے
17:11تعلق کسی طرح قائم ہو گیا
17:12تو آپ کی کیفیت
17:15بننے کا کوئی چانس
17:16ہے ہی نہیں
17:16نہیں ہے
17:18تو میں یہ کہوں گا
17:20کہ وہ کلام
17:21جس نے بھی سنا
17:23جیسے لکھا گیا
17:26جہاں جہاں تک پہنچا
17:28اس میں میری محنت
17:30رتی برابر بھی نہیں ہے
17:31بس اس کو
17:32اس کو نات کے
17:34کرم کے پر لگ گیا
17:35نات ایک ایسی
17:38لطیف چیز ہے
17:39کہ جو
17:40دیکھیں
17:40قابلے
17:42قابلے
17:44کرم پر کرم کرنے والا
17:45کریم نہیں ہوتا
17:46قابلے رحم پر
17:48رحم کرنے والا
17:49رحم نہیں ہوتا
17:51نا قابلے
17:52کرم اور رحم پر
17:53کرم اور رحم کرنے والا
17:55کریم
17:55کیا بات ہے
17:56تو نات
17:57وہ کریم
17:58اور وہ رحم ہے
17:59جو ہم
18:00نا قابلے رحم
18:01اور نا قابلے
18:02کرم پر کرم کر رہے ہیں
18:03تو یہ وہی رحم
18:04ناظرین
18:05اس مرحلے پر
18:06ایک مختصر سا وقفہ ہے
18:07وقفہ کے بعد
18:08لوٹیں گے
18:09حسنین
18:10مظہری سے
18:10پھر کلام کریں گے
18:11ہمارے ساتھ رہیے
18:12ویلکم بیک ناظرین
18:13آپ دیکھ رہے ہیں
18:15یہ سب تمہارا
18:16کرم ہے آقا
18:17کیا بات
18:18اب تک بنی ہوئی ہے
18:19حسنین
18:20مظہری ہمارے ساتھ ہیں
18:21آپ کی
18:22کیفیت
18:23اور بڑا
18:24اجزم
18:24بڑا انکسار
18:26دیکھ رہا ہوں
18:26آپ کی طبیعت میں
18:27بڑی بات ہے
18:29اس عمر میں
18:29چوبیس سال کے عمر میں
18:30آپ میں یہ
18:31وہ وصف پیدا ہو جانا
18:33کہ جو پچاس سال کے بعد
18:34پیدا ہوتا ہے
18:35یہ آپ کو
18:36اللہ نے عطا فرمایا
18:37تو اور شائستگی بھی ہے
18:38نات کے مصروں میں بھی
18:40شائستگی ہے
18:41پڑھت میں بھی
18:42شائستگی ہے
18:42نات
18:44کس انداز کی
18:45شائری چاہتی ہے
18:46کس انداز کی
18:47پڑھت چاہتی ہے
18:48کرست لہجہ
18:49کیا اس میں
18:50لکھا
18:50کوئی جواز
18:51بنتا ہے
18:52کیا چاہیے
18:53نات کے لیے
18:53میں چاہتا ہوں
18:54اثر انگیزی کی
18:55بات کر رہا ہوں
18:55کیونکہ وہ اثر انگیزی
18:57جس پر آپ کہہ رہے ہیں
18:57ان کے کرم کے پر لگ گئے ہیں
18:59تو میں چاہتا ہوں
19:00اس پر کچھ بتائیے
19:01کہ کیسا لہجہ
19:02کیا مزاج ہونا چاہتی
19:03میں ارز کرتا ہوں
19:04کہ آج کل
19:05چونکہ اس میں
19:06میں ارز کرتا ہوں
19:07کہ صرف یہ
19:09تصور کافی ہے
19:10کہ آج آپ کو
19:11کوئی دنیاوی باتشاہ
19:12اگر آپ کو
19:14پیغام بھیج دے
19:15کہ میرے دربار میں
19:17کوئی مشاعرہ ہے
19:18تو
19:20جو بھی شاعر ہے
19:22وہ اپنی بیاز
19:23کا سب سے
19:25منفرد کلام
19:26انتخاب کرے گا
19:27کہ اس باتشاہ
19:28کو رازی کر سکوں
19:29تمام سنہ خانان
19:31سے یہی ارز ہے
19:33کہ صرف ایک تفاہ
19:34تصور کریں
19:34کہ کس کا پیغام
19:36آ چکا ہے
19:36کیا بات ہے
19:37کون سا کلام
19:38دائری سے انتخاب کرنا ہے
19:40کیا انتخاب کرنے سے
19:42پیشتر یہ دیکھنا ہے
19:43کہ کون سا
19:44چل جائے گا
19:45کون سا
19:46لگ جائے گا
19:47کون سا
19:48اٹھا دے گا
19:49نہیں پھڑکا دے گا
19:49جی
19:50کون سا
19:51یعنی میں کوئی ایسا لفظ
19:52اس لیے نہیں بات کر رہا
19:53ہاں جی
19:54بالکل
19:55یعنی کون سا
19:56کسی کو
19:57یہ ہو جائے
19:58کہ بھائی
19:59کون سا
19:59کسی کے آنکھ
20:00نم کر دے گا
20:00یعنی کہ جذبات کو
20:01برنگیختہ کرنا
20:02مقصد نہیں ہے
20:03مقصد یہ ہے
20:04کہ اس بارگاہ میں
20:05پیش کر دیں
20:07انساء
20:07خود بھی پیش ہو جائے
20:08سننے والے کو بھی پیش کر دیں
20:10کہ آپ بارگاہ رسالت
20:11میں ہو جائے
20:11جی
20:11جی
20:11اب دیکھیں
20:13کہ وہ بیاس ہے
20:15کلام کے انتخاب سے
20:16پیشتر یہ سوچنا
20:18از حد ضروری ہے
20:21کہ کن کی بارگاہ کے لئے
20:23انتخاب ہے
20:24اللہ اللہ
20:25یہاں تو
20:26معمولی سے معمولی
20:28بے عدبی بھی
20:29ساری زندگی کے عمال
20:30کو غارت کر دے
20:31بلکل ایسا ہی
20:32حتیٰ کہ انسان
20:32دولت ایمان سے بھی
20:34محروم رہ جاتا ہے
20:35یعنی
20:35تو صرف
20:36ہمیں یہ سوچ
20:38اجاگر کرنے نہیں
20:39یعنی
20:40اگر ہم کہتے ہیں
20:41کہ
20:42یعنی
20:43واقع مصلا
20:45نماز قائم کرو
20:46یعنی
20:47اس کا ایک یہ بھی
20:48معنی ہے
20:49کہ
20:49اگلی نماز
20:51کی
20:51ادائی کے لیے
20:52ہمہ دم تیار رہنا
20:54نماز کا قیام ہے
20:55سبان اللہ
20:56یعنی
20:57یعنی
20:58نماز
20:58کی پڑھت
20:59کے نماز
21:00ادائی
21:01نماز ادائی
21:02کے بعد
21:03کی جو نماز ہے
21:04اس کے لیے
21:04مچل جانا
21:05اس کے لیے
21:06بہت زیادہ
21:07بے چین رہنا
21:09یہ نماز کا قیام ہے
21:10بلکل ہے ساری
21:10اس طرح نماز قائم ہوتی ہے
21:12تو
21:13اسی طریقے سے
21:14آپ نے
21:15نات قائم کرنی ہے
21:16مزاز میں
21:19نات قائم کرنی ہے
21:20واصف سے فرماتے ہیں
21:22غالباً مجھے
21:24شنید پڑھتا ہے
21:25اگر ان کا
21:26نہیں بھی ہے
21:26تو جن کا بھی ہے
21:27بہت اچھا ہے
21:28تو کہا کہ
21:30جب مسجد کی
21:32اندر کی زندگی
21:33مسجد کی
21:34باہر کی زندگی
21:35دونوں برابر ہو جائیں
21:36تو نماز قائم ہو جاتی ہے
21:38اس طریقے سے
21:39تو جب ہم
21:41جب ہم جو ہے
21:42وہ بہت ہی
21:43نات پڑھ رہے ہوتے ہیں
21:44سریقہ بندی کے ساتھ
21:45تو آپ کی زندگی میں بھی
21:47وہ نات کی اثرات
21:48نظر آنے سے ہیں
21:48آپ یقین جانیے
21:50کہ نات اگر آپ کی زندگی
21:51کو بدلتی نہیں ہے
21:53آپ میں نات کے لیے
21:54سنجیدگی پیدا نہیں کرتی ہے
21:56اس کا مطلب ہے
21:56آپ روز بار
21:57اُس خسارے میں جا رہے ہیں
21:58تشہیر کے اعتبار سے
22:01آپ فائدے میں جا رہے ہیں
22:02قبولیت کے اعتبار سے
22:04آپ خسارے میں جا رہے ہیں
22:05مشہور ہونا
22:07معروف ہونا
22:08معنی نہیں رکھتا
22:09مقبول ہونا
22:10بہت ضروری ہے
22:11اور مقبول ہونے کا
22:13جو ہے وہ ذہن میں
22:14یقین
22:15ارادت
22:16یہ سب کچھ
22:17اور مقبولیت
22:18ہو جانے میں
22:19معروفیت
22:19اور مشہوریت
22:20یہ سب چیزیں
22:21اس کے ساتھ
22:22بونسلی ملیں گے
22:23اچھا یہ چیز بھی
22:23یقیناً
22:24اس بات کا اطراف کرتے ہیں
22:26کہ مقبول تو ہو جاتا ہے
22:28لیکن معقول ہونا ضروری ہے
22:30آہا بلکل
22:31معقول ہوگا
22:33اور پھر مقبول ہوگا
22:34تو پھر تو بات ہے
22:35صرف مقبول ہو جانا
22:38تو مقبولیت ہی رہ جاتی ہے
22:39معقولیت اگر اس میں سے نکل جائے
22:41تو پھر وہ
22:42صرف ایک شہرت رہ جاتی ہے
22:44جس کی بہت سی مثالیں
22:46ہم پیش کر سکتے ہیں
22:47اچھا ایک چیز اور بھی ہے
22:48کہ آپ کی زبان و بیان میں
22:50بڑی سلاست
22:51بڑی شاہستگی
22:52مشکل الفاظ
22:54کو آسانی سے
22:54ادا کر دینا
22:55اردو کے حوالے سے
22:57میں نے دیکھا
22:57آپ کی عمر کے
22:58نوجوان جو ہیں
23:00ظاہر ہم
23:00علماء حضرات کے ساتھ
23:02بیٹھتے ہیں
23:02بہتیس تیس سال ہو گئے
23:04یہی مظاہرہ ہمارا
23:05پوڑنا بچونا ہے
23:06لیکن آپ کی عمر کے
23:08افراد جو ہیں
23:09وہ اتنی
23:09سلیس
23:10شاہستہ
23:11اردو
23:12اور ایسے الفاظ
23:13استعمال نہیں کرتے ہوئے
23:14نظر آتے
23:14اور جس طرح
23:15آپ اس کو
23:16پرنانس کرتے ہیں
23:17اردو کے
23:18لفظوں کو
23:19جس طرح
23:19اس تلفظ
23:21کو اس کو پیش کرتے ہیں
23:22یہ کم لوگوں میں
23:23یہ احتیاط
23:24اور یہ جو
23:24سلیقہ نظر آتا ہے
23:25تو یہ کیسے پیدا ہوا
23:27آپ کے دروں
23:27کن زبانوں پر
23:29میں چاہوں گا
23:29یہ بھی بتائیے گا
23:30کہ میری شنید ہے
23:31آپ نے کہا
23:32میں بھی اسی لفظ
23:33کو استعمال کر دیتا ہوں
23:34میری شنید یہ ہے
23:35کہ آپ اردو کے علاوہ بھی
23:36مختلف زبانیں جو ہیں
23:38ان کے حوالے سے
23:39جانکاری رکھتے ہیں
23:39وہ کیا کیا ہے
23:40جی سب سے پہلے
23:42تو یہ ہے
23:42میرے دو سوال آتا ہے
23:43اس پر
23:44جی دونوں کے سوابات
23:45جی میں آرز کر دیتا ہوں
23:47مجھے ہے کہ
23:48زبان کی جو سلاست
23:52کی بات اگر کیس آئے
23:54تو میں یہ سمجھتا ہوں
23:56کہ میری زندگی
23:58بلکل سادھا ہے
23:59میں اگر کسی محفل میں
24:01جاتا ہوں
24:02تو قبلہ اگر میرا سر
24:05کسی کو سمجھ نہیں آتا
24:07تو کوئی نہ کوئی بندہ
24:09مجھ سے کوئی
24:11اپنے علم میں
24:12ایک اچھے
24:13ایک نئے لفظ کا
24:14اضافہ ہی کر لے
24:15واہ واہ
24:17اچھی بات
24:17آپ یقین جانئے
24:18کہ گھر سے
24:20باہر نکلنے کے
24:21ارادہ انسان کر لے
24:23اور صرف یہ سوچے
24:25کہ آج میں نے کچھ نہ
24:26کچھ نیا گھر لے کے جانا ہے
24:27اور وہ یہ ہے
24:29کوئی اچھا لفظ مل جائے
24:30میری اپنی ناؤچ میں بھی
24:32جب میں کوئی کہتا ہوں
24:33تو اس میں میرا
24:34تھوڑا سا ارادہ
24:34یہ شامل ہوتا ہے
24:36کہ میں
24:36عوام کی سطح پر آ کر
24:39نہ کہوں
24:39عوام میری سطح پر آ کر
24:41مجھے سمجھے
24:42واہ واہ
24:42واہ
24:43میں عوام کی سطح پر آ کر
24:45لکھوں گا
24:46تو مجھے یہ بتائیں
24:48کہ نات کا جو مقصود ہے
