Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:03عن عائشة رضي الله عنها قالت
00:11كان رسول الله صلى الله عليه وسلم
00:15يقصف نعله ويخيط ثوبه
00:20ويعمل في بيته كما يعمل أحدكم في بيته
00:25وقالت كان بشرا من البشر
00:29يفلي ثوبه ويحلب شاته ويخدم نفسه
00:35رواح ترمزی
00:37یہ حدیث شریف جو پڑھی گئی ہے
00:43اسے امام ترمزی رحمہ اللہ نے
00:46اپنی سنن میں ذکر کیا ہے
00:51اور یہ روایت
00:53ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشة صدیقہ طیبہ طاہرہ
01:00محبوب محبوب خدا رضي الله عنها سے ہے
01:04حضرت ام المؤمنین فرماتی ہے
01:08کہ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْضِفُنَا لَهُ
01:15کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:19کا عام رویہ اور معمول یہ تھا
01:23کہ خود ہی اپنی
01:25ٹوٹی ہوئی جوتی گانٹ لیتے تھے
01:30وَيَخِيطُ ثَوْبَهُ
01:33اور خود ہی اپنا
01:35کپڑا سی لیتے تھے
01:38یعنی پھٹا ہوا کپڑا خود ہی
01:40آپ سی لیا کرتے تھے
01:42وَيَعْمَلُ فِي بَيْتِهِ كَمَا يَعْمَلُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ
01:49جس طرح تم میں سے کوئی بھی آدمی
01:52گھر کا کام کرتا ہے
01:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:57گھر کے کام کرتے تھے
02:05یعنی
02:06جس طرح کوئی بھی آدمی
02:09گھر کا کام کرتا ہے
02:11آپ بھی
02:13وہ گھر کا کام
02:15کر لیا کرتے تھے
02:18اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ
02:22نے یہ بھی کہا
02:24کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:27کان بشرا من البشر
02:29يفلی ثوبہو ویحلی بشاتہو
02:32ویخدم نفسہو
02:34کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:36بنی آدم میں سہی ایک آدمی تھے
02:39اپنے کپڑوں میں خود جومیں دیکھتے تھے
02:43بکری کا دودھ
02:45خود دھو لیتے تھے
02:47اپنے ذاتی کام خود ہی کر لیتے تھے
02:50ذرا ہور کیجئے کہ یہ حدیث شریف
02:55اس میں کتنا بڑا امت کے لیے سبق ہے
02:59کہ وہ عظیم ہستی
03:01جو اللہ تعالی کی مخلوق میں سب سے افضل ترین ہے
03:06ان کے گھر کے معمولات
03:09کا ایک نقشہ آپ کے سامنے پیش کیا گیا
03:13اور یہ گھر کا نقشہ پیش کرنے وانی بھی
03:17آپ ہی کی زوجہ محترمہ
03:19حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ ہے
03:22آج ہمارا معاملہ کیا ہے
03:26ہم گھر میں جاتے ہیں
03:27تو افسر بن کر جاتے ہیں
03:30اور گھر کے کام تو الگ بات ہے
03:36جیسا کہ قدشتہ حدیث کے درس میں
03:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:43دیگر معمولات آپ کے سامنے ذکر ہوئے
03:46اب اس حدیث میں یہ کہ
03:48آپ کی زندگی کے جو کام ہوتے تھے
03:53آپ خود بھی کر لیا کرتے تھے
03:57یہ نہیں
03:58کہ اس میں دوسروں کو مجبور کریں
04:01اب دیکھئے
04:02چپل ہے
04:03سو ٹوٹی ہوئی چپل آپ گانٹ لیا کرتے تھے
04:07پھٹا ہوا کپڑا سیڑیا کرتے تھے
04:09اور گھر میں جس طرح
04:11دیگر کام ہوتے ہیں
04:15گھر کے کاموں کے اندر بھی
04:16آپ ہاتھ بٹھا دیا کرتے تھے
04:18اگر آج ہم
04:22اپنے
04:24گھر میں
04:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:28یہ مبارک سنت
04:29زندہ کریں گے
04:31تو انشاءاللہ
04:32ہمارے گھر میں بھی
04:34رونک آ جائے گی
04:35باہر آ جائے گی
04:36برکتیں آ جائیں گی
04:38اور
04:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:41ان اداؤں پر عمل کرنے کی وجہ سے
04:43برکتیں ہی برکتیں ہوں گی
04:47آدمی کو جس سے محبت ہوتی ہے
04:49تو اپنے محبوب کی اداؤں کو
04:52یاد کرتا ہے
04:53اور اپنے محبوب کی اداؤں کی نقل بھی کرتا ہے
04:57دعا فرما ہے
04:59برکتہ لشانهو
05:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:03امدہ اخلاق
05:04کو اپنانے کی توفیق نصیب فرمائے
05:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:10مبارک طریقوں پر
05:12چھلنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:16سنتوں کو زندہ کرنے کی
05:18توفیق نصیب فرمائے
Comments

Recommended