Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Abduhu Wa Rasuluh - Molana Imran Bashir

Stay Updated➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid_wOGrlLRJ3t42GLyYZ6r0

#aryqtv #MuhammadﷺHmare #RabiulAwwalSpecial #abduhuwarasuluh

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
01:32Surah Al-Fatihah
01:34Surah Al-Fatihah
01:36Surah Al-Fatihah
01:38Surah Al-Fatihah
01:40Surah Al-Fatihah
01:42Surah Al-Fatihah
01:44Surah Al-Fatihah
01:48раб
01:52وَعَجْمَلَ مِنْ كَلَمْتَ لِدِ النِّسَاءُ
02:00وَعَجْمَلَ مِنْ كَلَمْتَ لِدِ النِّسَاءُ
02:00آپ جیسا جمیل اور خوبصورت
02:03کسی گھر میں پیدا ہو تو کوئی دیکھے
02:06خُلِقْتَ مُبَرَّأَم مِنْ كُلِّ عَيْبٍ
02:09رب نے آپ کو تمام عیبوں سے پaک کر کے
02:13ایسا کامل اکمل بنایا
02:15کہ آپ جیسا کامل اور اکمل
02:18اس کائنات میں اور کوئی نہیں
02:20خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِّن كُلِّ عَيْبٍ
02:24كَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَكَ مَا تَشَاءُ
02:27گویا کہ جیسے آپ نے چاہا
02:30رب نے ویسے آپ کو بنایا
02:32چنانچہ روایات میں آتا ہے
02:34جب آپ تشریف لے دنیا میں
02:36تو ہر ایک یہ جملہ بول رہا ہے
02:41کہ میں نے ایسا حسین نہیں دیکھا
02:44ایسا خوبصورت انسان نہیں دیکھا
02:47ایسا پیارا انسان نہیں دیکھا
02:49ہر ایک زبان پر یہ جملہ
02:52اسی اثناب جناب خاجہ
02:55ابو عبد المطلب تشریف لاتے ہیں
02:58اور آ کے فرماتے ہیں
02:59تم لوگوں نے کیا دیکھنا ہے
03:01میں عرب و عجم گھوما ہوں
03:03میں نے بھی ایسا خوبصورت نہیں دیکھا
03:05جناب جبریل تشریف لاتے ہیں
03:08اور آ کے فرماتے ہیں
03:09میں سوہ لاکھ نبیوں کے پاس گیا
03:12میں نے بھی ایسا حسین انسان نہیں دیکھا
03:16تو رب کی طرف سے آواز آتی ہے
03:19کہ میں نے پہلے اور آخری یہ بنائے ہیں
03:22نہ ان سے پہلے ایسا کوئی خوبصورت
03:25نہ ان کے بعد کوئی ایسا خوبصورت
03:27یہ پہلے اور آخری ہیں
03:30رب نے ایسا پیارا حسین ہمیں پیغمبر عطا فرمایا
03:34جن کا شجرہ مبارکہ رب نے محفوظ فرما دیا
03:37ایسا کامل اور اکمل انسان
03:40کہ پوری دنیا میں
03:41اس درجے کا شجرہ کسی کا بھی محفوظ نہیں
03:44میرے والد کے دادا کا کیا نام تھا
03:48یقین کریں مجھے نہیں آتا
03:49اور لیکن امام الانبیاء کی
03:52رب نے تمام پیڑیوں کو
03:54تمام نصب نامے کو محفوظ فرما دیا
03:57درہا توجہ سے اس کو سماعت فرمائیے گا
04:02اور علماء نے لکھا ہے
04:03کہ محبت کا حق بنتا ہے
04:06کہ کم از کم کچھ پیڑیوں کو ہم بھی ضرور یاد کریں
04:10اور آقا کریم علیہ السلام کے
04:12اباؤ اجداد کا کیا تعرف تھا
04:16ان کے ناموں کو بھی یاد کریں
04:17اور ان کو نہ ان کے ناموں کے ساتھ ساتھ