24:53مثال کے طور پر
24:54میں کہتا ہوں
24:55کہ میں اگر کہتا ہوں
24:56کہ ایک لفظ ہے
24:59انگوشت بدندہ
25:02بلکل
25:02ٹھیک ہے
25:03اب انگوشت بدندہ لفظ ہے
25:05اب وہ عوام کو
25:07سمجھ نہیں آئے گا
25:08میں حیرت لگا لیتا ہوں
25:10ششدر لگا لیتا ہوں
25:11یہ لگا لیتا ہوں
25:13اب وہ جو ارادہ شامل ہو گیا
25:15اس کا مطلب ہے
25:16آپ عوام کو دیکھ رہے ہیں
25:17جو عطا آ چکی ہے
25:19آپ اسے نہیں دیکھ رہے ہیں
25:20اسے نہیں دیکھ رہے ہیں
25:21واہ واہ
25:21تو بہت ضروری
25:24اپنی اپنی پارٹیز ہیں آپ کی
25:26کوئی یہ دیکھتا ہے
25:27کہ سب کو برابر سمجھ آ جائے
25:30لیکن آپ یقین جانے
25:31عوام کی سطح
25:34روز باروز
25:35نیچے جا رہی ہے
25:36بلکل ایسا ہی ہے
25:36اور آپ اگر انہی میں
25:38متوجہ رہیں گے
25:39تو آپ کی لکھت کی
25:40پڑھت کی
25:41انتخاب کی جو سطح ہے
25:42وہ نیچے جاتی جائے گی
25:43اور آج وہ ہی ہو رہا ہے
25:44بلکل ایسا ہی ہے
25:45تو میں نے شروع دن سے
25:46اپنا جو ہے
25:47وہ ایک
25:48یعنی پانٹ آف ویو جو ہے
25:50جو
25:50وہ یہی رکھا ہے
25:51کہ اگر کسی نے
25:53مجھے سننا ہے
25:53بڑی محبت کوئی کرتا ہے
25:55حضور کی نات سے
25:56مجھ سے
25:57تو وہ کوشش کرے
25:58کوئی میری سطح پہ آ کر
26:00مجھے سن لے
26:01کہ میرے کوئی
26:02مصرے سے اگر وہ کہہ رہا ہے
26:03یار یہ شیر سمجھ نہیں آ رہا
26:05تو چلے
26:06ہو سکتا ہے
26:07وہ کسی
26:07لغت سے رابطہ کر لے
26:09اس کے علم میں
26:10اضافہ ہو جائے
26:16اور پھر آپ نے
26:18یہ سوال ایک کور ہو گیا
26:20دوسرا یہ جو آپ نے
26:21زبان کے بارے میں بات کی
26:22زبان میں یہ
26:23میں جو کہ اردو کا
26:24ادنا سا طالب علم ہوں
26:25اور میں یہ سمجھتا ہوں
26:27کہ انسان جس فیلڈ میں جاتا ہے
26:29اس کا تاثر
26:30اس پہ کچھ نہ کچھ واضح ہونا سکتا ہے
26:32کہ آپ کو پتہ لگے
26:33کہ آپ نے
26:34جس بھی شعبے کا
26:36جس بھی فیلڈ کا انتخاب کیا ہے
26:37وہ بہت ارادے کے ساتھ کیا ہے
26:39شوق و ذوق کے ساتھ کیا ہے
26:41تو شروع دن سے یہ رہا
26:43اور پھر گھر میں
26:44والدین بھی بہت اچھی اردو بولتے ہیں
26:46اہل خانہ بھی اچھی اردو بولتے ہیں
26:48تو وہ
26:48پھر اس پر مزید
26:50میں آپ کو سچی بات بتاؤں
26:51کہ شروع دن سے میں
26:52جو ہے وہ
26:53اہل زبان کو پڑھتا رہا
26:55آپ نے میر کا حوالہ دیا
26:56آپ نے داکھ کا حوالہ دیا
26:58یہ تو حجزہ ہیں
26:59وہ تو پڑھلے بندہ شاعر بن جائے
27:02اتنا ان کا
27:03ان کی شعر کہنے کا
27:05اور پھر میرے
27:06اگر خوش کا آپ اندازہ کریں
27:08تو
27:08اول چیز
27:10تو ساری بنیاد
27:11اس خوش کے پسمندر میں بھی
27:13توفیق کی ہے
27:14کہ وہ توفیق دے دیں
27:16کسی چیز کے جو
27:16زبانوں کو پھر بھی نہیں بتایا
27:17آپ نے کتنی زبانیں
27:18میں وہ ارز کرتا ہوں
27:19وہ توفیق کی ہے
27:20تو وہ توفیق
27:21میں کوئی بھی شعر پڑھتا تھا
27:23حضرت داکھ کا
