#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑BIG BREAKING NEWS FROM MIDDLE EAST || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑BIG BREAKING NEWS FROM MIDDLE EAST || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30ایک تو اب مغرب کو بیچ میں آنا پڑ جائے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ اسرائیل کی سانس اکھڑ رہی ہے ایسا نہیں ہے کہ اسرائیل کو بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ہے لیکن جو اسرائیل کے ساتھ ہوا وہ اس سے پہلے کبھی ہوا نہیں تھا زیادہ جانی نقصان تو جو ہے وہ ہوا وہاں پہ ایران میں اور ان کے بڑے بڑے کمانڈرز جو ہیں وہ شہید ہو گئے ہیں ابھی جو لیٹسٹ اطلاعات ہیں ان کے مطابق ایران کے ایک بڑے انٹیلیجنس چیف جو ہے پاسدارہ نے انقلاب
01:00وآزمی اور ان کے نائب یہ دونوں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں یہ ابھی لیٹسٹ اطلاع ہے اسے پہلے یہ بھی کلیم کیا گیا کہ یمن کے اندر ہوسی جو ایک ملیشیا ہے اس کے چیف انہیں بھی شہید کر دیا گیا تو ایران کا نقصان بہت زیادہ ہو رہا ہے ان کے جنرلز شہید ہو رہے ہیں ان کے سائنٹسٹ شہید ہو رہے ہیں ان کی جو سائٹس ہیں ان کو نشانہ بنایا جارہا ہے ان کی جو فیلز ہیں آئل فیلز ہیں ان کو نشانہ بنایا جارہا
01:30ملکوں کے ساتھ ہوتا چلا آیا لمبے عرصے سے ہو رہا ہے اس لیے کو بڑی
01:34خبر بنتی نہیں ہے بڑی خبر بنتی ہے جب اسرائیل کے اندر اٹیک ہوتا ہے
01:38اسرائیل کے مختلف شہروں سے جب اطلاعات آتی ہیں کہ وہاں تباہی پھر
01:42گئی ہے اور وہاں سے انسان بھاگ رہے ہیں لوگ نیچے سرنگوں میں گز
01:46گئے ہیں لوگ بنکرز کے اندر چلے گئے ہیں جو باہر نکلتا ہے وہ
01:49مارا جاتا ہے اور ایک ہو کا عالم ہے پورے اسرائیل کے اندر ایک خوف
01:53کی فیضہ ہے جب یہ چیزیں وہاں سے زیادہ آتی ہیں تو یہ دنیا
01:56کی سب سے بڑی خبر بنتی وہ اس لیے کہ اب تک اسرائیل اس دنیا کے
02:00اندر ایسے ظاہر کرتا تھا جیسے اسے خوفی کسی چیز کا نہیں ہے یا
02:04وہ اس طریقے سے دنیا میں رییکشن دیتا تھا یا ایسے پھرتا تھا
02:07قوامی متحدہ میں باقی جگہوں پہ میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے وہ
02:11کھل کر کہتے تھے ہماری پالیسی ہے ہم نے بچوں کو مارنا ہے ہماری
02:14پالیسی ہے کہ ہم نے ان کا نسل کشی کرنی ہے وہ یہ کہتے تھے
02:18کہ ہم یہاں پہ ان کو نہیں بستے دیں گے علاقے خالی کروائیں گے
02:20تو وہ ساری چیزیں جن کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کہا جاتا ہے
02:24وہ اسرائیل کھل کر کرتا آیا ہے بہت ساری قراردادیں اسرائیل
02:28کے خلاف آئی بہت سارا عالمی صدح پہ ایکشن لینے کی اسرائیل
02:31کے خلاف بات ہوئی لیکن جو امریکہ کی اور مغربی ممالک کی ایک
02:35سپورٹ ہے اسرائیل کے ساتھ اس کی وجہ سے وہ یہ سارے معاملات
02:39آج تک ٹیکل کرتا چلا آیا ہے لیکن اس بات کا کسی کو بھی اندازہ
02:43نہیں تھا کہ اسرائیل جب ایران پہ اٹیک کرے گا تو اس کا رد عمل
02:46اتنا شدید ہوگا ایران کے پاس کتنے مزائل ہیں اس کے بارے میں بھی
02:50کچھ خبریں آ رہی ہیں اور ایران کب تک لگاتار یہ مزائل برسا سکتا
02:55ہے اس کے بارے میں بھی خبریں آ رہی ہیں تو پہلے تو میں آپ کو بتا دوں
02:58کہ ایران نے یہ جو دوبارہ اٹیک کیا ہے گزشتہ رات ابھی جب آپ
03:03یہ ویڈیو سن رہے ہیں تو رات پر ایران نے پھر سے اٹیک کیا ہے
03:06مزائل کے حملے کیے اور بہت بڑے اور تگڑے مزائل کے حملے کیے
03:10ان کے مناظر جو ہیں وہ دیکھے جا سکتے ہیں خاص طور پر غزہ کے وہ
03:15لوگ جو ہمیشہ اسرائیل کی طرف یہ دیکھتے رہتے تھے کہ وہاں سے
03:18مزائل آئیں گے اور آ کر ہماری علاقوں پر گریں گے اب وہ پہلی مردبہ
03:22وٹنس کر رہے ہیں کہ کئی اور سے مزائل آ رہے ہیں اور وہ آ کر
