Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Prof Abdul Rauf Rufi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Prof Abdul Rauf Rufi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Our God of God is the first statement of Allah
00:05We have all been to Him
00:10We have all been to Him
00:21Bismillahirrahmanirrahim
00:23We have all been to Him
00:26Our God of God is the first statement of Allah
00:28حضور علیہ السلام کے پندرہ سو سالہ جشنے ولادت مبارک کے موقع پر
00:34ایر وائی کیو ٹی وی یہ خصوصی پاڈکاسٹ پیش کر رہا ہے
00:37جس میں مقتدر شخصیات کو ہم مدو کر رہے ہیں
00:40اور ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے اور ان کے اچیومنٹس کے حوالے سے
00:44ان کی خدمات کے حوالے سے ان کے شعبے کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
00:48اللہ تعالیٰ نے جتنی نعمتیں انسان کو عطا فرمائی ہیں
00:51بے شمار نعمتیں ہیں ہم جن کا شکر ادا نہیں کر سکتے
00:55اور ان میں ایک نعمت جو ہے وہ آواز ہے
00:57اور اللہ کی صحیح معنوں میں تعریف و توصیف کرنا
01:02نبی کریم علیہ السلام کی صنع و توصیف کرنا
01:06یہ بہترین مصرف ہے کسی بھی آواز کا
01:09چونکہ شکر گزاری بہت ضروری ہے
01:11تو اسی شکر گزاری کے ساتھ جو لوگ اپنی آواز کو
01:14سرکار علیہ السلام کی صنع و توصیف کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں
01:19منسلک کر دیتے ہیں
01:20پھر اللہ تعالیٰ انہیں بہت سو میں سیکڑوں میں ہزاروں میں
01:23لاکھوں میں منفرد کر دیتا ہے
01:25ایک ایسی ہی منفرد آواز
01:27ایک ایسی ہی منفرد شخصیت
01:29کہ جن کو دیکھنے سے بھی خوشی ہوتی ہے
01:32جنہیں سن کر بھی خوشی ہوتی ہے
01:34سوت و صدا کی دنیا سے ہمیشہ وابستہ رہے
01:37کب سے وابستگی ہے
01:38اس کا بھی ہم پوچھیں گے
01:40اور انتخاب کلام کی سنداز میں کرتے ہیں
01:42اور میں نے یہ دیکھا ہے
01:44کہ عوام میں جب آپ پڑھتے ہیں
01:47تو پوری عوام ان کے ساتھ پڑھ رہی ہوتی ہے
01:50یہ بھی ایک بڑا کمال ہے
01:51آپ کو دیکھ کر بہت سونا اپنی
01:53اصلاح کی اور بہت سونا آپ سے سیکھا
01:56پروفیسر عبدالروف
01:58روفی صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:04ماشاءاللہ خیر مقدم ہے آپ کا جناب
02:06جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:08بہت مبارک ہو
02:09بہت شکریہ آپ نے انوائٹ کیا جائے
02:11جناب یہ تو اے آر وائی کیو ٹی وی
02:13نے سمجھ لیں کہ سرکار علیہ السلام کے
02:16جشن پر سب کو یکجا کر لیا
02:18الحمدللہ کسی بھی موقع پہ
02:20یہ اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
02:22کوئی موقع نہیں جانے
02:23الحمدللہ اچھی بات ہوں میں
02:24اچھے رفیس صاحب ہم جاننا چاہیں گے
02:26ولادت آپ کی فیصلہ بات کی ہی ہے
02:28رہائش آپ کی فیصلہ بات
02:29میں پنجاب میں ایک
02:32بہاول پرک اور بہاول نگر
02:35کے درمیان میں ایک خیر پورٹ آمے والی
02:37یہ جگہ
02:38میرے والد صاحب
02:41ریلوے میں سٹیشن ماسٹر تھے
02:43تو ہم
02:45بڑی انٹریسٹنگ بات ہے کہ آٹھ بہن بھائی ہیں
02:48ہر ایک کی ولادت
02:50کسی نہ کسی اور سٹیشن پہ ہوئی ہے
02:52کسی کی بھکر میں ہوگئی
02:54کسی کی ملدان میں ہوگئی
02:55میرے حصے میں خیر پورٹ آمی والی آیا ہے
02:57تو ناتخوانی کا جو آغاز ہے
03:00اور ظاہر ہے
03:01ایک شخصیت ہے آج عبدالروف روفی صاحب کو
03:04سب جانتے ہیں لیکن وہ عبدالروف روفی
03:07جو پروفیسر بھی نہیں ہے
03:08جو اس وقت ناتخوان بھی نہیں ہے
03:09بچپن ہے
03:10کم سنی ہے
03:12اہد تفلی ہے
03:13کس وقت نات شروع گی
03:14الحمدللہ
03:16جس گھر میں میں نے آنکھ کھولی
03:18میں نے سب سے پہلے اپنی امی جی
03:20رحمت اللہ علیہ
03:22ان کو نات پڑھتے ہو دیکھا
03:23اچھا ماشاءاللہ
03:24میرے گھر میں تواتر سے مہانہ
03:26یعنی والدہ کی گوٹ سے ناتخوانی ملی ہے
03:28الحمدللہ
03:29میں اتنا چھوٹا تھا
03:31کہ ہمارے ہمسائے میں
03:33وہ کبھی نات کے لیے
03:35ان کو ضرورت ہوتی میری
03:36تو مجھے لے کے
03:38سائیکل کے ہینڈل کے آگے
03:39نہیں ایک چھوٹی سی
03:40توکری ہوتی ہے
03:41توکری ہوتی ہے
03:42توکری میں مجھے بٹھا گی
03:43اتنا چھوٹا تھا میں
03:44توکری میں مجھے بٹھا گی لے جاتے
03:46چھوٹا بچہ ہو تو
03:46نات نہیں پڑھ سکتا
03:47نہیں میں پڑھتا تھا
03:48یہ بھی ایک آپ کی
03:50الحمدللہ
03:51اور پھر یہ
03:52رئی صاحب
03:53یہ
03:54بڑی عید آتی ہے
03:57ہاں جے
03:57تو مجھے
03:58ٹانگے میں بٹھا لیتے
03:59اور لے جاتے
04:01اور پھر میں وہ
04:02ٹانگے میں
04:02ناتیں پڑھتا
04:04لوگ کٹھے ہوتے
04:05پھر وہ
04:06انانسمنٹ کرتے
04:07کہ یہ
04:07قربانی کی
04:08کھالیں جو ہے نا
04:09وہ قربانی
04:09یعنی کہ قربانی کی
04:10کھالیں بھی جمع ہوئی ہیں
04:11آپ کی ناتبانی سے
04:12یہ بھی ایک
04:14فلاحی رفاہی کام ہوا ہے