27:24یعنی اقبال کا
27:26اقبال کے استاد داکھ کا
27:27داکھ کے استاد شاہ نصیر کا
27:29داکھ کے استاد
27:31ابراہیم زوق کا
27:32زوق کے استاد شاہ نصیر کا
27:34ان کا
27:35ان کے استاد
27:35جن کا بھی پڑھتا تھا
27:37تو میں
27:38لغت سے رجوع کرتا تھا
27:40پھر مجھے علمِ عروض نے
27:42بہت میرا ساتھ دیا
27:43اس کی وجہ
27:44اس کی وجہ یہ ہے
27:45کہ اس پہ جو بندہ
27:46وزن جانتا ہے
27:47وہ لفظ غلط پڑھ نہیں سکتا
27:49جو وزن جانتا ہے
27:50وہ وزن نہیں کہتا
27:51جو جو جو
27:52بہت شکریہ
27:53تو
27:54چونکہ وزن جانتا تھا نجب
27:56تو وزن کی
27:58آشنائی کی وجہ سے
27:59میں کوئی لفظ غلط پڑھتا نہیں تھا
28:01چونکہ مثال کے طور پہ
28:02اگر بہرِ خفیف میں
28:03کوئی بات آرہی ہے
28:04فائلاتن مفائلن فیلن
28:06وہ سوے لا لزار پھرتے ہیں
28:10تیرے دن نئے بہار پھرتے ہیں
28:14اب بہرِ خفیف ہے
28:15فائلاتن مفائلن فیلن ہے
28:17اب اگر کوئی ایسا لفظ آگیا
28:19جو وہ ترکیب سازی ہے
28:21اب وہ مجھے سمجھ نہیں آرہا
28:23اس کا مطلب ہے
28:23اگر میں غلط کر رہا ہوں
28:25تو میں بے وزن ہو رہا ہوں
28:26اس کا مطلب ہے
28:26وہ لفظ تہیہ نہیں ہے
28:28تہیہ ہوگا
28:30تہیہ
28:30تہیہ
28:31ٹھیک ہے نا
28:31اگر میں کہہ رہا ہوں
28:34یعنی حدیعہ
28:36حدیعہ ہوگا
28:37حدیعہ ہوگا
28:38یعنی اس طریقے سے
28:39وہ وزن
28:41کے آشنائی سے بھی
28:42یہ چیزیں بڑی کبر ہو جاتی ہیں
28:43اور زبان کے بات
28:44زبان کے بات یہ تھی
28:46کہ میں نے اپنی نات کے
28:48مانع آرائی کے لئے
28:49کہ بھئی صرف
28:51نات جو ہے
28:52وہ یہاں تک محدود نہ رہے
28:53کہ میں مدینہ چلا جاؤں
28:54وہاں فوت ہو جاؤں
28:55بس
28:56یعنی یہاں
28:57یہ بزمون ہے ٹوٹل
28:58جی جی
28:58اس کے پاس
28:59زخیرہ الفاظ ہی
29:01جی جی جی
29:01اس کے تخیلی اتنی ہے
29:03جی جی
29:04وہ جیسا کہ
29:04پرندے کے پر کام ہونا
29:06وہ اڑتا بیڑے آتا ہے
29:07جی جی جی
29:08بس بات
29:08یعنی مدینہ چلا جاؤں
29:09وہاں میں
29:10فوت ہو جاؤں
29:11واپس نہ آؤں
29:12حالانکہ
29:14جو ہے
29:15وہ بالکل
29:15وہاں
29:16موت کی دعا کرنا
29:17تو بڑی سعادت کی بات ہے
29:18اللہ بری تعالی
29:19جو ہے
29:19جسے چاہے
29:20قبول فرمال
29:21اور وہاں جا کے
29:22پھر لیکن
29:24مدینہ کا
29:25صرف یہ ہے
29:27کہ ہمیں ابھی تک
29:29شہر کا تعرف نہیں ہے
29:31اور شہر کے والی کا تعرف کہاں ہے
29:32اے اے اے
29:33ہا ہا ہا
29:36کہ ابھی تو
29:37کہا کہ
29:37رخ خیر البشر
29:39تو پھر
29:40رخ خیر البشر
29:41ٹھہرا
29:42ان آنکھوں سے
29:43در خیر البشر
29:45دیکھا نہیں جاتا
29:45جی
29:46سبحانہ
29:46جی بیرشاد
29:47تو وہ
29:48تو
29:49زبانوں کی تبار سے
29:50اگر میں بات کروں
29:51تو زبان سب سے پہلے
29:52میں نے
29:53بلکہ بات جو میں کر رہا تھا
29:54اسی سے لنگ کرتا ہوں
29:55تو میرا دل تھا
29:56کہ میں ہندی پڑھوں
29:57اچھا
29:58جی