03:25وہاں گر رہے ہیں جہاں سے مزائل آیا کرتے تھے یعنی جیدر سے
03:29مزائل لانچ ہوتے تھے اسرائیل سے اب اسرائیل کے اندر جا کر
03:32مزائل گر رہے ہیں اور یہ ایرانی مزائل ہے اگر آپ ان کی آڈیو
03:36سنیں تو وہ عربی بولتے ہیں لوگ اور وہ بڑے پرجوش ہیں بچے
03:40نعرے لگا رہے ہوتے ہیں انچی انچی بول رہے ہوتے ہیں بلکہ ان
03:43میزائلوں کو ویلکم کر رہے ہوتے ہیں جو جا کر اسرائیل میں گرتے ہیں
03:46یعنی یہاں میں ویڈیو دیکھ رہا تھا تو اس کے اندر یہ لوگ ایسے دیکھ رہے ہیں
03:50میزائل گرتے ہوئے کہ جیسے ان کی ساری نیک تمنائے دعائیں ان کی ساری وشز
03:54ان میزائلوں کے ساتھ ہیں کہ رستے میں تباہ ہونے کی بجائے وہ میزائل جائے
03:58اور جا کر اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کرے تو جب جب کوئی ٹارگٹ پہ جا کر میزائل گرتا ہے
04:02چاہے بیروڈ سے لوگ دیکھ رہے ہیں چاہے لوگ کھڑے ہو کر دیکھ رہے ہیں غزہ سے
04:06وہ پھر اس کو سیلیبریٹ کرتے ہیں وہ اس کے اوپر اللہ اکبر کنارے لگاتے ہیں
04:11تو یہاں کیونکہ ایک رفٹ پیدا ہو چکی ہے اس ریجن میں اور ایک لگاتار لڑائی
04:16اسرائیل اور اس خطے میں باقی جو مسلمان لوگ ہیں ان کے بیچ میں چل رہی ہے
04:21سپیشلی غزہ اور بیروڈ پہ جیسے یہ اٹیک کرتے ہیں دیگر جگہوں پہ کرتے ہیں
04:26تو اس کی وجہ سے ایک رفٹ ہے اور وہ اب نظر آ رہی ہے
04:31یعنی ہم نے یہ مناظر بھی دیکھے ہیں کہ جب کبھی غزہ کے اندر آ کر بم گرتے تھے
04:35تو اسرائیل میں پہاڑیوں پر بیٹھے ہوئے بہت سارے اسرائیلی لوگ جو ہیں وہ سیٹیاں بجاتے تھے
04:40تالیاں بجاتے تھے خوش ہو جاتے تھے
04:43اب اسی طرح کے مناظر ہم دوسری طرف سے دیکھ رہے ہیں
04:46کہ وہاں سے بھی لوگ نعرے لگا رہے ہیں نعرے تکبیر بلند کر رہے ہیں
04:49خوش ہو رہے ہیں
04:50بعض لوگ سیٹیاں بجاتے ہیں
04:52اور وہ اسی طرح محضود ہو رہے ہیں
04:54جیسے ان کی اپنی تباہی کے اوپر اسرائیل کے لوگ محضود ہوتے تھے
04:57تو یہ پورا خطہ ایک جنگی جنون کی لپیٹ میں ہے
05:00اور یہ معاملہ ابھی اس دفعہ تو اسرائیل نے شروع کیا
05:04اور نارملی اسرائیل ہی شروع کرتا ہے
05:07کیونکہ وہ غزہ کو خالی کروانا چاہتا ہے
05:09قوام متعددہ کی قراردادیں آپ اٹھا لیں
05:10جتنی بھی باتیں آج تک عالمی سطح پر ہوئی ہیں
05:14یورپی یونین کے آپ اٹھالیں ڈاکومنٹس
05:16وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ اسرائیل زیادتی کر رہا ہے
05:19زیادتی بند کرے
05:19فلسطین کو تسلیم کرنے کے بارے میں کچھ اور ممالک جو ہے
05:23وہ اس بارے میں سوچ رہے ہیں
05:24کہ ان کے ساتھ جو ظلم اور جبر ہوا ہے
05:27اقوام متعددہ کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹیں آتی ہیں
05:30کہ ان کو امدادی سامان نہیں جانے دیا جا رہا
05:32تو یہ بہت ساری چیزیں ہیں
05:33اب اس میں ناظرین جو ایران ہے
05:36اس کی جانب سے ایک وارننگ میں سن رہا تھا
05:39اور وہ وارننگ بقاعدہ جاری کی گئی ہے
05:42وارننگ یہ ہے کہ مقموضہ علاقوں کے رہائشیوں کے لیے یہ وارننگ ہے
05:45اب یہ مقموضہ علاقے وہ کہتے ہیں
05:48جو اسرائیل کے ایریاز ہیں
05:49ایران کا یہ ماننا ہے
05:51کہ یہ اسرائیلیوں کی اپنی جگہ نہیں ہے
05:54یہ وہاں فلسطینیوں کی جگہ ہے
05:56وہ اس کے مالک ہے
05:57اور ان سے یہ جگہ چھینی گئی ہے
05:59تو یہ لوگ قابض ہیں
06:00وہ انہیں مقموضہ کہتے ہیں
06:01مقموضہ علاقوں کے رہائشیوں کے لیے وارننگ ہے
06:04بیاروں مددگار
06:06کرپٹ اور مجرم نیتن یاہو سرکار نے پھر سے جاریت کی ہے
06:10اس کی غلطیوں کا نتیجہ تباکن نکلنے والا ہے
06:13بچوں کے قتل عام کرنے والے مجرم رجیم کو
06:16سبق عموز اور افسوسناک رد عمل دینے کے علاوہ
06:19اب کوئی چارہ نہیں بچا
06:20ایران کے بہادر اور طاقتور مسلح افواج کے پاس