04:15میرے گھر کے پاس
04:16جامعہ مسجد جودی تھی
04:18اچھا
04:18آپ شقین کریں
04:19اگر میں کبھی
04:20رمضان المبارک میں
04:22اگر تھوڑا سا لیٹ ہو جاتا
04:24تو مسجد سے
04:25اعلان ہو جاتا
04:26بھئی روفی جلدی پہنچ جائے
04:28آزان کا وقت قریب ہے
04:30آپ نے ناتیں پڑھنی ہے
04:31اچھا یہ روفی جو ہے
04:32عبدالروف تو ہے
04:33یہ روفی کیا ہے
04:34تخلص ہے
04:35یہ نک نیم ہے
04:36کیا پیار سے کہا جاتا
04:37ماں باپ نے پیار سے کہہ دیا
04:38پورا عبدالروف
04:40روف تو نہیں کہنا چاہیے
04:41عبدالروف
04:42یا تو عبدالروف کہیں
04:43تو
04:44ماں باپ نے پیار سے روفی کہہ دیا
04:47تو وہ میرے ساتھ
04:48پرمائنٹی ہو گیا
04:49ابتدائی تعلیم
04:50و تربیت کے حوالے سے بتائیے
04:52ساری فیصلہ بات میں
04:53ساری فیصلہ بات
04:54ظاہر ہے
04:55پھر آپ نے
04:55ماسٹرز کیا
04:56اس کے بعد پھر
04:57یہ جو پروفیسر آپ کے ساتھ ہوتا ہے
04:58تو واقعیتاً پروفیسر ہے
05:00الحمدللہ
05:01ہاتھ دیکھنے والا نہیں ہوں
05:03میں پڑھانے والا پڑھانے والا پڑھانے والا
05:05الحمدلہ
05:06تیس سال میں نے پڑھایا
05:10تیس سال پڑھایا
05:11فیصلہ بات میں
05:13ماشاءاللہ
05:14بڑی بڑا عرصہ ہے یہ
05:16الحمدللہ
05:17دنیا سود و سودہ سے
05:18آپ کی وابستگی سے بھی ظاہر ہے
05:19وہ بھی سب واقف ہیں
05:21سب اعتبار سے
05:22لیکن ایک خالصتن
05:23پھر پورے طور پر
05:26پورے وجود کے ساتھ
05:27میں تو یہ کہتا ہوں
05:28کہ جب آپ ناتخوانی کی طرف آیا
05:29اور آپ نے اپنے تلامزہ کو ساتھ لیا
05:31اور جب موجودہ منظر نامان
05:33ہم دیکھتے ہیں
05:35اس میں عبدالروف رفی صاحب کا
05:36ایک بلکل الگ ڈکشن نظر آتا ہے
05:38ایک الگ انداز نظر آتا ہے
05:39سب سے پہلے تو
05:40اللہ کا فضل و کرم ہے
05:42اچھا
05:42اس کے بعد
05:43مجھے لگتا ہے
05:45کہ مجھے میری ماں کی دعا ہے
05:47میری امی جی کو
05:49یہ قطعی نہیں پسند تھا
05:52کہ میں کبھی کوئی گانا گنگنا ہوں
05:53جب میں یونیورسٹی میں تھا
05:55تو تھوڑا سا میں کچھ
05:56ادھر بھٹک گیا تھا
05:58تو میری ماں جی کی یہی خواہش تھی
06:00کہ تو
06:01نات پڑھا کرے
06:02اور پھر یہ بھی دعا دی تھی
06:04کہ رفی تو نات پڑھ
06:05تیرا دنیا میں نام ہوگا
06:07اس سبت مجھے
06:09یہ اس بات کی سمجھ نہیں آئی
06:10میں نے کہا
06:10میں کہاں
06:12دنیا میں نام
06:13بٹ
06:14میں جیسے جیسے نات پڑھتا گیا
06:17حالات
06:18اس طرح میرے ساتھ
06:19میچ کرتے گئے
06:20کہ سمجھ سے باہر ہے ہر چیز
06:23واجبہ
06:24اچھا میں نے یہ بھی دیکھا ہے
06:25کہ آپ کے انتخاب کلام کو
06:27بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے
06:29پھر تلفز ادائیگی
06:30اور پرنانسیشن پر
06:32آپ کا قاف
06:33اور یہ سب چیزیں
06:34ہم دیکھتے ہیں ظاہر ہے
06:35ہمارے سامنے سب چیزیں
06:36اسادزہ کے ساتھ
06:37ہماری ظاہریں نشستیں ہوئیں
06:39آپ کے ہاں یہ چیز بہت
06:40تعلیم سے ایک وابستگی رہی
06:42تعلیم کے علاوہ
06:45بھی یہ جو ریڈیو پاکستان
06:47ہے نا
06:48فیصل آباد میں
06:49میں ایٹی تھری میں
06:51میں نے کمپیرنگ شروع کی تھی
06:52کمپیرنگ شروع کی
06:53ہاں جی
06:53واب واب
06:54آپ تو ہمارے
06:55مطلب شعبے کے آدمی ہیں
06:56اس پہ نا
06:57ایک ڈسک جو کی
06:58پروگرام ہوا کرتا تھا
06:59آٹھوارنگ
07:00آٹھوارنگ
07:00دو گھنٹے کا ہوتا تھا
07:01کوئی بات کر کے
07:02ساتھ کوئی
07:04گانا غزل گا دی نہیں
07:05آہا
07:05تو میں شروع میں
07:07لاہور کو
07:15تو جو
07:17تلفظ ہے نا
07:18جتنی تربیت
07:19ریڈیو کرتا ہے نا
07:20یا آپ
07:21ٹیلیویجن کہلیں
07:22اور کوئی
07:23ادارہ نہیں کرتا
07:24بلکل ایسا ہی
07:25اور اس کے ساتھ
07:26میں یہ بھی
07:27آئی وڈی
07:27ریکویسٹ
07:28کہ
07:29ہر نات خان کو
07:31مہینے میں
07:31ایک نات
07:32ضرور ریکارڈ کرنی چاہیے
07:34ہر نات
07:34اس کو پتہ
07:35چلتے رہنا چاہیے
07:36میرے تلفظ میں
07:38کہاں غلطی ہے
07:39میری آدائیگی میں
07:40کہاں غلطی ہے
07:41ریکارڈنگ آپ کو
07:42بہت کچھ سکھاتی ہے
07:43بلکل ایسا ہی
07:43ریکارڈنگ
07:44بلکل
07:45جو ہمارے بزرگ ہیں نا
07:47وہ
07:47سٹیج کو
07:48آوارگی کا
07:49نام دیتے ہیں
07:50کہ ادھر سے
07:51غلطیاں جو ہیں نا
07:52وہ آپ کی پک جاتی ہیں
07:53تو
07:54اس بیٹر کہ آپ
07:55مہینے میں ایک نات
07:56اس لیے ایک نئی نات
07:57بھی مل جائے گی
07:59آپ نے بڑے تجربات کی
08:00نات میں
08:00حاضر ہیں تیرے دربار میں
08:03ہم اللہ کرم
08:10میں اس کو آیا تو
08:11آپ کے معاصرین کا
08:12جو آپ کے ساتھی ہیں
08:14ان کے کیا تاثرات تھے
08:15اس پر
08:16کہ یہ تو روفی صاحب
08:17آپ نے بلکل ہی کوئی
08:18میرا کوئی کمال
08:19اللہ کی قسم
08:20ارسال بلیسنگ
08:21اچھا
08:22ارسال بلیسنگ
08:23زبردست
08:24میں
08:24طرز بنانے لگتا ہوں
08:26نا کو
08:27میں کو اصطاد ہوں
08:28اس طرح میری مدد ہوتی ہے