29:59ہندی پڑھوں
30:00رشن پڑھوں
30:02عربی پڑھوں
30:04فارسی پڑھوں
30:05کہ جب میں
30:06ان شورا کو پڑھوں گا
30:08بڑے بڑے خیال
30:09مجھے پتا چل جائیں گے
30:10کیا کیا
30:10برتے جا چکے ہیں
30:12نہیں کہ آپ کے ساتھ
30:12مستقبل میں
30:13شاعرِ حفظوان لکھا جائے
30:14جی
30:16اللہ کی ذات ہے
30:17جسے جیسے نواز دے
30:18پھر کیا ہوا
30:19وہ
30:20یعنی پس منظر میں
30:21میرا نظریہ کیا تھا
30:23کہ جب
30:24بڑے بڑے مضامین
30:25کا شکار کرنا
30:26بہت ضروری ہے
30:27کہ اب
30:27بڑے بڑے مضمون
30:28مثال کے طور پہ
30:29میں اپنا حوالہ
30:30اب کیا دوں
30:31لیکن وہ ذہن میں
30:32شیر آ گیا
30:32کہ
30:33کتنا جامعہ
30:35ہے بات کا
30:36موضوع
30:36آپ ہیں
30:38کائنات کا
30:40موضوع
30:40اب آپ ہیں
30:42کائنات کا
30:43موضوع
30:43یعنی میری
30:44نات کا
30:44جو اسلوب ہے
30:45جو طرز ہے
30:46سننے والے
30:47ہم موضوع ہی
30:48پڑھیں عائین کے ساتھ
30:49موضوع نہ پڑھیں
30:50اس کو نون غنہ کے ساتھ
30:51اسے
30:52اگر ہم
30:52روزی اعتوار سے
30:53بات کریں
30:54اسے کہتے ہیں
30:54ہجائے کوتہ
30:55یعنی آخر میں
30:57ایک حرف
30:57ساکن زائد بھی
30:58ہو جائے تو
30:58موضوعیقہ نہیں
30:59یہ وہ ہے
31:00تو آپ ہیں
31:01کائنات کا
31:02موضوع
31:03ایک مصرہ ہے
31:04ایک نئی چیز ہے
31:05اس طریقے سے آ گیا
31:06تو میں نے
31:07زبان اس لیے سکھی
31:08کہ میں
31:08ڈائریکٹ
31:09چیخف کو پڑھ سکوں
31:10دوستو فسکی کو
31:11پڑھ سکوں
31:11ان لوگوں کو
31:12کہ انہوں نے
31:13کیا کیا لکھا جا چکا ہے
31:14کیا کیا لکھ دیا ہے
31:16تو
31:16نیا لکھنے کے لیے
31:18رئیس بھائی
31:18آپ کو
31:20قدیم پڑھنا
31:21کیوں ضروری ہے
31:22اس چیز کا
31:24اندازہ کرنے کے لیے
31:25کہ کیا
31:25کچھ لکھا جا چکا ہے
31:27کلاسکس
31:29ہماری جو ہے نا
31:30وہ ہماری بنیاد
31:30اصل
31:31ہم اگر
31:32اس سے ہٹ کر
31:32کوئی نیا کام کرتے ہیں
31:33تو بہت سی بیسک ستم
31:35دور اڑ جاتے ہیں
31:35جی درست فرما
31:36جی جی
31:36ظاہر ہے کہ
31:37ہم کوئی عمارت
31:38تو اس کی
31:39جی بہت
31:41بنیادکاری
31:42جو اس کے بہت
31:42ضروری ہے
31:43تو میں جو
31:44ارش کر رہا تھا
31:45وہ
31:46آپ ہیں کائنات
31:47آپ ہیں
31:49کائنات کا موضوع
31:50کہ نینے مزامین
31:51کو دکھا جائے
31:52کہ قدیم
31:53کلاسک کو پڑھنا
31:54اس لیے ضروری ہے
31:55کہ ہم اس چیز کا
31:56اندازہ کر لیں
31:57ادراک کر لیں
31:57احاطہ کر لیں
31:58کہ کیا
32:00کچھ کہا جا چکا ہے
32:01مثال کے طرف
32:03بلبل
32:04رخ
32:04گیسو
32:06بات ہو چکی ہے
32:07اب کوئی نہیں
32:08بات کرنی ہے نات میں
32:09میں نے نات کو
32:11سنفِ عقیدت
32:12بعد میں سمجھا
32:13پہلے سنفِ عدب سمجھا
32:14بہت اچھو
32:15جب تک
32:17نات کے ساتھ
32:17مسئلہ یہ ہوا
32:18کہ نات کو
32:19سنفِ عقیدت سمجھ کے
32:21جیسا جو لفظ آیا
32:22برتا جا چکا
32:22نات اتنے
32:24بڑے مزاج پر
32:25فائز ہے
32:25کہ وہ
32:26یہ عام سے
32:27عامیانیاں
32:28لفظ جو ہیں
32:28وہ قبول نہیں کرتی ہے
32:29اگر نات کو
32:31آپ نات سے
32:32دوستانہ کر لیں
32:33تو نات میں
32:34نات مجھے بتاتی ہے
32:35کہ مجھے مت برتو
32:36خدا کی قسم
32:38کھا کر یہ عرض کر رہا ہوں
32:39کہ میرا تصور
32:40مجھے کہتا ہے
32:41کہ میری نات
32:42مجھے کہتی ہے
32:42کہ یعنی جو
32:43میں چیز کہتا ہوں
32:44جیسا قیدت سے
32:45میرا
32:46میری جو
32:47حص ہے
32:48وہ مجھے کہہ دیتی ہے
32:50یہ لفظ نہیں
32:50اسے نکال دیں
32:51واہ واہ
32:52یہ اسے نکال
32:53موضوع نہیں ہے
32:54اور کلاسک کو پڑھنا
32:55اس لیے ضروری ہے
32:56اور جدید کو پڑھنا
32:57کہ اس لیے ضروری ہے
32:58کہ کون کیا
32:59کہہ رہا ہے
33:00اب اس سے بچ کر
33:02کیا کہنا ہے
33:03نہیں جیز
33:04یہ آپ زبانوں
33:05ہماری ضروری ہے
33:06جی تو میرا
33:06ہاں جی
33:07تو کچھ
33:08رشن سے تعلق ہے
33:09ہندی زبان
33:10یعنی دیب ناغری
33:11جو سیکرپٹ وغیرہ
33:12وہ
33:13عربی فارسی
33:14کچھ کچھ ان سے
33:15آدم دلیلہ تعلقی
33:15بہت اچھی بات
33:16کم نوجوان ہیں
33:17آج کی دور میں
33:18جو اس طرح کی
33:18کوششیں کرتے ہیں
33:20اور مختلف
33:21کلاسکس کی طرف
33:22جاتے ہیں
33:23اور دیکھتے ہیں
33:23کہ آیا
33:23اسادزہ نہ جو کہا
33:25قدیم
33:25ہمارے
33:26اکابرین
33:27کہہ چکے
33:28وہ کیا کہہ چکے
33:28اور اس میں
33:29اثر انگیزی
33:29ایسی کیوں ہیں
33:30کہ آج صدیان
33:31گزرانے کے باوجود
33:32بھی
33:32انہیں پڑھا جا رہا ہے
33:33اور وہ
33:34ہمارے لئے
33:34لائن آف ڈائریکشن
33:35کی حیثیت
33:36رکھتے ہیں
33:36بار صورت
33:37یہ ممکنی نہیں
33:38کہ ہم
33:39پروڈرام کا
33:40اختتام کریں
33:41اس کا
33:41اور ہم
33:42حسنین
33:44مظہری سے
33:44ان کا وہ
33:45کلام
33:46جس کی
33:46ابتداء میں
33:47جس کا ذکر ہوا
33:48دورانے پروڈرام بھی
33:49کہ
33:50ہر اداسی
33:51کا حل مدینہ ہے
33:52یہ ہم آپ سے
33:53ضرور سنیں گے
33:54اور بہت اچھا لگا
33:55آپ سے بات کرنا
33:56بہت اچھا لگا
33:58کہ آپ جیسے
33:58نوجوان
33:59مزید آپ کو دیکھ کر
34:01جب نوجوان
34:02اس طرف آئیں گے
34:03تحقیق کا
34:04ان کا
34:04میلان ہوگا
34:05اور
34:06اس طرح سے
34:07کتب بینی کا
34:09میلان ہوگا
34:10اور خود کچھ
34:11اپنی طرف سے
34:12انہیں
34:13تصنیف کی طرف آئیں گے
34:15وہ تحریر کی طرف آئیں گے
34:16شیرودب کی طرف آئیں گے
34:17تو یقیناً
34:18ہمارا ایک معاشرہ
34:19جو ہے
34:19ایک بہت اچھی
34:20نوجوان نسل
34:21آپ کے سامنے رکھ سکے گا
34:22پہرحال
34:23بہت اچھا لگا
34:23مجھے آپ کا آنا
34:24اور
34:25الحاج بحمد عمر فیاضی صاحب
34:27کو میں
34:28بہت اپریشیئٹ کروں گا
34:29ان کا میں
34:30یہ ان کی نظر آپ پر رکھی
34:31اور
34:32آپ
34:33ابھی اس عمر میں ہے
34:34کہ آپ دنیا کو
34:35مختلف انداز میں دیکھ رہے ہیں
34:37تو کیسے دیکھ رہے ہیں