04:20ان کا تعرف کیا تھا اس کو بھی یاد کریں
04:22محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:26بن عبداللہ
04:27بن عبد المتلب
04:29بن حاشم
04:30بن عبد مناف
04:31بن قسی
04:32بن کلاب
04:33بن مرہ
04:34بن کعب
04:35بن لعی
04:36بن غالب
04:37بن فہر
04:38بن مالک
04:39بن نظر
04:40بن کنانا
04:41بن خزیمہ
04:42بن مدرکہ
04:44بن الیاس
04:45بن مذر
04:46بن نظار
04:47بن معد
04:47بن عدنان
04:48بن عبد
04:49بن حمیسہ
04:50بن سلمان
04:52بن بوس
04:52بن عوض
04:53بن قموال
04:54بن اُبی
04:55بن ناشد
04:56بن حزا
04:57بن یدلاف
04:58بن طابق
04:59بن جاحم
05:00بن ماخی
05:02بن عیفی
05:03بن عبقر
05:04بن عباد
05:05بن الدعا
05:06بن حمدان
05:07بن سنبر
05:08بن یسربی
05:09بن یلحن
05:10بن ارعوہ
05:11بن عیزی
05:12بن نشان
05:13بن عفان
05:14بن اسماعیل
05:16بن ابراہیم
05:17بن تارخ
05:18بن ناحور
05:20بن سروج
05:21بن عور
05:22بن عرفقشاد
05:23بن سام
05:24بن لامک
05:25بن متشالح
05:26بن ادریس
05:27بن یرید
05:28بن ملہلیل
05:29بن قینان
05:30بن شیس
05:32بن آدم
05:33علیہ السلام
05:33رب نے اپنے
05:35محبوب
05:36علیہ السلام
05:36کے ایسا
05:38کامل
05:39اور اکمل
05:39بنایا
05:40کہ ان کی
05:41ہر ہر شیع
05:42کو
05:42معفوظ
05:43فرما دیا
05:43ہر ہر شیع
05:45کو
05:45معفوظ
05:46فرما دیا
05:46اور اتنا
05:48خوبصورت
05:48اتنا پیارا
05:50کہ ام مابد
05:51کیا خوبصورت
05:53انداز میں
05:54ان کی
05:55کامل
05:56اور اکمل
05:56ہونے
05:57کو یوں
05:57پیش کرتی ہیں
05:58اللہ نے اپنے
06:23محبوب
06:23کو
06:23ہر اعتبار
06:24سے
06:25خوبصورت
06:26اور اکمل
06:27انسان
06:27بنایا
06:28لم تعبہ
06:29سجلا
06:29سینہ
06:30اور پیٹ
06:31برابر تھا
06:32یعنی کہ پیٹ
06:33باہر کو آیا ہوا ہے
06:34سینہ
06:35اور پیٹ
06:35برابر
06:36ولم تذری
06:37بہی سقلا
06:38بال انتہائی
06:39خوبصورت
06:40گنگریال
06:41بال
06:41وسیم
06:42وسیم
06:44اسے
06:45کہتے ہیں
06:45جسے
06:46بار بار
06:47دیکھیں
06:47اور ہر بار
06:49وہ اور
06:49خوبصورت
06:50نظر آئے
06:50قسیم
06:51کہتے ہیں
06:52جن کو
06:53جس
06:53اینگل سے
06:54بھی دیکھا جائے
06:55ایسے
06:55کامل
06:58کہ جن کو جس اینگل سے بھی دیکھا جائے
07:00خوبصورت
07:01نظر آئے
07:01فی عینی ہی دعجن
07:03آنکھوں میں
07:04سرخ
07:05دورے تھے
07:06و فی اشعاری ہی وطفن
07:08پل کے انتہائی خوبصورت
07:10اور دراز تھی
07:12و فی سوتی ہی سہلن
07:14آواز کے اندر ایک روب تھا
07:16فی عنقی ہی ستع
07:18رب نے گردن
07:19سرائی نماء
07:20عطا فرمائی تھی
07:21و فی لحیتی ہی کساسا
07:23اور داڑی مبارک
07:25گنی تھی
07:26اکحل
07:27آنکھیں سرمائی تھی
07:29عزج
07:30باریک
07:31عبرو تھی
07:32اقرن
07:33لیکن
07:33اتنی باریک بھی نہیں تھی
07:35کہ جیسے بالکل
07:36نشان ہو