08:30حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:33کی دعا ہے
08:34نات خانوں کے لیے
08:35اللہ ہم ایدو
08:36یہ روح القدس
08:37ہے اللہ جبریل امین کے ذریعے
08:40زہستان کی مدد فرما
08:41بس
08:41وہ دعا چل رہی ہے
08:42ارنات خان کی ہو رہی ہے
08:43وہ دعا چل رہی ہے
08:44اس کا فیض مل رہا ہے
08:45بلکل چل رہا ہے
08:46بہت اچھی بات ہے
08:47اچھا ایک چیز اور بھی ہے
08:48تو آپ
08:49ما شاء اللہ
08:49چونکہ اکیڈیمک سائیڈ سے
08:50بہت سٹرونگ ہیں
08:51آپ نے تدریس کا شعبہ
08:52تو ناتیہ کتب کے
08:54متعلق کی طرف
08:55کتنا رجحان ہے
08:56اور کن شعورہ کو
08:57آپ نے پسند کیا
08:58کہ واقعتا
08:59یہ وہ شعورہ
09:00ویسے تو ساری ہمارے لئے
09:01قابل اعترام ہیں
09:01جی جی
09:02کن شعورہ کو آپ نے
09:03سمجھا کہ جناب
09:04یہ کلام بڑا
09:05بہت اچھے انداز میں
09:06کہا گیا ہے
09:07مجھے جب میں نے
09:08نات شروع کیا نا
09:09رئیس صاحب
09:09تو
09:10بہت سارے شعورہ
09:12اکرام نے
09:12مجھے اپنے
09:13ناتوں کے
09:15جو کتب ہیں
09:16وہ مجھے دی
09:16وہ دیئے ہیں
09:16یقیناً دیو
09:17تو ان کے دینے سے
09:18پھر مجھے پڑھنے کا
09:19جو ہے وہ شوق ہوا
09:21کہ مجھے ان میں سے
09:21کوئی نات مل جائے
09:23یہ حافظ حسین
09:25محمد حسین حافظ صاحب
09:26جنہوں نے لکھی ہے
09:27میٹھا میٹھا ہے
09:28میرے محمد کا نام
09:29جب میں ان سے ملا
09:30تو انہوں نے مجھے
09:30سات آٹھ چھوٹے چھوٹے
09:32کتابیں دیں
09:32اور ان کا کہنا تھا
09:35یہ پندرہ سال
09:36پہلے میں نے چھپوئی ہے
09:37میرے ہاتھ لگی
09:39تو میں نے پہلا
09:40جو مصرہ پڑھا
09:41اس کا
09:41میٹھا میٹھا ہے
09:42میرے محمد کا نام
09:43وہ اتنا کیچی تھا
09:45کہ جب اس کو پڑھا ہے
09:46تو اس نے پروف کیا
09:48کہ یہ بہت کیچی ہے
09:48تو جو پہلی نظر میں
09:51مجھے کوئی
09:52استہائی انتراج
09:53پہلی نظر میں
09:54اچھا لگتا ہے
09:55وہ الحمدللہ
09:57پھر آگے جا کے بھی
09:58اس کا ریزلٹ
09:59بہت سے یاد
10:00کیا بات
10:00اچھا آپ نے
10:01ماشاء اللہ
10:01ہم نے آپ کو
10:02سیزن فورٹین میں بھی
10:03جب آپ نے
10:04منصفین کے فرائض انجام دی
10:06اس میں دیکھا
10:06آپ اپنا
10:07تفسرہ جو ہے
10:08برملہ کر دیتے ہیں
10:09آپ اس میں
10:09کسی قسم کا
10:10جھولیا
10:11کسی قسم کے
10:12میں نے نہیں دیکھا
10:13کہ کسی قسم کے
10:14کوئی ریایت برتتے ہوں
10:15مواثرین میں
10:17جو نات پڑھنے والے ہیں
10:18یہ جو گزر چکے ہیں
10:19ان میں کن کو آپ سمجھتے
10:20کہ بہت اچھے ناتخوان
10:22یا آپ کے
10:22پسندیدہ ناتخوانوں میں
10:23شمار کیے جا سکتے ہیں
10:25اچھے ناتخوان
10:26ماشاءاللہ
10:27ایک
10:27بڑی تعداد ہے
10:29اچھے ناتخوانوں کی
10:30الحمدللہ
10:31الحمدللہ
10:32یہاں پر جو مقابلے میں
10:34میں تھوڑا سا بتانا پڑتا ہے
10:35کہ بیٹا یہ والی بات
10:36ٹھیک کر لیں
10:37اور میں
10:37الحمدللہ
10:38اللہ کی دیوی توفیق سے
10:40میں اپنے
10:41ہر کام میں خالص ہوں
10:43اگر میں ججمنٹ کر رہا ہوں
10:45تو خالص ہو کے کروں گا
10:46اگر میں یہ دیکھوں گا
10:48کہ یہ فیصلہ بات کا ہے
10:49تو اس کو دوڑے نمبر
10:50زیادہ دے دو
10:50یا یہ
10:51خالص ہو کے
10:53اللہ کے لئے
10:54تو جب آپ
10:55اللہ کے لئے نکلتے ہیں
10:57تو پھر ہر چیز
10:58ٹھیک ہو جاتی ہے
10:59کیا بات ہے
10:59اور اس وقت
11:00الحمدللہ
11:02جتنے بھی ناتخان ہیں
11:03میں سمجھتا ہوں
11:06کہ
11:06آزم چشتی
11:08رحمت اللہ علیہ
11:09کے بعد
11:10اس نات کے انداز کو
11:13جو تھوڑا سا
11:15چینج کیا جانی
11:16وہ
11:17قاربہی زفر کاسم صاحب
11:18سبحان اللہ
11:20سبحان اللہ
11:21دو سکول آف تھارٹ
11:22ہے اب تک
11:23جو کوئی بھی
11:24نات پڑھ رہا ہے
11:25وہ
11:26سم حوضی ادھر
11:27ان کو
11:29آزم چشتی صاحب
11:29کو فالو کر رہا ہے
11:30یا قاربہی زفر
11:31یا قاربہی زفر
11:32کامال کر دیا
11:33ہاں بس
11:34یہ دو ہی ہیں
11:35اچھی رائے دی آپ نے
11:36اور
11:37الحمدللہ
11:37ہمارے سننے والے بھی
11:38بڑے اس بات سے وہ ہوں گے
11:39کہ ایک وہ جو
11:40بالکل کلاسکس ہے
11:41جو آزم چشتی رحمت اللہ
11:43لے کا
11:43ہاں جی ہاں جی
11:44اور ایک وہ جو
11:44بالکل عوامی انداز ہے
11:45وہ اتنا کلاسکل بھی نہیں تھا
11:47بعض لوگ ان کو
11:48کاپی کرتے بھی
11:48بہت زیادہ کلاسکل کرتے ہیں
11:49اس کے بعد مضرول کو نہیں
11:50شاہ صاحب جو آئے
11:51وہ کافی حد تک
11:52مگر آزم چشتی صاحب
11:54جیسا کوئی نہیں ہے
11:55اللہ حکم
11:56اور پھر وہ
11:57عالم دین بھی تھے
11:58بلکل
11:58اور خود علم
12:00شائر کمال تھے
12:01فارسی
12:01ایسا شیر بتائے
12:04ایسا کوئی محبوب
12:05نہ ہوگا
12:05نہ کہیں ہے
12:06بہتھا ہے چٹائی پہ
12:08مگر عرش
12:08ایسا مطلعہ دکھا
12:09کال لکھ سکتا ہے
12:10کیا بھا
12:11اور اللہ نے ان کو
12:12برکت بھی حسی دی
12:13تو یہ دو سکول آف تھارٹ ہیں
12:14میری نات میں
12:16میں ان دونوں
12:17استادوں سے
12:17جو ہے
12:19نا انسپائرڈ ہو
12:19کیا بھا
12:20یہ تاریخی جملہ
12:21کہہ دیا
12:21پروفیسر عبد الرعوف
12:23روفی صاحب نے
12:24کہ حضرت عاظم
12:25چشتی رحمت اللہ
12:26اور قاری وحی
12:27زفر قاسمی
12:27یہ دو سکول آف تھارٹ ہیں
12:29جن کے حوالے سے
12:30آپ نے یہ بہت
12:31بڑا اعتراف ہے
12:32اس شخصیت کی طرف سے
12:34جنہیں خود دنیا
12:34تسلیم کرتی ہے
12:35کہ بہت کمال پڑھنے والے
12:37اچھا
12:37ہر شخص کی خواہش
12:39ویسے تو انام
12:39سب سے بڑا یہی ہے
12:40کہ ہم سرکار کی بارگاہ میں
12:41سناو توصیف کرتے ہیں
12:44سرکاری سطح پر بھی
12:45ماشاءاللہ
12:45اپنسیشن ملی آپ کو
12:47الحمدلہ
12:47تو اس کا میں چاہوں گا
12:48ہمارے ناظرین کے لئے
12:49کچھ بتائی
12:49کس سن میں کون سا
12:50ایوارڈ آپ کو دیا گیا
12:51چلے پھر رہنے دیا
12:52نہیں نہیں میں کہتا ہوں
12:53یہ تحدیس نحمت کی طور پر
12:55ظاہر ہے
12:55یہ حضور کی ولادت کا جشن ہے
12:57دوہزار چھے میں غالباً آپ کو
12:59دوہزار پانچ میں
13:00مجھے پرائیڈ آف پرفارمس
13:02دیا گیا تھا
13:02ماشاءاللہ
13:03اور دوہزار تیس میں
13:04ستارہ امتیاز
13:06ماشاءاللہ
13:06یہ دو شخصیات ہیں
13:07دنیا ناظرین میں
13:08اس وقت
13:08ایک
13:09الہاد صدیق اسماعیل صاحب
13:11دوسرے پروفیسر
13:12عبدالعوف روفی صاحب
13:13جن کے پاس
13:14بیق وقت
13:14یہ دو ایوارڈز موجود ہیں
13:16الحمدلہ
13:16میری بات صاحب
13:17مجاب میں بھی
13:18کوئی ناظرین خان نہیں ہے
13:19جس کے پاس
13:19یہ ستارہ امتیاز ہو
13:21واہ واہ
13:21سبحان اللہ
13:22یہ
13:22الحمدلہ
13:24سرکار کی
13:33کو دیکھا
13:33کہ وہ مچل جاتے ہیں
13:34کہ حضور کی
13:35سناؤ توصیف ہو رہی ہے
13:36روفی صاحب پڑھ رہے ہیں
13:37تو ہمارا
13:38ویسے تو پورا ملک
13:39ہی اشاقان مصطفیٰ کا ملک ہے
13:40ناظرین کا
13:41ایک جیسے ہی
13:42ہر جگہ آپ
13:43کراچی چلے جائیں
13:44قہور چلے جائیں
13:45کہیں چلے جائیں
13:46حضور سے
13:47بے اپنا محبت ہے لوگوں
13:49وہ تو
13:50اکیلا نام ہی لے دیں
13:51حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:52کہوں کی جان نکل جاتی ہے
13:54میں نے روفی صاحب آپ کو
13:55حضور علیہ وآلہ وسلم کی
13:56بارگاہ میں
13:57حاضری کے لیے
13:58تڑپتا ہوا دیکھا ہے
13:59یقین کریں
14:00کون نہیں تڑپتا
14:01میں نے دیکھا آپ کو
14:02میں کوئنوں کہا ہوں
14:03ایک بار ایسا ہوا
14:04غالباً
14:05رمضان
14:06کیا ہی
14:07اشرا تھا پہلا
14:08اور غالباً
14:09آپ یہی تھے
14:10تو
14:10آپ نے بڑی تڑپ کر یہ کہا
14:12کہ میں ہر سال وہاں ہوتا ہوں
14:13اور یہ
14:14پھر ایک مرتبہ
14:15حرمین طیبین میں
14:16آپ سے ملاقات ہوئی
14:17مطاف میں
14:19مکہ مکرمہ میں
14:20تو وہاں میں نے
14:21جو آپ کی کیفیت دیکھی
14:22وہ ناقابل بیان ہے
14:24کیا کیفیت ہوتی ہے
14:25اور پہلی حاضری میں
14:26کیا کیفیت تھی آپ کی
14:27اس پر کچھ بتائیے
14:28وہ کیفیت جو ہے نا
14:29وہ آنسو بتا سکتے ہیں
14:31زبان نہیں بتا سکتے ہیں
14:32آئے آئے آئے آئے
14:33وہاں آنسو کی زبان کام آتی ہے
14:35اللہ اللہ
14:36بندی کی زبان گنگو جاتے ہیں
14:38بلکل ایسا ہی
14:39بلکل ایسا ہی
14:41آئے ہے
14:41کیا کیفیت ہوتی ہے
14:43کہ ایک غلام کی
14:44ایک آقا کی بارگاہ میں
14:45حضور
14:45یہ گناہگار آذر ہو گیا ہے
14:47سرکار اسے قبول فرمائیے
14:49اللہ اکبر
14:50یہ بارگاہ ہے
14:51کہ جہاں فرشتہ
14:52ایک مرتبہ آ جائے
14:52دوسری بار بار ہی نہیں آنی
14:54اس کی
14:54اور گناہگار کے لیے
14:55یہ نام ہے
14:56کہ بار بار آ جائے
14:57بار بار آ جائے
14:58تو یہ جو کرم کے سلسلے ہیں
15:00الحمدللہ
15:08کوش کر کے
15:08ہاتھ لگانے کی کوشش
15:09اس کو منع کر دیتے ہیں
15:11آپ یقین کیجئے
15:13کہ میں اب
15:14میرے اللہ کا کرم
15:15میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:16کی نظر کروں
15:17اب میں جب وہاں سے
15:18گزرتا ہوں
15:19تو جو مواجہ شریف کے
15:20سامنے لوگ کھڑے ہوتے ہیں
15:21وہ مجھے کہتے ہیں
15:22ادھر آئے
15:23آپ نے ریزوالجنہ جانا ہے
15:25ہم آپ کو ادھر سے
15:26بھیج دیتے ہیں
15:27کیا بات
15:27اتنی محبت ہے
15:28ایک کرم کی بات
15:29یہ جو آپ
15:33آپ کے پروگرام
15:34کا ٹائٹل ہے
15:35یہ میری زندگی
15:36کا حاصل ہے
15:37یہ سب تمہارا
15:38کرم ہے آپ
15:39بے شک
15:40یہی میری زندگی
15:41ایسا ہی ہے
15:42بالکل ایسا
15:42جی ناظرین
15:43ایک وقفہ ہے
15:44وقف کے بعد
15:44لوٹتے ہیں
15:45ہمارے ساتھ رہیے گا
15:46آپ کا خیر مقدم ہے
15:47یہ سب تمہارا
15:49کرم ہے آقا
15:50کرم ہے آقا
15:52کرم ہے آقا
15:53کے بعد
15:53تب تک بنی ہوئی ہے
15:54پروفیسر
15:55عبد الروف
15:56روفی صاحب
15:57ہمارے مہمان ہیں
15:58آئیے چلتے ہیں
15:58ان کی جاری
15:59تو روفی صاحب
16:00ہم یہ بھی جاننا