34:38یا روائی
34:39کیو ٹی وی کی
34:39اس نشریات کو
34:40پاڈکاسٹ کو
34:41اور نات کی خدمات کو
34:42جو عرصہ دراز سے جاری
34:44اس ہری ہیں
34:44جی
34:46دیکھیں کہ
34:47کہا جاتا ہے
34:49کہ جس کا مثیل ہی کوئی نہیں ہے
34:51یہ وہ
34:51پلیٹ فارم ہے
34:52کیا بات
34:53کہ جس کا مثیل ہے ہی کوئی نہیں
34:55انشاءاللہ میں
34:55تہہ دل سے شکر گزار ہوں
34:57اس پلیٹ فارم کا
34:58زنابہ عامر فیاضی صاحب کا
35:00شہ صاحب کا
35:01کہ انہوں نے
35:02بڑی صحیح سلمان گل شہ صاحب کا
35:04کہ انہوں نے
35:05رابطہ بھی فرمایا
35:06اور عامر فیاضی بھائی نے
35:08مجھے بولایا
35:08اور آپ کا بھی بڑا شکریہ
35:10کہ آپ نے
35:11بہت سی ایسی باتیں
35:12جو ہے
35:13جو
35:13عموماً مجھ سے
35:15بہت سی انٹرویو ہوئے
35:16لیکن
35:16ظاہر ہے کہ
35:18ہر ایک کا اپنا سلیقہ ہے
35:19اور آپ کے سوال کا سلیقہ
35:21اور اس کی اوپج
35:22جسے کہا جا سکتا ہے
35:24وہ بہت بلند تھی
35:24اور مجھے بہت
35:25خوش ہوئی
35:26اور سوچنا بھی پڑا
35:27مجھے
35:27کہ ظاہر ہے
35:28یہ تو ظاہر ہے
35:29میں ہمارے میمان کو
35:30بہت ہی خوبصورت
35:31بہت شکریہ
35:31ادا کروں گا
35:32آپ کا ناظرین محترم
35:33انشاءاللہ
35:34اندہ پروگرام میں
35:34ایک اور
35:36خوبصورت شخصیت کے ساتھ
35:38ہم آپ کے خدمت پر
35:38حاضر ہوں گے
35:39لیکن آخر میں
35:40چلتے چلتے
35:41ہم چادہ شعر
35:42اس کلام کے سنیں گے
35:43کہ جسے پوری دنیا میں
35:44پسند کیا گیا
35:45جس شاعر کا
35:46لکھا ہوا کلام
35:47وہ بیٹھے ہیں
35:48جس سناخہ کا
35:50پڑھا ہوا کلام
35:50وہ بیٹھے ہیں
35:51ہمارے حسنین مذری
35:53آپ کی آمد پر شکریہ
35:55اور شکریہ
35:55ناتے رسول مقبول
35:56اور میری طرف سے
35:57اللہ حافظ
35:58بسم
35:58ہر نعمتِ بے بدل
36:07مدینہ ہے
36:11نعمتِ بے بدل
36:22مدینہ ہے
36:26ہر اداسی کا
36:30ہل مدینہ ہے
36:34ہر اداسی کا
36:39ہل مدینہ ہے
36:43ان کی آمد
36:48کافیز
36:58ہیمہ کا
37:01ان کی آمد
37:05کافیز
37:07ہیمہ کا
37:09ان کی حجرت
37:12کا
37:12بھل مدینہ ہے
37:14سبہ اللہ لیکنہ ہے
37:17سبہ اللہ لیکنہ
37:18گر دے رہے
37:20جھاڑنے
37:22کی سوچتا
37:25ہے
37:26گر دے رہے
37:29جھاڑنے
37:33کیا
37:34سوچتا
37:36ہے
37:36کیا بات ہے
37:37Is ko chihre p'mal
37:41Mdina hai
37:44Is ko chihre p'mal
37:49Mdina hai
37:52Her udaasi kahal
37:57Mdina hai
37:59Dost
38:02Dima me
38:12Aks kashi
38:14Khud se ba har nikal
38:19This is a beautiful pangam
38:22Mdina hai
38:25Yasri behal
38:29Se na ho gm gi
38:34Yasri behal
38:39Se na ho gm gi
38:47Masri te ra khal
38:52Mdina hai
38:53Mdina hai
38:55Her udaasi kahal
39:06Mdina hai
39:10Cazakallah
39:13Cazakallah
39:14Cazakallah
39:14Cazakallah
39:15Cazakallah
39:16Cazakallah
39:17Cazakallah
39:18Cazakallah
39:19Cazakallah
Comments