Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور اب اس وقت وہ اخراجات بڑھ کے آٹھ سو بانوے ارب روپے ہو گئے ہیں لگ بگ نو سو ارب روپے کے قریب اخراجات بڑھ چکے ہیں
00:39اب یہ لوگ تو آئے تھے حکومت میں یہ کہتے ہوئے کہ ہم حکومتی اخراجات کم کریں گے ہم اپنے خرچے کم کریں گے پاکستان میں مہنگائی کو کم کریں گے حالات کو بہتر کریں گے لیکن یہ ہو نہیں پایا
00:50پاکستان میں ہزاروں لوگوں کو نوکریوں سے فارق کر دیا پرائیوٹ کمپنی سے بھی لوگ نکالے جا رہے ہیں
00:56سرکار نے کئی محکموں سے لوگوں کو نکالا ہے ہاؤزنگ کے محکمے سے لوگوں کو بے شمار لوگوں کو فارق کیا گیا
01:03ابھی حالی میں آپ نے دیکھا یوٹیلٹی سٹورز کے جو ملازمین ہیں وہ احتجاج کر رہے تھے ان کو بھی نوکریوں سے فارق کیا گیا
01:10کچھ محکمے بند کر دیئے گئے صرف اس لیے کہ وہاں سے لوگوں کو نوکریوں سے فارق کرنا تھا تاکہ اخراجات کم کیے جائیں
01:17اس کے علاوہ جو ہیلتھ ورکرز ہیں ان کو پنجاب میں بہت بڑی تعداد میں فارق کیا گیا
01:22لیکن اس کے باوجود بجائے اس کے کہ حکومتی اخراجات کب ہوتے ہیں
01:28یعنی یہ کریئے رہے ہیں کہ عام آدمی کو فارق کر رہے ہیں
01:31اس کو بیروزگار کر رہے ہیں
01:33اس کے لیے حالات کو مشکل بنا رہے ہیں
01:35اور اپنے اخراجات الللے تللے اپنے بڑھاتے جا رہے ہیں
01:39اپنا خرچہ جو ہے وہ بڑھاتے جا رہے ہیں
01:42اور یہاں تک بڑھا دیا کہ پانچ سو سنتالیس ارب سے بڑھ کے
01:46آٹھ سو بانوے یعنی لگ بگ نو سو ارب رپے کے قریب
01:50جو حکومت چلانے کا خرچہ ہے وہ ہو چکا ہے
01:53اور یہ سب کچھ وہ حکومت کر رہی ہے
01:56جو عوامی درد اپنے دل میں لے کر مبینا طور پر آئی تھی
02:00جن کا یہ دعویٰ تھا کہ ہم سارا کچھ آنے کے بعد ٹھیک کر دیں گے
02:04ابھی مزید چوبیس ادارے
02:07وہاں پہ بھی یہ تباہی پھیلیں گے
02:08اور ان کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے
02:11ان میں جو ہے وہ روزویلٹ ہوتل ہے
02:14یہ امریکہ کے اندر پاکستان ائر لائنز کی ایک بڑی شاندار پروپٹی ہے
02:19یہ بہت مہنگی پروپٹی ہے
02:21اس سے بہت زیادہ پیسہ بنایا جا سکتا ہے
02:24میری اطلاع کے مطابق اس کے بیچے کچھ بڑے تگڑے مافیاز لگے ہوئے ہیں
02:29جو پاکستانی سرکار کے ساتھ بڑے ان کانٹیکٹ ہیں
02:33اور اس میں کچھ لوگوں کے فرنٹ بینڈ بھی شامل ہیں
02:36اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ یہ مہنگی ترین پی آئی اے کی جو پروپٹی ہے
02:41امریکہ میں پرائم لوکیشن کے اوپر
02:43وہ اسے حاصل کر لیں
02:45اور پھر اسے کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کر کے
02:48اس سے اربوں ڈالرز کمائیں
02:50اب ان کے دماغ میں تو یہ چل رہا ہے
02:52بارحال یہ ہوتل بھی اب نظر ہو جائے گا
02:54اسی سارے سسٹم کی
02:57ذریعی ترقیاتی بینک ہو گیا
02:59آئیسکو ہو گئی
03:00یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ہو گئی
03:01ڈسکوز
03:02یہ بہت سری چیزوں کی نیچے کاری کرنے جاری ہے
03:05موجودہ حکومت
03:05یعنی خرچیں کم کرنے کے بجائے
03:09خرچیں انہوں نے بڑھائے
