Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Sayed Salman Konain
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Sayed Salman Konain
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ہے کہ حضور کی سناخانی
00:31سے اور حضور سے محبت
00:33کرنے والوں میں ہمیں پیدا کیا
00:35اللہ کا بے پایا حسان ہے ان لوگوں پر
00:38کہ جو سرکار علیہ السلام کی
00:39سناؤ توصیف کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں
00:41ہم جب پاکستان میں ناتخانی
00:43کے حوالے سے دیکھتے ہیں منظر نامے
00:45پر تو ایک ایسا نام
00:47نظر آتا ہے کہ جس نے ایک
00:49ایسا اسکول آف تھارٹ جو ہے
00:51وہ متعرف کرایا جو
00:53اس سے پہلے نہیں تھا اور
00:55جس نے آنے والے
00:57زمانوں میں ایک ٹرینڈ سیٹ کر دیا
00:59ایک سٹینڈڈ قائم کر دیا
01:01میری مراد حضرت سید
01:04منظرون کونن
01:05شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ سے ہے
01:07اس خانوادے نے جس طرح نات کی
01:09آبیاری کی نات کے حوالے سے
01:12ناتخانوں کی تربیت کی
01:13اور نات کے فروغ میں جو کردار
01:16ادا کیا آج کوئی بھی شخص
01:18ایسا نہیں ہے پاکستان نہیں بلکہ دنیا
01:20بھر میں کہ جو ان کی خدمات
01:22کو سراحتہ نہ ہو یا اس کا اعتراف
01:24نہ کرتا ہو آج اسی خانوادے کے
01:26چشم و چراغ اور
01:28ہمارے لئے انتہائی محترم شخصیت
01:30جو کہ سکوٹلینڈ سے
01:31ہماری خصوصی دعوت پر
01:34علاج محمد عمر فیاضی صاحب کی
01:35خصوصی دعوت پر اس پرڈکاسٹ
01:38کے لئے تشریف لائے ہیں اس کے علاوہ دیگر
01:39پرڈنز میں آپ انہیں دیکھیں گے آپ
01:42دیکھنا چاہتے ہیں پسند کرتے ہیں اس
01:44شخصیت کو سید سلمان
01:46کونین شاہ جی ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:47شاہ جی اسلام علیکم ورحمت اللہ
01:49بہت اچھا لگ رہا ہے
01:51ماہ ربی الول اور پھر
01:53الحمدللہ آپ کا ساتھ
01:56اور یہ رونق ایر وائی کیو ٹی وی کی
01:58تو ہم آپ کا خیر
02:00مقدم کرتے ہیں
02:00بہت شکریہ الحمدللہ میری خوشبختی ہے
02:04کہ اس ماہ مقدس میں
02:06میں آپ کی پاڈکاسٹ
02:08کا حصہ بن رہا ہوں اور میں
02:10بہت مشکور ہوں اس چینل کا بھی
02:12ایر وائی کیو ٹی وی کا
02:14عمر فیاضی صاحب کا اور
02:16جو اونر ہیں حاجی صاحب
02:18قبلہ اور حاجی
02:20عبدالروف صاحب
02:22اور میں سمجھتا ہوں کہ
02:24رود پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:26اس آمد آمد کی اس جشن
02:28میں اس جو بہار آئی بھی ہے
02:30اس کا یہی
02:32تقاضی تھا کہ مجھے وہاں سے یہاں آنا تھا
02:34کیا ہوا کیا ہوا
02:35اچھا ہم نے تو یہ سوچا بھی نہیں تھا کبھی
02:37کہ ہم شاہ صاحب کی جوانی دیکھیں گے
02:40ظاہر ہم اس
02:42وقت نہ جانے کتنی عمر میں ہوں گے
02:44لیکن جب آپ کو دیکھتے ہیں تو
02:46لگتا ہے کہ مضلور قرآن شاہ صاحب
02:48اسی طرح کے ہوں گے
02:49ایسا ہی جوانی میں سرابہ رکھتے ہوں گے
02:51ایسا ہی قد و قامت رکھتے ہوں گے
02:53ایسا ہی لہجے کا
02:54جو ایک خوبصورتی ہے لہجے کی
02:56وہ رکھتے ہوں گے
02:57بلکل اس میں اصل میں میں آپ کو واقعہ اس کا سنا دوں کہ جب انتہائی علالت تھی اور میں برطانیہ چھوڑ کے واپس آ گئے
03:10جی بلکل آپ آئے ہیں واپس
03:11تو اس دوران پی ٹی وی کے کچھ پروگرامز اور ڈیفرنٹ چینلز کے پروگرام تھے اور آپ نے کہا کہ میری جگہ تم جاؤ گے
03:20جی جی جی
03:21وہ لوگوں کو ٹیلی فون کے ذریعے مطلع کرتے رہے کہ میرا بیٹا آیا ہے اور یہ بڑا زبردست پڑتا ہے
03:27اور میں نے خود اپنے کانوں سے سنا فون کرتے ہوئے لوگوں کو کہ بہت محنت کر رہا ہے
03:32اور صبح اٹھ جاتا ہے نماز کے بعد یہ اپنی تیاری کرتا ہے چیزوں
03:37تو ایک دفعہ میں لاہور سے اسی طرح ایک پروگرام تھا رمضان ٹرانسمیشن کر کے میں واپس جب پہنچا ہوں تو صبح ساڑھے چار بجے
03:47وہ آکسیجن لگی ہوئی تھی لیکن مسلحے پہ آپ بیٹھے ہوئے تھے
03:52میں اندر آیا ہوں تو مجھے کہتے ہیں
03:55صاحب کیا حال ہے تو لائیب انہوں نے وہ پروگرام شام کو دیکھا
03:58تو کہتے ہیں آج وہ جو جائے کہا ہے نا
04:03وہ اس نے میری جان لے لی ہے میری جوانی کا جو سلسلہ ہے
04:07میں نے مدینہ شریف میں دعا مانگی تھی
04:09کہ مولا سانسے تو تیری امانت ہیں لیکن میری آواز کو زندہ رکھنا
04:14یہ بھی تیرے محبوب کا ذکر یہ جاریوں ساری رہے
04:18تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے فرمایا کہ پہلا جب اشتہار محفل کا آیا
04:23تو ان نے کہا یہ سلمان منظور کون ہے ان مت لکھو
04:27اس کی نیچے بریکٹ میں لکھو جوان منظور کون ہے
04:29کیا بات جوان منظور کون ہے
04:31تو ان کو
04:33میری بات کی تائید ہوگی
04:34بالکل ایسی
04:35ان کی محبوب
04:37میرا ایک سپیشل ان سے لنک اس وجہ سے تھا
04:40کہ وہ
04:41اپنے آپ کو مجھ میں دیکھتے تھے
04:44اکثر باتوں میں ان ذکر کرتے تھے
04:46کہ یہ مماثلت ہے بہت
04:48ماشاءاللہ
04:49اچھا ایک چیز شاہ صاحب
04:50ہم سادات کا جب ذکر کرتے ہیں
04:52اور آپ کے خانوادے میں دیکھتے ہیں
04:53تو سید منظور کون ہے ان شاہ صاحب
04:55سید سلمان کون ہے ان شاہ صاحب
04:57یہ سادات کا گھرانہ آپ کے بزرگ
04:59ایک بہت بڑے بزرگ سے ملتا ہے آپ کا
05:01شجرہ نصب
05:02میں چاہوں گا ہمارے ناظرین کو اس سے بھی آگاہ کریں
05:04دلکل حضرت خواجہ
05:06گیسو دراز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سے
05:09سلسلہ چشت کی بہت بڑی شخصیت
05:16ان سے خانوادہ آپ کا ماشاءاللہ ملتا ہے
05:18اچھا شاہ جی اب ہم آج جو لوگ جانتے ہیں وہ
05:22سید سلمان کون ہے ان شاہ صاحب کو جانتے ہیں
05:24ہم چاہتے ہیں کہ ناظرین جو جاننا چاہتے ہیں
05:27کہ آپ کی پیدائش کہاں کی ہے
05:29کس شہر کی
05:30اس حوالے سوچ لتا ہے
05:31جی میری پیدائش واک انڈ
05:33چوبیس سپٹیمبر
05:37نائنٹین سیونٹی سیون
05:38ماشاءاللہ
05:39اور وہیں سے میری سکولنگ
05:43اور کالج اور اس کے بعد
05:45میرا سلسلہ کیونکہ
05:47بقاعدہ طور پر
05:49ہمیں تربیت نات کی
05:50جو وہ شروع سے ہی
05:52آج چھے سات سال کی عمر سے
05:54جو زمانہ سیکھ رہا ہے وہاں گھر میں
05:56وہ اس کا تاکہ ہے
05:57ہاں وہ اس کا بھی بڑا
06:00عجیب ایک سلسلہ ہے
06:01کہ جہاں
06:04شاگرد سیکھ رہے ہوتے تھے
06:06ہمیں اجازت
06:07بہت کم ہوتی تھی
06:08وہ ان کو اتنا یقین تھا
06:11ہم لوگوں دونوں بھائیوں پر
06:12کہ یہ دیوار کے اس طرف
06:14یہ دونوں سن رہے ہیں
06:15وہ تربیت وہ انڈالیکٹلی ہو رہی تھی
06:17لیکن
06:19جو اعتقاد تھا
06:20ان کا یقین تھا
06:21کہ کسی شاگرد نے
06:23کسی جگہ پھس جانا
06:24تو وہ آواز دیتے تھے
06:25اللہ
06:25وہ یار اندر آنا
06:26میں نے آنا تو
06:28یہ جگہ کہہ کے دکھاؤ
06:29تو ان سے کھائی نہیں ہوئی
06:30لیکن کہہ کے دکھاؤ
06:31مچھلی کے جائے
06:32کو کون تیرنا سکھا
06:33تو وہ جگہ کہنی اور
06:35ٹھیک ہے شابش جاؤ
06:36کیا بات
06:37وہ تربیت کا ایک
06:39بڑا چھپا ہوا سلسلہ
06:41اکیڈمیک سائیڈ سے بتائیے
06:43شاہ صاحب کے کیا رہا
06:44ما شاہ اللہ
06:45اصری تعلیم جو ہے آپ کی
06:47وہ کس درجہ میں پہنچی
06:48کس طرح تکمیل ہوئی
06:49جی میں نے
06:50میٹرک کیا
06:51سرسید انگلیش میڈیو میں
06:53ہمارا سکول تھا
06:54سرسید
06:56اور وہاں سے
06:57پھر میں گورنمنٹ
06:59گارڈن کالیج
06:59راول پنڈی سے
07:00میرے ابو بھی
07:01گارڈن کالیج میں ہی پڑھے تھے
07:02تو
07:03وہاں سے
07:04کیونکہ مجھے
07:05کرکٹ کا
07:06سلسلہ میرا
07:06تھا
07:07میں نے
07:08کھیلی کرکٹ
07:09ما شاہ اللہ
07:09جی ارلی
07:10جو میرا دور ہے وہ
07:11میں نے فرس کلاس پاکستان کی
07:13کھیلی دی
07:13اور
07:15ویلز کپ کھیلا وائکا
07:16جازم ٹروفی گریڈ
07:17ون کھیلی دی
07:18زبردست
07:18تو اس کی بات
07:19بیٹنگ کی ہے بولنگ کی
07:20میں بکٹ کیپر
07:21اوپننگ بیٹس پین
07:22زبردست
07:22آپ سے تو گھبراتے ہوں گے
07:23بولر کے
07:24خدا گھواستو
07:24میرا اصل میں
07:25میں نے ٹینس پال
07:27اس میں
07:28میرا آغاز ہوا
07:30پھر اس سے پھر
07:31میرا نام مشہور ہوا
07:32پھر
07:33آپ دیکھتے تھے
07:33آپ بزاروں میں
07:34یا کہیں جانا
07:35ریسٹورانٹ میں
07:36دو لوگ کہتے تھے
07:37آپ
07:37سلمان کی ابو
07:38اچھا اچھا
07:39تو
07:40مجھے آگے کہنے
07:41یار میں منظورل کو
07:42نہیں ہوں
07:42تو میں نے کہنے
07:43کہ دو سلمان کی ابو
07:44یہ بھائی سے
07:46فقر ہے بات
07:46اس کا ان کو
07:48یقین
07:48تھا
07:49اس فیلڈ میں بھی
07:50دیکھیں
07:51نات خانی
07:52تو میرے بلڈ میں
07:53بلڈ میں بلکل
07:54ٹھیک ہے وہ
07:55آپ کی جینیٹکس میں
07:56بلکل ہے
07:57سو
07:58ان کو یہ یقین تھا
08:00لیکن انہوں نے
08:01حکم یہ فرمایا
08:02کہ
08:02you have to do your own
08:04foot standing first
08:05بہت اچھی بات
08:06and then you have to come back
08:07نات will be waiting for you
08:08at that time
08:09زبردست زبردست
08:10نات آپ کی متاظر ہے
08:11وہ وہی ہیں
08:12نات آپ کی متاظر ہے
08:13آپ نے آنا ہے
08:13بس
08:14باہ
08:14باہ
08:14سو
08:15وہ
08:16کچھ چیزیں اس قسم کی ہیں
08:18کہ جن کا
08:18وہ اس نے کہا نا
08:20کہ
08:20اتنا بڑا
08:22جلووں کا تیقن
08:23کہ
08:24ٹوٹ گئی دیوارِ تعاین
08:26بز میں یقین
08:27تو بز میں یقین ہے
08:28بز میں گماں ہے
08:29جگمک جگمک
08:30تو وہ ان کا یقین
08:33اتنا پکا تھا
08:34اس وجہ سے
08:34میں یہاں بیٹھا ہوں
08:35آج
08:35کیا کہا
08:36قمن انجم صاحب کا
08:38کلام
08:38سید مضرور کونین شاہ صاحب
08:40نے پڑھا
08:40سینہِ ہستی
08:41روشن روشن
08:43کہا کشاں ہے
08:43جگ جگ جن
08:44بکہ سبحان اللہ
08:45کیا یاد دلا دی آپ نے
08:46سبحان اللہ
08:47اچھا اب ہم بڑھتے ہیں
08:48والد صاحب
08:49بظاہر اگر دیکھا جائے
08:51ایک
08:51استاد کا منصب بھی یہی ہوتا ہے
08:53سختی ہوتی مزاج میں
08:54اور
08:55تربیت کے حوالے سے
08:56تو بطور والد
08:58کتنے سخت ثابت ہوئے
08:59ان کی شفقتیں ساتھ رہی
09:01یا سختی کے ساتھ
09:03تربیت کے دوران
09:04اور سختی کا بھی
09:05سامنا کرنا پڑا
09:05اس حوالے سے بتائی
09:06ابو
09:07ایز فادر
09:09انتہائی شفیق
09:11اگر وہ غصہ ہوتا بھی تھا نا
09:13وہ پانچ منٹ کا ہوتا تھا
09:14بس
09:15اس کے بعد وہ بھول جاتے تھے
09:16ہم بھی بھول جاتے تھے
09:17چونکہ مزاج آشنائی
09:19اس قسم کی انڈرسٹینڈنگ تھی
09:21کہ وہ
09:21ڈانٹ دیا ہے
09:22میں اپنے کمرے میں چلا گئے ہوں
09:24تو
09:24پھر آواز دے کے
09:26مجی سے کہنا ہے
09:26پانی کا گلاس پلانا
09:27ختم
09:28کہ بس وہ قریب آجے دوبارہ
09:30تو پھر اچھا ہی درہا ہو
09:31پیار کرنا
09:32وہ سارا
09:33ڈیزولب ہو جاتا تھا
09:34وہ
09:35اتنا صاف
09:37وہ
09:37تب ہی ہو سکتا ہے
09:38کہ دل آپ کا
09:39بلکل صاف
09:40وہ ساری دنیا میں
09:42یہ مشہور ہے کہ
09:43باپ بیٹا بہت غصے والے
09:45میں ان کو آج بتانے چاہتا ہوں
09:48آپ کے
09:48بلکل بلکل بتائیے
09:49کہ یہ غصہ
09:51کسی کی ذاتیات کا نہیں ہے
09:53یہ مقام مصطفیٰ سے
09:55آشنائی کا غصہ ہے
09:56جو لوگ
09:59اس مقام کو نہیں سمجھ پاتے
10:01اور
10:02دنیا کی
10:03یہ جو
10:04چمک دمک ہے
10:05اس کے پیچھے
10:05لک کے مقام مصطفیٰ کو
10:07نیچے کرتے ہیں
10:08یہ
10:08یہ اس کا غصہ ہے
10:10اور کوئی بات نہیں
10:11اس میں میرا تو کوئی فائدہ نہیں