16:00چاہیں گے آپ سے
16:01جو ہمارے اس وقت
16:02نوجوان سناخان ہیں
16:03وہ بہت اچھا
16:04پڑھ رہے ہیں
16:05صاحب ان کے لئے
16:05مزید کیا
16:06ایسے رانوما اصول
16:08ہے کہ جن پر
16:09وہ عمل کر رہے ہیں
16:09تو ایک بہترین
16:10ناتخواں بن سکتے ہیں
16:11کیا کہیے گا
16:12اس حوالے سے
16:12ایک تو
16:15جو نماز
16:18قرآن
16:18یہ روحانیت
16:20جو ہے نا
16:20یہ ایسے نہیں آتی
16:22یہ
16:23جب ساری دنیا
16:25سوئی ہوتی ہے
16:26صبح صبح
16:27اٹھ کے جب
16:27ناتخان
16:28تحجد پڑے گا نا
16:29اس کی آواز میں
16:31اللہ پھر اور
16:32اللہ کی برکت آتی ہے
16:33پھر وہ
16:33ہاں جی
16:33میں چاہتا ہوں
16:35کہ جتنے بھی
16:36میرے آقا
16:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:38سے پیار کرتے ہیں
16:39وہ پیار کرتے ہیں
16:41تو پھر صبح اٹھیں
16:43جلدی جلدی اٹھیں
16:44اور
16:44میں ایک بہت بڑی
16:50ایک رکو قرآن پاک کا
16:52پڑھ لیں
16:53اس سے اچھی
16:54ریاضت نہیں ہے
16:55آپ کے
16:58گلے کے اندر
16:59ہر چیز کی
17:00صفائی ہو جاتی ہے
17:01کیا بات
17:02ایسا گلہ
17:03یوں
17:05آئیم سیونٹی ٹو
17:06سیونٹی تیری
17:07ہونے لگاؤں
17:07اور
17:09اس وقت بھی
17:10میں
17:10اپنی جوانی سے
17:11زیادہ
17:11اونچی آواز میں
17:12پڑھ رہا ہوں
17:12اللہ کے فضل و کرم
17:13تو یہ
17:15اسی کی دین ہے نا
17:16میری کیا اوقات ہے
17:17کچھ نہیں ہے
17:19مگر یہ
17:20شبہ کا جو ریاض ہے نا
17:21وہ قرآن پاک کو
17:23پڑھنا
17:23کیا بات
17:24یہ آواز کے لیے
17:26تو
17:26دیسی گھی ہے
17:28اچھی بات کی
17:29کیا اچھی بات کی
17:31آپ نے
17:31سبحان اللہ
17:32سبحان اللہ
17:32تو یہ جو
17:33ظاہر ہے
17:34آپ کا جو
17:35مخارج کا بھی
17:36ایک میں نے جو دیکھا
17:37جو ابتدامی میں نے کہا
17:38کیا شبہ قرآن سے بھی
17:39کوئی آپ کا شغف رہا ہے
17:41میرا رہا ہے
17:41اور کس اتک رہا ہے
17:43بہت زیادہ
17:43سبا قرآن میں بھی
17:44آپ پڑھ لیتے ہیں
17:45یا جو بھی
17:46آپ کی
17:47میں
17:47میں جب
17:48یونیورسٹی اکالوجز میں تھا
17:50تو میرے پاس
17:52سینکڑوں کی تعداد میں
17:53حسین قرآن کے پرائزز ہیں
17:55اچھا
17:55سینکڑوں کی تعداد میں
17:56اللہ
17:57تو یہ دا ہمارے ناظرین
17:59تو بالکل
17:59اس سے نواقف ہو
18:00میرے پاس
18:01دس گولڈ میڈل
18:03تھے اس کے قرآن کے
18:05دس
18:05گولڈ میڈلز
18:06ماشاءاللہ
18:07دس گولڈ میڈل
18:09ہاں جی
18:09شبہ قرآن میں
18:10یہ شبہ قرآن میں
18:11اور
18:12اس میں
18:13کمپوٹیشن ہیں
18:13all پاکستان
18:15انٹر یونیورسٹیز
18:16all پاکستان
18:17انٹر کالوجی
18:18مقابلے
18:19یہ بارے مقابلے
18:20بین القلیات
18:21اور بین المدارس
18:21جو مقابلے ہیں
18:23اس کے اندر
18:23تو آپ کے
18:24شبہ نات
18:25اور شبہ قرآن
18:26ساتھ سا چلتا رہا
18:27ساتھ سا چلتا رہا
18:27دونوں کا
18:28آپ نے منٹین کیا
18:28کیا وجہ ہے
18:29کہ اب
18:30ناتخوانی غالب ہے
18:31اور شبہ قرآن میں
18:33آپ
18:33ظاہر وہ
18:34شناخت
18:34نہیں ہے جو
18:35ناتخوانی میں
18:35پڑھتا تو ہوں
18:36میں سنتا بھی ہوں
18:37میرے جن جن
18:39قرآن حضرات سے
18:40بہت اچھی
18:41سلام دعا ہے
18:43وہ مجھے اچھے اچھی
18:43بھیجتے رہتے ہیں
18:44میں سنتا رہتا ہوں
18:45میرا ذوہ کبھی تک
18:46وہ گیا نہیں ہے
18:47قرآن پاک
18:49کو سننا
18:50اور
18:51اور ان کا
18:52تلفز کا
18:53جو پھر مزا آتا ہے
18:54سننے کا
18:55اس کا اپنے مزا ہے
18:56تلفز کانشنس
18:57مجھے قرآن پاک
18:58نے کیا
18:59تلفز کانشنس
19:01تو ہیں
19:01بہت زبردست
19:02اس میں تو
19:02کوش ہم نے
19:03تو آپ کے ساتھ
19:03پھر بھی کبھی
19:04کوئی غلطی ہو جاتی ہے
19:05تو اللہ سے دعا کرتے ہیں
19:06کہ ماف کر دے
19:07اللہ
19:08ہم تو خلوص دل سے
19:09نکلے ہوئے ہیں
19:10اچھا آپ
19:11لائٹر موڈ میں
19:12کچھ سوالات
19:12میں کرنا چاہتا ہوں
19:13آپ کی ذاتی زندگی
19:15کے حوالے سے
19:15ما شاءاللہ
19:16صاحب ذات گان
19:17گھر کے
19:18جو افراد ہیں
19:27اگر رسول
19:28ایک بیوی
19:29ایک بیٹی
19:30ایک بیٹا
19:31اللہ
19:32اس قدر توحیدی
19:33اس قدر توحیدی
19:34اللہ
19:35یہ تو بڑی
19:36انوکی بات
19:37بچے بھی
19:38ناتخوانی کی طرف ہیں
19:39بیٹا یا بیٹی
19:40وہ آپ کو
19:41فالو کرتے ہیں
19:42بھائی تو ہیں
19:42آپ کے
19:42ماشاءاللہ
19:43وہ تو
19:44سیم آپ کے
19:45گیٹ اپ میں
19:45آپ کے انداز میں
19:46وہ ہوتے ہیں
19:47تو آپ کے بچوں میں
19:48بھی یہ چیز آئی ہے
19:49نہیں
19:49میری بیٹی
19:50تھوڑی سی پڑھ لیتی ہے
19:51لیکن
19:53نہیں وہ آئے نہیں
19:53اس طرف
19:54اور میں
19:55جو ہے
19:57کیونکہ
19:57مجھے یہ ہوتا ہے
19:59کہ جو
19:59عرقان ہیں
20:01حج
20:03عمرہ
20:04نماز
20:04زکاعت
20:05اس پر پابندی میں
20:06چاہتا ہوں
20:07تو اگر ان کا
20:08اپٹیشیوٹ نہیں ہے
20:09تو میں
20:09ایڈونٹ فورس تا ہوں