03:10مہنگائی کم کرنے کی بجائے
03:12مہنگائی انہوں نے بڑھائی
03:14بیروزگاری کم کرنے کی بجائے
03:15بیروزگاری انہوں نے بڑھائی
03:16غربت کم کرنے کی بجائے
03:18آدھا پاکستان غربت کی لکیڑ سے نیچے
03:20انہوں نے دکل دیا
03:21اور معیشت کی دمائی پھیڑ دی
03:23تو جو چیزیں بہتر ہونی چاہیے تھی
03:26وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے
03:28اور فوکس صرف بدلے پہ
03:30یعنی بھی ملک ریاض کی پروپرٹیز
03:32نعلام ہو رہی ہے
03:33مجھے کسی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں ہے
03:34ملک ریاض سے
03:35ملک ریاض ملک ریاض جیسے
03:37اور بہت سارے لوگ ہیں پاکستان میں کاروبار کرتے ہیں
03:39لیکن کبھی آپ نے گوھر کیا ہے
03:42کہ ملک ریاض کو اس وقت ٹارگٹ کیوں کیا جا رہا ہے
03:44حالانکہ ملک ریاض کے ساری حکومتوں کے ساتھ
03:48سارے سیاستدانوں کے ساتھ
03:50اسٹیبلشمنٹ کے ایک ایک آدمی کے ساتھ
03:52ہمیشہ بہتر تعلقات رہے ہیں
03:53ایسا کیا ہو گیا
03:55کہ وہی ملک ریاض آج سب کو برا لگنا شکل ہو گیا
03:57دیکن ملک ریاض کی طرح کے بہت سارے لوگ
04:01اور پاکستان میں کاروبار کر رہے ہیں
04:02ریال سٹیٹ کا کاروبار اکیلے ملک ریاض نے تو نہیں کیا
04:04کچھ سے ریال سٹیٹ کا کاروبار کرنے والے لوگ
04:07حکومت کا حصہ ہیں
04:08علیم خان وغیرہ
04:09کچھ لوگ جو ہیں وہ حکومت کے ساتھی ہیں
04:13دڑا دڑب
04:14انہوں نے ایسے رستے بند کیے ہیں
04:16دریاؤں کے اور ندی نالوں کے
04:18کہ پورا پاکستان سلاب کے اندر ڈوب رہا ہے
04:21تھوڑی سی بارشیں ہوتی ہیں سلاب آ جاتا ہے
04:23اسپتالوں کے اندر پانی جمع ہو جاتا ہے
04:25نالوں کے اوپر اسپتال بنا دیئے
04:26اور انہیں پکڑ گئے
04:27کئی لوگوں نے
04:28تو اب ملک ریاض صاحب کے ساتھ یہ کیوں ہو رہا ہے
04:30اور باقیوں کے ساتھ کیوں نہیں ہو رہا
04:32سوال یہ ہے
04:33اگر تو یہ اعتصاب ہو رہا ہے
04:34تو یہ سب کا ہونا چاہئے تھا
04:36یہ اعتصاب تو ڈی ایچے کا بھی ہونا چاہئے
04:38اعتصاب تو اس بات کا بھی ہونا چاہئے
04:41کہ ڈی ایچے ملتار بنانے کے لیے
04:43آموں کے وہ پیڑ
04:45جن کی عمریں جو ہے وہ دہائیوں پر تھی
04:47وہ آموں کے پیڑ
04:49جو شاندار قسم کے آم پیدا کرتے تھے
04:51بڑے زبردست بغات لگے ہو تھے
04:53پورے کے پورے باغ اجار دیئے
04:54انہیں ڈی ایچے میں پلوٹ بیچنے کے لیے
04:57درک کارٹ کے لکڑی بیچ دی
04:59اور ڈی ایچے میں پلوٹ کرنے کے لیے
05:01پلوٹ بنانے کے لیے
05:02سارے کے سارے باغ اجار دیئے
05:04اور وہ بیچ دیئے
05:05اس پہ تو کبھی کوئی نہیں بولا
05:07کبھی ڈی ایچے کی انکواری نہیں ہوئی
05:09باقی کسی اور کی انکواری نہیں ہوئی
05:10کسی اور ریزیڈنشل سوسائٹی کو ایسے
05:13شکنجے میں نہیں لیا گیا
05:14ملک ریاض کو کیوں لیا جا رہا ہے
05:16ذرا اس کے اوپر آپ غور کر لیں
05:18بھئی اگر کرنا ہی ہے
05:20آپ نے تو سب کے غلاب کریں نا
05:21ایک ایک آدمی کو پکڑے
05:23ہر آدمی کے غلاب پڑے
05:25دیکھیں ہوا یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے
05:27جب پچھلی کئی دہائیوں میں
05:29ملک ریاض کے ساتھ کام کیا
05:30تو اب کیا موت پڑ گی سب کو
05:32یہ فوجی جرنیل ریٹائر ہوتے تھے
05:36تو ریٹائرمنٹ سے پہلے
05:37ملک ریاض صاحب کا جو
05:38سی وی ہے ملک ریاض صاحب کی
05:40ٹیبل کے پر پڑا ہوا ہوتا تھا
05:42اور ملک ریاض صاحب جو ہے
05:43وہ ان کو پہلے سے نوکڑی دے دیتے تھے
05:45اور بعض تو ایسے ہیں جو حاضر سروس
05:48ملک ریاض کی جو ہے وہ خدمت کرتے تھے
05:50میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہیں
05:51رائیون میں جب شریف خاندان واپس آیا تھا نا دوزار آٹھ میں
05:54تو ان کے رائیون میں
05:56بہت ساری گاڑیاں بیریہ ٹاؤن کی کھڑی ہوئی تھی
05:58انہوں نے فیسلیٹیٹ کیا تھا
06:00اسی طرح شریف خاندان کو فیسلیٹیٹ کیا تھا
06:02اسی طرح زرداری خاندان کو فیسلیٹیٹ کیا تھا
06:05جب یہ لوگ پاکستان واپس آئے تھے
06:08یہ بیریہ ٹاؤن کی گاڑیاں چلاتے تھے
06:10ان کے ڈرائیورز ان کے گھروں میں موجود رہتے تھے
06:12یہ سارے کام ان سے کرواتے رہے ہیں
06:14ملک ریاض کے ساتھ
06:16یہ لوگ خود ساتھ مل کے کاروبار کرتے رہے ہیں
06:18آپ جا کر لاہور میں دیکھیں
06:20جہاں پہ
06:22اتفاق مل ہوا کرتی تھی
06:24فاؤنڈری
06:24آپ کو یاد ہے نا شریف خاندان کی اتفاق فاؤنڈری ہوتی تھی
06:28پوری کی پوری ٹرین آتی تھی
06:30ٹھک کر کے سارا بال اندر
06:31یہ بلکل پٹری کے اوپر دنہیں بنائی ہوئی تھی
06:34تو وہ جو اتفاق فاؤنڈری ہے
06:36وہاں پہ آپ جائیں درہا لاہور میں دیکھیں
06:38وہاں کیا بنا ہوئے
06:39وہاں ایک پورا کمرشل ایڈیا بنا ہوئے
06:41جو زمین انڈسٹری کے لیے کوائر کی جائے
06:45اس کو کمرشل استعمال اس کا نہیں کیا جا سکتا
06:48اس کے باوجود
06:49ملک ریاض صاحب کو انہوں نے آگے لگایا
06:52اور شریف خاندان نے اس کا سٹیٹس تبدیل کیا
06:55اور وہاں پہ بھی ایک بڑا پروجیکٹ بنایا
06:58جس کا پیسہ مبینہ طور پہ شریف خاندان نکال کر لے گیا
07:01اب جناب ملک ریاض صاحب کے ساتھ
07:04تو انہوں نے کاروبار بھی کیا ہوا ہے
07:06زرداری صاحب کے بھی اچھے تعلقات
07:08ماضی میں بھی ملک ریاض پہ دباؤ ڈالا تھا
07:10کہ زرداری کے خلاف گوائی دے دے
07:11اس نے دینی تھی
07:12اور اب ملک ریاض پہ دباؤ گا کہ عمران خان کے خلاف گوائی دے دو
07:16اسٹیبلشمنٹ کو ملک ریاض سے
07:18یا ملک ریاض جیسے لوگوں سے کوئی پرابلم نہیں ہے
07:21نہ انہیں ہوتا ہے
07:22بے شمار یہاں پہ لگے پھرتے ہیں پاکستان میں
07:25بے شمار لوگ ایسے ہی کاروبار کر رہے ہیں
07:28بے شمار لوگ بڑھ چڑھ کے کر پھر بھی کر رہے ہیں پاکستان میں
07:32اسٹیبلشمنٹ کو فکر ہی نہیں ہوتی
07:34ہونی بھی نہیں چاہیے
07:35ان کی صرف نظریہ یہ ہے کہ ہمارے مطابق کام کریں سارے
07:38یا ہمارے رستے میں کوئی رکاوٹ نہ بنے
07:46تو اصل میں پرابلم یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے
07:50ماضی میں بھی کوشش کی
07:51کہ ملک ریاض کو تیار کیا جائے
07:53زرداری کے خلاف گوائی کے لیے وہ نہیں مانا اس وقت
07:55اور اب اسی ملک ریاض کو کہہ رہے ہیں
07:57جی عمران خان کے خلاف گوائی دے تو
07:59وہ نہیں مانا اس کا ایک اصول ہے وہ کہتا
08:01جی میں کسی خلاف گوائی نہیں دوں گا
08:02میرے سب کے ساتھ تعلقات ہیں
08:04اب اس منعات میں پاکستان کی موجودہ اسٹیبلشمنٹ
08:07اس کی پروپٹیاں جو ہیں وہ
08:08کر رہی ہے نلام تو کرو نلام بھئی
08:11یہ نظام کبھی بھی
08:13ٹھیک نہیں ہو سکتا جب تک کہ آپ
08:15اس کی جڑ تک نہیں پہنچیں گے
08:18آپ خرابی کو دور نہیں کریں گے
08:20یہ سیلیکٹیو جسٹس کرتے ہیں
08:23یہ کہتے ہیں جی فلاں بندے کو
08:25ٹننا ہے نہ تو سارے رل کے اس کے خلاف
08:26ہمارے ساتھ مل کے اس کو پہ جاؤ
08:28اور جو جو نہیں آئے گا وہ بھی ہمارا دشمن ہے
08:31یہ ہے وہ سوچ
08:33جس کی وجہ سے یہ ساری کاروائیاں ہوتی ہیں
08:35اور ہم دیکھتے رہتے ہیں
08:36ابھی آلکل بڑے دعوے آپ سن رہے ہیں
08:38کہ جناب اسٹیبلشمنٹ کی
08:39بڑی نظر ہوگی ہے کرپشن کے ابروی
08:42تمہارا کیا کام ہے کرپشن سے بھئی
08:43تم ہوتے کون ہو بھئی کرپشن پکڑنے والے
08:46آپ کا کام ہے سیکیورٹی کا آپ جا کے سیکیورٹی کریں
08:49آپ نے سیکیورٹی دینی ہے باس
08:51اور حکومت نے آپ کو کہنا کہ سیکیورٹی کا کام کریں
08:54آپ کا کیا کام ہے کرپشن سے
08:55کاروبار سارے آپ کرتے ہیں
08:58کرپشن کے معاملات میں آپ پڑ جاتے ہیں
08:59حکومت آپ چلاتے ہیں حکومت بناتے آپ ہیں
09:01حکومت گراتے آپ ہیں
09:02یہ سارے کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں
09:05دنیا کی فوجیں ایسے اس طرح کے کام نہیں کرتی
09:08جو کام آپ کر رہے ہیں
09:10آپ کا کام سیکیورٹی کا ہے وہ بھی حکومت آپ کو بتائے گی
09:12آپ نے جا کے وہ کام کرنا ہے
09:13اور وہ آپ کی ڈیوٹی ہے وہ آپ کو کرنی ہوگی
09:16اب ہو جی رہا ہے کہ پاکستان کے اندر
09:19ایک صبح کو جان بوچ کر دیوار سے لگایا جا رہا ہے
09:22پنجاب میں کھلی چھوٹ دیوی ہے
09:24کہ جو مرزی آپ کریں
09:24وہاں پہ ایک شہدادی صاحبہ کو بٹھایا ہوا ہے ٹک ٹاکر
09:28اور انہوں نے تباہی پھیری ہوئی ہے
09:29کہ جناب جو دل کرتا ہے وہ کر رہے ہیں پنجاب کے اندر
09:32فستائیت کا اور جبر کا ایک بازار گرم کیا ہوا ہے
09:35اور بعد میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں
09:38بڑے آرام سے ٹلابوں کر کے
09:39کہ پولیس اور آئی جی انتظار کرتے رہے
09:41اور لوگ تو نکلے ہی نہیں
09:43بھئی لوگ نہیں نکلے تو ایک دفعہ
09:45منارے پاکستان میں جلسے کی اجازت دے کر دیکھ لیں
09:47اور ذرا تھوڑا فری ہینڈ دیں لوگوں کو
09:50پھر دیکھیں منارے پاکستان پہ آپ کو لوگ کیا دکھاتے ہیں
09:54دمہ دم مست کے لندر
09:55تقریباً ہزاروں چھاپے مارے لوگوں کے گھروں پہ
09:59لوگ بیچارے گھدے تکیہ لے کے مسجدوں میں جا کے سوتے رہے
10:02گرفتاریوں سے بچنے کے لیے
10:04اور یہ کہہ رہے ہیں لوگ نہیں نکلے
10:05لوگوں نے پنجاب میں مار کھانے کے باوجود
10:08جرت اور بہادری کی مثال قائم کی ہے
10:11اس مرتبہ
10:11کوئی ایک بہت بڑا ایسا اجتماع میڈیا کو نہیں ملا
10:15کہ جہاں میڈیا دکھائے جناب یہ دیکھیں
10:16پاکستان طریقہ انصاف کی عوام نکلائی
10:18وہ کرنا ہی نہیں تھا انہوں نے
10:19انہوں نے تو جگہ جگہ رہلیاں نکالنے کی
10:22چھوٹے مٹے اجاز کرنے تھے
10:23لوگوں کو وہ چارج کر رہے ہیں
10:24وہ اس بڑے ایونٹ کے لیے ایسا لگتا ہے
10:27عمران خان صاحب تیاری کر رہے ہیں
10:28جب وہ فائنل کھیلے گے
10:29ابھی تو انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
10:31ایک ٹیسٹ میچ ڈالا ہوا ہے
10:33ایک صوبے کے اندر جو ہے وہ کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے
10:36پنجاب میں سندھ میں
10:37اور بلوچستان کے اندر حالات آپ کے سامنے ہیں
10:40وہاں پہ زمین پہ آپ ٹریول ہی نہیں کر سکتے
10:42سیکیورٹی فورسز خود ٹریول کرنے سے بہت زیادہ
10:45وہاں پہ پرشانی کا سامنہ ہونے کرنا پڑتا ہے
10:47بہت سیکیورٹی کا بندوبست کرنا پڑتا ہے
10:49جبکہ خیبر پکتونخواہ کو جان بوجھ کرنا
10:52صرف بدنام کیا جا رہا ہے
10:53بلکہ اس کے حالات خراب کیا جا رہے ہیں
10:55یہ بات خیبر پکتونخواہ کے وزیر اعلان بھی کہی ہے
10:58اور دوزار بائیس میں رجیم چینج کے بعد
11:01تحریک تالبان پاکستان کو
11:04لایا گیا خیبر پکتونخواہ میں بائی ڈیزائن
11:07اور یہ بات جرنل باجوہ کے حوالے سے
11:10بقاعدہ کلیم کی گئی
11:11کہ جرنل باجوہ نے کہا تھا کہ
11:13تین سال تک تالبان کو اگر ہم رکھیں گے
11:15ٹی ٹی پی کو خیبر پکتونخواہ میں
11:17تو پی ٹی آئی تباہ ہو جائے گی
11:18اور اب وہ کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں
11:21کابو نہیں ہارے
11:22بلوجستان کے بھی حالات خراب ہیں
11:24اس میں ڈاکٹر امجد ہے ان کا تعلق ہے
11:26پاکستان تحریک انصاف سے
11:28یہ بڑا بولڈ بولتے ہیں
11:29انہوں نے اس پہ سوال ایک اٹھایا
11:32انہوں نے کہی دس لاکھ فوج ہے
11:41دو سو لوگ بارڈر پار کر کے آتے ہیں
11:43یعنی دو دو سو سو سو لوگ اکٹھے آ جاتے ہیں
11:45بارڈر پار کر کے
11:46یہ ماونے خصوصی بھی ہیں
11:49ڈاکٹر امجد اور ممبر صوبائی اسمبلی بھی ہیں
11:51انہوں نے اسمبلی بھی کھڑے ہو کر
11:52یہ سوال اٹھایا اور بڑا جائز سوال ہے
11:55کہ بھی دہشتگرد بارڈر کراس کر کے
11:57پاکستان میں کیسے ہے اور یہ کیسے آئے
11:59یہ ایک قصہ سارا آپ کو پتا جلدت ہے
12:01آپ مراد سعید کا جو ٹوٹر اکاؤنٹ ہے
12:03وہ دو ہزار بائیس سے لے کر
12:05جون دو ہزار بائیس سے لے کر
12:07اب تک
12:08آپ وہ سارا پڑھ لیں آپ کو سمجھ آجے گی
12:10یہ کھیل ہوا کیا تھا
12:11اور یہ دہشتگردی کس ڈیزائن کے تحت کس طریقے سے
12:15پاکستان میں لائی گئی ہے
12:16اور اس کا مقصد کیا ہے
12:18اب ناظرین
12:20جو ٹک ٹاکر ہیں
12:22وہ اب ایک نئی بس انہوں نے متعارف کروائی ہے
12:25الیکٹرک ٹرام
12:26اور یہ کلیم کر رہی ہیں
12:28وہ یہ لے کر آئی ہیں
12:28حالانکہ یہ آپ دیکھ لیں
12:30اخبارات کے اندر بقاعدہ اشتہارات چپے تھے
12:32خبریں چپی تھی
12:32اسمان مزدار یہ پروجیکٹ دوزار بائیس میں لے کر آ رہے تھے
12:36پنجاب میں
12:37لیکن دوزار بائیس میں پھر اسمان مزدار کی حکومت ختم ہو گئی
12:41اور یہ پروجیکٹ رک گیا
12:42اس وقت اس پروجیکٹ کی جو مالیت ہے
12:45وہ اب سے تقریباً ٹیس پیصد سے زیادہ کم تھی
12:47یعنی تقریباً کوئی تیس سے پینتیس پیصد
12:50اس وقت مالیت بھی کم تھی
12:51اور یہ پروجیکٹ اسمان مزدار لے کر آ رہے تھے
12:53اور بڑا اچھا ڈیزائنڈ پروجیکٹ تھا
12:55ہر چیز اس کی ہو چکی تھی
12:56اب وہی فائل اٹھا کے جو ہے
12:58وہ رکھی گئی محترمہ کے سامنے
13:01اور وہ اب اس کے اوپر
13:02ایک بس منگا لی ہے
13:04اس کو پھیر پھیر کے دکھا رہے ہیں
13:06اور اس کے اوپر اپنی پبلی سیڈی کر رہے ہیں
13:08بھئی آپ کی حکومت ہی جالی ہے
13:09آپ ووٹ لے کر آئی نہیں
13:11لوگوں نے آپ کو خدمت کرنے کا منڈیٹ ہی نہیں دیا
13:14تو آپ خدمت کر ہی نہیں سکتے
13:16آپ جو بھی کریں آپ ہیں ہی جالی
13:18تو جو جالی حکومت ہے
13:19اس کی ساری کاروہیاں ساری کارکردگی سب کو جالی ہے
13:22اور جالی حکومت ہونے کی وجہ سے
13:25آج عوام کی جو درگت بنی ہے
13:26مجھے بتائیں بھوکا آدمی
13:27اس کو آپ جھولا دیں گے گاڑی میں
13:29وہ پہلے آپ سے کھانا مانگے گا
13:32جو مہگائی کے ہاتھوں کسہ ہوا ہے
13:34جس کے گھر میں بجلی نہیں آ رہی
13:36آ رہی ہے تو وہ مل نہیں دے پا رہا
13:38بیروزگاری ہے
13:39وہ غربت کی لگیر سے نیچے چلا گیا ہے
13:41اس کو آپ جھولا دیں گے
13:43یہ بڑے عجیب و غریب ان کے دیں نا
13:45چینی کے اندر پاکستانیوں کو جتنا چونہ لگایا ہے
13:49بافیا نے مل کے
13:50اور یہ سارا بافیا سرکار کے اندر بیٹھا ہوا ہے
13:52یہ تو اس کے سامنے بوپھلی کا دانہ بھی نہیں ہے
13:55جو پاکستانیوں کو ڈال رہے ہیں بسوں کی صورت میں
13:57یعنی آپ یہ سمجھ لیں کہ پاکستانیوں کا خون نہ چوڑ کے
14:02تو بعد میں اور ایک ٹوفی کھلا دیتے ہیں
14:05کہ یہ ٹوفی کھاؤ اس سے آپ میں انرجی آئے گی
14:07تو یہ بٹن ٹوفی آپ کھا لیں
14:09اس سے آپ میں انرجی آئے گی
14:10اور ایک موتل خون نکال لیتے ہیں
14:12تو پاکستانیوں کے ساتھ یہ سلوک اس وقت سرکار کر رہی ہے
14:16یہ منصوبے بھی پچھلی حکومت کے تھے
14:18اور بھی دیگر منصوبے تھے
14:19وہ روٹا والا منصوبہ بھی
14:21عثمان بزدار کی حکومت کا تھا
14:23کچھ اور منصوبے بھی عثمان بزدار کی حکومت کے تھے
14:25ابھی یہ صرف تختیاں لگانے پر لگے ہوئے ہیں
14:27عمران خان صاحب نے جو لوگوں کی
14:30گھر بنانے کے لیے پروجیکٹ بنایا تھا
14:32اس کے بہت سارے میں پر شواہد آئے
14:34بہت سارے لوگوں نے ویڈیوز بنا بنا کر بھیجی
14:36لوگ دوہزار بائیس تھے
14:38اس سے بتا رہے ہیں کہ بھی یہ سارے پروجیکٹ روک دیئے گئے تھے
14:41اور اب انہی گھروں کو جن لوگوں کو
14:43عمران خان صاحب کے دور میں دیے جا رہے تھے
14:45کئی لوگوں کو تو کینسل کر دیا گیا
14:47اور من پسند لوگوں کو دے کر
14:49اب دوبارہ مشوری کی جا رہی ہے
14:50کہ جناب یہ ہمارا پروجیکٹ ہے
14:52بہت اتنی جلدی تو پروجیکٹ ایسے نہیں ہوتا
14:55یہ عمران خان صاحب کے دور کے پروجیکٹ ہیں
14:57جو مکمل ہونے تھے کوئی دوہزار بائیس میں
14:59کوئی دوہزار تئیس میں
15:00لیکن یہ حکومت اب صرف تختیاں لگا رہی ہے
15:03تھوڑے دن پہلے میں نے آپ کو ایک ویڈیو دکھائی تھی
15:05جس میں ایک تختی کے اوپر دوسری تختی لگائی ہوئی تھی
15:08ایک چیز عمران خان صاحب کے دور میں بنی ہوئی ہے
15:10عمران خان صاحب کی تختی لگی ہوئی ہے
15:12اس کے اوپر لاگے شباز شریف صاحب کی تختی چپکا دی گئی تھی
15:14وہ بندے نے اوپر والی تختی اتار کے دکھایا
15:16کہ نیچے پہلے ہی تختی لگی ہوئی ہے
15:18یہ پروجیکٹ پہلے ہو چکا ہے
15:20اب آپ اندازہ کریں کہ یہ صورتحال چلی ہے
15:22ناظرین یہ میاں عباد فاروق نے دوبارہ ٹویٹ کر کے بتایا
15:25کہ ان کے بھائی کو ابھی کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا ان کے بھائی کا
15:29اور بہت پریشانی ہے اس حوالے سے
15:31جو میاں شہزاد فاروق ہے
15:34اس کے اوپر اب ایک سی سی ڈیوی فٹی جائیے
15:36اس میں دیکھا جا سکتا ہے
15:38کہ سادہ کپڑوں میں کچھ لوگ ہیں
15:40کچھ لوگ نکاب پوش ہیں
15:42وہ جاتے ہیں اور جا کر میاں شہزاد فاروق پہ
15:44بدترین تشدد کرتے ہیں
15:46اور اس کو مارتے ہوئے پھر لے جاتے ہیں
15:48اور نکاب پوشوں کے ساتھ
15:50وہاں پہ کچھ وردی والے بھی دیکھے گئے ہیں
15:52جو یونی فارم والے لوگ ہیں
15:54وہ بھی وہاں کھڑے تھے
15:55یہ پاکستان کے اندر ظلم ہے فستائیت ہے
15:58اور یہ جبر پاکستان کے اندر چل رہا ہے
16:00کیا ایسے کوئی بھی ملک چل سکتا ہے
16:03اس نفرت کے ساتھ
16:04ایک دکان نہیں چلتی
16:05جس نفرت کے ساتھ ملک چلایا جا رہا ہے
16:07اور یہ سب کچھ پاکستان کی
16:09ملٹری اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے
16:10انہیں سمجھنا پڑے گا
16:12ان کا چورن اس طرح نہیں بکھنا
16:13ناظرین پاکستان طریقہ انصاف نے
16:16فیلال تو بائیکاٹ کیا ہوا ہے
16:17کہ یہ جو زمنی الیکشن ہوگا
16:19ان سیٹوں کے اوپر خاص طور پر
16:21جو چھینی گئی ہیں
16:22زبردستی
16:24ان پہ ہم ایز بار کھڑا نہیں کریں گے
16:26کیونکہ یہ جو پہلے جیتنے والے ہیں
16:28جو ڈٹ کے کھڑے ہونے والے ہیں
16:29یہ ان کے ساتھ زیادتی ہوگی
16:30لیکن حماد ازر
16:32اپنے والد کی سیٹ سے کھڑے ہوں گے
16:34اور وہ الیکشن لڑنے کے لیے
16:35انہیں کاغذات جمع بھی کروائے
16:36کیونکہ یہ وہ والا زمنی الیکشن نہیں ہے
16:39جو کو چھینہ گیا اس سیٹ کو
16:41یہ وہ زمنی الیکشن ہے
16:43جو ان کے والد کی انتقال کے بعد ہو رہا ہے
16:44تو اس کی صورتحال مختلف ہے
16:46اب لاہور میں کیسا الیکشن ہوگا
16:50مجھے کوئی کہنے کی یا بتانے کی ضرورت نہیں ہے
16:53ہم سب ہی جانتے ہیں کہ کیسا الیکشن ہونے جا رہا ہے
16:55اور اس کا نتیجہ کیا ہوگا
16:57ناظرین نے غزہ میں
16:59میں ہر دفعہ بات کرتا رہتا ہوں غزہ کے بارے میں
17:01ہم سب کو اس پر بات کرتے رہنے چاہیے
17:03اور دنیا میں آواز اٹھانی چاہیے
17:06غزہ میں ظلم ہو رہا ہے
17:07وہاں بچے بھوکے ہیں
17:09اور اٹھائیس ہزار سے زائد بچے
17:12اس وقت شدید غزہی قلت کا اور بھوک کا شکار ہے
17:15روزانہ کئی ایسے لوگ شہید ہو جاتے ہیں
17:18جو کھانے کا انتظار کر رہے تھے
17:19یا بھوک سے فوت ہو گئے تھے
17:21بہت سارے بچے بھوک کی وجہ سے دنیا سے چلے گئے
17:24اور سب بچے تقریباً غزہی قلت کا شکار ہے
17:27لیکن اٹھائیس ہزار بچے انتہائی خطرے میں ہیں