10:13اگر میں غصہ کر رہا ہوں
10:14تو میں تمہارے لئے کر رہا ہوں
10:15کہ کاش
10:16اسلام تربیت کی
10:17اب میری
10:18میری
10:18وہ غصے کی وجہ
10:20آپ کے دل میں پہنچ جائے
10:21کیا بات
10:21تو
10:22میرا یہ جو
10:24غصہ کرنا ہے
10:25آپ کو شاید وہ غصہ نہ لگے
10:26صحیح
10:27لیکن اس میں کوئی ایسی ذاتی
10:29اسی کے ساتھ
10:30کوئی مسئلہ نہیں
10:31بالکل
10:31کیونکہ یہ
10:32یہ بارگاہ ایسی ہے
10:33کہ
10:34اس میں اور کوئی دو رائے
10:36نہیں ہو سکتی
10:37صحیح بات
10:37صحیح بات
10:38تو شاید جب یہ ہو گیا
10:39اسی صلی اللہ آپ نے دیکھا
10:40کہ بڑے بڑے
10:41یعنی کہ آج جو
10:42ہمارا نات کا ڈکشن ہے
10:43یہ نات کا انوائرمنٹ ہے
10:45اس میں میں یہ دیکھتا ہوں
10:46کوئی بھی پڑے نات
10:47میں تو
10:48بالکل اس میں
10:49بلا مبالغہ یہ بات کہتا ہوں
10:50کوئی بھی نات پڑھ رہا ہے
10:52استائی سے لے کر
10:53انترے تک
10:53اور انترے سے لے کر
10:54اختتام تک
10:55مقتے تک
10:56وہ کہیں نہ کہیں سے
10:58سابزادہ سید منظرول کو
11:00نے شاہ صاحب رحمت اللہ
11:01تعالیٰ علیہ سے
11:02قسم فیض کر رہا ہے
11:03مانے نہ مانے
11:05اعتراف کرے نہ کرے
11:06کیسا لگتا ہے آپ کو
11:07اس پر کیا کہیے گا
11:08دیکھیں یہ جو
11:09نہ ماننا ہے نا
11:11وہ تو پھر میں نہ مانوں
11:12میں نہ مانوں
11:13ٹھیک ہے
11:13وہ میں تو کچھ بھی نہیں ہے
11:15اب وہ
11:17جو کامنات کے
11:18حوالے سے کر گئے ہیں نا
11:19اتنا مصنط
11:20وہ چاہتے تو
11:21ہم نے وہ لیٹرز دیکھیں
11:23اے حمید اور
11:24ڈیفرنٹ میوزک ڈیریکٹرز کے
11:26کہ آؤ ہم تمہیں پاکستان کا
11:28رفی بنا دیں گے
11:28تو آپ نے فرمایا کہ
11:30مجھے پاکستان کا
11:31رفی نہیں بننا
11:32میں حضور کے در کا
11:33گدا بنجوں میرے لیے کافی
11:34کیا بات
11:35وہ ان کی
11:37کلاسیکل
11:39موسیقی پہ
11:40اتنی زیادہ دسترستی
11:42اور اسی وجہ سے
11:43ان کی بنائی بھی
11:44کمپوزیشنز
11:45لوگ کہتے ہیں
11:46یہ گانے کی طرح سے
11:47نہیں میں آپ
11:48ایک بہت زبردست بات
11:50یہ اس لیے کہ
11:51یہ ایسا میڈیا پہ
11:52بیٹھے ہوئے ہیں
11:53ہم جو
11:53پورا ورڈ سنیں گے
11:54دنیا میں دیکھا جا رہا ہے
11:55لوگ کہتے ہیں
11:55اوہ گانے کی طرح پہ
11:57نات پڑھ رہے ہیں
11:57انہوں نے
11:58نائنٹین ففٹی فور سے
12:00کمپوزیشنز
12:01کرنی شروع کی ہیں
12:01اللہ
12:02ٹھیک ہے
12:03چونکہ
12:04ان کو اتنا علم تھا
12:06موسیقی کا
12:07اتنا
12:07اتنا زیادہ
12:09ان کے ذین پہ
12:10وہ سوار تھا
12:18وہ
12:19وہ جو اس کی
12:20اس سے جو نات سے لگا
12:22کھاتی چیزیں تھی
12:23انہوں نے وہ
12:23ایبزورب کر کے
12:25وہ حضور پاک کی خدمت
12:26دے پیش کریں
12:27سبحان اللہ
12:27سبحان اللہ
12:28آپ نے کہا
12:29کہ یہ لوگ
12:30مانتے نہیں ہیں
12:30ان کے ماننے
12:32نہ ماننے سے
12:32ہماری ذات
12:33تو کیا فرق ہے
12:34میری بیٹھک میں
12:34اگر اس کے آگے
12:38ہاتھ رکھتے ہیں
12:39تو اپنے آپ کو
12:39دھوکہ دے رہے ہیں
12:40بالکل ایسا ہی
12:42تو اس میں
12:44کچھ لوگ
12:45میری بیٹھک میں سے
12:46ہو کے گئے ہوئے
12:47کتنی آج پڑھ رہے تھے
12:49بالکل
12:50ٹھیک ہے
12:51لیکن
12:51ہر ایک کا اپنا
12:52آئیڈیلائز کرتے ہیں
12:54لوگ
12:54چیزوں کو
12:55یہ میرا آئیڈیلائی
12:56اب وہ جو بیسکس ہیں
12:58وہ بیسکس کے بغیر
13:00کوئی بھی چیز
13:01مکمل نہیں ہو سکتی
13:02اور بیسکس ایسی ہیں
13:04کہ
13:04کلاسیکس
13:05کسی بھی
13:06فن کی کلاسیکس
13:07جو ہیں وہ چینج نہیں ہوتی
13:08جیسے انگلیش میں
13:09آپ سیکھیں گے
13:11تو انگلیش
13:11لکھنا اور بولنا
13:12سمجھنا سیکھیں گے
13:13وہ اسی طرح
13:14سور کی جب بات ہوگی
13:16تو آپ کو
13:16اس کے کلاسیکس
13:17سیکھنے پڑے گے
13:18اوہ راگ
13:19اور وہ جتنی بھی
13:20چیزیں اس کے
13:21نات میں کام آنی ہیں
13:23تو یہ
13:24ایریشلی ہم سے سیکھتے ہیں
13:26پھر وہ جب
13:27بالوں پر آ جاتے ہیں
13:28تو اپنی اپنی پروازیں
13:29شروع کرتے ہیں
13:30اور پھر
13:30آگے اپنے ناموں کے
13:32استاد بھی لکھواتے ہیں
13:33اور آج کل
13:35تو ویڈیوز بھی
13:35بن رہے ہیں
13:36سوشل میڈیا ہے
13:36سب کچھ ہو رہا ہے
13:39کلاسیکل
13:39ایسا ایسا
13:40لوگ
13:41اپنے آپ کو
13:42ہو سکتا ہے
13:43عمر جو ہے
13:44بیس بائیس سالی
13:46ہو لیکن استاد ہیں
13:46ناظرین ایک وقفہ ہے
13:48وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
13:49اور سید سلمان کونین شاہ صاحب سے
13:51مزید سوالات کریں گے
13:52ہمارے ساتھ رہیے گا
13:53ویلکم بیک
13:54حاضرین ایک بار
13:55پھر یہ سب تمہارا
13:57کرم ہے آقا
13:58آج ہمارے مہمان ہیں
13:59صاحب زادہ سید
14:01سلمان کونین شاہ صاحب
14:02اچھا شاہ جی یہ بتائیں
14:03میں چاہتا ہوں
14:04کہ نوجوانی کی عمر میں
14:05جب آپ نے
14:05کوئی ایسا مقابلہ
14:06جیتا ہو
14:07طالب علمی کے دور میں
14:08جب شاہ جی کے سامنے
14:09بات آئی ہو
14:10وہ خوش ہو
14:10اور آپ اور بھی خوش ہوگو
14:11کیوں مجھے
14:12میرے والد تو ہیں
14:13لیکن سنا خان
14:14استاز الاساتذہ
14:16یہ تو سنا خان ہو کے
14:17یہ مجھے اپریشیٹ
14:18کرنا ہے تو
14:19فورد لمحہ میں
14:19چاہتا ہوں
14:20اللہ کا کرم ایسا ہوا
14:21کہ اتفاق سے
14:23ہیدر آباد میں
14:23گورنمنٹ کالیج
14:25کالی موہری
14:26جی جی ہے
14:27تو وہاں
14:28ابو کے ایک
14:28ٹائڈ او پرفومنس
14:29شاگرد
14:30آگا گوھر علی
14:31آگا گوھر
14:31رہتے ہیں
14:32تو میں گورنمنٹ
14:33گورنڈ کالیج کی طرف سے
14:34میں گیا
14:34ان کے بھائی بھی
14:35اس مقابلے میں تھے
14:36ایک سو چھپن لوگوں
14:38نے اس میں شرکت کی
14:39156
14:40156
14:41آل پاکستان تھا
14:43تو یہ جو
14:44بڑی مشہور تھا
14:45ہر یہ
14:46گم
14:47برد
14:48خزرہ
14:50کیا بات
14:51ہے اسے
14:53جاں
14:54میں سمولے
14:56کیا کہنے
14:59واب واب
15:00ڈاکٹر آسن زہدی
15:01آسن زہدی صاحب
15:02تو
15:02وہ جب میں نے
15:04میں کالیج سے گھر آیا
15:06اور جانا تھا
15:07اگلے دن
15:08تو مجھے کہتے ہیں
15:09ادھر آو بیٹھو
15:10اچھا
15:11میں نے وہ
15:12بیٹھ گیا
15:12وہ آپ نے اچانک
15:13یہ شروع کر دیا
15:14مجھے تو
15:16سمجھ ہی نہیں آئی
15:17میں اتنی
15:17اس میں
15:18میری دسترس بھی نہیں تھی
15:21راغوں پہ
15:21اور اس
15:21کہتا جو
15:22بس میں کہہ رہا ہوں
15:23میرے پیچھے کہو
15:24میں نے وہ
15:25تیاری کرتے
15:26کرتے کرتے
15:26اسٹائی اور انترہ
15:27تیار کیا
15:28تو بڑا خوش ہوئے
15:30پوری نات لے کے
15:31تو میری پاکٹ میں
15:32ڈال دی
15:33کہ رستے میں جاؤ گے
15:33تو یہ
15:34اس کو دوراتے جانا
15:35ان دنوں
15:36موبائل اور یہ
15:37چیزیں تو نہیں
15:38اور میں
15:39جاتا رہا جاتا رہا
15:40جاتا رہا
15:41داتا صاحب
15:42سلام کر کے جانا
15:43لاہور رکھنا
15:44وہ رکے
15:45میں وہاں گیا
15:46اور میں نے
15:47سلام کیا
15:48ایک درویش
15:49مجھے ملے
15:49اور آپ نے فرمایا
15:51کہ بیٹا پریشان
15:52کیوں میں
15:52بہت پریشان تھا
15:54کیونکہ نئی
15:54چیز اس طرح سے
15:55مقابلے میں پڑ دینا
15:56یہ بہت مشکل طرز ہے
15:59یہ لوگ کہتے درباری
16:00یہ دیسی راگ
16:02تو اس کا
16:03ٹکاؤ لگاؤ
16:04ایک ایک سور کے فرق سے
16:05وہ راگ کا
16:06ڈیفرنس ہے
16:07تو میں نے وہ
16:08ذہن میں اب رکھی ہے
16:09وہ اس کو
16:10میں لوگوں سے باتیں بھی کروں
16:11لیکن میں اس کو
16:12اس کو
16:12ریوائیو کری جا رہا ہوں
16:15کہ یار یہ
16:15مجھے بھول نہ جائے
16:16میں پھر فون تو ہے
16:17نہیں جو ابو کو
16:18میں پوچھوں گا
16:18تو میں اس ٹینشن میں
16:20داتا صاحب دعا کر رہا ہوں
16:26دعا فرمائیے گا
16:27کہ میرا مقابلہ
16:29اس طرح ہیدر آباد میں
16:30تو دعا کیجئے
16:31کہ میں کامیاب ہو جائے
16:32اچھا
16:32کہنا دا ہے
16:34وہ نات پڑ گئے
16:35منظور الکونین
16:36تے آزم چشتی
16:37ہو ہو ہو ہو
16:39تو سی ان
16:40تو آڑا رولا
16:42تو کوئی نہیں
16:43لیکن حضور تا ذکر ہے
16:44تو جا فسٹ آئیں گا
16:46آئے آئے
16:47تو میں اس بابا جی کو
16:48میں لپٹ گیا
16:50اور میں نے کہا
16:50میں منظور الکونین
16:52صاحب کا بیٹا ہوں
16:53تو انہوں نے مجھے
16:55بہت پیار کیا
16:56اور وہ ملنگ درویش
16:57بالکل وہ
16:58کلر کلر کی کپڑے تھے
17:00ان کے وہ پیچ لگے
17:01بطری وہ
17:02کہاں سے آئے
17:04اور کیا معاملہ تھا
17:05اللہ کو
17:05بتا ہو
17:06خیر میں وہاں سے نکلا
17:07اور ایک سو چھپن لوگوں میں
17:10سیکنڈ لانس نمبر میں
17:11میں نے نات پڑی
17:12تو وہ تینوں ججز
17:14کھڑے ہو گئے
17:15اور
17:15ایک تو بقاعدہ رو رہے تھے
17:18تو انہوں نے
17:19بیک سٹیج پہ آکے
17:21مجھے کہا کہ آپ شاگردیں
17:23منظور الکونٹ
17:23تو
17:25میں نے نا
17:26میں نے کہا
17:27اگر میں نے کہہ دیا
17:27تو یہ میرے نمبر کا آڈل
17:29میرے ذہن میں یہ تھا
17:30میں کہا جی نہیں
17:31اس وقت میں خموش رہا
17:32تو
17:33سارا کچھ ہو گیا
17:35تو پتہ لگا کہ
17:36فورت کوئی ہے
17:38تھرڈ کوئی ہے
17:39سیکنڈ کوئی ہے
17:39میں نے کہا چلتے ہیں
17:41اٹھو اب پوچھ کرو
17:44تو میرا نام اناؤنس ہو گیا
17:45کہ راول پنڈی سے
17:47گورنمنٹ کارڈن کالیج سے
17:48فرس پوزیشن اناؤنس ہوئی
17:50میں نے ان کو لگی آتی
17:51مقابلہ تھا یہ تھا
17:52جی
17:52تو
17:53وہ
17:54جب ہوا
17:55تو اس کے بعد
17:56منسٹر ایک وہاں آئے میں تھے
17:58انہوں نے
17:58دس ہزار روپے کا اناؤنس کیا
18:00اور انہوں نے دوبارہ
18:01میں نے دوبارہ پڑھا
18:03تو
18:04خدا دینوں جامعورٹ
18:05اور عزر جامعورٹ صاحب
18:06وہاں تھے
18:07تو
18:07کوئی ایس پی صاحب تھے
18:08وہ تو بڑا اچھا سننے والے
18:09ڈی ایس پی صاحب تھے
18:10یا خدا جانے
18:12ان کا مجھے
18:13نام نہیں آتا
18:14لیکن خدا بخش
18:15خدا دینوں جامعورٹ صاحب
18:16وہاں تھے
18:17تو
18:18یہ لوگ میرے پاس آگئے
18:19انہوں نے انہوں نے
18:19کا شام کو محفل ہے
18:20خرشید بھائی اور
18:22ظلفقار حسینی
18:24آپ آ سکتے ہیں
18:25میں کہا
18:26ہم آپ کو بائے ٹکٹ دیں گے
18:28تو
18:29میں
18:29میں نے اپنے ٹیچر کو کہا
18:31میں نے کہا جی اس طرح کا
18:32سلسلہ ہے
18:33اور
18:34جب وہاں سے ہم چلے
18:35تو وہ ججز آگئے میرے پر
18:36آپ نے بتایا نہیں
18:38آپ ان کے شاگرد ہیں
18:39میں کہا جی میں شاگرد نہیں ہوں
18:41میں بیٹا ہوں نہیں ہوں
18:42تو
18:44ایسا
18:45ہوا
18:45اور پھر میں جب باہر
18:46واپس گیا
18:47شام کو محفل کر کے
18:48نیکس مورننگ
18:49تو
18:49ابو ائرپورٹ پہ کھڑے ہوئے تھے
18:50آپ کا سوال کی طرف میں
18:52تو
18:53کہتے ہیں
18:54یار
18:54میں آج میری زندگی کا
18:56بہت بڑا دن ہے
18:57کیا بار
18:58میرے
18:59ایک بیٹے نے
19:00اہدراباد میں
19:01اول پاکستان جیتا ہے
19:02ایک بیٹے نے
19:03لاہور میں
19:03گولڈ بیڈل لیا
19:04واہ واہ واہ
19:06تو
19:07یاسر بھائی
19:08یاسر بھائی
19:08وہ بڑے سریلے ہیں
19:09بہت سریلے ہیں
19:09بہت سریلے ہیں
19:10بس وہ ان کی
19:11جاب کی ظاہر ہے
19:13وہ اس میں زیادہ
19:14مصرفیات
19:14تو اس بجا سے
19:15بالکل ان کو بھی سنا ہمنا ہے
19:16اور بہت اچھا ہے وہ بھی
19:17ایک گھر ظاہر ہے
19:18جہاں سے اتنے چراغ روشن ہوئے
19:20وہ گھر کیسے
19:21عزمان دیرہ رہ سکتا ہے
19:22اچھا شاہ صاحب یہ بتائیے گا
19:24کہ
19:24نات کے تقاضے کیا ہیں
19:26بنیادی طور پر
19:27عہدِ حاضر میں
19:28اس حوالے سے بڑی بات ہوتی
19:29ناتخوانی کے کیا تقاضے ہیں
19:31انتخابِ کلام
19:32میں نے دیکھا
19:33سلیم گلانی صاحب ہو گئے
19:34حافظ مظر الدین
19:35رحمت اللہ علیہ ہو گئے
19:36اور اوپر چلے جائیں
19:37تو فارسی کلام
19:38شاہ صاحب نے پڑھے
19:39کمال انداز میں پڑھے
19:41پوری بھی میں کلام پڑھے
19:42اور دیگر زبانوں میں
19:44اور جو پڑا
19:45بڑا مہاری کلام پڑا
19:46کیا آج کے ناتخوانوں
19:48کو آپ کیا
19:49اس حوالے سے
19:50گائیڈ لائن دیں گے
19:50کیا انتخاب ہونا چاہیے
19:52رئیس بھائی
19:52میں واپس
19:53اسی طرف ہوں گا
19:54کہ
19:54سب سے پہلے
19:57یہ چیزیں تو سانوی ہیں
19:59سب سے پہلے
20:00آپ کو دیکھنا ہے
20:01کہ آپ
20:01کس ہستی کا ذکر کرنے لگیں
20:02جب مقامِ مصطفیٰ
20:07کی وہ جو
20:07اس کا تقدس ہے
20:08وہ دل میں ہوگا
20:10اس کے بعد پھر آپ
20:11جو اچھے الفاظ کو
20:13اکٹھا کر کے
20:14ایسا شاعر ہو
20:15جو
20:15ان کے شاہان شان لکھ رہا ہو
20:17پھر
20:18ان میں آپ نے پرکھنا ہے
20:20کہ
20:20کیا میار نات
20:21ان کی ناتگوئی میں
20:23کس
20:23کونسی ایسا
20:24شخص ہے جو
20:25اس
20:25موجودہ دور میں
20:27حق صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:29صفت و صنعہ
20:30بقاعدہ
20:31اس کو ملوز خاتر رکھتے ہوئے
20:32کر رہا ہے
20:33تو
20:34ابو کا تو
20:35شہوہ رہا
20:35ساری زندگی
20:36دیوان کے دیوان
20:37حافظ
20:38مذہر الدین
20:39مذہر رحمت اللہ تعالی
20:40حضرت حفیظ طائب
20:41حفیظ طائب
20:41ححمد عدیب خاسمی صاحب
20:44شباب کرانوی صاحب
20:46اور جتنے دیگر
20:47بڑے بڑے نام
20:49سید سلیم گلانی
20:49میں نے سید نام کی
20:50ہاں
20:51سید سلیم گلانی
20:52سید سلیم گلانی صاحب
20:53ہاں جی
20:53تو
20:54ان کو یہ شوق تھا
20:56کہ میں
20:57آلہ سے آلہ کلام
20:58نکال کے حضور کی بارگاہ میں
21:00پیش کروں
21:01یہ جو آپ نے کہا
21:02آلہ سے آلہ
21:03یہ بات ہے
21:04شاہ صاحب سے
21:05ایک مرتبہ میری بات ہو رہی تھی
21:06تو
21:07شاہ صاحب سے میں نے کہا
21:08شاہ صاحب عام طور پر
21:09یہ کہا جاتا ہے
21:09کہ شاہ صاحب بڑا مشکل پڑتے ہیں
21:11انتخاب مشکل
21:12ادائی کی مشکل
21:14طرز مشکل
21:15مشکل سمراد
21:16میاری
21:17تو
21:18آسان کیوں نہیں
21:19شاہ صاحب آپ پیش فرماتے ہیں
21:20تو شاہ صاحب نے
21:21بڑی کمال بات گئی سلمان بھائی
21:22فرمانے لگے
21:24کہ میں جس بارگاہ میں
21:25پیش ہونا چاہتا ہوں
21:26وہاں کچھ ستہی چیز نہیں پیش کرنا چاہی
21:28نہ شاعری ستہی ہو
21:30نہ انداز ستہی ہو
21:31نہ اس کا
21:33پیش کیا جانا ستہی ہو
21:35جس بارگاہ میں ہے
21:36وہ رفانہ لکا
21:37ذکرک کی بارگاہ ہے
21:38تو وہاں سے ذکر بلند ہے
21:40تو وہاں جتنا ممکن ہو آپ سے
21:42شعوری طور پر
21:43اور آپ کی جس خدر
21:44بہتر طریقے سے پیش کر سکے
21:46وہ آپ کی بات میں بڑی کروں
21:48پرینسٹنٹ آف پاکستان نے بلوایا
21:50کہ آپ اتنا مشکل پڑھتے ہیں
21:53تو کیوں نہیں عوام کے لیول پہ آکے پڑھتے ہیں
21:56آپ نے بڑا تاریخی جملہ
21:58آپ نے کہا میں عوام کا ناتخان نہیں ہوں
22:00میں خواست کا ناتخان ہوں
22:03اور کسی نے مجھے سننا ہے
22:04تو وہ میرے لیول پہ آکے سننا
22:05میں ان کے لیول پہ
22:07اس مقام مصابع نیچے نہیں کر سکتا
22:08یہ ہے دیکھنا
22:10پہلے تو ہمیں خود جاننا ہوا
22:12آپ نے آپ کو تو اس لیول پہ لے آؤ
22:14کہ حضور کا ذکر کر سکو
22:16شہزاد بجدی صاحب ابو کے چیلم پہ آئے
22:19تو آپ نے ایک جملہ فرمایا
22:21کہ آج کل کے ناتخانوں کو
22:24اگر ہلکائے ناتخانی میں داخل ہونا ہے
22:26تو کم از کم ایک مہینہ
22:28یا سید منظور القنین کی تسبیح کرے
22:30تو اس کو وہ پاکی اطاہ ہوگی
22:32تو پھر بارگائے
22:34مصطفہ ملعب کوش آئی کریں
22:35ادا کی قصد
22:36اچھا ہم نے یہ بھی دیکھا
22:38کہ شہ صاحب کے حوالے سے ظاہر ہے
22:39آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں
22:40کہ ہم نے بزرگی میں بھی انہیں دیکھا
22:43طبیعت کی خرابی میں بھی دیکھا
22:45روالپنڈیا اوڈوٹوریم میں
22:47ایک پرڈرام
22:47طبیعت علیل ہے
22:49یعنی کہ محفل کے بعد
22:50شہ صاحب کی طبیعت زیادہ بگڑ دی
22:51اس کے باوجود پوری محفل میں
22:53آپ تشریف فرما رہے ہیں
22:54اس کے بعد بھی کئی محفل میں
22:55ہم نے دیکھا
22:56کراچی میں بھی یہاں پر
22:57آپ کی سن رسیدگی کے باوجود
23:00آپ کو ہم نے دیکھا
23:01کہ حضور کی محفل میں
23:02بڑے بار
23:03رئیس بھائی
23:03اس کی وجہ یہ ہے
23:05کہ آپ
23:05تلاوت سے لے کے
23:08پروگرام کے آغاز سے لے کے
23:09صلاة و سلام تک
23:10آپ تشریف فرما کہتے ہیں
23:12میں عبادت میں ہوں
23:13اللہ
23:14یہاں تو
23:16دیکھیں نا
23:16لوگوں کی ڈیمنشنز اتنی زیادہ ہیں
23:18عزت دولت
23:20شہرت
23:20سب کچھ لینے آئے ہوتے
23:21میرا ان سے ہی
23:23ہمیشہ سوال رہے گا
23:25کہ حضور نے
23:26تو تمہیں سب کچھ دیا ہے
23:27آپ نے حضور کو کیا دیا
23:29مجھے بتا دے کوئی آخر
23:30بڑا اچھا سوال ہے
23:32یہ ہر ناتفوں کے لئے سوال ہے
23:33یہ آج کا میرا پیغام بھی ہے
23:35بالکل پیغام بھی ہے آپ
23:36ہر نات
23:37پڑھنے والا
23:39ضرور سوچے کہ میں
23:40حضور کو کچھ پیش کروں
23:42کیا بات
23:42خدا کی قسم
23:44اس
23:45ڈگر پر لگ جاؤ گے
23:46تو
23:47کوئی نہ کوئی ایک عمل
23:48ایسا کر جاؤ گے
23:49کہ بکشش کا وسیلہ بن گا
23:50کیا بات
23:50حضور کی بارگاہ میں
23:52جن کے لئے ہم ذکر کرتے ہیں
23:54نحفلوں میں جاتے ہیں
23:55ناتوں کا انتخاب کرتے ہیں
23:56طرزیں بناتے ہیں
23:57پیش کرتے ہیں
23:58زارو قطار خود بھی روتے ہیں
24:00سامن بھی رو رہے ہوتے ہیں
24:01یہ فرمایے رہے ہیں
24:02حضور کی بارگاہ میں
24:02پہلی حاضری
24:03کیسی حاضری تھی
24:04کیا یادیں ہیں اس کی
24:06انیس بھائی مجھے
24:08ابو کی ایک
24:10نات جو
24:12دادا بو
24:13حیات تھے
24:14تو
24:15ان کو بہت پسند تھی
24:16علی مطار اشر صاحب
24:21واک انٹ کے ایک شاعر تھے
24:23تو انہوں نے لکھا
24:24آپ کا صدقہ ہے دنیا
24:26زندگی ہے آپ سے
24:27پشور نات
24:28اور شاہ صاحب کے پڑھنے سے
24:29تو
24:29وہ
24:30وہ ہمارے
24:32سکول کے مقابلوں کی پہلی نات
24:33میرے کملی والے کی شاہن
24:36قربان میں ان کی بکشش
24:37کہ سب سے پہلے میں
24:38ایٹی نائن میں
24:39اس نات کا اگر ذکر نہ ہونا
24:40تو ذکر مکمل یہ ہو
24:41شاہ صاحب کو ہے
24:42رہی عمر بر جوہنے سے جا
24:43وہ بس آرزو ہے نبی رہی
24:45وہ میرے
24:45جو میرا یہ سارا
24:47پیریڈ ہے
24:48اس میں بہت بار میں آئی
24:49بہت بار
24:50لیکن وہ مشکل تھی
24:51مشکل تھی
24:51اس وجہ سے
24:52یہ سیدھی سیدھی تھی
24:54حفیث طیب صاحب نے لیکن
24:55کمال ہے
24:56تھی ہزار تیرگی ہے فکر
24:57نا بھٹک سکا میرا فکر و فن
25:00میری کائنات خیال پر
25:02نظر شہ عربی رہی
25:04وہ
25:04ایسا ان کے
25:06دل کے اوپر
25:07اس طرح
25:08کندہ تھا کہ
25:09ان کی قبر پہ بھی
25:10وہ میں نے لکھوایا پھر
25:12کیا بات
25:12تھی ہزار تیرگی ہے فتر
25:15نا بھٹک سکا میرا فکر و فن
25:17میری کائنات خیال پر
25:19نظر شہ عربی رہی
25:22دعا کریں کہ
25:22ہم سب کی
25:23حیات پہ
25:24ہمارے
25:25یہ نات کے سلسلے پہ
25:26حضور کی نگاہ رہی
25:27آمین آمین
25:28وہ یادیں ہیں
25:30طیبہ کی اللہ حبر
25:31لیکن اشکباری یہ ہوتی ہے
25:33یہ نہیں ہوتا کہ
25:34ہم اس کو ظاہر ہے
25:35لیکن یہ سرکار علیہ السلام کی
25:37نگاہ فیض ہے
25:38کہ جب پڑھ جاتی
25:40جب ان کا ذکر ہو
25:41تو آنکھ آنکھیں
25:41نم نہ ہو
25:42یہ کیسے ممکن ہے
25:43شاہ صاحب آپ خود بھی
25:45میں نے دیکھا ہے
25:45کہ جب نات پڑھ رہے ہوتے ہیں
25:47تو آپ کا
25:48آڈینس پر نیند زہن ہوتا
25:50ایک
25:51الگ کیفیت ہوتی ہے
25:53کئی بار میں نے سنا
25:54ابھی بھی
25:55یوکیت آپ کو میں بتا رہا تھا
25:56اسکارٹلینڈ کا غالباً
25:57کہیں آپ پڑھ رہے تھے
25:58وہ کیفیت الگ ہوتی
25:59کہاں پاتے ہیں خود کو
26:01جب آپ حضور کی بارگاہ میں
26:03بدد سرا ہوتے ہیں
26:04وہ بڑا خوبصورت ہے کہ
26:06ان کو جب پاتا ہوں میں
26:09خود کو میں پاتا نہیں
26:12یا تو کھو جاتا ہوں میں
26:14یا پھر کھو دیا جاتا ہوں
26:16تو
26:17وہ جب تک آپ کا دیان
26:20آکستہ دوسرا
26:21اتر جدو نات پڑھنی
26:23حضور دکا دمائن سر رکھ کے پڑھنی
26:24یہ تصور باندھنا ہے
26:26تو آپ دیکھنا
26:28کہ سر اور
26:30یہ سارا کچھ جتنا بھی ہے
26:32وہ میرا تیرنل وعد ہے
26:34تیرے بچوں میں بولاں گا
26:35اللہ حضور
26:36لیکن یہ جو
26:38آپ کا وہ جو اندر سے جو
26:39ہڑک رہا ہوتا ہے نا
26:40کہ یہ بھی ہو جائے ہو بھی
26:41ہوجائے ہوتا ہے
26:42ایتر ایتر جان نہیں ہے
26:43کہتے تھے وہ ریس والا
26:45وہ گوڑا ہوتا ہے
26:45اس کو یہ لگائے ہوتے ہیں
26:46یہاں پہ
26:48اوپر اس کی کونسٹریشن
26:49کہتنا سرات مستقی
26:51اللہ حضور
26:51وہ ایسی ہماری
26:55تربیت کر گئے ہوئے ہیں
26:57الحمدللہ
26:58کہ پھر اور کچھ بھی نہیں
27:00نظر آ رہا ہوتا
27:00اس کو کہ
27:01میں اپنے آپ میں
27:02نہیں ہوتا
27:03میں باتیں بھی کر جاتا ہوں
27:04بڑا کچھ ہو جاتا ہے
27:06لیکن
27:07اس میں خدا کی قسم
27:08مجھے نہیں پتا ہوتا
27:10کہ
27:10وہ کیا ہے
27:11صحیح بات
27:12اس میں آپ اسلامی کر رہے ہوتے ہیں
27:13یہ خلاص ہوتا ہے
27:14یہ چاہتے ہیں
27:16کہ بہتر ہو جائے
27:17معاملات
27:18سب لوگ
27:18صحیح بانو میں عشق رسول کے ساتھ
27:20صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
27:21آپ پڑھیں
27:22آنکھیں اشبار
27:23دل رو رہا ہو
27:24آواز اس کا
27:25ساتھ نہیں دے رہی ہوتی
27:27اور شاہ صاحب نے بھی
27:28ابھی جب
27:28اشبار ہوئے
27:29اور جب انہوں نے یہ بات کہی
27:30تو یقیناً ان کے دل پر
27:31یہ بات
27:31اثر کی ہے
27:32اس بات نے
27:33کہ ہاں
27:34واقعیتاً حضور کے ذکر میں
27:35تو پھر بندہ ادھر ادھر دیکھے ہی نا
27:37جس بارگاہ میں ہم حاضر ہیں
27:48کہ عدب یہ کہ
27:49ایک تو ناتخانی کا سیکھنا
27:50وہ لگ ہے
27:51لیکن جو مزاج میں
27:52نرمی
27:53اور حلاوت
27:54مٹھاس
27:55اور بہت کچھ
27:56ہم یہ دیکھتے ہیں
27:57کہ ابھی بھی
27:58آپ کے شاگردوں کے
27:59شاگردوں کے جو شاگرد ہیں
28:01جب ہم ان سے ملتے ہیں
28:02تو لگتا ہے کہ یہ
28:03وہی خوشبوہ
28:04وہی خوشبوہ
28:05کیا کہ یہ
28:06بلکل میں نے آپ کو بتایا
28:09کہ
28:09چونکہ
28:11زبیب بچپن سے ہی
28:13ہمارے ساتھ
28:15آپ کے گھر کے فرد کی طرح
28:16ہمارا گیپ
28:17پانچے سال کا ہے
28:19لیکن اس کے مرزد
28:20بہت زیادہ
28:21وہ جو
28:22ایک
28:23فریکوینسی ہے
28:24اس کا میچ اپ
28:25اتنا
28:26مصبت
28:28اور
28:29بہت زیادہ
28:29سٹرونگ ہے
28:30اور
28:31آپ کو
28:32ہم دونوں کے وہ
28:34چلن میں
28:34اور باقی لوگوں کے بھی
28:36ابو
28:37کی تربیت کا ایک سٹائل
28:38جو تھا نا
28:39وہ
28:39آپ کی جوتا پہننے سے لے کے
28:41سار کی جناہ گیپ تک
28:43ان کی نگاہ ہوتی تھی
28:45نگاہ ہوتی
28:45وہ اگر کیڑی کا سٹرائپ بھی
28:46کھلا بھی تو
28:47یہ بند کرو
28:49میرے ساتھ جا رہے ہو
28:51تو تمیز سے یہ
28:51بٹن بند کرو
28:52یہ
28:53ہر طرح سے
28:55وہ کمپیکٹ کر کے
28:56بھیجتے تھے
28:57کہ
28:57اب
28:58جوتیاں پہنن کے نات
28:59نہیں شروع کر دینی
29:00چھوٹی چھوٹی
29:01چھوٹی چھوٹی بات
29:02یہ تربیت کا حصہ ہے
29:03اس طرح پکا کر دیا تھا
29:04کہ وہ
29:04چیزیں اب
29:05سامنے ہوتی
29:06جیسے ہی ہو نا
29:08شروع ہو
29:08آپ کہتے ہیں
29:09کہ لوگ کہتے ہیں
29:10جی گھسا
29:11وہ یہ چھوٹی چھوٹی چھوٹی
29:13جوتیاں پہنن کے نات
29:14پڑھ رہے ہوں گے
29:14بغیر ٹوپی کے پڑھ رہے ہوں گے
29:16کچھ اور
29:17سلسلہ
29:18تو
29:19یہ جو بیریئرز ہیں
29:20ان کا انہوں نے
29:21جو پوائنٹ آؤٹ ہمیں
29:22ساری زندگی کیا
29:24وہ میں سمجھا ہوں
29:25میرے لیے
29:26میرا
29:27جو
29:28زندگی کا ایک میری
29:29ڈیمنشن ہے
29:30وہ انہوں نے ایسے سیٹ کر دی
29:32کہ
29:32ہر قدم پہ
29:33وہ روشن ہو جاتا ہے
29:34کہ
29:35یہ جو ہے
29:36یہ
29:36ہیزرڈ ہے
29:37اس سے بچھ رہے
29:37کیا کہنا ہے
29:38اچھا انتخاب کلام کے حوالے سے بات ہے
29:40طرز کا انتخاب
29:41یہ بھی کسی کلام کی مناسبت سے
29:44اس لفظ کی ادائی جب ہو رہی ہے
29:46تو
29:46اس کے لحاظ سے ہونا چاہیے
29:48کیا آپ یہ سمجھتے ہیں
29:49آج
29:50نات
29:50ما شاء اللہ
29:51اتنی پنب گئی ہے
29:52ہمارے معاشرے میں
29:53ہر دوسرا نوجوان کو نات کا شوق ہے
29:55بہت اچھی بات ہے
29:56لیکن
29:56طرز کا انتخاب
29:57آپ کیا کہیں گے
29:58اس حوالے سے کن چیزوں کو پیشنظر رکھنا چاہیے
30:00بلکل رئیس بھائی
30:01دیکھیں انتخاب کلام میں
30:03کئی شعرہ میں
30:05میں نے دیکھا ہے
30:05میں
30:06بہت زیادہ
30:07استعمال ہو رہا تھا
30:09میرا
30:09اپنا رونا دونا تو ہے نہیں
30:11نات تو
30:11خالصتا نظور کی جیس تو سنا ہے
30:13نات ہے بیشن
30:14ان کی صیرت
30:14ان کی شکل و شمائل
30:16بلکل بلکل
30:17ایسا ہی
30:17تو میں
30:19ان چیزوں کا خیال رکھتا ہوں
30:20کہ
30:21صرف حضور کی طرف توجہ
30:22انہی کا ذکر
30:24انہی کا نام
30:25انہی کا بیان
30:26ہر ابتدا کے لیے
30:28ہر ابتہا کے
30:29حافظ مدردین صاحب
30:30تو وہ
30:32وہ ایک
30:32چیز یہ ہوگی
30:33دوسرا
30:34لکھنے والے کا جو مزاج ہے
30:36وہ جس کیفیت سے لکھ رہا ہوتا ہے
30:38وہ تو وہ ہی جانتا ہے
30:39اس کو اگر آپ پہنچ گئے
30:42تو پھر
30:43آپ نے
30:44انتخاب
30:46طرز بنانے کا
30:47وہ آپ کے لیے
30:48ایک
30:48آسان ہو جاتا ہے
30:50لیکن اس کے لیے بھی
30:52موسیقی
30:53پہ دسترس
30:54بہت ضروری ہے
30:55بہت ضروری
30:56تو اس کے حساب سے
30:58میں تو
30:59ڈیفرنٹ چیزیں
31:00اس میں
31:00ایک ہی
31:01کلام پہ
31:02ان کو میں دیکھتا ہوں
31:03پھر اس کے مزاج کے مطابق
31:05ان لگ رہا
31:06مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں
31:07یہ بالکل لگ رہا
31:07اسی کے لیے بنی ہے
31:08اسی طرز جو
31:10اسی نات کے لیے
31:10مولا علی کے ایک منقبت
31:11آپ نے ایک تیار کی
31:12وہ بھی بڑا
31:13اس کا شہرہ ہوا
31:13اور وہ بھی
31:14ماشاءاللہ
31:14ایسے ہی ایک دم
31:15مائی ریل ہوئی
31:16اور
31:16دنیا نے دیکھا
31:17پسند کیا
31:18ماشاءاللہ
31:19میری
31:19تیس سے زیادہ
31:21کمپوزیشنز
31:22میں
31:22بنا چکا ہوں
31:23اور میں سمجھتا ہوں
31:25کہ نات کے حوالے سے
31:26آمیر فیاضی صاحب
31:28جب میں یہاں پہنچا ہوں
31:29تو ایک
31:30سیکرمنٹ انہوں نے
31:31رکھا ہوا ہے
31:31کہ نات کے انہوں نے
31:32اپنی طرز خود بنا کے
31:33تو مجھے اتنی خوشی ہوئی ہے
31:35اس بات کی
31:36اور لوگوں نے
31:37انونٹ کی ہیں
31:38نائی ٹیونز
31:39جو
31:39سو یہ ایک بہت ہی
31:41مصبت قسم کا
31:42سٹیپ آمر بھائی نے لیا
31:44اللہ تعالیٰ ان کی
31:44توفیقات میں بھی
31:46اضافہ فرمائے
31:46اور
31:47یہ کام جو ہے
31:50یہ بہت
31:51ٹیکنیکل اور بہت مشکل
31:52بہت مشکل کام
31:52بہت مشکل
31:53اسی لیے
31:54کیونکہ یہ مشکل ہے
31:55لوگ
31:56گانوں کا
31:56گیتوں کا
31:57اور ملی نغموں کا
31:58اور
31:59سارا لے کے
32:00تو دور کی نات
32:01تو آپ کسی مستامل
32:03برتن میں دودھ نہیں پییں گے
32:05میرا جو
32:06کیا بات
32:06کیا بات
32:07یہ بہت
32:10بہت نازک بات ہے
32:11اور اس کو
32:11ینگ سٹر جتنے بھی
32:14اپنے آپ کو
32:14استاد سمجھتے ہیں
32:15کہتے ہیں
32:16تو
32:17وہ ان کو
32:18اس بات کو
32:19ضرور سمجھنا چاہیے
32:20کہ
32:21دو
32:23ٹین کمپوزیشنز
32:24کو ملا کے
32:24ایک نئی چیز
32:25پیدا کرنا
32:26کمپوزیشن نہیں ہے
32:27نہیں ہے
32:27صحیح بات
32:28یہ تو سرقہ ہو گیا
32:30نا
32:30مطلب کسی کی چیز
32:31ایک راگ میں رہ کر
32:33اس کی کمپوزیشن کرنا
32:34اس کو میں مانتا ہوں
32:35جو بھی کرے گا
32:38سبحان اللہ
32:39کیا بات
32:39یہ تو بڑا
32:40ایک ایک ایک
32:41ایک مکشکل
32:42یہ آرٹ ہے
32:43یہ فن ہے
32:44یہ تکے سے نہیں آتا
32:46بلکل احسا ہے
32:46اور
32:46اس کی ساری
32:47ریکوائرمنٹس پوری ہوں
32:49کہ شاعر کا مزاج بھی آ رہا
32:51اور کلام بھی پہنچ رہا
32:52اور
32:52طرز بھی بنی ہوئی ہے
32:54اور
32:54مستند ہے
32:55یاری گانے سے تو
32:56نہیں لگا کھاتی
32:57یہ
32:58ہر چیز کا
32:59شاعر جی
33:00ماشاءاللہ
33:00آپ پاکستان بھر میں
33:01پھر دنیا بھر میں
33:02جاتے ہیں
33:02اے آر وائی
33:03کیو ٹی وی نے
33:04جو فروغ نات کے حوالے سے
33:05کردار ادا کیا ہے
33:06اس حوالے سے
33:07اور خاص طور پر
33:08میں اس کو منشن
33:09کرنا چاہوں گے
33:09اسے شاعر جی نے فرمایا
33:10کہ مرہ بھایا
33:12مصطفیٰ ہو
33:12یا دیگر انداز ہو
33:13اس میں اتنی
33:14ندرت پیدا کی جاتی ہے
33:15اتنی
33:16اٹریکشن پیدا کی جاتی ہے
33:17کہ نوجوان
33:18خود اس طرف آ رہے ہیں
33:19یہ بہت بڑی بات ہے
33:20تو
33:21اس کو بھی
33:22ضرور انڈوس کرنا
33:22بہت ضروری ہے
33:23تو دنیا بھر میں
33:24جو نات کے حوالے سے
33:25جو فروغ نات کے حوالے سے
33:26اے آر وائی
33:27کیو ٹی وی نے
33:27یہ جو
33:29ایک خدمت انجام دی
33:30سے کیا کہیں گے
33:31میں سمجھتا ہوں
33:32کہ
33:33یہ
33:35اتنی بڑی
33:36ان کا
33:38جو
33:39ایک وی ان ہے
33:40نات کے حوالے سے
33:41نات کے حوالے سے
33:42آمر فیاضی
33:43اور
33:44قبلہ حاجی صاحب
33:45آپ تو ہیں ہی سرپرس
33:47لیکن آمر بھائی نہیں
33:48فیلڈ میں یہی ہے
33:49گراؤنڈ پہ ہی ہے
33:50بلکل
33:50انہیں پتا ہے کیا کرنا ہے
33:51دیکھیں وہ سارا دن
33:53کیمرے کے پیچھے بیٹھے رہے تھا
33:54لیکن سارا دیکھ رہے ہوتا ہے
33:56ایک ایک چیز
33:56اس طرح نگاہ ہے
33:58کیوں ٹی وی کی وجہ سے
34:01نہیں کرتا
34:02وہ ایک
34:03ایک فرد باہد
34:04اس قسم کا ہے
34:05کہ
34:06اس کے دل میں یہی ہے
34:07کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم
34:09کا ملاد آ رہا ہے
34:10تو یہ
34:11میں آنہ سے
34:12اعلیٰ چیز پیش کروں
34:13یہی بات
34:13میں اس لیے ان کی رسپیکٹ کروں
34:15مجھے کوئی
34:16جولیاں اٹھانے والے
34:17ہمارا پوری فیملی نہیں ہے
34:19اس قسم کی
34:19بالکل
34:20مجھے ایک پروگرام بھی نہیں ہے
34:22لیکن میں
34:22بہری سٹیٹ فورڈ
34:23because
34:24I haven't got
34:25nothing to hide
34:26and
34:26I don't
34:27want to be
34:28a hypocrite
34:29بالکل
34:30بالکل ایسا ہی ہے
34:30so
34:31جو چیزیں ہیں وہ ہیں
34:32اور
34:33اتنا
34:34مصبت انداز
34:35ایسے
34:36پورے ورلڈ میں
34:37ایک
34:38میار کو
34:39maintain کر کے
34:40لوگوں تک پہنچانا
34:41ایک سو چھپن
34:42کنٹریز میں
34:43یہ زیادہ ہے
34:44پروگرام اور
34:45اس کا
34:46لیول قائم رکھنا
34:47یہ بہت ہی
34:48مشکل بات ہے
34:49لوگ تو
34:50چمک دمک دیکھ کے تو
34:52ادھر ادھر جانے کی
34:53کوشش کرتے
34:54لیکن
34:55انہوں نے
34:55اس کو برقرار
34:56رکھا ہوئے
34:57اور
34:57آپ آج کے
34:58پینل میں
34:59دیکھ لیں
35:00اللہ اکبر
35:00آپ نے بات کی
35:01میں نے کہا
35:03بڑا شاندار پینل
35:04سید سلمان
35:05کونین شاہ صاحب
35:06سید زبی مصوش
35:07شاہ صاحب
35:07اللہ اکبر
35:08اتنے بڑے
35:09مستند لوگ
35:10اور آپ نے
35:10پرفارمنس دیکھی
35:11اس پہ کوئی
35:12مجھے نمبر لگا
35:13کے دکھائے
35:14تو میں
35:14ان کو
35:15میں نمبر دو
35:16سید سب جیتے ہوئے ہیں
35:17اہا
35:18اپنے چیمپئن
35:19یہ سب
35:19مطلب
35:19کہنے کا یہ
35:20کہ انہوں نے
35:20پڑے
35:21اس کی قدر
35:22کو بڑھایا
35:22اپنا کام
35:23کیا ہے
35:24لیکن
35:24کیا بات
35:25کیا بات
35:25سبحانہ رہی
35:26شاہ جید ایک دو
35:27سوالات ہیں
35:27بس چھوٹے چھوٹے
35:28بسم اللہ
35:28کھانے پینے میں
35:29کیا پسند کرتے ہیں
35:30شاہ صاحب
35:30یہ بھی تو
35:31ہم جاننا چاہیں گے
35:32مجھے
35:33ابو کے بارے
35:35میرے بارے میں
35:36پوچھیں
35:37میں تو
35:37سب کچھ ہی
35:38کہا رہا
35:38مجھے وہ
35:40لوگوں کو
35:42تو بڑی مرغن
35:42گزائے پسند
35:43میں
35:43ماش کی دال
35:45دیسی کی
35:48دا بھی
35:48تڑکہ لگا
35:49پیاس کا
35:49اور ایک تندور کی
35:51روٹی ہو
35:51تازی کرم کر
35:52بس مجھے یہ شوق
35:53کیا بات
35:54جناب ہم نے
35:56چونکہ جاتے جاتے
35:57بھی ایک ایسا
35:57لائٹر بھوڑ میں
35:58کوئی سن کر دیا
35:59تاکہ
35:59ایک
35:59تیکنیکل ایشیوز
36:00بات ہے
36:01نات کے حوالے سے
36:02اور یہ ضروری ہے
36:03اچھا ایک اور بات
36:04مجھے یاد آئی
36:04میری نئی نئی شادی ہوئی
36:06تو میں نے
36:07کہہ دیا یہ بات
36:08نا
36:08نئی نئی
36:08مطلب ایک ہی
36:09تو اس میں یہ ہوا
36:13کہ میں
36:13میں نے میرے
36:15مجھے
36:15پلاو
36:16مٹن کا پسند
36:17میں نے وہ
36:18میرے مو سے نکل گیا
36:19انہوں نے بھی
36:20پجھے کیا کھاتے
36:20چونک سے
36:21میں نے کہہ رہی
36:21اب میں وہ
36:22ویسے بھی چلے جاتے
36:23تو آگے
36:24مٹن پلاو پڑا
36:24تو جو جو
36:26سن رہے ہیں
36:26وہ یہ نہ ہو
36:27کہ میں جا جاؤں
36:28وہ دال رکھنے پہ
36:28یہ دیکھیں
36:31بہت تاخوزات ہوتے ہیں
36:32بڑی
36:32بیزرویشنز ہوتی ہیں
36:33کہ جانا تو
36:34بہت جگہوں پہ
36:35یہ نہ ہو
36:36کہ معاشقی دال پیش
36:37کسے شاہ جی
36:37آپ نے یہی پسند
36:38جیسی آپ کو
36:39بہت شکریہ
36:40یادہ کروں گا
36:40آپ تشریف لائے
36:41اور
36:42ایر وائی
36:42کیو ٹی وی
36:43کی رونق ہیں
36:44آپ حضرات
36:45جب کیو ٹی وی پر آتے ہیں
36:46آپ لوگ
36:46آپ کی ناتیں سنی جاتی ہیں
36:47پوری دنیا میں
36:48پسند کیا جاتا ہے
36:49اللہ تعالیٰ
36:50آپ سب کو
36:51جشنِ ولادتِ
36:52مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:54پندرہ سو سالہ
36:55یہ گرینڈ
36:56میلاد ہو رہا ہے
36:57ماشاءاللہ
36:57اس سال
36:58اور یہ ہماری اور آپ کے خوشبختی ہے
37:00کہ اللہ نے
37:00ہمیں یہ موقع عطا فرمایا ہے
37:02اللہ تعالیٰ
37:02ایر وائی کیو ٹی وی کو
37:03شادو آباد رکھے
37:04اس کے مالکان کو
37:05اور اس کے تمام
37:06منسلک افراد کو
37:07کہ جو نات کی خدمت کر رہے ہیں
37:09شاہ جی کا ایک بار
37:09پھر ممنون و مشکور ہوں
37:10آپ کے والد کا بھی
37:12میں فین رہا
37:13اور آج بھی ہوں
37:14آپ جیسے حضرات
37:15جتنے میاری پڑھنے والے
37:16ان سب کو سلام پیش کرتا ہوں
37:17کہ یہ نات کے حوالے سے
37:19بڑے سرمایہ
37:20سرمایہ کے حیثے ترکھنے والے ہیں
37:22شخصیات ہیں
37:23ناظرین ایک ساتھ ہی
37:23اپنے میزبان
37:24محمد رئی سحمد کو اجازت دیجئے
37:26انشاءاللہ اندہ پروگرام میں
37:27ایک اور شخصیت کے ساتھ
37:28حاضر ہوں گے
37:28تب تک کے لیے
37:29اللہ حافظ
Recommended
35:22
|
Up next
Be the first to comment