Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan vs Nawaz Sharif || Protest Across World by PTI || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30انہوں نے وہاں پہ اعتجاج کیا
00:31مختلف علاقے ہیں یورپ کے وہاں سے بھی
00:34یورپ کے مختلف شہروں سے بھی اب اعتجاج کی خبریں آ رہی ہیں
00:38برطانیہ میں ابھی جب میں ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
00:41تو اس کے بعد ایک بڑا اعتجاج ہے لندن میں
00:44اس کے جو مناظر ہیں وہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
00:46اسٹریلیا میں اعتجاج ہوا ہے
00:48جاپان میں اعتجاج کی تیاریاں ہیں
00:50تو ہر جگہ پہ دنیا میں اعتجاج کیا جا رہا ہے
00:53عمران خان صاحب کی غیر قانونی گرفتاری
00:56اور اس کے بعد جو سلوک ان کے ساتھ کیا گیا
00:59اس سارے معاملے کو لے کر
01:00پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف وردیوں کے حوالے سے بھی
01:04اب اس مرتبہ جو اعتجاج ہم دیکھ رہے ہیں
01:06اس میں ایک چیز بڑی کلیر ہے
01:08پاکستان تحریک انصاف پہلے جو ہے
01:10وہ حکومت کے خلاف اعتجاج کرتی تھی
01:12اور یہ جو اوورسید پاکستانی اعتجاج کرتے تھے
01:15یہ نارملی حکومت کو ٹارگٹ کرتے تھے
01:18زیادہ تر عمران خان صاحب کی پرموشن کے لیے
01:22یا ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھاتے تھے
01:24لیکن یہاں اس دوہا تھوڑی مختلف اعتجاج میں
01:27نہ نواز شریف کا فوٹو ہے تجاج میں
01:29نہ شہباز شریف نہ کسی اور کی
01:30نہ ذرداری کی کسی کی مضمت نہیں کر رہے
01:33جو اوورسید پاکستانی ہے
01:35وہ صرف حافظ سید آسیم منیر صاحب کی
01:37مضمت کر رہے ہیں
01:39یہ نیسے وہ فیلڈ مارشل کی مضمت کر رہے ہیں
01:41اور یہ عمران خان صاحب نے مومنٹم بنایا
01:43گزشتہ عمران خان صاحب کے اگر آپ
01:46ایک درجن ٹویٹس اٹھا کر دیکھیں
01:48تو آپ کو یہ بات محسوس ہو جائے گی
01:51کہ عمران خان صاحب نے اپنا سارا
01:52جو بوجھ ہے یا اپنا سارا جو نشانہ ہے
01:55وہ
01:56فیلڈ مارشل آسیم منیر کی طرف کر دیا ہے
01:59اور وہ یہ سمجھنے ہیں
02:00کہ فیلڈ مارشل آسیم منیر کی وجہ سے ہی
02:02جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس ملک میں ہو رہا ہے
02:05اور ان کے بارے میں
02:06بڑے سخت بیانات بھی عمران خان صاحب نے دیئے ہیں
02:09تو اب یہ لڑائی
02:10جیسے کہ میں نے تھوڑے دن پہلے آپ کو بتایا تھا
02:12یہ عمران خان ورسیز آسیم منیر
02:15ہو چکی ہے
02:15اوورسیز پاکستانیوں نے
02:18اس ایشو کو پک کر لیا
02:19اور عمران خان صاحب کے پیغام کو سمجھا ہے
02:23اور اب ساری کی ساری
02:24فوٹوز وہ لے کر جاتے ہیں یا عمران خان کی
02:26یا شہید عرشت شریف کی
02:29ہوتی ہے کہ ہی پہ پاکستان طریقہ انصاف کی
02:30ایک چھاپ ہوتی ہے
02:31یا حافظ سید آسیم منیر صاحب کی
02:34فوٹوز وہ لگاتے ہیں اور وہ پروٹیسٹ
02:36کیلئے لگاتے ہیں کہ ان کی وجہ سے
02:38یہ سارا کچھ ہو رہا ہے
02:39اب یہ جو ہے وہ
02:42ایک عجیب صورتحال ہے پاکستان کی
02:44ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے دیکھیں پاکستان کی فوج