17:29اور ان کے لیے کوئی کام نہیں ہو رہا
17:32بلکہ کچھ یورپی ممالک نے ائیڈ راپ کیا ہے
17:35ہوا سے جہازوں کے ذریعے سے خوراک گرائی ہے
17:38وہ نہ کافی ہے
17:39ہزاروں ٹرک کھڑے ہوئے امدادی
17:42لیکن اسرائیل ان کو جانے کی اجازت نہیں دیتا
17:44اور پورے غزہ پہ قبضہ کرنے کا انہوں نے منصوبہ بنایا ہوا ہے
17:47ناظرین رشیہ کے معاملے پہ امریکہ لگاتا دباؤ بڑھا رہا ہے
17:52اور امریکہ نے چائنہ کو بھی کہہ دیا کہ ہم ٹیرف بڑھا دیں گے
17:56اگر چائنہ نے رشیہ کے ساتھ ٹریڈ بند نہ کی تو
17:59انڈیا کو بھی کہا
18:01اور انڈیا کے خلاف انہوں نے ٹیرف بڑھا کر پچاس فیصد تک کر دیا
18:05کہ اگر انڈیا ٹریڈ بند نہیں کرتا روس کے ساتھ تو یہ ہوگا
18:09انڈیا رکومت نے جو ہے وہ حقیقی ازادی کا نعرہ لگا دیا
18:12نرندر مودی نے بھی وہی کہا جو امران خان صاحب نے کہا تھا
18:16اس نے کہا جی جو ہم فیصلہ کریں گے اپنے ملک کے مفاد میں کریں گے
18:19اور ہم دیکھ رہے ہیں ہمارے ملک کا مفاد کیا ہے
18:22ہمارے لوگ کا مفاد کیا ہے
18:29تو امریکن فیصلے پہ ان کو اعتراض ہوا
18:32لیکن امریکہ اس کو ایک ہتھیار کے طور پہ تجارت کو استعمال کر رہا ہے ٹریڈ کو
18:37جیسا کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں یہ کر سکتا ہوں
18:40اور واقعی ڈانلڈ ٹرمپ نے آؤٹ آف دا باکس آ کے یہ کام کیا ہے
18:43یعنی پاکستان امریکہ کے خلاف کوئی کام نہیں کر رہا
18:46ہر کام امریکہ کی مرضی سے کر رہا ہے
18:48بلکہ کوئی کام کرنے والا بھی ہوتا ہے تو امریکہ سے
18:50مجھے تو ایسا لگتا ہے جیسے جا کے یہ اجازت مانگتے ہوں گے
18:53اب یہ آرمی چیف دوبارہ امریکہ جا رہے ہیں
18:55سینٹ کام کا وہ کمان میں تبدیلی ہے
18:58وہ اس لیے آرمی چیف امریکہ دوبارہ جا رہے ہیں
19:01اس سے پہلے بھی گئے تھے
19:02ڈانلڈ ٹرمپ سے ایک ملاقات بھی ہوئی تھی
19:04لیکن پاکستان پوری طرح سے امریکہ کے زیرے تسلط ہے
19:07انڈیا نے اب وہ کیا جو عمران خان نے کیا تھا جہاں در بائیس میں
19:12تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اڈیا میں نرندر موڈی
19:16نے جو کیا ہے امریکہ کے بارے میں
19:18اس کے بعد نرندر موڈی کے لیے حالات مشکل ہوں گے
19:21یا آسان رہیں گے
19:22کیا وہاں کی فوج یہ معاملہ سیاستدانوں کو حل کرنے دے گی
19:26یا وہ مداخلت کرے گی
19:28کیا وہاں بھی کوئی جرنل باجواہ سامنے آئے گا
19:30جرنل ندیم انجم سامنے آئے گا
19:32کیا وہاں کبھی آئی ایس پی آر جو ہے وہ نکل کے
19:35اب دشمنی شروع کر دے گا
19:38موڈی سرکار کے ساتھ کہ یہ امریکہ سے لڑ رہے ہیں
19:40یہ بڑا سوال ہے نا
19:42یہ سارا کچھ انڈیا میں نہیں
19:44یہ پاکستان میں ہوتا ہے اور اسی لیے پاکستان
19:46انڈیا سے پیچھے رہ گیا ہے
19:48بدقسمتی سے
19:49ناظرین اس وی لاغ کو یہاں روکتے ہیں
19:52نیکسٹ وی لاغ میں کچھ اور خبریں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
19:55اب تک لیتنی اپنا خیال رکھئے گا
19:56اپنی اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Comments

Recommended