06:24کوئی اور رستہ نہیں بچا
06:26بہادر ایرانی جنگجوہ کے تباکن جوابی حملوں کا دائرہ
06:30مقموضہ علاقوں کے تمام حصوں پر محیط ہوگا
06:34یہ وارننگ دے رہے ہیں کہ آنے والے وقت میں
06:36ہم جتنے مقموضہ علاقے ہیں
06:38ان تمام کے اوپر اب اٹیک کرنے جا رہے ہیں
06:41آنے والے دنوں کے یہ وارننگ ہے
06:43مقموضہ علاقے خالی کر دیا جائیں
06:45کیونکہ مستقبل میں آپ کے رہنے کی
06:47یہ جگہ نہیں بچے گی
06:49اور یعنی یہ جگہ اس قابل ہی نہیں ہوگی کہ آپ یہاں پہ رہیں
06:51لہذا یہ علاقہ آپ خالی کر دیں
06:52حالی آراتوں میں یہ تجربہ
06:55یا جو بھی حالی آراتوں میں اٹیک کیا گیا
06:57ایران کی جانت سے
06:58وہ حساس امارتوں اور اہم اہداف تک
07:01محدود رہا ہے
07:02جو موجودہ رجیم کے اہم اہدافیں وہاں تک
07:05محدود رہا ہے
07:06لیکن اب یہ حملے شدت اختیار کریں گے
07:09اب یہ بتا رہا ہے ایران کے جناب
07:11اب ہم حملے کا دائرہ بڑھانے والے ہیں
07:13لہذا سیویلینز یہاں سے نکل جائیں اور جائیں
07:15اور یہاں پہ جو رجیم ہے نتن یاؤ کا یہ بڑا ظالم ہے
07:18یہ بچوں کو قتل کرتا ہے
07:19اور اب انہیں اس کا سامنا کرنا پڑے گا
07:21اور یہ لڑائی اسرائیل نے شروع کی ہے
07:23جس کے نتیجے میں جارہیت کے نتیجے میں
07:25ہمارے پاس کوئی رستہ نہیں ہے
07:27اس کا جواب دینے کے علاوہ
07:29تو یہ ہے ناظرین ایران کا موقع
07:32دوسرا میں نے آپ کو بتایا تھا
07:34کہ باقاعدہ جو سپریم کمانٹر ہیں
07:36انہوں نے یہ کہہ دیا ایران کے
07:37کہ جناب ہم تو
07:39اب ایٹم بم بنائیں گے
07:42اگر آپ بنا سکتے ہیں
07:43آپ رکھ سکتے ہیں
07:44تو ہم کیوں نہیں رکھ سکتے
07:45آپ کے پاس اگر تبایی پھیلانے والے ہتھیار ہے
07:47تو ہمارے پاس کیوں نہیں ہو سکتے
07:49آپ ہوتے کو ہونے یہ فیصلہ کردے والے
07:51کہ ہم کیا رکھیں گے اور کیا نہیں رکھیں گے
07:53تو یہ اب اس موقع کے اوپر ایران آگیا
07:55یہ وہی ایران ہے جو کوپریٹ کرتا تھا
07:57یہ وہی ایران ہے جو ایگریمنٹ سائن کرتا تھا
07:59یہ وہی ایران ہے جو انسپیکشن بھی کرواتا تھا
08:02یہ وہی ایران ہے جو ڈیل بھی کرنا چاہتا تھا
08:04یہ وہی ایران ہے جو بیٹھ کے
08:06مذاکرات کی ٹیبل پہ بار بار آتا تھا
08:08بلکہ مذاکرات جاری تھے جب
08:10اسرائیل نے اٹیک کیا اور اس کے بعد مواخر ہو گئے
08:12اب وہی ایران کہہ رہا ہے
08:14ہم بنائیں گے با دیکھیں ایران کے اندر یہ سوچ موجود تھی کہ وہ
08:17ایٹمی قوت بنے یا نہ بنے لیکن اب تو میرے خیال میں اس حملے کے
08:21بعد بڑی کلیرٹی ہوگی کہ اگر ہم ایٹمی قوت ہوتے تو اسرائیل
08:24اس طرح سے ہمارے اوپر میزائل حملوں کی جرت نہ کرتا اور ایسے
08:28ہماری پوری فوجی قیادت کو الیمنیٹ نہ کرتا یا فوجی قیادت کے
08:32اوپر اٹیک نہ کرتا کچھ اور اطلاعات بھی آ رہی ہیں نا دلی اور یہ
08:36انٹرنیشنل میڈیا میں چھپی ہیں اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے اور
08:41امریکن سورسز بھی یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ڈانل ٹرمپ کو بتایا
08:45گیا اسرائیل کی جانب سے کہ ہمیں اس وقت ایکزیکٹ آئیڈیا ہے کہ
08:51سپریم لیڈر آیت اللہ کو کہاں پہ شہید کیا جا سکتا ہے اور ہم
08:56یہ کر سکتے ہیں وہ ہمارے نشانے پر ہیں ہمارے پاس یہ موقع ہے اور
09:00ہم انہیں شہید کر سکتے ہیں جیسا کہ سے پہلے انہوں نے آرمی چیف
09:03کو انٹیلیجنس چیف کو اور باقی بہت سر پاسدارہ نے ان قراب
09:06کے چیف کو انہوں نے ہٹ کیا تو انہوں نے لگا کہ اب ہم یہ بھی
09:09ہٹ کر سکتے ہیں تو اسرائیل نے جب ڈانل ٹرمپ کو یہ پلان دیا
09:14تو امریکن میڈیا یہ کلیم کر رہا ہے پتہ نہیں ہے سچا ہے یا
09:17جھوٹا ہے لیکن امریکن میڈیا کا کلیم ہے اور وہاں پہ ڈیفرنٹ
09:21نیوز چینلز کے اوپر یہ چل رہا ہے کلیم یہ ہے کہ پھر ڈانل
09:26ٹرمپ نے منع کیا اور انہوں نے کہا جی کہ یہ بالکل نہیں
09:28کرنا کیونکہ امریکی مفادات کے اوپر ایران نے کئی پہ اٹیک
09:31نہیں کیا تو امریکہ نہیں چاہتا کہ یہ لڑائی اس لیول تک
09:34بڑھ جائے اور امریکہ نے ڈانل ٹرمپ نے اس میں مداخلت کیے
09:38بقول ان کے ہو سکتا ہے یہ سچ ہو سکتا ہے جھوٹو لیکن اسرائیل
09:42نے امریکن اوفیشلز کے مطابق جو خبر باہر آئی اس کے
09:46مطابق اسرائیل نے امریکہ سے گرین سگنل مانگا تھا خمینی
09:52صاحب کے لیے کہ وہاں پہ اٹیک کیا جائے لیکن وہ منع کر دیا
09:57گیا دوسری جانب حالات اسرائیل کے لیے بہت مشکل ہو گئے ہیں ڈانل
10:01ٹرمپ کہہ رہا ہے جی کہ میں اب لڑائی روک دوں گا اور میں اس کے
10:04لیے پوری کوشش کر رہا ہوں ایران اور اسرائیل کے دمیان جلدی امن
10:08قائم ہو جائے گا ڈانل ٹرمپ نے اس سلسلے میں بہت سارے لوگوں
10:11سے باتشیت کرنا شروع کر دی ہے خاص طور پہ ڈانل ٹرمپ نے
10:15باتشیت کی اپیوٹرن سے کیونکہ اسے اس بات کا ایڈیا ہے کہ چین
10:19کا اور ریشیا کا کچھ ایران کے ساتھ ایسا تعلق ہے کہ وہ ایران کو
10:24مزید حملے کرنے سے روک سکتے ہیں یا اس معاملے کو کول ڈاؤن
10:27کر سکتے ہیں لیکن ایران کا جتنا بڑا نقصان ہو گیا نا اب ایران
10:30کو اس بات پہ قائل کرنا بھی مشکل ہے کہ وہ فوری طور پہ یہ
10:34حملے بند کر دے اور ایران حملے بند کرتے کرتے بھی بہت
10:37سارے مزائل داغ دے گا ایران کے وہ مزائل کتنے ہیں یہ پہلے
10:41بتاتا ہوں پھر یہ بتاتا ہوں کہ نیتن جاؤو اب کیا چاہتا ہے اور
10:43اس کو یہ سمجھ آگئی ہے کہ اکیلا اسرائیل ایران کا مقابلہ نہیں
10:47کر سکتا دیکھیں اب ایران کا مقابلہ تب تک نہیں کر سکتے یہ
10:51سارے مل کر بھی جب تک یہ ایرانی سرزمین پر نہیں اتریں گے ایران کے
10:56اندر تو کوئی انقلاب لانا نہیں سکتے کوشش ہے ان کی یہ
10:58وہاں رجیم چینج کر دیا جائے کسی طرح اور جو ایک انقلاب کے
11:02ندیجے میں حکومت بنی ہوئی تھی اس کو ختم کر کے جو پرانا
11:05حکومت کا ایک سٹائل تھا جو مغرب کے ساتھ کاؤپریٹ کر کے
11:08چلتے تھے وہ حکومت لا کے بٹھا دی جائے لیکن ایران کے اندر ایسا
11:12ہوتا ہوا فی الحال دکھائی نہیں دے رہا وہ بڑے تکڑے ہیں ان کی
11:14بڑی فورس ہے بڑی طاقت ہے ان کی اب اگر یہ نہیں کر سکیں گے
11:18تو پھر ان کو گراؤنڈ پر اپنی فورس اتارنی پڑیں گی ایران میں اب
11:22یہاں پہ ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ساڑھے چھے لاکھ فوج کے
11:24ساتھ لڑنا بھی تو عذاب ہے نا بہت مشکل ہے لڑنی سکتے اور ان کے
11:29باریزرب میں بھی بہت ساری فوج ہے ایران کے پاس تو یہ ایک نئی
11:32مسئیبت بن جائے گی ہاں یہ ضرور ہو رہا ہے کہ اسرائیل اپنے
11:36ٹارگٹس اچیو کرتا چلا جا رہا ہے ایک ایک کر کے ایران میں
11:40مثال کے طور پہ ابھی جو نئی شہادتیں ہوئی ہیں ایرانی جنرلز کی
11:46ان سے یہ پتا چلتا ہے کہ ایران کے اندر اسرائیل کی انٹیلیجنس
11:51بدستور موجود ہے اور اس نیٹورک کو ایران ابھی توڑ نہیں پایا
11:55ایران کو ہر حال میں اسرائیلی انٹیلیجنس کو ناکام منانا پڑے گا
11:59اب چاہے وہ ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ کے ذریعے آتے ہیں چاہے وہ کسی
12:04اور طریقے سے آتے ہیں ٹیکنالوجی کے ذریعے آتے ہیں یا ہیومن
12:07ریسورس ان کے ایسے ہیں جن کے دیکھوے ہیومن ریسورس کے بغیر یہ
12:10ممکن نہیں ہے جب تک زمینی مدد نہ ہو تب تک آپ اتنے بڑے
12:13ٹارگٹ اچیو کر نہیں سکتے تو اسرائیل کا جو نیٹورک کام کر رہا ہے
12:18ایران میں ایران کو اس کو توڑنا پڑے گا وہ اس کو توڑنے میں بھی
12:20تک کامیاب نہیں ہوا آپ دیکھیں نا امریکہ کے بعد بھی ساری
12:25ٹیکنالوجی تھی لیکن ملہ ابراہیم صدر کو وہ بیس سال تک ان کا
12:29خواہ بھی رہا کہ ہم پکڑ لیں یا مار دیں نہیں کر سکے بہت سارے