02:46اس وقت بڑے مشکل حالات سے گزر رہی ہے
02:48اور اب یہ مطالبہ بھی
02:50کیا جا رہا ہے اوورسیز پاکستانیوں کی جانت سے
02:52پاکستان کے اندر بھی ہو رہا ہے پاکستان کے باہر
02:54بھی یہ بات ہو رہی ہے
02:55کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت نومبر میں
02:58مکمل ہو رہی
02:59اب یہ چند ماہ رہ گئے ہیں
03:01تین ایک ماہ چار ماہ تو یہ
03:03مدت ملازمت مکمل کر کے نیا آرمی چیف
03:06اپوائنٹ کیا جائے
03:07ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ
03:10مطالبہ آنے والے دنوں میں زور پکڑے گا
03:12وجہ یہ ہے کہ فوج
03:14بہت سارے مشکل برائل سے گزر رہی ہے
03:16ملک کے اندر بڑے خوفناک قسم کے
03:18حالات پیدا ہو چکے ہیں
03:19بلوچستان کی صورتحال آپ کے سامنے ہے
03:21اسی طرح جو صورتحال خیبر بختون
03:24خا کے قبائلی راکھوں کی ہے وہ آپ کے سامنے ہے
03:26ایسی صورتحال میں
03:28فوج میں ایک ایسا صفحہ سلار ہونا چاہیے
03:30جو تمام طبقات کے لیے
03:32وہ بالکل نیوٹرل ہو
03:34یا جو متنازے نہ ہو
03:36لیکن آسیم مرید صاحب جو ہے
03:38وہ پاکستان کی سب سے بڑی پلٹیکل پارٹی کی نظر میں
03:40متنازے دکھائی دیتے ہیں
03:42ان کے اعتجاجوں کے اندر
03:44دیکھیں پاکستان کے اندر تو لوگ نہیں کر پاتے
03:46جو ان کی فوٹو اٹھائے گا
03:47یا ان کے خلاف اعتجاج کرے گا
03:49وہ چاچا ساجد جیسا اس کے ساتھ حال ہو جائے گا
03:51اس نے کھڑے ہو کر بارش میں تنگ آ کر ایک جملہ بولا تھا
03:55اس کو اٹھا کر لے گا
03:56اس کے ساتھ کیا کیا گیا
03:57احمد فرحاد صاحب کے ساتھ کیا کیا گیا
03:59باقی جو لوگ پاکستان میں آواز اٹھاتے ہیں
04:02انہیں غائب کیا جاتا ہے
04:02انہیں تکلیف دی جاتی ہے
04:04بہت سارے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوا
04:06خواتین تک کے ساتھ ایسا ہوتا ہے
04:08ابھی حالی میں سنم جویز صاحبہ جو ہے
04:11انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا
04:12دوبارہ انہیں نشان عبرت بنانے کی کوشش کی گئی
04:16تو یہ معاملہ صرف
04:18اس پوائنٹ آف ویو کا ہے
04:21کہ آپ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اوپر انگلی نہیں اٹھا سکتے
04:23اب آسیم منیر صاحب ایک پاکستان کی سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کی نظر میں
04:28حتیٰ کہ احمل ولی خان صاحب نے بھی ان پر تنقید کی ہے
04:32فضل الرحمان صاحب نے بھی ان پر تنقید کی ہے
04:34اور خواجہ آسیم بھی دوسرے الفاظ میں ان پر تنقید کرتے ہیں
04:38پاکستان میں جتنے صحافی ہیں
04:40وہ جو ٹاؤٹ ہیں بے شک
04:42لیکن وہ بھی کھل کر یہ کہتے ہیں
04:44کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ یہ سارا کچھ کر رہی ہے
04:45اور ایکچولی وہ سب آسیم منیر صاحب کی طرح اشارہ کر رہے ہوتے ہیں
04:49تو اگر آسیم منیر صاحب اپنے وقت پہ ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں
04:53یا وہ ریٹائر ہو جاتے ہیں
04:54اور ایک ایکسٹینشن نہیں دی جاتی
04:55تو یہ ملک ایک ٹینشن سے بچ جائے گا
04:58یعنی یہ ایکسٹینشن نہیں ایک طرح کی ٹینشن ہوگی
05:01اور ایک نئی ٹینشن کریئٹ ہو جائے گی
05:03ایکسٹینشن کریئٹ ہونے کی بجائے
05:05لہذا یہ اب ایک مطالبہ ہے
05:08یہ مشکل فیصلہ ہے لیکن یہ لینا پڑے گا پاکستان کو
05:11کیونکہ یہاں پہ جو بھی آرمی چیف اپنی سیٹ پہ آتا ہے
05:14وہ واپس جانا نہیں چاہتا
05:15وہ اس عودے کو چھوڑنا نہیں چاہتا
05:17آپ نے دیکھا پرویز مشرف بھی اس عودے کو نہیں چھوڑنا چاہتا تھا
05:21اسی طرح جنرل کیانی بھی اس عودے کو نہیں چھوڑنا چاہتا تھا
05:24اس نے ایکسٹینشن لی
05:25پھر جنرل راہیل شریف اس عودے کو نہیں چھوڑنا چاہتا تھا
05:28اس نے بڑی کوشش کی اس کو ایکسٹینشن نہیں ملی
05:30پھر اس کے بعد جناب جردل باجوا اس عودے کو نہیں چھوڑنا چاہتا تھا
05:35وہ تو ایک مرتبہ پھر ایکسٹینشن لینا چاہ رہا تھا
05:38حالانکہ ایک ایکسٹینشن اس کو پہلے مل گئی تھی
05:40لیکن پھر بھی جانا پڑا
05:42اب یہ آسم منیر کیوں اس عودے کو چھوڑنا چاہیں گے
05:44یہ ایک بڑا سوال ہے
05:45کوئی بھی نہیں چھوڑنا چاہتا
05:48لیکن دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ پاکستان کو
05:50اور پاکستان کی یہ فواج کو کیا سوٹ کرتا ہے
05:52اس وقت تو حالات بہت عجیب ہیں
05:54وہ جو نعرے پاکستان کے اندر
05:55بعض لوگ لگاتے تھے
05:57اب ہم دنیا کے اندر سنتے ہوئے
05:59یعنی ہم سن رہے ہیں محسوس کر رہے ہیں
06:01تو یہ فوج بھی اس بات کو ضرور محسوس کر رہی ہوگی
06:04دنیا بھر میں ہے تجاج کی طرح
06:06ناظرین پاکستان کے اندر بھی ہے تجاج ہو رہا ہے
06:08جگہ جگہ پہ ہو رہا ہے
06:09موبیلائزیشن ہو رہی ہے
06:11کہ پانچ اگست کو لوگ نکل آئیں
06:13اب پانچ اگست کو لوگ کیسے نکلیں گے
06:15یہ بڑا سوال ہے دیکھیں صدیق جان نے
06:16ایک بڑی دوردست بات کی
06:17اور یہ میں ان کی بار سے اتفاق کرتا ہوں
06:20پاکستان کے اندر نا
06:21لوگوں کی اکثریت
06:23یعنی نبے پچانوے بیسد لوگ
06:24وہ یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں انقلاب آئے
06:26ملک کے حالات ٹھیک ہو جائے
06:28اگر پچیس کروڑ میں دے چند ہزار
06:31تھوڑے سے لوگ آپ نکالنے
06:32تو بھاگی سارے لوگ یہی چاہتے ہیں
06:34کہ پاکستان میں انقلاب آ جائے
06:36پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائے
06:37پاکستان کی حالت بدل جائے اور صدر جائے
06:40اور پاکستان کی سیاست میں
06:41اداروں کی مداخلت بند ہو جائے
06:43عوام کے منڈیٹ کا اعترام کیا جائے
06:45یہاں پہ رول آف لاؤ ہونا چاہیے
06:47یہ سب چاہتے ہیں
06:48لیکن اس کے لیے پریکٹیکلی لوگ نکل نہیں رہے
06:52یعنی ذینی طور پر سب تیار ہیں
06:53سب کو یہ چاہیے
06:54سب کی یہ ڈیمانڈ ہے
06:56لیکن اس کے لیے لوگ باہر نہیں نکلتے
06:58لوگوں کو لگتا ہے کہ ان کی جگہ پہ
07:01کوئی اور ایفٹ کرے
07:02اور انہیں بیٹھے بٹھائے انقلاب مل جائے
07:04تو ایسا ہوتا نہیں ہے
07:05الٹیمیٹلی لوگوں کو خود یہ کرنا پڑے گا
07:08خود نکلنا پڑے گا
07:09خود اعتجاج کرنا پڑے گا
07:11خود حصہ لینا پڑے گا
07:12چاہے وہ پانچ اگست کو نکلیں
07:13چودہ اگست کو نکلیں
07:15بار بار نکلیں
07:16وقتن فوقتن نکلتے رہیں
07:18اب پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کی اجادت مانگی
07:21انہیں ابھی تک جلسوں کی اجادت نہیں دی گئے
07:24کیونکہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
07:26اس بات کو سمجھتی ہے
07:27کہ ابھی بھی اگر کوئی
07:28بندے اکٹھے کرنے کی ایبیلٹی
07:30کسی سیاسی جماعت میں ہے
07:31یا کسی سیاسی جماعت کے لیے
07:34لوگ دڑا دڑ خود باہر نکل آتے ہیں
07:36تو وہ پاکستان تحریک انصاف ہے
07:37ذرا سا مارجن آپ دیں گے
07:39اور امن و امان قائم کریں گے
07:41اور تحریک انصاف کے ساتھ
07:43ظلم اور بربریت بند کریں گے
07:44تو یہ پورے پاکستان میں نکلیں گے
07:46یہ ملٹنس تو ہیں نہیں
07:47یہ عام پولٹیکل لوگ ہیں
07:49اب ناظرین نے جو
07:51سردار عبدالقیوم نیادی صاحب ہیں
07:54آزاد کشمیر سے
07:56پاکستان تحریک انصاف کے رانوما
07:57ان کے چھاپے واپے مارے جا رہے تھے
08:00پوری کوشش کی جارتی
08:02ان کو گرفتار کیا جائے
08:03اور ان کو رکا جائے
08:04کیونکہ انہوں نے وہاں پہ
08:05سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو
08:07کے نام سے ایک ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا
08:10لیکن وہ گرفتار نہیں ہوئے
08:12اور اس کے بعد
08:13انہوں نے بڑی تگڑی ریلی بھی نکالی ہے
08:15لوگ بہت بڑی تعداد میں
08:17اس کے اندر شامل ہوئے
08:18تو انہوں نے وہ ویجول شیئر بھی کیے ہیں
08:20ناظرین اس وقت جب یہ بات ہو رہی ہے
08:22کہ کیا آرمی چیپ کو
08:23اپنی مدت ملازمت میں
08:25توصیل لینی چاہیے
08:26یا انہیں رٹائر ہونا چاہیے
08:28وقت پر
08:29تو ایک خبر دی
08:31اور وہ خبر دی
08:32جناب سویل بنائیس صاحب نے
08:34انہوں نے کہا جی
08:35فیلڈ مارشل کے صدر بننے کا پرپوزل
08:37ان کے بعد موجود ہے
08:38یعنی حد نہیں ہوگی
08:40یہ ملک کوئی آئین اور قانون کے
08:42مطابق چلتا ہے
08:43یا مذاق بنا ہوا ہے
08:44یعنی فیلڈ مارشل
08:45آسیم منیر صاحب کے صدر بننے کا پرپوزل
08:48ان کے بعد کون ہے جی
08:48ان کو پرپوزل دے رہا ہے
08:50یعنی یہ کس کی جورت ہے
08:52کہ جائے اور جا کر کے آرمی چیف کو
08:54کہ آپ بن جائیں صدر پاکستان کیوں بھئی
08:56ملک میں مارشللہ
08:57عمران خان صاحب تو آسیم اللہ کہتے ہیں
08:59اس کو لیکن یہ
09:00بنانا رپبلیگی بلکل بنا دیا
09:02آپ نے کیا
09:02جس کا دل کرے گا
09:04جس کا جس کرسی پہ بیٹھنے
09:05وہاں جا کے بیٹھ جائے گا
09:06پاکستان کے اندر آپ بلوچستان کے حالات دیکھیں
09:09ظاہرین گزر نہیں سکتے سڑک پر سے
09:12گاڑیاں چلنا بند ہو گئی ہیں بلوچستان میں
09:15تمام شہراؤں کے اوپر جو ہے وہ لاکارونیت ہے
09:18آپ خیبر پکتونخواہ میں دیکھیں
09:20جگہ جگہ آپریشن چل رہے ہیں
09:21کرفیو کا نافذ کیا گیا ہے
09:23ابھی جو ایک میڈیا ریپورٹ آئی میں دیکھ رہا تھا
09:25ہربیت سنگھ صاحب نے اس کو شیئر بھی کیا
09:27پانچ سو خاندان ابھی تک
09:29اپنے گھر بار چھوڑ کر جا چکے ہیں
09:31کیا خیبر پکتونخواہ کے
09:33قبائلی علاقوں کے لوگ کیمپوں میں ہی رہیں گے
09:35اور ان کی مادنیات
09:38ان کے وسائل ان کی ساری چیزیں
09:40ان کی زندگیاں
09:41کیا وہ ایسے ہی رولتی رہیں گی
09:43انہیں کچھ نہیں ملے گا
09:45پانچ سو خاندان جو ہے وہ
09:47ابھی نکل بگانی کر چکے ہیں ریپورٹ کے مطابق
09:50جبکہ خیبر پکتونخواہ کی حکومت نے کہا
09:52ایسا کچھ نہیں ہوگا
09:53وہاں کرفیو لگا ہوا پورے وزیرستان میں
09:56جبکہ خیبر پکتونخواہ کی حکومت نے کہا
09:57ایسا کچھ نہیں ہوگا
09:58جگہ جگہ آپریشن ہو رہا ہے
10:01جبکہ خیبر پکتونخواہ کی حکومت نے کہا
10:03ایسا کچھ نہیں ہوگا
10:04فواد چودری صاحب نے اس کے اوپر اپنا ایکسکیٹمنٹ دیا
10:07اور یہ بڑی انہوں نے
10:09فواد چودری صاحب نے اکلمندی کی بات کیے
10:11انہوں نے کہا جی خیبر پکتونخواہ
10:14میں چاری دہشتگردی ایک انتہاری پیچیدہ قبائلی لڑائی ہے
10:16یہ بلوچستان سے مختلف ہے
10:19اس قبائلی جگڑے میں مذہبی فرقہ واریت کا انصر بھی شامل ہو گیا ہے
10:24پہلے شیعہ سننی تفریق تھی
10:26اب سلفی دیوبندی شدت پسند لڑائی بھی ہو رہی ہے
10:30دورانی قبیلے صدیوں سے لڑ رہے ہیں
10:32یہ پیچیدہ مسئلہ صرف طاقت سے حل نہیں ہونا
10:35اس کے لیے بہت تفصیلی پالیسی کی ضرورت ہے
10:38آپ کو پکتون لیڈرشپ کے ساتھ
10:42ان کے ساتھ بیٹنا ہوگا انہیں ساتھ لینا ہوگا
10:44مسئلے کو سمجھے اور مقامی جرگے تشکیل دیں
10:47جہاں پھر طاقت استعمال کرنا ہوگی
10:49مقامی آبادی کی مرضی اور حمایت شامل ہوگی
10:52دیکھیں آپ طاقت کے استعمال کرنا چاہتے ہیں
10:55لوگوں کو ساتھ لے کر چلیں
10:56تب آپ کو کامیابی ملتی ہے
10:58ماضی میں آپ کو ملتی رہی ہے
10:59لیکن جب لوگ آپ کے ساتھ کھڑے رہا ہو
11:01اور آپ صرف طاقت کے بلبوتے پر چیزیں
11:03ٹھیک کرنا چاہیں
11:03تو آپ لوگوں سے طاقتور کبھی نہیں ہو سکتے
11:05یہ پاکستان کی ملتری اسٹیبلشمنٹ کے لیے
11:07کھلا پیغام
11:08فواد چوہدری صاحب کی بات
11:10کہ ایک بڑے حصے سے میں اتفاق کرتا ہوں
11:12اور بلکہ اس میں بہت ساری چیزیں
11:15اور شامل بھی کی جا سکتی ہیں
11:16لیکن اس وقت ریاست جو ہے
11:18وہ ہر چیز ڈنڈے سے سوچ رہی ہے
11:19طاقت کے بلبوتے پر سوچ رہی ہے
11:22اور سویل بڑایچ صاحب جیسے لوگ جو ہیں
11:23انہوں نے گیم چکی ہوئی ہے
11:25حاصل منیر صاحب کی
11:26کہ جناب ان کو تو صدر پاکستان بننے کا پرپوزل ہے
11:29کیوں ہے بھئی پرپوزل
11:30کس خاتے میں پرپوزل ہے
11:32کہ صدر پاکستان بنا دیں گے
11:33کیوں بنا دیں گے بھئی
11:34ایک عوضہ ہے آرمی چیف کا
11:36اس کی ایک مدت ہے
11:37اس کے بعد وہ رٹائر ہو
11:38اور دوسرا آرمی چیف آئے
11:39وہ آگے اپنی ڈیوٹی کرے
11:40ایک بائیس میں گریڈ کی سرکاری نوکری ہے
11:43اس کے علاوہ تو کچھ نہیں ہے
11:45تو صدر پاکستان تو ایک بہت بڑا منصب ہے
11:48اس سے پہلے ڈکٹیٹرز نے اس منصب کے اوپر قبضہ کیا تھا
11:52جو غلط تھا غیر آئی نہیں تھا غیر قانونی تھا
11:55یہی کام مشرف نے کیا
11:56یہی کام جو ہے وہ
11:57زیولک نے کیا
11:59یہی کام جو ہے وہ باقی لوگ کرتے رہے ہیں
12:02ایوب خان نے کیا
12:03یایہ خان نے کیا
12:04تو یہی زیادتی کیا پاکستان کے داتھ پھر کی جائے گی
12:07تو سویل بڑایس صاحب جیسے جو لوگ ہوتے ہیں نا
12:10یہ پتہ نہیں کس چکر میں انہوں نے
12:13خوشامت کے چکر میں
12:14انہوں نے آسم منیر کو لاکر کھڑا کر دیا
