Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 weeks ago
Students are not making plans for future life. Watch this video completely to know about the subject matter.
Transcript
00:00یوتھ موٹیویشن میں آج بات کرنا چاہوں گا کہ ہماری جو ینگ جنریشن ہے جو کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تقریباً لاسٹ ہیئرز تک پہنچ جاتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی سکلز نہیں ہوتی یہ نہیں پتا ہوتا کہ ایڈوکیشن ختم ہوگی کس طرف جائیں گے کیا کام کریں گے کہاں سے ارننگ سٹارٹ ہوگی صرف ہمارے مائنڈ میں ایک ہی چیز ہوتی ہے ہمیں بس کوئی گورنمنٹ کی جاب مل جائے اور ہمارا فیوچر سیو ہو جائے
00:25جابز والوں سے بزنس والے کئی گناہ زیادہ کماتے ہیں جاب جو ہے آپ کے ایک خاندان کو جو ہے پالتی ہے لیکن بزنس جو ہے وہ نسلوں کو پالتے ہیں لیکن سکلز کا ہونا ضروری ہے اور اگر دیورنگ ایڈوکیشن آپ کو پتا چل جائے کہ آج کے دور میں سمپل ایڈوکیشن یا سمپل ڈگری یا کچھ بھی نہیں ساتھ ہمیں سکلز سیکھنی ہے
00:48چاہے فائیور پہ کام کریں آپ ورک پہ کریں سوشل میڈیا پہ کام کریں اور ایسی جابز تلاش کریں جہاں سے آپ کو امریکن ڈالرز میں انکم ہو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended