#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
What Important Matters were Hidden from Imran Khan? || Who is Responsible? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
What Important Matters were Hidden from Imran Khan? || Who is Responsible? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اب معاملہ یہ ہے کہ وہ خبریں تو نہیں ہیں لیکن خبریں یہ ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات بڑھ رہے ہیں خیبر پختون خواہ کی حکومت سے یا پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے نوجوانوں کی دوریاں پیدا ہو رہی ہیں نوجوانوں نے اپنے پروگرام شروع کر دی ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کے تعلقات رکھتے ہیں
00:48علی امین گنڈا پور صاحب جو ہیں وہ کئی مرتبہ بار بار بہت سارے لوگوں کے سامنے یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ وہ عمران خان صاحب کو اگلے دو ماہ میں باہر نکال کر لے آئیں گے اور یہ دعویٰ علی امین گنڈا پور صاحب نے حکومت میں آنے کے بعد سے لے کر اب تک تیسری مرتبہ کیا ہے
01:03چھبیسویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی انہوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ مجھے یعنی اس وقت جب یہ اعتجاج وغیرہ چل رہے تھے عمران خان صاحب اس کو روکنا چاہتے تھے
01:12اور اس وقت پی علی امین گنڈا پور صاحب نے دعویٰ کیا تھا کہ میرے مطابق معاملات کو چلنے دیں میں عمران خان صاحب کو دو ماہ میں واپس لیا ہوں گا
01:21لگ بگ سات آٹھ لوگ جو ہے انہوں نے یہ کلیم کیا ہے بلکہ وہ ان میں کچھ لوگ ہیں وہ حلفن یہ کہتے ہیں کہ علی امین گنڈا پور صاحب نجیم احفلو میں ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب عوامی تحریک سے نہیں بلکہ سیٹلمنٹ سے باہر آئیں گے
01:33اور یہ دعویٰ ان کا ٹھیک ہے اس لیے کہ یہ بات میں نے بھی سنی ہے کہ سیٹلمنٹ سے باہر آئیں گے لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ عوامی دباؤ بہت ضروری ہے
01:41عوامی دباؤ بنا رہے مگر سیٹلمنٹ کرنی پڑے گی انڈ اف دے ڈے اور بغیر سیٹلمنٹ کے عمران خان صاحب باہر نہیں آئیں گے
01:47جبکہ عمران خان صاحب جیل میں لمبا عرصہ رہنے کے لیے تیار ہیں مگر وہ کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتے
01:54اب خیبر پختونخواہ کے نوجوان اپنے وزیرہ علیہ کے فیصلوں کے خلاف بولنا شروع ہو گئے ہیں
01:59اور خیبر پختونخواہ کے پشاور میں جو ایک ابھی دوبارہ ہوا سیمینار یا جو پارٹی کا ایک اجلاس ہوا ہے
02:08جس کے اندر بہت بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے کنونشن میں
02:11تو اس میں علی امین گنڈاپور صاحب کے دو فیصلوں پر نوجوانوں نے شدید تنقید کی اور ان کے خلاف نعرے بازی بھی کی
02:19نمبر ایک بیریسٹر صحیف کی تائناتی کے خلاف وہ یہ کہتے ہیں جی بیریسٹر صحیف کو فارق کیا جائے
02:24یہ خیبر پختونخواہ کا موسن نقوی ہے اور دوسرا جو ہے وہ مائن اینڈ منرلز کا جو بل ہے
02:31اس کے خلاف بھی نوجوانوں نے آواد اٹھائی اور تنقید کی خیبر پختونخواہ حکومت پر انہوں نے مطالبہ کیا
02:36کہ اس بل کو پاس نہ کروایا جائے جب تک کہ عمران خان صاحب خود نہیں کہتے کہ اس کو پاس کروایا جائے
02:41اس سے پہلے بھی علی امین گنڈاپور صاحب نے بہت ساری ایسے ایکامات ہیں عمران خان صاحب نے دیئے ہیں
02:46جن پر انہوں نے عمل درامت نہیں کیا ان میں کچھ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
02:49عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ تیمور جھگڑا کو وزیر بنایا جائے
02:54خیبر پختونخواہ کی کابینہ میں انہوں نے یہ نہیں کیا
02:57عمران خان نے بقاعدہ کہا اور پھر پیغام بھی بجوایا
03:00کہ آئی جی خیبر پختونخواہ کو ڈیس اون کرے
03:03علی امین گنڈاپور اور پبلکلی ان کے خلاف بات کریں جو وہ زیادتی کر رہے ہیں
03:08لیکن اس کے اوپر بھی گنڈاپور صاحب نے عمل درامت نہیں کیا
03:12ڈی چاک سے جو لوگ لا پتا ہوئے تھے
03:15یعنی پہلے یہ بتایا گیا کہ سو کے قریب لوگ لا پتا ہیں
03:17پھر آہستہ آہستہ پینتیس تک تعداد پہنچ گئی
03:19جب تعداد پینتیس تک پہنچ گئی تو میں لگاتار پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں سے پوچھتا رہتا ہوں
03:24کہ جناب وہ جو لا پتا افراد ہیں ان کا ڈیٹا کدھر ہے وہ بندے کدھر ہیں
03:27وہ جو نمبر شروع کے اندر دیئے گئے تھے وہ تو نمبر ہی کام نہیں کر رہے
03:30تو انہوں نے بتایا جی جن لوگ کے نمبر موجود تھے
03:32وہ سارے کے سارے لوگ مینج کیے گئے ہیں
03:34ان سارے لوگ کے اوپر دباؤ ڈالا گیا ہے
03:36اس میں خیبر مختون فاہ کی جو پولیس ہے
03:38اس نے بھی مدد کی ہے
03:40جو ادارے ہیں ان کی
03:42یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد انہوں نے بھی کی ہے
03:45اور یہ جو پینتیس افراد ہیں
03:47اب ان میں سے کسی سے بھی یا کسی کے بھی لوائکین کے ساتھ
03:49کوئی رابطہ نہیں ہو رہا
03:51یہ جو لوگ ڈی چوک سے لا پتہ ہوئے تھے
03:53ان کے معاملے میں میں آپ کو بتا رہا ہوں
03:55اور مجھے یہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے اندر سے لوگوں نے بتایا
03:58کہ اب ان سے رابطہ نہیں ہو رہا
03:59اس میں عمران خان صاحب نے جو احکامات دی ہے
04:02اس حوالے سے
04:03ڈی چوک کے اوپر جو ظلم اور بربریت ہوئی دیکھیں
04:05ڈی چوک کے پر گولی چلی
04:07علی امین گنڈاپور کے
04:09صوبے کے لوگ شہید ہوئے
04:11ان کے ساتھ جو لوگ گئے تھے ان کی قیادت میں وہ لوگ شہید ہوئے
04:15اور علی امین گنڈاپور صاحب ان کو خود دعوت دے کر
04:18اپنے ساتھ لے کر گئے تھے
04:19ان کی ذمہ داری تھی ان کی حفاظت کرنی
04:21لیکن جو لوگ شہید ہو گئے
04:23کیا علی امین گنڈاپور صاحب نے انہیں انصاف دلانے کی کوشش کی
04:26اب تک علی امین گنڈاپور صاحب کسی عدالت میں پیش نہیں ہوئے
04:30جہاں پہ ان کا مقدمہ لڑا جا رہا ہے
04:32کسی فورم پہ انہوں نے خود پیش ہو کر کوئی ایکٹیوٹی نہیں کی
04:36نہ انہوں نے اپنے لوگوں سے کروائی ہے
04:37یعنی سی سی ڈی وی فوٹیج بھی وہ حاصل نہیں کر سکے
04:40عدالتوں کے اندر لاپتہ افراد کے حوالے سے بھی کوئی پٹیشنز دائر نہیں کی گئی
04:45حتیٰ کہ ایک ایف ای آر درج کروانی تھی اس کے لیے عدالت میں
04:48جو انہوں نے ایک استغاثہ دائر کیا ہے
04:51وہاں پہ بھی پاکستان تحریک انصاف کی قیادت موجود ہی نہیں ہوتی
04:54یعنی اگر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے آپ پوچھیں
04:58یا جب بھی وہ تاریخ آتی ہے تو اگلی تاریخ مل جاتی ہے
05:01اور لمبی تاریخ مل جاتی ہے اس لیے
05:03کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اس کو سنجیدگی سے لیتی نہیں
05:07ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جن لوگوں کو علی امین گنڈاپور صاحب لے کر گئے تھے
05:11اور جو وہاں پہ شہید کر دیئے گئے
05:13ان کا مقدمہ علی امین گنڈاپور صاحب خود لڑتے
05:16اور وہ یہ کہتے کہ جناب میں عدالت میں آگر کھڑا ہوں
05:19مجھے انصاف دیا جائے
05:20میرے ساتھ یہ لوگ آئے تھے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے
05:23اور انہوں نے اپنی جانے قربان کر دی ہیں
05:25میں ان کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہوں
05:27نہ لاپتہ افراد کے حوالے سے کچھ ہوا
05:29حالانکہ عمران خان صاحب نے کہا
05:30نہ ہی سی سی ڈی بھی فوٹیج کے حوالے سے کچھ کیا
05:33حالانکہ عمران خان صاحب نے کہا
05:34نہ ہی جو لوگ قتل ہو گئے
05:36ان قتلوں کے بارے میں کوئی معاملہ آگے
05:38وہ بڑھایا گیا یا اٹھایا گیا
05:39حالانکہ عمران خان صاحب نے کہا
05:41صرف ایک سوال پوچھ لینے سے کہ گولی کیوں چلائی
05:44یہ تو سوشل میڈیا بھی پوچھ رہا ہے
05:46تو یہ سوال پوچھ لینے سے
05:48کوئی گولی چلانے والا آپ کو جواب تو نہیں دے گا نا
05:50گولی چلانے والوں نے جواب دیا نا
05:53جو اوورسیز ڈاکٹرز آئے تھے امریکہ سے
05:55ان کو صاحب کہا جی وہاں تو گولی چلی نہیں
05:57وہاں تو ایسا کچھ ہوا ہی نہیں
05:59وہ تو خیبر پکتونخواہ کے لوگ اصلہ لے کر آئے تھے
06:01تو انہوں نے تو ان پر ڈال دیا ہے
06:03چوتھی بات یہ ہے کہ
06:05دونوں مرتبہ عمران خان صاحب نے
06:07علی امین گنڈاپور صاحب کو
06:08ہدایت کی کہ آپ ڈی چاک ضرور پہنچئے گا
06:11لیکن وہ ڈی چاک نہیں پہنچے
06:13ایک مرتبہ وہ ڈی چاک جانے کی بجائے
06:15ڈی کے باہر سے ہی
06:17عوام کو چھوڑ کر
06:18خیبر پکتونخواہ ہاؤس چلے گئے
06:20کے پی ہاؤس میں
06:21اور وہاں سے پھر وہ بہت ساری پہاڑیاں کروز کر کے
06:24اور بے شمار ظلے کروز کرتے کرتے
06:27وہ واپس خیبر پکتونخواہ پہنچ گئے
06:29اور آئی جی اسلام آباد سے وہ چپتے رہے
06:31علی ناصر رزوی
06:33بمقابلہ
06:34علی امین گنڈاپور
06:36ایک ہے لاکھوں لوگوں کے منڈیٹ والا
06:38وزیرعالہ
06:40اور ایک ہے سمپل ایک سی ایس ایس کیا ہوا آفیسر
06:42اور اب
06:44علی ناصر رزوی سے علی امین گنڈاپور
06:46چھوپ رہا تھا
06:47اور اپنے آپ کو بچا رہا تھا
06:48بارش میں بھیگ رہا تھا
06:50ایک مظلومیت کی تصویر بنا ہوا تھا
06:52ایک صوبے کا وزیرعالہ
06:53اس سے دادہ شرمندگی کی بات ہو نہیں سکتی
06:55پاکستان کی تاریخ میں کوئی دوسرا وزیرعالہ
06:58آج تک کسی آئی جی سے
07:00یا پولیس والے سے چھپتا ہوا نہیں پایا گیا
07:02بلکہ یہ جب اس عوضے پہ آپ بیٹھتے ہیں
07:04تو پھر آپ کے اوپر عوام کی ذمہ داری ہوتی ہے
07:06آپ کو سامنا کرنا پڑتا ہے
07:07لیکن علی امین گنڈاپور صاحب نے سامنا نہیں کیا
07:09دوسری بار جو ہے وہ بشرا بی بی صاحبہ کو لے کر
07:12وہ ڈی چاک پہنچنے کی بجائے
07:14اس کے قریب پہنچ کے وہاں سے واپس مڑ گئے
07:17اور وہاں پہ جو ہے بہت سارے
07:18کارکن شہید ہو گئے
07:20اور بھی کئی حکمات ہیں
07:21بیانبادی سے لے کر وفاق اور
07:23اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں پہ ہے
07:25بہت ساری جگہوں پہ علی امین گنڈاپور صاحب نے
07:27عمران خان صاحب کے حکمات نہیں مانے
07:29اب عیسیٰ نکوی صاحب نے
07:31ایک خبر دی ہے اور یہ خبر میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
07:33بڑی انٹرسٹنگ ہے
07:34عیسیٰ نکوی صاحب انٹریو دے رہے تھے
07:37بات کر رہے تھے
07:39اور وہ یہ بات کر رہے تھے
07:41جناب
07:42عصد اللہ صاحب سے
07:44انہوں نے کہا کہ جب عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا
07:48تو اس وقت پاکستان
07:49تحریک انصاف
07:50رہنما ایک ولیمے میں موجود تھے
07:53اور ان میں کچھ لوگ
07:55علیمہ خان کے دھرنے کی مخالفت کر رہے تھے
07:58ایک صاحب نے کہا
07:59کہ خان صاحب کہتے ہیں
08:01کہ گنڈاپور جب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کہتا ہے
08:04تو جیل میں مجھ پر
08:05سختیاں بڑھ جاتی ہیں
08:07ادھر عمران خان کی بہنیں جو ہیں ان کو پتہ نہیں
08:11یہ ادھر رانوما جو ہے پی ٹی ہے کہ وہ ولیمائن جو آئے کر رہے ہیں
08:14یہ عیسیٰ نکوی صاحب کی خبر ہے
08:16غالباً انہوں نے خود سنا
08:17یا کسی کو کہتے ہوئے سنا
08:18انہوں نے کہا جی ایک صاحب نے کہا کہ خان صاحب کہتے ہیں
08:21کہ گنڈاپور جب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرتا ہے
08:23تو جیل میں میرے اوپر سختیاں شروع ہو جاتی ہیں
08:26اب یہ کیسے ہو جاتی ہیں
08:27میں سے غور کریں آپ جب بھی
08:29کوئی بات چیت کا محول بنتا ہے
08:30یا بنایا جاتا ہے
08:31اس وقت عمران خان صاحب کے اوپر واقعی سختیاں شروع ہو جاتی ہیں جیل میں
08:34اور وہ اس بات کا شکوا پہلے بھی کر چکے ہیں
08:36بیریسٹر سلمان صفدر صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
08:39عمران خان صاحب کو لے کر
08:41اور ان کے کیسز کو لے کر
08:42کیونکہ دیکھیں عمران خان صاحب کو جن کیسز میں اندر رکھا ہوا
08:44ان کا قانون کے ساتھ تو تعلق کوئی ہے نہیں
08:46اب اس پہ بیریسٹر سلمان صفدر صاحب نے کچھ حقائق سامنے رکھے ہیں
08:50انہوں نے کہا کافی عرصہ سے کیسز التوا کا شکار ہے
08:53ہماری بار بار کی درخواست کے باوجود
08:55توشہ خانہ کا کیس نہیں لگایا جا رہا
08:57جس دن کیس لگے گا
08:59اسے دن
08:59یا اسی افتے ختم ہو جائے گا
09:01اگر عمران خان پر تین سو کیس ہیں
09:03تو دو سو پچانوے کیسوں میں
09:05عمران خان کی یا تو زمانت ہو چکی ہے
09:07یا پھر عمران خان بری ہو چکے ہیں
09:09عمران خان اب دوزار بائیس کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے
09:13دوزار پچیس گزر رہا ہے
09:15اس سلسلے کی روک تھام ہونی چاہیے
09:17اور عمران خان کی رہائی
09:18اب ہو جانی چاہیے
09:20یعنی اب عمران خان صاحب کو مزید اندر رکھنے کا
09:23پہلے بھی کوئی قانونی جواز تو تھا نہیں
09:24ابھی بھی کوئی قانونی جواز نہیں ہے
09:26لیکن اس نظام نے عمران خان کو خوف کی وجہ سے اندر رکھا ہوا ہے
09:29دو چیزیں جس کی انفرمیشن عمران خان صاحب تک پہنچنی چاہیے
09:32ان دونوں چیزوں کی انفرمیشن ابھی تک عمران خان صاحب کو نہیں دی گئی
09:36نمبر ایک
09:37جو کارٹلنگ میں ڈرون حملہ ہوا تھا
09:39خیبر پختون خوا کے
09:40زلہ مردان میں
09:41کارٹلنگ کے علاقے میں جو ڈرون حملہ ہوا
09:43جت میں معصوم شہری خواتین اور بچے شہید ہو گئے تھے
09:46اس معاملے کو دبانے کی پوری کوشش کی گئی ہے
09:48اور اس معاملے کو عمران خان صاحب کے سامنے نہیں رکھا گیا
09:51ان کو نہیں بتایا گیا
09:53نہ ہی ان کا موقف لیا گیا ہے
09:55بیریسٹر سیف نے ملاقات کی نہیں بتایا
09:57آزم سواتی نے ملاقات کی نہیں بتایا
09:59علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی
10:01اس کے بارے میں کوئی خبر باہر نہیں آئی
10:02اور اس کے بعد جب دوبارہ ملاقات ہوئی بیریسٹر گھور کی
10:06اس وقت بھی عمران خان صاحب کو نہیں بتایا گیا
10:08کارٹلنگ ڈرون حملے کے بارے میں
10:10اور یہ بیریسٹر گوھر سے بار بار جب پوچھا گیا
10:12تو انہوں نے اس کے اوپر کسی قسم کی رائے نہیں دی
10:15دوسرا عمران خان صاحب کو بالکل بھی نہیں بتایا گیا
10:18کہ یہ کوئی منرلز اور مائنز کا کوئی بل آ رہا ہے
10:21جت میں مادنیات کے حوالے سے کچھ اختیارات ہیں
10:24جو وفاق کو دیے جائیں گے
10:26اب تو دیکھیں بل کا پوسٹ مارٹم ہونا شروع ہو گیا ہے نا
10:29لوگوں نے ایک ایک شک نکال کر بتانا شروع کر دیا ہے
10:32پہلے یہ دعویٰ کر رہے تھے حکومت والے خیبر پختون کا کی حکومت دعویٰ کر رہی تھی
10:36کہ جناب آپ شک وائز نکالیں چیزیں بتائیں
10:38اب تو لوگوں نے شکیں نکال کے سامنے رکھ دی ہیں
10:40کہ جناب آپ اپنے ہاتھ کاٹ کے وفاقی حکومت کو دے رہے ہیں
10:44اور وفاقی حکومت بھی آپ اس کو دے رہے ہیں
10:46ایس آئی ایف سی کو دے رہے ہیں
10:48دیکھیں ایک طرف پاکستان تحریک انصاف یہ کہتی ہے
10:51کہ ایف ای ایف سی جو ہے وہ ایک سفید ہاتھی ہے
10:55اس کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ وہ ایک ناکام ادارہ ہے
10:57اور وہ پاکستان کے اندر بلکل سرمایہ کاری نئی لات سکا
11:00اس نے ٹائم ضائع کیا ہے
11:02وقت کا اور پیسے کا زیاں ہے
11:04اور ایس آئی ایف سی نے کچھ نہیں کیا
11:06یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے لوگ کہتے ہیں
11:08اپوزیشن لیڈر کے مو سے سنا
11:10میں نے بہت سارے لوگوں کے مو سے سنا
11:11عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ آتا ہے
11:13وہ بھی یہ کہتے ہیں کہ ایف ای ایف سی جو ہے نا
11:15ایس آئی ایف سی وہ فرق ہے
11:16اس نے کوئی کام نہیں کیا ہے
11:18یہ سفید ہاتھی ہے
11:19تو پھر جو مادنیات کا اختیار کیوں اسے سونپا جا رہا ہے
11:23میرا سوال یہ ہے
11:24کہ ایک ادارے کو پاکستان تحریک انصاف خود سمجھتی ہے
11:27کہ وہ ناکام ادارہ ہے
11:28ایس آئی ایف سی کوئی کام نہیں کر رہا
11:30وہ خود کہتے ہیں
11:31جب وہ کام نہیں کر رہا
11:33تو آپ اپنے صوبے کے مادنیات اس کے حوالے کیوں کر رہے ہیں
11:36اپنے ہاتھ کٹ کے اس کو کیوں دے رہے ہیں
11:38جب آپ کو اس پہ اعتبار ہی نہیں ہے
11:40تو آپ اس کو کیوں دے رہے ہیں
11:41دیکھیں یہ جو بات کی ہے نا کچھ صاحب یوں نے
11:44یا کچھ لوگوں نے وہ بظاہر درست دکھائی دیتی ہے
11:46کہ گنڈا پور صاحب کو یہ ٹاسک دیا گیا ہے
11:49اور کافی دباؤ کے ساتھ ٹاسک دیا گیا ہے
11:51کہ آپ نے یہ بل پاس کروانا ہے
11:53اور شاید کوئی ٹائم فریم ہے جس کے اندر کروانا ہے
11:55اور جلد بازی میں امریکہ کو بتا بھی دیا گیا ہے
11:57جناب مادنیات آپ کا انتظار کر رہی ہیں
11:59آئیے اور چھائیے
12:01یہ مادنیات یہ خزانے آپ کے لیے کھلیں
12:03آپ آئیں اور آ کر دیں استعمال کریں
12:05اب عید کے بعد جو کہا جا رہا تھا
12:07کہ محول کچھ اور بنے گا
12:09اب عید کے بعد محول بن گیا ہے
12:10کہ وہ پاکی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے کہنے کے اوپر
12:13یہاں پہ بل پاس ہو رہے ہیں
12:15حالانکہ جو کہا گیا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے
12:18عید کے بعد وہ دو تین چیزوں کا
12:20کلیم کیا گیا تھا
12:21ایک یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ عید کے بعد
12:24اپوزیشن کا ایک گرینڈ
12:26الائنس بن جائے گا جت میں
12:28انٹیڈئر سندھ کی جماعتیں شامل ہوں گی
12:30بلوجستان کی جماعتیں شامل ہوں گی
12:32خیبر پختونخواہ کی کچھ جماعتیں شامل ہوں گی
12:34فضل الرحمان صاحب اس الائنس کے اندر شامل ہوں گے
12:37جبکہ پاکستان تحریک انصاف
12:39اس الائنس کو لیڈ کرے گی
12:40اس طرح یہ ساری جماعتیں مل کر
12:43ایک متحدہ پورا بہت بڑا
12:45اتحاد تیار کرے گی اپوزیشن کا
12:47جو آئین کی بلندی کے لیے
12:49یا آئین کی بحالی کے لیے
12:51وہ اپنا کام شروع کر دے گا
12:53لیکن وہ اتحاد تو بنے ہی نہیں
12:54جن لوگوں نے کرنا تھا کام وہ نظر ہی نہیں آ رہے
12:57کون کدھر ہے کون کدھر ہے سب بکھرے ہوئے
12:59اور کوئی ایک خبر آپ کو نہیں ملی
13:01عید کے بعد سے لے کر اب تک
13:03کہ کوئی گرینڈ الائنس
13:05اپوزیشن کا بن رہا ہو
13:06تو ایک چپٹر تو ہو گیا صاف
13:08دوسرا یہ کہا گیا کہ عید کے بعد تحریک چلے گی
13:11وہ تحریک کدھر ہے
13:12جو پاکستان تحریک انصاف
13:14ماضی میں بہت بڑے بڑے جلسے کرتی تھی
13:17عمران خان صاحب کے لیے صرف نام لیتے تھے
13:20اور سٹیج لگاتے تھے
13:21پورا شہر نکل کر آ جاتا تھا
13:23وہی پاکستان تحریک انصاف
13:25اب کنونشنز کر رہی ہے
13:26بند ایریاز کے اندر
13:27دیکھیں مجھے کہنے میں کوئی ایک بات نہیں ہے
13:29جو حقائق ہوں میں آپ کے سامنے رکھوں گا
13:31دوہزار چودہ میں میری نوکری اس لیے گئی تھی
13:34کہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ میرے پر دباؤ ڈال رہی تھی
13:36کہ تارل قادری اور عمران خان صاحب کی جو
13:38یہ جو تحریک ہے اس کو بڑا بڑا کر کے دکھاؤ
13:41تو میں نے کہا جی میں نہیں دکھاتا
13:42جتنی ہے یہ اتنی رہے گی
13:44تو آج میں بڑا کلیرلی آپ کو یہ بتاؤں
13:46کہ وہ پاکستان تحریک انصاف
13:48جو کھلے میدانوں میں
13:49کھلے علاقوں میں
13:50بے شمار لوگوں کے ساتھ
13:52بڑے بڑے اعتجاج کرتی تھی
13:54بڑے بڑے جلسے جلوس کرتی تھی
13:56گو کہ ان کنونشنز کے اندر بہت بڑی تعداد میں نوجوان آئے ہیں
13:59اور یہ چنے ہوئے نوجوان ہیں
14:02جن کو لا کے ان کو آنر دیا گیا ہے
14:04لیکن پاکستان تحریک انصاف
14:06تو جو پروگرام کرتی تھی
14:07وہ کسی کنونشن سینٹر کے اندر ہوئی نہیں سکتا تھا
14:09عوام اس طرح ٹوٹ پڑتی تھی
14:11لیکن ابھی کیونکہ بہت ماہی
14:13اسی پھیلائی گئی ہے
14:14تو اس طریقے سے جو تحریک چلانے کا ایک اعلان کیا گیا تھا
14:18فیلحال تو وہ دکھائی نہیں دے رہی
14:19لیکن نوجوان ایک مومنٹم بنانا شروع ہو گئے ہیں
14:22دیکھیں مومنٹم بنتے بنتے بنتا ہے
14:25ابھی یہ جلسہ جب اناؤنس کریں گے
14:26تو پتا چلے گا
14:28کہ پہلے جلسے میں کتنی طاقت ہے
14:29دوسرے میں کتنی طاقت ہے
14:31جب یہ اوپن ایریاز میں نکلیں گے باہر
14:33مارکیز سے یا
14:35بند ہال سے جب باہر آئیں گے
14:37نشتر ہال میں نہیں جائیں گے
14:38کسی اوپن ایریاز میں آئیں گے
14:39کسی گراؤنڈ میں آئیں گے
14:40تو تب پتا چلے گا کہ پاکستان تحریک انصاف
14:43اب جو مومنٹم پکڑ رہی ہے
14:44وہ کس سمت میں جائے گا
14:46اور نوجوان کتنی بڑی تعداد میں
14:47اس کے اندر شامل ہو رہے ہیں
14:49اچھا لی ایک اور چیز جو بڑا وعدہ کیا گیا تھا
14:52سانہ جعفر ایکسپریس کے بعد
14:54اپوزیشن نے کہا تھا کہ وہ ایک اے پی سی بلائیں گے
14:57اور اس کا دعویٰ کیا گیا تھا
14:59کہ بلوجستان میں وہ اے پی سی بلائی جائے گی
15:01وہ اے پی سی
15:02بڑی مسئبت بنی ہوئی تھی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے
15:05کیونکہ اس اے پی سی میں کچھ سوالات ہونے تھے
15:08ایک تو یہ سوال ہونا تھا اس میں
15:10کہ انٹیلیجنس کا اتنا بڑا فیلئر کیسے ہوا
15:14دوسرا جو جبری طور پہ گمشدہ افراد ہیں
15:17ان کے حوالے سے بڑی زوردار آواز اٹھنی تھی
15:19بلوجستان کی محرومیوں پہ بات ہونی تھی
15:22جو بلوج خواتین اس وقت ہماری بہنیں
15:25انہیں پابندے سلاسل کیا گیا ہے
15:27اس پہ بات ہونی تھی
15:28تو اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی تھی
15:30کہ اپوزیشن یہ کرے
15:31تو یہ کام بھی اپوزیشن نے نہیں کیا
15:33جو اے پی سی ہم سن رہے تھے
15:35رمضان المبارک کے دوران
15:37کہ عید کے فورن بعد ایک آل پارٹیز کانفرنس ہوگی
15:40جس میں دیشتگردی کے خلاف خصوصاً
15:42بلوجستان میں ہونے والے واقعات کے بارے میں
15:44ایک اپوزیشن
15:45ایک گرینڈ ڈائیلوگ کرے گی
15:47وہ ڈائیلوگ بھی ہم نے نہیں دیکھا
15:49تو تین چیزیں جو دعویٰ کیا گیا
15:50کہ عید کے بعد اپوزیشن کا اتحاد بنے گا
15:52انہوں نے نہیں بنایا
15:54ابھی شروع بھی نہیں ہوا کام
15:55صحیح طریقے سے اس پہ
15:56نمبر دو تحریک چلے گی
15:58ابھی تک مومنٹم تحریک کا نہیں بن رہا
15:59نوجوان ایکٹیویٹ ضرور ہو رہے ہیں
16:01بلکہ پی ٹی اے جس نے تحریک چلانی ہے
16:03اس کے ادر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں
16:05اب ریپورٹ ہو رہا ہے
16:06کہ وہ ویٹس اپ گروپ ہے
16:07اس کے اندر بھی
16:07علی امین گنڈاپور اور
16:09مبینہ طور پر آتف خان کی جڑپ ہوئی ہے
16:11اور علی امین گنڈاپور صاحب نے کہا
16:13کہ شاید آپ کو انگلیش نہیں آتی
16:14میں آپ کو اردو میں بل بجواہ دیتا ہوں
16:16تو یہ ایک بیسرے کو وہاں پہ
16:17ٹانٹ کیا جا رہا ہے
16:18جو نامناسب ہے
16:19اور تیسری چیز جو ہے
16:20بلوچستان کے سانے کے بعد
16:22اے پی سی بلوانے کا جو ایک فیصلہ کیا گیا تھا
16:25وہ فیصلہ بھی اب کہیں دکھائی نہیں دے رہا
16:27ان ساری چیزوں کو آپ اکٹھا کریں
16:29تو پھر اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے لیے
16:30تو حالات ٹھیک ہے
16:31اب وہ اپنے بل پاس کروانے کی طرف
16:33معاملہ لے کر چلے گئے
16:34بجائے کہ اس پر ڈسکاس ہوتا
16:35کہ یہ جالی حکومت ہے
16:36اسے اقتدار کرنے کا حق نہیں ہے
16:38اس کے خلاف تحریک چلاو
16:40اس کو گھر بھیجو
16:41اور عوامی منڈیٹ کی حکومت لاؤ
16:42بجائے اپوزیشن یہ ڈسکاس کر رہی ہوتی
16:44اپوزیشن اس پر ڈسکاس کر رہی ہے
16:46کہ وہ فاقی حکومت نے جو حکم دیا ہے
16:48اس کے مطابق
16:50بل پاس کروانا ہے
16:51یا نہیں کروانا
16:52عمران خان کو بتانا ہے
16:53یا نہیں بتانا
16:55عمران خان سے کسی کو ملوانا ہے
16:56یا نہیں ملوانا
16:57ان کی ساری توجہ جو ہے
16:58وہ اس طرف ہے
16:59آزم سواتی صاحب نے ایک دعویٰ کیا
17:01کہ وہ بدھ کو یا جمعیرات کو
17:02کوئی اہم ملاقات کریں گے
17:04اور پھر مذاکرات کے اندر
17:05پیش رفت ہو جائے گی
17:06دیکھیں
17:06یہ جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
17:09مذاکرات ہوتے ہیں نا
17:10اسٹیبلشمنٹ کا بھی
17:11ستر سال کا تجربہ ہو گیا
17:13مذاکرات کر کر کے
17:14اور ہمارا بھی دیکھ دیکھ کے
17:16لمبا ہی تجربہ ہو گیا
17:17اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
17:19جب بھی مذاکرات ہوتے ہیں نا
17:20وہ کبھی بھی
17:21اناؤنس کر کے نہیں ہوتے ہوتے
17:22اور جو اناؤنس کر کے
17:24اور ڈیٹے دے کر ہوتے ہیں نا
17:25وہ مذاکرات کبھی بھی
17:26اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں ہوتے ہوتے
17:28یہ امیچور باتیں
17:30آزم سواتی صاحب کی
17:31ایسے نہیں ہو سکتا
17:32دیکھیں ملک احمد خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پوری ڈیل مکمل کی تھی
17:38آخری وقت تک کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوا تھا
17:42اسٹیبلشمنٹ ایسے کام ڈالتی ہے
17:44اور اس مچورٹی کے ساتھ چھائے غلط کام کیا
17:47لیکن ملک احمد خان صاحب نے ریجیم چینج آپریشن تک
17:51ایسی خاموشی سے کاروائی ڈالی
17:53یا موسن نکوی کے بارے میں
17:54میں نے ایک دبا خبر دی تھی
17:55اور یہ تھا انیس فروری دوزار بائیس
17:58میں نے تب بتایا تھا کہ ایک میڈیا چینج کا مالک بہت
18:01زبردست طریقے سے انوالو ہے اور بڑی کاروائی کا حصہ بن گیا ہے
18:05وہ چیزیں ساری میں نے اس وقت بتائی تھی
18:06اور پھر ملک احمد خان صاحب کے بارے میں میں نے بتایا تھا
18:09کہ ایک بندہ ہے وہ راول پنڈی کے پی سی ہوتل میں ٹھہرتا ہے
18:13اور وہاں سے وہ جی ایچ کیو میں جاتا ہے
18:15تو یہ بڑی خاموشی کے ساتھ کاروائی ہوئی تھی
18:18بڑے ہی آرام اور اتمنان کے ساتھ
18:21کسی کو کانو کان خبر نہیں ہوئی
18:23یہ ہے طریقہ کار
18:24یہ ایمیچورٹی ہے کہ ٹی وی پہ آگے بیٹھ گیا
18:26آدم سباتی صاحب بتا رہے ہیں
18:27کہ میری نہ بودیا جمعیرات کو کسی بندے سے ملاقات ہونی ہے
18:30میں نے ایک میسج جو ہے وہ آرف الوی صاحب کو بھی کر دیا
18:33ڈاکٹر آرف کو بھی
18:34اور بڑی جلدی جو ہے وہ چیزیں مجھے پتا چل جائیں گی
18:37پھر میں آپ کو بتاؤں گا کیا ہوا
18:38ایسے ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات
18:40ایسے صرف مذاک ہو سکتا ہے
18:42مذاکرات نہیں ہو سکتے
18:44ناظرین حیرت انگیز طور پر میں ایک اور چیز نوٹ کر رہا تھا
18:47وہ صحافی جو اسٹیبلشمنٹ کی خواہشات کو
18:50خبر بنا کر پیش کرتے ہیں
18:52ان میں سے چند صحافی
18:54اچانک سے حیرت انگیز طور پر
18:57علی امین گنڈاپور صاحب اور
18:58بیریسٹر گھور صاحب کی حمایت میں آ کر کھڑے ہو گئے
19:01دیکھیں یہ دونوں عمران خان صاحب کے ساتھی ہیں
19:03عمران خان صاحب نے دونوں کو لگایا
19:05علی امین گنڈاپور کو وزیراعلا خیبر پکٹون کا
19:07کس نے لگایا عمران خان نے لگایا
19:09ہٹانے کا اختیار کس کے پاس ہے عمران خان صاحب کے پاس ہے
19:12کیونکہ منڈیٹ عمران خان صاحب کا ہے
19:13بیریسٹر گھور کو چیرمن پاکستان تریکین صاحب کا کس نے لگایا
19:17عمران خان صاحب نے لگایا
19:18ہٹانے کا اختیار کس کے پاس ہے عمران خان صاحب کے پاس ہے
19:21لیکن جب آپ بندہ لگا دیتے ہیں نا
19:23تو بندہ کچھ بھی کر رہا ہو
19:25اس کو ہٹانا اتنا آسان نہیں ہوتا ہٹانے کے لیے آپ کو بڑا سالٹ
19:28طریقہ کار کرنا پڑتا ہے اور عمران خان صاحب اس وقت مجھے نہیں
19:31لگتا اس پوزیشن میں کہ وہ کوئی اتنا بڑا چینج لا سکتے ہیں یہ
19:35میں آپ کو بتا دوں اور یہ بات ان دونوں باقیوں کو بھی بتا ہے لیکن
19:37حیرت انگیز طور پر اسٹیبلشمنٹ کی خواہشات کو خبریں بنا کر پیش
19:41کرنے والے کچھ صحافی وہ اس وقت علی من گنڈاپور اور بینیسٹر
19:45گھوڑ صاحب کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں اور یہ چیز ان دونوں کو
19:48سوٹ نہیں کرے گی اب انہیں دیکھنا یہ چاہیے کہ یہ ان کے خلاف
19:51سادش ہو رہی ہے یا واقعی میں یہ چاہتے ہیں کہ وہ ان کا دفاع
19:54کریں یا وہ واقعی میں ان کا دفاع کر رہے ہیں کیونکہ اس طرح کے
19:57لوگ جب دفاع کریں گے تو عمران خان صاحب کی پارٹی کے اندر ان
20:01لوگوں کے بارے میں مزید بدلی پیدا ہوگی یہ ایک سادش بھی ہو
20:05سکتی ہے ممکن ہے سادش ہو یہ ہو سکتا ہے ویسے ہی یہ کوئی
20:09ایک نئی کارویہ ہے جس کو ہم دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں بہرحال
20:13اس میں ایک خبر اور ہے میرے پاس جی سالار کاکر صاحب انہوں نے
20:16شرم دلائی ہے پاکستان طریقہ انصاف کی قیادت کو سالار کاکر
20:21صاحب کہتے کیا ہے وہ کہتے ہیں جناب یہ تو عمران خان کی بات
20:26کرنے سے کتر آ رہے ہیں یعنی وہ میرے لیے تو کیا وہ خان کے لیے
20:29بولنے سے بھی کتر آ رہے ہیں جب ان سے بات کی گئی کہ آپ کے
20:33لیے کوئی آواز اتنی نہیں اٹھا رہا آواز اٹھانی چاہیے انہوں نے
20:35کہا میرے لیے کیا آواز اٹھانی ہے وہ خان کے لیے آواز اٹھانے
20:38سے کتر آ رہے ہیں تو سالار کاکر نے واقعی قربانی دی اور بہت
20:42سارے لوگوں نے دی ہے کچھ لوگ بڑے شاندار رہے ساری لڑائی میں مراد
20:46سعید انہوں نے بڑی کمال لڑائی لڑی ہے خوباتین ہے کچھ انہوں نے
20:50بڑی کمال لڑائی لڑی ہے جو لوگ آج جیلوں میں بند ہیں آزمین
20:52راشد صاحبہ عمر چیما صاحب اجاز چودری صاحب میاں محمود
20:56رشید صاحب شاہ محمود قریشی صاحب کمال انہوں نے لڑائی لڑی ہے جو
21:00لوگ اس وقت مشکلات کا شکار ہے انہوں میں میجر طائر صادق صاحب
21:03وہ زخمی بھی ہوئے انہوں نے اپنا سارا کاروبار بھی تباہ کیا اور
21:06بہت سارے لوگ ہیں بہت سارے لوگ ہیں جنہوں نے بڑی مار کھائی
21:10لیکن انہوں نے اپنے موقف کے اوپر کمپرومائز نہیں کیا
21:12عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوئے خیبر پختون خواہ میں بہت سارے لوگ
21:15ہیں جنہوں نے بڑی تکالیف برداش کی ہیں ناظرین ایک سٹیٹمنٹ جو
21:19ہے وہ دیا ہے فائر وال کے حوالے سے شیر افضل مروض صاحب نے
21:22بڑا انٹرسنگ سٹیٹمنٹ ہے میں یہ آپ کو سٹیٹمنٹ اس لیے سنانا
21:25چاہتا ہوں کہ یہ واقعی حقیقت ہے لیکن شیر افضل مروض صاحب کا
21:28اندازہ ٹھیک نہیں ہے یہ فائر وال واقعی کام کر رہی ہے اور کچھ
21:32حد تک کام کر رہی ہے لیکن کیونکہ پاکستان کے اندر جو نوجوانوں کے
21:36اندر اویرنس اتنی زیادہ ہے کہ وہ جو نتائج تھے وہ حاصل کرنے میں
21:41ناکام رہی ہے تعداد اتنی زیادہ ہے نا پاکستانیوں کی دیکھیں پچیس
21:44کروڑ کا ملک ہے آپ سارا کچھ تو نہیں کنٹرول کر سکتے ایک حد تک آپ
21:48کنٹرول کر سکتے ہیں پھر لوگ جو ہے وی پی اینز استعمال کرتے ہیں
21:50لوگ ڈیفرنٹ فارمولاز استعمال کرتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کر کے
21:53لوگ ویڈیوز تک ایکسس حاصل کر لیتے ہیں آپ ایک پلیٹفارم بند کرتے ہیں
21:57وہ دوسرے پہ آ جاتے ہیں دوسرا بند کرتے ہیں وہ تیسرے پہ آ جاتے ہیں
22:00میں یہ دیکھ رہا تھا میرا پورا کا پورا جو یوٹیوب کا یہ میرا
22:03وی لاؤگ ہوتا ہے اس کو لوگ اٹھاتے ہیں اور اٹھا کے وہ ایک درجن کے
22:06گریم چینلز ہیں ٹک ٹاک ان پہ ڈال دیتے ہیں وہ وہاں سے لوگ دیکھ
22:10لیتے ہیں ٹک ٹاک بین نہیں ہے تو ہر جگہ سے کہیں نہ کہیں
22:13انہیں یہ مواد مل جاتا ہے سننے کے لیے تو یہ آواز لوگوں تک
22:16پہنچ جاتی ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ پی ٹی اے کے سوشل میڈیا کو
22:19کنٹرول کرنے کے لیے چالیس عرب میں چینی کمپنی کو فائر وال کا
22:22ٹھیکہ دیا گیا مگر فائر وال کا مقصد پورا نہیں ہوا جس طرح وہ
22:26چاہتے تھے فائر وال سوشل میڈیا پیغامات کو فلٹر نہیں کر سکی
22:29چالیس عرب خو کھاتے ڈوب گئے سینئر کی عادت نے اس پر
22:33انکواری آرڈر کر دی ہے شیر افضل مروت کا دعویٰ ویسے یہ
22:36کام جو ہے نا یہ کرنا چاہیے میں ہر کام اس لیے کہہ دیتا
22:40ہوں کہ وہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے چیئرمن ہے جنید اکبر صاحب
22:44انہیں چاہیے کہ فائر وال کے مطالق ساری تفصیلات مگوائیں پاکستان
22:47میں ٹوٹر کیوں بند ہے اس کی بھی تفصیلات مگوائیں فائر وال جو
22:51ہے وہ کتنے کی لگی کس نے لگائی کون کون ریسپونسیبل ہے
22:53ذرا ساری تفصیلات مگوائیں یہ تفصیلات مگوائیں گے تو حقائق
22:57قوم کے سامنے آئیں گے اگر وہ اس عوضے کے اوپر آئے ہیں تو پھر
23:01یہ کام کریں مردہ پھر استیفہ دے کے جان چھڑائیں اگر اس عوضے
23:04پہ کام کوئی نہیں کرنا تھا پھر عوضے پہ بیٹھ کے اور احسان لینے کا
23:07کسی کا فائدہ کوئی نہیں ہے اب تک کے لیے اتنے یہ اپنا خیال
23:10رکھی گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Comments