Skip to playerSkip to main content
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Molana Imran Bashir

#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #abduhuwarasuluh

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00کسی کا بھی تعرف کرنے کی طرف جب جائیں گے تو اس کا تعرف چار چیزوں میں ختم ہو جائے گا
01:05بچپن لڑکپن جوانی اور بڑھاپا لیکن قربان جائیں
01:10امام الانبیاء خود سب سے آلہ خود سب سے بالہ ایسے نبی اور رسول رب نے نہیں بیجے
01:18اس لیے ان کا تعرف بھی سب سے آلہ اور بالہ آئے نہیں
01:23اور آنے سے پہلے ان کے تذکر رب نے شروع فرما دیئے
01:26ایسے پیغمبر ایسا نبی اور رسول رب نے اور کوئی نہیں بیجا
01:30حضرت ابراہیم علیہ السلام رب سے رو رو کے دعائیں مانگ رہے ہیں
01:36بیت اللہ کی تعمیر بیوی بچوں کی قربانی
01:39سب کچھ کر کے آخر میں دعا کیا مانگی
01:42اور ایک اصول بتا دیا
01:44کہ جو تم چاہتے ہو کہ تمہاری دعا قبول ہو
01:48تو اللہ کے گھروں کی عبادی کی فکر کرنا
01:51اس کی صفائی اور سترائی کی فکر کرنا
01:54رب تمہاری ہر دعا کو قبول فرمائے گا
01:57کیا دعا کی
01:58رب کعبہ کی قسم
02:10جو یہ چاہتا ہے کہ میری اولاد فرما بردار ہو جائے
02:13تو سیدنا ابراہیم کی سنت کو زندہ کریں
02:16دو دعائیں اس موقع پر مانگیں
02:18اور بھی دعا ہیں
02:20لیکن آج میں دو کا تذکرہ کرنا چاہوں گا
02:22ایک کیا دعا مانگی
02:23اے اللہ ہماری نسل کو فرما بردار
02:25تو جو یہ چاہتا ہے کہ میری نسل فرما بردار ہو جائے
02:28وہ رب کے گھروں کی خدمت میں لگ جائے
02:31خادم بنجے
02:32پھر دیکھیں نسلیں کیسی
02:34فرما بردار ہو جائیں گی
02:35دوسری کیا دعا مانگی
02:37رب بنا
02:37مجھے ایسا بیٹا عطا فرمانا
02:45جو تمام نبیوں کا امام بنجے
02:48تمام نبیوں کے نبی بنجے
02:50تو رب نے ان کی دعاوں کو سنا
02:52اور آقا کریم فرمایا کرتے تھے
02:53انا سمرت دعوت ابی ابراہیم
02:56میں اپنے باپ حضرت ابراہیم کی دعاوں کا نتیجہ ہوں
03:01ارمغان حجاز میں علام قوال صاحب رحمت اللہ لے لکھتے ہیں
03:07الحضر آئین پیغمبر سے سوبار الحضر
03:10شیطان نے جب
03:12ابلیس نے
03:13اپنی مجلس شورا
03:14اپنے دوستہ باپ کو کٹھا کیا
03:17کہ امت کی تباہی بربادی کا کیا طریقہ کار ہو سکتا ہے
03:21تو ایک ہی جواب دیا کہ ان کو حضور کی سیرت سے ہٹا دیا جائے
03:26آقا کریم علیہ السلام کو رب نے
03:28کیسا نبی بنایا
03:30کیسا دعی بنایا
03:31کیسی صفات والا بنایا
03:33اس سیرت کا ان کو پتا نہیں چلنا چاہیے
03:36اس لئے تو کہتے ہیں
03:38سیرت ہی تو زندگی ہے
03:40اس جملے کو ہو سکے
03:42تو دل پہ لکھ لیں
03:43سیرت ہی تو زندگی ہے
03:46آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
03:48اپنے نسلوں کو
03:49اگر تم تین چیزیں دے دو
03:52تو تمہاری نسلیں
03:53تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک کا سمان
03:55یہاں بھی اور آگے بھی بن جائیں گی
03:57ادیبو اولادکم
03:59سلاس خسال
04:00حب نبیکم
04:01وحب اہل بیتیہی
04:03وطلاوت القرآن
04:05حضور کی محبت
04:06کہ رب نے ہمیں کیسے پیغمبر
04:08کیسے نبی
04:09کیسے رسول عطا فرمائے
04:11ان کی شان
04:11ان کے موجزات
04:13ان کی صفات
04:14ان کی خوبیاں