07:36بلکہ
07:37تھوڑا سا گھنے بال تھے
07:39لیکن بڑی خوبصورتی کے ساتھ
07:41و ان صحت
07:42ان سمت فعلیہ الوقار
07:44آپ کی خموشی میں بھی
07:47وقار
07:47ان تکلم سماہ وعلا
07:50جب بات فرماتے
07:51تو ساری فصاحت
07:53اور بلاغت
07:54کی جتنی اقسام ہیں
07:55یہاں سے بیک مانگتی ہیں
07:57ساری فصاحتیں
07:58بلاغتیں
07:59ختم ہو جاتی ہیں
08:00تمام عربوں کے شعراء
08:02اور شاعری بولنے والے
08:04تمام انسانیت کی
08:05فصاحت اور بلاغت
08:06ایک طرف
08:07اور امام الانبیاء
08:08جب بولتے تھے
08:09وہ فصاحت اور بلاغت
08:11ایک طرف
08:12کیونکہ یہ نہیں بولتے تھے
08:13اللہ کہتے ہیں
08:14وَمَا يَنْتِقْ عَنِ الْحَوَى
08:16اِنْ هُوَا اِلَّا وَحْيُنْ يُوحَا
08:19میرے محبوب کی زبان سے
08:21ہر وہ بات نکلتی ہے
08:23جو ہم چاہتے ہیں
08:24ہماری طرف سے جو حکم ہوتا ہے
08:27اس لیے جب آقا کریم علیہ السلام
08:29سورہ کوسر جب پڑی
08:31اِنَّا آتَيْنَا
08:32كَلْكَوْسَرْ
08:34فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَنْحَرْ
08:36فِي الْبَدِي
08:40عرب کے جو بڑے بڑے شعرات ہیں
08:43یہ بیت اللہ کے اوپر
08:45سبہ معلقہ
08:47مختلف جو
08:48ٹاپ کی شاعری ہوتی تھی
08:50اس کو لگاتے تھے
08:51امام الانبیاء
08:52نے جب فصاحت اور بلاغت کی
08:54یہ چھوٹی سی صورت ایک پیش کی
08:56تو سب نے فِي الْبَدِي
08:58کہا
08:58مَا حَذَا
08:59کَلَامُ الْبَشر
09:00یہ کسی انسان کا کلام
09:02نہیں ہو سکتا
09:04یہ کسی بشر کا کلام
09:05نہیں ہو سکتا
09:06یہ رب کا کلام ہے
09:08یہ کسی انسان کا کلام
09:10نہیں ہو سکتا
09:11ایسی فصاحت اور بلاغت
09:14رب نے عطا فرمائی
09:15خموشی میں بھی وہ وقار
09:17جو کائنات میں کسی کے پاس نہیں
09:19اور بات فرماتے
09:21تو اس میں بھی وہ خوبصورتی
09:23وہ پیار
09:24وہ حسن جلگتا تھا
09:26کہ ایسا کسی کے پاس
09:27کوئی نہیں
09:28اجمل الناس
09:29انسانوں میں سب سے زیادہ خوبصورت
09:32جمیل
09:33ابہاہ من بعید
09:35جو قریب سے دیکھتا
09:37اس کو بھی خوبصورت نظر آتے
09:39جو دور سے دیکھتا
09:40اس کو بھی خوبصورت نظر آتے
09:42وَأَحْسَنُهُ وَأَجْمَلُهُ مِنْ قَرِيب
09:45قریب سے بھی خوبصورت
09:46دور سے بھی خوبصورت
09:48حلو المنطق
09:50بات کرتے تو موطی بکھیرتے
09:53فَسْلُنْ
09:54لا نظر ولا حضر
09:57نہ زیادہ جملے لمبی بات ہوتی
10:00نہ زیادہ مختصر ہوتی
10:02خیر الکلام ما قل ودل
10:05یہ امام الانبیاء کا خاصہ تھا
10:07رب نے ایسا پیارا انسان
10:10کامل اور اکمل انسان بنایا
10:12کہ جب بات کرتے تو مختصر
10:14نہ زیادہ لمبی
10:15نہ زیادہ چھوٹی
10:17كَأَنَّ مَنْتِقَهُ حَزَرَاتِ نَزْرٍ
10:20حَزَرَاتِ نَزْمٍ يَنْحَدِرْنَا
10:23ایسے لگتا تھا جیسے
10:25موطی تپک رہے ہوں
10:27مُسْلَدار بارش
10:29مُسْلَدار بارش جیسے ہوتی ہے
10:31جیسے وہ مُسْلَدار بارش تپکتی ہے
10:34نازل ہوتی ہے
10:35یوں لگتا تھا کہ جیسے موطی
10:37رب کی طرف سے آسمانوں سے
10:40نیچے گر رہے ہیں
10:41وَلَهُ رُفَقَ يُحْفُونَ بِهِ
10:43آپ کے صحابہ
10:44اس انداز میں بیٹھے ہوتے تھے
10:46کہ جیسے چاند کے
10:48ارد گرد ستارے
10:50چمک رہے ہیں
10:52دمک رہے ہیں
10:53اِنْ قَالَ السَّمِعُ لِقَوْلِهِ
10:56اللہ کے محبوب کی ہر بات کو
10:58صحابہ اکرام
10:59بڑی توجہ اور دھیان کے ساتھ
11:02سنا کرتے تھے
11:03وَإِنْ أَمَرَ تَبَادَرُوا إِلَىٰ أَمْرِهِ
11:06جو حکم فرماتے
11:08صحابہ اکرام
11:09یوں اس پہ لبکتے
11:11کہ اپنی جان کی بازی پیش کرتے
11:13وَإِنْ أَمَرَ تَبَادَرُوا إِلَىٰ أَمْرِهِ
11:17یہ ایسی فضا تھی
11:19یہ رب نے اپنے محبوب
11:20علیہ السلام کو
11:22کاملیت اور اکملیت
11:24عطا فرمائی
11:25محفودن
11:26ہر ایک خدمت کے لیے تیار ہوتا
11:29محشودن
11:29اور خالی خدمت کے لیے نہیں
11:31دل سے خدمت کے لیے تیار ہوتا
11:34عابسن
11:35پیشانی پہ شکن تک نہ آتا
11:37وَلَا مُنَفِذ
11:39اور نہ ہی طبیعت میں کسی کی بوجھ
11:41آپ عربوں خربوں پہ لگا دیں
11:43میں سارا پیسہ لگا دوں
11:45مجھے ایسے خدمت کرنے والے
11:48نہیں مل سکتے
11:49وَلَا مُنَفِذ
11:51طبیعت پہ بوجھ نہیں
11:52اندر بوجھ نہیں
11:53ماتھے پہ شکن نہیں
11:55اور ہر بات کے لیے
11:57دل سے تیار
11:58یہ رب نے
12:00ان کو یہ خوبیاں عطا فرمائیں
12:02یہ صفات عطا فرمائیں
12:04کہ صحابہ اکرام
12:05اس محبت کے ساتھ
12:07اس عقیدت کے ساتھ
12:08پیش آتے
12:09رب نے ایسا کامل
12:11اور اکمل
12:12اپنے پیارے محبوب
12:13علیہ السلام کو بنایا
12:15اپنے محبوب علیہ السلام کو
12:17تمام خوبیوں سے
12:19اور صفات سے
12:20ایسا متصف فرمایا
12:22کہ ایسی خوبیوں
12:23اور صفات والا
12:25نہ ان سے پہلے کوئی آیا
12:26نہ ان کے بعد کوئی آئے گا
12:28جس کو حسان بن صحابت
12:30یوں فرماتے ہیں
12:30رب نے تمام
12:43عیبوں سے پاک
12:44اور صاف کر کر
12:45ایسا انسان بنایا
12:46کہ نہ ان سے پہلے
12:48ایسا کوئی
12:49نہ ان کے بعد ایسا کوئی
12:50ایسی پوری خوبیوں
12:52اور صفات کے ساتھ
12:53تو آئیے مل کر
12:54ان پر درود و سلام
12:55کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
12:57کیا لکھنے والا خوب کہتا ہے
12:59ہر ایک شام و سہر سے پہلے
13:01میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
13:03سفر کا آغاز جو کروم ہے
13:09لبوں پہ میرے ہو
13:10نام تیرا
13:11پلٹ کے آؤں
13:12تو گر سے پہلے
13:13میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
13:15ہری ہے شاخی حیات ان سے
13:17ترہا غور فرمائیے گا
13:19ہری ہے شاخی حیات ان سے
13:22رونکے
13:23کائنات ان سے
13:24شجر پہ برگو سمر سے پہلے
13:26میں تجھ پہ آقا ترود بیچ

Recommended