20:10اچھا میں نے یہ بھی دیکھا
20:11حاجی عبدالروف صاحب کے ساتھ
20:12آپ کی بڑی پیار
20:13محبت اور شفقت
20:14یہ ہمنام ہونے کے وجہ سے ہے
20:16یا کوئی اور بات ہے
20:17یعنی کیا آپ کا پڑھا ہوا
20:19ان کے دل کو لگتا ہے
20:20اور میں نے دیکھا ہے
20:21جب آپ پڑھتے ہیں
20:22ظاہروں قطار رو رہے ہوتے ہیں
20:23حاجی صاحب
20:24اور پھر فرمائش پہ فرمائش
20:25ہمیں اندازہ ہوتا ہے
20:26محفل ایک گھنٹے کی ہے
20:28تو پھر روفی صاحب بیٹھ جائیں
20:29تو پھر
20:29ڈیڑھ گھنٹے کی بھی
20:30ہوتا سکتے ہیں
20:30دو گھنٹے کی بھی
20:31یہ ٹائم ایکسٹینڈ ہو جاتا
20:33حاجی صاحب میرے بھائی بھی ہیں
20:35میرے پیر بھی ہیں
20:37پیر بھی ہیں آپ کے
20:38بس میں نے پیر مانا ہوا
20:39اللہ اکبر
20:40الحمدللہ
20:41یہ ایک تعلق ہے آپ کی محبت
20:43میرا اتنا تعلق ہے
20:45کیا بات ہے
20:46میں نے نا دیکھا ہے
20:48کہ کسی کو رشتے نہیں بھانے آتے ہیں
20:51تو حاجی روح صاحب
20:53حاجی روح صاحب کیا بات
20:54کیا بات ہے
20:55بڑی شفیق اور مہربان شخصیت
20:57اچھا آپ نے مربعہ مصطفیٰ کو بھی
21:00ظاہر ایک عرصہ دراز سے
21:01اس کے منصفین کے فرائز انجام دیے
21:04کیا سمجھتے ہیں یہ جو خدمت انجام دے رہا ہے
21:06ایر وائی کیو ٹی وی
21:07کہ نئی نئی آوازیں
21:09مختلف دیہات سے
21:11گھوٹ سے
21:12گاؤں سے
21:13شہروں سے
21:13قصبوں سے ہوتے ہوئی
21:15ایر وائی کیو ٹی وی کے پلیٹ فارم سے
21:17پوری دنیا میں جاری
21:18تو کیا دیکھتے ہیں
21:19کس طرح کی خدمت ہے
21:21بہت بڑی خدمت ہے
21:23بڑا کنٹریبیشن ہے
21:25ایر وائی کیو ٹی وی کا
21:27اور
21:29اب آپ یقین کیجئے
21:31کہ گلی گلی
21:32محلے محلے
21:32ہمارے پاس
21:34نات خانوں کے پاس
21:35ٹائم نہیں ہے
21:35جتنے لوگ انوائٹ کر رہے ہیں
21:37اللہ
21:37اتنے لوگ انویٹیشن دیتے ہیں
21:39ہم کہتے ہیں
21:39ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے
21:40الحمدللہ
21:42یہ سارا پودا جو ہے
21:43آپ یقین کیجئے
21:44کہ میں جب
21:45سعودی عرب جاتا ہوں
21:48تو وہاں پر
21:49مختلف ممالک کی لوگ ملتے ہیں
21:50بلکل ملتے ہوں
21:51اور وہ ہمیں کہتے ہیں
21:52یہ کہ ہم
21:53کیو ٹی وی نے
21:54ہمیں اندھیروں سے نکالا ہے
21:55اللہ اکبر
21:56اللہ اکبر
21:57یعنی قرآن فہمی
21:58ہاں جی
21:59اور اصلاح و تربیت کا
22:00جو سلسلہ
22:01ایر وائی کیو ٹی وی نے
22:02اروز اول سے
22:04اپنائے ہوا ہے
22:04اور فقی مسائل کو
22:06اور ایک عام ناظر کو
22:07جو ٹیلیوزن دیکھ رہا ہے
22:09اس کا کسی مفتی تک پہنچنا
22:10اپنے مسئلے کا حل
22:11معلوم کر رہے ہیں
22:12ایک عمر محال
22:13کہلیں اسے
22:13لیکن آج ہی آسان ہو گیا
22:15باقاعدہ یہ لفظ
22:16استعمال کرتے ہیں
22:17کہ ہمیں اندھیروں میں
22:19ہم پڑے ہوئے تھے
22:20انہوں نے انکالا ہے
22:21اللہ اکبر
22:22یہ کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
22:24کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
22:25بہت بڑی بات
22:26یہ بات تو ہے
22:27کہ اس وقت
22:29پوری دنیا میں
22:30جو ٹی وی دیکھا جاتا ہے
22:31آر وائی کیو ٹی وی
22:32اور جس طرح لوگ
22:33اسے لرن کر رہے ہیں
22:34جس طرح سیکھ رہے ہیں
22:35بہت بڑی خدمت دین کی
22:36میں دو دفعہ
22:38ہمسائے ملک بھارت میں گیا ہوں
22:39بہت کم لوگ تھے
22:42جو مجھے نام سے جانتے تھے
22:44کیو ٹی وی کے نات خان آ رہے ہیں
22:45کیو ٹی وی کے نات خان آ رہے ہیں
22:46بابا جی کیو ٹی وی والے بابا جی
22:47تو یہ ہماری تو پہچان ہے کیو ٹی وی ہے
22:50اور کن کن ممالک میں سفر ہوا
22:52آپ کے اسفار میں چاہتا ہوں
22:53ہمیں انگلینڈ بھی کیا ہوں
22:54نوروی بھی کیا ہوں
22:55یوے ای میں تساری جگہ کیا ہوں
22:57تو کیسا لگا آپ کو
23:00ظاہر ہے کہ یہ ایک سلسلہ جو ہے
23:02اشاقان مصطفیٰ تو ہر جگہ موجود ہیں
23:04ہر جگہ ہے
23:05اپنا رنگ عقیدت ہے جو وہ لوگ کرتے ہیں
23:08بہت بہت زیادہ
23:09خوشی ہوتی ہے
23:09کہ جناب اللہ نے ہمیں یہ
23:11بعض اوقات تو نا
23:13بعض اوقات
23:14اس خوشی کی وجہ سے رونا بھی آ جاتا ہے
23:16کئی بیٹھے دیکھ رہے ہوتے ہیں
23:18کہ یار پتنی بڑا پہنچا ہوا ہے
23:20بزرگ یہ
23:21ان کو یہ نہیں پتا ہوتا
23:22کبھی مجھے میری ماں یاد آگئی ہوتی ہے
23:25کہ میری ماں ہوتی تو آج سنتی
23:27نا تو کتنا خوش ہوتی
23:28اور بعض
23:30ایک دفعہ
23:32میں نا پڑھ کے آیا
23:33ٹی وی کے اوپر
23:34تو
23:35میں نے امی جی سے پوچھا
23:37امی جی
23:38میں نے نا پڑھی آپ کو کیسا لگا
23:40میری ماں نے میری کوئی تعریف نہیں کی
23:43قسم سے کہنے لگی
23:45اتنا اتنا بڑا محمد لکھا ہوا
23:48ٹی وی سکرین پہ آتا تھا
23:49سبحان اللہ
23:50تیری نات کے درہ
23:51آئے آئے آئے
23:52کیاچ
23:53کہاں نظر ٹھہری ان کی جانت
23:55اسم محمد پہ نظر ٹھہری
23:56اللہ اکبر
23:57اور یہ اسم محمد تو
23:59یہ نام
24:00کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا
24:02بگڑے بھی بنا دیتا ہے
24:03یہ نام محمد
24:04اگر نام محمد را
24:06نیاورد شفی آدم
24:08نہ آدم یافت توبہ
24:09نہ نوح از غرق
24:10خوش نصیب ہے
24:12وہ خوش بخت ہے نظریں
24:13جنام محمد پر آ کر رک جائے
24:15جن کا ارتقاض
24:16جن کی
24:17کنٹسٹینسی
24:18حضور علیہ السلام کے اسم مبارکہ پر ہو
24:21سبحان اللہ
24:22یہ بڑے نصیب اور مقدر کی باتیں
24:23ایسی مائے
24:24بھی مقدر والوں کو ملتی ہیں
24:26بڑی برگزیدہ تھی
24:27آپ یقین کیجئے
24:29جب میری والدہ کا انتقال ہوا ہے
24:31تو مدینہ شریف میں
24:34میرے ایک جاننے والے کو
24:36ایک بندے نے کہا
24:37رفی صاحب کی والدہ فوت ہو گئی ہے
24:39ابھی ان کو ہم نے بتایا نہیں تھا
24:42اس بندے نے بتایا
24:44میرے گھر کے پاس
24:46ایک مجزوب بیٹھا ہوتا تھا
24:48لوگ اس کو کھانا دے دیتے تھے
24:49وہ کھا لیتے تھا
24:52جس دن میری امی جی کا وصال ہوا
24:54ایک بندہ کھانا دینے آیا
24:55وہ بولتا بھی نہیں تھا
24:57اس دن وہ بول پڑا
24:59آج نہیں کھانا کھانا
25:01آج پر فیسر صاحب کی والدہ فوت ہو گئی
25:02میری امی جی
25:06اتنی تحجد گزار
25:07آپ یقین کریں
25:08قرآن پاک
25:10اور وہ پنچ سورہ
25:12ایسے کر کے
25:13صفحہ پلٹتی تھی
25:16تو وہ
25:17چار پانچ مہینے کے بعد
25:19وہ اتنا صفحہ جو سارے گھس جاتے تھے
25:21پھر نیال آگے دیتے تھے
25:22وہ صفحے گھس جاتے تھے
25:25کیا بات
25:25اللہ تعالی رحمت نازل فرماتا
25:28آمین
25:28انہوں نے ایک ایسا صواب جاری ہے
25:31آپ کی صورت میں چھوڑا ہے
25:32کہ آپ جب تک نات پڑھتے رہیں گے
25:34انہیں اللہ تعالی جرو سواب دیتا رہے
25:38اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
25:39اللہ کرے ایسا ہی ہو
25:40تو آپ کے شاگردوں کی بہت بڑی تعداد
25:43دیکھ کر کیسا محسوس ہوتا ہے
25:45کہ آپ نے بڑی محنت کی
25:47اور آج حضور کے سناخان
25:48ماشاءاللہ جگہ جگہ
25:49حضور کی سناخانی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
25:52اچھا لگتا ہے
25:53بہت اچھا لگتا ہے
25:55ہمارا تو
25:56جو بھی میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہے
26:00ہمارا وہ امام ہے
26:02ہتم
26:02کیا بات
26:04سبحان اللہ
26:06جو حضور کا غلام ہے
26:08ہمارا وہ امام ہے
26:10کیا کہنے
26:12یہ ہونا چاہیے جذبہ
26:14جو آپ کو حضور علیہ السلام کے مواجہ شریف پر
26:18جب آپ پیش ہوں
26:19تو آپ حضور کی غلام کی حیثیت سے پیش ہو
26:21کیونکہ جب وہ غلام ہو جاتا ہے حضور کا
26:23وہ لوگوں کا امام بن جاتا ہے
26:25کیا کہنے
26:26کیا کہنے روفی صاحب سبحان اللہ
26:28اچھا میں نے یہ بھی دیکھا کہ آپ کے ہاں انتخاب بھی بہت زیادہ ہے
26:31بہت زیادہ ہیں
26:32دائری اور اس کے اندر بڑے
26:34بڑے بڑے اورگنائز طریقے سے
26:36آپ جب کہیں ناتخوانی کرتے ہیں
26:39تو بڑے اچھے انداز میں وہ رکھا جاتا ہے
26:42دائری اور پھر ایک سائیڈ آپ کا
26:43تھرموس ہوتا ہے پانی کا
26:45اور وہ بڑی
26:46اس میں نا دودھ پتی ہوتی ہے
26:49دودھ پتی چاہے
26:50اس میں کچھ چیزیں ڈالی ہوتی ہیں
26:56دارچینی
26:57سانف اور اس طرح کی چیزیں
26:59اس سے گلے میں خراش آ جائے
27:01تو وہ ایک سی پلے لیتا ہے وہ ٹھیک ہو جاتا ہے
27:03تو وہ گرم دودھ ہوتا ہے
27:05گرم ہوتا ہے
27:05ہات
27:06اچھے اس طرموس میں یہ ہوتا ہے
27:09بڑی زبردست چیز بتائیے آپ نے
27:11گرم دودھ ہوتا ہے
27:12کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں
27:16کھانے میں جو مفت مل جائے سب ٹھیک ہے
27:21کبھی خرید کے بھی کھایا ہوگا
27:22اللہ کا رزق ہے جو بھی ملتا ہے
27:29آپ یقین کیجئے
27:30میری میسیس کو لوگ پوچھتے ہیں
27:31ان کو کیا
27:32کہتے ہیں جو دے دے کھا لیتے ہیں
27:33الحمدللہ
27:35شکر ادا کر کے
27:37شکر الحمدللہ
27:38یہ ہونی چاہیے
27:39آج لوگ اچھا خواہ سکتے ہیں
27:41کیا پکا دیا ہے
27:41چھوڑو اس کو اٹھاؤ
27:42وہ لے کر آ
27:43میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:45کا فرمان اقدس ہے
27:46کھانا
27:48کھانے میں
27:49کوئی نقص مت انکال ہو
27:51اللہ
27:52نہیں کھانا نہ کھو
27:53مگر یہ مت کہو
27:54کہ یہ کھانا چاہیے
27:55جس کے اللہ کا
27:55اللہ کی نعمت ہے وہ
27:57اس کو
27:57عرص کو برا نہ کھو
27:58جس کے لیے ترس رہے ہیں
27:59بڑے عداب ہیں کھانے کے
28:02کیا بات
28:03کیا بات
28:04تو یہ بھی ایک چیز ہے
28:06گھر میں کسی خاص
28:07ڈش کے لیے فرمائش
28:08تو کرتے ہوں گے آپ
28:09کہ جناب آج تو
28:10میں محفل نہیں آج
28:11ریسٹ ہے
28:11آج یہ بنا لی جائے
28:12وہ کونسی ڈش ہے
28:13نہیں
28:14ایسی خاص ڈش
28:15جو مل جائے
28:17نوٹ اٹال
28:18اوہ اوہ
28:20ریالی
28:21بابی سے اگر یہ سوال کر لیا ہے
28:23وہ کہیں گے
28:24یہ دس چیزیں تو مانگتے ہیں
28:25انہوں نے ٹی وی پر
28:26تو ایک چیز کا بھی
28:26نام نہیں لیا
28:27ایسا تو نہیں ہے
28:28نہیں نہیں
28:28میں بہت پہلے کی بات ہے
28:30کہ میں
28:31ایک انٹرویو میں
28:32میں نے کہہ دیا
28:33کہ مجھے
28:34دال ماش
28:35اور فش پسند ہے
28:37میں نے کہہ دیا
28:38کہہ دیا
28:38اب کیا ہوا
28:39کہ جس محفل میں بھی جاؤں نا
28:41دال ماش
28:42فش بھول گئے
28:42دال کا اتنا وڑا ٹوکرا آجاتا
28:44اوہ
28:44اوہ
28:45اوہ
28:46اب وہ دال
28:46جنہی دال میرے سامنے آئی
28:48کہ میرے سٹون ہو گئے ادھر
28:49اچھا اچھا
28:51اچھا اچھا
28:53نہیں یہ تصیحت تھی ہے
28:54ہاں
28:55تو اس لئے میں اب ڈرکتا ہوں
28:56کہ میں
28:56مٹن بھی کھاتے ہیں
28:57فلان چیز ہیں جی
28:58مٹن بھی کھاتے ہیں ظاہر ہے
28:59الحمدللہ
28:59فش بھی کھاتے ہیں
29:00بتا دے ناظرین کو آج
29:01سب کچھ کھاتا ہوں
29:02یہ غلط فہمی دور ہو جائے
29:04کہ صرف ماش
29:05لیکن لوگوں کو
29:06مٹن بھی نہیں یاد رہنا
29:07نہ نہ نہ نہ
29:08فش بھی نہیں یاد رہنا
29:08دال ہی یاد رہنا ہے
29:10اللہ لوگ ہیں
29:11یہ دال پہ ان کا ہو جائے
29:12الحمدللہ
29:13الحمدللہ
29:14تو چلے یہ بھی اچھی بات ہے
29:15میں ویسے آپ کو بتاؤں
29:16میں اکثر ہو بیشتر
29:17اکثر ہو بیشتر
29:19گھر سے پکا کے چلتا ہوں
29:21ایک تو وہ میرے مطابق ہوتا ہے
29:23آپ کے ساتھ ہوتا ہے
29:24آپ کا سٹر
29:24تو یہ میرا ایک تھوڑا سا ہے
29:25میں کانشیس ہوں
29:27تو میں گھر کا اپنا کھانا لے کے آتا ہوں
29:29اے آر وائی کیو ٹی وی
29:30کے اس احتمام کے حوالے سے
29:32جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
29:35پندرہ سو سالہ جشن
29:36منایا جا رہا ہے
29:37کیا کہیے گا آپ
29:38کیا پیغام دیئے گا سوالے سے
29:39میں تو یہ کہوں گا
29:40کہ اللہ تبارک و تعالی
29:42حاجی عبدالعب صاحب کو
29:43صحت اور تندرستی کے ساتھ
29:46لمبی عمر عطا فرمائے
29:48دین کے لیے
29:50یہ جو کام کر رہے ہیں
29:51اور میں اس حوالے سے بھی
29:54بڑا خوشبخت سمجھتا ہوں
29:56کیو ٹی وی کو
29:57کہ لاہور ہو
29:58یا کراچی ہو
29:59اتنے منجے ہوئے
30:01اتنے اچھے
30:02سپیکرز ہیں ہمارے پاس
30:04اتنے اچھے علماء کرام ہیں
30:06کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے
30:07نہیں اٹھا سکتا ہے
30:08الحمدللہ
30:08اتنے
30:09مطلب یہ
30:10کوئی ہمارے مفتی صاحب
30:13کوئی بھی
30:13کوئی بات کر دے
30:14تو لوگوں کے لیے
30:16ایتھنٹک ہوتا ہے
30:18کہ بھی کیو ٹی
30:19کیو ٹی وی کے مفتی صاحب نے بات
30:20مفتی صاحب نے یہ بات
30:21الحمدللہ
30:22یہ بہت بڑی
30:23بہت بڑا احساس
30:24یہ بہت بڑا کریڈٹ ہے
30:25بلکل اس کی
30:26کریڈیبلیٹی بہت زیادہ ہے
30:27کیو ٹی وی کے
30:27اور بھی کئی چینل ہیں
30:28وہ
30:29کنیڈیبلیٹی نہیں ہے
30:31ان کی
30:31جتنی
30:32اے آر وی کیو ٹی وی
30:33وہ میری دعا ہے
30:34یہ دونوں ہاتھ اٹھا کے
30:36اللہ تبارک و تعالی
30:37حاجی صاحب کی
30:39اولاد کو
30:40محبوب کو
30:41اللہ سب کو
30:41صحت و تندرسی کے ساتھ
30:43سلامت رکھ
30:43یہ پوری ٹیم
30:45یہ جو کیمرہ
30:46مین
30:46یہ پیچھے
30:47زہیر صاحب
30:48فیاضی صاحب
30:50آپ یقین کیجئے
30:51پورے پاکستان سے
30:53نات خانوں کو
30:53چنچن کے لاتے ہیں
30:54it's not an easy job
30:56الکل نہیں
30:57دو بٹھاؤ
30:57تین پھر اوٹ کے
30:58چلے جاتے ہیں
30:59پھر اس کو پکڑ کے لاؤ
31:00اللہ اکبر
31:02اللہ اکبر
31:03تو یہ
31:04اللہ نے
31:04اتنی اچھی ٹیم
31:05بنا دی ہوئے
31:06حاجی صاحب کو
31:07کہ یہ
31:08اللہ خیر کرے گا
31:10آنے والے دن
31:11پچھلے
31:11دنوں سے
31:12اچھے ہوں گے
31:13اچھے ہوں گے
31:13ہر لحظہ ہے
31:15مومن کی
31:15نئی شان نئی آن
31:17بہت شکریہ
31:18ادا کروں گا
31:18میں
31:19آپ تشریف لائے
31:20ہماری خصوصی دعوت پر
31:22فیصلہ بات سے
31:22سفر کیا
31:23اور یہاں
31:24ماشاءاللہ موجود
31:25اور کیوں نہ کریں
31:26بھئی سرکار کا جشن ہے
31:27ماشاءاللہ
31:27سرکار کی صناو
31:28توصیفی کا تو
31:29صدقہ کھا رہے ہیں
31:30اور
31:30بے شک
31:31ہمارے پاس
31:31ہمارے پلے کچھ نہیں ہے
31:33جو کچھ ہے
31:34انہی کی عطا ہے
31:35انہی کا صدقہ ہے
31:36آپ کا بہت شکریہ
31:37ادا کروں گا تشریف آوری کا
31:38نظرین محترم
31:39آپ کی خدمت میں
31:41مزید ایسی شخصیات
31:42کو لے کر حاضر ہوں گے
31:43جن سے آپ
31:45محبت کرتے ہیں
31:45پیار کرتے ہیں
31:46جنہیں سننا چاہتے ہیں
31:47جن کی ذاتی زندگی
31:49کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں
31:50ہم نے بھی کوشش کی
31:51کہ ایسی خوبصورت شخصیت
31:52کو
31:52یہاں مدو کیا جائے
31:54اور آپ تک پہنچایا جائے
31:55ان کے احوال کو
31:55اس کے ساتھ ہی
31:56اپنے میزبان
31:57محمد رئیس حمد
31:58کو اجازت دیجئے
31:58اللہ حافظ
31:59یہ سب تمہارا
32:03کرم ہے آقا
32:08یہ بات
32:10اب تک
32:12بنی
32:13ہوئی ہے
32:16یہ سب
32:18تمہارا
32:20کرم
32:22ہے آقا
Be the first to comment