04:15ان کے
04:16لعاب دہن میں یہ برکتیں
04:19کہ صدیق اکبر کی ایڑی پہ لگتا ہے
04:21تو زہر کا اثر ختم ہو جاتا ہے
04:23خوشک کوئے میں جاتا ہے
04:25تو پانی سے بر جاتا ہے
04:26اور
04:27کڑوے پانی میں جاتا ہے
04:28تو وہ میٹھا ہو جاتا ہے
04:30رب نے یہ شان عطا فرمائی
04:32کہ چار بندوں کے کھانے میں
04:34یہ لعاب دہن جاتا ہے
04:36تو پوری فوج
04:37اس کھانے کو کھالیتی ہے
04:38تو آقا کریم علیہ السلام کے موجزات
04:41خوبیاں
04:43اپنے بچوں کو سکھائیں
04:44کیسے رب نے ہمیں نبی پہ عطا فرمائے
04:46کیسے رسول عطا فرمائے
04:48کیسی شان والے عطا فرمائے
04:51اس لئے آقا کریم علیہ السلام نے فرمائے
04:53تین چیزیں
04:54اپنے نسلوں کو دے دو
04:56تمہاری نسلیں سور جائیں گی
04:58حضور کی محبت
04:59حضور کے مبارک گرانے کی محبت
05:01اور قرآن کی محبت
05:03اللہ تعالیٰ نے
05:04اس کائنات کو جب بنایا
05:06تو دو طرح کے جلسے فرمائے
05:08ایک عمومی جلسہ تھا
05:09جس میں یہ پوچھا
05:10کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
05:15تو سب نے کہا
05:16آپ ہی ہمارے رب ہیں
05:19دوسرا جلسہ کیا
05:21وہ وی وی آئی پی
05:22تمام انبیاء کو اکٹھا فرمایا
05:25اور اس میں کیا سوال کیا
05:27وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ
05:29اس میں کیا حکم سادر فرمایا
05:31وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ
05:33مِيْسَاقَ النَّبِيِّينَ
05:34لَمَا آتَيْتُكُمْ
05:36مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ
05:38سُمَّ جَأَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ
05:41لَتُومِنُ النَّبِهِ وَلَا تَنصُرُنَّ
05:43اپنی باری آئی
05:45تو سوال کیا
05:46کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
05:48تو سب نے کہا
05:49قَالُو بَلَا
05:49آپ ہی ہمارے رب ہیں
05:51محبوب کی باری آئی
05:52تو تمام نبیوں کو کٹھا کر کے فرمایا
05:55کہ میرے پیغمبر جب بھی آئیں
05:57حالانکہ رب کے علم میں ہیں
05:59کہ وہ اول بھی ہیں
06:00وہ آخر بھی ہیں
06:01امام الانبیاء سب سے پہلے نبی بھی ہیں
06:04اور سب سے آخری نبی بھی ہیں
06:06وہ کیسے
06:06کہ سب سے پہلے نبوت ہی حضور کو ملی
06:09جیسا کہ پوچھا گیا
06:10مَتَا وَجَبَتْ لَكَ النَّبُوَا
06:12اے اللہ کے رسول
06:13آپ کو نبوت کب ملی
06:15آپ نے فرمایا
06:16کنت نبی
06:17وَإِنَّ آدَمْ لَمُنْ جَدِلُمْ بَيْنَ الْمَاءِ وَالطِّينَ
06:21ابھی حضرت آدم کا گارہ بھی تیار نہیں ہوا تھا
06:24رب نے مجھے اس وقت بھی پیغمبر اور نبی بنا دیا تھا
06:28اگر آپ یوں کہیں
06:29کہ آدم صفی اللہ نہیں تھے
06:33ابراہیم خلیل اللہ نہیں تھے
06:35نوح نجی اللہ نہیں تھے
06:37اسماعیل زبیح اللہ نہیں تھے
06:39موسیٰ کلیم اللہ نہیں تھے
06:41عیسیٰ روح اللہ نہیں تھے
06:43لیکن امام الانبیاء
06:45اس وقت بھی رسول اللہ تھے
06:46اس وقت بھی حبیب اللہ تھے
06:48یہی سوال
06:49اللہ تعالیٰ سوال نہیں
06:51یہاں اللہ حکم دے رہے ہیں
06:53اے میرے تمام پیغمبرو
06:55میں تمہیں حکم دیتا ہوں
06:57کہ میرے ایک پیغمبر
06:58جس کو امام الانبیاء کہا جاتا ہے
07:01رسول اللہ کہا جاتا ہے
07:02وہ جب بھی تشریف لائیں
07:04تو تم نے کیا کرنا ہے