12:32اور طالبان کمانڈر ہیں ملہ عمر کابو نہیں آئے ان کے اسامہ
12:36بن لادن پاکستان آگئے یہاں پہ آگے ان کے اوپر امریکہ نے
12:39اٹیک کیا افغانستان میں جب تک وہ تھا اسامہ بن لادن کابو نہیں
12:42آئے بہت سارے اور طالبان کمانڈر ہیں حقانی ہیں پورا ان کا
12:46نیٹورک ہے اور دیگر طالبان ہیں وہ کبھی کابو نہیں آئے
12:50امریکن نے بڑی کوشش کی نیٹو نے بڑی کوشش کی لیکن وہ یہ
12:55سمجھ گئے تھے کہ اپنے کس طریقے سے اپنے آپ کو چھپانا ہے ان کی
12:57انفرمیشن لیک نہیں ہوتی تھی جبکہ ایران میں انفرمیشن لیک ہوتی
13:01ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک منظم فورس ہے نا ٹیکنالوجی ہے وہ
13:04بھی استعمال کرتے ہوں گے اور ساتھ ہیومن انٹیلیجنس کا
13:07ایلیمنٹ بھی ہوتا ہے تو یہ ذرا ڈیفرنٹ ہے سیچویشن ڈیفرنٹ
13:11ہے لیکن پھر بھی ایران کو یہ چیزیں مینج کرنی پڑیں گی اچھا اب
13:15نیتن یاؤ کے پاس کیا آپشن ہے دیکھیں امریکہ تو چارہ کے جنگ
13:18رکھ جائے یورپ اس کے اندر پڑ گیا ہے برطانیہ نے فرانس نے اور
13:21جرمنی نے یہ آفر کر دیا کہ آئے بیٹھے مذاکرات کرتے ہیں جنگ
13:25بند کر دیں جو ایران کے اتحادی ہیں ان کے ساتھ رابطے کیے جا رہے ہیں
13:29ترکی سے رابطہ کیا جا رہا ہے پاکستان سے رابطہ کیا جا رہا
13:31باقی ملکوں سے سعودی عرب سے کہ کسی طرح چیزوں کو کول ڈاؤن
13:34کرے جبکہ جو مسلمان ملک ہیں وہ پوری قوت سے ایران کے ساتھ
13:37کھڑے ہتھیاروں کے ساتھ تو نہیں کھڑے فیزیکلی تو نہیں جا کے لڑ
13:41رہے لیکن وہ اخلاقی نکتہ نظر سے وہ ایران کو کہہ رہے جی
13:44آپ کے ساتھ غلط ہوا آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی آپ جو کر رہے ہیں
13:47ہم آپ کی سپورٹ کر رہے ہیں اس میں کیونکہ اسرائیل نے آپ کے
13:50اوپر پہلے اٹیک کیا اس نے ظلم کیا اس نے جبر کیا وہ
13:53ذمہ دار ہے اس کے اوپر آپ جواب دے دیں تو پاکستان ہو یا
13:57ترکی ہو یا سعودی عرب ہو یا یو اے کے دیگر ممالک ہو ابھی
14:01وہاں پہ انہوں نے جی سی سی کی میٹنگ بھی اولا لی ہے اور یہ جو
14:04جی سی سی ہے اس کی میٹنگ کے اندر کچھ عام فیصلے کیا جائیں گے یہ
14:08گلف کوپریشن کانسل ہے اس میں بہرین ہے کوئت ہے امان ہے
14:12قطر ہے سعودی عرب ہے اور یو اے ہے یہ تمام ممالک ایران کے
14:15سامنے والی سائٹ پہ ہے سب سے بڑا ملک جو ہے وہ اس میں سعودی
14:20عرب ہے اس کے بعد جو ہے امان ایک بڑا ملک ہے قطر کوئت بہرین
14:24اور یو اے یہ چھے ممالک اب بیٹھیں گے اور اس صورتحال کے
14:27اوپر جائزہ لیں گے کیونکہ اس جنگ کے بعد عالمی منڈی کے
14:31ادھر تیل کی قیمت کچھ بڑی ہے لیکن جیسے تیل کی قیمت
14:33بڑی ہے تو پاکستانی گومنٹ نے بالکل انتظار نہیں کیا اور
14:36فوری طور پہ پاکستانی عوام کے لیے تیل کی قیمت بڑھا دی
14:39یعنی لگ بگ کچھ پانچ روپے کے آس پاس چار روپے اسی پیسے
14:43انہوں نے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ہے اور سات روپے پچانوے
14:45پیسے لگ بگ آٹھ روپے انہوں نے ڈیزل کے اوپر قیمت
14:48بڑھا دی ہے اندازہ کریں گزشتہ کئی مہینوں سے لگاتار
14:52عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں نیچے جا رہے ہیں اور پاکستان
14:55کی عوام کو پاکستان کی حکومت ریلیف نہیں دے رہی لیکن جیسے ہی
14:59نے پتا چلتا کہ عالمی منڈی میں اب اوپر کا ٹرینڈ ہے تو فوری
15:01طور پہ دڑا دڑ انہوں نے عالمی منڈی کے ٹرینڈ کو فالو کرتے
15:05ہوئے پاکستانی عوام کو جو ریلیف دینا تھا وہ دینے کی بجائے ان کی
15:09جیب سے مزید پیسہ چیننے کا بندوبست کر لیا ہے ناظرین اسرائیلی
15:14شہری جو ہے وہ خود کو اب غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں جو ویڈیوز
15:19آ رہی ہیں ان میں یہی دکھائی دے رہا ہے اگر ایران یہ حملہ کنٹینیو
15:22رکھتا ہے اگلے چند دن کے لیے تو یاد رکھیے گا کہ نیتن یاؤ کے لیے
15:26بڑی سیاسی مشکلات پیدا ہو جائیں گی اور ہو سکتا ہے کہ اسرائیلی
15:29شہری ہی نیتن یاؤ کے خلاف ہو جائیں اور اس کے لیے ایک نئی
15:31مسئیبت بن جائے کیونکہ انہوں نے کبھی بھی یہ سوچا بھی نہیں تھا
15:35کہ ان کے اوپر بھی بم گریں گے وہ یہی سوچ رہے تھے کہ ہم ہی
15:38بم گرائیں گے ہمیشہ ہمارے اوپر تو آئرن ڈوم کی چھتری ہے اور وہ
15:41چھتری کسی بم کو ہمارے تک پہنچنے نہیں دے گی لیکن اب بلڈنگیں بھی
15:45گر رہی ہیں امارتیں بھی تباہ ہو رہی ہیں انسٹالیشنز بھی تباہ
15:48ہو رہی ہیں انرجی جہاں پہ یہ سٹور کرتے ہیں یا جو ان کے انرجی
15:52کے پلانٹس ہیں وہ بھی تباہ ہو رہے ہیں جہاں پہ ان کا فیول کے
15:55سٹیشنز ہیں یا ڈیپوز ہیں وہ بھی تباہ ہو رہے ہیں تو جب اتنی
15:58تباہی پھیل رہی ہے اور یہ تباہی آنے والے وقت میں مزید پھیلے گی
16:00اس کی وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں یہاں پہ میں آپ کو دکھاتا ہوں کچھ
16:04اور میزائلز ہیں جو ابھی تک ایران نے استعمال نہیں کیے ابھی تک جو
16:10فتح ٹو ہے اس کو استعمال نہیں کیا اور جو سجل ہے اس کو استعمال
16:14نہیں کیا یہ دو بڑے خطرناک اتیار ہیں ایران کے پاس لیکن ایران نے
16:19ان دونوں اتیاروں کو استعمال نہیں کیا ان کی رینج بھی بہت زیادہ
16:22ہے یہ میک فائیپ کی رفتار سے جاتے ہیں یعنی بہت تیز رفتار یہ
16:26میزائلز ہیں اور یہ اس کی بیسٹ رفتار کے اوپر جاتے ہیں اور یعنی
16:31یہ کالا والا مزائل اگر آپ اپنی سکرین پر دیکھیں تو یہ ایران کا
16:35بنا ہوا مزائل یہ چودہ سو کلومیٹر تک کی اس کی رینج ہے اور یہ وار
16:40ہیڈ کو بھی لے جاتا ہے اور خاصا تگڑا مزائل یہ ابھی تک ایران نے
16:44استعمال نہیں کیا پھر سیچل مزائل جو ہے یہ بھی ایران کا بنا ہوا
16:51مزائل ہے اس کو بھی انہوں نے استعمال نہیں کیا یہ دو ہزار سے پچیس
16:54سو کلومیٹر تک اس کی رینج ہے یعنی بڑے آرام سے یہ اسرائیل کے
16:58ہر کورنر کو نشانہ بنا سکتا ہے اور یہ بھی بیلسٹک مزائل
17:02ہے سالیڈ فیول اس کے اندر استعمال ہوتا ہے اور یہ بھی ایک
17:06بڑا ایکوریٹ مزائل ہے دس میٹر کی رینج کے اندر اندر گرتا ہے
17:10جہاں پہ آپ نے مارنا ہے یہ میکشموم اگر اس کے اندر ایرڈ آئے
17:13گا تو دس میٹر کا آئے گا پچیس سو کلومیٹر دور جا کے بھی
17:16تو یہ بھی اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والا مزائل ہے بڑا مزائل ہے
17:20تو ابھی تک ایران نے ان کو استعمال نہیں کیا ایران کے بہت
17:23سارے خفیہ مزائل اور اتیار جن کے وہ تجربے کرتا رہا گزشتہ
17:26دس پندرہ سال میں وہ اس نے استعمال نہیں کی ابھی تک اور اس کے
17:30پاس مزائلوں کا زخیرہ کتنا ہے اس حوالے سے کچھ اطلاعات
17:34گردش کر رہی ہیں کہ اگر ایران یہ حملے ایک سال تک جاری رکھے
17:38یا اس سے زیادہ عرصے تک جاری رکھے تب بھی وہ روزانہ کی
17:42بنیاد پر یہ مزائل داغ سکتا ہے اس نے اتنی بڑی مزائل
17:46سٹی بنائی ہے یعنی ایران کو پتا تھا کہ ائر فورس ان کے
17:49پاس ہے نہیں انہیں یہ بھی آئیڈیا تھا کہ بہری بیڑا بھی وہ
17:52نہیں بنا سکتے دنیا کی مدد کے بغیر مغربی ممالک ان کو
17:56مدد کرنی رہے ان کے اوپر پابندیاں لگی ہوئی ہیں کئی دہائیوں
17:59سے وہ بچارے اکٹھائی نہیں کر پاتے سامانے حرب یا لینے ہی
18:03پاتے نئے تیارے یا لینے ہی پاتے نئے بہری جہاز یا
18:07فائٹرز تو وہ یہ نہیں کر پا رہے تھے تو ان کو آئیڈیا تھا
18:10کہ ایک چیز ہے جو وہ خود کر سکتے ہیں جو ان کو بچا سکتی
18:13ہے اور وہ ہے میزائل ٹکنالوجی تو اسی پہ اکیلی پہ کام کیا
18:17ایسا لگتا ہے ایران نے اور بڑا اٹکا کر کام کیا ہے اور وہ
18:20کام اب دکھائی دے رہا ہے تو ناظرین ہم بات کر رہے تھے کہ
18:23نیتن یاؤ کے پاس رستہ کیا بچا ہے نیتن یاؤ کے پاس
18:26رستہ یہ ہے کہ وہ کسی طرح امریکہ کو گھسیٹ کے اس لڑائی کے
18:28اندر لے آئے وہ انٹریو دے رہا تھا اس نے انٹریو دیتے
18:31وے کہا کہ میری کھڑکی میں آ کر بھی بم لگا ہے میرے بیڈروم کی
18:34اور ایران نے وہاں تک مارا ہے اور وہ اپنے آپ کو جونئر
18:38پارٹنر کہہ رہا تھا جانبوچ کے کہ سینئر پارٹنر تو
18:41یہ لڑائی تو ڈانل ٹرم کی ہے یہ تو لڑ میں رہا ہوں یہ
18:45نہیں اس قسم کا انٹریو دیا نیتن یاؤ نے اور ایسے شو کیا
18:48انکر کے سامنے کہ جیسے لڑائی تو یہ ڈانل ٹرم کی اور
18:52امریکہ کی ہے میں تو جونئر پارٹنر ہوں میں تو رستے میں
18:55کھڑا ہوں ایران کے لڑائی تو ڈانل ٹرم کو مارنا چاہتے ہیں
18:59اسے قتل کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے مجھے قتل کرنے کی
19:01کوشش کی بھی ہے تو اب پوری کوشش ہے نیتن یاؤ کی اس کو
19:05سمجھ آگئی ہے کہ اکیلے اسرائیل سے لڑنا چاہے اس کو
19:08جتنے مردی ہتھیار فرام کیے جائیں اس کے بس کی بات نہیں ہے
19:11دو چیزیں ہونا بہت ضروری ہیں دونوں میں سے ایک چیز ہونا
19:14بہت ضروری ہے یا تو وہ کوئی ریجیم چینج کر دیں ایران میں
19:17ممکن دکھائی نہیں دے رہا یا وہ گراؤنڈ پر اپنی فورسیز
19:21اتار دیں ایسا رسک کو کوئی لے نہیں رہا تو وہ امریکہ کو
19:24اب لڑائی کے اندر ڈریک کرنا چاہتا ہے لانا چاہتا ہے
19:27تاکہ یہ معاملہ ختم ہو ابھی کچھ اطلاعات ایسی بھی آ رہی
19:30ہیں کہ اسرائیل نے خود سے رابطہ کیا مغربی وہ مالک سے کہ
19:34یہ جنگ بندی کروائی جائے تو کیا ایران اب جنگ بندی پر
19:39راضی ہو جائے گا جس طرح کا نقصان ایران کا کیا گیا اس کے
19:42بعد ہائپر سونک میزائلوں کی ایک بارش ہو رہی ہے اس وقت اسرائیل
19:47کے اوپر کچھ روک بھی لیے جاتے ہیں لیکن بہت سارے جا کر
19:50ہٹ ہوتے ہیں تو اسرائیل کو پہلی مردمہ اندازہ ہوا کہ یہ
19:54اتنا آسان نہیں تھا ایران نے ایک اور فیصلہ بھی کیا ہے اور یہ
19:57بھی خبریں چل رہی تھی کہ اسرائیل کے دفاع میں جو ممالک سامنے
20:00آئیں گے اسرائیل ان کے اہداف کو نشانہ بنائے گا مثال کے دور پر
20:05یہاں پہ اس کتے میں بہت سارے امریکن بیڑے ہیں ان کے مرینز ہیں ان کے
20:09بہت سارے ایسٹس ہیں یہاں پہ اور نیٹو کے بھی لوگ ہیں یہاں پہ دیگر
20:14ملکوں کے تو اگر وہ کہیں اسرائیل کی مدد کے لیے ان میں سے کوئی
20:18آتا ہے تو ایران نے کلیر کر دیا کہ پھر ہم ان کو نشانہ بنائیں گے
20:21ہمارے پاس کوئی اور رستہ نہیں ہوگا اب آجے ناظرین پاکستان کی جارب
20:25میں نے آپ کو ایک خبر دی تھی اور پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں سے
20:27میرا رابطہ ہوا ہے انہوں نے یہ کہا کہ علی امین گنڈاپور صاحب کا بیان
20:31واقعی غلط ہے اور یہ تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کی
20:34پالیسی نہیں ہے عمران خان صاحب کی پوربن تحریک کو نقصان پہنچا
20:37سکتا ہے علی امین گنڈاپور کا یہ بیان اور انتظار وہ لوگ اس
20:41بات کا کر رہے ہیں کہ عمران خان صاحب سے ان کی ملاقات ہو اور وہ
20:44یہ معاملہ عمران خان صاحب کے سامنے رکھیں اور ان سے پوچھیں
20:46کہ جناب یہ تو گوریاں چلانے کی باتیں ہو رہی ہیں بندوقیں لانے کی
20:50باتیں ہو رہی ہیں تو پھر عمران خان صاحب جو بات کریں گے اس کو پھر
20:53سمجھا جائے گا کہ وہ ان کی جانب سے بیان ہے دوسرا عمران خان صاحب
20:57کو تانے دیے جا رہے ہیں کچھ ٹاؤٹس کی جانب سے کہ ان کا سٹیٹمنٹ
21:00کیوں نہیں آیا اسرائیل اور ایران کے معاملے پہ تو بھی جس وقت عمران
21:03خان صاحب کی ملاقات ہو جائے گی کسی سے بھی ہو جائے تو فوری طور
21:07پہ عمران خان صاحب یہ سٹیٹمنٹ دے دیں گے اور وہ سٹیٹمنٹ سننے
21:10کے بعد ان کی سوشل میڈیا کی ٹیم وہ سوشل میڈیا پہ ڈال دے گی