12:17ان چار ڈکٹیٹرز کی صف میں
12:20جس میں کوئی بھی آرمی چیف کھڑا ہونا اپنی توہین سمجھے گا
12:24اگر کوئی بھی غیرت مند آرمی چیف ہوگا نا
12:27جس کے در تھوڑی سی بھی غیرت ہوگی
12:29تو وہ ان چار ڈکٹیٹرز کی صف میں کھڑا ہونا پسند نہیں کرے گا
12:33اور وہ اپنی توہین سمجھے گا
12:35لیکن سویل بڑایس صاحب نے خوشامت کے چکر میں
12:38آسم منیر کو لاکر اس صف میں کھڑا کر دیا ہے
12:41جہاں اقتدار پرستوں کا پہلے سے نام موجود ہے
12:45اب ناظرین میں آپ کو بتا رہا تھا کہ پاکستان کے حالات یہ ہیں
12:48ان حالات کے باوجود پاکستان کا جو وزیر داخلہ ہے
12:51یعنی جو بلوچستان میں ہو رہا جو خیبر پکتون خواہ میں ہو رہا میں نے آپ کو بتایا
12:54پاکستان کا جو وزیر داخلہ ہے وہ اس وقت ان حالات کے باوجود
12:58فلوریڈا میں امریکہ میں جناب وہ تصویریں ویڈیو داری ہیں
13:01کہ وہاں پہ کرکٹ کے اوپر سیزن چل رہے ہیں
13:03اور اس کے اوپر ڈسکیشنز چل رہی ہیں
13:06یہ چل رہا ہے ناظرین پاکستان میں
13:09یعنی پی سی بی کا عوضہ جناب کو پسند ہے
13:12اور آرمی چیف سے قریبی تعلق ہونے کی وجہ سے
13:14وزیر داخلہ کا عوضہ بھی ملا ہوا ہے
13:16نہ وزیر داخلہ ٹھیک چل رہی ہے
13:18نہ کرکٹ ٹھیک چل رہی ہے
13:20دونوں چیزوں کا بیڑا غرق کر دیا
13:23پکڑ کے پاکستان جو ہے وہ
13:24نوے نمبر پر ٹیسٹ کرکٹ کے اندر اس وقت
13:26اور اصل کرکٹ تو ٹیسٹ کرکٹ ہے نا
13:28جہاں پہ آپ کی سٹینٹ کا پتہ چلتا ہے
13:31نوے نمبر پر پاکستان پہنچا ہوا ہے
13:33ناظرین لکی مروت والے انسیڈنٹ پہ
13:35مراد سعید صاحب کا بھی سٹیٹمنٹ آیا
13:37اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
13:39ایک سوال انہوں نے اٹھایا اور بات بلکل ٹھیک ہے
13:41کہ کیا لکی مروت میں شہید ہونے والوں کو بھی
13:44دہشتگرد ڈیکلئر کر دیا جائے گا
13:46یا ایک دفعہ پھر کہا جائے گا
13:48کہ گولا دشمن ملک یا دہشتگردوں نے فائر کیا تھا
13:50ووٹس ایپ میڈیا پھر لکی مروت کے شہدہ
13:52کو کسی کے خاتے میں ڈال دے گا
13:54پھر لاشوں پر بیانیاں بنایا جائے گا
13:56آپ کو کہا تھا نا کہ ڈرون مارٹر اور گولا
13:59یہ سب بڑے سمجھدار ہیں
14:01یہ صرف معصوم پاکستانیوں کے گھروں پر ہی گرتے ہیں
14:04کیونکہ یہی ہمارا تجربہ ہے
14:06ایسے ہی مارٹر گولوں کی بارش
14:08ہمارے گاؤں پر بھی ہوئی تھی
14:09جس سے ایک دن میں کئی جنادے اٹھے تھے
14:13لیکن رات کو ٹی وی پر خبریں چلی تھی
14:15کہ دہشتگردوں کے ٹکانوں پر حملے
14:17متعدد ہلاک
14:18حالانکہ اس دن ایک بھی دہشتگرد نہ مرا
14:21نہ ان کا ٹکانہ نشانہ بنا
14:23بس ہم پر ہی قیامت گرائی گئی
14:25وہ دوزر آٹھ تھا
14:27آج اٹھارہ سال بعد بھی
14:29وہی
14:30پلی بیک ہو رہا ہے
14:32ان کے موں کو خون لگ چکا ہے
14:35اگر روزانہ جنادے نہیں اٹھیں گے
14:37تو ان کو چین ہی نہیں آتا
14:38مقصد خوف پیدا کرنا
14:40امن کے اعتجاج روکنا
14:42پھر آپریشن کی خواہش پوری کر کے
14:44ریلیونٹ رہنا
14:46اور اس کی آرمے وسائل پر قبضے کر کے
14:48کمیٹمنٹ پوری کرنا ہے
14:50مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا
14:52قوم کا شک تو اس وقت دور ہو گیا تھا
14:55جب ہم نے نئی جنگ کی منصوبہ بندی کے وقت سے
14:57اس کو ایکسپوز کیا
14:58مراد سعید وہ آدمی ہے جس نے
14:59دوزار بائیس میں رولہ ڈال دیا تھا
15:02کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
15:04دہشتگردوں کو افغانستان سے پاکستان میں لارہی ہے
15:06اور پھر مراد سعید کے رولہ ڈالنے کے بعد
15:09ملکنڈ کے عوام کھڑے ہو گئے
15:11اتنا اعتجاج کیا
15:12کہ اس وقت کی حکومت کو مجبور ہو کر
15:14ان دہشتگردوں کو واپس بھیجنا پڑا
15:16اور وہ طالبان پہاڑوں کے اوپر سے پھر واپس گئے
15:19پھر ٹارگٹ کیلنگ بھی اس کے بعد شروع ہو گئی
15:21مراد سعید کو دھمکیاں بھی دی گئی
15:23تو مراد سعید نے اس وقت کھول دیا تھا
15:26اور شاندانہ گلدار نے بتایا
15:28کہ ایکچولی یہ جنرل باجوہ کا ایک پلان تھا
15:30جس کے تحت وہ پاکستان تحریک انصاف
15:32کو کرش کرنا چاہتے تھے
15:33کہ تین سال کے لیے طالبان لے آو خیبر بکتونخواہ میں
15:35تاکہ تحریک انصاف ختم ہو جائے
15:38ان کی مقبولیت ختم ہو جائے
15:39یا ان کے لیے مشکلات پیدا ہو جائیں
15:42اب ناظرین میاں نواشنیف صاحب
15:44نے اپنے ایک باعتماد ساتھی
15:46اتا اللہ کاسمی صاحب کو
15:47میدان میں اتارا ہے
15:48یہ جناب بہت سارے عہدے پہلے رکھ چکے ہیں
15:52بہت ساری مراد پہلے لے چکے ہیں
15:53مگر اب بھی شاید
15:54خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہیں
15:57کاسمی صاحب نے میاں صاحب کے کردار
15:59میاں صاحب کی دیانت داری
16:01ان کے عظیم افکار
16:03ان پر زمین آزمان کے کلابے ملا دیئے ہیں
16:06اور یہاں تک کہ
16:07نواشنیف پر کرپشن کا کوئی الزام
16:09جو ہے وہ کوئی بددیانت ہی لگا سکتا ہے
16:11یہ بھی کاسمی صاحب نے کہا
16:12اور یہ بھی کہا کہ
16:15میں انہیں بہت اونچے مقام پر دیکھتا ہوں
16:17شرافت اور عظمت کا پیکر
16:19میاں صاحب کو انہوں نے قرار دے لیا
16:20یہ جتنی تعریفیں کیا نا
16:22تاولک کاسمی صاحب نے
16:23مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاید
16:25اب وہ نشانے ایدر کے چکر میں ہیں
16:27کہ انہیں اب نشانے ایدر مل جائے
16:29جتنی وہ تعریفیں اس وقت کر رہے ہیں
16:31میاں نوازشریف صاحب کی
16:32دیکھیں نا نوازشریف صاحب
16:34اور عمران خان صاحب میں
16:36اس وقت فرق کیا آیا ہوا
16:36وہ تین دفعہ کا وزیراعظم ہے
16:38عمران خان صرف ایک دفعہ وزیراعظم بنے ہیں
16:39فرق یہ آیا ہوا ہے کہ
16:42عمران خان کو جو پہلا شخص ہے
16:44عمران خان اسے عوام سے دور کر دیا گیا ہے
16:46اور دوسرا شخص ہے
16:48نوازشریف جس سے عوام دور ہو گئی ہے
16:49یعنی ایک کو عوام دیکھ نہیں سکتی
16:52اور دوسرے کو دیکھنا نہیں چاہتی
16:54ایک کی آواز عوام سننے ہی سکتی
16:57عواز بند کر دی گئی ہے
16:58دوسرے کی آواز عوام سننا نہیں چاہتی
17:01عوام کہتی ہے کہ بند کرو عواز
17:03ایک کی تصویر
17:05نوجوان اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں
17:07سڑکوں کے اوپر دیواروں کے اوپر
17:09عوامی فیلڈ مارشل لکھ رہے ہیں
17:11اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے
17:14اس کی تصاویر بناتے ہیں
17:15کیونکہ اس کی تصویر اویلیبل نہیں ہے
17:16پچھلے دو سال سے
17:17جبکہ دوسرے کی ٹیم دن رات
17:20اس کی تصاویر کو فوٹو شاپ کرتی رہتی
17:22کہ یہ والی جھڑیاں چھپا دیں
17:23گلے والی جھڑیاں چھپا دیں
17:25تو یہ کر دیں وہ کر دیں
17:26اوپچاری اس چکر میں ان کی ٹیم
17:28جو ہے وہ ٹائم ضائع کرتی رہتی ہے
17:30ایک جو ہے وہ اس وقت عوامی فیلڈ مارشل
17:33بنا ہوا ہے
17:33اور دوسرا جو ہے وہ اس وقت
17:35فیلڈ مارشل کی غلامی کر رہا ہے
17:37کتنا فرق ہے دونوں میں
17:39اور یہ فرق میاں صاحب نے
17:41اپنی حرکتوں سے ڈالا ہے
17:42اب جتنے مرضی اپنے ساتھیوں کو کہیں
17:44کہ میاں صاحب کی گیم چکے رکھو
17:45اب جتنا مرضی میاں صاحب سب کو یہ کہیں
17:48کہ آپ میری تاریخ میں کروں
17:50میاں صاحب کو ری لانچ کرنے کی تیاری ہو رہی ہے
17:52کبھی مریم نواز فوٹو لگاتی ہیں
17:54کبھی کوئی صحافی کالم لکھ دیتا ہے
17:56کبھی کوئی آ کر بولتا ہے
17:57کہ میاں صاحب اس وقت مسائل کا حل ہے
17:58کبھی کوئی آ کر کہتا ہے
18:00کہ نواز شریف صاحب کے بعد
18:01سب کو چل کر جانا پڑے گا کیوں بھئی
18:03میاں صاحب کون کے حلقے میں
18:04لوگ ووٹ نہیں ڈال رہے
18:05سارے چل کے میاں صاحب
18:07میاں صاحب کی کہانی ختم ہو گئی
18:09میاں صاحب پاکستان کی ایک پولیٹیکل حقیقت تھے
18:11وہ دوبارہ پولیٹیکل حقیقت بن سکتے ہیں
18:14میں آپ کو یہ بھی بتاؤ
18:15اگر میاں صاحب اپنی ذات سے باہر نکل کر
18:17سوچنا شروع کر دیں
18:18آج اگر اپنے خاندان سے باہر نکل ہے میاں صاحب
18:21اور وہ یہ سوچنا شروع کر دیں
18:23کہ انہوں نے پاکستان میں جمہوریت کے لیے کچھ کرنا ہے
18:25تو شاید میاں صاحب کی واپسی ہو سکتی ہے
18:28لیکن جس رستے پہ میاں صاحب چل رہے ہیں
18:30اس میں صرف گمنامی ہے اور کچھ نہیں
18:32ناظرین منسٹر کالونی میں
18:34ایک بنگلہ نمبر 36 ہے
18:36اس کی تدین و آرائش کے لیے
18:37چار کروڑ چھتیس لاکھ روپے کا بجٹ جاری کر دیا گیا
18:41یہ ہے حکمرانوں کے
18:42الللے تللے
18:43آپ اندازہ کیجئے کہ جس وقت پاکستانی بھوکے ہیں
18:47جس وقت کسان کو پانی نہیں مل رہا
18:49اور اس وقت کتنی بارشیں ہوئی ہیں
18:51اس کے باوجود منگلہ اور تربیلہ میں
18:53پانی کی کمی ہے
18:54جو خریف کی فصل آ رہی ہے
18:57اس کے لیے پانی کی پچیس فیصد پاکستان میں کمی ہے
19:00یہی ہماری فصلیں دوبارہ سے
19:02پانی کی قلت کی وجہ سے متاثر ہوں گی
19:04علاقہ ٹکا کے بارشیں ہوئی ہیں پاکستان میں
19:06اس کے باوجود آپ وارٹر سٹوڑج
19:08آپ کے پاس ہے ہی نہیں
19:09آپ کام کر ہی نہیں سکتے آپ پانی روک ہی نہیں سکتے
19:12اور جو منگلہ اور تربیلہ آپ کے پاس ہیں
19:14اتنے سارے سلاب آنے کے باوجود
19:16وہاں بھی بھی پانی کم ہے
19:18منگلہ کی کپیسٹی سے
19:20چالیس فیصد پانی اس وقت کم ہے
19:22اور اس کی ایک وجہ پاکستان اور بھارت کا تناؤ ہے
19:25کیونکہ بھارت
19:26اب پاکستان کا پانی لگاتار روکتا ہے
19:28بار بار روکتا ہے
19:30تو ناظرین دب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھیے گا
19:32اپنے اس چینل سے کبھی
19:32اللہ حافظ
Comments

Recommended