07:06لَتُوْ مِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْسُرُنَّا
07:09سب نے ان پر ایمان بلانا ہے
07:11اور ان کے معاون اور مددگار بھی بننا ہے
07:14ان کے ساتھی بننا ہے
07:16ان کی غلامی کے اندر آنا ہے
07:18رب نے یہ مقام اور رتبہ
07:20عطا فرمایا
07:21حضرت عیسیٰ
07:22کیا فرما رہے ہیں
07:26میں تمہیں خوشخبری دیتا ہوں
07:40کہ میرے بعد
07:41کائنات کے سب سے لادلے پیغمبر
07:44کائنات کے
07:45سب سے عظیم ہستی
07:47سب سے اللہ کو جو محبوب نبی اور پیغمبر ہیں
07:50رسول ہیں وہ تشریف لانے والے ہیں
07:53اسمہ احمد
07:54ان کا نام احمد ہوگا
07:56اس لئے آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:58اسمی فی توراتی احید
08:00میرا تورات میں نام احید ہے
08:03لئنی
08:04احید امتی فی النار
08:07کیونکہ میں امت کو آگ سے بچانے والا ہوں
08:10امت کو آگ سے بچانے والا ہوں
08:14حضی ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:17اس کی تشریف فرماتے ہیں
08:18یہی وہ مبارک ہستی ہیں
08:26جن کی شفاعت کے صدقے سے
08:28پوری امت رب کے غزب سے بچے گی
08:30اور جہنم سے بچ کے
08:32جنت میں جانے والی بنے گی
08:34اور آپ نے فرمایا
08:35اسمی
08:36فی الزبور الماحی
08:38رب نے زبور میں میرا نام
08:40ماحی رکھا ہے
08:41محلہ بی عبدت الاؤسان
08:43ماحی کہتے ہیں
08:45مٹا دینے والے کو
08:46دنیا سے
08:47رب کے علاوہ
08:48جتنی بھی پوجہ پارٹ ہو رہی ہے
08:51بتوں کی
08:51یا نفس کی
08:52یا کسی بھی چیز کی
08:54اس سب کے خاتمے کے لیے
08:55رب نے مجھے بیجا
08:56وَإِسْمِ فِي الْإِنجِيلِ اَحْمَدِ
08:59اور انجیل میں رب نے میرا نام احمد رکھا
09:01وَإِسْمِ فِي الْقُرْآنِ مُحَمَدِ
09:03اور قرآن میرے رب نے میرا نام محمد رکھا
09:08لِأَنِّي مَحْمُودٌ فِي أَحْلِ السَّمَا وَالْأَرْضِ
09:12کیونکہ میں زمین و آسمان میں
09:14ہر جگہ رب میرے ہی تذکرے فرما رہے ہیں
09:18ہر جگہ جس ہستی کے تذکرے ہیں
09:20ان کا نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:24محمود اہل السَّمَا وَالْأَرْضِ
09:26ہر جگہ انہی کے تذکرے
09:29حضرت آمنہ فرماتی ہیں
09:31ابھی میرے لاللے لال دنیا میں تشریف نہیں لائے
09:34اور میں گھر سے باہر قدم رکھتی
09:36رب کعبہ کی قسم میرے پاؤں کے نیچے
09:39کوئی پتھر آ جاتا تو وہ موم کی طرح ہو جاتا
09:42کانٹا آ جاتا تو پھول کی طرح ہو جاتا
09:45عبر میرے اوپر آ کے سایا کر لیتے
09:48اور جب میں کوئے پر پانی لینے کے لیے جاتی
09:51تو خود بخود بکیہ خواتین خود زور لگا کے پانی نکار رہی ہیں
09:56اور جب میری باری آتی پانی خود بخود اوپر آ جاتا
09:59اور میں گھر جاتی
10:00تو چاروں کونہ سے مجھے آوازیں آتی
10:03بُشْرَ لَكِيَ آمِنَا
10:05قَدْ حُمِلْتِ بِسَيِّدِ حَاذِهِ الْأُمَّةِ
10:10قَدْ حُمِلْتِ بِسَيِّدِ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ
10:14قَدْ حُمِلْتِ بِسَيِّدِ الْأَنَامِ
10:16رب نے آپ کو جس نسبت سے نوازا ہے
10:18وہ خالی اس امت کے نبی نہیں ہے
10:21وہ خالی انبیاء کے نبی نہیں ہے
10:23وہ خالی امتوں کے نبی نہیں ہے
10:25وہ تمام جہانوں کا رب نے ان کو نبی
10:28اور رحمت بنا کر بیجا ہے
10:30وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
10:35حضرت آمِنہ فرماتی ہے