21:13اور یہ بڑا کلیر ہے یہ جب بھی آپ ان سے پوچھیں گے عمران خان
21:16صاحب کو اگر پندرہ دن کے لیے آپ اکیلا کر دیتے ہیں آج کل ان کو
21:19دوبارہ سے آئیسولیٹ کیا ہوا ہے اور یہ آئیسولیشن تب شروع
21:21ہوئی عمران خان صاحب کی وہی آئیڈیا ہو گیا تھا اس دن جب عمران
21:25خان صاحب نے بشرا بی بی کو لے کر ایک سٹیٹمنٹ دیا تھا کہ آسم
21:29منیر صاحب بشرا بی بی صاحبہ کی کوئی منت کر رہے تھے یا ان
21:32تک اپروچ کر رہے تھے اپنے آپ کو اپنے عہدے کے لیے یا کوئی
21:35اس طرح کی چیزیں عمران خان صاحب نے کہی تھی میں کیونکہ حج
21:38پہ تھا تو میں وہ پورا سٹیٹمنٹ پڑھ نہیں سکا لیکن مجھے آئیڈیا
21:40ہو گیا تھا اس کے لبے لباب سے وہ جو دو چار چیزیں میں نے دیکھی
21:43تھی مجھے اس سے آئیڈیا ہو گیا تھا کہ اب عمران خان صاحب کے
21:46پر دوبارہ سختی کی جائے گی کیونکہ انہوں نے دوبارہ آرمی
21:49چیف آسم منیر صاحب کو چیلنج کیا ہے اور وہی ہم نے دیکھا
21:52بعد میں دوبارہ سے عمران خان صاحب کا جو ایک کھلا بیان آیا اس کے
21:55بعد عمران خان صاحب کو دوبارہ سے قید تنہائی میں ڈال دیا گیا اور
21:59اتنے اہم موقع پر بھی انہیں یہ موقع نہیں دیا جارہا کہ وہ اپنا
22:02سٹیٹمنٹ جاری کرے ناظرین آسم منیر صاحب کے خلاف جو اعتجاج ہوا
22:05امریکہ میں اس پہ کافی تشویش ہے اور ان کے حق میں جو لوگ آئے وہ
22:08صرف چھے لوگ تھے بڑی میں مہتات اندازے میں آپ کو بتا رہا ہوں
22:11کہ ڈرائیور ملا کے چھے لوگ تھے جو آسم منیر صاحب کے حق میں اعتجاج
22:15کرنے کے لیے آئے تھے جبکہ دوسری جانب سینکڑوں لوگ تھے جو ان کے
22:18خلاف اعتجاج کرنے کے لیے آئے تھے جو لوگ آسم منیر صاحب کے حق میں
22:23اعتجاج کرنے آئے تھے مبینہ طور پہ انہیں پاکستانی سفارت خانے
22:26نے جو ہے وہ انٹرٹین کیا ہے جبکہ جو باقی مظاہرین ہیں ان کو
22:30خوفزدہ کرنے کے لیے ان کی فردن فردن ویڈیوز بنائی گئی ہیں اور ان کی
22:34ویڈیوز مختلف اینگلز سے بنائی گئی ہیں تاکہ انہیں خوفزدہ کیا جائے
22:37کہ آپ کو اس کے نتائج بگتنے پڑھیں گے تحریک انصاف نے وائٹ پیبر
22:41جاری کی ہے موجودہ حکومت کے خلاف اور ان کے بجٹ کے خلاف اور یہ
22:45بتایا گیا تحریک انصاف کی جانب سے علی حمدہ صاحبہ پریس کانفرنس
22:49کر رہی تھی کہ 111 کمپنیوں کو ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی ہے اس میں 35
22:54کمپنیاں ایسی ہیں جو فوج کی ہیں بے اگر آپ فوج کی کمپنیوں کو ٹیکس کی
22:58چھوٹ دے دیں گے تو باقی کمپنیاں فوج کی کمپنیوں کا مقابلہ کیسے
23:01کریں گی یہ تو ممکن ہی نہیں ہے مقابلے کی تو فضائیہ آپ نے ختم
23:05کر دی انہوں نے کہا کہ جن میں سے 35 کمپنیاں فوج سے منسلک ہیں
23:09اور سارے کا سارا بوج ان 111 کمپنیوں کے ٹیکس کا جو بوج ہے وہ
23:13تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے تنخواہ دار طبقے پر 10
23:16فیصد اضافے کا احسان جتلایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف 45 فیصد
23:20لوگ خطے غربت سے نیچے چلے گئے ہیں عالی حمدہ نے مزید کہا
23:25کہ 2022 کے بعد سے 3 سال پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کے بترین 3 سال
23:30ہے فیصلہ باد میں 16 سو فیکٹرییاں بند ہو چکی ہیں کارٹن اور گندم
23:34سمیت ہر فصل کی قیمت کم ہوئی ہے مہگائی اور کرزیں بڑے ہیں شرع
23:38نمو جو ہے وہ کم ہوئی ہے حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پر جو انہوں نے
23:42وائٹ پیپر جاری کیا ہے اس پر ہم بات کر سکتے تھے لیکن بہت ساری
23:44اور خبریں ہیں ناظرین ان خبروں کی وجہ سے ان ایشوز کے اوپر ہم پورا
23:48فوکس نہیں کر پا رہے لیکن کریں گے اب تک لیتنے اپنا خیال
23:50رکھیں اپنے چینل کو کبھی اللہ حافظ
Be the first to comment