10:36کہ میں کیا دیکھتی ہوں
10:38کہ جب میرے پیارے پیغمبر
10:40میرا لاللہ شہزادہ دنیا میں تشریف لائے
10:43تو میرے گھر کا چھت پڑتا ہے
10:46اور یوں لگتا ہے
10:47کہ جیسے سارا نور
10:49میرے گھر کے اندر داخل ہونا شروع ہو گیا
10:52اور کیا آواز آتی ہے
10:53یوں عبرِ رحمت
10:55رب کی طرف سے عبرِ رحمت
10:57میرے گھر کے اندر داخل ہوتا ہے
10:59اور پوری دنیا ایسے مجھے لگ رہی
11:01جیسے نورانی ہوگی
11:02منور ہوگی ہے
11:04اور آواز کیا آتی ہے
11:05آتو خلق آدم وشجاعة نوح
11:09وخلت ابراہیم
11:10واستسلام اسماعیل
11:12وفساحة صالح
11:14ورزاء اسحاق
11:17وبشر یاقوب
11:18وشدت موسی
11:20وجہاد یوشا
11:21ووقار الیاس
11:22ولحن داوود
11:23وقلب ایوب
11:25وطاعة یونس
11:26وعسمت یحیی
11:27وزهد عیسی
11:28واغمسوه في اخلاق النبیین
11:31علیہم السلاة والسلام
11:33تمام نبیوں کی خوبیاں
11:35اس شہزادے کو
11:36عطا فرما دی جائیں
11:37توفو بیہی
11:38مشارق الارض
11:39یہ ایسے پیغمبر ہیں
11:41ایسے نبی ہیں
11:42کہ پوری دنیا
11:43انتظار کر رہی ہے
11:44توفو بیہی
11:45مشارق الارض
11:47ومغاربہا
11:48لیعرفو بسمہی
11:50وصورتہی
11:51وناتی
11:51ان کو پوری
11:52کائنات کا چکر لگائے جائے
11:54تاکہ سب کو
11:55پتا چل جائے
11:56کہ کائنات کے دلہ
11:58تشریف لا چکے ہیں
11:59یہ رب نے
12:01میرے آپ کے پیغمبر کو
12:02خوبیاں
12:03اور صفات سے نوازا
12:04ایسی خوبیوں والا
12:06ایسی صفات والا
12:07اور کوئی نہیں
12:08جو آتا
12:09وہ آ کے یہ کہتا
12:10میں نے ایسا حسین نہیں دیکھا
12:12میں نے ایسا خوبصورت
12:14انسان نہیں دیکھا
12:16رب نے اپنے پیغمبر کو
12:17اپنے پیار محبوب
12:18علیہ السلام کو
12:20ان خوبیوں کے ساتھ نوازا
12:22کہ پشلی خوابوں میں
12:23تذکر ہوں
12:24آسمانی کتابوں میں تذکر
12:27پشلی کتابوں میں تذکر
12:28شاہِ طبع
12:29یہ بہت بڑے بادشاہ تھے
12:32سیر
12:32قبضہ کرتے کرتے کرتے
12:35مدینہ منورہ
12:36یسرب جب پہنچے
12:37تو علماء نے بتایا
12:39کہ یہ وہ جگہ
12:40جہاں امام علم بھی آئیں گے
12:41تو آ کے کیا کہا
12:42اللہ اکبر
12:43کہ میں ان کا خادم
12:45میں ان کا نوکر
12:46میں ان کا ساتھی
12:48اور میں ان کے
12:49ہر خوشی دینے کی
12:51کوشش کروں گا
12:52کہ میں ان کو کیسے
12:53راحت پچا سکوں
12:54اور ایک لیٹر رکھا
12:55کہ اگر میں نے ان کو پایا
12:57تو میں ان کا غلام
12:58اور یہ خود دوں گا
12:59یہ مکان
13:00میری طرف سے گفت ہوگا
13:02اور اگر میں نہ پا سکا
13:03تو اپنی نسل کو کہا
13:04تم نے
13:04کرتے کرتے کرتے
13:06جب امام الانبیاء
13:08تشریف لائے مدینہ منورہ میں
13:09تو اونٹنی سیدھی
13:11ابو ایوب انساری کے گھر میں
13:12جا کے ٹھہری
13:13جاتے ہی فرمایا
13:14وہ لیٹر کدھر ہے
13:16حیران رہ گئے
13:17کہ ہمارے خاندان کے علاوہ
13:18اس کا کسی کو علم نہیں تھا
13:20فہاں رب نے
13:21مجھے رہنمائی فرما دی
13:22وہ وہاں سے لیٹر چلتا
13:24چلتا چلتا
13:25اونٹنی بھی ادھر ہی پہنچی
13:26جہاں لیٹر چلتا ہوا آ رہا تھا
13:28اللہ تعالی
13:29ہمارے محبوب علیہ السلام پہ
13:31اور کروڑوں
13:32درود و سلام نازل فرمائے
13:34و آخر دعوانا
13:35الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended